Baaghi TV

Tag: Baaghitvbhera پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلا ف شہبازشریف کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط ٭

  • پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلا ف شہبازشریف کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلا ف شہبازشریف کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلا ف شہبازشریف کا سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط
    ٭ پارلیمانی مانیٹرنگ کمیٹی تشکیل دی جائے جو فنڈز کی نگرانی کرے
    ٭ رقوم کے استعمال کی نگرانی کے لئے پارلیمانی نگرانی لازم ہے ، اس پر کوئی سمجھوتہ نہ کیاجائے
    ٭ حالات کا تقاضا ہے کہ پوری شفافیت کے ساتھ ایک ایک روپیہ عوام کے علاج اور دیکھ بھال پر خرچ ہو
    ٭ حکومت کی طرف سے متضاد اطلاعات دی جارہی ہیں
    ٭ سچائی جاننے کے لئے عوامی نمائندوں کو براہ راست بریفنگ دینے کی ضرورت ہے
    ٭ قومی اسمبلی کی مجلس قائمہ صحت اور سینٹ کورونا ہیلتھ کمیٹی کا اجلاس بلایا جائے
    ٭ دونوں کمیٹیوں کے اجلاس میں حکومت عوامی نمائندوں کو موجودہ صورتحال پر بریفنگ دے
    ٭ پارلیمانی کمٹی کا اجلاس بلانے پر سپیکر کے اقدام کو سراہتا ہوں
    ٭ بدقسمتی سے وزیراعظم کے طرز عمل نے آپ کی یہ کوشش ثمرآورنہ ہونے دی
    ٭ آپ کی توجہ کورونا کی وباءکی وجہ سے درپیش انتہائی اہم اور فوری عوامی مسئلے کی طرف دلانا چاہتا ہوں
    ٭ پاکستان محدود وسائل سے کورونا کے خلاف جنگ کررہا ہے