قصور
درندہ صفت کی 4 سالہ بچی سے زیادتی ملزم بچی کو خون میں لت پت چھوڑ کر فرار ڈی پی او قصور کا نوٹس مقامی پولیس نے بروقت کارروائی کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا
تفصیلات کے مطابق ضلع قصور کے گاؤں تاڑا گڑھ کے رھائشی غفار علی کی بیٹی 4 سالہ حفیظاں بی بی کو ہمسایہ اوباش ملزم ارسلان ورغلا پھسلا کر اپنے گھر لے گیا. اور ملزم نے بچی کو زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا
بچی کی چیخ و پکار سن کر محلہ کے لوگ جمع ہو گئے تو ملزم بچی کو خون میں لت پت چھوڑ کر فرار ھوگیا
ضلع قصور میں معصوم بچے اور بچیوں سے جنسی زیادتی کے واقعات خطرناک حد تک بڑھ چکے ھیں زیادتی واقعات کی میرٹ پر تفتیش نہ ہونا بھی ہے
ڈی پی او قصور صہیب اشرف نے واقع کا فوری طورپر نوٹس لیتے ہوئے مقامی پولیس کو ملزم کی گرفتاری کا حکم دیا جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے واقع کی تحقیقات شروع کر دی ہے
Tag: جنسی زیادتی
-

بچوں سے جنسی زیادتی نا رک سکی،ایک اور واردات
-

مظفرگڑھ:48 گھنٹوں میں جنسی زیادتی کے تین واقعات
ملتان :مظفرگڑھ:48 گھنٹوں میں جنسی زیادتی کے تین واقعات ،اطلاعات کے مطابق مظفرگڑھ پولیس کی طرف سے یہ رپورٹ کیا گیا ہے کہ پچھلے اڑتالیس گھنٹوں میں جنسی زیادی کے تین واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں ،آج ایک اور تازہ واقعہ میں ایک خاتون سے زیادتی کی گئی ،پولیس نے بدھ کو یہاں واقعہ کی اطلاع کے فوراً بعد متاثرہ کا میڈیکل کروانے کے بعد عصمت دری کے ملزم کو گرفتار کرنے اور تعزیرات پاکستان کی متعلقہ شقوں کے تحت مقدمہ درج کرنے کا دعویٰ کیا۔
اس واقعہ میں خان گڑھ تھانے کی حدود میں ایک رکشہ ڈرائیور نے اپنی مسافر لڑکی کے ساتھ زیادتی کی۔
پولیس ذرائع کے مطابق 16 سالہ لڑکی فاطمہ بی بی آٹو رکشہ کے ذریعے حاجی واہ میں اپنی ماموں کے گھر سے نور کبریٰ کے مقام پرجانے کےلیے ایک رکشہ پربیٹھ گئیں ۔یہ ڈرائیور کی شناخت محمد کامران ولد اللہ دتہ کے نام سے ہوئی، اس نے راستے میں اپنی گاڑی کا رخ مبارک پور کے ایک ویران علاقے کی طرف موڑ دیا جہاں اس نے اسے جھاڑیوں کے درمیان جنسی اورجسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔ لڑکی کی چیخ و پکار پر راہگیر جمع ہوگئے جس پر ڈرائیور رکشہ سمیت موقع سے فرار ہوگیا۔
یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ یہ خاتون بعد ازان چل بسی ، پولیس کے مطابق مقدمہ مقتولہ کے والد محمد اعجاز ولد الٰہی بخش کی میڈیکل رپورٹ آنے پر درج کیا گیا۔
اسی تھانے کی حدود میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ مسلسل تیسرا واقعہ ہے۔ گزشتہ روز صبح کی سیر کے دوران ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ملزم نے اس کے بھائی کو اس وقت قتل کر دیا جب ملزم کولڑکیوں کے بھائی نے اس قسم کی حرکات سے منع کرنے کی کوشش کی ۔ ایک اور معاملے میں 13-14 مئی کی درمیانی شب ایک خاتون کو اس کے بچوں کے سامنے ریپ کیا گیا۔
پولیس نے دونوں مقدمات بھی درج کر لیے ہیں لیکن ملزمان ابھی تک فرار ہیں جبکہ ان کی تلاش جاری ہے جس کا دعویٰ کیا گیا تھا۔
- جنسی زیادتی میں ملوث افراد کو سرعام پھانسی دینی چاہئیے تاکہ انہیں دوسروں کے لیے مثال بنایا جاسکے اقرا عزیز
- بشری انصاری کا مولانا طارق جمیل سے جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات کے خلاف احتجاج کرنے کامطالبہ
- اب مزید ناانصافی برداشت نہیں ہوگی اب جنسی زیادتی کے خلاف آواز بُلند کرنے کا وقت آگیا ہے سونیا حسین
- جنسی زیادتی کی ایک سچی کہانی پر مبنی مختصر فلم بلیو-دی کلائیڈو اسکوپ ریلیز
-

