Baaghi TV

Tag: srk

  • دھرمیندر نے جوان کے لئے شاہ رخ خان کو نیک تمنائوں کا پیغام بھیج دیا

    دھرمیندر نے جوان کے لئے شاہ رخ خان کو نیک تمنائوں کا پیغام بھیج دیا

    بالی وڈ کے سینئر اداکار دھرمیندر نے شاہ رخ خان کو ان کی فلم جوان کے لئے مبارکباد کا پیغام بھیجتے ہوئے ان کے لئے ایک وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر جاری کی اور کہا کہ شاہ رخ بیٹا آپ کے لئے ڈھیروں دعائیں ، میری دعا ہے کہ فلم بہت کامیابی حاصل کرے. ان کا پیغام بھرا یہ وڈیو پیغام دیکھ کر شاہ رخ خان خوشی سے پھولے نہ سمائے . انہوں نے اس کے جواب میں دھرمیندرا کے ساتھ اپنی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کی اور اس کا کیپشن یوں لکھا کہ سر میری فلم کے لئے خوبصورت پیغام اور نیک تمنائیں بھیجنے کا شکریہ . لو یو سر .

    ”میں آپ کے پاس بہت جلد آئوں گا” اور آ کر آپ کو زور سے جپھی ڈالوں گا. یاد رہے کہ جوان فلم ریلیز ہو چکی ہے اور کامیابی سے سینما گھروں میں جاری ہے. بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ بالی وڈ میں دھرمیندرا اور ہیما مالنی ہی شاہ رخ خان کو لانے والے ہیں. اور جب شاہ رخ خان کیرئیر بنانے کےلئے جدوجہد کررہے تھے تو ان دنوں دھرمیندرا نے کنگ خان کا بہت ساتھ دیا یہاں تک کہ ہیما مالنی کی ایک فلم میں بھی اداکار نے کام کیا.

    ندا یاسر آن لائن شاپنگ کرکے ہو گئیں پریشان

    5 کروڑ میں وکالت کی ڈگری خریدنے کا الزام غلط ہے ماورا حسین

    میں کم عمری میں شادی کے حق میں ہوں سنگیتا

  • شاہ رخ خان کی فلم جوان آج ریلیز ہو گئی

    شاہ رخ خان کی فلم جوان آج ریلیز ہو گئی

    بالی وڈ‌کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم جوان آج سینما گھروں کی زینت بن گئی ہے . شاہ رخ خان نے اس فلم کی پرموشن جم کر کی ہے. یہاں تک کہ دبئی کے برج خلیفہ پر فلم کا ٹریلر تک جاری کیا گیا. کہا جا رہا ہے کہ فلم نے پہلے ہی دن ریکارڈ توڑرش لیا ہے. اور ایڈوانس بکنگ میں تو فلم پہلے ہی سپر ہٹ ہو چکی ہے. جوان فلم کو دیکھنے کےلئے شائقین سینما گھروں میں جوک در جوک جا رہے ہیں ، سینما گھروں کے اندر اور باہر اس قدر رش ہے کہ پائوں دھرنے کی جگہ نہیں ہے. ہر کوئی اپنے پسندیدہ اداکار شاہ رخ خان کی فلم دیکھنے کےلئے بے تاب ہے اور اس فلم کو دیکھنے کےلئے وہ کوئی بھی قیمت دیکر کر ٹکٹ لینے کوتیار ہے.

    اس فلم کی ریلیز پر بھارت میں باقاعدہ کئی علاقوں میں جشن کا سماں ہے. اور لوگ بہت خوش ہیں کہ ان کی فلم سینما گھروں کی آخر کار زینت بنی ہے. یاد رہے کہ فلم میں شاہ رخ خان نے حقیقت میں اپنے بال اتروائے ہیں . اپنے تیس سالہ کیرئیر میں کبھی ایسا نہیں ہواکہ شاہ رخ خان فلم کی خاطر گنجے ہوئے ہوں. پٹھان کے بعد س سال کنگ خان کی یہ ریلیز ہونے والی دوسری فلم ہے. ویک اینڈ پر پتہ چلے گا کہ فلم ن ے درحقیقت کتنا بزنس کیا لیکن ایڈوانس بکنگ میں تو فلم ریکارڈ بنا رہی ہے.

    موجود دور میں مجھ سے کام لینے والا کوئی نہیں میرا

    حمائمہ ملک نے بشری اقبال کے ساتھ کھڑی ہو گئیں

    احسان فراموش میں مومنہ اقبال کی اداکاری نے شائقین کے دل موہ لئے

  • جوان کی ریلیز سے قبل باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم

    جوان کی ریلیز سے قبل باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم

    بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے ڈوبتے ہوئے بالی وڈ کو سہارا دیا تھا، اس فلم نے کامیابی کے نئے ریکارڈز قائم کیے۔ پٹھان کے بعد شائقین کی شاہ رخ خان سے توقعات مزید بڑھ گئی ہیں۔ جبکہ انکی فلم جوان ریلیز ہونے میں تین دن ہیں تو فلم کی ایڈوانس بکنگ شروع کر دی گئی ہے۔کہا جارہا ہے کہ تین دن میں دس لاکھ سے زیادہ ٹکٹس فروخت ہوئے ہیں۔ جوان فلم نے پٹھان اور غدر ٹو کا ایڈوانس بکنگ میں ریکارڈ توڑ دیا ہے۔یوں جوان نے ایڈوانس بکنگ کے زریعے ریلیز سے قبل ہی ایک سو پچیس کروڑ کا بزنس کر لیا۔

    ”پہلے دن دو گھنٹوں میں چالیس ہزار ٹکٹس فروخت یوئے ہیں”۔ یاد رہے کہ اس فلم کے زریعے شاہ رخ خان فلم پٹھان کے بعد سینما گھروں میں واپسی کررہے ہیں۔ کنگ خان فلم کو لیکر کافی پرجوش ہیں۔ انکا کہنا ہے جوان فلم روٹین سے ہٹ کر ہے اور میرا کردار بہت پسند کیا جائیگا. شاہ رخ خان نے پچھلے دنوں دبئی کے برج خلیفہ جا کر میں اپنی فلم کا ٹریلر ریلیز کیا اور وہاں موجود لوگوں‌کو ان کے سوالوں کا جواب بھی دیتے رہے اور ان سے کہا کہ فلم میں‌پہلی بار حقیقت میں‌گنجا ہوا ہوں جا کر ضرور دیکھیے گا کیا پتہ پھر یہ موقع ملے نہ ملے.

    راکھی عمرہ کرکے بھی نہیں بدلی عادل درانی

    بجلی کے بلوں پر فنکار سراپا احتجاج

    میری بڑی بہن نے میرے لئے والدین سے مار کھائی سبینا فاروق

  • شاہ رخ خان اپن مداحوں کے لئے گنجے ہو گئے

    شاہ رخ خان اپن مداحوں کے لئے گنجے ہو گئے

    شاہ رخ خان جو کہ آج کل اپنی فلم جوان کی پرموشن میں‌مصروف ہیں ، دبئی کے برج خلیفہ میں انہوں نے اپنی فلم کا ٹریلر لانچ کیا تو اس موقع پر اپنے مداحوں کو بتایا کہ فلم میں‌پہلی اور آخری بار گنجا ہوا ہوں، سمجھ لیجیے آپ لوگوں کے لئے گنجا ہوا ہوں، 7 ستمبر کو ریلیز ہونے والی اس فلم میں شاہ رخ خان 5 سے زیادہ مختلف کردار ادا کرتے نظر آ رہے ہیں۔ ان میں سے ایک کردار گنجے کا بھی ہے۔ برج خلیفہ میں جوان لانچ کے دوران اداکار نے اپنے مداحوں سے کہا کہ وہ فلم دیکھیں اور اسے اپنا پیار دیں کیونکہ وہ ان کے لیے اس میں گنجے تک ہوئے ہیں. انہوں نے یہ کہا کہ یہ وہ چیز ہے جو میں‌نے اپنی پوری زندگی میں ایک بار بھی نہیں کی.

    ”یہ پہلا اور آخری موقع ہے جب میں گنجا ہوا ہوں۔” ابھی آپ لوگوں کے لیے میں گنجا بھی ہو گیا ہوں تو اسی کی عزت کے لیے سینما گھرچلے جانا۔ کیا پتا دوبارہ موقع ملے نہ ملے مجھے گنجا دیکھنے کا۔واضح رہے کہ اس فلم کا ٹریلر دیکھ کر سلمان خان نے کہا تھا کہ یہ فلم شاہ رخ خان کے کیرئیر کی بہترین فلم ثابت ہو گی .

