Baaghi TV

Author: +9251

  • تشدد کے بغیرجنسی زیادتی کی اجازت ہونی چاہیے، خواتین تعاون کریں، مودی بل پاس کریں،ڈینئیل شروان

    تشدد کے بغیرجنسی زیادتی کی اجازت ہونی چاہیے، خواتین تعاون کریں، مودی بل پاس کریں،ڈینئیل شروان

    نئی دہلی :تشدد کے بغیرجنسی زیادتی کی اجازت ہونی چاہیے،مودی بل پاس کریں ، مجھے امید ہےکہ مودی میری تجویزکوقبول کرلیں گے ، یہ تجویزاورحکومت کو بل پاس کرنے کا مشورہ بھارت کے مشہورفلم میکرڈینئیل شروان نے دیا ہے

     

    https://gulfnews.com/world/asia/india/indian-film-maker-daniel-shravan-suggests-legalising-rape-without-violence-1.68253109

    باغی ٹی وی کے مطابق بالی وڈ کے معروف فلم سٹار،فلم میکرڈینئیل شروان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے عزائم کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہےکہ تشدد کے بغیرجنسی زیادتی سے دونوں فریق محفوظ رہیں گے ،ڈینئیل شروان کہتے ہیں‌کہ مودی اس سلسلے میں بہت جلد بل لائیں اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ معاشرے سے تشدد ختم ہوجائے گا

    پنجاب بدلنا ہےتوچوہدری پرویزالٰہی کووزیراعلیٰ‌ بنادیں‌

    اپنے تاثرات میں‌ڈینئیل شروان کہتے ہیں کہ کسی کی عزت لوٹنا ، جنسی زیادتی کرنا کوئی عیب نہیں ہے ،مسئلہ یہ ہےکہ ریپ کرنے والا تشدد نہ کرے

    حکومت کودس دن اور مل گئے، عدالت نے نیلسن منڈیلا کا حوالہ دے کرکچھ اشارہ دے دیا

    ڈینئیل شروان اپنے عزائم اورمنصوبوں کےبارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہتا ہےکہ میری تجویزیہ ہےکہ عورتوں کواس مقصد کے لیےتیاررہنا چاہیے اورجنسی زیادتی کرنے والے کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے ، خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنے پاس کنڈوم ضرور رکھیں ،تاکہ بوقت ضرورت دقت کا سامنا نہ کرنا پڑے

    اسے کہتے ہیں تبدیلی !بجلی سے محروم دیہاتوں کوسولرپرمنتقل کرنےکا منصوبہ

    ڈینئیل شروان کہتے ہیں‌کہ جب جنسی زیادتی کرنے والا خواہش پوری کرنے کے لیے کوشش کرے تو عورت کو چاہیے کہ وہ اس شخص کو کنڈوم تھما دے اوروہ جنسی زیادتی کرنے والا خوش دلی سے زیادتی کرے گا تو پھرتشدد اور سختی کی ضرورت پیش نہیں‌ آئے گی ،

    جہالت یا عدم برداشت ؟ گوبرپھینکنے سے منع کرنے پرہمسائے کا خاتون پرتشدد

    بھارتی معروف فلم میکرڈینئیل شروان کہتے ہیں‌ کہ تشدد تب ہی ہوتا ہے جب جنسی خواہش پوری کرنےوالے کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے تووہ اس وقت جزبات پرقابونہیں پاسکتا توپھر اس کانتیجہ تشدد کی صورت میں‌ ہی نکلتا ہے

    تحریک انصاف کا کرپشن کے بعد مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن –از… فردوس جمال

    ہالی وڈ کے مشہور فلم سازڈینئیل شروان کہتے ہیں ان حالات کے تناظرمیں میری مودی کو یہ تجویز ہےکہ وہ قانون سازی کریں اور بغیر تشدد کے جنسی زیادتی کرنے کا بل پاس کرکے جنسی زیادتی کرنے والوں کی خواہش کااحترام کریں ،جب قانون بن جائےگا توپھرحالات بہتر ہوجائیں‌ گے

    برطانیہ میں‌ "4 رکنی شام کانفرنس” سربراہوں کا مسئلہ شام حل کرنے پر زور

  • کرکٹرمحمد حفیظ اب کس حالت میں ہیں ، بیٹی نے بتا دیا

    کرکٹرمحمد حفیظ اب کس حالت میں ہیں ، بیٹی نے بتا دیا

    لاہور:کرکٹرمحمد حفیظ اب کس حالت میں ہیں ، بیٹی نے بتا دیا،اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے اپنی بیٹی کی طرف سے جوتصویرشیئر کی ہے وہ اس وقت سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہے،

    پنجاب بدلنا ہےتوچوہدری پرویزالٰہی کووزیراعلیٰ‌ بنادیں‌

    ذرائع کےمطابق کرکٹرمحمد حفیظ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرایک خاکہ پوسٹ کیا ہے اور ساتھ یہ بھی لکھا ہےکہ یہ جومیراخاکہ اورتصویرکشی کی گئی ہے یہ ان کی ننھی سی بیٹھی کی کوشش ہے،محمد حفیظ کہتے ہیں کہ میری بیٹی ایمان نے جومیرا تصورپیش کیا ہے یہ ایک نئی زندگی کی شروعات ہے

     

    محمد حفیظ لکھتے ہیں‌ کہ یہ ان کے لیے اپنی بیٹی کے طرف سے ایک اعزاز ہے ،اب وہ واقعی اسی امید کے ساتھ آگے بڑھیں گے یاد رہےکہ اس تصویرمیں محمد حفیظ کی بیٹی ایمان نے اپنے والد محترم کرکٹرمحمد حفیظ کوایک ہوشیار،بہادراورنڈرکے طورپرپیش کیا ہے

  • ملتان غیرت کے نام پر قتل کی لرزہ خیز واردات

    ملتان غیرت کے نام پر قتل کی لرزہ خیز واردات

    ملتان (نمائندہ باغی ٹی وی )پرانا شجاع آباد روڈ پر اڈہ مہے والا میں غیرت کے نام پر قتل کی لرزہ خیز واردات
    شوہر نے بیوی ، بیٹی اور بیوی کے مبینہ آشنا کو چھریوں کے وار کر کے قتل کر دیا ، ذرائع
    قتل ہونے والوں میں مرتضٰی ، شمشاد مائی اور 10 ماہ کی بچی کرن شامل ہے ، پولیس
    پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف
    واقعہ بظاہر غیرت کے نام پر قتل کا لگتا ہے ، ایس پی انویسٹی گیشن رب نواز تلہ
    ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں ، ایس پی انویسٹی گیشن ۔ رپورٹ رانا اظہر منیر نمائندہ باغی ٹی وی ملتان شجاع آباد

  • میجراکرم شہید کا48 واں یوم شہادت ،خصوصی تقریبات کا اہمتام

    میجراکرم شہید کا48 واں یوم شہادت ،خصوصی تقریبات کا اہمتام

    لاہور:قوم آج اپنے ہیرو،اپنے بہادرسپوت میجرمحمد اکرم کا48 واں یوم شہادت آج منارہی ہے،میجر محمد اکرم کو ہیرو آف ہلی کے نام سے شہرت ملی، شہید کو اعلیٰ ترین فوجی اعزاز نشان حیدر سے بھی نوازا گیا۔

    پنجاب بدلنا ہےتوچوہدری پرویزالٰہی کووزیراعلیٰ‌ بنادیں‌

    میجرمحمد اکرم 4.اپریل 1938 کوضلع گجرات کے علاقہ ڈنگہ میں پیدا ہوئے،ابتدا میں وہ نان کمیشنڈ عہدے کے لئے منتخب ہوئے مگر پھر خصوصی امتحانات پاس کرنے اور ملٹری اکیڈمی کاکول سے تربیت حاصل کرنے کے بعد 13.اکتوبر1963 کو بحیثیت سیکنڈ لیفٹیننٹ پاک فوج کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ سے وابستہ ہوئے۔

    حکومت کودس دن اور مل گئے، عدالت نے نیلسن منڈیلا کا حوالہ دے کرکچھ اشارہ دے دیا

    سن 1965 میں انہیں کیپٹن پرترقی ملی اور پاک بھارت جنگ میں ظفروال سیکٹر میں خدمات سرانجام دیں،7 جولائی 1968کو انہیں مشرقی پاکستان میں متعین کیا گیا جبکہ 1970 میں انہیں میجر کے عہدے پرترقی دے دی گئی۔

    اسے کہتے ہیں تبدیلی !بجلی سے محروم دیہاتوں کوسولرپرمنتقل کرنےکا منصوبہ

    قوم کے اس شاہین کو1971 کی جنگ کے آغاز کے وقت وہ ہلّی ضلع دیناج پور میں فرینٹیر فورس رجمنٹ کی ایک کمپنی کی قیادت کررہے تھے،انہوں نے دوہفتے تک دشمن کوپاکستان کی سرزمین پرایک انچ بھی آگے نہ بڑھنےدیا اوردشمن کےاوسان خطاکردیئے وہ بے مثال جرات و استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آخری دم تک لڑے۔