19 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
راولپنڈی: پنجاب میں بچوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی ،پولیس نے 19 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں ملزم گرفتار کر لیا-
باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ تھانہ ریس کورس کے علاقے میں میں پیش آیا پولیس کے مطابق نجی انسٹیوٹ میں لیب ٹیکنیشن کا ڈپلومہ کرنے والی کہوٹہ کی رہائشی طالبہ نے بتایا کہ راولپنڈی صدر کی نجی لیبارٹری میں نوکری کرتی رہی ہوں جہاں فیصل فاروق بھی کام کرتا تھا پھر میں گاؤں چلی گئی لیکن اب پیپرز دینے کی وجہ سے اپنی خالہ کے گھر رتہ امرال میں مقیم ہوں۔
مدرسے کے طالب علم سے نازیبا حرکات کرنے والا استاد گرفتار
پولسی کے مطابق طالبہ کا کہنا تھا کہ فیصل فاروق سے اپنا اسٹوڈنٹ کارڈ لینے لیبارٹری گئی تو ملزم نے کہا کارڈ اس کی رہائش گاہ پر پڑا ہے، اس کے ساتھ وہاں گئی تو اس نے ادھر زیادتی کا نشانہ بنایا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایس پی پوٹھوہار کا کہنا ہے کہ لڑکی کا میڈیکل پراسیس کراویا جا رہا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں کروا کر قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
قبل ازیں پنجاب کے شہر پاکپتن میں سات سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی گئی تھی ترجمان پاکپتن پولیس کا کہنا تھا کہ 7 سالہ بچی سےزیادتی کی کوشش کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے، ڈی پی او پاکپتن نصیب اللہ خان نے وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔تھانہ ڈلوریام پولیس نے بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم مختار عرف تارا کو گرفتار کر لیا تھا-
سات سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار
-

پتوکی میں ڈاکوؤں نے 15 سالہ لڑکی کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
قصور: پتوکی میں ڈاکوؤں نے 15 سالہ لڑکی کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
باغی ٹی وی :ڈی پی او قصورمحمد صہیب اشرف کے مطابق متاثرہ لڑکی کو میڈیکل کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔
فیصل آباد: 6 سالہ بچے کے ساتھ مزدور کی مبینہ زیادتی
ڈی پی او قصور کے مطابق پنجاب فرانزک لیب اورکرائم سین یونٹ کی ٹیمیں جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کررہی ہیں۔ ملزمان کی گرفتاری کے لئے سی اے اے اورضلعی پولیس کی 5 ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازنے پتوکی کے علاقے چونیاں بائی پاس پر ڈاکوؤں کی لڑکی سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکڑ جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔ حمزہ شہباز نے ملزمان کی جلد گرفتاری اور متاثرہ لڑکی کوانصاف کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت دی۔
دوست کے ساتھ جانے والی لڑکی اجتماعی زیادتی کے بعد قتل
آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کو جلد گرفتارکرنے کی ہدایت کی ہے انہوں نے کہا کہ ہ بچوں کا جنسی استحصال کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
قبل ازیں پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں حجام نے حجامت کروانے کےلیے آنے والے بچے کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا تھا تھانہ مصطفیٰ آباد پولیس نے بر و قت کارروائی کرتے ہوئے ملزم عثمان کو گرفتار کرلیا تھا پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ملزم عثمان نے مصطفیٰ آباد میں ہئیر ڈریسر کی دکان بنا رکھی ہے، 11سالہ بچہ ہئیر کٹنگ کروانے گیا تو ملزم نے بچے کو ورغلا کر بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا-
