Baaghi TV

Category: اہم خبریں

  • بلاول بھٹو مریم نواز سے ملاقات کے بعد لاہور میں‌ کس سیاستدان کی رہائش گاہ پہنچ گئے؟ اہم خبر آ گئی

    بلاول بھٹو مریم نواز سے ملاقات کے بعد لاہور میں‌ کس سیاستدان کی رہائش گاہ پہنچ گئے؟ اہم خبر آ گئی

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی کے اہم رہنما اعتزاز احسن سے بھی ملاقات کی ہے. وہ مریم نواز سے ملاقات کے بعد بیدیاں‌ روڈ پر اعتزاز احسن کی رہائش گاہ پر پہنچے اور ان سے ملاقات کی.

    باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے مابین ملاقات میں‌ اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاریوں، ملک کی تازہ ترین صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. قبل ازیں بلاول بھٹو زرداری نے جاتی عمرہ میں مریم نواز سے ملاقات کی اور اس دوران حکومت کیخلاف متحد ہوکر جدوجہد کرنے پر اتفاق کیاگیا.

    باغی ٹی وی رپورٹ کےمطابق اس موقع پر مریم نواز نے قمر الزمان کائرہ سے ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعا کی. اس دوران پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت میں حکومت کےخلاف جدوجہد پر اتفاق ہوا،بجٹ کے متعلق مشترکہ عملی کےلئے اعلیٰ سطحی رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے، ملاقات میں اتفاق کیاگیا ہے کہ دونوں جماعتوں کی قیادت دیگر اپوزیشن جماعتوں سے بھی رابطے کریں گی۔

  • بارش شروع ہونے پر پاکستان، انڈیا میچ روک دیا گیا، بھارتی ٹیم کے 47 اوورز میں 305 رنز

    بارش شروع ہونے پر پاکستان، انڈیا میچ روک دیا گیا، بھارتی ٹیم کے 47 اوورز میں 305 رنز

    ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ جاری رکھتے ہوئے چار وکٹ کے نقصان پر 305 سکور بنا لئے ہیں جبکہ ابھی تین اوور کا کھیل باقی ہے تاہم بارش شروع ہونے پر کھیل روک دیا گیا ہے۔ روہت شرما 140 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے. آخری کھلاڑی ہاردک پانڈیا آؤٹ اور دھونی آؤٹ ہوئے ہیں. کوہلی نے 71 سکور بنائے اور ابھی کریز پر موجود ہیں. پاکستانی باﺅلر میچ کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں اور بھارتی کھلاڑی تیزی سے سکور میں اضافہ کر رہے ہیں۔ انڈیا کی جانب سے اننگز کا آغاز روہت شرما اور لوکیش راہول نے کیا، دونوں اوپنرز نے پر اعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا اورپاکستانی باﺅلرز کو کھیلنے میں انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے مابین یہ اہم میچ اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ کے آغاز پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ شروع میں محمد عامر نے اچھے اوور کئے تاہم کوئی وکٹ نہ لے سکے۔ بھارتی ٹیم نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 163 رنز بنائے، دونوں اوپنرز نے نصف سنچری مکمل کی لیکن لوکیش راہول 57 رنز بناکر وہاب ریاض کی گیند پر کیچ آو¿ٹ ہوگئے۔

    رپورٹ کے مطابق بھارتی بلے باز بغیر کسی پریشانی کے بغیر مضبوظ آغاز دینے پر کامیاب رہے ہیں۔ ورلڈ کپ 2019 میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا تجربہ ٹیموں کے لئے تلخ رہا ہے اور پانچ میچوں میں حریف ٹیموں نے 300 سے زیادہ رنز بنائے ہیںبھا۔رت کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں آج آصف علی اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا ہے۔ایونٹ میں اب تک قومی کرکٹ ٹیم چار میچز کھیل چکی ہے جس میں شاداب خان اور عماد وسیم نے صرف ویسٹ انڈیز کیخلاف ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا تھا۔بھارت کے خلاف قومی ٹیم امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد، شعیب ملک، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، وہاب ریاض اور حسن علی پر مشتمل ہے۔قومی ٹیم میں شاہین آفریدی اور آصف علی کو ڈراپ کرکے شاداب خان اور عماد وسیم کو شامل کیا گیا ہے جب کہ بھارتی ٹیم میں شیکھر دھون کی جگہ وجے شنکر شامل ہیں۔

    قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ گراﺅنڈ کے اوپر بادل ہیں اس لیے پہلے بالنگ کر کے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں جب کہ بھارت کو کم سے کم رنز پر آو¿ٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ہم ٹاس جیت کر بالنگ ہی کرتے تاہم کوشش کریں گے بڑا ٹوٹل بنا کر پاکستانی ٹیم کو پریشر میں لائیں۔

  • بھارت کی 301 سکور پر چار وکٹیں گر گئیں، آخری کھلاڑی ہاردک پانڈیا آؤٹ ہوئے

    بھارت کی 301 سکور پر چار وکٹیں گر گئیں، آخری کھلاڑی ہاردک پانڈیا آؤٹ ہوئے

    ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت پاکستان کے خلاف جارحانہ بیٹنگ جاری رکھے ہوئے ہے اور اس نے چار وکٹ کے نقصان پر 301 سکور بنا لئے ہیں جبکہ ابھی چھ اوور کا کھیل باقی ہے۔ روہت شرما 140 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے. آخری کھلاڑی ہاردک پانڈیا آؤٹ ہوئے ہیں. کوہلی نے 69 سکور بنائے اور ابھی کریز پر موجود ہیں. پاکستانی باﺅلر میچ کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں اور بھارتی کھلاڑی تیزی سے سکور میں اضافہ کر رہے ہیں۔ انڈیا کی جانب سے اننگز کا آغاز روہت شرما اور لوکیش راہول نے کیا، دونوں اوپنرز نے پر اعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا اورپاکستانی باﺅلرز کو کھیلنے میں انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے مابین یہ اہم میچ اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ کے آغاز پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ شروع میں محمد عامر نے اچھے اوور کئے تاہم کوئی وکٹ نہ لے سکے۔ بھارتی ٹیم نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 163 رنز بنائے، دونوں اوپنرز نے نصف سنچری مکمل کی لیکن لوکیش راہول 57 رنز بناکر وہاب ریاض کی گیند پر کیچ آو¿ٹ ہوگئے۔

    رپورٹ کے مطابق بھارتی بلے باز بغیر کسی پریشانی کے بغیر مضبوظ آغاز دینے پر کامیاب رہے ہیں۔ ورلڈ کپ 2019 میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا تجربہ ٹیموں کے لئے تلخ رہا ہے اور پانچ میچوں میں حریف ٹیموں نے 300 سے زیادہ رنز بنائے ہیںبھا۔رت کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں آج آصف علی اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا ہے۔ایونٹ میں اب تک قومی کرکٹ ٹیم چار میچز کھیل چکی ہے جس میں شاداب خان اور عماد وسیم نے صرف ویسٹ انڈیز کیخلاف ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا تھا۔بھارت کے خلاف قومی ٹیم امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد، شعیب ملک، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، وہاب ریاض اور حسن علی پر مشتمل ہے۔قومی ٹیم میں شاہین آفریدی اور آصف علی کو ڈراپ کرکے شاداب خان اور عماد وسیم کو شامل کیا گیا ہے جب کہ بھارتی ٹیم میں شیکھر دھون کی جگہ وجے شنکر شامل ہیں۔

    قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ گراﺅنڈ کے اوپر بادل ہیں اس لیے پہلے بالنگ کر کے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں جب کہ بھارت کو کم سے کم رنز پر آو¿ٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ہم ٹاس جیت کر بالنگ ہی کرتے تاہم کوشش کریں گے بڑا ٹوٹل بنا کر پاکستانی ٹیم کو پریشر میں لائیں۔

  • ورلڈ کپ، بھارت کی پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ، 40 اوور ز میں 250 سکور بنا لئے ، دو کھلاڑی آﺅٹ

    ورلڈ کپ، بھارت کی پاکستان کے خلاف عمدہ بیٹنگ، 40 اوور ز میں 250 سکور بنا لئے ، دو کھلاڑی آﺅٹ

    ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بھارت پاکستان کے خلاف جارحانہ بیٹنگ جاری رکھے ہوئے ہے اور اس نے دو وکٹ کے نقصان پر 234 سکور بنا لئے ہیں۔ روہت شرما 140 رنز بنا کر حسن علی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے. پاکستانی باﺅلر میچ کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں اور بھارتی کھلاڑی تیزی سے سکور میں اضافہ کر رہے ہیں۔ انڈیا کی جانب سے اننگز کا آغاز روہت شرما اور لوکیش راہول نے کیا، دونوں اوپنرز نے پر اعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا اورپاکستانی باﺅلرز کو کھیلنے میں انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے مابین یہ اہم میچ اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ کے آغاز پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ شروع میں محمد عامر نے اچھے اوور کئے تاہم کوئی وکٹ نہ لے سکے۔ بھارتی ٹیم نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 163 رنز بنائے، دونوں اوپنرز نے نصف سنچری مکمل کی لیکن لوکیش راہول 57 رنز بناکر وہاب ریاض کی گیند پر کیچ آو¿ٹ ہوگئے۔

    رپورٹ کے مطابق بھارتی بلے باز بغیر کسی پریشانی کے بغیر مضبوظ آغاز دینے پر کامیاب رہے ہیں۔ ورلڈ کپ 2019 میں ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا تجربہ ٹیموں کے لئے تلخ رہا ہے اور پانچ میچوں میں حریف ٹیموں نے 300 سے زیادہ رنز بنائے ہیںبھا۔رت کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں آج آصف علی اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دیا گیا ہے۔ایونٹ میں اب تک قومی کرکٹ ٹیم چار میچز کھیل چکی ہے جس میں شاداب خان اور عماد وسیم نے صرف ویسٹ انڈیز کیخلاف ایونٹ کا پہلا میچ کھیلا تھا۔بھارت کے خلاف قومی ٹیم امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد، شعیب ملک، شاداب خان، عماد وسیم، محمد عامر، وہاب ریاض اور حسن علی پر مشتمل ہے۔قومی ٹیم میں شاہین آفریدی اور آصف علی کو ڈراپ کرکے شاداب خان اور عماد وسیم کو شامل کیا گیا ہے جب کہ بھارتی ٹیم میں شیکھر دھون کی جگہ وجے شنکر شامل ہیں۔

    قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ گراﺅنڈ کے اوپر بادل ہیں اس لیے پہلے بالنگ کر کے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں جب کہ بھارت کو کم سے کم رنز پر آو¿ٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ہم ٹاس جیت کر بالنگ ہی کرتے تاہم کوشش کریں گے بڑا ٹوٹل بنا کر پاکستانی ٹیم کو پریشر میں لائیں۔

  • بلاول بھٹو اور مریم نواز ملاقات میں حکومت کیخلاف جدوجہد پر اتفاق

    بلاول بھٹو اور مریم نواز ملاقات میں حکومت کیخلاف جدوجہد پر اتفاق

    جاتی عمرہ میں بلاول بھٹو اور مریم نواز ملاقات کے دوران حکومت کیخلاف متحد ہوکر جدوجہد کرنے پر اتفاق کیاگیا.

    باغی ٹی وی رپورٹ کےمطابق مریم نواز کا قمر زمان کائرہ سے ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعا،،مریم اورنگزیب.کائرہ صاحب مجھے میاں صاحب نے آپ سے ذاتی طور پر افسوس کرنے کو کہا تھا،لاہور:آپکے بیٹے کے انتقال پر افسوس تعزیت کےلیے جلد آپ کے گھر آؤ ں گی،آئین کی سربلندی اور جمہوریت ہی ملک کو آگے لےجاسکتی ہے، دونوں کا اتفاق.لاہور:بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے، مل کر حکمت عملی بنانے پر اتفاق کیا گیا .پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت میں حکومت کےخلاف جدوجہد پر اتفاق ہوا،بجٹ کے متعلق مشترکہ عملی کےلئے اعلیٰ سطحی رابطے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیاگیا ہے،ملاقات میں اتفاق کیاگیا ہے کہ دونوں جماعتوں کی قیادت دیگر اپوزیشن جماعتوں سے بھی رابطے کریں گی۔ بلاول بھٹو زرداری کچھ دیر قبل نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امراء پہنچے جہاں ان کا استقبال مریم نواز نے کیا۔
    ملاقات میں دونوں کی جانب سے چند قریبی رفقاء بھی شریک ہوئے۔

    واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے بلاول مریم ملاقات سے متعلق کہا ہے کہ یہ صرف انتشار پھیلانے اور نیب سے ریلیف حاصل کرنے کی سازش کا حصہ ہے.
    قبل ازیں وزیر اطلاعات پنجاب صمصام علی بخاری نے مریم نوازاور بلاول بھٹو کے ظہرانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تخت لاہور کیخلاف تقاریر کرنیوالے وہیں ظہرانے میں شرکت پر مدعو ہیں،اچھا ہوتا پہلے مریم بی بی اپنے ووٹروں سے معافی مانگ لیتیں .ان کا مزید کہنا تھا کہ آج دن دیہاڑے دروغ گوئی اور قصے کہانیوں کا مقابلہ ہوگا.
    نواز لیگ اور پی پی دونوں نےایک دوسرے پر کرپشن کے مقدمات بنائے.وزیراطلاعات پنجاب نے کہا کہ سوال یہ ہے دونوں ایک دوسرے خلاف پہلے غلط تھے یا آج غلط ہیں.لوٹ مار کرنیوالوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائی عمران خان کا واضح ویژن ہے
    انہوں نے ان کی میٹنگ پر طنزیہ جملہ کستے ہوئے کہ یہ چارٹر آف پروٹیکشن آف کرپشن پر دو طرفہ گفتگو ہوگی
    مریم بی بی اور بلاول بھٹو دونوں کرپشن کے نئے طریقوں پر بات کریں گے
    واضح رہ کہ آج ہونے والی ملاقات میں اعلیٰ سیاسی قیادت کی گرفتاریوں سمیت دیگر امور پر صلاح مشورے کیے جائیں گے۔ بجٹ اور معیشت کی صورتحال بھی زیر بحث آئے گی۔
    اہم میٹنگ اور نشست میں پیپلزپارٹی کے قمر زمان کائرہ، مصطفیٰ نواز کھوکھر، حسن مرتضیٰ اور چودھری منظور شرکت کریں گے۔ جبکہ ن لیگ کی جانب سے رانا ثناء اللہ، ایاز صادق، محمد زبیر، پرویز رشید اور مریم اورنگزیب بھی ملاقات میں شریک ہوں گی۔
    واضح رہے کہ اس سے پہلے رمضان المبارک میں بلاول بھٹو نے مریم نواز کو افطار پارٹی پر بلایا تھا اور حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے مختلف آپشنز پر غور کیا تھا۔

  • بلاول  جاتی عمرہ پہچ گئے،ملاقات جاری

    بلاول جاتی عمرہ پہچ گئے،ملاقات جاری

    بلاول جاتی عمرہ پہچ گئے،ملاقات جاری
    لاہور:‌تفصیلات کے مطابق :مریم نواز نے جاتی امرا آمد پر بلاول بھٹوزرداری کا استقبال کیا.بلاول بھٹو زرداری کچھ دیر قبل نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امراء پہنچے جہاں ان کا استقبال مریم نواز نے کیا۔ ملاقات میں دونوں کی جانب سے چند قریبی رفقاء بھی شریک ہیں۔

    مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات جاتی امراء میں جاری ہے جس ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ قمر زمان کائرہ، چوہدری منظور، حسن مرتضی، اور مصطفیٰ نواز کھوکھر ہیں۔
    جب کہ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب ، رانا ثنا اللہ اور ایاز صادق، محمد زبیر بھی جاتی امراء پہنچ گئے ہیں۔
    بلاول بھٹو زرداری کچھ دیر قبل نواز شریف کی رہائش گاہ جاتی امراء پہنچے جہاں ان کا استقبال مریم نواز نے کیا۔
    ملاقات میں دونوں کی جانب سے چند قریبی رفقاء بھی شریک ہیں۔

    واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے بلاول مریم ملاقات سے متعلق کہا ہے کہ یہ صرف انتشار پھیلانے اور نیب سے ریلیف حاصل کرنے کی سازش کا حصہ ہے.

