Baaghi TV

Category: اسلام آباد

  • ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث رینجرز اہلکار کی برطرفی کیخلاف اپیل پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

    ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث رینجرز اہلکار کی برطرفی کیخلاف اپیل پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

    ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث رینجرز اہلکار کی برطرفی کیخلاف اپیل پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ہیروئن اسمگلنگ میں ملوث رینجرز اہلکار کی برطرفی کےخلاف اپیل خارج کر دی گئی،

    جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ فوج اوررینجرزکی بدنامی کا باعث بننے والے کو کیسے چھوڑدیں؟برطرف اہلکارپر بہت سنجیدہ الزامات لگے تھے،برطرف اہلکار بھارت کو اشیاکی سمگلنگ میں بھی ملوث رہا،

    عدالت نے کہا کہ ملزم پر ہیروئن اسمگلنگ اور 5ماہ بغیر اطلاع چھٹی پر رہنے کا الزام بھی ثابت ہوا،

    وکیل برطرف اہلکار نے کہا کہ ڈی جی رینجرز کو ملازمت سے برطرفی کا اختیار نہیں،ڈی جی رینجرز صرف چھوٹی موٹی سزائیں دے سکتے ہیں، ملازمت سے برطرفی کےلیےمتعلقہ قواعد موجود ہی نہیں،

    عدالت نے ملزم کی اپیل کی درخواست خارج کر دی.

    چیف جسٹس پاکستان کے 2 عہدوں کےخلاف دائر درخواست پر عدالت نے کیا کہا؟

  • چیف جسٹس پاکستان کے 2 عہدوں کےخلاف دائر درخواست پر عدالت نے کیا کہا؟

    چیف جسٹس پاکستان کے 2 عہدوں کےخلاف دائر درخواست پر عدالت نے کیا کہا؟

    چیف جسٹس پاکستان کے 2 عہدوں کےخلاف دائر درخواست پر عدالت نے کیا کہا؟
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کے 2 عہدوں کےخلاف دائر درخواست خارج کر دی گئیں،

    سپریم کورٹ نے کہا کہ چیف جسٹس کی جوڈیشل پالیسی سازکمیٹی کی سربراہی آئین کے خلاف نہیں،جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی آرڈیننس عدلیہ کومزیدطاقتور بناتا ہے،چیف جسٹس کو بطور چیئرمین جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کوئی مراعات نہیں ملتیں،

    درخواست گزار نے کہا کہ پالیسی بنانا عدلیہ کا نہیں ایگزیکٹو کا اختیار ہے،جس پر جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی عدلیہ کی کارکردگی کا جائزہ لےکرفیصلے کرتی ہے،عدلیہ کی کارکردگی کے حوالے سے فیصلہ ایگزیکٹو کیسے کر سکتا ہے؟ پالیسی ساز کمیٹی میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز شامل ہوتے ہیں،پرویز مشرف کیس کا اطلاق آپ کے مقدمہ پر کیسے ہو سکتا ہے؟ہر صدر مملکت پی سی بی کے پیٹرن ان چیف ہوتے ہیں، کوئی چیف جسٹس اپنی خواہش سے پالیسی ساز کمیٹی اور جوڈیشل کمیشن کا سربراہ نہیں بنتا، قانون کے مطابق اگر کوئی عہدہ ملتا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں،سابق چیف جسٹس نے خود مقدمہ سننے سے معذرت کی تھی،

    چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ سابق چیف جسٹس کے موقف سے متفق ہونا لازمی نہیں،عدالت نے کیس کسی اور بینچ میں منتقل کرنے کی استدعا بھی مسترد کر دی

  • چیف جسٹس نے کونسا کیس سننے سے کی معذرت؟

    چیف جسٹس نے کونسا کیس سننے سے کی معذرت؟

    چیف جسٹس نے کونسا کیس سننے سے کی معذرت؟
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں نئی گاج ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی،چیف جسٹس گلزاراحمدنےنئی گاج ڈیم تعمیر کیس کی سماعت سےمعذرت کرلی

    چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ درخواست گزارکےوکیل رشیدرضوی کی التواکی درخواست آئی ہے،میں اس درخواست کی سماعت نہیں کروں گا،نئی گاج ڈیم کی تعمیر کی درخواست پر سماعت کسی اور بنچ میں مقررکی جائے،

