Baaghi TV

Category: فیصل آباد

  • فیصل آباد:خاتون کو برہنہ کرکے تشدد اور ویڈیو بنانے کا شرمناک واقعہ ،3 افراد گرفتار

    فیصل آباد:خاتون کو برہنہ کرکے تشدد اور ویڈیو بنانے کا شرمناک واقعہ ،3 افراد گرفتار

    فیصل آباد:خاتون کو برہنہ کرکے تشدد اور ویڈیو بنانے کا شرمناک واقعہ ،3 افراد گرفتارہوچکے ہیں ، اطلاعات کے مطابق فیصل آباد کےعلاقے گھرڑیانوالا میں بیٹی سے تعلقات کے شبے میں لڑکے کے گھر پر چار سے زائد افراد نے حملہ کرکے لڑکے کی والدہ کو برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا، ویڈيو بناکر عام کردی، تشدد کرنے والوں میں خاتون بھی شامل تھی۔

    فیصل آباد کے علاقے کھرڑیانوالہ میں پیش آئے واقعے پر خاتون سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلی اگیا ہے جبکہ تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

    پولیس ترجمان کے مطابق گزشتہ روز تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پانچ افراد نے اپنی ایک عزیزہ کے گھر میں داخل ہو کر اسے تشدد کانشانہ بنایا اور اس دوران اس کے کپڑے پھاڑ کر اسے برہنہ کر دیا۔

    ترجمان فیصل آباد پولیس کے مطابق سٹی پولیس آفیسر سید خالد محمود ہمدانی کے نوٹس پرتشکیل دی جانےوالی ٹیموں نے کارروائی کی۔ پولیس نے جدیدوسائل بروئےکارلاتے ہوئے مقدمہ میں نامزد ملزمان کوگرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں ساجد، عثمان اور فہد شامل ہیں۔

    ملزمان اس دوران شرمناک واقعے کی ویڈیو بھی بناتے رہے جو کہ بعدازاں وائرل کردی گئی۔ویڈیو سامنے آنے پر سی پی او خالد ہمدانی کے حکم پر واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے گئے۔اس دوران واقعہ میں ملوث تین ملزمان ساجد ،عثمان اور فہد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ایک خاتون سمیت دو مزید ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

    سگی بیٹی کو فحش ویڈیو دکھا کر سفاک باپ سمیت 28 افراد نے کیا ریپ

    موبائل میں فحش مواد ڈال کر دینے والا دکاندار گرفتار

     گناہ چھپانے کے لئے خاتون نے نومولود بچے کو پڑوسیوں کی چھت پر پھینک دیا

  • فیصل آباد میں 10 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار

    فیصل آباد میں 10 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار

    فیصل آباد: پولیس نے فیصل آباد میں 10 سالہ بچی سے زیادتی و قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد خالد ہمدانی نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ دس سالہ بچی ایمان فاطمہ کے قتل میں ملوث منیب نامی ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔

    سی پی او کے مطابق منیب کی عمر تقریبا سولہ سال ہے ، ملزم نے اقبال جرم کیا کہ اس نے بچی کو تیز دھار آلے سے قتل کیا اور لاش چھپانے کی جگہ نہیں ملی۔ایک ملزم منیب کا بھائی اٹھارہ سال کا ہے اسے بھی شامل تفتیش کیا ہے، بچی سے زیادتی ہوئی ہے یا نہیں اس پر مکمل میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد ہی دیکھا جائے گا۔

    مدعیان کی جانب سے جتنے لوگوں کو نامزد کیا گیا انکو گرفتار کرنا پولیس کا فرض تھا ، تفتیش میں پتہ لگ جائے گا اور کون کون سے لوگ اس میں شامل ہیں۔سی پی او فیصل آباد خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر احتجاج کرنے والے کیس کو خراب کرنا چاہتے تھے،احتجاج میں کچھ غیر متعلقہ افراد بھی شامل تھے۔سی پی او خالد ہمدانی کے مطابق کل افسوسناک واقعہ پیش ایا ، پہلے بچی کی گمشدگی کی اطلاع ملی،گمشدگی پر فوری مقدمہ درج کیا گیا،پولیس افسران کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔

     

    یاد رہے کہ کل سمندری میں 467 گ ب باویاں والا گاؤں میں ایک ننھی کلی کا زیادتی کے بعد قتل کردی گئی تھی ، مقامی ذرائع کےمطابق سمندری کے تھانہ سٹی کے علاقے میں دس سالہ بچی کل شام سودا سلف لینے قریبی دکان پر گئی تھی۔سمندری میں 467 گ ب باویاں والا گاؤں میں ایک ننھی کلی کی لاش ہمسایوں کی چھت سے ملی۔

     

    سمندری سے ذرائع کے مطابق بچی کے لواحیقن کا کہنا تھا کہ بچی کو پہلے قریبی دوکان سے پمپرلینے کے لیے بھیجا، بعد میں ہمسائی نے بچی کودوکان سے چاول لینے کےلیے چکی والوں کے پاس بھیجا توبچی واپس نہیں آئی، چکی والوں سے بھی پوچھا کسی نے کچھ نہیں بتایا، جس پر بچی کی تلاش شروع کری اور رات بارہ بجے تک بچی کے والدین اور دیگرعزیزواقارب اپنی بچی کی تلاش میں تڑپتے رہے اور مارے مارے پھرتے رہے ، حتی کہ پولیس کو بھی اطلاع دی گئی اور پولیس بھی بچی کو تلاش کرتی رہی

     

    بچی کے لواحقین کا کہنا تھا کہ ساری رات اسی کرب میں گزری اور بچی کوتلاش کرتے رہے ، کوئی گھرنہیں چھوڑا جہاں بچی کو نہیں دیکھا گیا ،کوئی گلی محلہ نہیں چھوڑا جہاں بچی کی تلاش نہ کی گئی ہو، حتی کہ قریبی فصلوں میں بھی جاکر بچی کو تلاش کرتے رہےلیکن صبح صبح لوگوں نے اطلاع دی کہ بچی کی لاش چکی والوں کے گھر پڑی ہے ،

     

    پولیس کے مطابق بچی کا نام ایمان فاطمہ دختر محمد رمضان تھا جسکا تعلق نواحی گاؤں چکنمبر 467 گ ب سے تھا متاثرہ والد رمضان کے مطابق گزشتہ روز ایمان فاطمہ چار بجے کے قریب ہمارے ہمسائے کا دوکان سے سودا سلف لینے گئی جو گھر واپس نا آئی جس کو کافی تلاش گیا لیکن وہ نا ملی آج جس گھر کی چھت سے بچی کی لاش ملی ہے ہمیں ہمسائے کے بچوں نے بتایا کہ اس گھر کی چھت پر لاش ہے

     

    دھند کے باعث حادثہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد چل بسے

    جس پر پولیس نے اس جگہ سے پانچ سے چھ مشتبہ لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے اوربچی کی لاش بھی اپنی تحویل میں لے کر اس کے حوالے سے مزید میڈیکل رپورٹ بھی وضع کی جارہی ہے تاکہ اصل حقائق تک پہنچا جاسکے

     

    پولیس اور کرائم سین کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور شواہد اکھٹے کئیے جا رہے ہیں،پولیس ذرائع کے مطابق بچی کی لاش کریانہ کی دوکان کے ہمسائے کی چھت سے برآمد ہوئی ہے گزشتہ روز نامعلوم ملزمان کے خلاف 363 ت پ کے تحت مقدمہ بھی تھانہ سٹی میں درج کر رکھا تھا

    ووٹرز کو لے جانے والی جیپ کھائی میں گرنے سے ہوئی چھ خواتین کی موت

    کرائم سین کی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر رہی ہے آر پی او فیصل آباد سرفراز احمد فلکی نے تھانہ سٹی سمندری میں دس سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا سی پی او فیصل آباد سید خالد محمود ہمدانی سے اس افسوسناک واقع کی فوری رپورٹ طلب کرلی واقع میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری اور انصاف کے تمام تقاضے پورے کرنے کے احکامات جاری کر دئیے

