کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے ، اس ہفتے کے آغاز سے لیکر احتتام تک سٹاک مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ، ہفتے کے روز سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس میں 952 جبکہ اتوار کے روز 281 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ اس ہفتے کی کاروباری سرگرمیوں کا احتتام مثبت انداز میں ہوا ، ماہرین معشیت کے مطابق سٹاک ایکسچینج میں حالیہ بہتری کی بڑی وجہ حکومت کے آئی ایم ایف کیساتھ معاملات کا طے پا جانا ، تاجروں کی آرمی چیف سے ملاقات اور بیرونی سرمایہ کار کے اعتماد کا بحال ہونا شامل ہیں ، تاہم سرمایہ کار پاکستان میں افراط زر کی بڑھتی ہوئی شرح کے باعث پریشان بھی ہیں جس کو مد نظر رکھ کر وہ محتاط انداز میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں ،
Author: +9251
-

ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد
شیخوپورہ( نمائندہ باغی ٹی وی )پنجاب میونسپل سروسز پروگرام فیز1 کی سکیموں کو حتمی شکل دینے کے لیےڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کے کمیٹی روم میں ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری اور ضلعی انتظامیہ کے افسران کے ساتھ ساتھ ضلع بھر کے پارلیمنٹیرین جن میں صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات،میاں خالد محمود،ممبر قومی اسمبلی برگیڈیئر (ریٹائرڈ) راحت امان اللہ،ممبر صوبائی اسمبلی خرم اعجاز چٹھہ،ممبر صوبائی اسمبلی آفتاب احمد ڈھلو،ممبر صوبائی اسمبلی شیر اکبر خان نے بھی شرکت کی۔
-

بھارتی فوج نے کتنی کشمیری خواتین کو زبردستی اغواء کر لیا؟ سن کر آپ کے تن بدن میں آگ بھڑک اٹھے گی
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں سینکڑوں کشمیری شہید اور تین سو سے زائد کشمیری بیٹیوں کو ان کے گھروں سے بھارتی فوجیوں نے زبردستی اغواء کر لیا ہے،
حکومت کو ٹف ٹائم کیسے دیا جائے؟ سیاسی رہنماؤں نے سر جوڑ لئے، باہم رابطے جاری
بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتوں کا سن کر انڈیا میں غم کی لہر دوڑ گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کشمیر بچاؤ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ کشمیر کس مسئلہ محض تقریروں سے حل نہیں ہوگا بلکہ اس کے لئے عملی قدم اٹھانا ہوگا، لاہور میں ہونے والے کشمیر بچاؤ مارچ میں تمام مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ گئے لیکن ڈاکٹر عافیہ پر ایک لفظ نہیں بولے ، انہوں نے کہاکہ کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے دیگر شہروں سے بھی لوگ کشمیرکیلئے نکل رہے ہیں،
بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے ہندوستانی طیاروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران
سراج الحق نے کہا کہ27 ستمبر کے بعد آج 6 اکتوبر آگیا کشمیر سے کرفیونہیں ہٹایا گیا، خیال تھا کہ وزیر اعظم اقوام متحدہ میں جانے سے پہلے سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کریں گےقت لیکن ایسا نہیںکیا گیا، مقبوضہ کشمیر کے عوام اس و پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں، وزیر اعظم کی تقریر ان کا پیچھا کر رہی ہے ، تقریر وزیر اعظم کوتلاش کررہی ہے، انہوں نے کہاکہ کشمیریوں کو جلد آزادی ملے گی اور بھارت کو جنت ارضی کشمیر سے ہر صورت نکلنا پڑے گا، شہداء کی قربانیاں کسی طور رائیگاں نہیں جائیں گی،
-

