Baaghi TV

Author: +9251

  • پاکستانی ہاکی فیڈریشن نے ٹوکیواولمیکس پاکستانی ٹیموں کے لیے اہم اعلان کردیا

    کراچی :پاکستان ہاکی فیڈریشن کی طرف سے ٹوکیو اولمپکس کیلئے ہاکی کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے 2020 میں ہونے والے ٹوکیو اولمپک مقابلوں کےلئے مینز اینڈ ویمنز ہاکی ایونٹس کے ڈراز کا اعلان کیا ہے۔

    آئس نشےمیں دھت شخص نےماں اوربیوی کوقتل کردیا،باقی خاندان شدید زخمی

    ٹوکیواولمپکس میں‌ ارجنٹینا ، آسٹریلیا، بھارت ،اسپین ،نیوزی لینڈ اورمیزبان جاپان کو گروپ اےجبکہ بیلجیم ، ہالینڈ، جرمنی، برطانیہ، کینیڈا اور جنوبی افریقہ کو گروپ بی میں رکھا گیا ہے۔

    کرکٹ بورڈ میں کرپشن سے پردہ اُٹھنے کا وقت آگیا ہے جاوید بدر

    2016 کی گولڈ میڈلسٹ برطانوی ٹیم گروپ اے میں ہالینڈ، جرمنی، آئرلینڈ، بھارت اور جنوبی افریقہ سے مقابلہ کرے گی جبکہ چین، آسٹریلیا، ارجنٹائن، نیوزی لینڈ، اسپین اور میزبان جاپان کی ٹیموں کو گروپ بی میں رکھا گیا ہے۔ٹوکیو اولمپکس ہاکی ٹورنامنٹس نئے تعمیر شدہ او آئی اسٹیڈیم میں 25 جولائی 2020سے 7 اگست 2020تک کھیلے جائیں گے۔

    ’عمران خان کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بناؤں گا،سراج الحق نےاپنے عزائم سے آگاہ کردیا

  • پاکستان کی 9 جامعات ایشیاء کی بہترین جامعات میں شامل، تعلیمی معیاربہترہونے لگا

    اسلام آباد:پاکستان بھی تعلیم کے میدان میں نمایاں‌ کارکردگی دکھانے لگا، پاکستانی کا تعلیمی معیار اب پہلے سے بہتر ہے اورپاکستان کے تعلیمی ادارے بھی اب دنیا بھر میں اپنی اہلیت اور صلاحیت کا لوہا منواچکے ہیں ،یہی وجہ ہےکہ اب پاکستان کی 9 جامعات ایشیا ئی خطے کی 250 بہترین جامعات میں شامل ہوگئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں پاکستان کی 2 جامعات کی رینکنگ پوزیشن بہتر جبکہ 7 جامعات کی رینکنگ تنزلی کا شکار ہوئی ہے۔

    قبل از وقت الیکشن ہوسکتے ہیں ،مبشرلقمان

    عالمی تعلیمی اداروں کی نئی درجہ بندی میں‌ جامعہ کراچی اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)اسلام آباد کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے جس کے بعد نسٹ اسلام آباد کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ ایشیا ریجن 2020 میں 83 ویں نمبر پر آ گئی ہے۔گزشتہ سال نسٹ اسلام آباد 87 ویں نمبر پر رہی تھی۔

    ’عمران خان کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بناؤں گا،سراج الحق نےاپنے عزائم سے آگاہ کردیا

    ذرائع کے مطابق اس وقت لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمس)95 ویں رینک سے تنزلی کا شکار ہوتے ہوئے 110 ویں نمبر پر آ گئی ہے جبکہ قائد اعظم یونیورسٹی 109 ویں نمبر سے 111ویں نمبر پر آ گئی ہے۔کامسیٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی 135 ویں نمبر سے تنزلی کا شکار ہوتے ہوئے 151 ویں نمبر پر آ گئی ہے۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز 146 ویں نمبر سے تنزلی کا شکار ہوکر 168 ویں نمبر پر آ گئی ہے۔یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو آئی ٹی) لاہور 171 ویں نمبر پر اپنی رینکنگ پوزیشن مستحکم رکھنے میں کامیاب رہی ہے۔

