Baaghi TV

Tag: crime news

  • طیبہ گل کے سابق چیئرمین پر الزامات،عدالت میں ہوئی سماعت

    طیبہ گل کے سابق چیئرمین پر الزامات،عدالت میں ہوئی سماعت

    طیبہ گل کے سابق چیئرمین پر الزامات،عدالت میں ہوئی سماعت
    طیبہ گل کے سابق چیئرمین اور ڈی جی نیب پر الزامات کا معاملہ ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سفارشات کے خلاف درخواستوں پر سماعت کی

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے جاوید اقبال اور شہزاد سلیم کی درخواست پر سماعت کی، دوران سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ سوال یہ ہے کہ کیا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اس معاملے پر دائرہ اختیار ہے؟ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں کہا کہ میرا خیال ہے یہ معاملہ دوبارہ پارلیمنٹ کو جا سکتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ کیا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کل قتل کیس کی تحقیقات بھی کیا کرے گی؟ ایگریکلچر ریسرچ کونسل کے ملازمین کو پی اے سی نے بحال کیا تھا،سابق چیف جسٹس نے فیصلہ دیا کہ یہ پی اے سی کا اختیار نہیں تھا

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے استفسار کیا کہ کیا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی قتل کا نوٹس لے کر کسی شخص کو طلب کر سکتی ہے؟ کیا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ظاہر جعفر کو طلب کر سکتی ہے کہ نور مقدم کو قتل کیوں کیا؟طے شدہ ہے کہ ججز قانون سازی نہیں کرینگے بلکہ اسکی تشریح کرینگے، اسی طرح پارلیمان بھی عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی، پارلیمنٹ کا اپنا، جوڈیشری کا اپنا اور ایگزیکٹو کا اپنا کام ہے،پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو خط لکھا گیا تو متعلقہ فورم کو بھیجا جا سکتا تھا، ہمیں بھی ملک کے مختلف حصوں سے خطوط آ رہے ہوتے ہیں،دکھ ہوتا ہے کہ اس ملک میں کیا ہو رہا ہے لیکن بے بس ہوتے ہیں،ہم کچھ نہیں کر سکتے کیونکہ اپنے دائرہ اختیار سے باہر نہیں جا سکتےپبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو ایسی چٹھی آ گئی تھی تو ایف آئی اے کو بھیج دیتے،

    میرے پاس کس کس کی اور کونسی کونسی ویڈیوز موجود ہیں؟ اس حوالے سے طیبہ گل نے انکشاف کرتے ہوئے خبردارکیا ہ

    یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان میں وفاقی حکومت نے طیبہ گل نامی خاتون کی جانب سے سابق وزیراعظم اور چیئرمین نیب پر عائد کیے گئے الزامات کی تحقیقات کرانے کے لیے کمیشن بنانے کا اعلان کیا تھا وفاقی وزیر برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا تھا کہ ’کابینہ نے کمیشن آف انکوائری ایکٹ کے تحت تحقیقات کی منظوری دی ہے۔
    وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر قانون کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی گئی تھی جس میں کابینہ ممبران کے ساتھ مل کر کمیشن کے ٹرم آف ریفرنسز تیار کیا گیا. انہوں نے کہا تھا کہ ’طیبہ گل کے معاملے پر کوئی سیاسی رنگ نہیں دیا جائے گا اس کیس میں جو مجرم ہوگا اس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔

    وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

    نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

    بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار

    ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا

    فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

    پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

    طیبہ گل ویڈیو اسکینڈل،میں خاتون سے نہیں ملا، اعظم خان مکر گئے

    واضح رہے کہ طیبہ گل نے الزام عائد کیا تھا کہ چیئرمین نیب نے انہیں ہراساں کیا ہے،سابق چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کے خلاف درخواست گزار طیبہ گل پی اے سی میں پیش ہوئی تھیں، طیبہ گل نے کہا کہ انیس جنوری 2019 کو مجھے نیب نے گرفتار کیا،مجھے نہیں پتہ تھا مجھے کیوں گرفتار کیا جارہا ہے،اس سے پہلے میرے خاوند کو گرفتار کیا گیا، میری ایک مرتبہ لاپتہ افراد کمیشن میں ایک لاپتہ فرد کے معاملے پرملاقات ہوئی، میرے خاوند کی چچی لاپتہ تھی مجھے جسٹس جاوید اقبال بار بار بلاتے تھے، مجھے جاوید اقبال کہتا تھا کہ آپ ہر بار خود آیا کریں،میں آپکی وجہ سے جلدی پیشی ڈالتا ہوں، مجھے بار بار بلاتا رہا اور پھر کہا کہ کسی اور مرد کے ساتھ دیکھا تو آپ کے ٹکڑے جھنگ جائیں گے، مجھے بلیک میلر کہا جاتا ہے کہ میں نے ویڈیو ریکارڈز کیوں کیں،میرے پاس پورا ریکارڈ فون کالز اور ویڈیوز موجود ہیں،

    درخواست گزار طیبہ گل کا مزید کہنا تھا کہ گرفتاری مرد اہلکاروں نے کی میرے کپڑے پھاڑے گئے،میرے جسم پر زخموں کے نشان تھے،میرے ساتھ وہ ہوا جو بت ابھی نہیں سکتی میرا میڈیکل نہیں کروایا جاتا، مجھے جج نے جوڈیشل کردیا،مجھ سے جیل میں سادہ کاغذ پر دستخط کرواکر لکھا گیا کہ میں میڈیکل نہیں کروانا چاہتی،میرے خاوند کو پچاس دن جیل رکھ کر میری ویڈیوز دکھا کر اسے ہراساں کیا گیا،مجھ پر چالیس مقدمات درج کئے گئے مجھ پر کوئلہ ٹرک چوری کرنے، بچوں سے میری زیادتی کے مقدمات بنائے گئے، میں چاہتی ہوں کہ جاوید اقبال اور شہزاد سلیم میرے سامنے بیٹھے ہوں،انہوں نے دو کروڑ کا ریفرنس فائل کردیا،

    میرے کپڑے اتارے گئے،مجھے ننگا کیا گیا ،ویڈیو بنائی گئی،نیب کے پاس لیڈیز اسٹاف بھی نہیں،طیبہ گل کا انکشاف

    درخواست گزار طیبہ گل نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں مزید انکشاف کیا کہ نیب کے ایک ڈی جی نے مجھے برہنہ کرکے ویڈیو بھی بنائی،مجھے سمجھ نہیں آئی میری ویڈیوز ایک چینل پر کیسے چل گئی،ترجمان نیب کی آڈیو میرے پاس موجود ہے، جس میں ترجمان نیب نے مجھے کہا کہ چیئرمین آپ سے صلح کرنا چاہتے ہیں،مجھے ترجمان نیب نے بتایا کہ ویڈیوز کی وجہ چیئرمین بلیک میل ہورہے ہیں،میں نے وزیر اعظم پورٹل پر شکایت کی ،مجھ سے نیوز ون کے مالک ملے جنہوں نے اپنے دفتر میں مجھ سے ویڈیوز آڈیوز لیکر چینل پرچلا دیں،پھر پی ٹی آئی کے تمام مالم جبہ طرز کے کیس ختم ہوگئے،

    چیئرمین نیب کی ویڈیو لیک کرنیوالوں کے خلاف ریفرنس دائر

    چیئرمین نیب کے خلاف خبر پر پیمرا ان ایکشن، نیوز ون کو نوٹس جاری، جواب مانگ لیا

    چیئرمین نیب کے استعفیٰ کے مطالبے پر مسلم لیگ ن میں اختلافات

    عمران خان نے ویڈیو کے ذریعے چیئرمین نیب کو کیسے بلیک میل کیا؟ سلیم صافی کے ساتھ طیبہ کا بڑا انکشاف

  • مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے کا کیس،عمران خان کا وکیل بیمار ہو گیا

    مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں چھپانے کا کیس،عمران خان کا وکیل بیمار ہو گیا

    عمران خان کی مبینہ بیٹی ٹیریان وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت ہوئی،

    اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی ،عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 2 فروری تک ملتوی کر دی گئی، سلمان اکرم راجہ نے طبیعت ناسازی کے باعث سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی تھی،عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی،

