پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان دو طرفہ ہاکی مقابلوں کیلئے اہم پیش رفت ہوئی ہے، اسلام آباد میں ہالینڈ کے سفیر واؤٹر پلمپ کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سے ملاقات ہوئی, دونوں ممالک کے درمیان ہاکی کے فروغ کیلئے ایکسچینج پروگرام پر بھی اتفاق ہوا, ڈچ سفیر نے ہالینڈ کے دورہ پاکستان کیلئے بھی دلچسپی کا اظہار کیا اور دونوں ممالک انٹرنیشنل ایف ٹی پی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہالینڈ کے دورہ پاکستان کی تاریخ طے کرینگے۔ ، اس موقع پرصدر ہاکی فیڈریشن کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنا اولمپک کوالیفائنگ بھی ہالینڈ میں آئندہ ماہ کھیلنے گا ڈچ سفیر سے ملاقات مثبت رہی ، دونوں ممالک ہاکی کو مل کر فروغ دینگے۔ ہالینڈ کی ٹیم اگر پاکستان آئے گی تو ملکی ہاکی کو فائدہ ہوگا۔ ہالینڈ کے دورہ پاکستان سے ایف آئی ایچ ایونٹ کی میزبانی کیلئے بھی راہ ہموار ہوگی۔
Author: +9251
-

اسلام آباد:صوبوں سے پولیس بلانے کافیصلہ ، کیا ذمہ داری سونپی جائےگی، خبر آگئی
اسلام آباد:اسلام آباد دیگر صوبوں سے پولیس بلانے کا فیصلہ ، پولیس کو کیا ذمہ داری سونپی جائے گی ، خبر آگئی ،پولیس کی بھاری نفری منگوانے پر مولانافضل الرحمن کے مشکلات پیداہونے کا امکان پیدا ہوگیا
“21 افراد ہلاک 50 زخمی ، ہندو یاتری بس حادثہ کا شکارہوگئے ، ہر طرف خون ہی خون” لاک ہے
21 افراد ہلاک 50 زخمی ، ہندو یاتری بس حادثہ کا شکارہوگئے ، ہر طرف خون ہی خون
اسلام آباد سے ذرائع کےمطابق وفاقی دارالحکومت کو شرپسندوں سے محفوظ رکھنے کے لیے اسلام آباد پولیس نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں صورت حال قابو میں رکھنے کے لیے دیگر صوبوں سے بھی نفری طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
“اب کیوں انصاف سے بھاگ رہے ہیں جمال خاشقجی کے قاتل ، طیب اردوان نے آڑے ہاتھوںلے لیا” لاک ہے
اب کیوں انصاف سے بھاگ رہے ہیں جمال خاشقجی کے قاتل ، طیب اردوان نے آڑے ہاتھوںلے لیا
وفاقی حکومت کی طرف سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دیگر صوبوں سے نفری بلائی جائے گی، زونل ایس پیز، ایس ایس پی لاجسٹک اور ہیڈ کوارٹر مل کر امور طے کریں گے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے تمام زونل ایس پیز کو آپس میں کوآرڈینیشن کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
“جنگ نہ ہونے دیں گے—– از تحریر اٹل بہاری واجپائی ، سابق وزیراعظم کی جنگ نہ کرنے کی خواہش” لاک ہے
جنگ نہ ہونے دیں گے—– از تحریر اٹل بہاری واجپائی ، سابق وزیراعظم کی جنگ نہ کرنے کی خواہش
-

وزیراعظم نے کابینہ اجلاس میں میرے متعلق کیا کہا؟ فردوس عاشق اعوان نے خود ہی بتا دیا
وزیراعظم پاکستان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں 14 نکاتی ایجنڈے پرتفصیلی غور ہوا، کابینہ نےای کامرس پالیسی کی منظوری دی ہے،
زلزلہ متاثرین کے لئے حکومتی پیکج ، کیا کچھ ملے گا؟ فردوس عاشق اعوان نے بتا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے ہر وزارت کو اپنی کارکردگی بہترکرنےکی ہدایات دی ہیں، کابینہ اجلاس میں ای کامرس پالیسی کی منظوری دی گئی ، فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ وزیراعظم نے میرے متعلق کہا کہ میں 24 گھنٹے کام کررہی ہوں، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نےکابینہ کوامریکا میں ہونے والی ملاقاتوں سے آگاہ کیا، انہوں نے کہا کہ ٹیم میں ردو بدل کرنے کا استحقاق اور اختیار وزیراعظم کو ہے، کشمیریوں کے بنیادی حقوق کیلیےآواز کوطاقت دینے والے تمام عالمی لیڈرز کا وزیراعظم نےشکریہ ادا کیا ، بھارت تمام ہتھکنڈے آزمانے کے باوجود کشمیریوں کی آواز نہیں دبا سکا، وزیراعظم کشمیریوں کی آواز ہر جگہ بلند کرنے کی کوشش کرتے رہیں گے، آن لائن شاپنگ کیلیے مختلف اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لےکر چلنے کی ہدایات جاری کی ہیں، ای گیٹ وے ، ای بلنگ سے متعلق رولز اور اسٹرکچر بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں،
نفرت انگیز تقاریر اور اسلامو فوبیا کے خاتمہ کیلئے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم نے صوبائی، متعلقہ اداروں کو آٹے کی قیمتیں کنٹرول کرنے کی ہدایات دی ہیں، فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ وزیراعظم کی70اوروزیرخارجہ کی سائیڈلائن پر50ملاقاتیں ہوئیں، ملاقاتوں میں کشمیرکےایک نکاتی ایجنڈےپربات چیت ہوئی، وزیراعظم نےہدایت کی ہےکہ آٹےکی قیمت میں اضافہ نہیں ہوناچاہیے،
-

پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ نے عمان ہاکی ٹیم کو شکست دے دی
پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ نے عمان ہاکی ٹیم کو پہلے میچ میں سات گول سے ہرا دیا ۔ مہمان ٹیم ایک گول بھی نہ کرسکی۔۔ فاتح ٹیم کے رانا عبدالوحید نے ہیٹ ٹرک کی۔ نینشل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئےمیچ کےپہلے کوارٹرمیں پاکستان ڈویلپمنٹ اسکواڈ نے دو گول کی سبقت حاصل کی۔۔ جبکہ باقی تینوں کوارٹرز میں بھی مہمان ٹیم کی ایک نہ چلنے دی اورسات گول سے شکست دے کرچارمیچوں کی سیریزمیں ایک صفرکی برتری حاصل کرلی۔
فاتح ٹیم کے عبد الوحید نے ہیٹ ٹرک بنائی۔۔ جبکہ حماد انجم ۔ محمد رضوان ۔ رانا سہیل اورامجد نے ایک ایک گول کیا۔ رانا عبدالوحید اور کوچ سمیرکا کہنا تھااولین ترجیح اولمپک کوالیفائنگ راونڈ میں ہالینڈ کے خلاف فتح سمیٹنا ہے۔ دونوں ٹيموں کے درميان سیریزکا دوسرامیچ بدھ کوکھیلاجائےگا۔ -

بھٹوکی نگری میں ہسپتالوں کی صورت حال انتہائی خراب ، ماں کوفرش پر ہی بچے "بلاول ” کوجنم دیناپڑا
شکار پور :بھٹوکی نگری میں ہسپتالوں کی صورت حال انتہائی خراب ، ماں کو ہستپال کے فرش پر ہی بچے کو جنم دینا پڑا ، اطلاعات کے مطابق صوبہ سندھ میں ماں نے انتظامیہ کی لاپرواہی کے باعث اسپتال کے فرش پر ہی بچے کو جنم دے دیا، خاتون کو گھر جانے کے لئے ایمبولنس تک نہ ملی۔
“کمال سفارتکاری ، کرتارپورراہداری ، من موہن سنگھ کی پاکستان آنے کی ہے اب باری” لاک ہے
کمال سفارتکاری ، کرتارپورراہداری ، من موہن سنگھ کی پاکستان آنے کی ہے اب باری
ڈاکٹروں کی بے حسی سے متعلق ذرائع کا کہنا ہےکہ جب یہ خاتون تکلیف ہونے کی وجہ سے ہسپتال پہنچی تو لیڈی ڈاکٹرز نے ٹیسٹ کا بہانہ کر ادھر ادھر چکر لگواتی رہی ، اسی دوران عورت کو شدید تکلیف کی صورت میں زچہ نے سول اسپتال کے فرش پر بچے کو جنم دیا۔
“مقبوضہ وادی میں بدترین لاک ڈاؤن : کرفیو کا 58 واں روز،بھارتی افواج کے مظالم جاری ، مگر کب تک ؟” لاک ہے
مقبوضہ وادی میں بدترین لاک ڈاؤن : کرفیو کا 58 واں روز،بھارتی افواج کے مظالم جاری ، مگر کب تک ؟
ذرائع کے مطابق خاتون بچے کے ساتھ کافی دیر تک زمین پر زخمی حالت میں پڑی رہی، عملہ کے بجائے اس کے اہلخانہ دیکھ بھال کرتے رہے۔ بات یہیں ختم نہیں ہوئی۔ خاتون کو گھر جانے کے لئے ایمبولنس تک نہ ملی۔اہلخانہ رکشے میں ہی خاتون کو گھر لے کر گئے۔ متاثرہ خاتون کے لواحقین نے احتجاج کرتے رہ گئے
“21 افراد ہلاک 50 زخمی ، ہندو یاتری بس حادثہ کا شکارہوگئے ، ہر طرف خون ہی خون” لاک ہے
21 افراد ہلاک 50 زخمی ، ہندو یاتری بس حادثہ کا شکارہوگئے ، ہر طرف خون ہی خون
شکارپورمیں اس واقعہ پر سخت تنقید کی جارہی ہے ، مسلم لیگ فنکشنل کی ممبر رکن صوبائی اسمبلی نصرت سحر عباسی نے واقعے پر اپنے گہرے دکھ اور غصے کا اظہار کیا ہے ان کا مطالبہ ہے کہ اس بچے کا نام بلاول رکھا جائے تاکہ اسے احساس ہو کہ وہ اور بلاول الگ ہیں۔
-

فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن میں شامل بڑی سیاسی پارٹیوں کو کھلا چیلنج دے دیا
صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آل پاکستان لوٹ مارایسوسی ایشن کےبیانات قابلِ مذمت ہیں، حکومت کی طرف سے تمام پارٹیوں کو آزادی مارچ کی کھلی دعوت ہے،
جوخون میں نہاتے ہیں وہی تاریخ بدلتے ہیں. فیاض الحسن چوہان کا مودی کو پیغام
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نےنہ صرف پاکستان بلکہ پوری امت مسلمہ اورکشمیرکامقدمہ لڑا، دشمن ملک بھی مان رہاہےکہ عمران خان نےاقوامِ متحدہ میں میلہ لوٹ لیا، عمران خان کی تعریف سابق بھارتی جج،سفارتکار،بیوروکریٹس بھی کررہےہیں، اپوزیشن نےٹھیک کہاکہ اچھی تقریرکرنےسےمہنگائی ختم نہیں ہوتی،
مریم صفدر نے ویڈیو کے لئے کس کو استعمال کیا، فیاض الحسن چوہان بول پڑے
صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی تقریر میں امت مسلمہ کے جذبات کی ترجمانی کی، پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر کھڑی ہے،
افغان طالبان مجھ سے ملنا چاہتے تھے لیکن کسی ملک کو اعتراض تھا، وزیراعظم
کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب
ٹرانسپورٹرز کے بعد تاجر برادری کی بھی وزیراعظم نے سن لی، بڑا حکم دے دیا
وزیراعظم کے خلاف حکومتی جماعت کے رہنما جاوید بدر نے سٹیزن پورٹل میںشکایت درج کروا دی
-

کراچی میں آئی ای ڈیز کی برآمدگی، کون سی سرکاری عمارت تباہی سے بچ گئی؟ بڑی خبر
کراچی میں پولیس تھانے کی سرچنگ کے دوران مال خانے میں 3 آئی ای ڈیز پائی گئی ہیں،
کراچی پولیس نے چھ ماہ میں کتنے خود کش حملے ناکام بنائے؟ اہم خبر
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں گارڈن تھانے کو بم سے اڑانے کا معاملہ سامنے آیا ہے، پولیس ذرائع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تینوں آئی ای ڈیز2002 میں پکڑی گئیں لیکن ناکارہ نہیں کی گئی تھیں، آئی ای ڈیزکا اسٹرکچر لوز ہونے کےسبب خطرناک ہو چکا ہے، آئی ای ڈی کسی بھی وقت پھٹ سکتی ہیں، آئی ای ڈیزکی موجودگی کاانکشاف بم ڈسپوزل اسکواڈکی سرچنگ کےدوران ہوا،
کراچی سے گرفتار ڈاکو غیرملکی شہری نکلے ، کیا کررہے تھے یہ ڈاکو پولیس حیران و پریشان ہوگئی
آئی ای ڈیزناکارہ بنانےکےلیے بی ڈی یو کے ماہرین کی ٹیم طلب کی گئی ہے،
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، دو پولیس اہلکار جاں بحق
-

بریکنگ : پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ، بزدار حکومت اقدامات کی بجائے اختیارات استعمال کرنے لگی
لاہور :پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ، بزدار حکومت اقدامات کی بجائے اختیارات استعمال کرنے لگی اطلاعات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے پورے صوبے میں ٹائر، پلاسٹک مٹیریل، فصلیں وغیرہ جلانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔

بزدار حکومت سکول بند کرنے لگی ، غریب طالب علم پریشان ہوگئے ، لوگ پوچھتے ہیں کیا یہ ہے تبدیلی ؟
باغی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے موسمی نقصانات سے بچنے کے لیے قبل از وقت ہی اہم فیصلے کرنے شروع کردیئے ، اطلاعات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے فضائی آلودگی اور سموگ کے تدارک کیلئے عملی اقدامات کرتے ہوئے صوبے بھر میں کھیتوں میں فصلوں کی باقیات، پلاسٹک کی اشیاء، ٹائر اور دیگر ایسی اشیاء جلانے پر پابندی لگا دی ہے جن سے آلودگی میں اضافے کا خدشہ ہو۔

یاد رہے کہ پچھلے چند سالوں سے پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سموگ بہت زیادہ اثر انداز ہوتی ہے جس سے بیماریاں ، ٹریفک حادثات ، گردوغبار اور معمولات متاثر ہوجاتے ہیں ، محکمہ داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صوبے میں سموگ کا خدشہ ہے جس کے تدارک کیلئے د فعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔
“کمال سفارتکاری ، کرتارپورراہداری ، من موہن سنگھ کی پاکستان آنے کی ہے اب باری” لاک ہے
کمال سفارتکاری ، کرتارپورراہداری ، من موہن سنگھ کی پاکستان آنے کی ہے اب باری
-

کمیونسٹ پارٹی کے 70 سال، چین میں جشن
چین میں کمیونسٹ پارٹی کی حکمرانی کے 70 سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ دارالحکومت بیجنگ میں ایک فوجی پریڈ کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں جدید ترین چینی اسلحے کی گئی۔ ہزاروں چینی شہریوں نے اس پریڈ کودیکھا۔ فوجی پریڈ میں15 ہزار فوجی اور 160 سے زائد طیاروں نے حصہ لیا۔
پاکستان اورچین دوعظیم اور بااعتماد دوست ہیں،شہباز شریف
چینی صدر شی جن پنگ نے خصوصی تقریر میں کہا کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت چین اور اس کی ترقی کو نہیں روک سکتی ۔
چینی صدر شی جنپنگ نے عوامی جمہوریہ چین (پی آر سی) کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے اتحاد کو قائم رکھنے اور قومی تجدید کے حصول کے لئے جدوجہد کرنے پر زور دیا۔
پاکستان اور چین ایک دوسرےکے مفادات کا دفاع کررہے ہیں،چینی سفیر کا تقریب سے خطاب
شی جنپنگ ، چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) سنٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری اور سنٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی ہیں۔
جنپنگ نے کہا کہ پچھلے 70 سالوں میں ، چینی عوام نے سی پی سی کی سربراہی میں چینی خصوصیات اور جدید خصوصیات کے ساتھ سوشلزم کے راستے کو کامیابی کے ساتھ ایک نئے دور کی شکل دی ہے۔چین کے قومی دن پر عثمان بزدار کی مبارکباد
جنپنگ کے مطابق پچھلے 70 سالوں کے دوران ، چینی عوام امن کی آزاد خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہیں اور پرامن ترقی کی راہ پر گامزن ہیں ، انہوں نے انسانیت کے مشترکہ مستقبل کے ساتھ ایک معاشرے کی تعمیر اور امن و ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ چینی قوم نے زبردست تبدیلی حاصل کی ہے: وہ کھڑا ہوا ہے ، امیر ہوا ہے اور مضبوط ہوتا جارہا ہے۔
-

’کشمیر کو آزاد ہونا چاہیے‘، سعودی گزٹ میں طارق المعینہ کا کالم
سعودی گزٹ میں طارق المعینہ کا آرٹیکل ’کشمیر کو آزاد ہونا چاہیے‘ کے عنوان سے پرنٹ ہوا ہے۔ آرٹیکل کے مطابق قیام پاکستان کے وقت ریاست کی 85 فیصد سے زیادہ آبادی مسلمان تھی ، اس لئے، ریاست کی پاکستان کے ساتھ 750 کلومیٹر سے زیادہ کی سرحد مشترکہ تھی ، کشمیر کو بیرونی دنیا سے ملانے والی واحد سڑک سال سرینگر سے راولپنڈی تک تھی اور ریاست کے لوگوں کی اکثریت کے پاکستانی عوام کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی تعلقات تھے ، یہ ایک فطری امرتھا کہ یہ علاقہ پاکستان تک جا پہنچے گا۔تاہم ، 26 اکتوبر ، 1947 کو ، کشمیر کے ہندو حکمران نے کہا کہ ان کی مسلم اکثریتی ریاست ہندوستان کو قبول کرلے گی اور نئے بنائے گئے اسلامی پاکستان میں شامل نہیں ہوگی۔
’مقبوضہ کشمیر میں غم وغصہ اور غربت بڑھ رہی ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے حالات پر نیویارک ٹائمز میں چھپنے والا کالم
طارق کے مطابق بھارت خود ہی مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ میں لے گیا، جس نے کشمیر سے متعلق 18 قراردادیں منظور کیں ۔ قراردادوں کی رو سے ریاست کی حیثیت کو متنازعہ تسلیم کیا گیا اور تنازعہ کو ریاست کے عوام کی مرضی کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ، پہلے ہندوستانی وزیر اعظم ، جواہر لال نہرو ، نے خود بھی عوامی طور پر وعدہ کیا ۔ آج ، جموں و کشمیر کے عوام کچھ کہہ رہے ہیں کہ ہندوستان کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق رائے شماری کرانے کے وعدے پر پورا اترنا چاہئے۔
آج ہندوستان میں یہی آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ گذشتہ سال کے آخر میں ہندوستان ٹائمز کے ایک سروے کے مطابق 87 فیصد کشمیری آزادی چاہتے ہیں۔طارق نے لکھا ہے کہ کشمیری اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے تحت حق خودارادیت کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اگرچہ ان میں سے اکثریت نے پاکستان کے ساتھ اتحاد کا اظہار کیا ہے ، تاہم اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل پیرا ہونا لازمی ہے۔
مقبوضہ کشمیر، ماہ ستمبرمیں 16کشمیری شہید
چاہے آٹھ ملین کشمیری پاکستان کے ساتھ صف بندی کریں یا ہندوستان کا انتخاب ، ان کو فیصلہ کے لیے آزاد چھوڑ دینا چاہئے۔ کشمیریوں اور صرف کشمیریوں کو آزاد ہونا چاہئے۔