    آرمی چیف کی2023 تک توسیع،عمران خان 2028 تک وزیراعظم پکے، کامران خان کی پشین گوئی

    ملک کی سب سے بڑی جامعہ پنجاب کی رینکنگ میں 2 درجہ تنزلی کے بعد193 ویں نمبر سے 195 ویں نمبر پر آ گئی ہے جبکہ آغا خان یونیورسٹی تنزلی کے بعد195 ویں نمبر سے 201نمبر پر آ گئی ہے۔جامعہ کراچی ایشیا رینکنگ 2020 میں 12 درجہ بہتر پوزیشن لینے میں کامیاب رہی ہے جس کے بعد 251 ویں نمبر سے 239 ویں نمبر پر آ گئی ہے۔

    آئس نشےمیں دھت شخص نےماں اوربیوی کوقتل کردیا،باقی خاندان شدید زخمی

  • مسجد نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا انسائیکلو پیڈیا ،شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے حکم دےدیا

     

    جدہ: مدینہ منورہ میں قائم مسجد نبوی مسجد نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حوالے سے انسائیکلو پیڈیا تیار کرنے پر غور کے حوالے سے انسائیکلو پیڈیا تیار کرنے پر غور کیا جارہا ہے، انسائیکلو پیڈیا عربی، انگریزی اور فرانسیسی زبانوں میں شائع ہوگا۔

    6 ماہ کو 3 سال ہی سمجھیں، ضروری قانون سازی کرلیں گے، شیخ رشید

    سعودی خبررساں ادارے کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی مسجد نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حوالے سے انسائیکلو پیڈیا تیار کرنے پر غور کی انتظامیہ کے سربراہ اعلیٰ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے مسجد نبوی ﷺ کی انتظامیہ کے ماتحت علمی کمیٹی کے اجلاس میں ہدایت دی کہ مسجد نبوی مسجد نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حوالے سے انسائیکلو پیڈیا تیار کرنے پر غور کی تعمیر اور قیام کی تاریخ سے متعلق انسائیکلو پیڈیا تیار کیا جائے۔

    قبل از وقت الیکشن ہوسکتے ہیں ،مبشرلقمان

    شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے ہدایت کی کہ اس حوالے سے معتبر اور مستند حوالہ جات پر انحصار کیا جائے، انسائیکلو پیڈیا جامع ہو اور اس موضوع پر اب تک مہیا تمام مواد معروضی اور تجزیاتی شکل میں یکجا کردیا جائے۔

    ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس کے مطابق انسائیکلو پیڈیا کا ترجمہ مختلف زبانوں میں ہوگا۔ انسائیکلو پیڈیا کی تیاری کے لیے باقاعدہ نظام الاوقات ترتیب دیا جائے گا۔

    انسائیکلو پیڈیا میں شامل ہوگا کہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعمیر کب اور کیسے شروع ہوئی، توسیع کب کب، کیسے اور کس نے کروائی اور تعمیر و توسیع کی خصوصیات کیا ہیں۔ اسلام کے ابتدائی عہد سے سعودی ریاست تک مسجد نبوی ﷺ کی تعمیر میں کیا کچھ تبدیلی آئی یہ سب کچھ بھی انسائیکلو پیڈیا میں شامل ہوگا۔

    آرمی چیف کی2023 تک توسیع،عمران خان 2028 تک وزیراعظم پکے، کامران خان کی پشین گوئی

    انسائیکلو پیڈیا مسجد نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعمیرات کی تاریخ سے متعلق معلومات، تجزیے، دستاویزات اور تصاویر کا مجموعہ ہوگی جس کی تیاری میں اسلامی، تاریخی اور تعمیراتی امور کے ماہرین شریک ہوں گے۔