    گزشتہ سماعت پر درخواستگزار کی جانب سے جمائما خان کا ٹیریان کے حق میں دیا ڈیکلیریشن بھی عدالت میں پیش کردیا گیا،جمائما خان نے 18 نومبر 2004 کو ٹیریان وائٹ سے متعلق ڈیکلیریشن دیا ،جمائما نے ٹیریان وائٹ کی گارڈین شپ کیرولینا وائٹ کو دینے کا کہا تھا ،جمائما نے ٹیریان وائٹ کی خواہش پر گارڈین شپ کیرولنا وائٹ کو دینے کا کہا جمائما نے ڈیکلیریشن میں گارڈین شپ اپنے پاس رکھنے سے انکار کیا تھا

    درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان نے کاغذاات نامزدگی جمع کراتے وقت غلط معلومات فراہم کیں ،عمران خان نے بچوں کی تفصیل میں ایک بچے کی معلومات چھپائیں، اسلام آباد کے شہری محمد ساجد نے عمران خان کی نااہلی کی درخواست دائر کر رکھی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان نے اپنے کاغذات نامزدگی میں اپنی بیٹی کا ذکر نہیں کیا درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت کاغذات نامزدگی میں جھوٹ بولنے پر عمران خان کو نااہل قرار دے، عدالت آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت عمران خان کو نااہل قرار دے۔

    سندھ ہائیکورٹ کا تاریخی کارنامہ،62 لاپتہ افراد بازیاب کروا لئے،عدالت نے دیا بڑا حکم

    انسان کی لاش مل جائے انسان کو تسلی ہوجاتی ہے،جبری گمشدگی کیس میں عدالت کے ریمارکس

    عمران خان لاپتہ، کیوں نہ نواز شریف کیخلاف مقدمے کا حکم دوں، عدالت کے ریمارکس

    لاپتہ افراد کا سراغ نہ لگا تو تنخواہ بند کر دیں گے، عدالت کا اظہار برہمی

    لاپتہ افراد کی عدم بازیابی، سندھ ہائیکورٹ نے اہم شخصیت کو طلب کر لیا

     لگتا ہے لاپتہ افراد کے معاملے پر پولیس والوں کو کوئی دلچسپی نہیں

  • پرویز الہی کی فواد چودھری کو گالیاں دیتے ہوئے مبینہ آڈیو لیک

    پرویز الہی کی فواد چودھری کو گالیاں دیتے ہوئے مبینہ آڈیو لیک

    لاہور:سابق وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو گندی گالیاں دے رہے ہیں

    آڈیو لیک میں پرویز الہی کسی شخص سے بات کر رہے ہیں اس میں پرویز الہی فواد چودھری کی گرفتاری پر بات کر رہے ہیں۔ پرویز الہی کہتے ہیں کہ فواد چودھری کو صبح پانچ بجے گرفتار کیا گیا اگر اس کو۔۔۔۔۔۔۔گالی دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ مہینہ پہلے گرفتار کر لیتے تو اسمبلیاں بچ جانی تھیں۔ دوسرا بات کرنے والا شخص مسکراتے ہوئے جواب دیتا ہے کہ بالکل ٹھیک۔۔۔پرویز الہی پھر فواد چودھری کو گالی دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہمارے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اسکو مہینہ پہلے پکڑتے تو اسمبلیاں بچ جانی تھیں۔ دوسرے شخص نے بھی اس بات کہ تائید کی

    پرویز الہیٰ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست

    مبینہ آذیو کلپ 33 سیکنڈ کا ہے جس میں پرویز الہی چار بار فواد چودھری کو گندی گالیاں دے رہے ہیں پرویز الہی فواد چودھری کے بارے جو زبان استعمال کر رہے ہیں انتہائی گندی اور ننگی گالیاں دے رہے ہیں

    پشاور؛ منشیات فروشی و دیگر جرائم میں ملوث 4 ملزمان گرفتار

    قبل ازیں ق لیگ کے اجلاس میں بھی پرویز الہی اپنے خطاب میں کہہ چکے ہیں کہ فواد چودھری کو پہلے پکڑ لیتے تو اسمبلیاں بچ جانی تھیں میں کہتا رہا کہ 25 مئی کو یاد رکھو لیکن کسی کو سمجھ نہیں آ رہی تھی

