Baaghi TV

Category: لاہور

  • خلیل الرحما ن قمر کیس،آمنہ عروج  کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھجوا دیا گیا

    خلیل الرحما ن قمر کیس،آمنہ عروج کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھجوا دیا گیا

    انسداد دہشت گردی عدالت لاہور ،خلیل الرّحمٰان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کا مقدمہ ،آمنہ عروج کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر سماعت ہوئی

    عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ،عدالت نے ملزمہ آمنہ کا میڈیکل کروانے کا حکم دے دیا،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے سماعت کی ،آمنہ عروج کو عدالت پیش کیا گیا، تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع دی جائے،وکیل آمنہ عروج نے کہا کہ ملزمہ آمنہ عروج ہنی ٹریپ میں ملوث نہیں ہے،آمنہ عروج کے خلاف کوئی ثبوت موجود نہیں ہے،عدالت نے تفتیشی کی استدعا مسترد کر دی، عدالت نے آمنہ عروج کو جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھجوا دیا

    واضح رہے کہ خلیل الرحمان قمر کیس میں پولیس نے حسن شاہ کو دوروز قبل گرفتار کیا تھا، اسکے ساتھ رفیق کو بھی گرفتار کیا تھا جبکہ آمنہ عروج سمیت دیگر ملزمان کو پہلے گرفتار کر لیا گیا تھا،خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرکے تاوان مانگنے کی واردات 15 جولائی کو ہوئی تھی جبکہ مقدمہ 6 دن بعد 21 جولائی کو درج ہوا تھا،گرفتارملزمان میں آمنہ عروج،ممنون حیدر،ذیشان قیوم، جاوید اقبال، تنویر احمد، فلک شیر، قیصرعباس،رشید احمد، میاں خان، بابر علی،شمائل بی بی اور مریم شہزادی شامل ہیں، پولیس نے گینگ کا سابقہ مجرمانہ ریکارڈ نکال لیا ہے، ملزم حسن شاہ کے خلاف ننکانہ صاحب میں اغواء ، تشدد ، بجلی چوری کے 2 مقدمات درج ہیں ،ملزم کے ساتھی رفیق عرف فیکو قتل سمیت سنگین جرائم میں ملوث رہا ہے،مرکزی ملزم حسن شاہ اور رفیق کو پولیس نے پشاور سے گرفتار کیا ہے،پولیس ریکارڈ کے مطابق رفیق عرف فیکو کے خلاف قتل ، اقدام قتل ، تشدد کے 6 مقدمات شیخوپورہ میں درج ہیں،ملزم رفیق لاہور میں بھی قتل کے مقدمہ کا اشتہاری ہے،ملزم رفیق مرکزی ملزم حسن شاہ کے شوٹر کے طور پر آپریٹ کرتا ہے، ملزم حسن شاہ منشیات کا عادی ہے،افیون سمیت پکڑا گیا ہے

    نازیبا ویڈیو”لیک” ہونے سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا،خلیل الرحمان قمر کا دعویٰ

    خلیل الرحمان قمر کو زنا کے جرم میں کیوں نہیں پکڑا جارہا؟صارفین برہم

    خلیل الرحمان قمر کی ایک اور "ویڈیو "آنے والی ہے

    تھانے میں آمنہ کو کرنٹ لگایا گیا،خلیل سے معافی مانگو

    خلیل قمر اور آمنہ کی انتہائی شرمناک ویڈیو،اس رات ہوا کیا تھا؟

    میری ویڈیو وائرل ہو گئی،دل کرتا ہے عدالت کے باہر خود کشی کر لوں،آمنہ عروج

    خلیل الرحمان قمر پر تشدد کرنیوالے ریکارڈ یافتہ ملزم نکلے

    خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو لیک ہو گئیں

    خلیل الرحمان قمر کیس،مرکزی ملزم حسن شاہ گرفتار

    خلیل الرحمان قمر کے اغوا کی کہانی،مکمل حقائق،ڈرامہ نگاری سے ڈرامائی بیان

    خلیل الرحمان قمر کے اغوا کے پیچھے کون؟

    خلیل الرحمان قمر پر تشدد میں ملوث خاتون سمیت 12 ملزمان گرفتار

    خلیل الرحمان قمر کی برابری کی خواہش آمنہ نے پوری کر دی

    خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو،تصاویر بھی خاتون کے پاس موجود ہیں،دعویٰ

    خلیل الرحمان قمر سے فون پر چیٹ،تصاویر کا تبادلہ،پھر اس نے ملنے کا کہا،ملزمہ کا بیان

