آج سال کا سب سے لمبا دن ہے جبکہ آج چھوٹی رات ہوگی۔ کل یعنی 22 جون سے دن کا وقفہ کم ہونے لگے گا اور راتیں لمبی ہونا شروع ہوجائیں گی۔
دن اور رات کے اس نظام کو سائنس کی زبان میں (summer solstice) کہتے ہیں.اس نظام کے بعد دن چھوٹے ہونے لگتے ہیں اور راتیں لمبی ہونے لگتی ہیں 22اور 23ستمبر کے دن اور رات برابر ہوتے ہیں .
عجیب بات یہ ہے کہ اج کہ دنیا کے شمالی نصف کڑے(northern hemisphere) میں آج سال کا سب سے لمبا ترین دن ہے جبکہ اس کے دوسری جانب جنوبی نصف کڑے(southern hemisphere) سال کا چھوٹا دن ہے.
شمالی حصے میں واقع ملک یعنی پاکستان، بھارت، چین، روس، امریکا، کینیڈا اور برطانیہ جیسے ممالک ہیں جن میں آج سال کا طویل ترین دن ہے اس کی دوسری طرف آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سال کا چھوٹا دن ہے جس کی وجہ وہ جنوبی حصے میں واقع ہیں.
Tag: pakistan
-

کیا آج واقع ہی سال کا سب سے بڑا دن ہے؟
-

ایک پروگرام پر لوانا کتنے پیسے لگاتی ہیں
لوانا نے بطور ایک گلوکارہ اپنی کیریر کا اغاز کیا اور وہ اپنے اس کام میں بہت سنجیدہ ہیں
حال میں لوانا نے اپنے گانوں اور بھی بہت سے ویڈیو کلپ سماجھی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اور یوٹیوب پر اپلوڈ کی ہیں
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لوانا اپنےتین دن ایک بڑے پروگرام پر 50 ہزار یورو لگاتی ہیں اور وہ یہ رقم اپنے پروگرام کی پہلی رات میں ہی اپنی سریلی اواز سے لوگوں کا دل بہلا کر پورا کر لیتی ہیں .
لوانا کے ڈریکٹر کا کہنا تھا کہ لوانا یک اچھی گلوکارہ ہیں اور ہماری کمیابی کا سب کریڈیٹ لوانا کے والدہ کو جاتا ھے جو لوانا کو حوصلہ دیتی ہیں . -

بچوں کی موت ہوئی لئچی سے
بھارت میں ایک پراسرار دماغی مرض کے باعث 10 سالہ 57 بچوں کی پُراسرار موت کی ذمہ دار لیچی کو قرار دے دیا .
ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں دماغ کی سوزش Acute Encephalitis syndrome کے باعث 10 سال سے کم عمر کے بچوں کی پراسرار موتوں کی وجہ وزارت صحت نے لیچی کو قرار دے دیا۔
ریاست بہار کی حکومت نے تمام والدین کو نصیحت کی ہےکہ بچوں کو خالی پیٹ لیچی نہ کھانے دیں کیونکہ اس میں کچھ ایسے اجزا ہوتے ہیں جو دماغ میں سوجن اور دماغی مرض acute encephalitis syndrome کا باعث بنتے ہیں جس کی وجہ سے بچوں کی موت واقع ہوتی ہے
ریاست بہار کے تمام کسانوں کو لیچی کی فصل ختم کرنے کا حکم جاری کر دیا ھے اور بازاروں سے بھی لیچی کو اٹھایا جا راھا ھے -

عاطف اسلم ہوئے اک بھارتی کے مداح
عالمی شہرت یافتہ پاکیستانی گلوکار عاطف اسلم بھارت کی سڑکوں پر ”تاجدار حرم“ پڑھنے والے شخص کے مداح بن گئے.عاطف اسلم جیسے گلوکار کو ایک فقیر کی اواز متاثر کرنے میں کامیاب ہو گئی.
عاطف اسلم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ایک شخص بھارتی شہر حیدرآباد دکن کی سڑکوں پر ’تاج دارِ حرم‘ کا کلام نہایت ہی خوبصورت انداز کے ساتھ پڑھتا نظر آرہا ہے۔ویڈیو کو شئر کرنےکے ساتھ عاطف نے تعاریف بھی کی اور سبحان اللہ بھی لکھا اور کہا کہ روح سے نکلنے والی اواز ہی اصلی تاجداری ہوتی ھے اور کہا کہ جو کوئ اس شخص کو دکن میں دیکھے اس کو میرا سلام کہے . -