    گزشتہ سماعت پرجسٹس اعجازالاحسن نے کہا تھا کہ نئیں گاج ڈیم فنڈزسے 6 ارب روپے غائب ہوگئے لیکن ایک اینٹ تک نہیں لگی، گزشتہ 5 سماعتوں سے سندھ حکومت کا کا رویہ معذرت خواہانہ ہے،سپریم کورٹ سندھ حکومت کی کارکردگی سے ناخوش ہے

    پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ اور تحصیل جوہی کی سرحدوں میں کھیرتھر پہاڑی سلسلے میں گاج نئہ کے کنارے پر تعمیر کیا گیا ہے جو دادو شہر سے 65 سے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ نئہ گاج ڈیم کی تعمیر 2012ء میں شروع ہوئی اور جب مکمل ہو گا تب پاوراسٹیشن میں 4.2 میگا واٹ توانائی کی گنجائش ہوگی۔

    ڈیم سے 50 کیوسک کے مقدار کا پانی پائیپ لائین کے ذریعے منچھر جھیل کو اور کاچھو کے صحرا اور ضلع دادو کے کوہستان کے علائقے کو بھی پانی دینے کا منصوبہ ہے۔ نئہ گاج ڈیم میں سے 300000 ایکڑ ضلع دادو کی زمین کے لیے پانی جمع کرنے اور اس کے علاوہ ڈیم کے ذریعے 28000 ایکڑ/رقبہ ایراضی جوہی تحصیل کی زمین سیراب کرنے کے لیے پانی دینے کا منصوبہ بھی ہے۔ 2013ء میں نئہ گاج ڈیم کی تعمیر کے لیےحکومت پاکستان نے ایک ارب روپے مختص کیے تھے۔اب تک کام مکمل نہیں ہو سکا

  • ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، کل ہوں گے سب سرکاری و نجی ادارے بند

    ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، کل ہوں گے سب سرکاری و نجی ادارے بند

    ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، کل ہوں گے سب سرکاری و نجی ادارے بند

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے کل 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا، یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہو گی. تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے. وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر شہریوں سے یکجہتی کی اپیل کی ہے،

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کے لئے یوم یکجہتی کشمیربدھ کو بھرپور انداز میں منائیں گے، وزیراعظم پاکستان عمران خان مظفر آباد میں آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی اور کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے ، پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے تمام اہم پلوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی جائے گی۔

    بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور کئی ماہ سے لاک ڈائون کی وجہ سے رواں سال یوم یکجہتی کشمیر معمول سے ہٹ کر منایا جائے گا۔ اس دن کی مناسبت سے یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراء کیا جائے گا۔ دن 10 بجے ایک منٹ کے لئے خاموشی اختیار کی جائے گی جس کا وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔

    وزیر اعظم عمران خان کے احکامات کی روشنی میں رواں سال یوم یکجہتی کشمیر کی تقریبات کا آغاز 27 جنوری سے کر دیا گیا تھا۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں ریلیوں سے صوبائی وزیراعلیٰ خطاب کریں گے جبکہ ہر ضلع کی سطح پر ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوںاور ریلوے سٹیشنوں پر یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے بینرز آویزاں کئے گئے ہیں۔ پی ٹی اے کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے 10کروڑخصوصی ایس ایم ایس بھیجے جائیں گے۔

    وفاقی تعلیمی اداروں میں مباحثے اور مضمون نویسی کے مقابلے ہوں گے۔ پاکستان سپورٹس بورڈکے زیر اہتمام خواتین کے مابین ہاکی اور مردوں کے فٹ بال میچ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ مختلف شہروں میں سٹی برانڈنگ کی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں سینٹورس مال اور صفا گولڈ مال میں کشمیر سیل کے زیر اہتمام خصوصی ڈیسک قائم کئے گئے ہیں جبکہ یہاںپر دستخطی مہم کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔

    ایوان اقبال لاہور میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے تصاویری نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ تمام آرٹ گیلریوں میں تصاویری نمائش کا اہتمام کردیا گیا ہے ۔ تمام فارن مشنز میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں خصوصی پروگرامات منعقد کئے جائیں گے

    کشمیریوں کے قاتل کے ساتھ میں بیٹھوں ،بالکل ممکن نہیں،شاہ محمود قریشی کا بھارتی ہم منصب کی تقریر کا بائیکاٹ

    کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

    وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

    کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بڑی کامیابی ہے، وزیر خارجہ

    مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

    مودی سرکار نےتمام حریت قائدین، سیاسی رہنماؤں کو گرفتار کر رکھا ہے،احتجاج کرنے والے اور گھروں سے نکلنے والے ہزاروں کشمیریوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے. مقبوضہ کشمیر کے گورنر ستیاپال نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو اس شرط پر رہا کرنے کا کہا تھا کہ وہ رہائی کے بعد خاموش رہیں گے. اور مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کریں گے لیکن عمرعبداللہ اور محبوبہ مفتی نے مودی سرکار کی شرائط ماننے سے انکار کر دیا

    کشمیریوں سے یکجہتی، وزیراعظم کی کال پر قوم لبیک کہنے کو تیار

    بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

    یکجہتی کشمیر، قومی اسمبلی میں کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا،علی امین گنڈا پور نے کیا اہم اعلان

    واضح رہے کہ بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 ختم کر کے وادی میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا تھا۔ بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے اس اقدام کے بعد سے ہی مقبوضہ وادی میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں اور وادی میں مکمل لاک ڈاؤن ہے

    یوم یکجہتی کشمیر، وزیراعظم کریں گے قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ سیشن سے خطاب

  • دہشت گردی کا اسلام سمیت کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں،وزیراعظم

    دہشت گردی کا اسلام سمیت کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں،وزیراعظم

    دہشت گردی کا اسلام سمیت کسی مذہب سے کوئی تعلق نہیں،وزیراعظم
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانس اسلامک اسٹڈیز میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا پاکستان کےلیے وہی وژن ہے جو پاکستان کے بانی کا تھا،پاکستان کو مدینہ جیسی اسلامی فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں

    وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ قائداعظم محمد علی جناح برصغیر کے عظیم لیڈر تھے،مدینہ دنیا کی پہلی اسلامی فلاحی ریاست تھی، نبی کریم ﷺنے اسلامی فلاحی ریاست کی بنیاد رکھی ،ہم نے پاکستان میں پہلی بار ہیلتھ کارڈ کا اجرا کیا، وہ کسی بھی ہسپتال میں ہیلتھ کارڈ کے ذریعے علاج کروا سکتے ہیں، ہم نے شیلٹر ہوم بنائے، سڑکوں پر رہنے والے شیلٹر ہوم میں رہ سکتے ہیں جہاں ان کو کھانا بھی دیا جاتاہے.

    وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم نے احساس پروگرام شروع کیا، نوجوانوں کو کاروبار کے لئے قرضے فراہم کر رہے ہیں، طلبا کو سکالر شپ دی جا رہی ہے، یہ آغاز ہے، حکومت غریب کو اوپر اٹھانا چاہتی ہے، چائنہ نے لوگوں پر کام کیا اور انہیں اوپر اٹھایا،معاشرے کے غریب طبقے کو اوپر اٹھانے سے ہی ملک ترقی کرتا ہے.

    وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ مدینہ منورہ میں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں تھا،مدینہ میں پسے ہوئے طبقےکی ذمہ دار ریاست تھی،بدقسمتی سے پاکستانی قوم نظریےسے ہٹ گئی،وژن کے بغیر قومیں تباہ ہوجاتی ہیں،

    وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ میں دسمبر میں ملائشیا میں آنا چاہتا تھا اسلامو فوبیا کے خلاف کام کرنا ہو گا، میں نے دنیا دیکھی ہے ،اسلامو فوبیا بڑھ رہا ہے اس کو روکنا ہو گا،غربت کے خاتمے کےلیے چین کے ماڈل پر عمل کررہے ہیں،معاشی حالات خراب ہونے کے باوجود فلاحی ریاست کی بنیاد رکھی،پاکستان کو حقیقی اسلامی فلاحی ریاست کے طور پر دیکھنا چاہتا ہوں

    وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ انقلاب ایران کےباعث یورپ میں اسلام کاخوف پھیلا،مافیاملک کو پیچھے دھکیلنے کے درپے ہے، مسلم ممالک یورپ کو توہین رسالت سے متعلق نہیں سمجھاپائے، ہمارے ملک میں ایک طبقہ خودکوقانون سےبالاترسمجھتاہے،نائن 11کے بعد مغرب نےاسلامک ٹیررازم کا استعمال کیا ،خود کش ہندو تامل ٹائیگر نے بھی کئے لیکن مسلمانوں کو دہشت گرد کہا جانے لگا، ایسا کیوں؟ خودکش حملوں کو بھی اسلام سے منسلک کردیاگیا،دہشت گردی کااسلام سمیت کسی بھی مذہب سے کوئی تعلق نہیں،اسلام امن کا دین ہے،

    وزیراعظم عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مہاتیر محمد اور طیب اردوان سے ملاقات کی تھی اور اسلامو فوبیا کے خلاف کام کرنے کا مشورہ دیا تھا، اصل اسلام کیا ہے اس حوالہ سے آگاہ کرنے کی ضرورت ہے، پروپیگنڈہ کو بھی ختم کرنے کی ضرورت ہے اس حوالہ سے نوجوان کردار ادا کریں. میڈیا بھی اس حوالہ سے کردار ادا کرے، مغرب میں اسلام اور اسکی تعلیمات کے حوالہ سے آگاہی کی ضرورت ہے،

  • سینیٹ اجلاس میں آج پیش ہو گی صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی رپورٹ

    سینیٹ اجلاس میں آج پیش ہو گی صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی رپورٹ

    سینیٹ اجلاس میں آج پیش ہو گی صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی رپورٹ
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس 3بجے ہوگا،اجلاس میں سینیٹ کمیٹی میونخ، برسلز اوربرلن دورے کی رپورٹ پیش کی جائے گی

    اجلاس کا ایجنڈہ جاری کر دیا گیا ہے،وزارت میری ٹائمز کی سا لانہ بجٹ کے حوالے سے رپورٹ ایجنڈے میں شامل ہے، صحافیوں کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی سے متعلق کمیٹی کی رپورٹ پیش کی جائے گی

    ٹیکس قوانین میں ترمیم بل 2020کی کاپی آج سینیٹ میں پیش ہو گی،اسٹیٹ بینک کی سہ ماہی رپورٹ پر بحث کی تحریک بھی ایجنڈے میں شامل ہے.

    سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر فیصل جاوید کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاﺅس میں منعقد ہوا ۔ کمیٹی نے وزارت اطلاعات ونشریات کو ہدایت کی کہ الیکٹرانک اورپرنٹ میڈیا کے بقایاجات پی بی اے اور اے پی این ایس کے ساتھ باہمی معاہدے کے تحت فوری طور پر ادا کرے ، کمیٹی بقایا جات میں فرق کا بھی جائزہ لے، وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ بقایا جات ایک ارب روپے کے ہیں جبکہ اے پی این ایس اور پی بی اے کا دعویٰ ہے کہ بقایا جات 6 ارب روپے ہیں ۔

    کمیٹی نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قانون میں ترمیم کے ذریعے پیمرا کو مزید موثر بنایا جائے، اس وقت پیمرا کے پاس الیکٹرانک میڈیا میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر کارروائی کا کوئی اختیار نہیں ہے، میڈیا کو صنعت قرار دیکر اس کے ملازمین کا تحفظ بھی ضروری ہے ۔

    کمیٹی کے چیئرمین فیصل جاوید نے وزارت اطلاعات و نشریات کو ہدایات دیں کہ وہ اپنی اشتہارات کی پالیسی پر بھی نظر ثانی کرے ۔کمیٹی نے ایس ای سی پی کو ہدایت دیں کہ میڈیا ہاﺅسز کے اخراجات اور آمدن کی تفصیلات پیش کی جائیں کیونکہ بہت سے میڈیا ہاﺅسز خسارے میں ہونے کی بات کرتے ہیں ۔ میڈیا ہاﺅسز کی جانب سے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو تنخواہوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے قانون سازی بھی ہونی چاہیے ۔

    سیکرٹری وزارت اطلاعات ونشریات اکبر حسین درانی نے اس موقع پر کہا کہ میڈیا ہاﺅسز کو چاہیے کہ وہ اپنے اپنے اداروں کے اندر انڈومنٹ فنڈ قائم کریں تاکہ معاشی بحران کے دوران وہاں سے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو تنخواہیں ادا ہوسکیں، یہ بھی حقیقت ہے کہ کوئی بھی میڈیا ہاﺅس ملازمین کی خدمات حاصل کرتے وقت معاہدہ نہیں کرتا ،میڈیا ہاﺅسز کو چاہیے کہ وہ کسی کو ملازم رکھتے وقت باقاعدہ معاہدہ کریں تا کہ آجر اور اجیر دونوں کے لئے آسانی ہو سکے ۔

    سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمپنیز کے نمائندے نے کمیٹی کو بتایا کہ کمیشن میڈیا کمپنیز کو صرف رجسٹرڈ کرتا ہے ،کمیشن کو تنخواہوں کے ایشوز حل کرنے کا اختیار نہیں ہے ،10ملین تک کے اثاثے رکھنے والی کمپنیز پابند ہوتی ہیں کہ وہ سالانہ ٹیکس ریٹرن فائل کریں ۔ ایس ای سی پی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر میڈیا ہاﺅسز کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرسکتا ۔

    اے پی این ایس کے نمائندے مہتاب خان نے کہا کہ تنخواہوں کی عدم ادائیگی میڈیا ہاﺅسز کا اندورنی معاملہ ہے ۔ پی بی اے کے نمائندے میر ابراہیم نے میڈیا ہاﺅسز میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا اعتراف کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ میڈیا کو دبایا جارہا ہے ۔ حکومت نے اشتہارات کے نرخوں میں 65فیصد اور اشتہارات کے اجراء میں 70فیصد کمی کر دی ہے ۔ پی بی اے کے نمائندے شکیل مسعود نے کہا کہ پرائیویٹ اشتہارات بھی 33فیصد کم ہو گئے ہیں ،حکومت کو چاہیے کہ وہ پی بی اے اور اے پی این ایس ممبران کے تمام بقایا جات ادا کرے تا کہ میڈیا ہاﺅسز اپنے ملازمین کی تنخواہیں اور بقایا جات ادا کرےں ۔

    فواد چودھری، تھپڑ کے بعد صحافیوں کو دھمکیاں، ،متنازعہ ترین بیانات،کیا واقعی کرائے کا ترجمان ہے؟

    صحافیوں نے کیا پنجاب اسمبلی سمیت دیگر سرکاری تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان

    بلاول کا آزادی صحافت کا نعرہ، سندھ میں 50 سے زائد صحافیوں پر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج

    فردوس عاشق اعوان نے سنائی صحافیوں کو بڑی خوشخبری جس کے وہ 19 برس سے تھے منتظر

    2020 میڈیا ورکرز کی آسانیوں کا سال، فردوس عاشق اعوان نے سنائی بڑی خوشخبری،کیا قانون لایا جا رہا ہے؟ بتا دیا

    پی ٹی وی میں اچھے لوگوں کو پیچھے اور کچرے کو آگے کر دیا جاتا ہے، ایسا کیوں؟ قائمہ کمیٹی

    بسکٹ آسانی سے ہضم ہو جاتا ہے اس کے اشتہار میں ڈانس کیوں؟ اراکین پارلیمنٹ نے کیا سوال

    میرے پاس کوئی اختیار نہیں، قائمہ کمیٹی اجلاس میں چیئرمین پیمرا نے کیا بے بسی کا اظہار

    میڈیا کو حکومت نے اشتہارات کی کتنی ادائیگیاں کر دیں اور بقایا جات کتنے ہیں؟ قائمہ کمیٹی میں رپورٹ پیش

    تحریک انصاف کے خلاف ن لیگ کے اشتہارات کی ادائیگی کس نے کی؟ فیصل جاوید کا انکشاف

    پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندے نے کمیٹی کو بتایا کہ میڈیا ہاﺅسز نے اپنے ملازمین کی تنخواہیں 20تا 40فیصدکم کر دی ہیں ،تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے شدید ذہنی دباﺅ پر نجی ٹی وی چینل کا کیمرہ مین فیاض علی جاں بحق ہوگیا ، میڈیا ہاﺅسز کو پہلے بھی حکومت کی جانب سے بقایا جات کی مد میں ادائیگی ہوئی لیکن میڈیا ہاﺅسز نے اپنے ملازمین کو تنخواہیں اور بقایاجات ادا نہیں کیے ،حکومت سے مطالبہ ہے کہ اب جو بھی بقایا جات حکومت میڈیا ہاﺅسز کو ادا کرے اسے ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی سے منسلک کیا جائے

