Baaghi TV

Tag: Whattsapp

  • واٹس ایپ سے صارفین نالاں، ٹیلی گرام کے صارفین تیزی سے بڑھنے لگے.

    واٹس ایپ سے صارفین نالاں، ٹیلی گرام کے صارفین تیزی سے بڑھنے لگے.

    واٹس ایپ کی جانب سے نئی اعلان کردہ پالیسی کے بعد ٹیلی گرام کے فالورز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے.

    نئی پالیسی کے اعلان کے بعد عوام میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے اور ہزاروں صارفین نے اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دئیے ہیں.

    واٹس ایپ کی طرز کی ایک اور ایپ ٹیلی گرام کے صارفین کی تعداد میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور اندازہ لگایا جا رہا ہے کہ اگلے چند دنوں میں ٹیلی گرام کے صارفین کی تعداد کئی ملین تک بڑھ سکتی ہے.

  • واٹس ایپ کی پالیسی تبدیل، ہزاروں صارفین ناخوش.

    واٹس ایپ کی پالیسی تبدیل، ہزاروں صارفین ناخوش.

    سشل سائٹ واٹس ایپ نے اپنی نئی پرائیویسی پالیسی کا اعلان کر دیا. جس کے تحت اب صارفین کا ڈیٹا فیس بک سے شیئر کیا جائے گا.

    واٹس ایپ کے اس فیصلے کے بعد ہزاروں صارفین نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے. صارفین کا کہنا ہے کہ اس سے ڈیٹا کی راذداری ختم ہو جائے گی.

    اس فیصلے کے بعد ہزاروں کی تعداد میں صارفین نے اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دئیے ہیں.

    اس پالیسی کے تحت واٹس ایپ آپ کی بیٹری چارجنگ سے لے کر شیئر ہونیوالا ڈیٹا اور ٹرانزیکشنز بھی شیئر کرے گا. واٹس ایپ آپکو صرف اپنی پرائیویسی پر رضامندی کا آپشن دیتا ہے اگر آپکو اس پرائیویسی پالیسی سے کسی قسم کا اختلاف ہے تو اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنا پڑے گا.