حجام کی گیارہ سالہ بچے سے مبینہ زیادتی،ملزم گرفتار
-

فیصل آباد: 6 سالہ بچے کے ساتھ مزدور کی مبینہ زیادتی
فیصل آباد: 6 سالہ بچے کو مدرسے میں کام کرنے والے مزدور نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔
باغی ٹی وی : تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے علاقے ظفروال کے نواحی گاؤں سارو وال میں 6 سالہ بچے سے زیادتی کا مبینہ واقعہ پیش آیا، بچے کے ماموں کی مدعیت میں نامعلوم مزدور کے خلاف درخواست دے دی گئی ہے۔
ماموں نے ملزمان کے ساتھ مل کر اپنی سولہ سالہ بھانجی کواغوا کر لیا۔
پولیس کے مطابق 6 سالہ بچے احسان ساجد کے ماموں نے پولیس کو اطلاع دی کہ ان کے بھانجے کو محلے میں زیر تعمیر مدرسہ میں کام کرنے والے مزدور نے زیادتی کا نشانہ بنایا، احسان گلی میں کھیل رہا تھا کہ مزدور ورغلا کر مدرسے کے اندر لے گیا۔
پولیس نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس علاقے میں پہنچ گئی اور بچے کو میڈیکل کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا، جب کہ اہلخانہ کی درخواست پر تحقیقات شروع کردی ہے تاہم میڈیکل کے بعد حتمی مؤقف دیا جاسکتا ہے۔
تیس برسوں میں ساٹھ طالبات کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا سکول ٹیچر گرفتار
قبل ازیں کراچی میں 8 سالہ بچے کو زیادتی کے بعد ذبح کر دیا گیا پولیس نے ایک ملزم کو حراست میں لے لیا او ر شبہ ظاہر کیا ہے کہ زیادتی میں کئی افراد ملوث ہوسکتے ہیں شاہ لطیف تھانے کی حدود قائد آباد نیشنل ہائی وے ایبٹ فارما میڈیکل کمپنی کے عقب میں واقعے عمر ماروی گوٹھ میں فیصل پبلک اسکول پیالہ ہوٹل کے قریب واقع ایک لائبری کی عقبی گلی سے 8 سالہ بچے کی لاش ملی۔
اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 8 سالہ شاکر حسین ولد عبد الرشید کے نام سے کی گئی، مقتول کو ملزمان نے گلے پر تیز دھار آلے کے ذریعے بے دردی سے شہ رگ کاٹ کر ذبح کیا تھا۔
شادی سے انکار پر 24 سالہ ماڈل قتل،قاتل گرفتار
-

سگا باپ دو نوجوان بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار
بھارت میں 50 سالہ شخص کو اپنی دو نوجوان بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
باغی ٹی وی : بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق ریاست اترپردیش کےشہر میرٹھ کے علاقے عبداللہ پور میں پولیس نے متاثرہ بیٹیوں کی والدہ کی جانب سے شکایت درج کروانے پر 50 سالہ باپ کو اپنی 2 بیٹیوں کے ساتھ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
48 سالہ ماں کا کہنا ہے کہ اس کی 5 بیٹیاں ہیں جن میں سے 2 شادی شدہ ہیں، ایک کی عمر 18 سال ہے جبکہ باقی 2 نابالغ ہیں کچھ عرصہ قبل اس نے اپنے شوہر کو 24 سالہ بیٹی کےساتھ زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا اور اس نے انتباہ کیا کہ وہ اس کے خلاف شکایت درج کرائے گی تو شوہر نے وعدہ کیا کہ وہ اس جرم کو دوباہ نہیں دہرائے گا بعد ازاں نوجوان بیٹی کی شادی کردی گئی اور خیال کیا گیا کہ اب حالات ٹھیک ہو جائیں گے۔
ماں کا مزید کہنا تھا کہ پچھلے کچھ مہینوں میں اپنی 18 سالہ بیٹی کے رویے میں تبدیلی دیکھی تاہم متعدد بار پوچھے جانے پر اس نے بتایا کہ جب میں شہر سے باہر تھی تو والد نے اس کے ساتھ زیادتی کی تھی۔
پولیس کے مطابق والدہ کی جانب سے شکایت درج کروانے کے فوراً بعد ہی والد کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا تھا۔
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرابو ظہبی جانیوالے مسافر سے ایک کلو ہیروئن برآمد