دانوشکاگناتھیلاکا نے پاکستان سے متعلق بہت بڑی بات کہہ دی
لاہور : سری لنکن کھلاڑی پاکستان سے محبت کرنےوالے نکلے، اطلاعات کے مطابق آج سری لنکا ٹیم کے اوپنر دانوشکا گناتھیلاکا کا قذافی اسٹیڈیم کی گیلری کا دورہ کیا اور بڑی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اچھے الفاظ سے پاکستانیوںکی محبت ، کلچر اور دسترخوان کو سراہا
رانی مکھر جی نے مودی کو خواتین اور بچوں سے زیادتی کا ذمہ دار قرار دیا ، اور کیا
باغی ٹی وی کے مطابق آج سری لنکن اسٹار کرکٹر نے گیلری میں اویزاں تصویر دیکھیں اس دوران دانوشکا نے اونرز بورڈ پر لگے کھلاڑیوں کے تاریخی ریکارڈ کو بھی دیکھا ، اسی دوران جب دانوشکا قذافی اسٹیڈیم میں گیلری میںلگی تاریخی تصاویر سے لطف اندوز ہورہے تھے تو انہں قذافی اسٹیڈیم کی گیلری میں لگی بانی پاکستان کی تصویر کے بارے میں مہمان ٹیم کے کھلاڑی کو بریفنگ دی گئی
بغاوت کی کیفیت ، امریکی ایک دوسرے کو قتل کرنے لگے ، تازہ حملے میں 4 امریکی…
ذرائع کے مطابق سری لنکن کھلاڑی دانوشکا گناتھیلاکا بھی پاکستانی کھانوں کے شوقین نکلے اور پاکستانی کھانوںکی بڑی تعریف کی اور کہا کہ بہت لذیز کھانے ہیںپاکستان کے ،دانوشکا نے پاکستانی کھانوں میں مٹن بریانی کو پسندیدہ قرار دیا
محافظ ہی جان کے دشمن نکلیں تو پھر اعتبار کس پر کریں، کراچی میں پولیس والوں کی…
-

تبدیلیاں کیں ، حکمت عملی اپنائی مگر پھر بھی ہار گئے ، اگلا میچ جیتنے کی بھرپور کوشش کریںگے ، چیف سلیکٹر نے پریس کانفرنس کر ڈالی
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کےچیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ نے پریس کانفرنس کر ڈالی ، اس پریس کانفرس میں کیا کہا وہ بھی سب کچھ بتا دیا ، اطلاعات کے مطابق پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹیم میں تبدیلیاں ہوں تو کارکردگی میں فرق پڑتا ہے، عمر اکمل کو ماضی کی کارکردگی پر موقع دیا گیا۔
رانی مکھر جی نے مودی کو خواتین اور بچوں سے زیادتی کا ذمہ دار قرار دیا ، اور کیا
مصباح الحق نے کہا کہ فخر زمان کو ون ڈے سیریز میں موقع دیا گیا، ٹی ٹوینٹی میں ڈراپ نہیں کیا، امید ہے عمر اکمل کی کاکرردگی میں بہتری آئے گی، جس کھلاڑی کو ٹیم میں لائے ہیں اس کو پورا موقع دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا کہ اوس کی وجہ سے کل میچ میں بال گیال ہوا، تھوڑی مشکلات ہوئیں، جو کھلاڑی ٹیم میں ہو وہ اہم ہوتا ہے، طویل عرصے کے بعد ٹیم میں شامل کھلاڑی کو تھوڑا وقت لگتا ہے۔
محافظ ہی جان کے دشمن نکلیں تو پھر اعتبار کس پر کریں، کراچی میں پولیس والوں کی…
اگلے میچوںکے حوالے سے مصباح الحق نے کہا کہ کوشش کریں گے کل کا میچ جیت کر سیریز برابر کریں، ٹاپ آرڈر کا پرفارم کرنا بہت ضروری ہے، بابر اعظم ٹی ٹوینٹی کے بہترین کھلاڑی ہیں، ٹی 20 کرکٹ میں پہلے 6 اوورز بہت اہم ہیں۔سری لنکن ٹیم دسمبر میں ٹیسٹ میچز کھیلنے پاکستان آئے گی، پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کا ہونا بہت ضروری ہے، شائقین کرکٹ بھی میدان میں آکر میچ دیکھیں۔

بغاوت کی کیفیت ، امریکی ایک دوسرے کو قتل کرنے لگے ، تازہ حملے میں 4 امریکی…
واضح رہے کہ گزشتہ روز سری لنکا نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوینٹی میچ میں 64 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔مصباحالحق نے قذافی اسٹیڈیم کی گیلری بھی دیکھی اور وہاںپر لگی اپنی اور دوسری تاریخی تصاویر دیکھ کر خوش بھی ہوئے
-

