Baaghi TV

Author: +9251

  • ملازمتیں بذریعہ قرعہ اندازی ، ریلوے لوکو معاون کی قسمت کا کل فیصلہ ہوگا

    ملازمتیں بذریعہ قرعہ اندازی ، ریلوے لوکو معاون کی قسمت کا کل فیصلہ ہوگا

    لاہور :ملازمیں بذریعہ قرعہ اندازی ، ریلوے لوکو معاون کی قسمت کا کل فیصلہ ہوگا ، ریلوے حکام کے مطابققرعہ اندازی کے ذریعے بھرتی 30 ستمبرکو ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس ریلوے لاہور میں ہوگی، جنرل مینجر ویلفیئر شاہد عزیز اور ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہورعامر نثار امیدواروں کی موجودگی میں قرعہ اندازی کریں گے۔

    آو چلیں مقبوضہ کشمیر کے محاصرے کی تحقیقات کرنے ،دولت مشترکہ کے فیصلے سے بھارت سخت پریشان

    پاکستان ریلوے حکام کے مطابق ریلوے لاہور ڈویژن میں بھرتی برائے قرعہ اندازی کا یہ تیسرا مرحلہ ہے جبکہ دو سے 6 ستمبر اور 16 ستمبر کو مختلف کیٹیگریوں کی قرعہ اندازی کے ذریعے بھرتیاں کی جا چکی ہیں

    آو چلیں مقبوضہ کشمیر کے محاصرے کی تحقیقات کرنے ،دولت مشترکہ کے فیصلے سے بھارت سخت پریشان

    ریلوے حکام کے مطابق قرعہ اندازی کا تیسرا اور آخری مرحلے کا آغاز30 ستمبر کو ہو گا، ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ آفس ریلوے لاہور کے کمیٹی روم میں 95 لوکومعاون کی بھرتی کے لیے قرعہ اندازی ہو گی،

    خاتون کے ہاتھوں خاوند قتل اپنے ہی بچوں کو یتیم کردیا ،

    دوسری طرف ڈویژنل پرسانل آفیسر بشری رحمان کا کہنا تھا کہ لوکو معاون کیلئے تقریباً بارہ ہزار درخواستیں موصول ہوئیں، کوائف کے مطابق اہل امیدواروں کاسکل ٹیسٹ 23 سے 26 ستمبر کے دوران مکمل کیا گیا، سکل ٹیسٹ پاس کرنے والے 8 سو امیدواروں کے درمیان قرعہ اندازی ہوگی۔

  • طیارے اور ریل گاڑیاں موسم کی تبدیلی کی لپیٹ میں‌آگئیں‌،سب کو دیر ہوگئی

    طیارے اور ریل گاڑیاں موسم کی تبدیلی کی لپیٹ میں‌آگئیں‌،سب کو دیر ہوگئی

    لاہور : طیارے اور ریل گاڑیاں موسم کی تبدیلی کی لپیٹ میں‌آگئیں‌،سب کو دیر ہوگئی ، اطلاعات کے مطابق ریلوے اور فضائی مسافروں کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، ٹرین سمیت فلائٹ آپریشن میں حسب معمول بہتری نہ آ سکی، لاہور آنے جانے والی 15 پروازیں جبکہ 12 ٹرینیں متاثر ہوئیں۔

    جہاں تک تعلق ہے ہواوں میں‌سفر کرنے والوں کا تو وہ بھی تاخیر کا شکار ہوگئے ، پاکستان سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 15 پروازیں متاثر ہوئیں جن میں سے 13 پروازوں کومنسوخ کیا گیا جبکہ 2 تاخیر کا شکار رہیں،

    “خاتون کے ہاتھوں خاوند قتل اپنے ہی بچوں کو یتیم کردیا ،” لاک ہے

    خاتون کے ہاتھوں خاوند قتل اپنے ہی بچوں کو یتیم کردیا ،

    فلائٹ انکوائری کے مطابق ایئر بلیو کی کراچی جانے اور آنے والی پرواز 401، 402، سعودی ایئر کی جدہ جانے والی پرواز 735اور 734، پی آئی اے کی ملتان جانے والی پرواز 683اور 684،ایئر بلیو کی جدہ جانے والی پرواز 470اور471، پی آئی اے کی ابوظہبی جانے والی پرواز 295اور 296، پی آئی اے کی کراچی سے آنے والی پرواز 582 اور پی آئی اے کی میلان سے آنے والی پرواز72 کو منسوخ کر دیا گیا۔

    وطن واپسی پرسفیر کشمیر وزیراعظم پاکستان عمران خان مطالعہ کرتے رہے،خوبصورت انداز، یادگار لمحے ،

    زمینی سفر کرنےوالے بھی ہوائی سفر کرنے والوں‌کی طرح دیر کا شکار ہوگئے ، پاکستان ریلوے حکام کےمطابق ٹرینوں کا شیڈول بحال نہ کیا جاسکا، کراچی اور دوسرے شہروں سےلاہور آنے اور جانے والی ٹرینیں تاخیر کا شکار رہیں، کراچی سے لاہور آنے والی پاک فرید ایکسپریس 2 گھنٹے، شالیمار ایکسپریس 1 گھنٹہ، جناح ایکسپریس 2 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئیں‌ہیں‌

    آو چلیں مقبوضہ کشمیر کے محاصرے کی تحقیقات کرنے ،دولت مشترکہ کے فیصلے سے بھارت سخت پریشان

    پاکستان ریلوے حکام کے مطابق فرید ایکسپریس 2 گھنٹے، کراچی سے لاہور آنے والی پاک بزنس ایکسپریس 4 گھنٹے، قراقرم ایکسپریس 4گھنٹے 40 منٹ، شاہ حسین 2 گھنٹے 15 منٹ، گرین لائن 1 گھنٹہ 35 منٹ، تیزگام 2گھنٹے، علامہ اقبال ایکسپریس 4 گھنٹے، خیبر میل 1 گھنٹہ 45 منٹ اورعوام ایکسپریس 4 گھنٹے تاخیر کا شکار رہی۔

  • مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

    مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

    مقبوضہ کشمیر میں‌ ایک اور بھارتی فوجی اہلکار نے شدید ذہنی دباو اور خوف کا شکار ہو کر خودکشی کر لی ہے،

    بھارتی میڈیا کا مقبوضہ کشمیر کے 22 اضلاع میں کرفیو کی نرمی یا خاتمے کا دعوی جھوٹ پر مبنی ہے,کشمیر یوتھ الائنس

    باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق مقبوضہ جموں کے علاقے میں انڈو تبتین بارڈر پولیس کے اے ایس آئی جسونت سنگھ نے ڈیوٹی کے دوران اپنی ہی سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، مذکورہ اہلکار جسونت سنگھ کی گردن میں گولی لاش جموں میں انڈو تبتین بارڈر پولیس کمپلیکس سے ملی، اے ایس آئی کو ہماچل کے ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ پہلے ہی دم توڑ گیا،

    مقبوضہ کشمیر،کشمیری سڑکوں‌ پر،عمران خان زندہ باد کے نعرے، کہا اللہ کے بعدعمران خان پر بھروسہ

    میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ آئی ٹی بی پی اہلکار کی خود کشی کی وجہ کا تعین نہیں ہوسکا، مقامی پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ ضروری کارروائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کردی گئی ہے، واقعہ واضح طور پر خودکشی کا لگتا ہے تاہم تحقیقات کے لیے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کشمیر میں آئے دن ہندوستانی فوجی اہلکار خودکشی کرتے رہتے ہیں اور اس نوعیت کے واقعات بہت زیادہ بڑھ چکے ہیں جبکہ بھارتی فوج انہیں کنڑول کرنے میں‌مکمل طور پر ناکام ہے،

    غیرت مند وزیراعظم کے غیرت مند سپوت : عمران خان کے بعد یو این میں پاکستانی مندوب ذوالقرنین چھینہ بھارت کا چہرہ بے نقاب کرنے میں مصروف

  • خوش آمدید وزیراعظم عمران خان، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

    خوش آمدید وزیراعظم عمران خان، ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

    وزیراعظم عمران خان کی کامیاب دورہ امریکہ سے واپسی پر خوش آمدید وزیراعظم عمران خان،ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،

    عمران خان نے دنیا کے سب حکمرانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان وطن واپس پہنچ گئے ہیں اور ان کی آمد پر شاندار استقبال کیا گیا ہے، پی ٹی آئی کی قیادت سمیت کارکنان کی بہت بڑی تعداد اسلام آباد ایئرپورٹ پر موجود تھی، اس دوران جگہ جگہ وزیراعظم عمران خان کے استقبال کیلئے کیمپ لگائے گئے اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ایئرپورٹ کو خوش آمدید وزیراعظم عمران خان کے بینروں سے سجایا گیا تھا،

    کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، مودی کی فاشسٹ‌ حکومت کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے، عمران خان

    وزیراعظم براستہ جدہ وطن واپس پہنچے، اس سے پہلے وزیراعظم عمران خان کی آمد پراسلام آباد کو استقبالہ بینرز سے سجا دیا گیا تھا، وزیراعظم کی آمد پر اسلام آباد میں استقبالیہ کیمپ بھی لگائے گئے، وفاقی وزیرمرادسعید،رہنماپی ٹی آئی بابراعوان اورنعیم الحق ایئرپورٹ پرموجود تھے، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کشمیری قوم اپنے پاکستانی بھائیوں کی طرف دیکھ رہی ہے، کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، 80 لاکھ کشمیریوں کو مودی سرکار نے کرفیو میں بند کر رکھا ہے، ہم اللہ رب العزت کی خوشنودی کیلئے مظلوم کشمیری بھائیوں کا ساتھ دے رہے ہیں، دنیا ساتھ دے یا نہ دے، ہم اپنے کشمیری بھائیوں کیساتھ ہیں، ہم ہر فورم پر مودی سرکار کی فاشسٹ حکومت کو بے نقاب کریں گے،

    کپتان کی آمد ، اسلام آباد استقبالہ بینرز سے سج گیا

  • دنیا کشمیر کے معاملے پر خاموش ،اسلامی دنیا کے سربراہ مودی کو انعامات دے رہے ہیں، سراج الحق

    دنیا کشمیر کے معاملے پر خاموش ،اسلامی دنیا کے سربراہ مودی کو انعامات دے رہے ہیں، سراج الحق

    جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ دنیا کشمیر کے معاملے پر خاموش ،اسلامی دنیا کے سربراہ مودی کو انعامات دے رہے ہیں،

    کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، مودی کی فاشسٹ‌ حکومت کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے، عمران خان

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کے زیر اہتمام نشتر ہال پشاور میں یوتھ لیڈر شپ کنونشن کا انعقاد کیا گیا، سراج الحق نے اپنے خطاب میں کہاکہ اب آئی ایم ایف فیصلہ کرتا ہے کہ قیمتوں میں کتنا اضافہ کرنا ہے، ڈاکٹر، مزدور سمیت سب پریشان ہیں ،نوجوان بے روزگار ہو چکے ہیں، حکومت کو چاہیے کہ وہ بھارت کے ساتھ شملہ معاہدہ منسوخ کردے، ہم حکومت کو کشمیر پر یوٹرن نہیں لینے دیں گے، کشمیر پر یو این او میں 70 سال سے صرف تقاریر سن رہے ہیں، کشمیر ابھی یا کبھی نہیں کے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے،

    عمران خان نے دنیا کے سب حکمرانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

    ۔سینیٹر سراج الحق نے کہاکہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ایک متنازعہ علاقہ ہے ، اگر کشمیر میں بھارتی فوج کی موجودگی جائز ہے تو پاکستانی فوج کی موجودگی ناجائز کیسے ہوسکتی ہے، کشمیر کا دفاع پاکستان کا دفاع ہے، افسوس یہ ہے کہ دنیا کو کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی بھی نظر نہیں آرہی، انہوں نے کہاکہ کشمیر کی آزادی کے لیے قوم کو یک آواز بننا پڑے گا، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، کشمیریوں‌ کو جلد آزادی مل کر رہے گی، انہوں نے کہاکہ کشمیر کی آزادی نوشتہ دیوار بن چکی ہے،

  • سیاسی انتقام کیلئے مریم نواز کو جیل میں‌ دانستہ سی کلاس دی گئی ہے، مریم اورنگزیب

    سیاسی انتقام کیلئے مریم نواز کو جیل میں‌ دانستہ سی کلاس دی گئی ہے، مریم اورنگزیب

    ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے مریم نوازشریف کو جیل میں سی کلاس دینے کی شدید مذمت کی ہے،

    کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، مودی کی فاشسٹ‌ حکومت کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے، عمران خان

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہاکہ مریم نواز کا جرم ہے ’’دادا نے جائیداد میں حصہ کیوں دیا، عمران صاحب، مریم نوازکی جیل کلاس بدل کر بھی آپ نالائق ہی رہیں گے، عمران صاحب سیاسی انتقام میں مخالفین کے جائزقانونی حقوق بھی سلب کرچکے، جیل مینوئل کےتحت مریم نوازشریف ’بی کلاس‘کی مستحق ہیں، سیاسی انتقام کے لیےمریم نواز کو دانستہ ’سی کلاس‘دی گئی ہے،

    عمران خان نے دنیا کے سب حکمرانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

    مریم اورنگزیب نے کہاکہ مریم نوازکا کھانا بند، جیل کلاس تبدیل، عادی مجرموں جیسا ماحول انہیں کمزور نہیں کرسکتا، سیاسی مخالفین توہین آمیز رویہ سےنوازشریف کو ذہنی اذیت پہنچانےکی کوشش کرتے ہیں،

    کپتان کی آمد ، اسلام آباد استقبالہ بینرز سے سج گیا

  • کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، مودی کی فاشسٹ‌ حکومت کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے، عمران خان

    کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، مودی کی فاشسٹ‌ حکومت کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے، عمران خان

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیری قوم اپنے پاکستانی بھائیوں کی طرف دیکھ رہی ہے، کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، 80 لاکھ کشمیریوں کو مودی سرکار نے کرفیو میں بند کر رکھا ہے، ہم اللہ رب العزت کی خوشنودی کیلئے مظلوم کشمیری بھائیوں کا ساتھ دے رہے ہیں، دنیا ساتھ دے یا نہ دے، ہم اپنے کشمیری بھائیوں کیساتھ ہیں، ہم ہر فورم پر مودی سرکار کی فاشسٹ حکومت کو بے نقاب کریں گے،

    عمران خان نے دنیا کے سب حکمرانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اتوار کے دن سات روزہ دورہ امریکہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں، اس موقع پر تحریک انصاف کی جانب سے شاندار استقبال کی تیاریاں کی گئی تھیں، وزیراعظم براستہ جدہ وطن واپس پہنچے، اس سے پہلے وزیراعظم عمران خان کی آمد پراسلام آباد کو استقبالہ بینرز سے سجا دیا گیا تھا، وزیراعظم کی آمد پر اسلام آباد میں استقبالیہ کیمپ بھی لگائے گئے، وفاقی وزیرمرادسعید،رہنماپی ٹی آئی بابراعوان اورنعیم الحق ایئرپورٹ پرموجود تھے،

    کپتان کی آمد ، اسلام آباد استقبالہ بینرز سے سج گیا

    وزیراعظم عمران خان کا ایئرپورٹ پر خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کشمیریوں پر ظلم کرنے والی فاشسٹ حکومت کو دنیا کے ہر فورم پر بے نقاب کریں گے، قوم کی دعاؤں سے مسئلہ کشمیر جنرل اسمبلی میں اٹھایا ہے، وزیراعظم عمران خان نے اپنے مشن کشمیر کی کامیابی کیلئے عوام اور خاص طور پر اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کا خاص طور پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہوں نے میرے لیے بہت زیادہ دعائیں کیں جس پر میں ان کا شکر گزار ہوں،

    وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جدوجہد اونچ نیچ کا نام ہے، مشکل وقت میں مایوس نہیں ہونا، کوشش انسان کی ہوتی ہے، کامیابی اللہ تعالیٰ دیتا ہے، وہ وقت ان شاء اللہ قریب ہے کہ جب کشمیر کے لوگ آزادی حاصل کریں گے،

    دنیا

  • ایران کو راضی کرنے کی پالیسی نے اسے  بگاڑ دیا، سعودی وزیر خارجہ

    ایران کو راضی کرنے کی پالیسی نے اسے بگاڑ دیا، سعودی وزیر خارجہ

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ایران کو راضی کرنے کی پالیسی نے تہران کے مخالفانہ اور معاندانہ طرز عمل میں مزید اضافہ کر دیا ہے
    ‘فاکس نیوز’ کودیئے گئے ایک انٹرویو میں کہاسعودی وزیر برائے امور خارجہ کہا کہ پچھلے چالیس سال کے دوران ایرانی تاریخ جارحیت پرمبنی چلی آ رہی ہے۔ بالخصوص ایران کا سعودی عرب کے خلاف رویہ مسلسل معاندانہ اور جارحانہ ہوتا جا رہا ہے۔
    پاکستان اور ایران کے وزراء خارجہ کی ایران میں ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں خطے کی صورتحال اور دو طرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں قیام امن کیلئے باہمی مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا.
    دوسری طرف سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ ارامکو حملے کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ایران کو جواب دینے کے لیے تمام آپشنز پر غور کیا جائے گا، سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تیل تنصیبات پر ہونے والے میزائل حملوں کا منبع ایران تھا۔

    سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران نے حزب اللہ اور حوثی ملیشیا کو بیلسٹک میزائل فراہم کیے ہیں، خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے ایرانی اقدامات اور رویے کو روکنے کے لیے تمام ممکنہ ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

    شاہ محمود قریشی کی ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے ملاقات

    شام میں‌ایرانی تنصیبات پر طیاروں‌کی بمباری

  • وزیراعظم وطن پہچ گئے، شاندار استقبال

    وزیراعظم وطن پہچ گئے، شاندار استقبال

    وزیراعظم وطن پہچ گئے، تحریک انصاف کی جانب سے شاندار استقبال
    وزیراعظم کادورہ امریکہ7روزپرمشتمل تھا،براستہ جدہ وطن واپس پہنچے گئے ہیں وطن واپسی پرایئرپورٹ پرشانداراستقبال عمران خان ایئرپورٹ سےباہرآگئے
    اس سے پیلے وزیراعظم کی آمدپراسلام آباد کواستقبالہ بینرز سے سجادیاگیاوزیراعظم کی آمد پر اسلام آباد میں استقبالیہ کیمپ لگ گئے

    وفاقی وزیرمرادسعید،رہنماپی ٹی آئی بابراعوان اورنعیم الحق ایئرپورٹ پرموجودہیں جبکہ دیگر کی آمد بھی جاری ہے .پی ٹی آئی بھر پور استقبال کے لیے تیار ہے.اسلام آباد ائیرپورٹ لاوَنج میں وزیراعظم کے خطاب کی تیاریاں مکمل،روسٹرم لگادیاگی.خواتین،بچوں بڑوں سمیت کارکنان کی بڑی تعداد ایئرپورٹ کے لاوَنج میں موجود ہیں
    اس سلسلے میں شاندار استقبال کے لیے بھرپور تیاریاں کی گئی پہں.

    کپتان کی آمد ، اسلام آباد استقبالہ بینرز سے سج گیا

    عمران خان نے دنیا کے سب حکمرانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

  • تقریر کرنا آسان عملی کام کیا ہے؟ بلاول نےسوال اٹھا دیا

    تقریر کرنا آسان عملی کام کیا ہے؟ بلاول نےسوال اٹھا دیا

    تقریر کرنا آسان ہوتا ہے ،آپ نے عملی اقدام کیا اٹھایا؟

    باغی ٹی وی رپورٹ : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تقریر کرنا آسان ہوتا ہے ،آپ نے عملی اقدام کیا اٹھایا؟صاف نظر آرہا ہے یہ دھاندلی زدہ حکومت ہے، مل کر کام کرنا پڑےگا لیکن خان صاحب کے ساتھ کام نہیں کرسکتے، ہم نے اپنے ملک کی سمت درست کرنی ہے،میں پاکستان کے ہر شہر اور گاوَں میں جاوَں گا،بلاول عمران خان عالمی سطح پر پاکستان کا کیس کمزور کررہے ہیں،ملک میں اصل احتساب کی سخت ضرورت ہے،مل کر نااہل اورنالائق حکومت کوگھر بھیجیں گے.فضل الرحمان وہی مطالبہ کررہے ہیں جو ہم کررہے ہیں،ہماری عوامی رابطہ مہم مزیدآگے بڑھتی رہے گی،ہم اپنی عوامی رابطہ مہم جاری رکھیں گے،پیپلزپارٹی اپنی جدوجہد جاری رکھے گی،

    بلاول نے مزید کہا کہ وزیراعظم کو کشمیر کی متنازعہ حیثیت کا ذکر کرنا چاہیے تھا،وزیراعظم کوکشمیریوں کےرائے شماری کےحق پرزوردیناچاہیےتھا
    وزیراعظم بے بسی سے کہتا ہےمیں کیا کروں؟ یہ عوام کےلیے مایوس کن ہے،کشمیر پر اتنا بڑا حملہ ہوگیا،اگر آپ کو پتہ تھا تو آپ نے کیا کیا؟پاکستان کے عوام مایوس ہیں اورسوال اٹھا رہے ہیں،

    عوام جانتے ہیں پیپلزپارٹی کشمیریوں کےلیے موثر کردار ادا کرسکتی ہ پاکستان پیپلزپارٹی نظریاتی جماعت ہے،سلیکٹڈ حکومت کی تعریف ہورہی ہے،