سوات سیدو شریف میں ہارن بجانا شہری کیلئے جرم بن گیا آگے گاڑی میں سوار وکیل نے آپے سے باہر ہو کر شہری پر گولی چلا دی،
وکیل کی فائرنگ سے شہری زخمی ہو گیا جسکو فوری طور پراسپتال منتقل کر دیا گیا،تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پولیس کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا،سوات پولیس کے مطابق سیدو شریف میں رش کی وجہ سے ٹریفک جام تھی جسکی وجہ سے شہری نے ایک گاڑی کو ہارن دے کر رستہ مانگنے کی کوشش کی جس پر دوسرے گاڑی میں بیٹھے وکیل نے گولی چلا دی جس کے نتیجے میں شہری شدید زخمی ہو گیا،تاہم واقعے کے بعد وکیل کو گرفتار کر کے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی گئی،
Tag: فائرنگ
-

میری گاڑی کے پیچھے ہارن کیوں بجایا، وکيل نے شہری کو گولی مار دی
-

باپ نے دوسری شادی کیوں کی؟ بیٹے نے سوتیلی ماں اور اسکی بہن کو قتل کر دیا
لاہورکے علاقے الفیصل ٹاؤن میں نوجوان نے فائرنگ کرکے سوتیلی ماں اور اس کی بہن کو قتل کردیا
تھانہ شمالی چھاونی کی حدود میں واقع الفیصل ٹاؤن اے بلاک لاہور کینٹ کے علاقے میں پہلی بیوی سے پیدا ہوئے بیٹے نے اپنے پسٹل سے اپنی سوتیلی ماں اور اس کی بہن کو فائر مار دیے جس سے موقع پر اس کی سوتیلی ماں کی بہن کی موت ہو گئی جبکہ ماں کی ہسپتال میں موت ہو گئی ،
تھانہ شمالی چھاؤنی کی حدود میں واقع الفیصل ٹاؤن اے بلا ک کے رہائشی ناصر صدیق ولد محمد صدیق جس نے تیسری شادی کی ہوئی تھی اس کی دوسری شادی والی بیوی سے ہوئے بیٹے نے گھر میں آ کر موقع پر اپنے دستی پسٹل سے اپنی سوتیلی ماں اور اُس کی بہن پر فائرنگ شروع کردی جس سے موقع پر ناصر کی یہ تیسری بیوی اور اس کی سالی کو فائر لگے ملزم کی سوتیلی ماں کی بہن موقع پر دم توڑ گئی اور اس کی سوتیلی ماں جس کے پیٹ اور سر میں فائر لگا تھا ہسپتال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ، ملزم نے اپنے باپ کو بھی ٹانگوں پر فائر مارا جو اس کی ٹانگ پہ لگے جو ہسپتال میں اس وقت زیر علاج ہے
پولیس کے مطابق ملزم نے والد کے دوسری شادی کرنے پرسوتیلی ماں اوربہن کو قتل کیا فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا ملزم حسن کو اپنے والد ناصر کی دوسری شادی کا رنج تھا جس پر اس نے اپنی سوتیلی ماں ظاہرہ اور اس کی بہن سائرہ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا ملزم کے والد ناصر نے کچھ عرصہ قبل ظاہرہ نامی خاتون سے شادی کی تھی جس پر وہ راضی نہ تھا اور اسی بنا پر قتل کیا اور فرار ہوگیا پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا کر قتل کا مقدمہ درج کرلیا اور ملز م کی تلاش شروع کر دی ہے
پشاور میں پہلی بار خواجہ سراء کو منتخب کر لیا گیا، آخر کس عہدے کیلئے؟
خواجہ سرا کے ساتھ گھناؤنا کام کر کے ویڈیو بنانیوالے ملزمان گرفتار
دوستی نہ کرنے کا جرم، خواجہ سراؤں پر گولیاں چلا دی گئیں
مردان میں خواجہ سرا کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالے ملزما ن گرفتار
خواجہ سرا کے ساتھ بازار میں گھناؤنا کام کرنیوالے ملزمان گرفتار
خواجہ سرا بھی اب سکول جائیں گے، مراد راس
خواجہ سرا کے ساتھ ڈکیتی، مزاحمت پر بال کاٹ دیئے گئے
پشاور پولیس کا رویہ… خواجہ سرا پشاور چھوڑنے لگے
-