    خواتین آدھے کپڑے پہن کر مردوں‌کو ہراساں کررہی ہیں خلیل الرحمان قمر

    سونیا کی جرائت کیسے ہوئی وہ کہے کہ اس نے میرے پاس تم ہو رد کیا خلیل الرحمان قمر

    اچھی بیوی کون ہوتی ہے خلیل الرحمان قمر نے بتا دیا

    خلیل الرحمان قمر نے پہلا لو لیٹر کس کو اور کس عمر میں لکھا

    خلیل الرحمان قمر کو اپنے حسن کی اداؤں سے لوٹنے والی آمنہ کی تصاویر

    خلیل الرحمان قمر اور آمنہ کی نازیبا ویڈیوز؟ ڈاکٹر عمر عادل کی نس بندی ہونی چاہئے

    ہمارے پاس ویڈیوز،خلیل الرحمان قمر آمنہ سے فزیکل ہونا چاہتا تھا،حسن شاہ کا دعوٰی

  • دانیہ میری چوتھی بیوی،عامر لیاقت کا قتل ہوا،حکیم شہزاد

    دانیہ میری چوتھی بیوی،عامر لیاقت کا قتل ہوا،حکیم شہزاد

    معروف ٹی وی میزبان ڈاکٹرعامرلیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد نے انکشاف کیا ہے کہ انکی تین شادیاں پہلے ہو چکی ہیں اور دانیہ سے انکی چوتھی شادی ہے

    دانیہ اور حکیم شہزاد کی شادی کا کچھ دن قبل انکشاف ہوا تھا، دانیہ اور حکیم شہزاد نے ایک ویڈیو بیان میں تصدیق کی تھی کہ ان دونوں‌نے شادی کر لی ہے،شادی کے بعد دانیہ اور حکیم شہزاد نے ایک انٹرویودیا ہے جس میں دانیہ شاہ کا کہنا تھا کہ ہمارا ابھی نکاح ہوا ہے، رخصتی نہیں ہوئی، جلد رخصتی اور ولیمہ بھی ہو گا،نکاح دو تین مہینے قبل ہوا، مجھے محرم کی ضرورت تھی اور میں چاہتی ہوں کہ ہر بیوہ کو ان جیسا ہمسفر ملے،

    دانیہ جیسی شریف اور نیک عورت میں نے اپنی پوری زندگی میں نہیں دیکھی،حکیم شہزاد
    دانیہ شاہ کے دوسرے شوہر حکیم شہزاد کا کہنا تھا کہ جب میں دانیہ کا وکیل بنا تو ہماری ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس پر سوشل میڈیا صارفین نے نامناسب کمنٹس کیے، ان تبصروں میں دانیہ کو عامر لیاقت کی قاتلہ اور بدکردار عورت کہا گیا جو مجھے کافی ناگوارگزرا اور حقائق اس کے برعکس تھے،دانیہ جیسی شریف اور نیک عورت میں نے اپنی پوری زندگی میں نہیں دیکھی، ہمارے معاشرے میں دوسری شادی کو جرم سمجھا جاتا ہے، میں نے یہ جرم بار بار کیا، دانیہ میری چوتھی بیوی ہے، میرے اوپر اللہ کی رحمت ہے،یہ بات فضول ہے کہ دانیہ نے عامر لیاقت کی ویڈیوز لیک کیں تو انہوں نے خودکشی کی، یہ جھوٹ ہے اس بندے نے کوئی خودکشی نہیں کی، اس کا قتل ہوا ہے،قتل کے بعد بہت کوشش کی کہ ان کا پوسٹ مارٹم ہو لیکن وہ نہیں کروانے دیا گیا، آخر کیوں نہیں ہوا پتا چلنا چاہیے تھا کہ موت کیسے ہوئی، دن دہاڑے ایم این اے کا قتل ہوتا ہے اور بہانہ بنایا جاتا ہے کہ کمرے میں دھواں بھرنے سے موت ہوئی یا دانیہ کی ویڈیوز کی وجہ سے موت ہوگئی، عامر لیاقت ایسا مضبوط اور تگڑا شخص تھا کہ اس کی ایک کیا ایک کروڑ ویڈیوز بھی لیک ہوجاتیں تب بھی وہ خودکشی نہ کرتا، دانیہ پر جھوٹے اور بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے۔

    مجھے مرد کی ضرورت تھی،عامر لیاقت کی سابق اہلیہ دانیہ شاہ پھر "دلہن”بن گئی

    فروری 2022 میں عامر لیاقت نے پنجاب کی رہائشی 18 سالہ دانیہ ملک سے تیسری شادی کرلی تھی، جنہوں نے محض تین ماہ بعد مئی میں تنسیخ نکاح کے لیے پنجاب کی عدالت میں درخواست دائر کی تھی،عامر لیاقت سے خلع ہونے سے قبل ہی مبینہ طور پر دانیہ شاہ کی جانب سے عامر لیاقت کی مبینہ آڈیو اور نازیبا ویڈیوز لیک کی گئی تھیں جس کے کچھ عرصے بعد 9 جون کو عامر لیاقت کی موت ہو گئی تھی،بعد ازاں عامر لیاقت حسین کے بچوں اور پہلی بیوی بشریٰ اقبال نے دانیہ شاہ کے خلاف کیس دائر کر رکھا ہے جبکہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کی وراثت میں اپنا حصہ حاصل کرنے کیلئے کچھ عرصہ قبل 2 کروڑ روپے میں وکیل مقرر کرلیا تھا

    چند ماہ منظرِ عام سے مکمل طور پر غائب رہنے کے بعد اب دانیہ شاہ کی چند ایسی ویڈیوز وائرل ہوئیں جن میں وہ اپنے دوسرے نکاح کی تصدیق کر رہی ہیں،ممکنہ طور پر 5 مئی کو احمد شہزاد نے جب دانیہ کی مدد کرنے کا اعلان کیا وہ اس کے بعد یا اس سے پہلے ہی نکاح کرچکے تھے۔

