بورےوالا: پولیس اور محکمہ فوڈ کا مشترکہ آپریشن ، کیمیکل ملا جعلی دودھ بنانے والا کارخانہ پکڑا گیا۔ تفصیل کے مطابق 50 کے بی فتح شاہ میں محکمہ فوڈ کی ٹیم اور اے ایس آئی محمد اقبال نے ریڈ کیا تو مختیار جٹ ساتھیوں سمیت کیمیکل سے جعلی دودھ تیار کرنے میں مصروف تھا۔ موقع سے بھاری مقدار میں کیمیکل اور تیار جعلی دودھ برآمد کر کے ملزمان کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔۔۔
Tag: food authority

میاں چنوں میں پاوڈر اور گھی سے بناۓ جانے والا مصنوعی دودھ پکڑا گیا
میاں چنوں: پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کاروائی،جعلی دودھ تیار کرنے پر ڈیری شاپ سیل کرکے جعلی دودھ تلف کر دیا
میاں چنوں کے علاقے تلمبہ میں جعلی دودھ تیار کرنے والے یونٹ پر پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم کا چھاپہ، ڈی جی فوڈ عرفان میمن نے کہا کہ سراج ڈیری شاپ میں وئے پاؤڈر اور گھی سے مصنوعی دودھ تیار کیا جا رہا تھا جعلی دودھ تیار کرنے پر تھانہ روڈ پر واقع سراج ڈیری شاپ کو سیل کر دیا گیا ہے، دوران کارروائی 190لٹر آغاز گھی، 50لٹر دودھ، 20کلو وئے پاؤڈر اور چالو1چلر برآمد کر لیا گیا۔


