بالی ووڑ کے اداکار ہرتھیک روشن کی بہن نے اپنے والدین پر الزام لگایا ہے کہ ایک مسلمان سے شادی کرنے پر میرے گھر والوں نے میرا جینا مشکل کر دیا ہے اور میرے والد نے مجھ پر ہاتھ بھی اٹھایا ھے.
ناموربالی ووڈ ہدایت کار راکیش روشن کی بیٹی اور سپر اسٹار ہرتھیک روشن کی بہن سنینا روشن نے اپنے گھر والوں کے ظلم کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ میرے گھر والوں کے ظلم کی وجہ سے میری پوری زندگی عذاب بن گئ ہے. اعر بتایا کہ مجھے سزا صرف ایک مسلمان لڑکے سے محبت کی دی جارہی ہے۔
سنینا روشن نے بتاتے ہوئے کہا کہ انہیں پچھلے سال مسلمان صحافی روہیل امین سے پیار ہو گیا تھا ، لیکن میرے والد روہیل کے مذہب کی وجہ سے اس پیار کے خلاف تھے۔ مسلمان شخص سے پیار کہ وجہ سے نہ صرف میرے والد نے مجھے تھپڑمارا بلکہ روہیل کو دہشتگرد قراردیا جو کہ بالکل جھوٹ ہے، کیونکہ اگر روہیل دہشتگرد ہوتا تو اس طرح آزادانہ کام نہ رہا ہوتا اور نہ ہی میڈیا میں کام کررہا ہوتا۔ اور وضاحت کرتے ہوئے یئک سوال کے جواب میں بتایا کہ ان کے بھائی بھی ان کے والد کے ساتھ ہیں مجھے مکان لے کر دینا کا وعدا کیا لیکن ابھی تک نیہں لے کر دیا .
Tag: india

ہرتھیک روشن کی بہن کی زندگی بنی عذاب

سڑک اپ کے باپ کی جاگیر نہیں
بالی ووڈ کے ایکشن کھلاڑی کی سوسشل میڈیا پر موٹرسائکل کی سواری کرتے ہوئے تصویر شائع کرنا مہنگا پڑ گیا.بھارتی صاریفین نے اکشے کمار کو شدئد تنقید کا نیشانہ بنایا. اکشے کمار کا شمار بھارت کے بڑے اداکاروں میں ہوتا ھے اور اکشے کمار نے اکثر سماجی درستگی کی فلیں بنانا پسند کارتے ھیں .اور فلموں کے علاوا بھی بہت سی سماجی تنظیموں میں کام بھی کرتے ہیں.۔گزشتہ برس اکشے کمار نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر چند ویڈیوز شیئر کی تھیں جس میں وہ لوگوں کو موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ پہننے کا سبق دیتے نظر آرہے تھے، اور ہیلمٹ نہ پہننے کی صورت میں وہ لوگوں کو اس کے خطرناک نتائج سے آگاہ کرتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ ’’سڑک تمہارے باپ کی نہیں ہے۔تاہم شاید اکشے کمار اپنا پڑھایا ہوا سبق خود ہی بھول گئے.

عاطف اسلم ہوئے اک بھارتی کے مداح
عالمی شہرت یافتہ پاکیستانی گلوکار عاطف اسلم بھارت کی سڑکوں پر ”تاجدار حرم“ پڑھنے والے شخص کے مداح بن گئے.عاطف اسلم جیسے گلوکار کو ایک فقیر کی اواز متاثر کرنے میں کامیاب ہو گئی.
عاطف اسلم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک شخص بھارتی شہر حیدرآباد دکن کی سڑکوں پر ’تاج دارِ حرم‘ کا کلام نہایت ہی خوبصورت انداز کے ساتھ پڑھتا نظر آرہا ہے۔ویڈیو کو شئر کرنےکے ساتھ عاطف نے تعاریف بھی کی اور سبحان اللہ بھی لکھا اور کہا کہ روح سے نکلنے والی اواز ہی اصلی تاجداری ہوتی ھے اور کہا کہ جو کوئ اس شخص کو دکن میں دیکھے اس کو میرا سلام کہے .
لندن میں موجود ہونے کے باوجود انوشکا پاک بھارت میچ پر کیوں نہیں پہنچی ؟
وارلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلے میں بھارتی تمام شایقین کو امید تھی کہ ہمیں انوشکا بھی میدان میں مقابلہ دیکھتی ہوٰے نظر اے گی لیکن ایسا نہ ہو سکا جس کی بڑی وجہ بھارتی کرکٹ بورڈ کا اپنے کھلاڑیوں پر پابندی عاید کرنا تھی بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنے تمام کھلاڑیوں پر پابندی عائد کی تھی کہ ورلڈکپ جیسے بڑے اور اہم ٹورنامنٹ میں کوئی بھی کھلاڑی اپنے اہل خانہ کو ساتھ نہیں رکھے گا البتہ ایونٹ کے 15 دن بعد اہلیہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت دی گئی تھی.22جون کو ہونے والے بھارت اور افغانستان کے مقابلے میں انوشکا میدان میں شایقین کے ساتھ نظر ائیں گی.

