Baaghi TV

Author: ممتاز حیدر

  • رانا ثناء اللہ حاضر ہو، رہائی کے بعد اب کس نے طلب کر لیا؟ ایک اور مشکل

    رانا ثناء اللہ حاضر ہو، رہائی کے بعد اب کس نے طلب کر لیا؟ ایک اور مشکل

    رانا ثناء اللہ حاضر ہو، رہائی کے بعد اب کس نے طلب کر لیا؟ ایک اور مشکل

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کو طلب کر لیا،رانا ثنااللہ کو 3 بجے نیب لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے نیب نے رانا ثناء اللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات شروع کر دی ہے، رانا ثناء اللہ سے نیب تحقیقات کرے گا

    رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور، رانا کی اہلیہ اور ن لیگی رہنماؤں نے بڑے سوالات اٹھا دیئے

    رانا ثناء اللہ ایک بار پھرمشکل میں پھنس گئے، حکومت نے اب کیا کیا؟ جان کر ہوں حیران

    رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟

    رانا ثناء اللہ کی ضمانت، شہر یار آفریدی میدان میں آ گئے، بڑا اعلان کر دیا

    واضح رہے کہ منشیات کیس میں رانا ثناء اللہ چھ ماہ کے بعد رہا ہوئے تھے جنہیں آج نیب نے طلب کر لیا،منشیات کیس میں رہائی پانے والے رکن قومی اسمبلی ،مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اس مقدمے کا کوئی سر اور پاؤں نہیں ہے۔ جن حالات میں مجھے جیل میں رکھا گیا، اس کا ذکر نہیں کروں گا۔ میری چھ ماہ بعد ضمانت ہوئی لیکن پورا انصاف نہیں ہوا۔ جن لوگوں نے جھوٹا مقدمہ درج کرایا اللہ کا قہر اور غضب ان پہ نازل ہو ، اگر میں جھوٹا ہوں تو مجھ پہ اللہ کا قہر اور غضب نازل ہو

  • ترجمان حاضر ہوں، وزیراعظم نے کیا اہم اجلاس طلب

    ترجمان حاضر ہوں، وزیراعظم نے کیا اہم اجلاس طلب

    ترجمان حاضر ہوں، وزیراعظم نے کیا اہم اجلاس طلب

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آج پارٹی اور حکومتی ترجمانوں کا اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے مسودہ سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

    ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں قیمتوں میں کنٹرول ، حکومتی اقدامات اور فیصلوں سے متعلق بات ہو گی۔ عمران خان حکومتی بیانیہ سے آگاہ کریں گے، وزیر اعظم نئے سال میں حکومتی اہداف اور ترجیحات سے بھی آگاہ کریں گے۔ عمران خان نیب ترمیمی آرڈیننس پر حکومتی موقف سے آگاہ کریں گے۔

    حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

    حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

    مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

    حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

    حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

    حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

    وزیراعظم عمران خان اجلاس میں پارٹی ترجمانوں سے ملکی موجودہ سیاسی و معاشی صورتحال کے حوالہ سے بات چیت کریں گے، اجلاس میں نئے سال کے اہداف بھی طے کئے جائیں گے، وزیراعظم عمران خان نے نئے سال کو معاشی خوشحالی کا سال قرار دیا ہے اس ضمن میں وزیراعظم حکومیت ترجمانوں کو ہدایات دیں گے.

  • پولیس حراست میں کتنے قیدی ہوئے جاں بحق؟ رپورٹ اسمبلی میں پیش

    پولیس حراست میں کتنے قیدی ہوئے جاں بحق؟ رپورٹ اسمبلی میں پیش

    پولیس حراست میں کتنے قیدی ہوئے جاں بحق؟ رپورٹ اسمبلی میں پیش

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس جاری ہے اجلاس میں وزارت انسانی حقوق نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ادارہ جاتی کارروائی کی بنیادپر 13پولیس افسران برخاست کئے گئے، خیبر پختونخوا، بلوچستان میں پولیس حراست میں ایک ایک شہری ہلاک ہوا.

    شہریوں پرپولیس مظالم کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں، وزارت انسانی حقوق کے مطابق پولیس حراست میں 16شہریوں کی ہلاکت کے کیسزرجسٹرڈ ہوئے ہیں، قصور 3،فیصل آبادمیں 2شہری پولیس حراست میں ہلاک ہوئے، شیخو پورہ، منڈی بہاؤ الدین، سرگودھا، ملتان، ساہیوال میں ایک ایک قیدی کی ہلاکت ہوئی، گجرات،پاکپتن،بہاولپور،رحیم یارخان میں ایک ایک قیدی کی ہلاکت ہوئی،

    وزارت انسانی حقوق کے مطابق بلوچستان نےتفصیلات شیئرنہیں کیں،

    واضح رہےکہ پولیس حراست میں صلاح الدین کی ہلاکت کے بعد میڈیا و سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہوا تھا اور پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ سامنے آیا تھا، بعد میں صلاح الدین کے والد نے پولیس اہلکاروں کو معاف کر دیا تھا.

  • حریم شاہ دبئی میں شاپنگ مال کا افتتاح کرنے پہنچی تو ایسا کیا سلوک ہوا کہ بھاگنے پر مجبور؟

    حریم شاہ دبئی میں شاپنگ مال کا افتتاح کرنے پہنچی تو ایسا کیا سلوک ہوا کہ بھاگنے پر مجبور؟

    حریم شاہ دبئی میں شاپنگ مال کا افتتاح کرنے پہنچی تو ایسا کیا سلوک ہوا کہ بھاگنے پر مجبور؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ ویڈیو لیکس کی وجہ سے آجکل خبروں میں ہیں، حریم شاہ پر ویڈیوز کی وجہ سے کڑی تنقید کی جا رہی ہے، حریم شاہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر روز ایک نئی ویڈیو شیئر کرتی ہیں جس کے بعد ہر طرف تہلکہ مچ جاتا ہے، حریم شاہ دبئی میں ہیں اور دبئی میں اسکی کافی ملاقاتیں ہوئی ہیں،

    گزشتہ دنوں حریم شاہ دبئی میں ایک نجی شاپنگ مال کے افتتاح پر مہمان خصوصی بن کر گئی مگر وہاں موجود پاکستانیوں نے گالیاں، دھکے اور لاتوں سے استقبال کیا۔ آفرین ہے ان شاپنگ مال والوں پر بھی جو سستی شہرت کے لیے ایسی عورتوں کو رول ماڈل بنا دیتے ہیں۔

    حریم شاہ شاپنگ مال کے افتتاح کے لئے پہنچی تو وہاں پاکستانیوں نے حریم شاہ کی خوب حوصلہ افزائی کی، حریم شاہ پر گالیوں کی نوازشات کا سلسلہ شروع ہوا ،حریم شاہ باز نہ آئیں اور پروگرام میں بیٹھی رہیں بعد ازاں پاکستانیوں کی جانب سے حریم شاہ کے خلاف شدید گالیوں اور دھکوں کے بعد حریم شاہ وہاں سے بھاگنے میں کامیاب ہوئیں.

    ویڈیو میں لوگوں کا کہنا تھا کہ حریم شاہ کے ساتھ صحیح ہوا ہے اس کا یہی علاج ہے،

    حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

    حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

    مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

    حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

    حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

    حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

    حریم شاہ خود کو پاکستانی اور پی ٹی آئی کی کہتی ہیں تا ہم انہوں نے سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے خلاف ایک محاذ بنایا ہوا ہے ، حریم شاہ روزانہ ٹویٹ کر کے پھر ڈیلیٹ کر دیتی ہے، کہتی ہے عمران خان کو دھمکی نہیں دی لیکن تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف شاید مریم نواز اتنے ٹویٹ نہیں کرتی تھی جتنے حریم شاہ کے اکاؤنٹ سے ہوتے ہیں اس کے باوجود پنجاب حکومت کے فیاض الحسن چوہان حریم شاہ سے رابطے میں ہیں.

    حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے

    شیخ رشید کی ویڈیو لیک، حریم شاہ پھر میدان میں آ گئی؟ کیا کہا؟

    عمران خان کی ویڈیو لیک کر دوں گی، حریم شاہ کی نئی ٹویٹ کے بعد کھلبلی مچ گئی

    میرا پیچھا چھوڑ دیں، حریم شاہ کس کی منتیں کرنے لگ گئی؟ سب حیران رہ گئے

    دوسروں کی ویڈیو لیک کرنیوالی حریم شاہ کی ایسی "حقیقت” سامنے آئی کہ سب حیران رہ گئے

    شیخ رشید نے نکاح متعہ کیا ہے، حریم شاہ کے انکشاف پر سب حیران

    حریم شاہ کے الزامات، شیخ رشید نے کونسا قدم اٹھا لیا؟ سب حیران رہ گئے

    شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی،حریم شاہ کو کال کر کے کیا کہا؟ ریکارڈنگ منظر عام پر

    حریم شاہ کی "لیکس” کا سلسلہ جاری، فیاض الحسن چوہان کی کال ریکارڈنگ شیئر کر دی

    شیخ رشید کی کردار کشی، حریم شاہ کو کس نے دیا ٹاسک؟ باغی ٹی وی سب سامنے لے آیا

    حریم شاہ نے کس ملک کی شہریت کے لئے اپلائی کر دیا؟ سن کر فیاض الحسن چوہان پریشان

    ننگے ہونے کے لئے تیار ہو جاؤ، حریم شاہ نے کس کو شرمناک دھمکی دی؟

    سراج الحق بھی……حریم شاہ نے کیا تہلکہ خیر انکشاف

    حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

    حریم شاہ کی "لیکس” زرتاج گل بھی میدان میں آ گئیں، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

    سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کے طیارے سے چوری کرنے اور بعد میں معافی مانگنے والی ٹک ٹاک گرل حریم شاہ دفتر خارجہ کے کمیٹی روم میں پہنچ گئی تھی جس کا سوشل میڈیا پر چرچاہوا، ٹویٹر پر ویڈیو جاری ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس نے نوٹس لیا ہے اور تحقیقات کا حکم دیا تھا تا ہم تحقیقاتی رپورٹ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی

    غیر سنجیدہ خاتون حریم شاہ وزارت خارجہ کے اہم کمیٹی روم میں کیسے پہنچیں ؟ کس کے ساتھ گئیں ؟ اس کا ذمہ دار کون ہے سوالات اٹھ گئے، وزیراعظم ہاؤس کے نوٹس لینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا تا ہم کیا تحقیقات ہوئیں اور کس کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا کچھ معلوم نہ ہو سکا

    حریم شاہ، صندل خٹک نےمشبر لقمان کے خلاف سازش رچانےکا اعتراف کرتے ہوئے معافی کی درخواست کردی

    حریم شاہ کی ویڈیو جاری ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق پر انگلیاں اٹھی تھیں،صارفین کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کمیٹی روم میں حریم شاہ کو لے جانے میں نعیم الحق کا ہاتھ ہو سکتا ہے تاہم تحقیقات کے بعد سب سامنے آئے گا.

    معروف اینکر مبشر لقمان کے خلاف سازشی عناصر ننگے ہوگئے ، سازش فیاض الحسن چوہان نے تیار کی ، سازشی کرداروں نے راز اگل دیئے

    سوشل میڈیا ایکٹوسٹ فرحان ورک نے ٹویٹر پر کہا کہ جو بھی حریم شاہ کو ایسی حساس جگہوں پر لے کر گیا اس کی تفتیش کی ضرورت ہے۔ اگر حریم شاہ جا سکتی ہے تو معلوم نہیں کہ کون کون پہلے بھی ایسے جا چکا ہے؟ حریم شاہ کی تو ٹک ٹاک سے پتہ چلا۔ یہ انتہائی حساس نوعیت کا مسلہ ہے۔ اس کی مکمل چیکنگ کی ضرورت ہے.

  • حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

    حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

    حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان حریم شاہ اور صندل خٹک کے حوالہ سے جاری ویڈیو میں کہا ہے کہ حریم شاہ اور صندل خٹک میرے جہاز میں بغیر اجازت گئیں، اندارج مقدمہ کے لئے درخواست دی لیکن ابھی تک مقدمہ بھی درج نہ ہوا،کھرا سچ نے تحقیقات کیں تو فیاض الحسن چوہان کا نام بار بار سامنے آیا،

    مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ حریم شاہ کی فارن آفس میں‌ جانے کی ویڈیو بھی آئی وہ ٹانگ مار کر دفتر کا دروازہ کھول رہی ہے ،کبھی ویڈیو آ رہی ہے کسی کے متعلق کہ اسکی ویڈیو میرے پاس ہے، اس کی تصویر میرے پا س ہے، اب مجھے بہت لوگوں نے اپروچ کرنا شروع کر دیا ہے، پولیس سے دو بندوں نے کال کی، ایف آئی اے سے کالز آئیں کہ آپ ہمیں بتائیں کہ یہ کون ہے، میں تو کئی مہینوں سے بتا رہا ہوں لیکن ادارے کا م نہیں کر رہےاس کے اوپر،اب آپ کو کس بات کی فکر ہے ,اب اداروں کا کہنا ہے کہ پتہ چل رہا ہے ،ان لڑکیوں کے ساتھ انڈین رابطے میں ہیں، دبئی میں بھارتیوں کے ساتھ وہ ملتی ہیں،دبئی اور دیگر ملکوں میں آنا جانا یہ کس بیس پر ہے تو میں نے کہا کہ پتہ کریں،

    اب دو دن پہلے فیاض چوہان کی کال ریکارڈ شیر ہوتی ہے، جس میں رائے ثاقب کے متعلق گالم گلوچ کی گئی اور میرے خلاف بھی بات کی گئی، اب فیاض الحس چوہان اور انکا آپس میں پورا تعلق سامنے آ گیا،کئی چینلز نے انکو اپنے پاس بلایا اور انٹرویو کیا، ان میں سے کسی نے مجھے اپروچ نہیں کیا، صرف ایک کے علاوہ ،رائے ثاقب نے جب انہیں بلایا تھا تو ان کی طرف سے ہمیں ایک کال آ ئی تھی،کہ آپ ہمارے ساتھ پروگرام میں آئیں تو میں نے کہا کہ میں تو ابھی کورٹ میں جا رہا ہوں میں ابھی نہیں کروں گا،جب سارا سامنے آئے گا تو میں پھر میں خود بات کروں گا اور سو دفعہ کروں گا

    مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ ایک اور خود ساختہ چینل ہے میں اس کا نام کیا لوں، ہم ذمہ دار ہیں اس کو شروع کرانے میں وہاں بیٹھ کر گھٹیا گفتگو کی گئی میں نے پیمرا کو بھی شکایت کی،اور کہا کہ یہ کیا ہو رہا ہے،جھوٹ بولے جانے پر پیمرا نے ایک جگہ پر ایک چینل کے خلاف سیریس ایکشن بھی لیا میں اس کی تفصیلات بھی جلد سامنے لاؤں گا.

    مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ ان دونوں لڑکیوں کی پشت پناہی بھی ہو رہی ہے اور وہ صرف پاکستان سے نہیں بلکہ بیرون ملک بھی ہو رہی ہے، وہ کونسا ملک ہے آپ کو اچھی طرح پتہ ہے، الحمدللہ، میرا کوئی ویڈیو نہیں آیا،میرا ان کے ساتھ کوئی لنک نہیں تھا نہ ہے اور نہ کبھی ہو گا، ایک لنک ہو گا کہ پولیس، سائبر کرائم ونگ اور عدالت کا جہاں مجھے انصاف ملنا تو دور کی بات رجسٹر نہیں کیا گیا،پنجاب کے اور منسٹر کے نام بھی سامنے آ رہے ہیں جن میں سے ایک نام تو فیاض الحسن چوہان کا اوپن ہو گیا جو ایف آئی آر میں درخواست پر دیا ہوا ہے،فیاض الحسن چوہان نے یہ کیوں کیا، اس کی وجہ آپ کو بتاؤں گا تا کہ چوہان کو بھی یاد رہے،اور چوہان صاحب کو بھی پتہ ہو ،انکو یہ یاد نہ ہو کہ دن کیا تھا لیکن گفتگو یاد ہو گی، انکے پیچھے کافی کچھ سامنے آ رہا ہے اور اب اسے منطقی انجام تک پہنچانا ضروری ہو گیا ہے، دیکھتے ہیں آج یکم جنوری ہے ،اس ویڈیو کو دیکھتے ہوئے ہیپی نیو ایئر کہتا ہوں اور اعلان کرتا ہوں کہ ان کے پیچھے جو بھی ہے ان سب کو بے نقاب کروں گا.

    مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ فیاض الحسن چوہان،حریم شاہ، صندل خٹک اب انتظار کریں ، اب میرا ٹائم شروع ہوا ہے اور دیکھیں میں پیچھے ہٹنے والا نہیں ، سب سازشیوں‌ کو بے نقاب کروں گا،

    حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

    حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

    مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

    حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

    حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

  • حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

    حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

    حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان حریم شاہ اور صندل خٹک کے حوالہ سے جاری ویڈیو میں کہا ہے کہ حریم شاہ اور صندل خٹک میرے جہاز میں بغیر اجازت گئیں، اندارج مقدمہ کے لئے درخواست دی لیکن ابھی تک مقدمہ بھی درج نہ ہوا،کھرا سچ نے تحقیقات کیں تو فیاض الحسن چوہان کا نام بار بار سامنے آیا،

    مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اب ان کی اور ویڈیو اور تصویریں سامنے آئی ہیں،وہ دبئی میں ہیں، ایمریٹس کی بزنس کلاس میں جا رہی ہیں اور وہاں کی ملینم ہوٹل میں ٹھہر رہی ہیں،میں سوچ رہا ہوں کہ ملینم ہوٹل میں کیسے ٹھہر رہی ہیں، اس کے تو کافی اخراجات ہیں، مہنگا ہوٹل ہے، ملینم سے مجھے پتہ چلا کہ کچھ انڈین ہیں جو ان کی پشت پناہی کر رہے ہیں اور وہاں دبئی کے عربوں ،شیخوں سے ملوا رہے ہیں،

    مجھے بڑی تصویریں آئیں کہ یہ جہانگیر ترین کے ساتھ ان کی تصویر ہے، فلاں کے ساتھ تصویر ہے، میں بھی پبلک فگرہوں اور میرے ساتھ دن میں سو لوگ تصویریں بناتے ہیں،تصویر بنانے کا یہ مطلب نہیں کہ اس کا کوئی تعلق ہو، آپ کے فین جو آپ سے ملتے ہیں وہ سیلفیز بناتے ہیں ،تصویریں بناتے ہیں، اسلئے میں نے کبھی کسی کو اس حوالہ سے کال نہیں کی

    آج کا دن ہے اور میں ابھی تک انتظار کر رہا ہوں کہ پنجاب حکومت، پولیس ، ایف آئی اے کوئی نہ کوئی اس پر کام کرے، بیچ میں دو دفعہ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی، میں نے انکو نہیں بتایا ، اگر یہ ویڈیو ان تک پہنچ گئی تو انکو پتہ چلے گا، میں نے اس لئے نہیں بتایا تھا کہ کوئی یہ نہ کہے کہ مبشر لقمان ذاتی تعلقات استعمال کر رہا ہے،اور پتہ نہیں ان لوگوں سے کیا تعلق ہے اور وہ ان پر مٹی ڈالنا چاہ رہا ہے.

    مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ الحمدللہ میری ان کے ساتھ نہ کوئی تصویر ہے ، نہ کوئی فون کال ہے،نہ میرا کوئی کمیونی کیشن ہے، صرف ایک میسج، ان لڑکیوں نے مجھے میسج کرنا شروع کر دئیے اور جب میں نے میسج ریڈ کرنا شروع کیے تو انہوں نے وہ ڈیلیٹ کرنا شروع کر دیئے، وہ ویڈیو خود بھی بھیجتی تھی مختلف نمبروں سے، تو میں نے کیا کیا کہ سارا لاگ بنا کر سی ڈی بنا کر ایف آئی اے کو دے دی کہ یہ سارا کچھ ہے اب بتائیں کیا کرنا ہے تو انہوں نے کہا کہ جی وہ تو ہمارے اوپر کیس ہو گیا ہے پہلے ہم اس کو دیکھ لیں پھر اس کو دیکھیں گے.

    حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

    مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

    حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

    حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

    نوٹ. حریم شاہ کو بے نقاب کرنے کے حوالہ سے اگلی رپورٹ کا انتظار کیجئے

  • حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

    حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

    حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان حریم شاہ اور صندل خٹک کے حوالہ سے جاری ویڈیو میں کہا ہے کہ حریم شاہ اور صندل خٹک میرے جہاز میں بغیر اجازت گئیں، اندارج مقدمہ کے لئے درخواست دی لیکن ابھی تک مقدمہ بھی درج نہ ہوا، پھر ان لڑکیوں نے مجھے معافی نامہ بھیجا جس کی ویڈیو بھی وائرل ہو گئی، میں نے اس کو وائرل نہیں کیا تھا، کسی نے اس کو ٹویٹ کیا تو شاید میں نے ری ٹویٹ کر دیا اس معافی نامے میں ان لڑکیوں کا کہنا تھا کہ آپ ہمارے ہیرو ہیں، سپر سٹار ہیں، ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں،ہم نے تو مذاق کیا تھا اور ایسے لگ رہا تھا کہ انکو ایڈوائیز کیا گیا تھا اس کے بعد کیا ہوا کہ انکے قانونی مشیربہت آ گئے، وکلاء کی ایک لمبی چوڑی ٹیم تھی جو کبھی تھانے جا رہی تھی کبھی ایف آئی اے میں جا رہی تھی،پھر انہوں نے ایف آئی اے کے اوپر کیس کر دیا، عدالت میں بھی گئیں اور ایف آئی اے کے اوپر کیس میں کہا کہ ان کے پاس ہمارے خلاف کیا کیا ثبوت ہیں، وہ بتائیں تب ہم پیش ہوں گی ورنہ ہم پیش نہیں ہوں گی،یہ کیا کرنا چاہ رہے ہیں، ہم نے جواب نہیں دینا ،ا ن کو کوئی نہ کوئی ایڈوئیز کر رہا تھا

    مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ ہماری جتنی بھی انویسٹی گیشنز تھی اس میں ایک نام بار بار سامنے آ رہا تھا کہ فیاض الحسن چوہان کے ساتھ ان کا رابطہ ہے اور وہ انکو ایڈوئیز کر رہے ہیں، چوہان صاحب نے مجھے ایک دو لوگوں کے ذریعے اپروچ کرنے کی کوشش کی،اور کہا کہ میں تو مبشر لقمان کی بڑی عزت کرتا ہوں میں ان کے پروگرام میں جاتا ہوں ، مبشر نے کیسے سوچ لیا کہ میں نے کوئی ایسی بات کی ہو گی،ہم نے کہا اچھا ٹھیک ہے

    کئی باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ انکا گواہ نہیں ہوتا جب تک ان پر تحقیقات نہ کی جائیں اور وہ کوئی مجاز ادارہ کر سکتا ہے، ہم تو نہیں کر سکتے تھے،وہ کس طرح کہ اگر میں آپ کو کہوں کہ مریم نواز نے قریبی رفقا کو کہا کہ انہوں نے جنوری میں انگلینڈ چلے جانا ہے یہ خبر بھی ہے اور جب یہ خبر دیتا ہوں تو اسکا گواہ نہیں ہو سکتا کیونکہ اسکا سورس آؤٹ نہیں کر سکتے کہ ہمیں اے نے کہا یا بی نے کہا کہ مریم نواز باہر جا رہی ہیں، اب ہمارے اوپر پریشر بڑھنا شروع ہو گیا اور بہت لوگوں نے کالز کرنا شروع کر دیں،کہ مبشر لقمان اس سے پیچھے ہٹ جائیں آپ کو نہیں پتہ کہ انکے پیچھے کون کون ہے.

    حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

    مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

    حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

    نوٹ. حریم شاہ کو بے نقاب کرنے کے حوالہ سے اگلی رپورٹ کا انتظار کیجئے

  • حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

    حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

    حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان حریم شاہ اور صندل خٹک کے حوالہ سے جاری ویڈیو میں کہا ہے کہ ان دونوں خواتین حریم شاہ اور صندل خٹک نے میرے جہاز پر جانے اور اسکے بعد ایس ایچ او کے مقدمہ درج نہ کرنے کے بعد اب پھر ویڈیو دینا شروع کر دیں ،کچھ لوگوں کے لئے فنی ہوں گی لیکن میرے لئے فنی نہیں کیونکہ میرا نام اس میں آ رہا تھا اور غلط کہ وہ کہہ رہی ہیں کہ ہم جانتی ہیں ہمارے پاس تصویر ہے، ویڈیو ہے تو میں نے کیا کیا، میں نے ایف آئی اے کو اپروچ کیا، ایف آئی سے سائبر ونگ میں نے جا کر تحریری طور پر درخواست دی، آن لائن کمپلینٹ کی، میرے ایسوسی ایٹ پروڈیو سر ہیں انہوں نے بھی جا کر شکایت کی،کہ ہمارے اینکر کے ساتھ یہ ہوا، اب یہ ہراسمنٹ ہو رہی ہے، اور انکی فیملی کا نام بھی لیا جا رہا ہے کہ ویڈیوز ہیں میرے ہاس

    اب یہ قصہ جو سات محرم سے شروع ہوا،آج کا دن ہو گیا نہ پولیس ایف آئی آر ہوئی نہ ایف آئی اے سے کچھ ہوا، ایف آئی اے نے نوٹس بھیجا ہوا اس کے بعد کا کچھ نہیں پتہ، کورٹس کا میں ویٹ کر رہا ہوں کہ مجھے وہاں سے انصاف ملے گا اور کہا جائے گا کہ پولیس مقدمہ درج کرے، اب تو میں اور بھی کیسز کر سکتا ہوں،کیونکہ اس کی وجہ ہے ہر بار انہوں نے ہر بار جو کہا اور جو چیز کی تو میں ہر بار کو الگ الگ کر کے بھی کیس کر سکتا ہوں، لیکن میں چاہتا ہوں کہ پہلے یہ منطقی انجام تک پہنچ جائے،

    مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ میری فیملی، بچے اور دوست ،میری بیٹی ان کو بڑی تشویش تھی اور وہ کہتے تھے کہ اس کو جواب دیں تو میں نے کہا کہ ہم پہلے انویسٹی گیشن کر لیں، اب ہم نے انویسٹی گیشن شروع کی ہے، کھرا سچ باقی لوگوں کے لئے انویسٹی گیشن کر سکتا ہے تو اپنے لوگوں کے لئے بھی انویسٹی گیشن کر سکتا ہے،ہم نے کیا کیا ،ان لڑکیوں کا اصل گھر ہم نے ڈھونڈا،کہ یہ کون ہیں کس کی بیٹیاں ہیں کیا ہیں، تو ہمیں پتہ چلا کہ حریم شاہ کا نام اصل نہیں بلکہ نک نام ہیں، جب ہماری ٹیم کا بندہ دور دراز کے پی کے کے علاقے میں انکے گھر پہنچا تو انکے باپ ،والدین سے بات ہو رہی تھی تو انکا کہنا تھا کہ ہمیں معاف کر دیں ، ہم نے بڑی دیر سے ان سے قطع تقلق کر دیا ہے کیونکہ انکو کسی کی عزت کا پاس نہیں،انکو ہماری عزت کا پاس نہیں، اسکے والد بڑے شریف النفس انسان ہیں،وہ سرکاری نوکری بھی کرتے ہیں، انکو ڈر یہ پڑ گیا کہ مبشر لقمان کا نام آ رہا ہے، ہر آدمی مجھے تحریک انصاف کے ساتھ جوڑتا ہے میرے تعلقات ہیں دوستیاں ہیں میں اس کو جھٹلا نہیں سکتا،انکا خیال تھا کہ انکی سرکاری نوکری پر حرف نہ آئے.

    مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

    حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

    مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ میں نے انکے ڈیپارٹمنٹ، متعلقہ وزیر، محکمے کسی کو بھی کال نہیں کی کہ یہ ہو رہا ہے اور اسکو پریشرائز کریں.

    نوٹ. حریم شاہ کو بے نقاب کرنے کے حوالہ سے اگلی رپورٹ کا انتظار کیجئے

     

  • مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

    مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

    مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان حریم شاہ اور صندل خٹک کے حوالہ سے جاری ویڈیو میں کا ہے کہ حریم شاہ اور صندل خٹک کے جہاز پر پہنچنے کے واقعہ کی جب میں نے پولیس رپورٹ کی تو میں نے ان دونوں لڑکیوں کے ساتھ میں نے فیاض الحسن چوہان کا نام بھی لکھوایا،اور ایک نا معلوم کیونکہ وہ تو سامنے تھے لیکن ویڈیو کوئی اور بنا رہا تھا، پہلے دو تین دن پولیس ایس ایچ او نے بڑی کاروائی کی اور کہا کہ ہم فلاں فلاں ایوی ایشن کمپنیوں کے مالکوں‌ کو مل کر آئے ہیں،ہم یہ کر رہے ہیں فلاں یہ کر رہا ہے،تو میں نے کہا کہ یہ بتائیں کہ وہ اندر کیسے آئیں اور جہاز میں کیسے داخل ہوئیں تو ایس ایچ او نے کہا کہ وہ آئی ہیں اور ہمارے پاس اور وہ یہ کہہ رہی ہیں کہ ہمیں تو مبشر لقمان نے اجازت دی ہے تو میں نے کہا کہ نہ میں کبھی ان سے ملا ہوں، نہ بات ہوئی ،نہ ملاقات ہوئی، نہ کبھی میسج ایکسچینج ہوا،تو میں نے اجازت کہاں سے دے دی، اجازت نامہ تو تحریری ہوتا ہے اس کے بغیر تو سول ایوی ایشن اجازت نہیں دے گی کہ کسی کے جہاز میں آپ جائیں، جہاز کھولیں، پائلٹ سیٹ پر بیٹھیں، قصہ مختصر یہ کہ مجھے ایس ایچ او نے کہا کہ ابھی تو آٹھ محرم چل رہی ہے اور ہماری ڈیوٹیز ہیں، دو چار دن محرم کے نکال لیتے ہیں اس کے بعد تفتیش کریں گے میں نے کہا ٹھیک ،

    مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے کسی کو کال نہیں کی،اور کسی کو فون نہیں کروایا کہ مبشر لقمان کا چوری کا ایشو ہوا اور یہ تعلقات استعمال کر رہا ہے، دوستوں کو کہہ رہا ہے، اس کے بعد کیا ہوا کہ ایس ایچ او نے تین چار دن کے بعد جب وہ فون نہیں کر رہا تھا تو میں نے خود اسے فون کیا تو وہ کہنے لگا کہ سر میں آپ کی بڑی عزت کرتا ہوں،تو یہ رپورٹ اس میں بہت گند ہے ،آپ اس گند میں نہ پڑیں،اس کی تفتیش رہنے دیں تو میں نے کہا کہ ہیلو،گند میں نہ پڑوں ،میرے گھر میں چوری ہوئی ہے، کوئی تالہ توڑ کر میرے گھر آیا اور آپ کہتے ہیں کہ گند میں نہ پڑوں، گند تو ہے یہاں، اب آپ مجھے بتائیں کہ کیوں ، اس پرایس ایچ او نے کہا کہ دو تین میڈیا والے بھی کہہ رہے ہیں کہ ان لڑکیوں کو کچھ نہیں کہنا خاص کر حکومت والے بھی ایک دو لوگ ہیں ہمیں بڑا انہوں نے کہا ،اب میں یہ پرچہ نہیں کر سکتا. تو میں نے کہا کہ میں نے ایف آئی آر کے لئے درخواست دی ہوئی ہے ،رپورٹ روزنامچے میں لکھی ہوئی ہے،اور وہ لکھی ہوئی ہے تو اس پر پرچہ کیوں نہیں کٹا تو ایس ایچ او کہنے لگا کہ ہم نے لڑکیوں کو بلایا تھا بات کی تھی ،ا ب یہ بات ایس پی صاحب کے اختیار میں ہے، ایس پی صاحب پرچہ کریں گے کیونکہ انہوں نے مجھ سے اختیار لے لیا ہے.

    مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اب میرے پاس دو آپشن تھے کسی وزیر کو جو واقف تھے انکو کہتا کہ اس میں پڑ جاؤ، عمران خان سے میرا ذاتی تعلق ہے میں عمران خان کو کہتا کہ اس میں پڑ جاؤ،پولیس کیس کرواؤ، میں وزیراعظم کو ایسا کہتا تو یہ صحیح نہیں تھا، لیگل ٹیم جو کھرا سچ اور باغی کے ساتھ ہے، ایک قابل احترام چیمبر میں نے ان سے درخواست کی وہ آئے اور کہا کہ ہمیں پولیس کو ایک نوٹس دینا ہے، لیگلی نوٹس دیں گے پولیس کو بھی اور لڑکیوں‌کو بھی اس کے بعد ہم کچھ کر سکتے ہیں، ہم نے یہ کیا، اس کے بعد لوئر کورٹس میں ایک کرمنل درخواست فایل کی کہ پولیس ہماری مقدمہ کے اندراج میں مدد نہیں کر رہی اب لوئر کورٹ نے پولیس والوں کو بلانا شروع کر دیا،پولیس والے آج کل کا کہہ رہے تھے مختلف بہانے عدالتوں میں کرتے رہے اور آج تک مقدمہ درج نہیں ہوا.

    حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

    نوٹ. حریم شاہ کو بے نقاب کرنے کے حوالہ سے اگلی رپورٹ کا انتظار کیجئے

  • حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

    حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

    حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان حریم شاہ اور صندل خٹک کو بے نقاب کرنے کے لئے میدان میں آ گئے، حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچیں اور انہیں کس نے بھیجا ؟ یہ تھے چند سوالات جن کا جواب جاننے کے لئے ہر کو ئی منتظر تھا ، اب مبشر لقمان نے خاموشی توڑ دی اور حقائق سامنے لائے ہیں.

    مبشر لقمان نے اس حوالہ سے جاری اپنی ویڈیو میں کہا ہے کہ یہ بات ہے دو ٹک ٹاک والی لڑکیوں کے متعلق ہے ایک کا نام حریم شاہ اور دوسری کا نام صندل خٹک ہے، آپ کو پتہ ہے کہ ان کی ٹک ٹاک ویڈیو جب شروع ہوئی تھی تو انہوں نے مئرے خلاف ویڈیو کی اور مجھے ہٹ کیا،یہ کچھ مہینے پہلے کی بات ہے کچھ لوگوں نے مجھے ویڈیو فارورڈ کی، میں انہیں نہیں جانتا تھا اور نہ ہی نام پتہ تھا وہ میرے جہاز کے آگے کھڑی ہوئی ہیں اور کہہ رہی ہیں کہ ہم اس جہاز میں‌جانے والی ہیں جب مجھے آئی یہ ویڈیو تو میں نے کہا کہ والٹن ایئر پورٹ پر جو سٹوڈنٹ آتے ہیں ان میں سے کسی نے ویڈیو بنا لی اور بات ختم ہو گئی اس کے تین دن کے بعد ایک اورویڈیو میرے پاس آئی، وہ ویڈیو میرے لئے بہت الارمنگ تھی اس میں یہ دونوں جہاز کے اندر بیٹھی ہوئی ہیں اور ایک اور آدمی جو جہاز کی کیپٹن سیٹ پر بیٹھا ہو اہے اور باقاعدہ ایسے لگ رہا ہے جیسے کپتان ہے، کمنٹری کر رہا ہے کہ ہم پشاور جا رہے ہیں اور اتنے فٹ پر فلائٹ کرتے ہوئے ہم جائیں گے

    مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ اب یہ ایک سیریس اشو تھا ،ایئر پورٹ میں جہاز سیکور تھا، سول ایوی ایشن اتھارٹی والٹن ایئر پورٹ پر اسکی سیکورٹی اور انٹری کی مجا زہے، میں نے اس پر نوٹس لیا اور سب سے پہلے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کیا،اور ان کے جو منیجمنٹ ہیں ان سے خود جا کر ملا،والٹن ایئر پورٹ کے سیکورٹی لاگز نکالے گئے،اس میں دیکھا گیا کہ کون کون پچھلے چار،پانچ چھ دن میں ایئر پٔورٹ پر آیا کیونکہ جب آپ ایئر پورٹ پر جاتے ہیں تو آپ کی انٹری ہوتی ہے، آپ کی گاڑی کی بھی انٹری ہوتی ہے،موٹر سائیکل کی انٹری بھی ہوتی ہے، شناختی کارڈ کی انٹری ہوتی ہے جب پہلی بار جائیں ،جب لاگ بگ میں دیکھا گیا تو وہاں ان لڑکیوں کی کوئی انٹری نہیں تھی،وہ جو لڑکا تھا جو پائلٹ تھا وہ وہیں ایئر پورٹ پر ہی ایک کمپنی ہے اس کے اونر کے بھائی تھے بعد میں ہمیں پتہ چلا،انکو ہم نے ٹریس کیا اور اس میں سول ایوی ایشن والوں نے مدد کی، انہوں نے اس لڑکے کو بلا کر تحقیقات کیں، کہ وہ کیسے آ گئے، جہاز کے اندر کچھ چیزیں تھی، لیپ ٹاپ تھا وہ غائب ہو گئی ہیں، ابھی اس واقعے کو دو تین دن ہوئے تھے مجھے پتہ نہیں کب ویڈیو کتنی دیر کے بعد مجھے ملی تھیں وہ کب گئیں تھیں؟ میں نے ایئر پورٹ منیجر کے ساتھ ملا اور بڑی سیئرئس کمپلین کی،میں نے کہا کہ آپ لوگ سیکورٹی کے دعویدار ہیں، اور سیکورٹی دینی ہے، ایسا کیسے ہوا جس پر انہوں نے تحقیقات شروع کر دیں. اب جو خود ساختہ پائلٹ جو جب بلایا گیا جو جہاز کے اندر بیٹھا ہوا تھا تو ان کے بڑے بھائی نے مجھ سے رابطہ کیا، اور وائس نوٹ بھیجا کہا میرا بھائی ہے غلط کیا ہے،میرے جہاز کے ساتھ کوئی کچھ کرے تو اسکی اجازت گر ہر نہیں دوں گا تا ہم آپ اگنور کر دیں ،تو میں نے کہا کہ اب میں اسے اگنور نہیں کر سکتا،کیونکہ میری چیزیں چوری ہو گئی ہیں

    مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ واقعہ کے بعد متعلقہ تھا نہ میں میں نے خود رپورٹ کروائی اور ایئر پورٹ منیجروغیرہ سے بھی بیانات دلوائے،اصولی طور پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ایف آئی آر کروانی چاہئے تھی کیونکہ انکی سیکورٹی کمزوری تھی،اور جب اس لڑکے کو بلایا گیا اور پوچھا گیا کہ آپ یہاں پر اندر کیسے آئے اور کیسے گئے تو اس نے کہا کہ ہمیں فیاض الحسن چوہان نے بھیجا تھا اس نے کہا تھا کہ یہاں پر یہ کرو، فیاض الحسن چوہان اس وقت انفامیشن منسٹر نہیں تھے.

    نوٹ. حریم شاہ کو بے نقاب کرنے کے حوالہ سے اگلی رپورٹ کا انتظار کیجئے