    واضح رہے کہ فواد چودھری کو گزشتہ روز لاہور سے گرفتار کیا گیا ۔تھانہ کوہسار اسلام آباد میں فواد چودھری کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے فواد چودھری دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کی تحویل میں ہیں

  • گن پوائنٹ پر رقم چھیننے والا ملزم گرفتار

    گن پوائنٹ پر رقم چھیننے والا ملزم گرفتار

    لاہور:بادامی باغ ڈولفن ٹیم نے سنیچنگ کی واردات ناکام بنادی ڈولفن پولیس ترجمان کے مطابق موقع سے فرار ہونے والے دوسرا ڈاکو بھی محافظ بادامی باغ نے راؤنڈ اپ کر لیا۔

    لڑکی کی مبینہ خود کشی کا کیس،تفتیشی افسر چالان پیش کرنے میں ناکام

    اس دوران ڈولفن پولیس بادامی باغ نے گن پوائنٹ پر رقم چھیننے والا ملزم گرفتار کرلیا۔2مسلح ڈاکوؤں نے شہری سے گن پوائنٹ پر 21لاکھ چھینے تھے۔دونوں ڈاکو موٹر سائیکل پر شہری کی ریکی کرتے ہوئے آ رہے تھے۔شہری نے رقم بیگ میں رکھی ہوئی تھی گھی /آئل کمپنی کا سیلز مین ہے۔ڈولفن نے ملزم کے قبضہ سے21لاکھ، پستول،موٹر سائیکل برآمد کرلی۔گرفتار ملزم کو برائے کارروائی تھانہ بادامی باغ کے حوالے کر دیا گیا۔

    شہر قائد، گھناؤنا دھندہ کرنیوالی برقع پوش خاتون گرفتار

    ایک اور واقعہ میں ہنجروال انویسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موبائل سینچر گینگ گرفتارکرلیا ہے، پولیس کےمطابق گرفتار ملزمان میں مدثر ریاض اور وقار شامل ہیں جن سے تفتیش جاری ہے ،ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی موبائل فون، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا ہے ،

    جرمنی میں ٹرین پرچاقوحملےمیں2افرادہلاک،متعدد زخمی

    انچارج انوسٹی گیشن ہنجروال رانا شرافت علی کا کہنا تھا کہ ملزمان گن پوائنٹ پر سنیچنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،

  • لاہور:آئل ڈپو میں آگ لگ گئی،3 افراد جھلس کر زخمی

    لاہور:آئل ڈپو میں آگ لگ گئی،3 افراد جھلس کر زخمی

    لاہور:آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی، واقعے میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، ریسکیو ٹیموں نے آگ بجھانے کیلئے آپریشن شروع کردیا، پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کیلئے بھی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

    پولیس نے اندھے قتل کے ملزم کو چند گھنٹوں میں بمع آلہ قتل گرفتار کرلیا

    لاہور کے علاقے کالا خطائی روڈ پر قائم آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی، آئل ڈپو میں کئی افراد موجود ہیں، ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، آگ بجھانے اور پھنسے ہوئے افراد کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے۔ریسکیو ترجمان کے مطابق آگ لگنے کے باعث 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے میو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

    انتہائی مطلوب ملزم لیاری گینگ وارعزیر بلوچ کا قریبی ساتھی گرفتار

    ادھر ایک اور واقعہ میں لاہور میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کو مبینہ طور پر مالکان نے تشدد کے دوران جلادیا۔بھٹہ چوک میں چوری اور توڑ پھوڑ کے الزام میں مالکان نے کم سن ملازمہ پرمبینہ تشدد کرکے آگ بھِی لگادی۔ مریم کی ٹانگیں بری طرح جھلس گئیں۔متاثرہ لڑکی مریم کا کہنا ہے کہ دوسال سے سب انسپکٹراکمل اورسب انسپکٹرندیم کی بہن کے گھرملازمت کررہی تھی ، ورثاء کہتے ہیں انصاف دیا جائے۔

    لڑکی کی مبینہ خود کشی کا کیس،تفتیشی افسر چالان پیش کرنے میں ناکام

    ملزم معاملہ دبانے کے لئے15 روزتک بچی کاعلاج گھر پر کرتے رہے، متاثرہ ملازمہ کا الزام ہے اس حالت میں بھی کام لیا جاتا رہا۔چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیوروسارہ احمد نے ملزمان کوسخت سزا دینے کی سفارش کردی۔پولیس نے دو پولیس آفیسر بھائیوں اور ان کی بہن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ میں وقوعہ کی تاریخ بیس جنوری درج کی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے بچی میواسپتال میں زیرعلاج ہے، آگ دانستہ طور پرلگائی گئی یا حادثہ تھا تفتیش سے واضع ہوگا،ملزموں کوجلد گرفتار کرلیں گے۔

  • وفاقی بجٹ سال 24-2023 کا شیڈول جاری

    وفاقی بجٹ سال 24-2023 کا شیڈول جاری

    اسلام آباد: وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال 2023-24 کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کی تیاری شروع کردیا۔محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2023-24 کیلئے بجٹ سازی کا عمل شروع کردیا ہے اور تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ساتھ ایف بی آر فیلڈ فارمشنز سے بجٹ تجاویز طلب کرلی ہیں۔

    ‏چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا

    علاوہ ازیں اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ کے حوالے سے شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے جس کیلئے وزارت خزانہ کی جانب سے تمام متعلقہ فیلڈ فارمشنز کو سرکلر جاری کردیا گیا ہے جس میں وزارت خزانہ نے نئے مالی سال 24-2023 کے وفاقی بجٹ کا شیڈول جاری کیا ہے۔

    وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا۔وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ تمام بجٹ دستاویزات کو مئی کے آخر تک حتمی شکل دینے کا پلان ہے، بجٹ کا پہلا جائزہ اجلاس مئی کے دوسرے ہفتے میں منعقد کرنے کی تجویز ہے۔

    وفاقی بجٹ پیش،تنخواہوں میں اضافہ،لگثرری گاڑیوں پر ٹیکس

    حکام وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس مئی کے پہلے ہفتے میں ہوگا، سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اپریل کے چوتھے ہفتے میں بلانے کی تجویز ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق بجٹ اسٹریٹیجی پیپر اپریل کے دوسرے ہفتے میں کابینہ سے منظور کرانے اور بجٹ جائزہ کمیٹی کے اجلاس 22 سے 31 مارچ کے دوران منعقد کرنے کی تجویز ہے، جب کہ آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش ہوگا۔

  • کراچی میں پراسرار بخار سے لوگ مرنے لگے:چند دنوں میں 19 افراد وفات پاگئے

    کراچی میں پراسرار بخار سے لوگ مرنے لگے:چند دنوں میں 19 افراد وفات پاگئے

    کراچی:شہر قائد میں پراسرار بخار سے دو ہفتوں کے دوران سولہ بچوں سمیت 19 افراد وفات پا گئے۔کراچی کے ضلع کیماڑی کے محمد علی لغاری گوٹھ میں پراسرار اموات سامنے آئی ہیں جس میں 2 ہفتوں کے دوران 16 بچوں سمیت 19 افراد بخارکے باعث وفات پا گئے ہیں۔

    ریاست کا کام کاروبار کرنا نہیں، چیف جسٹس

    علاقہ مکینوں کے مطابق 30 سے 35 بچے اب بھی بیمار ہیں، انہوں نے بتایا کہ فیکٹریوں کے دھویں کے باعث انہیں سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔ضلعی ہیلتھ آفیسر کیماڑی ڈاکٹر عارف کا کہنا ہے کہ اموات کی وجوہات جاننےکی کوشش کررہے ہیں، سیمپلز لینے کیلئے کیمپ قائم کرکے ڈاکٹر کو تعینات کردیا ہے، انہوں نے بتایا کہ 2 بچوں کی اموات خسرہ سے ہوئیں۔

    متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر ڈیپازٹس رول اوور کر دیئے

    خط کے متن میں کہا گیاہے کہ اس حوالے سے محکمہ صحت کو محکمہ ماحولیات کی فوری مدد درکار ہے،ضلع میں سینے کے انفیکشن سے جڑی بیماری کے پراسرار کیسز سامنے آئے ہیں، علاقےکاجائزہ لینےپرمعلوم ہواکچھ فیکٹریوں سےمبینہ طورپرنکلنےوالافضلہ اورگیسزواقعات اوراموات کاسبب بن رہے ہیں

    شہباز شریف سے اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کی ملاقات شروع

    دوسری جانب کیماڑی میں پراسرار بیماری سے اموات کے معاملے پر محکمہ صحت سندھ نے ڈی جی ماحولیات سے مدد کی درخواست کردی ہے۔ڈی ایچ او کیماڑی نے ڈی جی انوائرنمنٹ، کلائمٹ چینج اینڈ کوسٹل ڈیولپمنٹ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ضلع میں سینے کے انفیکشن سے جڑی بیماری کے پراسرار کیسز سامنے آئے ہیں۔خط میں کہا گیا ہے کہ علاقے کا جائزہ لینے پر معلوم ہوا کچھ فیکٹریوں سے مبینہ طور پر نکلنے والا فضلہ اور گیسز اموات کا سبب بنی ہیں۔حکام نے اس پرخطرصورت حال کا جائزہ لینے اورپراسرار بخار کے خاتمے کےلیے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کردیا ہے

  • نازیبا ویڈیو کیس،دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد

    نازیبا ویڈیو کیس،دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد

    نازیبا ویڈیو کیس،دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نازیبا ویڈیو کیس میں دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے

    فرد جرم شہر قائد کراچی کی مقامی عدالت میں عائد کی گئی ہے، دانیہ شاہ جیل میں ہیں، پولیس نے سخت سیکورٹی میں دانیہ شاہ کو سٹی کورٹ پیش کیا، جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار کی عدالت کے روبرو عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت عدالت نے عامر لیاقت کی بیٹی دعائے عامر کی جانب سے والد کی ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزمہ، عامر لیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کردی عدالت نے فرد جرم پڑھ کر سنائی اور ملزمہ سے استفسار کیا کہ آپ کا اور آپ کے والد کا نام کیا ہے؟ ملزمہ نے عدالت میں کہا کہ میرا نام دانیہ شاہ اور والد کا نام مختیار ملک ہے ، عدالت نے کہا کہ آپ پر الزام ہے کہ 2022 سے پہلے اور بعد میں آپ نے عامر لیاقت حسین کی ویڈیو بنائیں اور سوشل میڈیا پر وائرل کیں ،ملزمہ دانیہ شاہ نے عدالت میں کہا کہ یہ میرے خلاف سازش ہے یہ اس لئے کیا جا رہا ہے کہ میں مرحوم کا پوسٹ مارٹم کرانا چاہتی تھی عدالت نے کہا کہ آپ پر الزام ہے کہ آپ نے عامر لیاقت حسین کی ویڈیوز ان کی اجازت کے بغیر بنائیں؟ ملزمہ دانیہ شاہ نے عدالت میں کہا کہ یہ جھوٹے اور بے بنیاد الزامات ہیں ایسا کچھ نہیں ہے عدالت نے ملزمہ دانیہ شاہ کے صحت جرم سے انکار پر آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرتے ہوئے سماعت 2 فروری تک ملتوی کردی

    ٹک ٹاکر دانیہ شاہ انسٹاگرام پر تو موجود تھیں لیکن اب وہ ٹویٹر اکائونٹ پر بھی آگئی 

    عامر لیاقت رات رو رہے تھے، کہہ رہے تھے میں مر جاؤں گا، ملازم

    اناللہ واناالیہ راجعون، ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کر گئے ،آخر وجہ کیا بنی ؟

    ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روکنے کے حکم امتناعی میں سندھ ہائیکورٹ نے مزید توسیع کر دی ہ

    پولیس نےرکن قومی اسمبلی (ایم این اے) اورمشہور ٹیلی ویژن میزبان عامر لیاقت حسین کی موت کی تحقیقات شروع کردی

    عامر لیاقت کے انتقال کی خبر سن کر مولانا طارق جمیل کا اظہار افسوس ۔

    عامر لیاقت کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ ،

    دوسری جانب عامر لیاقت کی نا زیبا ویڈیوز وائرل کرنے کا معاملہ ،سندھ ہائیکورٹ نے ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فوری سماعت کی استدعا منظور کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیا۔ملزمہ دانیہ شاہ نے درخواست ضمانت لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ کے توسط سے سندھ ہائیکورٹ میں داخل کی۔عدالت نے مدعیہ ، پراسکیوٹر ایف آئی اے،انویسٹی گیشن آفسر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آ ئندہ سماعت پر ریکارڈ سمیت طلب کرلیا ،

  • جنرل ہسپتال:لیڈی ڈاکٹر زکی فرض شناسی، زچہ و بچہ کی جان بچا لی

    جنرل ہسپتال:لیڈی ڈاکٹر زکی فرض شناسی، زچہ و بچہ کی جان بچا لی

    جنرل ہسپتال:لیڈی ڈاکٹر زکی فرض شناسی، زچہ و بچہ کی جان بچا لی

    جنرل ہسپتال لاہور کی لیڈی ڈاکٹرز نے فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے زچہ و بچہ کی جان بچا لی۔ ضلع قصور سے 22سالہ حاملہ خاتون سمیرا کو میڈیکل چیک اپ کیلئے ایل جی ایچ کے گائنی آؤٹ ڈور میں لایا گیا جہاں طبی معائنہ کے دوران ہی مریضہ نے بچی کو جنم دے دیا، ڈیوٹی پر موجود گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر لیلیٰ شفیق نے سٹاف کے ہمراہ ڈلیوری کے عمل کو بلا تاخیر مکمل کر کے زچہ و بچہ کی جان بچائی۔

    ڈاکٹر لیلیٰ شفیق کا کہنا تھا کہ نومولود بچی کم وزن اور کمزور صحت کے ساتھ پیدا ہو ئی ہے جس کو نرسری اور اس کی ماں کو گائنی وارڈ میں داخل کر لیا گیا ہے۔ اس ضمن میں معروف گائنا لوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے حاملہ خواتین کو مشورہ دیا کہ اپنا طبی معائنہ باقاعدگی سے کراتی رہیں۔ معالج کی جانب سے ڈلیوری کے متوقع وقت اور تاریخ سے قبل ہسپتال سے رابطے میں رہیں تاکہ کسی ایمرجنسی صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ گائنی آؤٹ ڈور میں موجود دیگر خواتین نے طبی معائنے کے دوران ڈلیوری کے موقع پر ڈاکٹرز و عملہ کی پیشہ وارانہ لگن کو سراہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا کہ ڈاکٹرز نے کوئی لمحہ ضائع کئے بغیر طبی سہولیات باہم پہنچا کر ماں بیٹی کی جان بچائی۔

    خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

    نرسری وارڈ میں 4 بچوں کے جاں بحق ہونے پر وزیراعلیٰ کا نوٹس

    پسند کی شادی جرم بن گئی، سفاک ملزمان نے بچوں،خواتین سمیت سات افراد کو زندہ جلا ڈالا

  • 20 سال تک خواتین کو ریپ کا شکار بنانے والے سیریل ریپسٹ ڈیوڈ کیرک کی کہانی

    20 سال تک خواتین کو ریپ کا شکار بنانے والے سیریل ریپسٹ ڈیوڈ کیرک کی کہانی

    20 سال تک خواتین کو ریپ کا شکار بنانے والے سیریل ریپسٹ ڈیوڈ کیرک کی کہانی

    ڈیوڈ کیرک ایک برطانوی پولیس کے اہلکار تھے اور وہ تقریبا بیس سال تک لگا تار مختلف خواتین کو اپنی جنسی تسکین کیلئے حوس کا نشانہ بناتا رہا جبکہ یہ سیریل ریپیسٹ فوج میں بھی رہے اور ان پر ایک الزام تو سنہ 2009 میں اس وقت لگایا تھا گیا جب ڈیوڈ کیرک پارلیمانی ایوانوں، سرکاری دفاتر اور سفارتی مشنوں کی حفاظت کرنے والی مسلح ٹیموں کے رکن تھے۔

    جون کیلی کی ایک رپورٹ کے مطابق ڈیویڈ کو سنہ 2002 میں بھی اپنے ایک سابق ساتھی پر حملہ کرنے اور اسے ہراساں کرنے کے الزام کے بعد نئے بھرتی ہونے والے پولیس اہلکار کیرک کے خلاف ان کی اپنی فورس کے ذریعے تفتیش کی گئی تھی۔ لیکن ان پر کوئی مجرمانہ الزامات عائد نہیں کیے گئے اور نہ ہی ان کے معاملے کو میٹ کے ڈائریکٹوریٹ آف پروفیشنل سٹینڈرڈ کے حوالے نہیں کیا گیا۔


    دی گارڈین کے مطابق؛ "جنوری 1975 میں کیرک سیلسبری نامی یہ سیریل ریپیسٹ ولٹ شائر میں پیدا ہوا تھا۔ اس کی پرورش ایمزبری کے قریب ڈیرنگٹن میں ہوئی اور وہ ڈیرنگٹن کے جامع اسکول میں پڑھتا رہا۔ اسکول چھوڑنے کے بعد وہ مقامی کووپ میں کام کرتا رہا جبکہ 1994 میں انہوں نے فوج میں شمولیت اختیار کرلی.

    2002 میں ان پر ایک الزام لگا اپنے پارٹنر کے حوالے سے مگر ان کے خلاف کوئی کاروائی نہ ہوئی تاہم سنہ 2001 میں انہوں نے میٹ میں شمولیت اختیار کرلی لیکن 2002 میں ایک پارٹنر کو ہراساں کرنے پر بھی ان کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جاسکی. گارڈین نے لکھا کہ 2004 میں انہوں نے خاتون کو جنسی ہراسانی کرتے تشدد بھی کیا لیکن پھر بھی ان کے ادارے میٹ نے انہیں بچایا اور اوپر تک معاملہ نہیں جانے دیا.

    مزید یہ بھی پڑھیں؛
    قابل اعتراض مواد جو ہٹا سکتے تھے ہٹا دیا،بیرون ملک مواد کیلئے متعلقہ حکام سے رجوع کیا ہے،پی ٹی اے
    نگراں کابینہ غیرسیاسی اور غیر جانبدارہوگی، شوکت یوسفزئی
    پابندیوں کے باوجود پاکستان روس سے تیل خرید سکتا ہے. امریکہ
    نگراں کابینہ غیرسیاسی اور غیر جانبدارہوگی، شوکت یوسفزئی
    پاکستانی خواتین کو آن لائن ہراسانی کاا سامنا؛ بڑھتی رپورٹس مزید خطرناک

    یوں 2009، 2016، 2017 اور 2019 تک بھی ان پر الزامات لگتے رہے اور یہ بھی بچ جاتے رہے لیکن 2021 میں ایک 50 سالہ خاتون نے ان کے خلاف رپورٹ کی کہ ستمبر 2020 میں ڈیوڈ کیرک نے ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی تھی۔ جس کے بعد انہیں میٹ نے عارضی طور پر نوکری سے برطرف کردیا جبکہ عصمت دری کے الزام میں ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کی عدالت میں پیش ہونے کے بعد کیرک کو حراست میں لے لیا گیا تھا.

    جبکہ اس پبلسٹی نے 21 اکتوبر 2021 کو مزید 12 خواتین کو آگے آنے اور کیرک کے خلاف الزامات لگائے کہ انہوں نے ان کے ساتھ بھی ایسا کیا تھا جبکہ کیرک نے اولڈ بیلی میں 43 جرائم کا اعتراف کیا۔ جس کے بعد اس کی تنخواہ میٹ نے روک دی تھی علاوہ ازیں گزشتہ دنوں 16 جنوری 2023 کو کیرک نے ساؤتھ وارک کراؤن کورٹ میں مزید چھ الزامات کو تسلیم کرلیا ہے.