رانی مکھر جی نے مودی کو خواتین اور بچوں سے زیادتی کا ذمہ دار قرار دیا ، اور کیا الزام لگایا جانیئے اس خبر میں
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھرجی نے مودی اور آر ایس ایس کے چہرے سے نقاب اتار دیا۔بھارتی خواتین سے زیادتی اور بچوں کی اسمگلنگ، بالی ووڈ اداکارہ نے مودی کا چہرہ بے نقاب کردیا، اطلاعات کےمطابق رانی مکھر جی نے کہا کہ مودی جب سے اقتدار میں آئے بھارت کے عوام خوف کی فضا میں جی رہے ہیں، بھارت بچوں کی اسمگلنگ کا سب سے بڑا مرکز بن چکا، بھارت میں ہونے والے کئی واقعات میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس والے ملوث نکلے۔
یاد رہے کہ بھارت میں بچیوں اور خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے، گزشتہ دنوں بھارتی ریاست کیرالہ میں بچیوں کی برہنہ لاشیں بھی برآمد ہوئیں تھیں جنہیں زیادتی کے بعد قتل کر کے پھینکا گیا تھا۔ یہاں عورتیں خود کی عزت کو محفوظ نہیں سمجھتیں، ریپ کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔
رانی مکھر جی نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جنسی زیادتی اس قدر بڑھ چکی ہےکہ جتنے بھی واقعات سامنے آئے جن میں بی جے پی کے رہنما ملوث نکلے، گزشتہ برس مئی کے مہنیے میں ھارتی پولیس نے بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر کنہیا لال مشرا کو 32 سالہ خاتون کے ریپ کے الزام میں گرفتار کیا تھا،
بھارتی پولیس اور خواتین کی حقوق کی تنظیموں نے اس سارے کھیل کا ذمہ دار انتہا پسند ہندووں کو قرار دیا ہے ، ذرائع کے مطابق بی جے پی سے تعلق رکھنے والے مقامی رہنما کو گرفتار کیا جن پر الزام تھا کہ انہوں نے چار سال سال قبل 17 سالہ لڑکی کو ممبئی میں اغوا کے بعد بندوق کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
یہ بھی یاد رہےکہ چند دن پہلے 41 سالہ رہنما نے لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی تو خاتون نے اُس کی حرکت پر سخت ردعمل دیا تھا جس کے بعد بی جے پی کے انتہاء پسند لڑکی کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔رانی مکھر جی نے کہا کہ اگر مودی وزیراعظم رہا تو پھر بھارتی خواتین اور بچوں کی عزتیںمحفوظ نہیں
-

محافظ ہی جان کے دشمن نکلیں تو پھر اعتبار کس پر کریں، کراچی میں پولیس والوں کی بھیانک حرکت سامنے آگئی
کراچی: محافظ ہی جان کے دشمن نکلیں تو پھر اعتبار کس پر کریں، کراچی میں پولیس والوں کی بھیانک حرکت سامنے آگئی، اطلاعات کے مطابق شہر قائد میں پولیس اہلکار شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث نکلے، شارع فیصل پولیس کے چار اہلکاروں کو حوالات میں بند کردیا گیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان نے ملک بھر کے لیے بہت بڑا حکم جاری کردیا، کیا ہے یہ حکم ؟…
ذرائع کے مطابق شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کا نشانہ بننے والے 5 نوجوانوں نے اعلیٰ افسران کو درخواست دی کہ ان کو وقار نامی پولیس اہلکار سمیت 4 اہلکاروں نے 19 ستمبر کو اغوا کیا اور گلشن جمال میں واقع خالی پلاٹ پر لے گئے۔اہلکاروں نے متاثرہ نوجوانوں کی جیب سے 30 ہزار سے زائد کی رقم نکالی،
انی مکھر جی نے مودی کو خواتین اور بچوں سے زیادتی کا ذمہ دار قرار دیا ، اور کیا
وقار نامی شہری کا کہنا ہےکہ اسی دوران متاثرہ نوجوانوں کے دوست کا فون آیا تو پولیس اہلکاروں نے اس کو بھی بلالیا اور زبردستی اے ٹی ایم لے جاکر 37 ہزار روپے نکلوائے اور تمام افراد کو رہا کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں نے دھمکی دی کہ کسی کو بتاؤ گے تو مقابلے میں مارے جاؤ گے۔
بغاوت کی کیفیت ، امریکی ایک دوسرے کو قتل کرنے لگے ، تازہ حملے میں 4 امریکی…
ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق واقعہ میں ملوث تمام اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا جائے گاواقعے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف ایسی کارروائی کریں گے جو مثال بن سکے اور متاثرہ نوجوانوں کو مکمل انصاف فراہم کیا جائے گا۔
-

