Baaghi TV

Tag: Vikkileaks

  • جولین اسانج کوامریکاحوالےکرنےکی امریکی درخواست مسترد

    جولین اسانج کوامریکاحوالےکرنےکی امریکی درخواست مسترد

    ‏بانی وکی لیکس جولین اسانج کوامریکاحوالےکرنےکی امریکی درخواست برطانیہ نے مسترد کر دی. ‏امریکا نے جولین اسانج کی حوالگی کیلیے برطانوی عدالت میں درخواست کر رکھی تھی. جولین اسانج پر دس برس پہلے خفیہ امریکی دستاویزات شائع کرنے کا الزام ہے.جولین اسانج کے حمایتی لوگوں کی ایک بڑی تعداد عدالت میں موجود تھی.

  • وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے کیس کا فیصلہ آج متوقع.

    وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے کیس کا فیصلہ آج متوقع.

    وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے خلاف دائر مقدمے کا فیصلہ آج کیا جائے گا. ‏جولین اسانج پر 10برس پہلےخفیہ امریکی فوجی دستاویزات شائع کرنے کا الزام ہے. ‏امریکی گرانڈ جیوری نے جولین اسانج پر 18 الزامات عائدکر رکھے ہیں جن میں سے 17 جاسوسی سے متعلق ہیں.
    ‏جولین اسانج کوامریکاحوالےکرنےیا نہ کرنےکا آج فیصلہ کیا جائے گا.