    گھریلو حراسگی سے کیسے بچا جائے؟ جس دن لڑکی خود مختار ہو گئی تو کیا ہو گا؟

  • سمندری:ایک ننھی کلی کا زیادتی کےبعد قتل

    سمندری:ایک ننھی کلی کا زیادتی کےبعد قتل

    فیصل آباد:سمندری میں 467 گ ب باویاں والا گاؤں میں ایک ننھی کلی کا زیادتی کے بعد قتل کردی گئی ہے ، مقامی ذرائع کےمطابق سمندری کے تھانہ سٹی کے علاقے میں دس سالہ بچی کل شام سودا سلف لینے قریبی دکان پر گئی تھی۔

    سمندری میں 467 گ ب باویاں والا گاؤں میں ایک ننھی کلی کی لاش ہمسایوں کی چھت سے ملی۔

     

    سمندری سے ذرائع کے مطابق بچی کے لواحیقن کا کہنا تھا کہ بچی کو پہلے قریبی دوکان سے پمپرلینے کے لیے بھیجا، بعد میں ہمسائی نے بچی کودوکان سے چاول لینے کےلیے چکی والوں کے پاس بھیجا توبچی واپس نہیں آئی، چکی والوں سے بھی پوچھا کسی نے کچھ نہیں بتایا، جس پر بچی کی تلاش شروع کری اور رات بارہ بجے تک بچی کے والدین اور دیگرعزیزواقارب اپنی بچی کی تلاش میں تڑپتے رہے اور مارے مارے پھرتے رہے ، حتی کہ پولیس کو بھی اطلاع دی گئی اور پولیس بھی بچی کو تلاش کرتی رہی

     

    بچی کے لواحقین کا کہنا تھا کہ ساری رات اسی کرب میں گزری اور بچی کوتلاش کرتے رہے ، کوئی گھرنہیں چھوڑا جہاں بچی کو نہیں دیکھا گیا ،کوئی گلی محلہ نہیں چھوڑا جہاں بچی کی تلاش نہ کی گئی ہو، حتی کہ قریبی فصلوں میں بھی جاکر بچی کو تلاش کرتے رہےلیکن صبح صبح لوگوں نے اطلاع دی کہ بچی کی لاش چکی والوں کے گھر پڑی ہے ،

     

    پولیس کے مطابق بچی کا نام ایمان فاطمہ دختر محمد رمضان تھا جسکا تعلق نواحی گاؤں چکنمبر 467 گ ب سے تھا متاثرہ والد رمضان کے مطابق گزشتہ روز ایمان فاطمہ چار بجے کے قریب ہمارے ہمسائے کا دوکان سے سودا سلف لینے گئی جو گھر واپس نا آئی جس کو کافی تلاش گیا لیکن وہ نا ملی آج جس گھر کی چھت سے بچی کی لاش ملی ہے ہمیں ہمسائے کے بچوں نے بتایا کہ اس گھر کی چھت پر لاش ہے

     

    دھند کے باعث حادثہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد چل بسے

    جس پر پولیس نے اس جگہ سے پانچ سے چھ مشتبہ لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے اوربچی کی لاش بھی اپنی تحویل میں لے کر اس کے حوالے سے مزید میڈیکل رپورٹ بھی وضع کی جارہی ہے تاکہ اصل حقائق تک پہنچا جاسکے

     

    پولیس اور کرائم سین کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور شواہد اکھٹے کئیے جا رہے ہیں،پولیس ذرائع کے مطابق بچی کی لاش کریانہ کی دوکان کے ہمسائے کی چھت سے برآمد ہوئی ہے گزشتہ روز نامعلوم ملزمان کے خلاف 363 ت پ کے تحت مقدمہ بھی تھانہ سٹی میں درج کر رکھا تھا