بغاوت کی کیفیت ، امریکی ایک دوسرے کو قتل کرنے لگے ، تازہ حملے میں 4 امریکی امریکیوںکے ہاتھوںہلاک
کنساس: بغاوت کی کیفیت ، امریکی ایک دوسرے کو قتل کرنے لگے ، تازہ حملے میں 4 امریکی امریکیوںکے ہاتھوںہلاک اطلاعات کےمطابق آج امریکی ریاست کنساس میں مسلح شخص نے بار میں گھس کر اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
رانی مکھر جی نے مودی کو خواتین اور بچوں سے زیادتی کا ذمہ دار قرار دیا ، اور کیا
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنساس سٹی میں تیکوئیلا کے سی بار میں فائرنگ کی اطلاع دن کے ڈیڑھ بجے دی گئی تھی۔دوسری طرف کنسان کی ستی پولیس کا کہنا تھا کہ مسلح شخص نے بار میں داخل ہوتے ہی فائرنگ شروع کردی جس کے باعث 4 افراد موقع پر دم توڑ گئے اور 5 زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
محافظ ہی جان کے دشمن نکلیں تو پھر اعتبار کس پر کریں، کراچی میں پولیس والوں کی…
یاد رہےکہ امریکہ میں بغاوت کی سی صورت حال ہے اور جب بھی کسی امریکی کا دل چاہتا ہے تو وہ دوسرے امریکیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیتا ہے، یہ بھی یاد رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے امریکا کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں فائرنگ کے واقعات پیش آتے رہے ہیں جہاں کئی افراد اپنی جانیں گنواں چکے ہیں۔واشنگٹن میں 20 ستمبر 2019 کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ سے دو سے تین کلومیٹر دور ہی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں ایک شہری ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے تھے۔
بغاوت کی کیفیت ، امریکی ایک دوسرے کو قتل کرنے لگے ، تازہ حملے میں 4 امریکی…
-

لیاقت قائم خانی نے برآمد گاڑیوں سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا، نیب لے گی کل مزید ریمانڈ
سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی سے نیب کی طرف سے جعلی اکاؤنٹس کیس میں تفتیش جاری ہے،
حکومت کو ٹف ٹائم کیسے دیا جائے؟ سیاسی رہنماؤں نے سر جوڑ لئے، باہم رابطے جاری
بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتوں کا سن کر انڈیا میں غم کی لہر دوڑ گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تفتیش کے دوران ملزم نے قیمتی زیورات کی ملکیت تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے، اسی طرح ملزم نے گھرکی دوسری برآمد ہونے والی بیشتراشیاء کی ملکیت تسلیم کرنے سے بھی انکار کیا ہے، نیب ذرائع کی طرف سے کہا گیا ہے کہ لیاقت قائم خانی کا ڈاکٹرڈنشا اور یونس قدوائی سے تعلق ثابت ہوگیا ہے جبکہ ملزم لیاقت قائم خانی کا کل مزید ریمانڈ لیا جائےگا،
بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے ہندوستانی طیاروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران
لیاقت قائم خانی نے کہا ہے کہ وہ 8 بھائی ہیں اور مشترکہ خاندانی نظام میں رہتے ہیں، یہ گاڑیاں میری نہیں خاندان اوردیگر پارٹنرز کی ہیں، ملزم نے کہا کہ گھرسے برآمد ہونے والی تمام گاڑیاں میری نہیں ہیں، واضح رہے کہ نیب کی طرف سے ملزم کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کے حوالہ سے تفتیش جاری ہے،

