Baaghi TV

Category: کھیل

  • انڈر16 پہلے تین روزہ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کوہرا دیا

    انڈر16 پہلے تین روزہ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا. پاکستان کی انڈر 16 ٹیم بنگلہ دیش کے دورے پر ہے جہاں 29 اپریل کو شروع ہونیوالا تین روزہ میچ تیسرے دن یعنی 01 مئی آج کے دن پاکستان کی شکست کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا. یہ میچ بنگلہ دیش کے شہر فتح اللہ کے سٹیڈیم فتح اللہ خان عثمانی صاحب میں ہو رہا تھا. جس میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا. ایمپائرنگ کے فرائض شفیع الدین احمد اور علی ارمان راجون جبکہ ریفری کے عبداللہ المتیبن نے سر انجام دیئے.بنگلہ دیشی پلیئر شکیب شہر یار مین آف دی میچ بنے.

  • ورلڈ کپ کیلئے عامر میرا پہلا انتخاب ہوتا، وسیم اکرم

    وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اگر میں سیلیکٹر ہوتا تو محمد عامر کو پاکستانی ٹیم کے ورلڈ کپ سکواڈ میں لازمی شامل کرتا،ابھی بھی انکی شرکت کے چانسز موجود ہیں. عامر ایک باصلا حیت نوجوان ہے جس نے کم وقت میں بہت اچھا کھیل پیش کیا ہے. وسیم اکرم پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر رہے ہیں جنہوں نے کرکٹ کی تارخ میں باؤلنگ کے متعدد ریکارڈ بنائے ہیں.

  • محمد حسنین کا خطرناک باؤنسر…! ورلڈ کپ کا بڑا ہتھیار…

    محمد حسنین کا خطرناک باؤنسر…! ورلڈ کپ کا بڑا ہتھیار…

    پی ایس ایل میں شاندار کارکرد گی دکھانے والے محمد حسنین نے انگلیند میں ہونے والے پریکٹس میچ میں بلے باز کو باؤنسر مارا تو بلے باز  کے حوش اڑ گۓ .امپائر نے فورن ڈاکٹرکو میدان میں آنے کا اشارا کر دیا.اس تیزگیند بازکو پاکستان کا اگلا سپرسٹارکہا جارہا ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 30 مئی سے شروع ہورہے ورلڈ کپ میں  محمد حسنین پاکستان کا بڑا ہتھیار بننے کے لیے پر ازم دکھائ دے رہے ہیں.