بلدیہ ٹاؤن میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن رشید آباد میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم تینوں افراد دم توڑ گئے۔ جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی جگہ سے 5 سال کے بچے کو بھی زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا ہے، بچے کو سول اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے تاہم مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ دوسری جانب تھائی لینڈ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے میں ایک خاتون مسافر نے اپنی بائیں ٹانگ کا کچھ حصہ کھو دیا جب ان کی ٹانگ متحرک گزرگاہ (travelator) میں پھنس گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم سیاح تھائی لینڈ میں بنکاک کے ڈان میوانگ بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ڈومیسٹک پرواز پر سفر کرنے والی تھیں جب وہ صبح 8.30 بجے کے قریب ٹریویلیٹر پر رکھے ہوئے ایک گلابی سوٹ کیس سے ٹکرا گئیں اور گرگئیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
اداکارہ شکیل یوسف چل بسے
جہلم؛ سیشن جج، دو بیٹوں سمیت ڈوب کر جاں بحق
حج کے دوران 6 ہزار سے زائد حجاج کرام ہیٹ سٹروک سے متاثر ہوئے. رپورٹ
نمازِ عید کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب درجن سے زائد قیدی فرار
سڑکوں یا گلی محلوں میں آلائشیں نظر نہیں آنی چاہئیں،نگران وزیراعلیٰ کی ہدایت
سویڈن میں قرآن پاک نذر آتش،مراکش نے اپنا سفیر واپس بُلا لیا
بلوچستان میں بلدیاتی اداروں کے انتخابات کا آخری مرحلہ، جوڑ توڑ اور خرید و فروخت کا عمل عروج پر
خاتون کے گرتے ہی ان کی بائیں ٹانگ ٹریویلیٹر کے کنویئر بیلٹ میں پھنس گئی جس نے اسے شدید نقصان پہنچایا۔ وہاں موجود دیگر مسافروں نے فوری طور پر مشین کو بند کیا تاہم تب تک کافی دیر ہوچکی تھی۔ بعد ازاں ریسکیو ٹیم انہیں دارالحکومت کے بھومیبول ادولیادیج اسپتال لے گئے۔ مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ خاتون اپنی ایک ٹانگ سے محروم ہوگئی ہیں تاہم ڈاکٹرز اس عضو کو بچانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں تاکہ اسے کٹنے سے بچایا جا سکے۔ ائیرپورٹ حکام نے حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ اس دوران، ٹریولیٹر آٹومیٹک واک وے کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے کیونکہ انجینئرنگ ٹیم اس کا معائنہ کرے گی۔ -

مالاکنڈ فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق
خیبر پختونخوا سوات ضلع مالاکنڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔مالاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ کے نواحی علاقے بگردرہ میں رشتے کے تنازع پر مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔
لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد گھر میں سوئے ہوئے تھے کہ رات گئے ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں ناکہ بندی کر کے مرکزی ملزم کوساتھیوں سمیت بریکوٹ سوات سے گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کو آج میڈیا کے سامنے پیش کیا جائے گا ۔ اسسٹنٹ کمشنربٹ خیلہ کے مطابق ملزمان مقتولین کے رشتہ دار ہیں اور واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا۔ واقعے کی ابتدائی رپورٹ درج کر لی گئی ،دوسری جانب مقتولین کے ورثاء نے ملاکنڈ چوک پر احتجاج کر کے تمام ٹریفک کے لئے روڈ بند کر دیا ہے،جس پر ڈی سی بٹ خیلہ نے ورثاء سے درخواست کی ہے کہ واقعے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے،لہذا ورثاء احتجاج ختم کر کے روڈ کو ٹریفک کے لئے کھول دے، -

لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ زبیر نیازی کے کہنے پر کی، ملزم کا بیان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پولیس کاروائیاں جاری ہیں
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل نے اپنے دفتر میں میڈیا نمائندوں سے گفتگوکی ہے جس میں انہوں نے میڈیا کو جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کے حوالے سے آگاہ کیا ہے،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ کی گتھی سلجھ گئی،
سی آئی اے ماڈل ٹاؤن نے کارروائی کی فائرنگ میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ اور پیشہ ور شوٹر محسن عرف لمبا گرفتار کر لیا گیا، ملزم محسن نے اعتراف کیا کہ ایک سیاسی جماعت کے رہنما زبیر خان نیازی کے کہنے پر اپنے ساتھی کے ہمراہ لطیف کھوسہ کے گھر فائرنگ کی،زبیر خان نیازی نے اپنا ایک بندہ نشاندہی کے لیے ساتھ بھجوایا،جس نے لطیف کھوسہ کا گھر دکھایا،دس لاکھ روپے میں معاوضہ طے ہوا، ملزم ایک لاکھ روپے ایڈوانس وصول کر چکا تھا،ملزم بھی سیاسی جماعت کا کارکن ہے اور جلسے .جلوسوں میں زبیرخان نیازی سے تعلق قائم ہوا،ملزم کے مطابق اس کے بعد ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اعتراز احسن کے گھر بھی فائرنگ کرنا تھی،
ملزم سنگین جرائم، اقدام قتل، بھتہ خوری، رابری اور لوگوں کے گھروں پر فائرنگ کے مقدمات کا سابقہ ریکارڈ یافتہ اور تھانہ ملت پارک کے اقدام قتل کے مقدمہ کا مفرور اشتہاری بھی ہے۔
واضح رہے کہ لاہور میں سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی .فائرنگ کے نتیجے میں انکا ڈرائیور زخمی ہو گیا تھا فائرنگ کا واقعہ ڈی ایچ اے میں پیش آیا، فائرنگ کرنے والے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تھے ،سابق گورنر پنجاب اور نامور قانون دان لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ میرے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں میرا ڈرائیور زخمی ہوا، حملہ آور فرار ہوگئے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق سردار لطیف کھوسہ کے گھر کے باہر سےگولیوں کے کئی خول ملے ہیں، گھر پر 7 فائر کئے گئے، گولیاں گھر کے دروازے اور گیراج میں پارک کار میں لگیں
مردہ حالت میں لائی جانے والی لڑکی ٹک ٹاکر نکلی
ایاز امیر کی بہو کا پوسٹمارٹم مکمل،سارہ کے قتل کی وجہ کا تعین نہ ہوسکا
پہلے مارا، گھسیٹ کر واش روم لے گیا،ایاز امیر کے بیٹے نے سفاکیت کی انتہا کر دی
سر پر ڈمبل مارا،آلہ قتل بھی خود برآمد کروایا،ایاز امیر کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج
سارہ انعام کے والد انعام الرحمان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی ہے
-

پشاورہائی کورٹ میں محمود جان کے کیس کی سماعت
قتل مقدمے میں گرفتار سابق ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا محمود جان کی درخواست ضمانت پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی ہے،
:درخواست پر سماعت جسٹس شکیل احمد نے کی، عدالت نے سابق ڈپٹی سپیکر محمود جان کی ضمانت منظوری کرکے رہائی کا حکم دے دیا،یاد رہے کہ ملزم پر تھانہ ریگی کے حدود میں عیسی خیل قوم کے جلوس پر فائرنگ کا الزام ہے،پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے دو افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوئے تھے،فائرنگ کا واقع ملزم کے علاقے عیسی خیل قوم سے زمینی تنازعہ پر سامنے آیا تھا، -

نستہ کے حدود میں فائرنگ کے نتیجےمیں ایک شخص جاں بحق،
چارسدہ تھانہ نستہ کے حدود میں فائرنگ کے نتیجےمیں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہو گئے،
پولیس کے مطابق بشری بی بی ایک شخص تاسیم اللہ کے ساتھ گھر چھوڑ کے آئی تھی ۔ جس پر نستہ پولیس نے بشری کو مردان دار الامان میں جمع کیا جبکہ تاسیم اللہ کو جرم 107 چالان عدالت کے بعد ضمانت مل گئی۔یہ تمام افراد نستہ سےواپس جا رہے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی۔موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے تاسیم اللہ ولد غریب گل ساکن حسن آباد نستہ جان بحق جبکہ غریب گل ولد لعل گل ، وسیع اللہ ولد غریب گل ساکنان حسن آباد نستہ اور پولیس اہلکار طارق شاہ زخمی ہو گئے۔ جنکو علاج و معالجہ جبکہ مقتول کی نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے چارسدہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ نستہ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج رجسٹرڈ کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ھے۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او چارسدہ محمد عارف، ڈی ایس پی سرڈھیری صنوبر خان دیگر پولیس نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقہ کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی گرفتار ی کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
-

سوات مالا کنڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں راہگیر جاں بحق
سوات مالا کنڈ تھانہ بائزئی کے بازار میں کرایہ دار اور مالکان کے درمیان تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق اور پانچ افراد زخمی ہو گئے ہے، لیویز اہلکار کے مطابق تلخ کلامی کرایہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ہوئی جس پر دونوں فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا فائرنگ کے نتیجے میں ایک راہگیر جانبحق ،،جبکہ 5 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے فوری طور مقامی ہسپتال پہنچا دیاگیا۔ لیویز اہلکار نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی۔
-