پاکستان میں چلڈرن تھیٹر ورکشاپ کا اغاز
لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے زیر اہتمام چلڈرن تھیٹر ورکشاپ کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں 8 سال سے لے کر17سال کے بچے ڈرامے اور تھیٹر میں کام کارنے ک لیے تربیت حاصل کریں گے. ورکشاپ کے پہلے روز ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل اطہر علی خان بھی موجود تھے .اس موقع پر انہوں نے بچوں کی اداکاری دیکھ کر بچوں کو داد دی اور کہا کہ یہ سلسلہ اگے بھی چلتا رہے گا اور کہا کہ الحمرء کے اس کام سے بچے مستقبل کے اسٹار بن سکتے ہیں اور پاکستان میں اس کام کی اشد ضرورت تھی.اور کہا ک پاکستان پہلے بھی ڈراموں کی دنیا میں منفرد انداز رکھتا ھے اور الحمرء کی اس کاوش سے مزید پاکیستان کو فائدا ہوگا .
-

نسیم وکی ایے فلم کی دنیا میں
فلم اور تھیٹر کے مشہور اداکار نسیم وکی نے بطور پروڈیوسر فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اداکار نسیم وکی کی بطور پروڈیوسر یہ پہلی فلم ہوگی ۔اداکار نسیم وکی اور ٹی وی پروڈیوسر آفتاب احمد مل کر فلم بناٸیں گے ۔فلم میں تھیٹر اداکاروں اور فلمی اداکاروں کو کاسٹ کیا جاٸے گا ۔ اس فلم کی شوٹنگ آٸیندہ چند ماہ میں شروع ہوجاٸے گی ۔
-

سونالی بیندرے اور دیا مرزا کے بارے میں شعیب اختر نے توڑی خاموشی
پاکستان کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کی اچھی اور خوبصورت شخصیت کے باعث، بہت سے خواتین ان کے پیار میں پڑ چکی ہیں ان میں بھارتی اداکاروں سونالی بیندرے اور دیا مرزا بھی شامل ہیں . ماضی میں میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق، شعیب اختر سونالی کی محبت کے سلسلے میں اتنا آگے بڑھ چکے تھے کہ انہوں نے کہا کہ اگر سونالی نے اس سے شادی کرنے سے انکار کیا تو وہ ان کو اغوا کرے گا.
اب، پہلی مرتبہ شعیب اختر نے کہا کہ انہوں نے سونالی کے اغوا کرنے کی بات کبھی کی ہی نہیں . انہوں نے کہا کہ وہ سونالی کو بس ایکٹر کے طور پر جانتے ہئں لیکن سونالی سے آج تک کبھی نہیں ملا ہوں، ہاں جب انہوں نے سونالی کے کینسر کی خبر سنی اور اس کے کینسر کے خلاف جنگ کرتے ہوے دیکھا تو اور انکی کی جرات دیکھ کر وہ مداح بن گئے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ میرا سونالی کا مداح بننے کی بڑی وجہ سونالی کا جرت سے کام کرنا ھے .
شعیب اختر نے اپنے کمرے میں سونالی بیندرے کی تصویر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ میرے کمرے میں صرف عمران خان کی تصویر لگی ہوتی تھی اس کے علاوہ کسی کی نہیں۔ اسی طرح شعیب اختر نے بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کے ساتھ شادی کی خبروں پر بھی پہلی بار کھل کر بات کرتے ہوئے کہا کہ میری آج تک دیا مرزا سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ اس طرح کی جھوٹی خبریں دینے پر شعیب اختر نے بھارتی میڈیا کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شعیب اختر نے کہا ثانیہ مرزا صرف اپنے شوہر کے ساتھ کھانا کھانے گئی تھیں انہوں نے شعیب کو یہ تو نہیں کہا تھا کہ تم اچھی پرفارمنس نہیں دو اگر شعیب اچھی پرفارمنس نہیں دے رہے تو اس میں ثانیہ کا کیا قصور ہے۔ شعیب اختر نے تمام لوگوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی فیملی اور کسی خاتون کے بارے میں بات کرنے سے پہلے سوچ لیں، کیونکہ آپ کو کوئی حق نہیں پہنچتا کسی کی فیملی کے بارے میں بات کرنے کا۔
سابق کرکٹر نے ثانیہ مرزا اور وینا ملک کی حال ہی میں ہونے والی لڑائی پر بھی اظہار خیال کیا۔ شعیب اختر نے ثانیہ مرزا کو بدقسمت خاتون قرار دیتے ہوئے کہا کہ ثانیہ مرزا بھارتی خاتون ہیں اورانہوں نے پاکستانی کرکٹر سے شادی کی ہے لہٰذا وہ چاہے کچھ بھی کرلیں انہیں دونوں ممالک کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایاجاتا ہے۔ -