    ووٹرز کو لے جانے والی جیپ کھائی میں گرنے سے ہوئی چھ خواتین کی موت

    کرائم سین کی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر رہی ہے آر پی او فیصل آباد سرفراز احمد فلکی نے تھانہ سٹی سمندری میں دس سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا سی پی او فیصل آباد سید خالد محمود ہمدانی سے اس افسوسناک واقع کی فوری رپورٹ طلب کرلی واقع میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری اور انصاف کے تمام تقاضے پورے کرنے کے احکامات جاری کر دئیے

    گھریلو حراسگی سے کیسے بچا جائے؟ جس دن لڑکی خود مختار ہو گئی تو کیا ہو گا؟

  • فرخ حبیب قبضہ مافیا:متاثرین کا احتجاج

    فرخ حبیب قبضہ مافیا:متاثرین کا احتجاج

    فیصل آباد:سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات میاں فرخ حبیب نے کارپوریشن سے ملی بھگت کر کے ہماری جگہ پر قبضہ کر لیا ہم نے 1992 میں پیسے دے کر جگہ خریدی ہمارے پاس اسٹ بھی موجود ہے قبضہ گروپ کا سرغنہ فرخ حبیب مردہ باد کے نعرے گونج اٹھے

     

     

    طاطلاعات کے مطابق اس وقت سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں ، جن میں فرح حبیب سے کچھ لوگوں کو لڑتے جھگڑتے دکھایا گیا ہے ،ان ویڈیوز میں یہ متاثرہ لوگ فرخ حبیب کو ایک شہری کی دوکان کوکارپوریشن کی مدد سے قبضہ کرنے کا الزام دے رہےہیں

     

     

    ان ویڈیوز میں وکلا فرخ حبیب سے اس بات پر جھگڑا کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ جو جگہ پر پولیس کی مدد سے قبضہ کیا گیا ہے وہ  غیرقانونی ہے اور اس کی اجازت نہیں دی جاسکتی ، ان ویڈیوز کلپ میں چند لوگ فرخ حبیب سے بات کرتے ہوئے ان کو بُرا بھلا بھی کہتے ہیں اور ڈی سی کی طرف سے کسی دوسرے محکمے کوسرکاری جگہ دینے کے فیصلے کو فوری معطل کرنے کا بھی کہہ رہے ہیں

     

     

    ان کلپس کے مطابق پی ٹی آئی کے فرخ حبیب فیصل آباد میں قبضہ گروپ مافیا کا سربراہ کےسربراہ کے طور پردکھائے جارہےہیں ، عوام الناس اس قبضے کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں اور میاں فرخ حبیب مردہ بار کے نعرے لگا رہے ہیں

     

     

    ان ویڈیوزکلپ میں‌ فرح حبیب کہتے ہیں کہ مجھے نہیں پتا ، کہ ڈی سی صاحب نے ایسا کیوں‌ کیا ، اس جھگڑے میں اے سی کا بھی بار بار ذکر ہوتا ہے کہ اے سی اس معاملے کو خراب کررہا ہے، جس پر فرخ حبیب کا کہنا تھاکہ وہ جو بھی ضلعی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے اس کو معطل کروانے کےلیے پیغام بھیج رہے ہیں،

    اس جھگڑے کے دوران  کچھ لوگ بار بار باہرجاتے ہیں اور پھرواپس کمرے میں آکربہت زیادہ سخت لہجہ استعمال کرتے ہوئے اس سارے واقعہ کا ذمہ دار فرخ حبیب کو قراردیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ کہتےہیں‌کہ مجھے علم نہیں ،ہم آپ کے اس موقف کو درست نہیں مانتے ، یہ سب کچھ آپ کی وجہ سے ہوا ہے

     

    سابق چیئرمین FBR شبر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان دیوالیہ ہو گیا ہے

    دیوالیہ پن سے بچاؤ کے لئے فلپائن ایئر لائن امریکی عدالت پہنچ گئی

  • جڑانوالہ میں خاتون کےروپ میں بیوٹی پارلر چلانے والا شخص گرفتار

    جڑانوالہ میں خاتون کےروپ میں بیوٹی پارلر چلانے والا شخص گرفتار

    فیصل آباد:خاتون کاروپ دھارکر بیوٹی پارلرپرکام کرنےوالا نوجوان پکڑا گیا۔ مقامی تھانے کےپولیس نے پارلر پر چھاپہ مارا توارسلان نامی نوجوان لڑکیوں والےکپڑے پہنے ہوئےکام میں مصروف تھا جس پراسےحراست میں لےلیا گیا ۔ملزم کی تصاویربھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ جبکہ بیوٹی پارلر کی مالکہ موقع سےفرارہو گئی، پولیس نے مقدمہ درج کر کےتفتیش شروع کر دی۔

     

    تفصیلات کے مطابق شہریوں کی طرف سے شکایت ملی تھی کہ ڈاکخانہ بازار میں نازیہ نامی خاتون نے ایف کنول بیوٹی پارلر کھول رکھا ہے جہاں پر خواتین اپنے بنائو سنگھار کیلئے آتی ہیں اور مذکورہ خاتون نے نوجوان ارسلان کو خواتین کے کپڑے پہنا کر خواتین کو دھوکہ دیتے ہوئے میک اپ کرواتی ہے جس پر تھانہ سٹی جڑانوالہ کے ایس آئی ظفر خان نے چھاپہ مارا تو بیوٹی پارلر کی مالکہ نازیہ بی بی موقع سے بھاگ گئی جبکہ وہاں پر خاتون کا روپ دھار کر خواتین کا میک اپ کرنے والے نوجوان ارسلان کو پکڑ لیا اور اسکی درگت بنانے کے بعد حوالات میں بند کر دیا اور اس کے خلاف 354 اور 420 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

    اس حوالے سے ترجمان پنجاب پولیس نے بھی بیان جاری کیا ہے۔پنجاب پولیس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تصاویر شئیر کرتے ہوئے بتایا کہ فیصل آباد پولیس نے لڑکی کے بھیس میں بیوٹی پارلر چلانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم ایک خاتون کے ساتھ مل کر عورت کے روپ میں پارلر چلا رہا تھا۔ملزم کے خلاف مزید قانونی کاروائی جاری ہے۔

     

     

    تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے بھی سخت برہمی کا اظہار کیا گیا اور ملزم کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لانے کا مطالبہ کیا گیا۔

    کارکن تپتی دھوپ میں سڑکوں پرخوار،موصوف ہیلی کاپٹر پرسوار،مریم کا عمران خان پر طنز

    خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر جلسوں میں استعمال کیا جا رہا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

  • بچوں کے ساتھ بدفعلی، بنائی جاتی تھیں ویڈیو، خواتین بھی تھیں گھناؤنے کام میں شامل

    بچوں کے ساتھ بدفعلی، بنائی جاتی تھیں ویڈیو، خواتین بھی تھیں گھناؤنے کام میں شامل

    بچوں کے ساتھ بدفعلی، بنائی جاتی تھیں ویڈیو، خواتین بھی تھیں گھناؤنے کام میں شامل

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی و بدفعلی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی

    پنجاب کے شہر فیصل آباد میں کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی کی ویڈیو بنانے کا ایک بڑا سیکنڈل سامنے آیا ہے، بچوں کو نشے کا عادی بنایا جاتا ہے، پھر زیادتی کی جاتی ہے اور ساتھ ہی ویڈیو بنائی جاتی ہیں، اس گھناؤنے دھندے میں خواتین بھی ملوث ہیں جو کمسن بچوں کو ورغلا کر اپنے جال میں پھنسا کر نشے میں مبتلا کرتی ہیں، پولیس نے اس حوالہ سے کاروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کیا ہے،

    دوران تحقیقات ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کیا اور کہا کہ اس گھناؤنے دھندے میں انکے ساتھ دو خواتین بھی ملوث ہیں، خواتین بچوں کو ورغلاتی ہیں ،انہیں اپنے ساتھ لاتی ہیں اور نشے کا عادی بناتی ہیں بچے جب نشے کے عادی بن جاتے ہیں تو انکے ساتھ زیادتی کی جاتی ہے اور اسکی ویڈیو بھی بنائی جاتی ہے، بعد ازاں انہیں بلیک میل کیا جاتا ہے، درجنوں بچے اس کیس میں بلیک میل ہو چکے ہیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق بچوں کو ایک کمرے میں لے کر جایا جاتا ہے وہاں منشیات دی جاتی ہے، اور پھر انکے ساتھ اس سے ملحقہ کمرے میں زیادتی کی جاتی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات کر رہے ہیں کہ اس گروہ کا ڈارک ویب سے تو تعلق نہیں کیونکہ بچوں کے ساتھ بدفعلی کی ویڈیو بنا کر ملزمان کہاں فروخت کرتے ہیں اس بارے میں تحقیقات کر رہے ہیں

    پولیس حکام کے مطابق بچوں کے ساتھ زیادتی اور ویڈیو بنانے والے گروہ کے مرکزی ملزم کا نام یاسر ہے، مرکزی ملزم 2015 میں بھی بچوں کے ساتھ زیادتی اور ویڈیو بنانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا تا ہم ملزم نے پانچ لاکھ روپے دے کر خود کو آزاد کروا لیا تھا، پولیس حکام کے مطابق ملزمان پر دیگر مقدمے بھی درج ہیں،

    بیوی کی سفاکی، شوہر کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کروا کر سر اور ہاتھ بدن سے الگ کر لئے

    والد،والدہ،بہن، بھانجے،ساس کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

    تبادلہ کروانا چاہتے ہو تو بیوی کو ایک رات کیلئے بھیج دو،افسر کا ملازم کو حکم

    معذور بچی کے ساتھ زبردستی گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

    20 سالہ لڑکی کو اغوا کر کے کیا گیا مسلسل دو روز گھناؤنا کام

    بچوں سے زیادتی کے مجرموں کوسرعام سزائے موت ،علامہ ساجد میر نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران

    پیار کرنا بن گیا جرم،جوڑے کے گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کرلگوایا گیا چکر

    شادی کے بعد سسر کرتا رہا نئی نویلی دلہن کے ساتھ مسلسل گھناؤنا کام

    دوسری جانب چیچہ وطنی میں بارہ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی گئی، بچی کی برہنہ ویڈیو بھی بنا لی گئی، پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا اور ملزم اویس کو گرفتار کر لیا، ملزم بچی کو گھر لے گیا، زیادتی کی کوشش کے دوران برہنہ ویڈیو بھی بناتا رہا، اوباش ملزم نے بچی کو پچاس روپے کا لالچ دیا اور گھر لے گیا تھا،

  • عدالت میں پولیس والے نے گولیاں چلا دیں، دو بھائیوں کی ہوئی موت

    عدالت میں پولیس والے نے گولیاں چلا دیں، دو بھائیوں کی ہوئی موت

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر فیصل آباد میں عدالت کے اندر گولیاں چل گئیں

    ایڈیشنل سیشن جج راجہ شاہد ضمیر کی کمرہ عدالت میں قتل کے 2 ملزمان اور حقیقی بھائیوں کو جج کے سامنے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ،فائرنگ کرنے والا مقتول کا بھائی اور پولیس یونفارم میں ملبوس تھا فائرنگ میں تاریخ پیشی پر آئے دو بھائی رمضان اور ذیشان جانبحق ہوئے ، عدالت کے اندر فائرنگ کے واقعہ سے افرا تفری مچ گئی، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچی اور ملزم کو گرفتار کر لیا

    عدالت کے اندر جج کے سامنے دوہرہ قتل کرنے والا پولیس کانسٹیبل عامر وینس حوالات میں بند کر دیا گیا۔ ملزم نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہد ضمیر کے سامنے اقدامِ قتل کی سماعت کے دوران دو سگے بھائی ذیشان اور رمضان کو سرکاری اسلحہ سے اندھا دھند فائرنگ سے موت کے گھاٹ اتارا

    آئی جی پنجاب نے فیصل آباد مین عدالت کے اندر فائرنگ کے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے اور حکم دیا ہے کہ واقعہ کی رپورٹ جلد ارسال کی جائے، ملزم کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے،

