Baaghi TV

Tag: Child protection

  • پیمرا کی کونسل آف کمپلینٹس کا  104واں اجلاس

    پیمرا کی کونسل آف کمپلینٹس کا 104واں اجلاس

    چئیر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی پیمرا کی کونسل آف کمپلینٹس کے اجلاس میں شرکت

    پیمرا کی کونسل آف کمپلینٹس کا یہ 104واں اجلاس ہے

    اجلاس میں چئیر پرسن سارہ احمد کے علاوہ محمد احمد پنسوتہ، توقیر احمد نا صر، سحر زریں بندیال اور دیگر کی شرکت

    اجلاس میں پیمرا کی کونسل آف کمپلینٹس میں دائر شکایات کا جائزہ لیا گیا۔