    ٹک ٹاکر دانیہ شاہ انسٹاگرام پر تو موجود تھیں لیکن اب وہ ٹویٹر اکائونٹ پر بھی آگئی 

    عامر لیاقت رات رو رہے تھے، کہہ رہے تھے میں مر جاؤں گا، ملازم

    اناللہ واناالیہ راجعون، ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کر گئے ،آخر وجہ کیا بنی ؟

    ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم روکنے کے حکم امتناعی میں سندھ ہائیکورٹ نے مزید توسیع کر دی ہ

    پولیس نےرکن قومی اسمبلی (ایم این اے) اورمشہور ٹیلی ویژن میزبان عامر لیاقت حسین کی موت کی تحقیقات شروع کردی

    عامر لیاقت کے انتقال کی خبر سن کر مولانا طارق جمیل کا اظہار افسوس ۔

    عامر لیاقت کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنے کا معاملہ ،

  • جیل میں دھکے،بشریٰ بی بی عدالت پہنچ گئیں

    جیل میں دھکے،بشریٰ بی بی عدالت پہنچ گئیں

    لاہور ہائیکورٹ ، بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں دھکے دینے اور بدتمیزی کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کر دیا گیا

    جسٹس شہباز رضوی نے بشریٰ بی بی کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی،عدالت نے درخواست کو کل سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی،دوران سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل نے کہا کہ رجسٹرار آفس ہماری ہر درخواست پر اعتراض لگا رہا ہے، بشریٰ بی بی کے ساتھ اڈیالہ جیل عملے کی جانب سے بدتمیزی کی گئی،رجسٹرار آفس نے درخواست راولپنڈی بینچ میں دائر کرنے کا اعتراض عائد کیا تھا،درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ آئی جی جیل خانہ جات سپرنٹنڈنٹ اور عملے کے خلاف کارروائی کریں،

    واضح رہے کہ بشری بی بی نے اڈیالہ جیل میں دھکے مارنے اور بدتمیزی کرنے کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی ہے،بشری بی بی نے درخواست اپنے وکیل کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی،درخواست میں آئی جی جیل خانہ جات سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ،درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ 13 جولائی 2024 کو سیشن عدالت اسلام آباد نے بری کرنے کا حکم دیا ،اس کے بعد اڈیالہ جیل کے عملے نے دوسرے مقدمے میں گرفتاری کے لیے دھکے مارے، اس عملے کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی،نیب نے بدنیتی کی بنیاد پر ریسٹ کیا، عدالت متعلقہ جیل عملے کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم دے،

    نومئی واقعہ، بشریٰ بی بی 12 مقدمات میں نامزد

    نومئی مقدمے، عمران خان کا پنجاب فارنزک ٹیم کو ٹیسٹ دینے سے انکار

    نو مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی،عمران خان

    9 مئی پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش جس کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی،عظمیٰ بخاری

    9 مئی کی آڑ میں چادرو چار دیواری کی عزت کو پامال کرنیوالے معافی مانگیں،یاسمین راشد

    عوام نے نومئی کے بیانیے کو مستر د کر دیا ،مولانا فضل الرحمان

    اسد قیصر نے نومئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا

    سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

    سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

  • لاہور سمیت کئی شہروں میں‌بارش،سڑکیں ،گلیاں تالاب کا منظر،بجلی غائب

    لاہور سمیت کئی شہروں میں‌بارش،سڑکیں ،گلیاں تالاب کا منظر،بجلی غائب

    پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت کئی شہروں میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش کی وجہ سے سڑکیں، گلیاں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل ہو گیا، کئی علاقوں میں بارش کے بعد بجلی غائب ہو گئی

    لاہور میں بارش سے پانی گھروں میں‌ داخل ہو چکا، سروسز ہسپتال، چلڈرن ہسپتال کی ایمرجنسی میں بھی پانی داخل ہو گیا ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو شدیدمشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں،لاہور میں بارشوں کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ،،لاہور ائیرپورٹ پر سب سے زیادہ 350 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔نشتر ٹاون 282 ،اقبال ٹاون 232, پانی والا تالاب 226 ، جوہر ٹاون 222 ملی میٹر بارش ریکاڑڈ جبکہ سمن آباد اور تاج پورہ 220 , قرطبہ چوک 218 , چوک ناخدہ217 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے

    لاہور کے نواحی علاقے چوہنگ میں بھی موسلادھاربارش ہوئی جبکہ علاقے تاج پورہ میں بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا،راجگڑھ میں‌پانی گھروں، دکانوں‌میں داخل ہو گیا،محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، اور مون سون بارشوں کا سلسلہ 6 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے اعداد و شمار کے مطابق لاہور ائیر پورٹ پر ہونے والی بارش 44 سال میں ریکارڈ کی گئی سب سے زیادہ ہے۔لاہور میں متعدد انڈر پاسز پانی سے بھرے ہوئے ہیں۔ گلیوں میں اتنا پانی ہے کہ باہر نہیں نکلا جاسکتا اور بارش ابھی بھی جاری ہے بجلی کئی گھنٹوں سے غائب ہے۔

    دوسری جانب لاہور میں بارش سے 400 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے ہیں، بارش رکتے ہی بجلی کی بحالی کا کام شروع ہو جائے گا، بجلی کی بندش سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے،لیسکو ترجمان نے کہا ہے کہ لیسکو فیلڈ سٹاف کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔،وسم کی خرابی کے پیش نظر لیسکو انتظامیہ کی معزز صارفین سے تعاون کی اپیل ہے،چیف ایگزیکٹو لیسکو نے تمام سرکل اور ڈویژن میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ بجلی کی بندش سے شہریوں کو پیش آنیوالی مشکلات پر لیسکو انتظامیہ معذرت خواہ ہے،ترجمان لیسکو کے مطابق لیسکو فیلڈ اسٹاف نہایت جانفشانی کے ساتھ بارش سے متاثرہ تمام علاقے کو کلئیر کرنے میں مصروف ہے۔ بارش کے باعث بجلی بحالی کے کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اسٹاف سیفٹی کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام کام سرانجام دے رہا ہے۔ لیسکو چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر اپنی ٹیم کے ہمراہ بجلی بحالی کے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔صارفین سے درخواست ہے کہ مون سون کے دوران بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں۔ بجلی کی ہائی ٹینشن لائنوں سے کم ازکم10فٹ دور رہیں۔ بجلی معطل ہونے کی صورت میں لیسکو کو مطلع کرکے عملے کے آنے کا انتظار کریں۔کسی بھی ہنگامی صورتحال میں اپنے متعلقہ علاقے کے کمپلینٹ آفس سے فوری رابطہ کریں یا 118 پر اطلاع دیں۔

    لاہور کے علاوہ پنجاب کے شہروں شیخوپورہ، قصور، پاکپتن، سرگودھا، جہلم، مری، راولپنڈی، اسلام آباد میں بھی موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں،میرپور آزاد کشمیر میں بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ سے درخت گر گئے ہیں

    ترجمان موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہوں پر اکثر مقامات پر وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، موٹروے ایم 2 پر پنڈی بھٹیاں، شیخوپورہ، کالا شاہ کاکو اور ٹھوکر نیازبیگ تک بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے علاوہ مانگا منڈی، پتوکی، رینالہ خورد اور اوکاڑہ کے مقامات پر بارش ہو رہی ہے جبکہ موٹر وے ایم 3 پر فیض پور سے ننکانہ صاحب تک بارش ہے۔

    بارش کے باعث لاہور کی کون کون سی سڑکیں پانی سے بھری ہوئی ہیں؟
    شہر کی متعدد شاہراہوں پر بارشی پانی موجود،سڑکوں پر سست روی سے رواں دواں ہے،سی ٹی او لاہور نے ڈویژنل افسران اور سرکل افسران کو نکاسی آب کا جائزہ لینے کیلئے کی ہدایت کی ہے،مزنگ، جین مندر، جی پی او چوک، قادری چوک، ریگل، صفانواں والہ چوک پانی موجود ہے،انارکلی، لٹن روڈ، چوبرجی، ملتان روڈ، ٹمبر مارکیٹ بارشی پانی موجود ہے،عابد مارکیٹ، دھرمپورہ، صدر گول چکر، گڑھی شاہو، بادامی باغ اڈا،کلمہ چوک، بارشی پانی موجود ہے،شہر کی متعدد شاہراہوں اور انڈرپاسسز پر بھی بارش کا پانی موجود ہے،بارش کے دوران وارڈنز میں بہترین ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں،

    شدید بار ش کے بعد لاہور میں رین ایمرجنسی نافذ
    لاہور میں شدید بارش کے بعد کمشنر لاہور کی جانب سے رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے،انتظامیہ کی جانب سے لاہور کے دفاتر اور اسکولوں کے سمر کیمپس میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا ہے،کمشنر لاہور زید بن مقصود کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث نقصان سے بچنے کیلئے دفاتر اور اسکولوں کو بند کردیا گیا ہے، کمشنر لاہور نے شہریوں کو بھی بارش کے دوران غیرضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے

    بارش کے بعد لاہور کے ہسپتال پانی سے بھر گئے،چھتیں ٹپک پڑیں
    بارش کے بعد لاہور کے ہسپتال بھی پانی سے بھر گئے، مریضوں اور انکے ساتھ آئے افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،لاہور جنرل ہسپتال پانی سے بھر گیا، پانی کئی وارڈز میں بھی داخل ہو گیا، سروسز ہسپتال کی ایمرجنسی میں بھی پانی داخل ہو گیا، میو ہسپتال اور جناح ہسپتال کی چھتیں بھی ٹپک پڑیں،جناح ہسپتال کی فزیو تھراپی، ٹی بی وارڈ، ایم آر آئی سیکشن ، بلڈ بنک ، نرسنگ ہوسٹل اور کالج میں پانی داخل ہو گیا، ایم آر آئی سیکشن میں بھی پانی داخل ہو گیا۔ وارڈ میں پانی داخل ہونے سے مریضوں کو بھی مشکلات کا سامنا کر نا پڑا،سروسز ہسپتال میں کروڑوں مالیت سے تیار ہونیوالا ایمرجنسی وارڈ پانی سے بھر گیا، وارڈ میں پانی بھرنے سے مریضوں اور ڈاکٹروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ،میو ہسپتال میں ڈیڑھ ارب روپے سے تیار ایمرجنسی وارڈ کی چھت ایک بار پھر ٹپک گئی اور پانی مختلف حصوں میں داخل ہو گیا،چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے سروسز ہسپتال کا دورہ کیا اور نکاسی آب آپریشن کا جائزہ لیتے ہوئے بارش کے پانی کے نکاس کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے،چیف سیکرٹری پنجاب نے واسا کو بارشی پانی کے جلد از جلد نکاس کیلئے مزید پمپوں کی تنصیب کی ہدایت کی اور اسپتالوں کو بارش کے پانی سے مکمل صاف کرنے کے احکامات دیے۔