     

    شوہر کیسا ہونا چاہیے بتا کر صنم جنگ پھنس گئیں شدید مشکل میں

    امر خان نے ڈرامہ سیریل حادثہ کی حمایت کر دی

    زنبیر کپور کی کنٹرورسی ہوئی تو ٹوٹ گئی ماہرہ خان

  • شاہ رخ خان سے ملنے کےلئے مداح نے پورا ریسٹورانٹ بک کروا لیا

    شاہ رخ خان سے ملنے کےلئے مداح نے پورا ریسٹورانٹ بک کروا لیا

    شاہ رخ خان جو کہ بڑے پیمانے پر اپنی فلم جوان کی ریلیز کی تیاریاں کررہے ہیں ، عالمی سطح پر ریلیز کی جانے والی اس فلم کا چنئی میں ایک ایونٹ رکھا گیا اس کے بعد دبئی کے برج خلیفہ پر ایونٹ رکھا گیا. اس تقریب کا ایک وڈیو کلپ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کنگ خان کی مداحوں کے ساتھ خوب ہنسی خوشی کے ساتھ گفتگو کررہے ہیں ان کے نعرے بازی کا بھی جواب دے رہے ہیں. ہمیشہ کی طرح، بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کو خوب محظوظ کیا جو برج خلیفہ میں ٹریلر لانچ کے موقع پر موجود تھے. برج خلیفہ پر جوان کے ٹریلر کی نمائش سے پہلے شاہ رخ خان نے سامعین سے خطاب کیا اور اپنی فلم کے بارے میں‌بتایا .

    ا”سی دوران شاہ رخ خان کو بتایا گیا کہ ان سے ملنے کےلئے ایک شخص نے پورا ریسٹورانٹ ہی بک کروا لیا ہے.” شاہ رخ خان نے مطلع کرنے والے سے کہا کہ اُن سے کہو رات کا کھانا تیار رکھیں میں آ‌رہا ہوں. یاد رہے کہ شاہ رخ خان کی جواب فلم اسی سال ریلیز ہو رہی ہے اور شاہ رخ خان کے مقابلے میں دپیکا پڈوکون دکھائی دیں گی.

    شوہر کیسا ہونا چاہیے بتا کر صنم جنگ پھنس گئیں شدید مشکل میں

    امر خان نے ڈرامہ سیریل حادثہ کی حمایت کر دی

    زنبیر کپور کی کنٹرورسی ہوئی تو ٹوٹ گئی ماہرہ خان

  • شاہ رخ خان ہم سے بہت زیادہ سمجھدار رہا ہے گوندا

    شاہ رخ خان ہم سے بہت زیادہ سمجھدار رہا ہے گوندا

    بالی وڈ‌ کے معروف اداکارہ گوندا کا کپل شرما کے ساتھ انٹرویو کا ایک کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ کنگ شاہ رخ خان کی تعریفیں کرتے ہوئے نظر آرہےہیں. وہ کہہ رہےہیں کہ شاہ رخ خان کام کے معاملے میں‌ہم سے بہت زیادہ سمجھدار رہا ہے. اس نے بہت ہی چھوٹی عمر میں بہت اچھی اور کام کی باتیں سیکھ لی تھیں، اسکی فلموں کی چوائس بہت اچھی رہی اس نے سوچ سمجھ کر ہر پراجیکٹ سائن کیا اور جو نشانہ اس نے لگایا وہ درست لگتا رہا. گوندا نے کہا کہ شاہ رخ خان تبہی تو کنگ خان ہے. ہم سب میں سے وہ بہت زیادہ سمجھدار ہے. ہم شاید اس کی طرح فلموں کی چوائس کے حوالے سے فیصلے نہیں کر سکے.

    انہوں نے کہا کہ” شاہ رخ خان کے والدین بہت جلدی اس دنیا سے چلے گئے تھے، خدا کے آسرے اس نے محنت کی کیرئیر بنانے نکلا ”اور کامیابی نے اسکے قدم چومے. انہوں نے کہاکہ خدا نے اسکو دراصل گود لے لیا تھا، اور جن کو خدا گود لے لیا کرتا ہے وہ بہت کامیابی حاصل کرتے ہیں. شاہ رخ خان نے ثابت کیا ہے کہ وہ ایک کامیاب انسان ہیں اور وہ اسی لئے ہم سب کی انسپریشن ہیں.