  • یکجہتی کشمیر،قومی اسمبلی کا اجلاس ،ڈاکٹر شیریں مزاری نے کیا خطاب

    یکجہتی کشمیر،قومی اسمبلی کا اجلاس ،ڈاکٹر شیریں مزاری نے کیا خطاب

    یکجہتی کشمیر،قومی اسمبلی کا اجلاس ،ڈاکٹر شیریں مزاری نے کیا خطاب

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر پہلی بار پاکستان کا موقف دنیا نے تسلیم کیا،مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ میں 2اجلاس ہوئے،حکومت نے کم عرصے میں مسئلہ کشمیر پر بڑی کامیابیاں حاصل کیں،ماضی میں ارکان اسمبلی کے وفود کو دنیا بھر میں بھیجاگیالیکن فائدہ نہیں ہوا

    ڈاکٹر شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے مسئلہ کشمیر پر کچھ نہیں کیا، یہ کہنا درست نہیں،پوری دنیا کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کررہی ہے،بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لانا پاکستانی حکومت کی بڑی کامیابی ہے،یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر 2باربحث ہوئی،بھارتی فورسز نے ریپ کو اسلحے کے طور پر استعمال کیا

    وزیراعظم عمران خان نے پہلی بارمودی کی سوچ کو نازی سوچ قرار دیا،مسئلہ کشمیر پرعالمی سطح پر بھارتی موقف کو مسترد کر دیا گیا، دنیامقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کی شدیدمذمت کررہی ہے،

    5فروری یوم یکجہتی کشمیر کو بھرپور انداز میں منانے کے لئے تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں ،

    وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں سٹی برانڈنگ کے سلسلے میں مختلف مقامات پر کشمیر میں ظلم وستم کو تصویری صورت میں نمایاں کیا گیا ہے۔ دارلحکومت کے اہم پلوں کو یوم یکجہتی کے بینروں سے سجانے کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے مواد اپ لوڈ کیا جا رہا ہے۔

    اس سال یوم یکجہتی کشمیر کو بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ایک ہفتہ قبل سے ہی بھرپور مہم شروع کر دی گئی ہے، اہم شاہرائوں پر آزاد کشمیر کے پرچم آویزاں کئے جا رہے ہیں، بینرز آویزاں کئے جا رہے ہیں،

    ۔4فروری کو ایوان صدر میں سفراء کانفرنس ہوگی جس سے صدر ممت ڈاکٹر عارف علوی کے علاوہ حریت رہنماء بھی خطاب کریں گے۔ 5فروری کو وزیر اعظم عمران خان مظفرآباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اور کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

    کشمیریوں کے قاتل کے ساتھ میں بیٹھوں ،بالکل ممکن نہیں،شاہ محمود قریشی کا بھارتی ہم منصب کی تقریر کا بائیکاٹ

    کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

    وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

    کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بڑی کامیابی ہے، وزیر خارجہ

    مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

    مودی سرکار نےتمام حریت قائدین، سیاسی رہنماؤں کو گرفتار کر رکھا ہے،احتجاج کرنے والے اور گھروں سے نکلنے والے ہزاروں کشمیریوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے. مقبوضہ کشمیر کے گورنر ستیاپال نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو اس شرط پر رہا کرنے کا کہا تھا کہ وہ رہائی کے بعد خاموش رہیں گے. اور مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کریں گے لیکن عمرعبداللہ اور محبوبہ مفتی نے مودی سرکار کی شرائط ماننے سے انکار کر دیا

    کشمیریوں سے یکجہتی، وزیراعظم کی کال پر قوم لبیک کہنے کو تیار

    بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

    یکجہتی کشمیر، قومی اسمبلی میں کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا،علی امین گنڈا پور نے کیا اہم اعلان

    واضح رہے کہ بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 ختم کر کے وادی میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا تھا۔ بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے اس اقدام کے بعد سے ہی مقبوضہ وادی میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں اور وادی میں مکمل لاک ڈاؤن ہے

    یوم یکجہتی کشمیر، وزیراعظم کریں گے قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ سیشن سے خطاب

  • یوم یکجہتی کشمیر، وزیراعظم کریں گے قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ سیشن سے خطاب

    یوم یکجہتی کشمیر، وزیراعظم کریں گے قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ سیشن سے خطاب

