چنیوٹ: پیسے کی لالچ کہا جائے یا کچھ اور سگے بھائی کا بھائی کے گھر پر مبینہ حملہ تھانہ صدر کے علاقہ ہرسہ شیخ میں شکیل نامی شخص کا ساتھیوں کے ہمراہ ظہور کے گھر مبینہ حملہ ملزمان اسلہ کے زور پر ظہور اور اس کے خاندان کو یرغمال بنا کر مبینہ تشدد کرتے رہے تشدد کے نتیجہ میں دو خواتین سمیت تین افراد زخمی۔ زخمی حالت میں دو خواتین ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئیں۔
میرا بھائی شکیل زبردستی میرے زمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ اور اب اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہمارے گھر پر حملہ کر دیا اور تشدد کیا۔ پولیس کو درخواست بھی دی تھی مگر کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔پولیس اگر بروقت کارروائی کرتی تو یہ نوبت ہی نا آتی۔ ضغری بی بی، متاثرہ خاندان کا ڈی پی اؤ چنیوٹ سے نوٹس لینے کا مطالبہ
Category: چنیوٹ
چنیوٹ: پیسے کی لالچ کہا جائے یا کچھ اور
چنیوٹ۔عدالت نے قتل کے مقدمہ کی سزا دی
چنیوٹ : قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا گیا
چنیوٹ :باغی TV کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ماڈل کورٹ غلام مرتضی اوپل نے فیصلہ سنایا۔9 مارچ 2019 کو سٹیلائٹ ٹائون سے اشرف نامی شخص گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا تھا.سٹی پولیس نے پیشہ وارانہ مہارت سے اندھے قتل کے اصل ملزمان کا سراغ لگایا. ملزمان میں متوفی کی بیوی ناہید, بیٹی ماہ نور, محسن شامل.عدالت کی طرف سےتینوں ملزمان کو سزائے موت, دو دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی گئی
قتل یا خودکشی
قتل یا خودکشی
چنیوٹ ,دریائے چناب ریلوے پل سے لڑکی نے دریا ئے چناب میں کودکر خودکشی کر لی .لڑکی کی عمر تقریبا 26 سال بتائی جاتی ہے عینی شاہدین کے مطابق لڑکی نے ریلوے پل سے خود چھلانگ لگائی۔ریسکیو امدادی ٹیموں نے ڈیڈ باڈی دریا سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دی۔پولیس نے واقعہ کا سراغ لگانے کے لئے تفتیش شروع کر دی،ڈیٹا تلاش کرنے کی کوشش جاری۔چنیوٹ نامعلوم لڑکی نے دریا میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی
چنیوٹ لڑکی نے خودکشی کر لی
چنیوٹ با غی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دریائے چناب ریلوے پل سے لڑکی نے دریا میں کودکر خودکشی کر لی۔ لڑکی ڈوب کر جاں بحق, ریسکیو ذرائع کے مطابق لڑکی کی عمر تقریبا 26 سال ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق لڑکی نے ریلوے پل سے خود چھلانگ لگائی ریسکیو امدادی ٹیموں نے ڈیڈ باڈی دریا سے نکال لی اور ایمبولینس ڈیڈ باڈی کو اسپتال منتقل کر دیا۔تا حال لڑکی کی شناخت نہیں ہو سکیچنیوٹ لالیاں رکشہ الٹ گیا۔متعدد افراد زخمی
چنیوٹ:لالیاں ریلوے اسٹیشن کے سامنے ڈرائیور کی غفلت سے لالیاں سے چنیوٹ جانے والا سی این جی رکشہ الٹ گیا.متعدد افراد زخمی۔ جن میں دو سواریوں کی حالت تشویشناک۔ ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹرلالیاں منتقل کر دیا
چنیوٹ لالیاں زمین کے تنازع پر لڑائی۔ ایک شخص زخمی
چنیوٹ:لالیاں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں لڑائی۔ایک شخص زخمی
لالیاں:باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات رانا آبادی نزد علی شہاری دربار دوگروپوں میں لڑائی ہوئی جس میں محمد حیات قوم راجپوت کواکرم قوم شیانہ نے دوستوں سے ملکر شدید زخمی کر دیا۔جس کو زخمی حالت میں تحصیل ہیڈکوارٹر منتقل کر دیا گیا۔میڈیکل رپورٹ کے بعد کاروآئی عمل میں لائی جا رہی ہے۔چنیوٹ۔ سرکار نے 800 واسا ملازمین کو بیروزگار کر دیا
چنیوٹ
تبدیلی سرکار نے تین ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے بعد سینکڑوں واسا ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔بیروزگار ہونے والے ملازمین کا حکومت کے خلاف احتجاج نعرے بازی سینہ کوبی
واسا چنیوٹ نے سینکڑوں ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے بعد اچانک نوکریوں سے نکال دیا درجنوں ملازمین کا رجوعہ سادات واسا آفس کے سامنے شدید احتجاج نعرے بازی اور سینہ کوبی کی گئی بیروزگار کئے گئے ملازمین کا کہنا ہے کہ تبدیلی سرکار مزدور طبقہ کو بیروزگار کرکے کس چیز کا انتقام لے رہی ہے کیا مدینہ کی ریاست میں سینکڑوں خاندانوں کو زندہ درگور کرنا اچھا اقدام ہے مظاہرین کا کہنا تھا کہ عیدالفطر قریب ہے اور ہم اپنے بچوں کو عید کی خوشیاں منانے کیلئے جوتی کپڑے بھی خرید کر دینے سے قاصر ہیں اور ہمارے گھروں میں فاقے ہیں دکانداروں نے ہمیں ادھار کھانے پینے کی اشیا دینے سے بھی انکار کردیا ہے مظاہرین نے موجودہ حکمرانوں سے فیصلہ واپس لینے اور تنخواہوں کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں چنیوٹ سے فیصل آباد کو دی جانے والی پانی کی سپلائی مکمل طور پر بند کرنے کی دھمکی دی ہےچنیوٹ۔ڈی سی چنیوٹ پاکستان سٹیزن پورٹل کے پر شکایت کے حوالہ سے میٹنگ
نیوٹ ( نمائندہ باغی TV) پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی جانب سے درج کروائی گئیں شکایا ت کا میرٹ پر بروقت ازالہ کر کے انکی دادرسی کی جائے، عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائیں ،عدم دلچسپی دکھانے والے افسران کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی ، ان خیالات کا اظہارڈپٹی کمشنر سیدا امان انور قدوائی پاکستان سٹیزن پورٹل کے حوالے سے منعقدہ جائزہ میٹنگ میں تمام محکموں کے افسران کوہدایات دیتے ہوئے کیا، میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو طارق خان نیازی، اے ڈی سی جی مدثر ممتاز ہرل، اسسٹنٹ کمشنرز خضر حیات بھٹی ، لیاقت علی ، مس فرح دیبہ، سی اوز میونسپل کمیٹیز و ضلع کونسل ،تحصیلدارز، ریونیو افسران ، ایجوکیشن ، ہیلتھ زراعت ، جنگلات ،سوشل ویلفیئر،لوکل گورنمنٹ ، پبلک ہیلتھ، ہائی وے ، اوقاف ،ایریگیشن،روڈز ، پولیس سمیت دیگر ڈیپارٹمنٹس کے افسران نے شرکت کی، میٹنگ میں ایس این اے مہر عمر حیات سپراء نے مختلف محکموں کی پاکستان سٹیزن پورٹل پر درج کروائی گئی شکایات اور انہیں حل کرنے سے متعلق ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اب تک پاکستان سٹیزن پورٹل پرشہریوں کی جانب سے مختلف محکموں سے متعلقہ 1709شکایات درج کروائی گئیں جن میں سے 1532کو گورنمنٹ کے تجویز کردہ طریقہ کار کے مطابق نمٹا دیا گیا ہے باقی ماندہ شکایات پر کاروائی جاری ہے، ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی نے تمام محکموں کے افسران کو سختی سے ہدایت کی کہ عوامی خدمت کو اپنا شعار بنائیں اور پاکستان سٹیزن پورٹل پر شہریوں کی جانب سے درج کروائی گئیں شکایا ت کا میرٹ پر بروقت ازالہ کر کے انکی دادرسی کی جائے،ڈپٹی کمشنر سد امان انور قدوائی نے پاکستان سٹیزن پورٹل پر موڈول ہونے والی شکایات کو گورنمنٹ کے تجویز کردہ طریقہ کار کے مطابق بروقت حل کیا جائے ۔

محکمہ صحت چنیوٹ کے افسران کی بے حسی
چنیوٹ
چنیوٹ میں انسانیت شرما گئی نئے پاکستان میں بھی محکمہ صحت کی مبینہ غفلت کے باعث حاملہ خاتون نے سڑک کنارے بچے کو جنم دے دیا چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ میں سرکاری ہسپتال میں طبی سہولتوں کا فقدان انتہا کو پہنچ گیا ٹی ایچ کیو بھوانہ کے ڈاکٹروں اور عملہ کا حاملہ خاتون سے ناروا سلوک خاتون نے سڑک کنارے بچے کو جنم دیدیا بھوانہ کے رہائشی تصور حیات کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بیگم کو ڈلیوری کیس کے لیے بھوانہ ٹی ایچ کیو ہسپتال لے گیا بیگم کو داخل کروایا نرس نے دوائی اور ٹریٹمنٹ شروع کی بعد میں لیڈی ڈاکٹر آئی اور حاملہ کو کہا کہ بچہ ٹیڑھا ہے اس کا آپریشن یہاں نہیں ہوسکتا یہاں سے ابھی اپنا مریض لے جائو جہاں مرضی جائو ہمیں نہیں پتہ پریشانی کے اس عالم میں تصور حیات نے بیگم کو ٹی ایچ کیو سے پرائیویٹ پسپتال پاس لے جاتے ہوئے فٹ پاتھ پر ہی بچہ کی ہیدائش ہو گئی پرائیویٹ اسپتال کے ڈاکٹر اور اسٹاف نے روڈ پر ہی ان کی مدد کی
چنیوٹ۔مکحمہ صحت کی غفلت۔ماں نے سڑک پر بچے کو جنم دے دیا
چنیوٹ بھوانہ:محکمہ صحت کے افسران کی بے حسی,ماں نے روڈ پر ہی بچے کو جنم دے دیا
بھوانہ (نمائندہ باغی TV) خاوند کے مطابق کہ میں اپنی بیوی کو ڈلیوری کیس کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال بھوانہ لایا ڈاکٹرز نے کہا آپریشن ہوگا یہاں سے کسی اور ہسپتال لے جائیں۔ڈاکٹرز نے کہا ٹی ایچ کیو ہسپتال بھوانہ میں گائنی آپریشن کی سہولت نہیں اپنی مرضی کریں جہاں مرضی لے جائیں۔ٹی ایچ کیو ہسپتال سے پرائیوٹ ہسپتال جانے لگے تو راستے میں ہی بچے کی پیدائش ہو گئی۔بچے کے والد کا کہنا ہے کہ ٹی ایچ کیو ہسپتال بھوانہ کے ڈاکٹرز اور نرسز سٹاف کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے

