08 نومبر 2019
رحیم یار خان( )حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے بعد تمام سابقہ بلدیاتی ادارے تحلیل، رحیم یار خان، صادق آباد میونسپل کمیٹیز کو میونسپل کارپوریشن کا درجہ دیدیا گیا جبکہ چاروں تحصیلوں میں ضلع کونسل ختم کرکے تحصیل کونسل فعال کر دی گئی ۔اسی طرح بڑے قصبات کو ٹاﺅن کمیٹی کا درجہ دے دیا گیا۔حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے بعد میونسپل کارپوریشن اور تحصیل کونسل رحیم یار خان کا ایڈ منسٹریٹو کنٹر ول ڈپٹی کمشنر، تحصیل میونسپل کارپوریشن اور تحصیل کونسل صادق آباد کے ایڈ منسٹریٹرز اسسٹنٹ کمشنرصادق آباد، تحصیل میونسپل کمیٹی اور تحصیل کونسل خانپور کا چارج اسسٹنٹ کمشنر خانپور، تحصیل میونسپل کمیٹی اور تحصیل کونسل لیاقت پور کا چارج اسسٹنٹ کمشنر لیاقت پور جبکہ ٹاﺅن کمیٹی کوٹسمابہ، ترنڈہ سوائے خان کا چارج ڈپٹی ڈائر یکٹر لوکل گورنمنٹ،ٹاﺅ ن کمیٹی احمد پور لمحہ اور سنجر پور تحصیل صادق آباد کا چارج اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ، ٹاﺅن کمیٹی ظاہر پیر کا چارج اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اور ٹاﺅن کمیٹی خانبیلہ کا چارج اسسٹنٹ ڈائر یکٹر لوکل گورنمنٹ لیاقت پور نے سنبھال کر کام شروع کر دیا۔
Category: رحیم یارخان
حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے بعد تمام سابقہ بلدیاتی ادارے تحلیل
سانحہ تیز گام، لاشیں ورثاء کے حوالے کب تک کی جائیں گی؟ لواحقین پریشان
سانحہ تیز گام، لاشیں ورثاء کے حوالے کب تک کی جائیں گی؟ لواحقین پریشان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سانحہ تیزگام میں 57 لاشوں کی شناخت کیلئے ڈی این اے سیمپلنگ مکمل کر لی گئی ہے شیخ زید اسپتال میں 17میں سے 2 زخمی طبی امداد کے بعد گھرروانہ ہو چکے ہیں،57لاشوں کے نمونے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے لاہوربھجوا دیئے گئے
لاشوں کی شناخت کیلئے ورثا کا اسپتال میں ڈی این اے ٹیسٹ کروایا گیا ہے،ڈی این اے کےذریعے لاشوں کی شناخت کاعمل 10روزتک مکمل ہوگا ،شیخ زیداسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈی این اے میچ ہونے پر لاشیں ورثا کے حوالے کی جائیں گی.
ٹرین حادثہ، 38 لاشیں اب تک نکال چکے، ریسکیو ہیڈ
تیز گام آتشزدگی ،پاک فوج کے جوان بھی مدد کو پہنچ گئے
تیز گام ٹرین سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد73 ہو گئی، تلواری اسٹیشن پرتیزگام ایکسپریس کی 3بوگیوں میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ ہوا، اطلاع ملنے پر ریکسیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرباقر حسین کے مطابق ٹرین سانحے میں اموات کی تعداد 73 ہو گئی
ٹرین حادثہ، تین بوگیوں میں کتنے مسافر سوارتھے؟ بکنگ کس نے کروائی؟ اہم خبر
ریلوے حکام کے مطابق تین بوگیوں میں 209 مسافر سوار تھے،آگ 2 اکانومی اورایک بزنس کلاس کے ڈبے میں لگی ، اکانومی بوگیوں میں مجموعی طور پر 156مسافر سوار تھے،بزنس بوگی میں 50 سے زائدافراد سوار تھے،بوگیوں کی بکنگ امیرحسین کے نام سے ہوئی، امیرحسین نے حیدرآباد اسٹیشن سے بکنگ کرائی تھی ،
وزیراعظم کی ٹرین حادثہ کے زخمیوں کو بہترین طبی امداد دینے کی ہدایت
ٹرین حادثہ، شیخ رشید نے کیا امداد کا اعلان
واضح رہے کہ رحیم یار خان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ،ٹرین کی بوگیوں میںآتشزدگی سے 73 مسافر جاں بحق ہو گئے ،تیزگام ایکسپریس میں آگ بہاولپوراور رحیم یا ر خان کےدرمیان چنی گوٹھ کےمقام پر لگی ،زخمیوں کوٹی ایچ کیولیاقت پور اوربہاولپورمنتقل کردیا گیا،تیز گام کراچی سےبراستہ لاہور راولپنڈی جار ہی تھی ،

بلاول کے جلسے سے قبل ایسا کیا ہوا کہ پیپلز پارٹی رہنماؤں نے سر پکڑ لئے
بلاول کے جلسے سے قبل ایسا کیا ہوا کہ پیپلز پارٹی رہنماؤں نے سر پکڑ لئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری آج پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں جلسہ سے خطاب کریں گے، جلسہ کی تیاریاں و انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں تا ہم موسم نے سب کچھ بدل ڈالا،رحیم یار خان میں تیز بارش کے باعث جلسہ گاہ پانی سے بھر چکی،جلسہ گاہ میں ٹینٹ، کرسیاں سب کچھ بارش کی وہ سے گیلا ہو چکا، تیز بارش کے باعث جلسہ کے انتظامات مکمل ہونے کے باوجود زیرو پر جا پہنچے.
شیخ رشید کو معطل کیا جائے، بلاول کا مطالبہ
سانحہ تیز گام ، شیخ رشید نے کوتاہی تسلیم کر کے بڑا اعلان کر دیا
بلاول زرداری نے آج جمعہ کو رحیم یار خان میں جلسہ سے خطاب کرنا ہے، اس ضمن میں پیپلز پارٹی کی تمامتر تیاریاں و انتظامات بارش کی نذر ہو گئے،پی پی کی مقامی قیادت کا کہنا ہے کہ بلاول کے پہنچنے سے قبل ہم دوبارہ انتظامات کر لیں گےتا ہم یہ اطلاعات بھی ہیں کہ اگر موسم خراب رہا تو بلاول زرداری کا آج کا جلسہ ملتوی بھی کیا جا سکتا ہے.

پاک فوج مدد نہ کرتی تو اموات زیادہ ہو سکتی تھیں،شیخ رشید
پاک فوج مدد نہ کرتی تو اموات زیادہ ہو سکتی تھیں،شیخ رشید
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تیزگام کے 74مسافر سلنڈرپھٹنے سے جاں بحق ہوئے،جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے15لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے،زخمیوں کے لیے5لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے ،کل 16فریٹ ٹرینیں چلائی تھیں،میرپورخاص کی تبلیغی جماعت کو گارڈ نے آگ جلانے سےروکا تھا،گارڈ کے جانے کے بعد تبلیغی جماعت نے ناشتہ بنانے کے لیے چولہا جلایا،
شیخ رشید کو معطل کیا جائے، بلاول کا مطالبہ
شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج نے زخمیوں کو تیزی سے اسپتالوں میں منتقل کیا،بروقت امدادی کارروائیاں نہ ہوتیں تو جاں بحق افراد 100سے تجاوز کرجاتے، فوری ائیرایمبولینس فراہم کرنے آرمی چیف کا شکرگزار ہوں، تیز ہوا کے باعث ٹرین میں آگ پیچھےکی طرف آتی ہے،میرے دور میں سب سے کم ٹرین حادثے ہوئے ہیں،غفلت کے مرتکب افراد کو سزا دی جائے گی،تبلیغی جماعت کو گیس سلنڈر لے جانے سےنہ روکنا ہماری غلطی ہے،گیس سلنڈر لے جانا تبلیغی جماعت کی روایت ہے ،جس نےمسافروں کی بکنگ کی وہ خودنہیں آیا،
ٹرین حادثہ، 38 لاشیں اب تک نکال چکے، ریسکیو ہیڈ
تیز گام آتشزدگی ،پاک فوج کے جوان بھی مدد کو پہنچ گئے
ٹرین حادثہ، تین بوگیوں میں کتنے مسافر سوارتھے؟ بکنگ کس نے کروائی؟ اہم خبر
شیخ رشید احمد نے کہا کہ استعفیٰ مانگنے والوں کواتوارکوجواب دوں گا.جس طرح پاک فوج نے زخمیوں کواسپتالوں میں شفٹ کیا وہ قابل تعریف ہے،اس ملک میں لوگ زخمیوں کو نہیں اٹھاتے فوٹیجز بناتے ہیں ،اگرپاک فوج فوری زخمیوں کو شفٹ نہ کرتی تو اموات اورزیادہ ہو جاتیں،
وزیر ریلوے شیخ رشید احمد شیخ زائید ہسپتال رحیم یار خان پہنچ گئے۔ زخمی مریضوں کی عیادت۔ امداد کا اعلان۔ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات دیں.
وزیراعظم کی ٹرین حادثہ کے زخمیوں کو بہترین طبی امداد دینے کی ہدایت
ٹرین حادثہ، شیخ رشید نے کیا امداد کا اعلان
واضح رہے کہ رحیم یار خان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ،ٹرین کی بوگیوں میںآتشزدگی سے 73 مسافر جاں بحق ہو گئے ،تیزگام ایکسپریس میں آگ بہاولپوراور رحیم یا ر خان کےدرمیان چنی گوٹھ کے مقام پر لگی ،زخمیوں کوٹی ایچ کیولیاقت پور اوربہاولپورمنتقل کردیا گیا،تیز گام کراچی سےبراستہ لاہور راولپنڈی جار ہی تھی ،
ایم ایس کے مطابق 26 لاشوں مٰں سے 18 لاشیں ناقابل شناخت ہیں.
پاکستان ریلوےحکام کے مطابق مسافر ٹرین میں آگ لگنے کے افسوسناک حادثے کے بعد ضلع بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ ریسکیو 1122، پولیس، فائر برگیڈ، سمیت دیگر امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا جب کہ حادثے میں متاثرہ زخمیوں کو ٹی ایچ کیو لیاقت پور، آر ایچ سی چنی گوٹھ اور بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال منتقل کیا ۔
ٹرین حادثہ، 32 زخمیوں کی شناخت ہو گئی
سانحہ تیز گام ، شیخ رشید نے کوتاہی تسلیم کر کے بڑا اعلان کر دیا
سانحہ تیز گام، جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہو گئی
سانحہ تیز گام، جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہو گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرباقر حسین کا کہنا ہے کہ تیز گام ٹرین سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد73 ہو گئی، تلواری اسٹیشن پرتیزگام ایکسپریس کی 3بوگیوں میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ ہوا، اطلاع ملنے پر ریکسیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرباقر حسین کے مطابق ٹرین سانحے میں اموات کی تعداد 73 ہو گئی،جاں بحق افراد کی شناخت ڈی این اے کےذریعے کی جائے گی،ٹرین سانحے میں جاں بحق افراد کےناموں کی فہرستیں آویزاں کی جائیں،
ٹرین حادثہ، 38 لاشیں اب تک نکال چکے، ریسکیو ہیڈ
تیز گام آتشزدگی ،پاک فوج کے جوان بھی مدد کو پہنچ گئے
ٹرین حادثہ، تین بوگیوں میں کتنے مسافر سوارتھے؟ بکنگ کس نے کروائی؟ اہم خبر
ریلوے حکام کے مطابق تین بوگیوں میں 209 مسافر سوار تھے،آگ 2 اکانومی اورایک بزنس کلاس کے ڈبے میں لگی ، اکانومی بوگیوں میں مجموعی طور پر 156مسافر سوار تھے،بزنس بوگی میں 50 سے زائدافراد سوار تھے،بوگیوں کی بکنگ امیرحسین کے نام سے ہوئی، امیرحسین نے حیدرآباد اسٹیشن سے بکنگ کرائی تھی ،
وزیراعظم کی ٹرین حادثہ کے زخمیوں کو بہترین طبی امداد دینے کی ہدایت
ٹرین حادثہ، شیخ رشید نے کیا امداد کا اعلان
واضح رہے کہ رحیم یار خان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ،ٹرین کی بوگیوں میںآتشزدگی سے 73 مسافر جاں بحق ہو گئے ،تیزگام ایکسپریس میں آگ بہاولپوراور رحیم یا ر خان کےدرمیان چنی گوٹھ کےمقام پر لگی ،زخمیوں کوٹی ایچ کیولیاقت پور اوربہاولپورمنتقل کردیا گیا،تیز گام کراچی سےبراستہ لاہور راولپنڈی جار ہی تھی ،
ایم ایس کے مطابق 26 لاشوں مٰں سے 18 لاشیں ناقابل شناخت ہیں.
پاکستان ریلوےحکام کے مطابق مسافر ٹرین میں آگ لگنے کے افسوسناک حادثے کے بعد ضلع بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ ریسکیو 1122، پولیس، فائر برگیڈ، سمیت دیگر امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا جب کہ حادثے میں متاثرہ زخمیوں کو ٹی ایچ کیو لیاقت پور، آر ایچ سی چنی گوٹھ اور بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال منتقل کیا gia۔
ٹرین حادثہ، 32 زخمیوں کی شناخت ہو گئی
سانحہ تیز گام ، شیخ رشید نے کوتاہی تسلیم کر کے بڑا اعلان کر دیا
کوئی سلنڈر نہیں پھٹا، شارٹ سرکٹ سے بوگیوں میں آگ لگی: عینی شاہدین
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کوئی سلنڈر نہیں پھٹا، شارٹ سرکٹ سے بوگیوں میں آگ لگی۔
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عینی شاہدین کا کہنا تھا رات سے ہی بوگی نمبر 12 میں جلنے کی بو آ رہی تھی، سپارک سے متعلق انتظامیہ کو آگاہ کیا لیکن کچھ نہ کیا گیا، چلتی ٹرین سے چھلانگیں لگا کر جان بچائی۔
سانحہ تیز گام ، شیخ رشید نے کوتاہی تسلیم کر کے بڑا اعلان کر دیا
یاد رہے پاکستان ریلوے میں حادثات معمول بنتے جا رہے ہیں، گزشتہ ایک سال میں ریکارڈ 80 ٹرین حادثات ہوچکے ہیں، ریلوے ریکارڈ کے مطابق جولائی 2018ء سے جولائی 2019ء تک چھوٹے بڑے 80 کے قریب ٹرین حادثے ہو چکے ہیں۔
سب سے زیادہ جون میں 20 حادثات ہوئے جس میں انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ محکمہ ریلوے کو بھی کروڑوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا، یکم جون کو لاہور یارڈ میں ریلیف ٹرین ڈی ریل ہوگئی۔ 3 جون کو عید سپیشل ٹرین لالہ موسی سٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتر گئی۔ٹرین حادثہ، 38 لاشیں اب تک نکال چکے، ریسکیو ہیڈ
تیز گام آتشزدگی ،پاک فوج کے جوان بھی مدد کو پہنچ گئے
ٹرین حادثہ، تین بوگیوں میں کتنے مسافر سوارتھے؟ بکنگ کس نے کروائی؟ اہم خبر
5 جون کو فیصل آباد اسٹیشن کے قریب شاہ حسین ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 5 جون کو ہی کراچی ڈویژن میں کینٹر ٹرین کو حادثہ پیش آیا اور تھل ایکسپریس کی 5 بوگیاں کندھ کوٹ کے قریب پٹڑی سے اترگئیں۔ 20 جون کو حیدرآباد سٹیشن کے قریب جناح ایکسپریس مال بردار گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ٹرین ڈرائیور اور اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔
18 جون کو ملتان ڈویژن میں ہڑپہ سٹیشن کے قریب جناح ایکسپریس ٹرین کی ڈائننگ کار کو آگ لگ گئی، 22 جون کو لاہور ریلوے سٹیشن کے یارڈ میں کراچی جانے والی تیزگام کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔
11 جولائی 2019 کو صادق آباد کے قریب راولپنڈی سے کوئٹہ جانے والی ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کم سے کم 11 افراد جاں بحق جبکہ 25 سے زائد افراد زخمی ہوگئے اور مسافر ٹرین کا انجن اور کئی بوگیاں تباہ ہوگئیں۔
وزیراعظم کی ٹرین حادثہ کے زخمیوں کو بہترین طبی امداد دینے کی ہدایت
ٹرین حادثہ، شیخ رشید نے کیا امداد کا اعلان
واضح رہے کہ رحیم یار خان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ،ٹرین کی بوگیوں میںآتشزدگی سے 65 مسافر جاں بحق ہو گئے ،تیزگام ایکسپریس میں آگ بہاولپوراور رحیم یا ر خان کےدرمیان چنی گوٹھ کےمقام پر لگی ،زخمیوں کوٹی ایچ کیولیاقت پور اوربہاولپورمنتقل کردیا گیا،تیز گام کراچی سےبراستہ لاہور راولپنڈی جار ہی تھی ،
ایم ایس کے مطابق 26 لاشوں مٰں سے 18 لاشیں ناقابل شناخت ہیں.
پاکستان ریلوےحکام کے مطابق مسافر ٹرین میں آگ لگنے کے افسوسناک حادثے کے بعد ضلع بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ ریسکیو 1122، پولیس، فائر برگیڈ، سمیت دیگر امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا جب کہ حادثے میں متاثرہ زخمیوں کو ٹی ایچ کیو لیاقت پور، آر ایچ سی چنی گوٹھ اور بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
ٹرین حادثہ، 32 زخمیوں کی شناخت ہو گئی

وزیرصحت پنجاب نے بہاول پوراور رحیم یارخان کے سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی
وزیرصحت پنجاب نے بہاول پوراوررحیم یارخان کے سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی
تفصیلات کے مطابق وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکے حکم پرضلع بہاول پوراوررحیم یارخان کے سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے .
بہاول پوراوررحیم یارخان کے سرکاری ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکرنے کامقصدتیزگام ایکپریس میں آگ بڑھکنے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افرادکے بہترین علاج معالجہ کویقینی بناناہے۔
ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ تیزگام ایکپریس میں آگ بڑھکنے کے افسوس ناک واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افرادکے اہل خانہ سے اظہارتعزیت کرتے ہیں۔۔
تیز گام آتشزدگی ،پاک فوج کے جوان بھی مدد کو پہنچ گئے
سی ای اوبہاول پوراورسی ای اورحیم یارخان زخمی افرادکے علاج معالجہ کی خودنگرانی کریں۔
بہاول پوراوررحیم یارخان کے سرکاری ہسپتالوں میں لواحقین کی آسانی کیلئے جاں بحق اورزخمی ہونے والے افرادکی ناموں کی فہرستیں آویزاں کی جائیں۔ اللہ پاک جاں بحق افرادکے لواحقین کوصبرجمیل عطاء فرمائے۔
ٹرین حادثہ، 38 لاشیں اب تک نکال چکے، ریسکیو ہیڈ
ٹرین حادثہ، 32 زخمیوں کی شناخت ہو گئی
ٹرین حادثہ، 32 زخمیوں کی شناخت ہو گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رحیم یار خان کے قریب تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی کے واقعہ میں زخمی ہونے والوں میں سے 32 افراد کی شناخت ہو گئی ہے،زخمیوں میں آفتاب، محمدعمر،قربان،شکیل اختر،محمدعمران،وسیم اوررانا طاہرشامل ہیں.
تیز گام آتشزدگی ،پاک فوج کے جوان بھی مدد کو پہنچ گئے
ٹرین حادثہ، تین بوگیوں میں کتنے مسافر سوارتھے؟ بکنگ کس نے کروائی؟ اہم خبر
زخمیوں میں عبدالرحمان، طفیل،روبینہ، شاہدعمران،محمد رمضان،محمد رستم اور نوید ،محمد زاہد، کاشف،خوشی محمد، اخترعلی، فقیر حسین، رضوان،محمد عرفان،یاسر،محمد،ناصرعلی،امان اللہ، شہزاد عباس،عاقب،مختاراحمد،مختار علی،محمد یاسین، رفیق اور لیاقت بھی شامل ہیں
ٹرین حادثہ، 38 لاشیں اب تک نکال چکے، ریسکیو ہیڈ
زخمیوں میں 19افراد کا تعلق میرپورخاص اور5 کا تعلق کراچی سے ہے،زخمیوں میں خانپور،صادق آباد،عمرگوٹھ،گجرات اورایبٹ آباد کے رہائشی بھی شامل ہیں
وزیراعظم کی ٹرین حادثہ کے زخمیوں کو بہترین طبی امداد دینے کی ہدایت
واضح رہے کہ رحیم یار خان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ،ٹرین کی بوگیوں میںآتشزدگی سے 65 مسافر جاں بحق ہو گئے ،تیزگام ایکسپریس میں آگ بہاولپوراور رحیم یا ر خان کےدرمیان چنی گوٹھ کےمقام پر لگی ،زخمیوں کوٹی ایچ کیولیاقت پور اوربہاولپورمنتقل کردیا گیا،تیز گام کراچی سےبراستہ لاہور راولپنڈی جار ہی تھی ،
ایم ایس کے مطابق 26 لاشوں مٰں سے 18 لاشیں ناقابل شناخت ہیں.
پاکستان ریلوےحکام کے مطابق مسافر ٹرین میں آگ لگنے کے افسوسناک حادثے کے بعد ضلع بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ ریسکیو 1122، پولیس، فائر برگیڈ، سمیت دیگر امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا جب کہ حادثے میں متاثرہ زخمیوں کو ٹی ایچ کیو لیاقت پور، آر ایچ سی چنی گوٹھ اور بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
ٹرین حادثہ،62 جاں بحق، تین بوگیوں میں کتنے مسافر سوارتھے؟ بکنگ کس نے کروائی؟ اہم خبر
ٹرین حادثہ، تین بوگیوں میں کتنے مسافر سوارتھے؟ بکنگ کس نے کروائی؟ اہم خبر
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تلواری اسٹیشن پرتیزگام ایکسپریس کی 3بوگیوں میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ ہوا، اطلاع ملنے پر ریکسیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرباقر حسین کے مطابق ٹرین سانحے میں اموات کی تعداد 62 ہوگئی،جاں بحق افراد کی شناخت ڈی این اے کےذریعے کی جائے گی،ٹرین سانحے میں جاں بحق افراد کےناموں کی فہرستیں آویزاں کی جائیں،
تیز گام آتشزدگی ،پاک فوج کے جوان بھی مدد کو پہنچ گئے
ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے،ایک بوگی میں کولنگ کا عمل جاری ہے ،شدید زخمیوں کو شیخ زید اسپتال منتقل کردیاگیا،2بوگیوں میں کولنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے،
ٹرین حادثہ، 38 لاشیں اب تک نکال چکے، ریسکیو ہیڈ
ریلوے حکام کے مطابق تین بوگیوں میں 209 مسافر سوار تھے،آگ 2 اکانومی اورایک بزنس کلاس کے ڈبے میں لگی ، اکانومی بوگیوں میں مجموعی طور پر 156مسافر سوار تھے،بزنس بوگی میں 50 سے زائدافراد سوار تھے،بوگیوں کی بکنگ امیرحسین کے نام سے ہوئی، امیرحسین نے حیدرآباد اسٹیشن سے بکنگ کرائی تھی ،
وزیراعظم کی ٹرین حادثہ کے زخمیوں کو بہترین طبی امداد دینے کی ہدایت
واضح رہے کہ رحیم یار خان میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ،ٹرین کی بوگیوں میںآتشزدگی سے 13 مسافر جاں بحق ہو گئے ،تیزگام ایکسپریس میں آگ بہاولپوراور رحیم یا ر خان کےدرمیان چنی گوٹھ کےمقام پر لگی ،زخمیوں کوٹی ایچ کیولیاقت پور اوربہاولپورمنتقل کردیا گیا،تیز گام کراچی سےبراستہ لاہور راولپنڈی جار ہی تھی ،
ایم ایس کے مطابق 26 لاشوں مٰں سے 18 لاشیں ناقابل شناخت ہیں.
پاکستان ریلوےحکام کے مطابق مسافر ٹرین میں آگ لگنے کے افسوسناک حادثے کے بعد ضلع بھر کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ ریسکیو 1122، پولیس، فائر برگیڈ، سمیت دیگر امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا جب کہ حادثے میں متاثرہ زخمیوں کو ٹی ایچ کیو لیاقت پور، آر ایچ سی چنی گوٹھ اور بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
ٹرین حادثہ، 46 جاں بحق، 18 لاشیں ناقابل شناخت
ٹرین حادثہ، 46 جاں بحق، 18 لاشیں ناقابل شناخت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تلواری اسٹیشن پرتیزگام ایکسپریس کی 3بوگیوں میں آتشزدگی کا افسوسناک واقعہ ہوا، اطلاع ملنے پر ریکسیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں،26 لاشیں تحصیل اسپتال لائی گئیں،42 زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا،
تیز گام آتشزدگی ،پاک فوج کے جوان بھی مدد کو پہنچ گئے
ایم ایس کے مطابق 26 لاشوں مٰں سے 18 لاشیں ناقابل شناخت ہیں.
ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان کے مطابق تیزگام ایکسپریس آتشزدگی میں جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی ہے
ٹرین حادثہ، 38 لاشیں اب تک نکال چکے، ریسکیو ہیڈ
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ضلع بہاولپوراوررحیم یارخان کے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے،ایمرجنسی نافذ کرنے کا مقصد زخمی افرادکے بہترین علاج کویقینی بنانا ہے .