Baaghi TV

Tag: Lawyers Commetie

  • بار الیکش 2021 میں کون ہوا کامیاب

    بار الیکش 2021 میں کون ہوا کامیاب

    بار الیکش 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

    ‏میاں چنوں بار ایسوسی ایشن الیکشن میں مہر ریاض ہمجانہ صدر اور رانا فخر امام جنرل سیکٹری منتخب ہوگے۔

    تفصیلات کے مطابق بارالیکش میں میاں چنوں بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن میں گنتی کا عمل مکمل مہر محمد ریاض ہمجانہ ایڈووکیٹ 249 ووٹ لیکر کامیاب مدمقابل امیدوار شہباز سہو ایڈووکیٹ نے 189ووٹ حاصل کیے

    جنرل سیکرٹری کی نشست پر رانا فخر امام ایڈووکیٹ 286ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے مدمقابل امیدوار آصف چوہدری ایڈووکیٹ نے 149ووٹ حاصل کیے

    نائب صدر کی نشست پر اسد عباس ہراج ایڈووکیٹ 259ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے مد مقابل امیدوار چوہدری انور شاہین نے 171ووٹ حاصل کیے

    لائبریری سیکرٹری کی نشست پر توصیف اعظم لڑکا ایڈووکیٹ 282 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے مد مقابل امیدوار شہناز پروین چوہدری ایڈووکیٹ نے 153ووٹ حاصل کیے

    چیئرمین الیکشن بورڈ میاں اسد عالم ایڈووکیٹ نے نتائج کا اعلان کر دیا

  • حکومتی بدعنوانیوں کے خلاف پیپلز پارٹی میدان میں آ گئی.

    حکومتی بدعنوانیوں کے خلاف پیپلز پارٹی میدان میں آ گئی.

    پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومتی بدعنوانیوں کے خلاف ریفرینسز دائر کرنے کیلئے لائرز کمیٹی قائم کر دی.

    کمیٹی سردار لطیف کھوسہ، حیدر زمان قریشی، امجد اقبال قریشی، سید مجتبی حیدر شیرازی، شکیل عباسی، سید جرار حسین بخاری پر مشتمل ہوگی.

    پیپلز پارٹی کی لائرز کمیٹی حکومت اور حکومتی ارکان کی کرپشن چور بازاری سرکاری مالیاتی بددیانتی کے خلاف ریفرینسز دائر کرے گی.

    پیپلز لائرز کمیٹی اعلئ عدلیہ اور نیب میں حکومتی بدعنوانیوں کے خلاف ریفرینسز دائر کریگی.