-

کتے کے ساتھ جسمانی تعلق پر خاتون کو ملی کتنی رقم؟ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس کا بھی اعلان
کتے کے ساتھ جسمانی تعلق پر خاتون کو ملی کتنی رقم؟ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس کا بھی اعلان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس نے وارننگ جاری کی ہے کہ خواتین کتوں کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنے سے گریز کریں
یہ وارننگ مغربی افریقہ کے ملک نائجیریا میں جاری کی گئی ہے ، وارننگ مقامی پولیس کی جانب سے دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ کتوں کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنے سے عجیب و غریب قسم کی بیماری پھیل رہی ہے جس کی ابھی تک تشخیص نہیں ہو سکی ،پولیس کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب نائیجریا کی ایک ٹک ٹاکر خاتون نے اپنی ویڈیو میں اس بات کا اعتراف کیا کہ اس نے کتے کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کیے ہیں
ٹک ٹاکر خاتون کا کہنا تھا کہ اس نے کتے کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنے کی قیمت لی ہے، اسے پیشکش کی گئی تھی کہ 1.7 ملین نائجرین نائراجو تقریبا 3279 ڈالر بنتے ہیں وہ ادا کئے جائیں گے اسکے لئے کتے کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنا پڑے گا، خاتون نے پیشکش قبول کی اور ایک رات کتے کے ساتھ گزاری،ٹک ٹاکر خاتون کا کہنا ہے کہ اس نے کوئی قتل نہیں کیا بلکہ ایک رات کتے کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کئے اور بدلے میں جو رقم ملی اس سے اب عیش کر رہی ہوں
ٹک ٹاکر خاتون کی جانب سے ویڈیو سامنے آنے کے بعد مزید کئی خواتین پیسوں کے لئے کتوں کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنے کی خواہشمند تھیں جس کے بعد پولیس نے وارننگ دی اور کہا کہ کتوں کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنے سے عجیب قسم کی بیماری پھیل رہی ہے اس لیے اس سے پرہیز کیا جائے، نائیجریا میں جانوروں کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنے پر 14 برس تک قید کی سزا ہوسکتی ہے
لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص
لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی
کرونا وائرس، بھارت میں 3 کروڑ سے زائد افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ
واٹس ایپ کے ذریعے فحش پیغام بھیجنے والا ملزم ہوا گرفتار، کئے ہوش اڑا دینے والے انکشاف
شادی سے انکار، لڑکی نے کی خودکشی تو لڑکے نے بھی کیا ایسا کام کہ سب ہوئے پریشان
شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟
خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی
جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا
کرونا لاک ڈاؤن کا نتیجہ، کس ملک میں ہو گی دسمبر سے مارچ تک دو کروڑ سے زائد بچوں کی پیدائش؟
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
جسمانی تعلقات سے بھی کیا پھیل سکتا ہے کرونا وائرس؟
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
اچھی نوکری کا جھانسہ دے کر غیر ملکی لڑکی سے کیا گیا گھناؤنا کام
-

سگا باپ ایک سال تک سترہ سالہ بیٹی کے ساتھ کرتا رہا گھناؤنا کام
سگا باپ ایک سال تک سترہ سالہ بیٹی کے ساتھ کرتا رہا گھناؤنا کام