    یوم یکجہتی کشمیر، وزیراعظم کریں گے قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ سیشن سے خطاب

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر پی ٹی آئی آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پانچ فروری کو آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے، وزیر اعظم 5 فروری کو قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ سیشن سے خطاب کریں گے۔

    بیرسٹر سلطان محمود کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 6 فروری کو ایک جلسے سے بھی خطاب کریں گے، یہ جلسہ آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہوگا، جس میں آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سمیت تمام لیڈر شریک ہوں گے، کشمیری عوام وزیر اعظم کا تاریخ ساز استقبال کریں گے۔ جلسہ میر پور میں متوقع ہے.

    5فروری یوم یکجہتی کشمیر کو بھرپور انداز میں منانے کے لئے تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں ،

    وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں سٹی برانڈنگ کے سلسلے میں مختلف مقامات پر کشمیر میں ظلم وستم کو تصویری صورت میں نمایاں کیا گیا ہے۔ دارلحکومت کے اہم پلوں کو یوم یکجہتی کے بینروں سے سجانے کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پر بھی اس حوالے سے مواد اپ لوڈ کیا جا رہا ہے۔

    اس سال یوم یکجہتی کشمیر کو بھرپور انداز میں منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ایک ہفتہ قبل سے ہی بھرپور مہم شروع کر دی گئی ہے، اہم شاہرائوں پر آزاد کشمیر کے پرچم آویزاں کئے جا رہے ہیں، بینرز آویزاں کئے جا رہے ہیں،

    ۔4فروری کو ایوان صدر میں سفراء کانفرنس ہوگی جس سے صدر ممت ڈاکٹر عارف علوی کے علاوہ حریت رہنماء بھی خطاب کریں گے۔ 5فروری کو وزیر اعظم عمران خان مظفرآباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اور کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

    کشمیریوں کے قاتل کے ساتھ میں بیٹھوں ،بالکل ممکن نہیں،شاہ محمود قریشی کا بھارتی ہم منصب کی تقریر کا بائیکاٹ

    کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

    وزیراعظم نے مظلوموں کا مقدمہ دنیا کے سب سے بڑے فورم پررکھ دیا،فردوس عاشق اعوان

    کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بڑی کامیابی ہے، وزیر خارجہ

    مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

    مودی سرکار نےتمام حریت قائدین، سیاسی رہنماؤں کو گرفتار کر رکھا ہے،احتجاج کرنے والے اور گھروں سے نکلنے والے ہزاروں کشمیریوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے. مقبوضہ کشمیر کے گورنر ستیاپال نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو اس شرط پر رہا کرنے کا کہا تھا کہ وہ رہائی کے بعد خاموش رہیں گے. اور مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کریں گے لیکن عمرعبداللہ اور محبوبہ مفتی نے مودی سرکار کی شرائط ماننے سے انکار کر دیا

    کشمیریوں سے یکجہتی، وزیراعظم کی کال پر قوم لبیک کہنے کو تیار

    بہت ہو گیا ،اب گن اٹھائیں گے، کشمیری نوجوانوں کا ون سلوشن ،گن سلوشن کا نعرہ

    واضح رہے کہ بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کا آرٹیکل 370 ختم کر کے وادی میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا تھا۔ بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے اس اقدام کے بعد سے ہی مقبوضہ وادی میں حالات انتہائی کشیدہ ہیں اور وادی میں مکمل لاک ڈاؤن ہے

    یکجہتی کشمیر، قومی اسمبلی میں کشمیر کا پرچم لہرا دیا گیا،علی امین گنڈا پور نے کیا اہم اعلان

  • ملائیشیا میں کن معاہدوں پر دستخط ہوئے؟ پاکستانی ورکروں کے لئے سنائی وزیر خارجہ نے اچھی خبر

    ملائیشیا میں کن معاہدوں پر دستخط ہوئے؟ پاکستانی ورکروں کے لئے سنائی وزیر خارجہ نے اچھی خبر

    ملائیشیا میں کن معاہدوں پر دستخط ہوئے؟ پاکستانی ورکروں کے لئے سنائی وزیر خارجہ نے اچھی خبر