    میری ماں حیات ہوتیں تو آج میں شادی شدہ ہوتی نازش جہانگیر

    مجھ پر فحاشی کا الزام لگا کر جھوٹی ایف آئی آر کاٹی گئی ہیں پائل …

    سرمد کھوسٹ کی مستنصر حسین تار ڑ کے ساتھ ملاقات

  • سشمیتا سین کس خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنا چاہیں گی ؟‌

    سشمیتا سین کس خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنا چاہیں گی ؟‌

    سشمیتا سین کا شمار ہندی فلم انڈسٹری کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے انہوں نے 2020 میں آریا کے نام سے ایک ویب سیریز کے ساتھ شوبز میں اپنی واپسی کی . اس ویب سیریز کے بعد سشمیتا سین ایک بار پھر خبروں میں اپنی اداکاری کی وجہ سے رہیں. سشمیتا سین کو آٹھ سال کے بعدان کے مداح دیکھ پائے ہیں. ان کا حال ہی میں ایک انٹرویو ہوا ہے جس میں‌ان سے مختلف سوالات ہوئے ، انہوں نے جیسا کہ شاہ رخ خان اور سلمان خان دونو‌ں کے ساتھ کام کیا ہے تو پوچھا گیا کہ وہ کیا سمجھتی ہیں کہ ان کی کمیسٹری کس کے ساتھ زیادہ اچھی ہے سلمان خان یا شاہ رخ خان تو.

    انہوں نے اس سوال پر ایک ”زور دار قہقہ لگایا اور کہا کہ دونوں کے ساتھ میری بہت مختلف کیمسٹری رہی ہے” . میری سلمان کے ساتھ زیادہ دوستانہ کیمسٹری تھی۔ یہ غنڈہ دوست کی طرح تھاجبکہ شاہ رخ خان کے ساتھ زرا رومانوی آن سکرین کیمسٹری رہی. ان سے یہ سوال ہوا کہ دوبارہ ان دونوں میں سے کس کے ساتھ کام کرنا چاہیں گی تو انہوں نے مسکراہٹ کے ساتھ جواب دیا اور کہا کہ دونوں ہی بہت پیارے ہیں دونوں کے ساتھ کام کرنا چاہوں گی.

    رابی پیرزادہ کے آفس میں چوری ہو گئی

    شہروز سبزواری کی سالگرہ اہلیہ صدف کا خوبصورت سوشل میڈیا نوٹ

    کینڈین شہریت چھوڑ کر وطن سے محبت کا اظہار کیا ہے اکشے کمار

  • سہانا خان نے ضرورتمند خاتون کو دیا صرف 1 ہزار روپیہ ، اداکارہ تنقید کی زد میں

    سہانا خان نے ضرورتمند خاتون کو دیا صرف 1 ہزار روپیہ ، اداکارہ تنقید کی زد میں

    بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان جو کہ خود بھی ماڈلنگ کرنے لگ گئی ہیں اور بہت جلد ذویا اختر کی فلم سے ڈیبیو کرنے جا رہی ہیں، سہانا خان شاہ ر‌خ خان کی بیٹی ہونے کی وجہ سے کافی زیادہ خبروں میں رہتی ہیں ، وہ جہاں جاتی ہیں اور جو بھی کرتی ہیں میڈیا اسکو کوریج دیتا ہے.حال ہی میں سہانا خان اور گوری خان معروف ڈیزائنر فالگنی پیکاک کے پاس گئیں وہاں سے جب باہر نکلیں تو ان کے پیچھا ایک ضرورت مند خاتون نے کرنا شروع کر دیا ، سہانا نے پہلے ان کی طرف نہیں دیکھا پھر اپنے پرس سے ایک ہزار روپیہ نکال کر اس کو دیدیا.

    ”اس سارے واقعہ کو وڈیو میں قید کر لیا گیا ”، اس کے بعد سہانا خان پر شدید تنقید کی گئی اور کہا گیا کہ سہانا کا والد شاہ رخ خان اتنا بڑا آدمی ہے اور بیٹی نے ایک ضرورتمند خاتون کو صرف ایک ہزار روپیہ دیا. تاہم سہانا کی جانب سے اس قسم کی تنقید پر کسی قسم کا رد عمل نہیں دیا گیا. یاد رہے کہ سہانا خان اور گوری خان اکثر خبروں میں رہتی ہیں لیکن انہوں نے کبھی کسی قسم کی تنقید کا جواب نہیں دیا .

    ماہرہ کے ساتھ کام کرنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا خلیل الرحمان کا ایک …

    فہد مصطفی کیفی خلیل کے دیوانے نکلے

    خلیل الرحمان ہر چیز اچھی نہیں لکھتے ثروت گیلانی

  • کاجول کا شاہ رخ خان کے بارے میں ایک بڑا انکشاف

    کاجول کا شاہ رخ خان کے بارے میں ایک بڑا انکشاف

    بالی وڈ اداکارہ کاجول کی جوڑی کو کنگ خان کہلائے جانے والے شاہ رخ خان کے ساتھ ہمیشہ ہی بہت سراہا گیا ہے. آج بھی شائقین ان دونوں کو ایک ساتھ دیکھنے کےلئے بے تاب رہتے ہیں. کاجول اور شاہ رخ خان کی ایک ساتھ کام کرنے کی وجہ سے بہت اچھی انڈر سٹینڈنگ ڈویلپ ہو چکی ہے. لہذا یہ بہترین دوست بھی مانے جاتے ہیں. تاہم کاجول نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہےکہ شاہ رخ خان جب سیٹ پر ہوتے ہیں تو اپنے تو انہوں نے ڈائیلاگ یاد کئے ہی ہوتے ہیں لیکن باقیوں کے بھی کر لیتے ہیں. کوئی سیٹ پر اپنا ڈائیلاگ بھولتا ہے تو اداکار فورا سے اسے یاد کروا دیتا ہے. اور میں حیران ہوجاتی ہوں.

    انہوں نے کہا کہ میں یہ سوچتی ہوں کہ کوئی انسان سیٹ پر موجود تمام لوگوں کے تین تین صفحوں کے ڈائیلاگز کیسے یاد کر سکتا ہے اور شاہ رخ خان ایسے ہی ہیں. کاجول نے کہا کہ ان کی یہ عادت اچھی بھی ہے اور بری بھی. لیکن جو بھی ہے شاہ رخ خان نے ہمیشہ ثابت کیا ہے کہ وہ الگ ہیں اور سب سے ہٹ کر ہیں . ”اور میں سمجھتی ہوں کہ میری ان کے ساتھ بہت دوستی ہے ”، بہت دوستی ہونےکے باوجود ہم ایک دوسرے بہت زیادہ رابطہ نہیں کرتے لیکن جہاں ملتے ہیں ایکدوسرے کو بہت زیادہ عزت اور احترام دیتے ہیں .

    خوشبو کی محفل تھیٹر میں شوبز شخصیات کے ہمراہ پریس کانفرنس

    سجل اور بلال عباس کو شادی کے مشورہ کس نے دیا؟‌

    ‘کون بنے گا کروڑپتی’ کا نیا سیزن 14 اگست سے شروع ہوگا

     

  • اکشے کمار نے مجھ پر گھڑی چوری کرنے کا الزام لگا دیا جاوید شیخ

    اکشے کمار نے مجھ پر گھڑی چوری کرنے کا الزام لگا دیا جاوید شیخ

    سینئر اداکار جاوید شیخ جو کہ بالی وڈ میں‌سپر سٹارز کے ساتھ کام کر چکے ہیں انہوں نے اوم شانتی اوم میں شاہ رخ خان اور نمستے لندن میں اکشے کمار کے ساتھ کام کیا ، اپنے حالیہ انٹرویو میں انہوں نے بالی وڈ‌سٹارز کے ساتھ کام کرنے کے وقت کو یاد کیا اور کہا کہ شاہ رخ خان اور اکشے کمار بہترین اداکار ہونے کے ساتھ ساتھ اچھے انسان اور اچھی حس مزاح بھی رکھتے ہیں. مجھے یاد ہے کہ میں اور اکشے کمار نمستے لندن کے سیٹ پر ایک ساتھ کام کررہے تھے ، میں ایک دن سونے کی گھڑی پہن کر چلا گیا ، وہ گھڑی اکشے کو بہت پسند آ گئی اور اس نے اس حوالے سے ایک مذاق کرکے سب کو حیران کر دیا.

    اکشے کمار نے سیریس انداز میں اپنے مینجر سے چلا کر کہا کہ میں نے تمہیں کہا تھا کہ میری گھڑی جاوید شیخ جی کو نہ دینا کیوں دی اس کو گھڑی ، یہ سن کر سیٹ پر سناٹا چھا گیا سب سمجھے اکشے سیریس ہے لیکن خود ہی اکشے نے بھانڈا پھوڑ دیا کہ میں مذاق کررہا ہوں یوں سیٹ پر سب کی ہنسی کے فوارے چھوٹ پڑے .

    کسی کو پانے کا ٹھان لوں تو پا لیتا ہوں حسن احمد

    شان کے ساتھ کبھی کام نہیں کروں گا معمر رانا

    شاہد آفریدی کو ولن کا کردار دوں گا خلیل الرحمان قمر