Baaghi TV

Tag: web series

  • میں نے اور کاجول نے بوس و کنار کے سینز آسانی سے کر لئے علی خان

    میں نے اور کاجول نے بوس و کنار کے سینز آسانی سے کر لئے علی خان

    بالی وڈ اداکارہ کاجول جنہوں نے اپنے کیرئیر کی ایک لمبی اننگ کھیلی ہے. انہوں نے شاہ رخ خان اور دیگر ہیروز کے ساتھ سپر ہٹ فلمیں‌دیں ان کے کریڈٹ پر بے شمار سپر ہٹ فلمیں‌ہیں . انہوں نے او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر بھی قدم رکھ دیا ہے . ان اور علی خان کی ویب سیریز ‘دی ٹرائل’ رواں برس 14 جولائی کو بھارت میں آن لائن اسٹریمنگ پورٹل ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار پر ریلیز کی گئی. فلم میں کاجول اور علی خان کے بھوس و کنار کے کچھ سینز ہیں. ان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار علی خان نے کہا ہے کہ کہانی کی ڈیمانڈ کے مطابق سینز کئے جاتے ہیں.

    اور ایسے سینز بھی کردار کی ڈیمانڈ تھے لہذا میں نے اور کاجول نے کئے. انہوں نے کہاکہ ”یہ ویب سیریز اجے دیوگن کی پروڈکشن ہائوس سے بنی ہے” اور اجے دیوگن فلم کی شوٹنگ پر تمام وقت رہے لیکن جب کاجول اور علی خان کے بوس و کنار کے سینز ہونے تھے تو وہ شوٹنگ سے غائب ہو گئے. انہوں نے کہا کہ کاجول ایک بہترین اداکارہ ہے ان کے ساتھ کام کرکے میں‌نے بہت کچھ سیکھا ہے . امید ہے کہ شائقین ہماری فلم اور آن سکرین جوڑی کو بے حد سراہیں گے.

    رنویر سنگھ ریاضی میں کتنے نمبر لیتے تھے ؟‌اداکار نے خود ہی بتا دیا

    زندگی تماشا 4 اگست کو یوٹیوب پر ریلیز کی جائیگی

    تسی ساڈے واسطے مر گئے اسی تاڈے واسطے مر گئے فیصل قریشی نے کس کو …

  • ویب سیریز مادر ملت کا پہلا سیزن 14 اگست کو ریلیز کیا جائیگا

    ویب سیریز مادر ملت کا پہلا سیزن 14 اگست کو ریلیز کیا جائیگا

    فاطمہ جناح کی زندگی پر بنائی گئی ویب سیریز ’مادر ملت‘ کے ریلیز کئے جانے کا انتظار سب کو بہت زیادہ ہے ، لیکن ان سب کے لئے خوشخبری ہے کہ فاطمہ جناح کی زندگی پر بنائی جانے والے فلم مادر ملت کا پہلا سیزن 14 اگست کو ریلیز کیا جائیگا. فلم کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جسے بہت زیادہ سراہا جا رہا ہے. فلم کی ڈائریکشن دانیال کے افضال کی ہیں ،ویب سیریز کی کہانی فاطمہ جناح کی زندگی پر مشتمل ہے، تاہم اس میں قیام پاکستان سے قبل متحدہ ہندوستان کے سیاسی حالات اور فاطمہ جناح کا بچپن اور جوانی بھی دکھائی جائے گی۔اور ان کے بچپن اور جوانی کا کردار سندس فرحان کریں گی.

    جبکہ ”اس ویب سیریز کے دوسرے سیزن میں مادر ملت کا کردار سجل علی کریں گی”. سیریز کے دوسرے سیزن میں تحریک آزادی، تقسیم برصغیر اور قیام پاکستان کے واقعات دکھائے جائیں گے. ویب سیریز کے تیسرے سیزن میں سامعہ ممتاز فاطمہ جناح کا روپ دھاریں گی۔14 اگست کو ریلیز کی جانے والی یہ ویب سیریز یقینا شائقین کا اچھا ریسپانس پائے گی. یاد رہے کہ اس سے قبل گزشتہ برس مذکورہ ویب سیریز کو یوم آزادی پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، تاہم نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس کی ریلیز موخر کردی گئی تھی۔

    مجھے خلیل الرحمان قمر کچھ کہہ تو دیکھے ایمان علی کا رائٹر کو چیلنج

    ایمان علی کو ندا یاسر پر کیوں غصہ آیا

    پولیس کی اداکارہ خوشبو کے گھر ریڈ

  • سوناکشی سنہا پولیس آفیسر بن گئیں

    سوناکشی سنہا پولیس آفیسر بن گئیں

    بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا جو کہ ایک بڑی فین فالونگ رکھتی ہیں وہ اب بن گئی ہیں پولیس افیسر. جی ہاں سوناکشی اب نظر آئیں‌ گی پولیس آفیسر کے کردار میں ، ان کی نئی ویب سیریز دھاڑ‌کا گزشتہ روز سوناکشی نے سوشل میڈیا پر ٹیزر جاری کیا ، اس میں وہ پولیس آفیسر کے کردار میں نظر آرہی ہیں. ویب سیریز 12 مئی کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی جائیگی جبکہ اس کا ٹریلر 3 مئی کو ریلیز کیا جائیگا. ویب سیریز دھاڑ کی کہانی ایک ایسی پولیس آفیسر کی ہے جو ایک مجرم کو تلاش کررہی ہے ، آٹھ پارٹس پر مشتمل اس سیریز میں سوناکشی جس مجرم کو تلاش کرتی ہوئی دکھائی دیں گی اس نے 27 خواتین کو قتل کیا ہے. سوناکشی نے ویب سیریز کا ٹیزر جاری کیا تو اسے بہت زیادہ پسند

    کیا ان کے مداحوں نے ان کی پوسٹ کے کمنٹس باکس میں لکھا کہ وہ اس ویب سیریز کی ریلیز کا بےچینی سے انتظار کر رہے ہیں. واضح رہے کہ سوناکشی سنہا شترو گن سنہا کی بیٹی ہیں اور انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز سلمان خان کی پروڈکشن سے کیا، دیکھتے ہی دیکھتے انہوں نے اپنا نام اور مقام بنا لیا آج بالی وڈ میں ان کا شمار نمبر ون ہیروئنز میں ہوتا ہے.