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دورے سے ملائیشیا کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو اسٹریٹجک تعلقات میں بدلنے میں مددملےگی ،ملائیشیا کے ساتھ تجارت اور دفاع کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات ہوئی،وزیراعظم کے حالیہ دورے میں ملائیشیا کے ساتھ 3معاہدوں پردستخط ہوئے،ملائیشیامیں 82ہزار پاکستانی افرادی قوت مختلف شعبوں میں کام کررہی ہے،

    وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ ایک معاہدہ ملائیشیا میں پاکستانی افرادی قوت کے حقوق کےتحفظ کےلیے کیا گیا، اگر کوئی پاکستانی ورکر ملائیشیا میں جاں بحق ہوگیا تو اس کے خاندان کو پنشن ملےگی،ملائیشیا میں مقیم پاکستانیوں نے رواں سال ایک ارب55کروڑ ڈالر وطن بھجوائے،وزیراعظم نے واضح کیا کہ پاکستان مسلم امہ کو تقسیم نہیں بلکہ متحد رکھنا چاہتا ہے،

    وزیراعظم عمران خان نے پتراجایا میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر اسد عمر، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد اور سیکرٹری خارجہ سہیل محمود بھی اس موقع پر موجود تھے.

    افغان طالبان مجھ سے ملنا چاہتے تھے لیکن کسی ملک کو اعتراض تھا، وزیراعظم

    کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

    سعودی ولی عہد اور امریکی صدر نے ایران سے ڈٰیل کرنے کا کہا، وزیراعظم

    کشمیر پر بات کرنے پر شکر گزار، ترک صدرپاکستان کب آئیں گے؟ وزیراعظم نے بتا دیا

    ملائشیا کانفرنس میں شرکت سے متعلق اردگان کا بیان اور انکا درد امت، باغی سپیشل رپورٹ

    پاکستان اور ملائیشیا کےدرمیان قیدیوں کی حوالگی کے معاہدےپردستخط کردیئے گئے ، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اورملائیشین وزیرقانون نےمعاہدےپردستخط کئے، دستخط کی تقریب میں پاکستان اورملائیشیاکےوزرائےاعظم نے شرکت کی۔

    وزیراعظم عمران خان اور ہم منصب مہاتیرمحمد نے مشترکہ پریس کانفرنس کی تھی ، ملائیشین وزیراعظم کاکہنا تھا کہ پاکستان اور ملائیشیا نے قیدیوں کے تبادلے کامعاہدہ کیا ہے ، قیدیوں کے تبادلے سے جرائم کی روک تھام میں مدد ملےگی۔

    قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے حوالے سے عمران خان نے کہا معاہدےسے پہلےبھی ملائیشیانے جرائم میں ملوث شخص کوحوالےکیاتھا۔

    وزیراعظم کی مہاتیر محمد سے ملاقات، کیا ہوئی بات؟ اہم خبر

  • منشیات سے ادویات بنانے کا شہریار آفریدی کا بیان درست، سینیٹر فیصل جاوید بھی میدان میں آ گئے

    منشیات سے ادویات بنانے کا شہریار آفریدی کا بیان درست، سینیٹر فیصل جاوید بھی میدان میں آ گئے

    منشیات سے ادویات بنانے کا شہریار آفریدی کا بیان درست، سینیٹر فیصل جاوید بھی میدان میں آ گئے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے سینیٹرفیصل جاوید نے کہا ہے کہ شہریارآفریدی نے ادویات کےلیے منشیات کے استعمال سے متعلق درست بات کی،منشیات کو ضائع کرنے کے بجائے ادویات میں استعمال کیاجائے تو مثبت سوچ ہے

    فیصل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ تنخواہوں میں اضافے کے بل کو مسترد کرنا عام آدمی کی زندگی بدلنے سے مشروط کیا،جب تک عام آدمی کی زندگی نہیں بدلتی تب تک ہماری تنخواہوں میں اضافہ نہیں ہونا چاہیے،چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز شامل تھی،سینیٹر کی تنخواہ ڈیڑھ لاکھ ہوتی ہے،میڈیکل انشورنس ہوتا ہے،سینیٹرکسی بھی شہر جائےتو ان کو ٹی اے ڈی اے ملتا ہے

    فیصل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ میں نے تجویز دی تھی کہ 19گریڈ سےاوپر کے افسران کی تنخواہوں کو بھی کم کیاجائے،

    واضح رہے کہ وزیر مملت شہر یار آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری لگانا چاہتے ہیں