Blog
-
ریاست کے خلاف تقریر گلالئی اسماعیل گرفتار
پی ٹی ایم رہنما گلالئی اسماعیل کو ریاست کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر کورال پولیس نے پشاور سے گرفتار کر لیا گیا.
یاد رہے کہ کہ پی ٹی ایم رہنما ماضی میں بھی ریاست مخالف تقاریر کرتی رہی ہیں جسکی بنیاد پر انکے خلاف مقدمات درج کئے گئے تاہم گرفتار نہیں کیا گیا تھا.
گزشتہ دنوں انہیں الزامات کی بنیاد پر انکا نام ای سی ایل لسٹ میں بھی ڈالا گیا.پی ٹی ایم پشتون حقوق کے نام پر اپنے ریاست مخالف متشدد نظریات کی حامل لسانی تنظیم ہے جس نے گزشتہ ہفتے وزیرستان میں پاک فوج کی چوکیوں پر حملے کیا جاکے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوان شہید جبکہ درجن کے قریب زخمی ہوئے. اسی طرح جوابی کارروائی میں پی ٹی ایم کے متشدد کارکنان کی بھی ہلاکتیں ہوئیں اور کچھ زخمی بھی ہوئے.
پی ٹی ایم سے متعلق مزید خبریں بھی پڑھیں
آزادی اظہار رائے لا محدود نہیں، پی ٹی ایم پر پابندی کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت کے ریمارکس
پی ٹی ایم کی طرف سے چیک پوسٹ پر حملے کی تحقیقاتی رپورٹ آ گئی
-

مجھے تقریر نہ کرنے دی گئی تو پھر دیکھتا ہوں کہ بلاول کیسے تقریر کرتا ہے؟ شیخ رشید
قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو بات کرنے کا موقع دینے پر پیپلز پارٹی نے شور مچانا شروع کر دیا. شیخ رشید احمد نے کہا کہ اگر مجھے تقریر نہ کرنے دی گئی تو بلاول بھی تقریر نہیں کرے گا.
زرداری کی گرفتاری کے بعد یوسف رضا گیلانی نے کیا کہہ دیا؟اہم خبر
آصف زرداری کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟ بڑی خبر
نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، زرداری کی میڈیکل کی تیاری بھی کر لی
نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ
آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.
نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا
زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی
قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے زرداری کے ساتھ کس کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں شیخ رشید احمد کو جب سپیکر نے بولنے کا موقع دیا تو پیپلز پارٹی نے ایوان میں شور مچانا شروع کر دیا،. جس پر سپیکر نے کہا کہ صرف دو منٹ دے دیں مکمل موقع دوں گا سپیکربار بار کہتے رہے کہ بلاول زرداری کو موقع دے رہا ہوں لیکن اپوزیشن کے اراکین سپیکر کی ڈائس پر پہنچ گئے. اور شور مچانا شروع کر دیا گیا، ڈپٹی سپیکر نے پیپلز پارٹی کے شور شرابے پر کہا کہ آپ کیا چاہتے ہیں اجلاس ختم کر دوں ، دباو قبول نہیں کروں گا، شیخ رشید کو دو منٹ کا موقع دیا ہے اس کے بعد بلاول بات کریں گے، ڈپٹی سپٔیکر نے بلاول کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اپنے اراکین کو سمجھائیں ، میں نے ایوان چلانا ہے، سب کا احترام کرتا ہوں، لیکن ایسا نہیں ہو گا،
زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی
آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی
ہم ایسے کام نہیں کرتے….زرداری نے ایسا کیوں کہا؟
آصف زرداری گرفتار ہوں گے یا نہیں؟ آج ہو گا فیصلہ
شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان ریلوے کو اربوں کا نفع نہ پہنچا سکا اور خسارے سے نہ نکال سکا تو سمجھوں گا کہ ذمہ داری ادا نہیں کر سکا، 17 لاکھ لیٹر تیل ہم نے ریلوے کا بچایا ہے. اگر مجھے نہ بولنے دیا گیا تو پھر میں دیکھتا ہوں کہ اس ایوان میں کون تقریر کرتا ہے ، قیام پاکستان کے بعد سے اب ریلوے نے منافع کمانا شروع کیا، اس عید پر دو ارب روپے کمایا. شیخ رشید احمد نے کہا کہ کرپشن ختم ہوئی، میں ریلوے میں نفع نہ لا سکا تو عمران خا ن کو کہوں گا کہ کسی اور وزارت میں بھیج دیں،. ہم نے بے نظیر کی جلنے والی ٹرینیں چلائیں. مجھے تقریر نہ کرنے دی گئی تو بلاول بھی تقریر نہیں کرے گا. ایسا ہے تو اب ایسا نہیں چلے گا ، چوروں ڈاکووں، لٹیروں کے اب جنازے نکلیں گے.
زرداری کی گرفتاری کے بعد بلاول کہاں پہنچ گئے؟
اپوزیشن کے شورشرابہ کے بعد ڈپٹی سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس پانچ بجے تک ملتوی کر دیا
-
یزمان نوجوان کی نہر میں کود کر خودکشی
بہاولپور کے نواحی علاقے منڈی یزمان میں محمد رفیق نامی لڑکے نے نہر میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔
گھریلو جھگڑا ہونے پر محمد رفیق ڈیزرٹ برانچ کینال یزمان میں کود گیا ۔
تاہم ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور لاش کی تلاش شروع کر دی جو کہ تاحال جاری ہے
-