پسند کی شادی کرنے پر رشتے داروں نے گھر میں گھس کر لڑکی کو قتل کردیا
سکھر: پسند کی شادی کرنے پر رشتے داروں نے گھر میں گھس کر لڑکی کو قتل کردیا۔
باغی ٹی وی : پولیس کے مطابق واقعہ گوٹھ لال مشائخ میں پیش آیا جہاں ملزمان نے لڑکی کے گھر میں گھس کر فائرنگ کی فائرنگ سے لڑکی موقع پر جاں بحق ہوگئی مقتولہ نے مارچ میں پسند کی شادی کی تھی، پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کردی گئی ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔
خیبرمیں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول کی خاتون ٹیچرکو قتل کرنے والےملزم کو گرفتار کرلیا گیا،ملزم مقتولہ کا شوہرہےپولیس کے مطابق ملزم کو بنوں کے آبائی گاؤں ڈومیل سے گرفتار کیا گیا، دوران تفتیش ملزم نے گھریلو جھگڑے پربیوی کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔
ڈی آئی خان :پولیس کی کامیاب کارروائی،ڈکیتی و قتل کا ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار
لنڈی کوتل میں گورنمنٹ گرلز پرائمری اسکول میری خیل کی خاتون ٹیچر اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ اسکول کے رہائشی ایریا میں ہی مقیم تھی گذشتہ رات اسکول میں گھس کر خاتون کو تیز دھار آلےسے قتل کردیا گیا تھا،واقعے کے بعد سے بچے اور شوہر غائب تھے۔
سیالکوٹ :حاجی پورہ تھانہ کے ایس ایچ او بڑی کارروائی،منشیات فروخت کرنے والا بڑا ڈیلر …
دوسری جانب ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے ایک اور کامیابی اپنے نام کرلی، تھانہ کینٹ کی حدود میں چند روز قبل الحافظ بیکری پردوران ڈکیتی اور بے گناہ دکاندار کے قتل پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ عبدالرﺅف بابر قیصرانی نے ایس ڈی پی او سٹی سرکل حافظ محمد عدنان کو خصوصی ٹاسک دیتے ہوئے کیس کو ٹریس کرنے اور وقوعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی-
چنیوٹ: صحافی اور خاتون کے اندھے قتل میں ملوث ڈکیت گینگ کے خطرناک ملزمان گرفتار
ایس ڈی پی او حافظ محمد عدنان نے جدید سائنسی آلات کی مدد سے کیس کو ٹریس آئوٹ کرکے وقوعہ میں ملوث ڈکیت اور قتل کے ملزم شارون ولد جمیل مسیح سکنہ مدینہ کالونی کو گرفتار کرکے ملزم سے آلہ قتل پسٹل بھی برآمد کرلیا۔گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
کلر کہار کے قریب مسافر بس کو خوفناک حادثہ،13 افراد جاں بحق 15 زخمی
-

لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،ڈرائیور زخمی
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے
فائرنگ کے نتیجے میں انکا ڈرائیور زخمی ہو گیا، پولیس موقع پر پہنچ گئی، فائرنگ کا واقعہ ڈی ایچ اے میں پیش آیا، فائرنگ کرنے والے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،سابق گورنر پنجاب اور نامور قانون دان لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ میرے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں میرا ڈرائیور زخمی ہوا، حملہ آور فرار ہوگئے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق سردار لطیف کھوسہ کے گھر کے باہر سےگولیوں کے کئی خول ملے ہیں، گھر پر 7 فائر کئے گئے، گولیاں گھر کے دروازے اور گیراج میں پارک کار میں لگیں
ایس پی کینٹ اویس شفیق فائرنگ کے واقعے کے بعد سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پہنچے پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق لطیف کھوسہ کے گھر پر پستول اور رائفل سے سات فائر کئے گئے ایک گولی گیراج میں موجود ڈرائیور جاوید کو لگی جسے زخمی حالت میں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،پولیس حکام کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج سے حملہ آوروں کی شناخت میں مدد لی جارہی ہے آئی جی پنجاب نے لطیف کھوسہ گھر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی آئی جی پنجاب نے واقعہ کی مکمل تحقیقات،فائرنگ میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی اور کہا کہ سی سی ٹی وی کیمروں اور شواہد کی مدد سے ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائیں،
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