    گلی محلوں اور روڈز سےبارش کے پانی کی نکاسی کا آپریشن جلد مکمل کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب
    لاہور سمیت پنجاب میں طوفانی بارش،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے انتظامی افسروں اور واسا حکام کو فیلڈ میں پہنچے کی ہدایت کی اور لاہور اور دیگر شہروں میں بارشی پانی کی جلد نکاسی کا حکم دیا،وزیر اعلیٰ مریم نواز نےبارش کی پانی کے نکاس کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی اور کہا کہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لئے وارڈن اور متعلقہ انچارج موجود رہیں ،گلی محلوں اور روڈز سےبارش کے پانی کی نکاسی کا آپریشن جلد مکمل کیا جائے، وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایات کے مطابق لاہور میں واسا، ایل ڈبلیو ایم سی اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں بارش کا پانی نکالنے کے لیے متحرک ہیں،لاہور میں کوئی رین ایمرجنسی نہیں لگائی گئی۔ اسکے باوجود واسا اور ایل ڈبلیو ایم سی نے شہر کے 22 پوائنٹس کو مکمل کلیئر کردیا ہے جس کی رپورٹ وزیراعلی کو بھیج دی گئی ہے، مریم نواز نکاسی آب کی خود نگرانی کررہی ہیں، وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر چیف سیکرٹری پنجاب پورے شہر کا وزٹ کررہے ہیں، سروسز ہسپتال کو مکمل کلیئر کردیا گیا ہے۔ جی پی او،نابہ روڈ،ریلوے اسٹیشن،ایمپریس روڈ،وارث روڈ کو کلیئر کردیا ہے،چوبرجی چوک،شاہ جمال روڈ،قرطبہ چوک،مزنگ،اک موریہ پل کلیئر کردیا ہے،قذافی اسٹیڈیم،ٹھوکر نیاز بیگ،اللہ ہو چوک،جوہر ٹاؤن،لکشمی چوک کلیئر ہیں۔ رسول پارک،علی بلاک گارڈن ٹاؤن،تاجپورہ،بھاٹی گیٹ اور کریم بلاک کلیئر کردیے گئے ہیں، واسا اور ایل ڈبلیو ایم سی کا عملہ بارش کا پانی نکالنے میں مصروف ہے، مریم نواز کی ہدایات کے مطابق حکومتی مشینری مکمل طور پر متحرک ہے اور فیلڈ میں موجود ہے، اگلے دو سے تین گھنٹوں میں جن جگہوں پر پانی کھڑا ہے ان کو کلیئر کر دیا جائے گا۔

    بارش کے باعث چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں ایک بچی جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی
    لاہور میں موسلادھار بارش کے باعث چھتیں گرنے کے مختلف واقعات میں ایک بچی جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں،لاہور کے علاقے گجومتہ کے قریب بابا بلھے شاہ انٹرچینج گاؤں میں ٹی آر گارڈر کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے 6 افراد دب گئے، واقعہ کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ 5 افراد کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا،چھت گرنے کا دوسرا واقعہ شوکت خانم چوک کے قریب پیش آیا، چھت گرنے سے دو افراد ملبے تلے دب گئے، ریسکیو نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے دونوں افراد کو ملبے کے نیچے سے نکال لیا،
    ریسکیو ٹیم نے ایک شخص کو ابتدائی طبی امداد دی جبکہ دوسرے شخص کو زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

    صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا سروسز اور جنرل ہسپتال کا دورہ
    صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے جنرل ہسپتال لاہور کا دورہ کیا۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے جنرل ہسپتال لاہور میں طبی سہولیات سمیت بارشی پانی کے نکاس کیلئے انتظامات کا جائزہ لیا۔پرنسپل پروفیسر سردار الفرید ظفر، ایم ایس ڈاکٹر فریاد حسین اور واسا کے عملہ نے اس حوالے سے بریفنگ دی۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ جنرل ہسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ کرکے جائزہ لیا گیا ہے۔ صوبائی وزیرصحت نے ہدایت کی کہ بارشی پانی کے نکاس کیلئے تمام متعلقہ محکمہ جات الرٹ رہیں۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ لاہور کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو کسی بھی پریشانی سے بچانے کیلئے پانی کے نکاس کے انتظامات کو مسلسل مانیٹر کر رہے ہیں۔ شہر میں تیز اور مسلسل بارش کے باعث شہریوں کی آسانی کیلئے انتظامیہ الرٹ ہے۔اس موقع پر پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج و جنرل ہسپتال پروفیسر سردار الفرید ظفر، محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے ڈپٹی سیکرٹری ولید بیگ اور ایس او جی جواد پیرزادہ، ایم ایس ڈاکٹر فریاد حسین اور واسا کے افسران موجود تھے،بعد ازاں صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے سروسز ہسپتال لاہور کا دورہ کیا۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے سروسز لاہور میں طبی سہولیات سمیت بارشی پانی کے نکاس کیلئے انتظامات کا جائزہ لیا۔پرنسپل سمز پروفیسر زوہرہ خانم، ایم ایس سروسز ڈاکٹر عبدالمدبر اور واسا کے عملہ نے اس حوالہ سے بریفننگ دی۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ سروسز ہسپتال لاہور کے مختلف وارڈز کا دورہ کرکے حالات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ بارشی پانی کے نکاس کیلئے تمام متعلقہ محکمہ جات الرٹ ہیں۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ لاہور کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو کسی بھی پریشانی سے بچانے کیلئے پانی کے نکاس کے انتظامات کو مسلسل مانیٹر کر رہے ہیں۔ شہر میں تیز اور مسلسل بارش کے باعث شہریوں کی آسانی کیلئے انتظامیہ الرٹ ہے۔اس موقع پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن سے ڈپٹی سیکرٹری ولید بیگ اور ایس او جی جواد پیرزادہ، ایکسیئن فہد اور ڈائریکٹر واسا عثمان موجود تھے

  • نازیبا ویڈیو”لیک” ہونے سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا،خلیل الرحمان قمر کا دعویٰ

    نازیبا ویڈیو”لیک” ہونے سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا،خلیل الرحمان قمر کا دعویٰ

    ڈرامہ نگار نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایف آئی اے جا پہنچا

    خلیل الرحمان قمر نے نازیبا ویڈیو لیک اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایف آئی اے سائبر کرائم میں درخواست دی ہے، جس میں ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے مؤقف اختیا ر کیا کہ ملزمان نے دھوکے سے بلا کر نازیبا ویڈیوز بنائیں اور مجھے بلیک میل کرکے بھاری رقم بھی بٹوری، ملزمان کو رقم دینے سے انکار پر نازیبا ویڈیوز وائرل کردیں، نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا لہٰذا کارروائی کی جائے،ایف آئی اے سائبر کرائم حکام کے مطابق خلیل الرحمان قمر کی درخواست مل گئی ہے تحقیقات جلد شروع کر دی جائیں گی

    واضح رہے کہ خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے،خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو مبینہ طور پر آمنہ عروج کے ساتھ ہے، خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین نے خلیل الرحمان قمر کی گرفتاری کا مطالبہ بھی کیا ہے.خلیل الرحمان قمر آمنہ عروج کو کال کرتے رات کے اندھیرے میں ملنے گئے، اس دوران ان پر تشدد ہوا، حسن شاہ نے خلیل الرحمان قمر کی ویڈیوز بنا لیں، موبائل کا ڈیٹا لے لیا، خلیل الرحمان قمر پانچ دن تک خاموش رہے اور کوشش کرتے رہے کہ کسی طرح انکو موبائل ڈیٹا مل جائے،نہ ملا تو خلیل الرحمان قمر نے آمنہ عروج و دیگر پر مقدمہ درج کروا دیا، حالانکہ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خلیل الرحمان قمر آمنہ عروج کے پاس بیٹھے اور سگریٹ پی رہے ہیں،دوسری ویڈیو میں خلیل الرحمان قمر برہنہ ہیں، ایک غیر عورت کے سامنے ایک مرد کس طرح برہنہ ہو سکتا ہے؟

    خلیل الرحمان قمر کو زنا کے جرم میں کیوں نہیں پکڑا جارہا؟صارفین برہم

    خلیل الرحمان قمر کی ایک اور "ویڈیو "آنے والی ہے

    تھانے میں آمنہ کو کرنٹ لگایا گیا،خلیل سے معافی مانگو

    خلیل قمر اور آمنہ کی انتہائی شرمناک ویڈیو،اس رات ہوا کیا تھا؟

    میری ویڈیو وائرل ہو گئی،دل کرتا ہے عدالت کے باہر خود کشی کر لوں،آمنہ عروج

    خلیل الرحمان قمر پر تشدد کرنیوالے ریکارڈ یافتہ ملزم نکلے

    خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو لیک ہو گئیں

    خلیل الرحمان قمر کیس،مرکزی ملزم حسن شاہ گرفتار

    خلیل الرحمان قمر کے اغوا کی کہانی،مکمل حقائق،ڈرامہ نگاری سے ڈرامائی بیان

    خلیل الرحمان قمر کے اغوا کے پیچھے کون؟

    خلیل الرحمان قمر پر تشدد میں ملوث خاتون سمیت 12 ملزمان گرفتار

    خلیل الرحمان قمر کی برابری کی خواہش آمنہ نے پوری کر دی

    خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو،تصاویر بھی خاتون کے پاس موجود ہیں،دعویٰ