    جہالت یا عدم برداشت ؟ گوبرپھینکنے سے منع کرنے پرہمسائے کا خاتون پرتشدد

    میجرمحمد اکرم شہید نے 5 دسمبر 1971 کومادروطن کیلئے اپنی جان قربان کردی ،ان کی لازوال بہادری اور شجاعت پر دشمن بھی داددیئے بغیرنہ رہ سکا۔میجراکرم کی جرات کوسراہتے ہوئے حکومت پاکستان نےانہیں ملک کاسب سے بڑاعسکری اعزازنشان حیدرعطا کیا، وہ بنگلہ دیش میں بوگرا کے مقام پرآسودۂ خاک ہوئے۔

    تحریک انصاف کا کرپشن کے بعد مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن –از… فردوس جمال

  • شہبازشریف نے جس دن سچ بولا ان کی سیاست ختم ہوجائے گی،شیخ رشید نے ایسا کیوں کہہ دیا

    شہبازشریف نے جس دن سچ بولا ان کی سیاست ختم ہوجائے گی،شیخ رشید نے ایسا کیوں کہہ دیا

    شہبازشریف نے جس دن سچ بولا ان کی سیاست ختم ہوجائے گی،شیخ رشید نے ایسا کیوں کہا

    باغی ٹی وی کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہےکہ 14دسمبر کو واہگہ بارڈر ٹرین شروع کریں گے ،حکومت ریلوے کی ترقی کے لیے کوشاں ہے.تاریخ میں پہلی بار ریلوے مسافر میں اضافہ ہوا ہے .ایم ایل ون سےایک لاکھ افراد کو روزگارملےگا.ایم ایل ون کا1872کلومیٹرتک نیا ٹریک ہوگا،ایم ایل ون کے ٹریک میں کوئی پھاٹک نہیں ہوگی،نوازشریف کے ساتھ ٹوکن کے طور پر شہبازشریف بھی گئے ہیں،شہبازشریف جب لندن جاتے ہیں کوئی نیا شگوفہ کھلاتے ہیں،شہبازشریف نے جس دن سچ بولا ان کی سیاست ختم ہوجائے گی،آپ مطالبہ کرتے ہیں الیکشن کمیشن شفاف ہونا چاہیے توپھر کیوں اپنی پسند کا جج لگواتے ہیں،اتفاق رائے سے الیکشن کمشنر لگوایاپھر 2018الیکشن کے نتائج کیوں نہ تسلیم کیے گئے؟ہمیں من پسند نہیں،اچھا جج لگانا چاہیے،شہبازشریف لندن میں اجلاس بلا رہے ہیں،فضل الرحمان دسمبر کی بات کررہے ہیں،سال بھی بتائیں،مجرم نوازشریف باہر جاسکتا ہے تو ملزم آصف زرداری کو بھی جانا چاہیے،چیئرمین سینیٹ تبدیل نہیں کرسکے،وزیراعظم کیسے تبدیل کریں گے؟

    شیخ رشید نے کہا کہ جن کے گھر سے14ووٹ کم آئے ہوں وہ تبدیلی خاک لائیں گے، یہ لوگ چیئرمین سینیٹ تبدیل نہیں کرسکے،وزیراعظم کیسے تبدیل کریں گے؟میں نے 4آنے خرچ نہیں کیے اورریلوے کو نفع دیا،نوازشریف اور شہبازشریف کی واپسی میں تاخیر دیکھ رہا ہوں، دسمبر2019فضل الرحمان کے دیکھتے دیکھتےگزرجائےگا،

  • ملتان تہرے قتل کا معاملہ سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد زبیر دریشک موقع پر پہنچ گئے

    ملتان تہرے قتل کا معاملہ سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد زبیر دریشک موقع پر پہنچ گئے

    ملتان (نمائندہ باغی ٹی وی )پرانا شجاعباد روڈ علاقہ تھانہ مظفر آباد میں تہرے قتل کا معاملہ۔
    سٹی پولیس آفیسر ملتان محمد زبیر دریشک موقع پر پہنچ گئے۔
    ایس ایس پی آپریشنز ملتان محمد کاشف اسلم اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملتان ربنواز تلہ بھی موقع پر پہنچے۔
    سی پی او ملتان نے ڈی ایس پی سرکل مظفر آباد حیدر حسین کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے کر ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔
    سی پی او ملتان نے کہا ہے کہ اس قتل میں ملوث ملزم کو جلد گرفتار کر کے انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔
    تھانہ مظفر آباد کے علاقہ میں غلام مرتضی، شادو مائی اور کرن بی بی بعمر 10 ماہ کا قتل کیا گیا تھا۔ رپورٹ رانا اظہر منیر نمائندہ باغی ٹی وی ملتان شجاع آباد

  • پنجاب بدلنا ہےتوچوہدری پرویزالٰہی کووزیراعلیٰ‌ بنادیں‌، عثمان بزداربہترثابت نہیں‌ ہوئے،اویس جمال لغاری

    پنجاب بدلنا ہےتوچوہدری پرویزالٰہی کووزیراعلیٰ‌ بنادیں‌، عثمان بزداربہترثابت نہیں‌ ہوئے،اویس جمال لغاری

    لاہور:پنجاب بدلنا ہے تو چوہدری پرویزالٰہی کووزیراعلیٰ‌بنادیں‌،یہ حقیقت ہے جسے ن لیگی قیادت بھی دل سے مانتی ہے، ان خیالات کا اظہارپارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ( ن) لیگ پنجاب کے سیکرٹری جنرل اویس لغاری نےپریس کانفرنس میں کیا،

    5-دسمبر:دنیا بھر میں رضاکاروں کا عالمی دن منایا جارہاہے

    ( ن) لیگ پنجاب کے سیکرٹری جنرل اویس لغاری نےپارٹی رہنماوں کے دل کی آواز کو زبان پرلاتے ہوئے کہا کہ پنجاب کا وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو ہونا چاہیے، لیکن عمران خان نے انہیں سپیکر کی نشست پر بٹھایا ہوا ہے.پنجاب نے جوترقی پرویز الٰہی کے دورمیں وہ پچھلے 50 سال میں‌ نہیں‌ہوئی

    یورپ اور مغرب میں‌ بندروں کی مہلک بیماری انسانوں میں پھیلنے لگی

    ماڈل ٹاون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ( ن) لیگ پنجاب کے سیکرٹری جنرل اویس لغاری نے کہا کہ صوبے میں سفارشی کلچر عروج پر ہے،ایمانداری اورنیک نیتی کا وزیراعلیٰ اور کابینہ سے کوئی تعلق نہیں، صرف وزیراعلیٰ کے اپنے ضلع ڈیرہ غازی خان میں کمشنر، ڈی پی او سے کے کر تھانوں کے ایس ایچ اوز تک متعدد بار تبدیل ہو چکے،

    سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیزآل سعود کو صدمہ ، پاکستان کی طرف تعزیت

  • انگلینڈ کے سابق کپتان اور خطرناک تیز باؤلر باب ولیس چل بسے

    انگلینڈ کے سابق کپتان اور خطرناک تیز باؤلر باب ولیس چل بسے

    انگلینڈ کے سابق کپتان اور خطرناک تیز بولر باب ولیس چل بسے

    باغی ٹی وی : انگلینڈ کے سابق کپتان اور خطرناک تیز بولر باب ولیس 70 سال کی عمر میں فوت ہوگئے ہیں ، ان کے اہل خانہ نے بدھ کے روز اعلان کیا۔

    1982 سے 1984 کے درمیان اپنے ملک کی کپتانی کرنے والے ولس نے 90 ٹیسٹ میچ کھیلے تھے جن کی یادگار کارکردگی انہوں نے 1981 میں تیسرے ایشز ٹیسٹ کی آسٹریلیائی دوسری اننگز میں 43 کے اسکور پر آٹھ رنز بنائے تھے۔

    انگلینڈ کے آل راؤنڈر ایان بوتھم کی شاندار پرفارمنس کی وجہ سے اس سیریز کو ‘بوتھم ایشز’ کے نام سے جانا جاتا تھا۔

    ولی نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کو 325 وکٹوں کے ساتھ ختم کیا ، جو انگلینڈ کے وکٹ لینے والوں کی جیمز اینڈرسن ، بوتھم اور اسٹورٹ براڈ کے پیچھے آل ٹائم فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے۔

    "ہم اپنے پیارے باب ، جو ایک ناقابل یقین شوہر ، والد ، بھائی اور دادا تھے ، کو کھونے کی وجہ سے افسردہ اور غمگین ہیں. ،ان افراد خانہ کا کہنا تھا کہ

    "اس نے اپنے ہر فرد پر بہت بڑا اثر ڈالا اور ہم اسے بہت زیادہ یاد کریں گے۔”

    سابق بین الاقوامی کرکٹر کے بعد ان کی اہلیہ لارین ، بیٹی کیٹی ، بھائی ڈیوڈ اور بہن این زندہ رہ گئے ہیں۔

