https://youtu.be/PweHPRvok4A?list=PLWvtDFZbaskSNQXYyFMZkPHzHBgZvivXk
ویڈیوز
-

رحیم یار خان// اے ٹی ایم مشینوں سے کارڈ چرانے والا ملزم رحیم یار خان سے گرفتار
رحیم یار خان پولیس کی کاروائی اے ٹی ایم مشین توڑنے والا ملزم گرفتار۔فیصل آباد میں اے ٹی ایم مشین توڑنےاور کیش نکالنے والا ملزم رحیم یار خان پولیس نے گرفتار کرلیا۔ملزم کی بازو پر صلاح الدین نام لکھا ہوا ہے۔ملزم خود کو گونگا ظاہر کر رہا ہے جس کا میڈیکل کروایا جائے گا۔سپیشل ایجوکیشن سکول سےماہر استاد کو بلوایا جارہا تاکہ اس ملزم کی تفتیش میں مدد کر سکے۔
-

جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیوز بنانے والا گروہ بے نقاب تین مرکزی ملزمان پکڑے گئے
رحیم یار خان پولیس کی کاروائی
جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیوز بنانے والا گروہ بے نقاب تین مرکزی ملزمان پکڑے گئے۔مزید کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں۔
مزید پڑھیں:رحیم یارخان کی تاریخ کا سب سے بڑا بچوں سے جنسی زیادتی اور ویڈیو اسکینڈلمقدمہ کی تفتیش میرٹ پر عمل میں لائی جا رہی ہے۔۔۔