    خلیل الرحمان قمر سے فون پر چیٹ،تصاویر کا تبادلہ،پھر اس نے ملنے کا کہا،ملزمہ کا بیان

    خواتین آدھے کپڑے پہن کر مردوں‌کو ہراساں کررہی ہیں خلیل الرحمان قمر

    سونیا کی جرائت کیسے ہوئی وہ کہے کہ اس نے میرے پاس تم ہو رد کیا خلیل الرحمان قمر

    اچھی بیوی کون ہوتی ہے خلیل الرحمان قمر نے بتا دیا

    خلیل الرحمان قمر نے پہلا لو لیٹر کس کو اور کس عمر میں لکھا

    خلیل الرحمان قمر کو اپنے حسن کی اداؤں سے لوٹنے والی آمنہ کی تصاویر

    خلیل الرحمان قمر اور آمنہ کی نازیبا ویڈیوز؟ ڈاکٹر عمر عادل کی نس بندی ہونی چاہئے

    ہمارے پاس ویڈیوز،خلیل الرحمان قمر آمنہ سے فزیکل ہونا چاہتا تھا،حسن شاہ کا دعوٰی

  • ن لیگ کے ساتھ مجبوری کا اتحاد ہے، گورنر پنجاب

    ن لیگ کے ساتھ مجبوری کا اتحاد ہے، گورنر پنجاب

    گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ایک تازہ بیان میں سیاسی حلقوں میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ فیصل آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ وہ موجودہ حکومت کا حصہ نہیں ہیں اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ ان کا اتحاد محض مجبوری کا ہے۔اپنے دورے کے دوران، گورنر نے مختلف شعبوں کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں اور ملک کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ محض گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر عوام کی پریشانیوں کو نظرانداز نہیں کر سکتے۔سردار سلیم حیدر نے اپنے عہدے کو عوام کی خدمت کے لیے استعمال کرنے کا عزم ظاہر کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ پنجاب میں پی پی پی کے نمائندے کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں۔

    گورنر نے ایک حیران کن انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ پی پی پی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو پنجاب میں حکومت بنانے کی پیشکش کی تھی۔ انہوں نے الیکشن کے بعد دھاندلی کے الزامات کو معمول کا معاملہ قرار دیا اور کہا کہ موجودہ حالات میں ملک نئے انتخابات کا بوجھ برداشت نہیں کر سکتا۔سردار سلیم حیدر نے اپنے اور اپنی پارٹی کے موقف کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے صرف آئینی عہدے قبول کیے ہیں اور وہ حکومت کا حصہ نہیں ہیں۔یہ بیان موجودہ سیاسی اتحاد میں دراڑوں کی نشاندہی کرتا ہے اور آنے والے دنوں میں سیاسی منظرنامے میں ممکنہ تبدیلیوں کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ اس طرح کے بیانات سے حکومتی اتحاد میں کشیدگی پیدا ہو سکتی ہے۔گورنر کے اس بیان سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ پی پی پی پنجاب میں اپنی سیاسی موجودگی کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ آنے والے دنوں میں یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ اس بیان کے بعد صوبائی اور وفاقی سطح پر سیاسی صورتحال کیا رخ اختیار کرتی ہے۔

  • وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف  مہنگائی کے خاتمے کے لئے سر گرم

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف مہنگائی کے خاتمے کے لئے سر گرم

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے مہنگائی کے خاتمے کے لئے اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں۔ ایک ہی ہفتے میں دوسری بار اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں چکن اور دودھ کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ روکنے کے لیے جامع حکمت عملی پر غور کیا گیا۔اجلاس کے دوران، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے دودھ میں ملاوٹ کے خاتمے کے لیے خصوصی مہم شروع کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نے چکن اور دودھ کی سپلائی چین کے میکنزم اور قیمتوں کے تعین کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا اور نرخ کی مانیٹرنگ اور استحکام کے لیے مزید مؤثر نظام بنانے کی ہدایت دی۔وزیراعلیٰ نے زور دیا کہ سپلائی چین کی کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔
    انہوں نے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے سپلائی چین کو بہتر بنانے اور قیمتوں میں استحکام لانے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ مریم نوازشریف نے کہا کہ قیمتوں میں مصنوعی اضافہ ناقابل برداشت ہے اور اس پر قابو پانے کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے۔اجلاس میں سینیٹر پرویز رشید، سینئر منسٹر مریم اورنگزیب، پرائس کنٹرول ٹاسک فورس کی چیئر پرسن سلمیٰ بٹ، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، سیکرٹری زراعت افتخار سہو، سیکرٹری خوراک معظم سپرا، سیکرٹری لائیو سٹاک مسعود انور، پرنسپل سیکرٹری ساجد ظفر ڈال اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ اجلاس میں تمام شرکاء نے مہنگائی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔

  • عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو: ایف آئی اے نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا

    عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو: ایف آئی اے نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا

    پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے معاملے پر ایف آئی اے نے اپنی تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے اس سلسلے میں امریکی حکومت سے رابطہ قائم کر لیا ہے تاکہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کی جا سکیں۔حکام کے مطابق، ایف آئی اے نے امریکی حکومت سے انٹرپول کی مدد سے رابطہ کیا ہے اور تحریک انصاف کی کارکن فلک جاوید سمیت دیگر افراد کے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کی ہیں جو اس ویڈیو کو اپ لوڈ کرنے میں ملوث ہیں۔ ایف آئی اے نے فلک جاوید کو سائبر کرائم ونگ میں طلب کیا ہے اور ان کے لاہور میں واقع گھر پر نوٹس بھی چسپاں کر دیا گیا ہے، کیونکہ ان کے گھر پر تالا لگا ہوا تھا۔
    ایف آئی اے نے نادرہ سے بھی رابطہ کیا ہے تاکہ ان سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی شناخت کی جا سکے جہاں سے جعلی ویڈیوز اپ لوڈ کی گئی تھیں۔ نادرہ کی مدد سے ان اکاؤنٹ ہولڈرز کی شناخت کے بعد ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ عظمیٰ بخاری کی ویڈیوز اوورسیز پاکستانیوں کے اکاؤنٹس سے بھی اپ لوڈ کی گئیں ہیں، اور نادرہ کی نشاندہی کے بعد ایسے افراد کو بھی قانونی کاروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔یہ تحقیقات عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو کے معاملے کو لے کر ایف آئی اے کے سنجیدہ اقدام کا ثبوت ہیں، اور اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ حکام ایسے معاملات میں سخت کارروائی کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

  • پنجاب میں مون سون کی نئی لہر: پی ڈی ایم اے کا الرٹ

    پنجاب میں مون سون کی نئی لہر: پی ڈی ایم اے کا الرٹ

    پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں مون سون بارشوں کا چھٹا سپیل یکم اگست سے شروع ہونے والا ہے۔ اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ محکموں اور عوام کے لیے الرٹ جاری کر دیا ہے۔پی ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق، یہ بارشوں کا سلسلہ یکم سے 6 اگست تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ خاص طور پر 2 سے 6 اگست کے دوران جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کا امکان ہے۔ راولپنڈی، گجرانوالہ، سرگودھا، ملتان، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال اور گجرات ڈویژنز میں بھی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
    پی ڈی ایم اے کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خصوصاً بڑے شہروں کی انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پیشگی انتظامات مکمل کریں۔پی ڈی ایم اے نے کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسیز (واسا)، محکمہ آبپاشی، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس اور دیگر متعلقہ محکموں کو بھی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔ اس کے علاوہ، پی ڈی ایم اے کا کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا جہاں صورتحال کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے گی۔ڈی جی عرفان علی کاٹھیا نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ حکومتی ہدایات پر عمل کریں۔ انہوں نے خاص طور پر پرانی عمارتوں، بجلی کے کھمبوں اور آسمانی بجلی سے بچنے کے لیے محفوظ مقامات پر رہنے کی تاکید کی ہے۔ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں عوام سے پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129 پر رابطہ کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
    ڈی جی کاٹھیا نے یہ بھی بتایا کہ فی الحال پنجاب میں دریاؤں اور ڈیمز میں پانی کی سطح معمول کے مطابق ہے۔ تاہم، انہوں نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ صورتحال پر کڑی نظر رکھیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہیں۔محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بارشیں زرعی شعبے کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہیں، لیکن شہری علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ بھی ہے۔ اس لیے شہری انتظامیہ کو نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق، صوبائی حکومت نے تمام اضلاع میں ہنگامی ٹیمیں تیار رکھنے کا حکم دیا ہے تاکہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹا جا سکے۔ ساتھ ہی، عوام سے بھی تعاون کی اپیل کی گئی ہے تاکہ ممکنہ نقصانات کو کم سے کم رکھا جا سکے۔

  • عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور

    عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور

    گوجرانوالہ:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی خصوصی عدالت میں عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی

    عدالت نے عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور کر لی ،عالیہ حمزہ کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے درخواست ضمانت منظور کی،عالیہ حمزہ کی کچھ دیر بعد رہائی کا امکان ہے،سینڑل جیل کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات،سیالکوٹ روڈ ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے،

    عالیہ حمزہ کو نومئی کے مقدمات میں گرفتار کیا گیا تھا، عالیہ حمزہ کی پہلے بھی کئی بار ضمانت منظور ہو چکی تا ہم رہائی کے بعد انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا جاتا تھا، عالیہ حمزہ کو آج پھر رہائی کے بعد کسی اور کیس میں گرفتار کئے جانے کا امکان ہے

    واضح رہے کہ عالیہ حمزہ کو پولیس نے سرگودھا جیل سے رہائی ملنے کے بعد گرفتار کیا تھا.گوجرانوالہ پولیس نے عالیہ کو جب گرفتارکیا تھا تو انہوں نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے تھے.

    عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ 

     بنی گالہ میں سارے سودے ہوتے تھے کہا گیا میرا تحفہ میری مرضی

    عمران خان جیل میں شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

    عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست، نوٹس جاری

    اب بتا رہا ہوں پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ، کوئی ڈیل کی بات نہیں ہو رہی، عمران خان