Baaghi TV

Tag: Accident

  • شراب کے نشے میں چور، ٹرک موٹر سائیکل سواروں پر چڑھا دیا.

    شراب کے نشے میں چور، ٹرک موٹر سائیکل سواروں پر چڑھا دیا.

    بھارت کے شہر جے پور میں شراب کے نشے میں چور ڈرائیور نے ٹرک موٹر سائیکل پر چڑھا دیا.جس سے تین افراد جانبحق ہو گئے.

    تفصیلات کے مطابق تیز رفتاری کی وجہ سے ٹرک ایک موٹرسائیکل پر جا دوڑا جس سے دو مزید موٹر سائیکل ٹرک کی زد میں آ گئے.

    حادثے کی زد میں آنیوالے تین افراد موقع پر ہی جانبحق ہو گئے. ٹرک ڈرائیور نے ٹرک بھگا کر لے جانے کی کوشش کی لیکن پکڑا گیا.

  • خوفناک حادثہ

    خوفناک حادثہ

    لاہور سے ملتان جانے والے فیملی حادثہ کا شکار اور سپیڈ کار عبدالحکیم انٹر چینج کے قریب ایکسڈنٹ ہو گیا جس میں فیملی سوار تھی جنہیں ایمبولیس. 1122 کے زریعہ عبدالحکیم ہسپتال لایا گیا جہاں ان کا بیٹا وفات پا گیا جبکہ دونوں میاں بیوی کو بے ہوشیکی حالت میں ملتان ریفر کر دیا گیا بے ہوش شخص کی جیب سے امریکن نیشنلٹی کا کارڈ تھا جس سے اس کی شناخت عثمان کے نام سے ہوئی ہے ۔۔

  • چکوال میں خونی روڈ نے مزید دو جانیں نگل لیں

    چکوال میں خونی روڈ نے مزید دو جانیں نگل لیں

    چکوال میانوالی روڈ پر القائم مل اور بلکسر انٹرچینج کے درمیان کار اور بس کی ٹکر ہوئی جس کے نتیجہ میں کار میں موجود کل 3 افراد میں سے 02 افراد جانبحق جبکہ 1 زخمی ہوا،ریسکیو 1122 اسٹیشن چکوال سے 3 ایمرجنسی گاڑیاں روانہ کی گئیں ریسکیو آپریشن کمانڈر نے بتایا کہ کار میں موجود افراد گاڑی میں پھنسے ہوئے تھے جنہیں گاڑی کاٹ کر نکالا گیا 78 سالہ روات کے رہائشی صوفی جاوید ولدخوشی محمد نامی زخمی کو ابتدائی طبعی امداد مہیا کرنے کے بعد سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا گیا کار روات سے میال (تلہ گنگ) جارہی تھی جبکہ مسافر بس اوچھالی سے راولپنڈی جا رہی تھی جو قمنے سامنے سے ٹکرائے جانبحق افراد میں روات کے رہائشی 40 سالہ گلزار احمد ولدزشید احمد اور 45 سالہ الیاس ولدمحمد اسلم شامل ہیں جنہیں ریسکیو 1122 نے سٹی ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دیا۔ یاد رہے کار کے مسافر میال میں ایک جنازہ میں شرکت کیلئے جا رہے تھے۔