  • سرفراز کوآج کا  میچ جیتنے کےلیے کیا کرنا ہوگا ،عمران خان نے بتا دیا

    سرفراز کوآج کا میچ جیتنے کےلیے کیا کرنا ہوگا ،عمران خان نے بتا دیا

    وزیراعظم عمران خان نےپاک بھارت میچ پر قومی ٹیم کو خاص مشوروں سے نواز دیا.انہوں نے اپنےتجربے پر مبنی یہ expert opinion اورمشورے اپنی ٹویٹ کے ذریعے دیے.

    باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کاپاک بھارت کرکٹ میچ پرٹویٹ.وزیراعظم عمران خان کے سرفراز احمدکو جیت کےلیے مشورے
    قومی ٹیم 100فیصد کارکردگی دکھائے اور آخری بال تک لڑے.جب میں نے کرکٹ کھیلنا ختم کیا تو تناسب50،50فیصد ہو گیا.سرفرازکوجیت کےلیےریلوکٹوں پرانحصارنہیں کرناچاہیے.ریلوکٹےکھلاڑی پریشرمیں کم ہی اور پرفارم کرتے ہیں.سرفرازجیتنےکےلیےاسپیشلسٹ بلےبازاوربولرزکھلائے،سرفرازکوٹاس جیت کربیٹنگ کرنی چاہیے،
    آج ورلڈ کپ کا سب سے بڑا دنگل، شائقین بے چینی سے منتظر 
    واضح رہے کہ پاکستان ٹیم کو یہ میچ ہر حال میں جیتنا ہو گا..اور آج اس کے لیے یہ میچ اس کے لیے مرو یا کرو والی بات ہے.

  • مریم بلاول ملاقات پرصمصام بخاری کی  دلچسپ  بات جانیے تفصیل میں

    مریم بلاول ملاقات پرصمصام بخاری کی دلچسپ بات جانیے تفصیل میں

    وزیراطلاعات پنجاب صمصام بخاری نےمریم بلاول ملاقات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج دو بڑے پروٹیکشن آف کرپشن پر جمع ہورہے ہیں

    باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب صمصام علی بخاری نے مریم نوازاور بلاول بھٹو کے ظہرانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تخت لاہور کیخلاف تقاریر کرنیوالے وہیں ظہرانے میں شرکت پر مدعو ہیں،اچھا ہوتا پہلے مریم بی بی اپنے ووٹروں سے معافی مانگ لیتیں .ان کا مزید کہنا تھا کہ آج دن دیہاڑے دروغ گوئی اور قصے کہانیوں کا مقابلہ ہوگا.
    نواز لیگ اور پی پی دونوں نےایک دوسرے پر کرپشن کے مقدمات بنائے.وزیراطلاعات پنجاب نے کہا کہ سوال یہ ہے دونوں ایک دوسرے خلاف پہلے غلط تھے یا آج غلط ہیں.لوٹ مار کرنیوالوں کیخلاف بلا امتیاز کارروائی عمران خان کا واضح ویژن ہے
    انہوں نے ان کی میٹنگ پر طنزیہ جملہ کستے ہوئے کہ یہ چارٹر آف پروٹیکشن آف کرپشن پر دو طرفہ گفتگو ہوگی
    مریم بی بی اور بلاول بھٹو دونوں کرپشن کے نئے طریقوں پر بات کریں گے
    واضح رہ کہ آج ہونے والی ملاقات میں اعلیٰ سیاسی قیادت کی گرفتاریوں سمیت دیگر امور پر صلاح مشورے کیے جائیں گے۔ بجٹ اور معیشت کی صورتحال بھی زیر بحث آئے گی۔
    اہم میٹنگ اور نشست میں پیپلزپارٹی کے قمر زمان کائرہ، مصطفیٰ نواز کھوکھر، حسن مرتضیٰ اور چودھری منظور شرکت کریں گے۔ جبکہ ن لیگ کی جانب سے رانا ثناء اللہ، ایاز صادق، محمد زبیر، پرویز رشید اور مریم اورنگزیب بھی ملاقات میں شریک ہوں گی۔
    واضح رہے کہ اس سے پہلے رمضان المبارک میں بلاول بھٹو نے مریم نواز کو افطار پارٹی پر بلایا تھا اور حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے مختلف آپشنز پر غور کیا تھا۔

  • محمد عامر کا خوف بھارتی  کپتان کے عصاب پر سوار، اظہار بھی کر دیا، اہم رپورٹ پڑھنا نہ بھولیے

