ڈی پی اوعمارہ اطہرکے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل سرگودھا کا دورہ کیا۔کرونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے کیے گئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔تمام قیدیوں کی سکریننگ مکمل کی جاچکی ہے قیدیوں کوماسک کی فراہمی کے علاوہ ہاتھ دھونے کی تمام سہولیات کویقینی بنالیا ہے
Tag: Baaghitvbhera بھیرہ اسٹنٹ کمشنر بھیرہ پنجاب پولیس اور پاک فوج کے دستے نے بھیرہ میں کاروائی اور فلیگ مارچ
-

بھیرہ اسٹنٹ کمشنر بھیرہ پنجاب پولیس اور پاک فوج کے دستے نے بھیرہ میں کاروائی اور فلیگ مارچ
بھیرہ
اسٹنٹ کمشنر بھیرہ پنجاب پولیس اور پاک فوج کے دستے
نے بھیرہ میں کاروائی اور فلیگ مارچ
اضافی قمیت وصول کرنے والے دکاندار کو جرمانہ
ہوٹل میں کھانے پینے والے عوام ودکاندار گرفتار جرمانہ
آوارہ گھومنے والے منچلے گرفتار کچھ بھاگ گے
دکاندار انور وفود کو پچاس ہزار روپے جرمانہ دکان سیل چینی 80 روپے کلو فروخت کرنے پر ماسٹر ہوٹل والا گرفتار
کچھ دکاندار کو وارننگ
