پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی اچھی اور خوبصورت شخصیت کے باعث، بہت سے خواتین ان کے پیار میں پڑ چکی ہیں ان میں بھارتی اداکاروں سونالی بیندرے اور دیا مرزا بھی شامل ہیں . ماضی میں میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق، شعیب اختر سونالی کی محبت کے سلسلے میں اتنا آگے بڑھ چکے تھے کہ انہوں نے کہا کہ اگر سونالی نے اس سے شادی کرنے سے انکار کیا تو وہ ان کو اغوا کرے گا.
اب، پہلی مرتبہ شعیب اختر نے کہا کہ انہوں نے سونالی کے اغوا کرنے کی بات کبھی کی ہی نہیں . انہوں نے کہا کہ وہ سونالی کو بس ایکٹر کے طور پر جانتے ہئں لیکن سونالی سے آج تک کبھی نہیں ملا ہوں، ہاں جب انہوں نے سونالی کے کینسر کی خبر سنی اور اس کے کینسر کے خلاف جنگ کرتے ہوے دیکھا تو اور انکی کی جرات دیکھ کر وہ مداح بن گئے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ میرا سونالی کا مداح بننے کی بڑی وجہ سونالی کا جرت سے کام کرنا ھے .
شعیب اختر نے اپنے کمرے میں سونالی بیندرے کی تصویر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میرے کمرے میں صرف عمران خان کی تصویر لگی ہوتی تھی اس کے علاوہ کسی کی نہیں۔ اسی طرح شعیب اختر نے بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کے ساتھ شادی کی خبروں پر بھی پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے کہا کہ میری آج تک دیا مرزا سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ اس طرح کی جھوٹی خبریں دینے پر شعیب اختر نے بھارتی میڈیا کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شعیب اختر نے کہا ثانیہ مرزا صرف اپنے شوہر کے ساتھ کھانا کھانے گئی تھیں انہوں نے شعیب کو یہ تو نہیں کہا تھا کہ تم اچھی پرفارمنس نہیں دو اگر شعیب اچھی پرفارمنس نہیں دے رہے تو اس میں ثانیہ کا کیا قصور ہے۔ شعیب اختر نے تمام لوگوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی فیملی اور کسی خاتون کے بارے میں بات کرنے سے پہلے سوچ لیں، کیونکہ آپ کو کوئی حق نہیں پہنچتا کسی کی فیملی کے بارے میں بات کرنے کا۔
سابق کرکٹر نے ثانیہ مرزا اور وینا ملک کی حال ہی میں ہونے والی لڑائی پر بھی اظہار خیال کیا۔ شعیب اختر نے ثانیہ مرزا کو بدقسمت خاتون قرار دیتے ہوئے کہا کہ ثانیہ مرزا بھارتی خاتون ہیں اورانہوں نے پاکستانی کرکٹر سے شادی کی ہے لہٰذا وہ چاہے کچھ بھی کرلیں انہیں دونوں ممالک کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایاجاتا ہے۔
Tag: baaghitv

سونالی بیندرے اور دیا مرزا کے بارے میں شعیب اختر نے توڑی خاموشی

پربھاس اور انوشکا شادی کی خبریں افواہیں
اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ سچ ہے کہ پربھاس ان کے بہترین دوست ہیں، تاہم ان دونوں نے شادی کے حوالے سے ابھی کوئی پروگرام نہیں بنایا۔ اداکارہ نے میڈیا میں اپنی شادی کی خبروں کو جھوٹا قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ وہ پربھاس کی صرف بہترین دوست ہیں.
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کی جانب سے باہو بلی 2 میں کام کرنے کے دوران تعلقات استوار ہوئے اور پھر یہ تعلقات رومانس تک پہنچے اور گذشتہ کچھ عرصے سے خبریں ہیں کہ وہ جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے تاہم اپنی شادی اور منگنی کی خبروں پر کچھ دن قبل ہی انوشکا شیٹھی نے خاموشی توڑتے ہوئے پربھاس کو اپنا بہترین دوست قرار دیا تھا۔
باغی ٹی وی کے مطابق اداکار نے بھی شادی کی خبروں کو جھوٹا قرار دیا، تاہم بھارتی میڈیا میں چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ دونوں ممکنہ طور پر رواں برس کے آخر تک رشتے میں بندھ جائیں گے۔
مارلن منرو کا مجسمہ ہوا چوری
ہر اداکارہ کے لیے آئیڈل تصور کی جانے والی خوبرو اور پرکشش مارلن منرو کا یہ مجسمہ لاس اینجلز میں ہالی وڈ میوزیم میں لگا تھا ۔جسے اب اڑا لیا گیا ہے۔ پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے اس واقع کی تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔
شہرہ آفاق ہالی وڈ اداکارہ مارلن منرو کا مجسمہ ہوگیا چوریہالی ووڈ: (18 جون 2019) ہالی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ آنجہانی مارلن منرو کا مجسمہ لاس ایجنلز کے فلمی میوزیم سے کسی نے چرا کر ہلچل مچا دی۔
انہوں نے اپنی فلم کمپنی ”مارلن منرو پروڈکشنز“ کی بنیاد رکھی اور اس کے زیر اہتمام ”سم لائک اٹ ہاٹ“ اور ”پرنس اینڈ دی شوگرل“ جیسی شہرہ آفاق فلمیں تیار کیں۔ انہوں نے دو شایاں کیں۔ پہلی شادی بیس بال کے مشہور کھلاڑی جوڈی ماجیو سے کی اور دوسری شادی مشہور ڈرامہ نگار آرتھر ملر سے۔ دونوں شادیاں ناکام رہیں اور طلاق پر منتج ہوئیں۔ ڈپریشن سے نجات پانے اور جسمانی تکالیف سے سکون پانے کے لئے وہ منشیات کا استعمال کرنے لگیں۔
ہالی وڈ میں اپنی بے باک اداکاری اور خوبصورتی سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ مارلن منرو یکم جون 1926ء کو پیدا ہوئیں اور 1946ء میں اپنے کریئر کا آغاز بطور ماڈل کیا۔ مارلن کے اس دور کی مشہور فلموں میں نیا گرا، جنٹل مین پریفر بلونڈز اور ٹومیری اے ملنیئر شامل ہیں۔اس کے علاوہ پلے بوائے میگزین نے ان کی ایسی تصاویر شائع کیں جو 1948 میں لی گئی تھیں لیکن ان کی باری مارلن کے شہرت حاصل کرنے بعد آئی۔ ان واقعات نے مارلن کی شہرت کو آسمان پر پہنچا دیا۔
پانچ اگست 1962 کی رات وہ اپنے عالیشان گھر میں مردہ پائی گئی۔ خواب آور گولیوں کی بھاری مقدار کو اس کی موت کا سبب قرار دیا گیا۔انتقال کے وقت ان کی عمرصرف 36سال تھی۔
سوشل میڈیا صارفین نے لگایا شاہ رخ خان پر اقربا پروری کا الزام
شاہ رخ خان کے فرزند، آرین خان،کی فلم میں داخلے پر سوشل میڈیا کے صارفین کی طرف سے ہجوم نے الزام لگایا ہےکہ شارخ خان اپنے اقربا کی حیمایت کرتے ھیں . ایرین خان کے ساتھ فلم نویں میں داخلہ کا اعلان کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ وہ عیسی ڈزنی کی متحرک فلم لائن کنگ کے ہندی ورژن میں صوتی اور نظم و ضبط آواز دے گیں. اداکار کے اعلان کے بعد، ان کے مداحوں نے بہت گرمی دیکھیای بہت سے فنکاروں نے بیٹے کے دروازے پر شارخ خان کو بھی مبارکباد دی اور لیکن کچھ ایسے پرستار ہیں جو اس کو پسندنہیں کرتے ہیں. شارخ خان کے انے پر تنقید کی گئی تھی. للیہ منٹل کے نام سے ایک صارف نے لکھا کہ ڈزنی جانتا تھا کہ بھارت میں لائن سکرپٹ فروخت کرنے کے لئے بہت زیادہ حمایت ہوگی. کیونکہ ہم اس کے حقدار ہیں کیونکہ، ہم ایرین فلم میں ہچکچاہٹ نہیں کرتے لیکن اس کو پیش کرتے ہیں اور اس کی پیشکش کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ہی اس طرح کی ایک بڑی فلمی پلیٹ میں ڈالتے ہیں، اور یہ کیا ہے .شاما ونود نے تنقید کی ہے کہ "میں کتنا طاقت ہے پیسے، "اقبال پروری کہتے ہیں، جیسا کہ ایک خاتون نے کہا کہ بھارتیوں نے خاندان کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے لیکن بالی ووڈ کا فیصلہ نہیں کیا جاسکتا ہے اور اب بھی بالی ووڈ میں رد نہیں کیا جا سکتا. تنقید کا سامنا کرنا پڑا کہ شاخ خان، جو اپنے آپ کو بادشاہ سمجھتے تھے، اظہار خیال کے حق پر مبنی ایک نیا انداز رکھتے تھے.