راجھستانی لڑکی بنی مس انڈیا
انڈیا میں 2019 مین مس انڈیا کے ہونے والے مقابلے میں راجھستان کے ایک کالج کی 20 سالہ طالبعلم نے جیت لیا . اس مقابلے میں پورے بھارت میں سے خواتین نے حصہ لیا تھا. ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ’مس انڈیا فیمینا‘ کا مقابلہ ممبئی کے سردار ولبھ بھائی پٹیل اندور اسٹیڈیم میں 15 جون کو ہوا، جس میں بولی وڈ حسیناؤں نے بھی شرکت کی۔مس انڈیا کو فلم سے بھی آفر آہ چکی ہے.

سونالی بیندرے اور دیا مرزا کے بارے میں شعیب اختر نے توڑی خاموشی
پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی اچھی اور خوبصورت شخصیت کے باعث، بہت سے خواتین ان کے پیار میں پڑ چکی ہیں ان میں بھارتی اداکاروں سونالی بیندرے اور دیا مرزا بھی شامل ہیں . ماضی میں میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق، شعیب اختر سونالی کی محبت کے سلسلے میں اتنا آگے بڑھ چکے تھے کہ انہوں نے کہا کہ اگر سونالی نے اس سے شادی کرنے سے انکار کیا تو وہ ان کو اغوا کرے گا.
اب، پہلی مرتبہ شعیب اختر نے کہا کہ انہوں نے سونالی کے اغوا کرنے کی بات کبھی کی ہی نہیں . انہوں نے کہا کہ وہ سونالی کو بس ایکٹر کے طور پر جانتے ہئں لیکن سونالی سے آج تک کبھی نہیں ملا ہوں، ہاں جب انہوں نے سونالی کے کینسر کی خبر سنی اور اس کے کینسر کے خلاف جنگ کرتے ہوے دیکھا تو اور انکی کی جرات دیکھ کر وہ مداح بن گئے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ میرا سونالی کا مداح بننے کی بڑی وجہ سونالی کا جرت سے کام کرنا ھے .
شعیب اختر نے اپنے کمرے میں سونالی بیندرے کی تصویر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میرے کمرے میں صرف عمران خان کی تصویر لگی ہوتی تھی اس کے علاوہ کسی کی نہیں۔ اسی طرح شعیب اختر نے بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کے ساتھ شادی کی خبروں پر بھی پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے کہا کہ میری آج تک دیا مرزا سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ اس طرح کی جھوٹی خبریں دینے پر شعیب اختر نے بھارتی میڈیا کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شعیب اختر نے کہا ثانیہ مرزا صرف اپنے شوہر کے ساتھ کھانا کھانے گئی تھیں انہوں نے شعیب کو یہ تو نہیں کہا تھا کہ تم اچھی پرفارمنس نہیں دو اگر شعیب اچھی پرفارمنس نہیں دے رہے تو اس میں ثانیہ کا کیا قصور ہے۔ شعیب اختر نے تمام لوگوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی فیملی اور کسی خاتون کے بارے میں بات کرنے سے پہلے سوچ لیں، کیونکہ آپ کو کوئی حق نہیں پہنچتا کسی کی فیملی کے بارے میں بات کرنے کا۔
سابق کرکٹر نے ثانیہ مرزا اور وینا ملک کی حال ہی میں ہونے والی لڑائی پر بھی اظہار خیال کیا۔ شعیب اختر نے ثانیہ مرزا کو بدقسمت خاتون قرار دیتے ہوئے کہا کہ ثانیہ مرزا بھارتی خاتون ہیں اورانہوں نے پاکستانی کرکٹر سے شادی کی ہے لہٰذا وہ چاہے کچھ بھی کرلیں انہیں دونوں ممالک کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایاجاتا ہے۔
پربھاس اور انوشکا شادی کی خبریں افواہیں
اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ سچ ہے کہ پربھاس ان کے بہترین دوست ہیں، تاہم ان دونوں نے شادی کے حوالے سے ابھی کوئی پروگرام نہیں بنایا۔ اداکارہ نے میڈیا میں اپنی شادی کی خبروں کو جھوٹا قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ وہ پربھاس کی صرف بہترین دوست ہیں.
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کی جانب سے باہو بلی 2 میں کام کرنے کے دوران تعلقات استوار ہوئے اور پھر یہ تعلقات رومانس تک پہنچے اور گذشتہ کچھ عرصے سے خبریں ہیں کہ وہ جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے تاہم اپنی شادی اور منگنی کی خبروں پر کچھ دن قبل ہی انوشکا شیٹھی نے خاموشی توڑتے ہوئے پربھاس کو اپنا بہترین دوست قرار دیا تھا۔
باغی ٹی وی کے مطابق اداکار نے بھی شادی کی خبروں کو جھوٹا قرار دیا، تاہم بھارتی میڈیا میں چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ دونوں ممکنہ طور پر رواں برس کے آخر تک رشتے میں بندھ جائیں گے۔
سوشل میڈیا صارفین نے لگایا شاہ رخ خان پر اقربا پروری کا الزام
شاہ رخ خان کے فرزند، آرین خان،کی فلم میں داخلے پر سوشل میڈیا کے صارفین کی طرف سے ہجوم نے الزام لگایا ہےکہ شارخ خان اپنے اقربا کی حیمایت کرتے ھیں . ایرین خان کے ساتھ فلم نویں میں داخلہ کا اعلان کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ وہ عیسی ڈزنی کی متحرک فلم لائن کنگ کے ہندی ورژن میں صوتی اور نظم و ضبط آواز دے گیں. اداکار کے اعلان کے بعد، ان کے مداحوں نے بہت گرمی دیکھیای بہت سے فنکاروں نے بیٹے کے دروازے پر شارخ خان کو بھی مبارکباد دی اور لیکن کچھ ایسے پرستار ہیں جو اس کو پسندنہیں کرتے ہیں. شارخ خان کے انے پر تنقید کی گئی تھی. للیہ منٹل کے نام سے ایک صارف نے لکھا کہ ڈزنی جانتا تھا کہ بھارت میں لائن سکرپٹ فروخت کرنے کے لئے بہت زیادہ حمایت ہوگی. کیونکہ ہم اس کے حقدار ہیں کیونکہ، ہم ایرین فلم میں ہچکچاہٹ نہیں کرتے لیکن اس کو پیش کرتے ہیں اور اس کی پیشکش کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ہی اس طرح کی ایک بڑی فلمی پلیٹ میں ڈالتے ہیں، اور یہ کیا ہے .شاما ونود نے تنقید کی ہے کہ "میں کتنا طاقت ہے پیسے، "اقبال پروری کہتے ہیں، جیسا کہ ایک خاتون نے کہا کہ بھارتیوں نے خاندان کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے لیکن بالی ووڈ کا فیصلہ نہیں کیا جاسکتا ہے اور اب بھی بالی ووڈ میں رد نہیں کیا جا سکتا. تنقید کا سامنا کرنا پڑا کہ شاخ خان، جو اپنے آپ کو بادشاہ سمجھتے تھے، اظہار خیال کے حق پر مبنی ایک نیا انداز رکھتے تھے.