    مسجد کی تعمیرات سے متعلق انسائیکلو پیڈیا کے 3 حصے ہوں گے۔ ایک حصے میں تاریخی دستاویزات ہوں گی جس میں اعداد و شمار اور تصاویر سے استفادہ کیا جائے گا۔

    دوسرے حصے میں مسجد نبوی مسجد نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حوالے سے انسائیکلو پیڈیا تیار کرنے پر غور کی تعمیر کے مرحلہ بہ مرحلہ ارتقا کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا جائے گا جبکہ تیسرے حصے میں تعمیر اور ڈیزائن سے متعلق اہم تحقیقی تحریریں جمع کی جائیں گی۔

    ’عمران خان کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بناؤں گا،سراج الحق نےاپنے عزائم سے آگاہ کردیا

    انسائیکلو پیڈیا سے نہ صرف دنیا بھر کے مسلمانوں اور تاریخ و تحقیق کے طالب علموں و اسکالرز کو فائدہ ہوگا بلکہ دیگر مذاہب کے افراد بھی اس اہم دستاویز کے ذریعے مسجد نبوی ﷺ کے بارے میں جان سکیں گے۔

  • دھرنےاورسپریم کورٹ کے فیصلے پربھارت میں شادیانوں کی سازش ناکام بنادی،امیدوں پر پانی پھر گیا، وزیراعظم

    اسلام آباد: دھرنےاورسپریم کورٹ کے فیصلے پربھارت میں شادیانوں کی سازش ناکام بنادی،امیدوں پر پانی پھر گیا، اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان میں ادارےمضبوط ہورہےہیں اور اپنی حدودمیں رہ کرکام کررہےہیں،عدلیہ مضبوط ہے اور دیگرادارےبھی مضبوط ہورہےہیں۔

    قبل از وقت الیکشن ہوسکتے ہیں ،مبشرلقمان

    تفصیلات کے مطابق افریقی ممالک کےسفراکی کانفرنس سےخطاب ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دھرنے کو بھارت نے جشن کی طرح استعمال کیا، بھارت نے سپریم کورٹ کا معاملہ بھی استعمال کیا، بی جےپی حکومت دھرنے،مارچ اورحالیہ صورتحال کی وجہ سےخوش تھی وہ سوچ تھی پاکستان میں ادارے آپس میں لڑجائیں گے، ہمیں خوشی ہےبھارت کی خواہشوں پرایک بارپھرپانی پھرگیا۔

    ’عمران خان کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بناؤں گا،سراج الحق نےاپنے عزائم سے آگاہ کردیا

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کےدشمنوں کوشکست ملی ہے، پاکستان مشکل وقت سےنکل کرتیزی سےآگےبڑھ رہاہے، دشمنوں کی کوئی خواہش پوری نہیں ہوگی، بھارت میں خوشیاں منائی گئیں مگر ہم نےملک کوغیرمستحکم کرنےکی سازش کوناکام بنایا۔، ان شاء اللہ پاکستان ترقی کرےگا۔

    6 ماہ کو 3 سال ہی سمجھیں، ضروری قانون سازی کرلیں گے، شیخ رشید

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چین نےاپنےاداروں میں میرٹ پرتعیناتیاں کیں،میرٹ پرتعیناتیوں کیلئےچین نےایک سسٹم بنایاہواہے اور میرٹ کی پالیسی پرعملدرآمدکرکے ہی چین نے ترقی کی۔پاکستان کےمستقل مندوب منیراکرم کی تعیناتی کےحوالے سےعمران خان نے کہا کہ منیراکرم پاکستان کےبہترین سفارتکارہیں، چین کےسفیرکےریمارکس کےبعد منیر اکرم کی یواین میں تعیناتی کی، چین کےایک سفیرنےمجھ سےکہامنیراکرم کی شاندارکارکردگی رہی۔