    قصور کے بعد تلہ گنگ میں جنسی سیکنڈل. امام مسجد کی مدرسہ پڑھنے والی بچیوں کی ساتھ زیادتی

    بیوی کمرے میں سوئی ،صحن میں سوئے شوہر پر گولیاں چل گئیں

    سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

    سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

  • جعلی ڈگری پر بھرتی ہونے والے کو عدالت نے سنائی سزا

    جعلی ڈگری پر بھرتی ہونے والے کو عدالت نے سنائی سزا

    جعلی ڈگری پر بھرتی ہونے والے کو عدالت نے سنائی سزا

    جعلی ڈگری پر سرکاری یونیورسٹی میں لیکچرار بھرتی ہونے کا معاملہ ایف آئی اے عدالت نے ملزم کو 1 کروڑ 50 لاکھ جرمانے سمیت 15 سال قید کی سزا سنا دی

    ملزم ضیاء الرحمن نے ایم اے انگلش کی جعلی ڈگری پر نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی میں ملازمت اختیار کی تھی یونیورسٹی انتظامیہ کی ڈگری سے متعلق جانچ پڑتال کرنے پر پنجاب یونیورسٹی نے ڈگری کو جعلی قرار دیا یونیورسٹی انتظامیہ نے جعلی ڈگری پر بھاری تنخواہیں بٹورنے کی مد میں ملزم کے خلاف استغاثہ دائر کیا تھا عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو تنخواہیں واپس کرنے کی سزا سنائی تنخواہوں کی ادائیگی سمیت ملزم کو 15 سال قید کاٹنا ہو گی جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ ایف آئی اے کی عدالت کے خصوصی جج راجہ پرویز اختر نے سنایا

    جعلی ڈگری ،سپریم کورٹ کا وکلا پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا عندیہ

    سول ایوی ایشن نے گونگلوؤں سے مٹی جھاڑ دی،پائلٹ کوذمہ دار ٹھہرانے کا لیٹر کیوں جاری کیا گیا؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

    طیارہ حادثہ،ابتدائی رپورٹ اسمبلی میں پیش، تحقیقاتی کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ،پائلٹس کی ڈگریاں بھی ہوں گی چیک

    طیارہ حادثہ، تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل

    لاشوں کی شناخت ،طیارہ حادثہ میں مرنیوالے کے لواحقین پھٹ پڑے،بڑا مطالبہ کر دیا

    کراچی طیارہ حادثہ،طیارہ ساز کمپنی ایئر بس نے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی

    واضح رہے کہ جعلی ڈگری پر بھرتی ہونا جرم ہے، اراکین اسمبلی کو بھی جعلی ڈگری کی وجہ سے عدالتین نااہل کر چکی ہیں پی آئی اے میں بھی جعلی ڈگریوں کی تحقیقات ہوئیں جبکہ لاہور ہائیکورٹ نے وکلا کی ڈگریوں کی بھی تصدیق کاحکم دیا تھا، پی آئی اے بھی جعلی ڈگریوں کی وجہ سے کئی ملازمین کو فارغ کر چکی ہے،

  • ضمنی الیکشن: فیصل آباد میں رانا ثنا اللہ کو حلقےکی حدود سے باہر نکالنےکا حکم

    ضمنی الیکشن: فیصل آباد میں رانا ثنا اللہ کو حلقےکی حدود سے باہر نکالنےکا حکم

    ضمنی الیکشن کے دوران ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر فیصل آباد نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کو حلقےکی حدود سے باہر نکالنےکا حکم دے دیا۔

    ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر فیصل آباد نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی حلقےکی حدود میں میڈیا بریفنگ کے خلاف کارروائی کی اور حکم دیا کہ حلقےکی حدود سے باہر نکالنےکا حکم دے دیا۔

    ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کا کہنا ہےکہ عوامی عہدیداران کی پولنگ ڈے پرحلقےکی حدود میں پریس کانفرنس ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے ذریعے حکومت تبدیل نہیں ہوگی، مارچ کرنے والوں کے ساتھ 25 جولائی سے زیادہ سختی سے نمٹیں گے۔