سنی دیول کی جیت کو خطرہ
ٌلوک سبھا کی جیتی ھوی سیٹ سنی دیول کی خطرے میں پڑنے لگی
الیکشن کمشنر نے انتخابی کمیشن کی رکنیت سے متعلق قوانین کی خلاف ورزی کرنے کا اختیار بھی لیا ہے، اور دوسرے امیدوار فاتح کو اعلان کرسکتے ہیں.یہ واضح ہے کہ سنی ڈیول نے کانگریس کے امیدواروں سنیل جاکاد کو گورڈاسپور کے سیٹ پر 80 ہارتئتس کی طرف سے جیت لیا. گورڈاسپور کے پورٹ فولیو کا اس سیٹ سنی دیوول سے پہلے اداکارہ ووڈ کھنا کے ساتھ تھا.
بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق، سنی دیول نے انتخابی مہم کے دوران انتخاباتی کمیشن کی جانب سے مقرر کردہ اخراجات سے زیادہ خرچ کیا. انتخابی مہم کے دوران، مبصرین کے لئے رجسٹرڈ کیا گیا ہے جس میں شکایات صارفین کے ڈیل سے شکایت ملی ہے، لہذا الیکشن کمشنر سنی دیول کے خلاف نوٹس جاری کر سکتا ہے اور اس نوٹس کو جاری کرسکتا ہے جو سنی دیول کی طرف سے مقرر کردہ خطرے کا باعث بن سکتا ہے. .
بھارت کے انتخاباتی کمیشن کی طرف سے مقرر کردہ ضابطہ اخلاق کے قوانین کے مطابق، لوک سبھا کے کسی بھی امیدوار روپے سے زائد خرچ نہیں کر سکتے ہیں. انتخابی کمیشن کے ذریعہ موصول ہونے والی دستاویزات کے مطابق انتخابی مہم میں 70 ملین روپے، مہم کے دوران سننی دیول نے تقریبا 86 لاکھ روپے کے ارد گرد جرمانہ ادا کارنا ھو گااسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی الیکشن میں جیت پر نریندر مودی کو مبارکباد
https://youtu.be/B2GIojNwwtU