    آرمی چیف کی2023 تک توسیع،عمران خان 2028 تک وزیراعظم پکے، کامران خان کی پشین گوئی

    وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہمیں اداروں کی بہتری کیلئےمیرٹ پرتوجہ بہت ضروری ہے کیونکہ میرٹ جتنازیادہ ہوگااتنی ہی جمہوریت پروان چڑھےگی، دنیامیں بھی دیکھ لیں وہ ٹیم اوپرجاتی ہےجس میں میرٹ ہو، ہم تمام اداروں میں میرٹ کی بنیادپرتعیناتیاں کریں گے۔وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ دنیابھرمیں کھیلوں کےدوران سفیروں سےبھی ملاقاتیں ہوتی تھیں اور دنیا بھر میں پاکستانی سفیربہترین مانےجاتےہیں۔

  • 6 ماہ کو 3 سال ہی سمجھیں، ضروری قانون سازی کرلیں گے، شیخ رشید

    اسلام آباد:6 ماہ کو 3 سال ہی سمجھیں، ضروری قانون سازی کرلیں گے،وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ توسیع کے معاملے میں آرمی چیف کی غلطی نہیں، حکومت نے کاغذات پورے نہیں کیے تھے۔

    آئس نشےمیں دھت شخص نےماں اوربیوی کوقتل کردیا،باقی خاندان شدید زخمی

    ذرائع کے مطابق آرمی چیف کی مدت ملازمت میں‌توسیع کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کسی نے ماضی میں آرمی چیف کی توسیع کو چیلنج نہیں کیا، اس لیے کوتاہیاں ہوئیں۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آرمی چیف مزید تین سال پورے کریں گے، 6 ماہ کو 3 سال ہی سمجھیں ہم ضروری قانون سازی کرلیں گے۔

    آرمی چیف کی2023 تک توسیع،عمران خان 2028 تک وزیراعظم پکے، کامران خان کی پشین گوئی

    سیاسی نجومی اور وفاقی وزیر شیخ‌رشید نے کہا کہ کہہ سکتا ہوں کہ اس معاملے پر مسلم لیگ (ن) آن بورڈ ہے، ن لیگ کیوں ووٹ نہیں دے گی، یہ ہاتھ جوڑ کر ووٹ دیں گے۔شیخ رشید نے کہا کہ فیصلہ کچھ اور آتا تو اس کیلئے بھی تیار تھے، اس معاملے میں کوتاہی کے ذمے دار افسران ہیں، فروغ نسیم پر ملبہ ڈالنا سراسر غلط ہے۔

    ٹویٹرکابہت بڑااعلان،جونہیں کرے گادھیان،ہوگاپریشان

  • ’عمران خان کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بناؤں گا،سراج الحق نےاپنے عزائم سے آگاہ کردیا

    لاہور:ایک طرف میں اللہ اللہ کرکے آئینی گردوغبارہٹاہے تودوسری طرف اسلام آباد میں سرکس کا طعنہ دینے والوں نے مارچ کے مہینے میں‌ مولانا فضل الرحمن کی کہانی دہرانے کا اعلان کردیا ، جماعت اسلامی کے امیر سینیٹرسراج الحق نے وہ اخیتارجو وزیراعظم استعمال کرتے ہیں ، اس کا ایک تقریب میں قبل از وقت استعمال کرتے وزیراعظم پاکستان عمران خان کوپاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنانے کا اعلان کردیا ،

    آرمی چیف کی2023 تک توسیع،عمران خان 2028 تک وزیراعظم پکے، کامران خان کی پشین گوئی

    ذرائع کے مطابق پشاور کے نشترہال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا آج کا دن بہت اہم ہے، نالائق حکومت نے اسلام آباد میں ایک سرکس لگائی ہوئی ہے۔سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی کے نام سے ایک ناکام ٹولہ تمام اداروں کی بھی توقیری کر رہا ہے۔

    ٹویٹرکابہت بڑااعلان،جونہیں کرے گادھیان،ہوگاپریشان

    وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے میں سراج الحق نے کہا کہ میں عمران خان کو کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بناؤں گا کیونکہ عمران خان میں صرف کرکٹ بورڈ چلانے کی صلاحیت ہے۔امیر جماعت اسلامی نے 22 مارچ کو پشاور سے اسلام آباد مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے کشمیر کے ساتھ غداری کی ہمارا ہاتھ اور ان کا گریبان ہو گا۔

    آئس نشےمیں دھت شخص نےماں اوربیوی کوقتل کردیا،باقی خاندان شدید زخمی

  • قبل از وقت الیکشن ہوسکتے ہیں ،مبشرلقمان

    لاہور:قبل از وقت الیکشن ہوسکتے ہیں ،پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال جس طرف جارہی ہے اس سے صاف ظاہر ہورہا ہےکہ پاکستان میں قبل از وقت الیکشن ہوسکتے ہیں اور یہ بات بڑے حلقوں‌میں‌گردش بھی کررہی ہے ، پاکستان کے بدلتے ہوئے سیاسی حالات پرعقاب کی طرح نظررکھنے والے معروف اینکر،تجزیہ نگار مبشرلقمان نے اس حوالے سے اشارہ دے دیا ہے

    احمد نواز کے برطانیہ کے شاہی محل میں تذکرے، بدل سکتا ہے دنیا کو "احمد…

    باغی ٹی وی کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں مبشرلقمان نےکہاہےکہ وہ مسلسل پاکستان کے سیاسی منظرنامے پرنظررکھے ہوئے ہیں‌اوراس سلسلےمیں‌حکومت اور اپوزیشن کے ذمہ داران سے بھی مکمل رابطہ ہے ، ان حالات کے تناظراوراسلام آباد کے مقتدرحلقوں سے ملنے والی اطلاعات اور خبروں سے یہ بات واضع ہورہی ہےکہ ملک میں قبل از وقت انتخابات ہوسکتے ہیں‌،

    آئس نشےمیں دھت شخص نےماں اوربیوی کوقتل کردیا،باقی خاندان شدید زخمی

    مبشرلقمان نے حسب روایت اپنے صحافتی تجربے سے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بڑھتے ہوئے فاصلوں اور عمران خان اور ان کے بڑے ساتھیوں کی چئہ مگوئیوں‌سے اخذ کرتے ہوئے کہا ہےکہ یہ بات تو یقینی نظر آرہی ہےکہ ملک میں اگلے 6 سے 8 مہینوں کے اندرالیکشن ہونے کا امکان ہے ، اور جس طرح کپتان نے منصوبہ بندی کی ہے اپوزیشن دیکھتی رہ جائے گی

    ٹویٹرکابہت بڑااعلان،جونہیں کرے گادھیان،ہوگاپریشان

    مبشر لقمان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ہاں اگراگلے چند ماہ تک حالات حکومت کے حق میں ہوئے تو الیکشن کے انعقاد میں تاخیر بھی ہوسکتی ہے لیکن یہ طے ہے کہ اب گیند حکومت کی کورٹ میں ہے اوراپوزیشن کی تمام چالیں بےکارگئیں‌

  • کرکٹ بورڈ میں کرپشن سے پردہ اُٹھنے کا وقت آگیا ہے جاوید بدر

    لاہور: کرکٹ بورڈ میں کرپشن سے پردہ اُٹھنے کا وقت آگیا ہے ، پی ٹی آئی رہنما جاوید بدرنےاہم خبر دیتے ہوئے کہا ہےکہ بہت جلد کرپشن والے بھی بے نقاب ہوجائیں‌گے،اطلاعات کے مطابق جاوید بدر کی درخواست پر پی سی بی نے آج ایف آئی اے میں پی ایس ایل ون ٹو کا ریکارڈ جمع کروا دیا ہے