زرداری کی گرفتاری کے بعد بلاول کہاں پہنچ گئے؟
آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لئے قومی اسمبلی پہنچ گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول زرداری اسمبلی پہنچے تو میڈیا نے بات کرنے کی کوشش کی جس پر بلاول زرداری نے کہا کہ میں اپنی بات قومی اسمبلی میں ہی کروں گا .
زرداری کی گرفتاری کے بعد یوسف رضا گیلانی نے کیا کہہ دیا؟اہم خبر
آصف زرداری کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟ بڑی خبر
نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، زرداری کی میڈیکل کی تیاری بھی کر لی
نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ
آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.
نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا
زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی
قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے زرداری کے ساتھ کس کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا؟
واضح رہے کہ نیب نے آج پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو گرفتار کر لیا ہے. زرداری کو نیب نے پنڈی آفس منتقل کر دیا کل منگل کو انہیں احتساب عدالت مین پیش کیا جائے گا.
زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی
آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی
-

زرداری کی گرفتاری، مریم نواز بھی میدان میں ، ایسا بیان دیا کہ وزیراعظم پریشان ہو جائے
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ احتساب غیر جانبدارنہ ہوتا تو چور دروازے سے آیا جعلی اعظم اپنا اور اپنی بہن کا حساب دینے کے لیئے آج کٹہرے میں ہوتا۔
زرداری کی گرفتاری کے بعد یوسف رضا گیلانی نے کیا کہہ دیا؟اہم خبر
آصف زرداری کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟ بڑی خبر
نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، زرداری کی میڈیکل کی تیاری بھی کر لی
نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ
آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.
نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا
زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی
قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے زرداری کے ساتھ کس کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جعلی اعظم کہتا تھا کہ پاکستان میں غریب کے لئے ایک قانون ہے اور امیر کے لیے دوسرا جبکہ سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ پورے پاکستان، امیر ہو یا غریب، کے لیے الگ قانون ہے اور جعلی اعظم، اسکے خاندان اور اس کا خرچ اٹھانے والے امیر دوستوں کے لیے الگ قانون۔ انکے لئے کوئی قانون ہے؟
جعلی اعظم کہتا تھا کہ پاکستان میں غریب کے لئے ایک قانون ہے اور امیر کے لیے دوسرا جبکہ سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ پورے پاکستان، امیر ہو یا غریب، کے لیے الگ قانون ہے اور جعلی اعظم، اسکے خاندان اور اس کا خرچ اٹھانے والے امیر دوستوں کے لیے الگ قانون۔ انکے لئے کوئی قانون ہے؟
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) June 10, 2019
ایک اور ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ قانون سب کے لیے برابر اور احتساب غیر جانبدارنہ ہوتا تو چور دروازے سے آیا جعلی اعظم اپنا اور اپنی بہن کا حساب دینے کے لیئے آج کٹہرے میں ہوتا۔
اپوزیشن کے لیڈران کو چن چن کر گرفتار کرنے سے جعلی اعظم اس جواب سے نہیں بچ سکتا جو اس کو ہر حال میں دینا پڑے گا ۔قانون سب کے لیے برابر اور احتساب غیر جانبدارنہ ہوتا تو چور دروازے سے آیا جعلی اعظم اپنا اور اپنی بہن کا حساب دینے کے لیئے آج کٹہرے میں ہوتا۔
اپوزیشن کے لیڈران کو چن چن کر گرفتار کرنے سے جعلی اعظم اس جواب سے نہیں بچ سکتا جو اس کو ہر حال میں دینا پڑے گا ۔— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) June 10, 2019
زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی
آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی
-