مارلن منرو کا مجسمہ ہوا چوری
ہر اداکارہ کے لیے آئیڈل تصور کی جانے والی خوبرو اور پرکشش مارلن منرو کا یہ مجسمہ لاس اینجلز میں ہالی وڈ میوزیم میں لگا تھا ۔جسے اب اڑا لیا گیا ہے۔ پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے اس واقع کی تحقیقات شروع کر دیں ہیں۔
شہرہ آفاق ہالی وڈ اداکارہ مارلن منرو کا مجسمہ ہوگیا چوریہالی ووڈ: (18 جون 2019) ہالی وڈ کی لیجنڈری اداکارہ آنجہانی مارلن منرو کا مجسمہ لاس ایجنلز کے فلمی میوزیم سے کسی نے چرا کر ہلچل مچا دی۔
انہوں نے اپنی فلم کمپنی ”مارلن منرو پروڈکشنز“ کی بنیاد رکھی اور اس کے زیر اہتمام ”سم لائک اٹ ہاٹ“ اور ”پرنس اینڈ دی شوگرل“ جیسی شہرہ آفاق فلمیں تیار کیں۔ انہوں نے دو شایاں کیں۔ پہلی شادی بیس بال کے مشہور کھلاڑی جوڈی ماجیو سے کی اور دوسری شادی مشہور ڈرامہ نگار آرتھر ملر سے۔ دونوں شادیاں ناکام رہیں اور طلاق پر منتج ہوئیں۔ ڈپریشن سے نجات پانے اور جسمانی تکالیف سے سکون پانے کے لئے وہ منشیات کا استعمال کرنے لگیں۔
ہالی وڈ میں اپنی بے باک اداکاری اور خوبصورتی سے لوگوں کے دلوں پر راج کرنے والی اداکارہ مارلن منرو یکم جون 1926ء کو پیدا ہوئیں اور 1946ء میں اپنے کریئر کا آغاز بطور ماڈل کیا۔ مارلن کے اس دور کی مشہور فلموں میں نیا گرا، جنٹل مین پریفر بلونڈز اور ٹومیری اے ملنیئر شامل ہیں۔اس کے علاوہ پلے بوائے میگزین نے ان کی ایسی تصاویر شائع کیں جو 1948 میں لی گئی تھیں لیکن ان کی باری مارلن کے شہرت حاصل کرنے بعد آئی۔ ان واقعات نے مارلن کی شہرت کو آسمان پر پہنچا دیا۔
پانچ اگست 1962 کی رات وہ اپنے عالیشان گھر میں مردہ پائی گئی۔ خواب آور گولیوں کی بھاری مقدار کو اس کی موت کا سبب قرار دیا گیا۔انتقال کے وقت ان کی عمرصرف 36سال تھی۔ -
ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ورلڈکپ کا پہلا میچ 7 وکٹس سے جیت لیا
آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا ورلڈکپ کا پہلا میچ تھا جو ویسٹ انڈیز نے 14 ویں اوور میں 7 وکٹوں سے جیت لیا ہے.
ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا. جس کی وجہ سے پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے پڑی. ناقص بیٹنگ کی وجہ سے پاکستان کی پوری ٹیم اکیسویں اوور میں ہی 105 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 106 رنز کا ٹارگٹ ملا جو ویسٹ انڈیز نے 3 وکٹس کے نقصان پر 14 اوور میں ہی مکمل کر لیا.
ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بیٹسمین کرس گیل نے ففٹی سکور کی. یہ ورلڈ کپ کا پہلا کا پہلا میچ تھا جسمیں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ہرا دیا.مزید بھی پڑھیں
پاکستان کی ناقص بیٹنگ، 105 پر ڈھیر