    جاوید بدر کا کہنا ہے کہ اب ایف آئی اے کا کام ہے کہ وہ اس ریکارڈ کی چھان بین کرے ، انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں کرپشن سے پردہ اُٹھنے کا وقت آگیا ہے، اور پردہ اٹھنا چاہیے ،انہوں نے کہا کہ ایف آئی اے ایمانداری سے تفشیش کرتے ہوۓ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرے

    جاوید بدر نے مزیدکہا کہ دو سال کے بعد ریکارڈ جمع کروانا بھی کئی سوالوں کو جنم دے رہا ہے ، جاوید بدر نے مزید کہا کہ ریکارڈ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کے کافی امکانات ہیں ، انہوں‌نے کہا کہ پی ایس ایل کی آڈٹ رپورٹ اور بورڈ کے جمع شُدہ ریکارڈ کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے پاس بھیج دینا چاہیے

  • ویمن کرکٹ سیریز کیلئے بھارت کا انکار ، پی سی بی نے اہم قدم اٹھا لیا

    ویمن کرکٹ سیریز کیلئے بھارت نے پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکارکر دیا۔ رابطہ کرنے کے باوجود بھی جواب دینا گوارہ نہیں کیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے آئی سی سی کو شکایت کر دی۔
    تفصیلات کے مطابق بھارت کی مودی حکومت کھیل کے میدان میں بھی سیاست کو گھسیٹ رہی ہے اور اس کی ہٹ دھرمی جاری ہے.۔ پاک بھارت خواتین کرکٹ سیریز کے لیے انکار کر دیا اور پی سی بی کے رابطہ کرنے پربھی جواب نہ دینے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو شکایت کر دی۔

    آئی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی تمام ترریکارڈکے ساتھ بھیجی گئی درخواست میں لکھا گیا ہے کہ خواتین سیریز کےلیے بھارتی بورڈ سے متعدد بار رابطہ کیا۔

    بھارتی بورڈ نے پاکستان کی کسی ای میل کاجواب نہیں دیا، پاک بھارت ون ڈے سیریز رواں برس جولائی سے اکتوبر کے درمیان کھیلی جانی تھی، سیریز کی ٹاپ 4 ٹیمیں ورلڈکپ 2021ء کے لیے براہ راست کوالیفائی کریں گی۔ بھارت کی انتہا پسند حکومت اب کھیل کے میدانوں میں نمایاں نظر آرہی ہے.

  • سعودیہ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اہم سٹریٹیجک معاہدات

    سعودی عرب اور عرب امارات کے درمیان اہم سٹریٹیجک معاہدات

    تفصیلات کے مطابق : سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے بدھ کے روز متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران اماراتی قیادت سے ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں رہ نمائوں کی زیر صدارت سعودی عرب ۔ امارات کے درمیان قائم رابطہ کونسل کے اجلاس کی صدارت کی۔ ابوظبی میں ہونے والے اس اجلاس میں دو طرفہ تزویراتی شراکت کو فروغ دینے کے لیے 7 نئے اقدامات کا اعلان کیا گیا جن کی تفصیل ذیل میں پیش کی جا رہی ہے۔سعودی عرب امارات کی رابطہ کونسل کے دوسرے اجلاس کے دوران متعدد ترجیحی موضوعات میں کئی اسٹریٹیجک اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

    یہ سات اسٹریٹیجک اقدامات ایگزیکٹو کمیٹی کے مابین مشترکہ منصوبوں پرکام کے اعلان کے چند ماہ بعد کیے گئے ہیں۔ گذشتہ روز ہونے والے اجلاس میں ان اقدمات کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ہے۔ یہ کونسل دونوں ممالک کے درمیان تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے کے لیے توانائی اور وسائل کا مشترکہ طور پر استعمال کرنے اور باہمی تعاون کو فروغ دینے کےلیے تشکیل دی گئی ہے۔