    محمد عامر کا خوف بھارتی کپتان کے عصاب پر سوار، اظہار بھی کر دیا، اہم رپورٹ پڑھنا نہ بھولیے

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کا خوف بھارتی کپتان کوہلی کے عصاب پر تاحال سوار. بھارتی کپتان کا کہناہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ میں ان کا اور محمد عامر کا کوئی مقابلہ نہیں کیوں کہ کسی ایک بولر سے مقابلہ کبھی ان کے ذہن میں نہیں ہوتا۔

    باغی ٹی وی رپورٹ .بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ اس کا فوکس صرف گیند پر ہوتا ہے، کسی ایک بولر کے ساتھ مقابلہ کبھی ذہن میں نہیں رکھا کیوں کہ سامنے عامر ہو یا کوئی پارٹ ٹائم بولر، اگر خراب شاٹ کھیلا تو وکٹ جائے گی۔ بھارتی سکپر کا مزید کہنا تھا کہ عامر ہو یا ربادا، اچھے بولر کی صلاحیت کا احترام کرنا ضروری ہے

    پاک بھارت میچ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کی ٹیم میں بہت باصلاحیت کھلاڑی ہیں لیکن وہ مخالف ٹیم کے بارے میں زیادہ نہیں سوچتے، ان کی کوشش ہوتی ہے کہ اپنی اسٹرینتھ کو دیکھ کر پلان کریں اور گراؤنڈ میں بہتر کرکٹ کا مظاہرہ کریں۔ واضح رہے کہ ویرات کوہلی کو محمد عامر گزشتہ میجوں میں لگا تار آؤٹ کرتا آیا ہے، اور ایک سیریز میں تو محمد عامر نے قریبا تمام میچوں میں گھر بھیجا تھا.اور اس بات کو لے کر کوہلی پر اعتراض بھی ہوتا رہا، دوسری جانب کوہلی کی ایک بات بہت اچھی ہے جو کہ ایک اچھے کھلاڑی میں سپورٹس من سپرٹ کے طور پر ہونا لازم بھی ہے کہ وہ اپنے حریف کی عزت اور توقیر کرتے ہیں اور مد مقابل کی خوبی اور کامیابی کو فراخ دلی سے تسلیم کرتے ہیں، اس کے علاوہ آف دا گراؤنڈ بھی کوہلی کے کافی اچھے مراسم رہے ہیں پاکستانی کرکٹرز اور ان کی فیملیز کے ساتھ.

  • کرس گیل پر بھی پاک بھارت میچ کا بخار،کون جیتے گا یہ بھی بتا دیا

    کرس گیل پر بھی پاک بھارت میچ کا بخار،کون جیتے گا یہ بھی بتا دیا

    کرس گیل پر بھی پاک بھارت میچ کا بخار،کون جیتے گا یہ بھی بتا دیا

    باغی ٹی وی رپوٹ کے مطابق :جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے، جارح مزاج ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل پر بھی ورلڈکپ کے دوران ہونے والا پاک بھارت اہم ترین دنگل سر چڑھ کر بولنے لگا ہے۔

    ہر دل عزیز کھلاڑی کرس گیل نے اپنے آپ کو پاکستان اور بھارتی رنگوں میں مزین کرلیا اور دونوں ممالک کی سپورٹ میں سامنے آگئے۔
    اپنے لباس کو واضح کرتے ہوئے کرس گیل کا کہنا تھا کہ اس لباس کے ایک جانب بھارتی پرچم کے رنگ جبکہ دوسری جانب پاکستانی پرچم کے رنگ ہیں، اور یہ دونوں ٹیمیں بہت مضبوط بھی ہیں۔

    جب ان سے سوال کیا گیا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کا میچ کو جیتے گا جس پر انہوں نے از راہ تفنن یعنی مزاح کہا کہ ’ویسٹ ” جیتے گا.ان کے اس فعل سے کرکٹ کو فائدہ ہو گا اور کھیل کو کھیل تصورکرنے اور سیاست کو کھیل کے اندر داخل کرنے کا معاملے کی نفی ہوتی ہے.واضح رہے کہ بھارت نے ہمیشہ کھیل کو بھی سیاست کی نذر کیا اور دونوں ملکوں کے کشیدہ حالات میں کھیل اور فنون لطیفہ کو بھی متاثر کیا.