  • حکومت کودس دن اور مل گئے، عدالت نے نیلسن منڈیلا کا حوالہ دے کرکچھ اشارہ دے دیا

    حکومت کودس دن اور مل گئے، عدالت نے نیلسن منڈیلا کا حوالہ دے کرکچھ اشارہ دے دیا

    اسلام آباد:حکومت کو دس دن اورمل گئے ،حکومت اور اپوزیشن کا معاملہ حل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ آگیا، اطلاعات کےمطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نےحکومت کو الیکشن کمیشن ممبران کا معاملہ دس روز میں حل کرنے کی ہدایت کردی۔

    برطانیہ میں‌ "4 رکنی شام کانفرنس” سربراہوں کا مسئلہ شام حل کرنے پر زور

    ذرائع کے مطابق آج اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر پیش ہوئے اور معاملے کے حل کے لیے مزید وقت دینے کی استدعا کی۔

    امریکہ اور چین کی مسلح افواج کے سربراہان کے درمیان ٹیلی فونک ملاقات ،

    سیکرٹری قومی اسمبلی نے بھی کہا کہ اسپیکرقومی اسمبلی اور چئیرمین سینیٹ نے درخواست کی ہے کہ مزید وقت دیا جائے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اور چئیرمین سینیٹ کی کوششوں کو سراہتے ہیں، حکومت اور اپوزیشن کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

    انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان باب ولس انتقال کرگئے

    جسٹس اطہر من اللہ نے لیگی ایم این اے محسن شاہ نواز رانجھا سے کہا کہ جب معاملات حل کی طرف جارہے ہیں تو آپ عدالت کیوں گئے، سب کچھ آپ کے ہاتھ میں ہے آپ منتخب نمائندے ہیں خود معاملات حل کریں، پارلیمنٹ کے معاملے کو کورٹ کیوں لارہے ہیں، آپ کو ہمارے پاس نہیں آنا چاہیے بلکہ تمام اختلافات پارلیمنٹ میں حل کریں، ہم پارلیمنٹ کو مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔

    ترک صدرطیب ایردوان کی طرف سے سربراہان کے لئے کتاب کا تحفہ

    چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ چیف الیکشن کمشنر بہت اہم عہدہ ہے حکومت اور اپوزیشن دونوں کو معاملہ حل کرنا چاہیے، یہاں پر ماضی میں کچھ چیزیں ٹھیک نہیں ہوئیں ہمارے مدنظر ہیں۔

    یورپ اور مغرب میں‌ بندروں کی مہلک بیماری انسانوں میں پھیلنے لگی

    محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اپوزیشن لیڈر کے ساتھ بیٹھنے کے لئے تیار نہیں۔ عدالت نے ریماکس دیے کہ نیلسن مینڈیلا نے 24 سال کی قید کے بعد بھی اپنے مخالفین کو معاف کردیا تھا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نےحکومت کو الیکشن کمیشن ممبران کا معاملہ دس روز میں حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت 17 دسمبر تک ملتوی کردی۔

    5-دسمبر:دنیا بھر میں رضاکاروں کا عالمی دن منایا جارہاہے

  • اسے کہتے ہیں تبدیلی !بجلی سے محروم دیہاتوں کوسولرپرمنتقل کرنےکا منصوبہ

    اسے کہتے ہیں تبدیلی !بجلی سے محروم دیہاتوں کوسولرپرمنتقل کرنےکا منصوبہ

    لاہور:اسے کہتے ہیں تبدیلی !بجلی سے محروم دیہاتوں کوسولرپرمنتقل کرنےکا منصوبہ،اطلاعات کےمطابق وزیرتوانائی ڈاکٹر اخترملک کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں پنجاب میں بجلی سے محروم دوردرازعلاقوں میں بجلی کی فراہمی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

    5-دسمبر:دنیا بھر میں رضاکاروں کا عالمی دن منایا جارہاہے

    صوبائی وزیرکی صدارت میں ہونے والے اس اجلاس میں ابتدائی طور پرلاہور، چولستان، ڈی جی خان، تھل اورراجن پورکے بجلی سے محروم دیہاتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنےکا ماڈل تیار کیا گیا جس سے تقریباً تین لاکھ افراد اس پروگرام سےمستفید ہوں گے۔

    یورپ اور مغرب میں‌ بندروں کی مہلک بیماری انسانوں میں پھیلنے لگی

    صوبائی وزیرتوانائی اخترملک کا کہنا ہے کہ پروگرام پر تین سو ملین خرچ آئے گا، وزیراعلیٰ سردارعثمان بزدار سے پروگرام کی منظوری کے بعد کام شروع ہو جائےگا، اپریل تک پروگرام قائداعظم سولر کمپنی یہ پروگرام مکمل کر لے گی

    سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیزآل سعود کو صدمہ ، پاکستان کی طرف تعزیت