زرداری کی گرفتاری کے بعد یوسف رضا گیلانی نے کیا کہہ دیا؟اہم خبر
سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پاکستان کو آئین دیا ہم اداروں کا احترام کریں گے
آصف زرداری کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟ بڑی خبر
نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، زرداری کی میڈیکل کی تیاری بھی کر لی
نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ
آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.
نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا
زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی
قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے زرداری کے ساتھ کس کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی گرفتاری کے بعد یوسف رضا گیلانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں خود کئی سال جیلوں میں رہ چکا ہوں، ہم نے آئین پاکستان دیا، ہم نے اداروں کو آزاد کیا، ہم ملک کا احترام کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ زرداری نے خود گرفتاری دی ہے ،بلاول پارلیمنٹ پہنچے ہوں گے انہوں نے خود وہاں خطاب کرنا ہے .انہوں نے مطالبہ کیا کہ اسپیکر قومی اسمبلی آصف علی زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کریں .
زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی
آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی
-

چنیوٹ میں ایک اور انسانیت سوز واقعہ
چنیوٹ
چنیوٹ میں ایک اور انسانیت سوز واقعہ خاتون نے ادھار رقم واپس نہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے سعودیہ پلٹ نوجوان کو مبینہ اغوا کرنے کے بعد سر کے بال بھنویں مونڈھ ڈالیں اور منہ کالا کردیا
چنیوٹ کے علاقہ موضع رائے چند کے رہائشی محمد سلیم جوکہ سعودی عرب سے واپس اپنے گھر چھٹی گزارنے آیا تھا کو نسیم بی بی اس کے خاوند غفار اور ستار نے مبینہ طور پر اغوا کرلیا اور گھر میں باندھ کر قینچی اور الیکٹرک مشین کی مدد سے سر کے بال بھنویں مونڈھ ڈالیں اور منہ کالا کرنے کے بعد موٹرسائیکل موبائل اور نقدی چھین لی اور کئی روز تک حبس بے جا میں رکھا متاثرہ شخص محمد سلیم کی والدہ سلمیٰ بی بی کے مطابق تھانہ صدر پولیس اس کے بیٹے کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف مذکورہ ملزمان کے خلاف کارروائی عمل میں نہیں لارہی ہے بلکہ ملزمان کے خلاف کارروائی کے لئے دی گئی درخواست کو پھاڑ کر پولیس تھانہ صدر نے خود ساختہ درخواست پر مقدمہ درج کیا جس میں ملزمان کو مکمل تحفظ فراہم کرنے والی دفعات لگا کر ملزمان کو تحفظ دیا گیا جبکہ تھانہ صدر پولیس ملزمان کو تھانے میں مکمل مبینہ پروٹوکول اور انہیں زمین پر بیٹھانے کے بعد مبینہ گالم گلوچ کرکے تھانے سے بھگا دیتے ہیں جس پر متاثرہ خاندان سراپا احتجاج ہے اور متاثرہ خاندان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے واقعہ پر فوری نوٹس لینے اور ملزمان اور ملوث پولیس ملازمین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے -

آصف زرداری کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟ بڑی خبر
نیب نے سابق صدر آصف زرداری کو گرفتار کر لیا ہے، نیب ٹیم زرداری کو زرداری ہاوس سے لے کر روانہ ہو چکی ہے. زرداری کی گرفتاری کے وقت بلاول زرداری مسکراتے ہوئے نظر آئے
نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، زرداری کی میڈیکل کی تیاری بھی کر لی
نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ
آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.
نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا
زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی
قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے زرداری کے ساتھ کس کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب ٹیم آصف زرداری کو نیب راولپنڈی میں منتقل کر رہی ہے. جس کے بعد آصف زرداری کا طبی معائنہ ہو گا، اس ضمن میں نیب نے پمز ہسپتال کو مراسلہ لکھ دیا ہے. آصف زرداری کی گرفتاری کے وقت سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے. زرداری ہاوس آنے والے تمام راستے سیل کئے گئے تھے، پولیس کی بھاری نفری موجود تھی. زرداری کی گرفتاری کے وقت بلاول زرداری بھی ان کے ہمراہ تھے جو گاڑی تک چھوڑنے آئے. آصف زرداری کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا،.
زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی
آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی
-

اور بالآخر آصف زرداری گرفتار
سابق صدر آصف زرداری کو نیب نے گرفتار کر لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت کی توسیع کی درخواست مسترد کی تھی .
نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، زرداری کی میڈیکل کی تیاری بھی کر لی
نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ
آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.
نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا
زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی
قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے زرداری کے ساتھ کس کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا؟
واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جعلی بینک اکاونٹ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخؤاست پر سماعت ہوئی تھی، وکلاء کی جانب سے بحث مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا. عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی گرفتاری کی اجازت دے دی. آصف زرداری کی ضمانت میں پانچ بار عدالت نے توسیع کی تھی لیکن بالاآخر عدالت نے زرداری کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی. آصف زرداری28مارچ سےآج تک2ماہ12دن عبوری ضمانت پررہے آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں 5 بارتوسیع کی گئی .
زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی
آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی