Baaghi TV

Tag: dharna

  • نیشنل ہائی وے بلاک

    نیشنل ہائی وے بلاک

    کوئٹہ میں ہونے والے علم ناک سانحہ کے پیش نظر جس میں گیارہ بے گناہ لوگ کو بے دردی کے ساتھ ذبح کرکے شہید کر دیا گیا تھا

    اسی سلسلہ میں مختلف شہروں کی طرح میاں چنوں میں بھی مظاہروں کا سلسلہ جاری آج شیعہ برادری نے نیشنل ہائی وے کو بند کردیا اور دھرنا دے دیا ۔
    نیشل ہائی وے بند ہونے کی وجہ سے لاہور اور ملتان کی جانب دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں۔
    دھرنہ میں MPA رانا بابر حسین صاحب نے بھی شرکت کی اور دھرنہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کو کوئٹہ جانا چاہئے اور ان خاندانوں کے افراد کے زخموں پر مرہم رکھیں اور ان کو انصاف فراہم کریں
    شعیہ برادری کا یہی کہنا ہے کہ جب تک عمران خان صاحب کوئٹہ نہیں جاتے اور ان کے مطالبات کو پورا نہیں کرتے ہم دھرنا ختم نہیں کریں گے

  • کوئٹہ مچھ واقعے کے متاثرین کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری.

    کوئٹہ مچھ واقعے کے متاثرین کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری.

    ‏سانحہ مچھ ورثا کا کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر میتیں رکھ کر تیسرے دن بھی دھرنا جاری ہے.

    ورثاء کا کہنا ہے کہ وہ وزیراعظم کے آنے تک دھرنا جاری رکھیں گے.

    ورثاء کے وفاقی وزیر داخلہ کے ساتھ ہونیوالے مذاکرات ناکام ہو گئے تھے.

    ورثاء کا کہنا ہے کہ ہمیشہ ہمیں ٹارگٹ کیا جاتا لیکن اس کے باوجود حکومت ہمیں تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے.

    ان کا مزید کہنا تھا کہ ہزارہ برادری کو اس ملک کا حصہ ہی نہیں سمجھا جاتا.

  • مولانا نے دھرنا دیا تو دھر لئے جائیں گے!!!

    مولانا نے دھرنا دیا تو دھر لئے جائیں گے!!!

    ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والی تحریکوں کا انجام!!!