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں سفاک باپ نے اپنی سگی بیٹی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے، گوجرانوالہ کے علاقے کھیالی میں سگے باپ نے 17 سالہ بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کیا، لڑکی کے ماموں عید دینے بہن کے گھر گئے تو اندر سے بھانجی کی رونے کی آوازیں آ رہی تھیں،کمرے میں پہنچے تو دیکھا سفاک باپ سترہ سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا رہا ہے،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے، پولیس کے مطابق لڑکی نے بیان دیا ہے کہ باپ ایک سال سے جنسی زیادتی کر رہا ہے اور خاموش رہنے کا کہتا ہے ،کسی کو بتانے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے
قبل ازیں لاہور میں چودہ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے فوری گرفتار کر لیا ہے، ڈولفن فورس نے کمسن بچی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے، ڈولفن اسکواڈ کو 15 پر کال موصول ہوئی تھی جس پر بچی سے زیادتی کی اطلاع دی گئی ہے ڈولفن اسکواڈ نے کال پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم شہزاد کو گرفتار کرکے تھانہ جوہر ٹاؤن کے حوالے کردیا جب کہ ملزم نے دوران تفتیش اعتراف جرم بھی کرلیا ہے
بیوی کی سفاکی، شوہر کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کروا کر سر اور ہاتھ بدن سے الگ کر لئے
والد،والدہ،بہن، بھانجے،ساس کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار
تبادلہ کروانا چاہتے ہو تو بیوی کو ایک رات کیلئے بھیج دو،افسر کا ملازم کو حکم
معذور بچی کے ساتھ زبردستی گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
20 سالہ لڑکی کو اغوا کر کے کیا گیا مسلسل دو روز گھناؤنا کام
پیار کرنا بن گیا جرم،جوڑے کے گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کرلگوایا گیا چکر
سگی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنے والے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
-

لاہور میں ایک ہی رات میں دو گھریلو ملازمائیں قتل،زیادتی کا بھی شبہ
لاہور میں ایک ہی رات میں دو گھریلو ملازمائیں قتل،زیادتی کا بھی شبہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں جنسی زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی
لاہور میں گھریلو ملازمہ کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا، لاہور میں ایک ہی رات میں دو گھریلو ملازماؤن کی لاشیں ملی ہیں، اسٹیٹ لائف سوسائٹی سے اٹھارہ سالہ ملازمہ کی لاش ملی، مالک نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ کومل نے ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کی ہے، پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال بھجوا دی ہے اور تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
ایک اور واقعہ میں لاہور کے علاقے گلبرگ سے تیرہ سالہ مسکان کو مردہ حالت میں چلڈرن ہسپتال لایا گیا، جھنگ کی رہائشی مسکان قدیر نامی شہری کے گھر میں ملازمہ تھیجسے اس کا ڈرائیور طبی امداد کیلئے چلڈرن ہسپتال لایا، مگر راستے میں ہی دم توڑ گئی پولیس نے ڈرائیور کی مدد سے اس کے مالک قدیر کو حراست میں لے لیا ،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے پولیس نے مالک مکان ، بہنوئی اور والدہ کو حراست میں لے لیا ،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ،وجوہات پوسٹ مارٹم میں سامنے آئیں گی، درج مقدمے میں والد نے اس شبے کا اظہار کیا ہے کہ انکی بیٹی کے ساتھ زیادتی بھی کی گئی ہے
قبل ازیں گوجرخان پولیس نے کاروائی کی اور بارہ سالہ بچی کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم عمرمسعودگرفتار کر لیا، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکےقرارواقعی سزا دلوائی جائےگی۔ خواتین اور بچوں پر تشدد، زیادتی اور ہراسمنٹ کے خلاف راولپنڈی پولیس زیرو ٹالرنس پالیسی کو یقینی بنا رہی ہے،