    ضمنی الیکشن کے لئے اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ ملک میں فتنہ فساد کا کلچر نہیں چلنے دیں گے، پرویز الٰہی میں کوئی جن گھس گیا ہے، گرفتاری کا خوف نہیں گرفتار کر لیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ مشروط مذاکرات نہیں کریں گے، کسی شرط کے بغیر چاہیں تو مذاکرات کے لئے تیار ہیں، بیشک الیکشن پر کریں، پارٹی نے نواز شریف کو درخواست کی ہے کہ وہ آئندہ الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں اور کمپین کو لیڈ کریں۔ta

  • ویڈیو:قاسم سوری کی موجودگی میں ن لیگی مریم نواز کو دی گئی قتل کرنے کی دھمکی

    ویڈیو:قاسم سوری کی موجودگی میں ن لیگی مریم نواز کو دی گئی قتل کرنے کی دھمکی

    ویڈیو:قاسم سوری کی موجودگی میں ن لیگی مریم نواز کو دی گئی قتل کرنے کی دھمکی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی کارنر میٹنگ میں ورکر نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو قتل کرنے کی دھمکی دی

    مریم نواز کو قتل کرنے کی دھمکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ن لیگی رہنما طلال چودھری نے بھی ویڈیو ٹویٹ کی ہے، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنما، سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری بھی کارنر میٹنگ میں موجود ہیں،کارنر میٹنگ فیصل آباد میں ہونے والے ضمنی الیکشن بارے منعقد کی گئی تھی،

    کارنر میٹنگ میں مقامی رہنما نے اپنی کرسی سے کھڑے ہوکر کہا کہ جب عمران خان کو ناجائز گرفتار کرنے لگے تو میں نے اپنے گھر والوں کو کہہ دیا تھا کہ مریم نواز کو میں خود قتل کروں گا ناجائز زیادتی نہیں ہونی چاہئے، کارنر میٹنگ میں موجود شخص جب مریم نواز کو قتل کرنے کی بات کر رہا تھا تو تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری بھی موجود تھے اور وہ مسکراتے رہے

    ن لیگی رہنما طلال چودھری نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ فیصل آباد ضمنی الیکشن میں“مریم نواز کو قتل کرنے کی دھمکی”اسکی ذمہ داری عمران خان پر ہے جو خود فیصل آباد NA108 سے امیدوار ہے۔شکست دیکھ کر اب دھمکیاں دی جا رہی ہیں الیکشن کمیشن اور پولیس ایکشن لے ورنہ اپنی قیادت کی حفاظت کے لئے ہر حد تک جا سکتے ہیں

    ویڈیو: عدالتی فیصلے کے بعد مریم کی نواز شریف کو کال،کہا ہم سرخرو ہو گئے

    سینیٹ اجلاس میں "فرح گوگی” کے تذکرے،ہائے میری انگوٹھی کے نعرے

    فرح خان بنی گالہ کی مستقل رہائشی ،مگرآمدروفت کا ریکارڈ نہیں، نیا سیکنڈل ،تحقیقات کا حکم

    فرح خان کیسے کرپشن کر سکتی ؟ عمران خان بھی بول پڑے

    کارکن تپتی دھوپ میں سڑکوں پرخوار،موصوف ہیلی کاپٹر پرسوار،مریم کا عمران خان پر طنز

    مریم نواز کی ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی.ویڈیو کیسی ہے؟ مریم برس پڑیں

    ایک صارف نے ٹویٹر پر کہا کہ فیصل آباد ضمنی الیکشن جہاں عمران خان کا امیدوار کھلے عام مریم نواز کو قتل کرنے کی دھمکی دے رھا ھے۔ سابق ڈپٹی سپیکر آئین شکن مسکرا کر سن رہا ہے ان لوگوں کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کاروائی کی جائے اور یہ بیان کس کے کہنے پر دیا گیا ہے اس فتنے کا نام بھی دنیا کے سامنے لایا جائے۔