سال 2021 نے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے اور ملک کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میں خواتین پر تشدد کے 9053 واقعات پیش آئے ہیں روزانہ 15 سے زائد خواتین کسی نہ کسی تشدد کا شکار ہوتی رہیں جبکہ عورتوں پر تشدد کے سب سے زیادہ واقعات شہری علاقوں میں رونما ہوئے۔ دیہی علاقوں میں 30 سے 40 فیصد کیس رپورٹ نہیں ہوئے۔ لاہور مینار پاکستان میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے ساتھ اخلاق سوز واقعہ کا اعلیٰ سطح پر نوٹس لیا گیا۔ 2021 کے دوران دنیا بھر میں خواتین کیخلاف گھریلو تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا جبکہ قصور میں زیر تفتیش مقدمات میں شریک عورتوں کو الٹا لٹا کر ڈنڈے برسائے گئے ۔
پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی
پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا
شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی
نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات
لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا
کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے
-

کمسن بچی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
کمسن بچی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی
لاہور میں چودہ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے فوری گرفتار کر لیا ہے، ڈولفن فورس نے کمسن بچی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے، ڈولفن اسکواڈ کو 15 پر کال موصول ہوئی تھی جس پر بچی سے زیادتی کی اطلاع دی گئی ہے ڈولفن اسکواڈ نے کال پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم شہزاد کو گرفتار کرکے تھانہ جوہر ٹاؤن کے حوالے کردیا جب کہ ملزم نے دوران تفتیش اعتراف جرم بھی کرلیا ہے
ترجمان ڈولفن فورس کا کہنا ہے کہ ملزم متاثرہ لڑکی کا قریبی رشتے دار ہے جو متاثرہ بچی کو ورغلا کر سنسان جگہ پر لے گیا اور بچی کے ساتھ عصمت دری کی ایس پی ڈولفن صاعد عزیز کا کہنا ہے کہ 15 کی کال پر ریسپانس کو یقینی بنایا جارہا ہے
دوسری جانب اوباش شخص نے شادی شدہ خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، سادھوکی کے محمد رفیق کے گھر بابو نامی شخص کا آنا جانا تھا گذشتہ روز محمد رفیق کی بیوی (ش) بی بی گھر میں اکیلی تھی کہ اس دوران بابو نے اْسے زبردستی جنسی درندگی کا نشانہ بنا دیا۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل
بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح نے خاموشی توڑ دی
کزن کے ساتھ بدفعلی،حالت غیر ہونے پر چار سالہ بچے کو گٹر میں پھینک دیا
میاں بیوی اور ان کی کمسن بچی کے اندھے قتل میں ملوث سفاک باپ گرفتار
شادی کے بعد سسر کرتا رہا نئی نویلی دلہن کے ساتھ مسلسل گھناؤنا کام
بیوی کی سفاکی، شوہر کو ہتھوڑے کے وار سے قتل کروا کر سر اور ہاتھ بدن سے الگ کر لئے
والد،والدہ،بہن، بھانجے،ساس کو قتل کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار
تبادلہ کروانا چاہتے ہو تو بیوی کو ایک رات کیلئے بھیج دو،افسر کا ملازم کو حکم
معذور بچی کے ساتھ زبردستی گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار
20 سالہ لڑکی کو اغوا کر کے کیا گیا مسلسل دو روز گھناؤنا کام
پیار کرنا بن گیا جرم،جوڑے کے گلے میں جوتوں کا ہار ڈال کرلگوایا گیا چکر
سگی بیٹی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنے والے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا