Baaghi TV

Author: ممتاز حیدر

  • سراج الحق ماہ فروری میں کہاں کا کریں گے تین روزہ دورہ؟ شیڈول آ گیا

    سراج الحق ماہ فروری میں کہاں کا کریں گے تین روزہ دورہ؟ شیڈول آ گیا

    سراج الحق ماہ فروری میں کہاں کا کریں گے تین روزہ دورہ؟ شیڈول آ گیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی کے سربراہ سینیٹر سراج الحق اگلے ماہ فروری میں اندرون سندھ کا تین روزہ دورہ کریں گے جس کے لئے تیاریاں و انتظامات جاری ہیں، سراج الحق سندھ کے مختلف شہروں میں اجتماعات سے خطاب کریں گے اور پارٹی کارکنان کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے، دورے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے.

    سراج الحق کے اندرون سندھ کے دورہ کے حوالہ سے تیاریوں و انتظامات کی ضمن میں جماعت اسلامی ضلع سکھر کی مجلس شوریٰ اور امرائے مقامات،تحاصیل، وضلعی نظم کا ایک اجلاس امیرضلع حزب اللہ جکھرو کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں امیر سکھر شہر زبیر حفیظ شیخ،سلطان احمد ایڈووکیٹ،سرفراز صدیقی،عبدالحلیم تنیو،امان اللہ تنیواوررضا اللہ گھمروودیگر اراکین شوریٰ،امرا مقامات نے شرکت کی۔

    جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

    مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

    پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

    شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

    مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی

    مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

    اس موقع پر امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کے دورہ سکھرکا جائزہ لیا گیا اور پروگرام ترتیب دیا گیا۔امیر ضلع سکھر نے بتایا کہ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق سندھ کے تین روزہ دورہ پر 11 فروری کو دورہ پرسکھر پہنچیں گے جہاں مقامی کارکنوں، میڈیا ، مؤثر افراد سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد سے ملاقاتیں کریںگے، شب قیام کے بعد وہ 12 فروری کی شام لاڑکانہ،13 فروری کو شکار پور14فروری کو جیکب آباد کشمورجائیں گے،

    حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

    حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

    مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

    حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

    حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

    حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

    سینیٹرسراج الحق دورے کے دوران مختلف پروگرامات سے خطاب اور لوگوں اور ذمے داران سے ملاقاتیں کریںگے۔

  • ویڈیو گیم کھیلنے جانے والا بچہ کر لیا گیا اغوا، والد نے کس پر لگایا الزام؟

    ویڈیو گیم کھیلنے جانے والا بچہ کر لیا گیا اغوا، والد نے کس پر لگایا الزام؟

    ویڈیو گیم کھیلنے جانے والا بچہ کر لیا گیا اغوا، والد نے کس پر لگایا الزام؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی کے علاقے بھٹائی آباد سے 12 سالہ لڑکے کو اغوا کر لیا گیا ہے، سچل تھانے میں 12سالہ لڑکے راحیل کے مبینہ اغوا کا مقدمہ اس کے والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔

    سچل تھانے میں بھٹائی آباد گلی نمبر چار کے مکان نمبر E/206کے رہائشی محمد جابر نے مقدمہ نمبر 103/2020دفعہ 363ت پ کے تحت درج کرایا ہے جس میں کہا ہے کہ میرا بارہ سالہ بیٹا 27جنوری کی شام کو گھر سے ویڈیو گیم کھیلنے کے لئے نکلا جس کے بعد سے لاپتہ ہے ،

    مدعی نے ایف آئی آر میں الزام لگایا ہے کہ میرے بیٹے راحیل کو بلوچ وڈیو گیم کے مالک ابراہیم اپنے ساتھ موٹر سائیکل بٹھاکر لے گیا تھا جس کے بعد سے میرا بیٹا واپس نہیں آیا ہے،پولیس کے مطابق اس سلسلے میں تفتیش شروع کردی گئی ہے. بچے کو جلد بازیاب کروا لیا جائے گا.

    واضح رہے کہ گزشتہ روز شہر قائد کراچی کے علاقے قائد آباد میں 5 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کے کوشش علاقہ مکینوں نے ناکام بنادی ، سفاک درندے پر اہلیان علاقہ نے تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا ،

    قائدآباد تھانے کی حدود نیو مظفر آباد کالونی مکی مسجد کے قریب 5 سالہ معصوم بچی الف نامی کو گلی میں اکیلا کھیلتے ہوئے دیکھ کر سفاک درندہ بچی کو قریبی مسجد کے واش روم میں لے گیا ، قریب موجود دکاندار نے شک گزرنے پر پیچھا کیا تو ملزم مسجد کے واش روم میں بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کر رہا تھا.

    دکاندار نے شور مچا کا اہل محلہ کو اکٹھا کیا اور ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا بعد ازاں ملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا. ملزم کی شناخت حیدر کے نام سے ہوئی، بچی کو والدین کے حوالے کر دیا گیا.

    فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

    جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

    پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

    واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

    غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

    بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

    50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

    ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

    اچھی نوکری کا جھانسہ دے کر غیر ملکی لڑکی سے کیا گیا گھناؤنا کام

    بعد ازاں بچی کے ماموں کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

    قبل ازیں جنوبی پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں شہریوں نے بچے سے مبینہ بدفعلی کرنے والے ملزمان کو پکڑ کر اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

    واقعہ مظفرگڑھ کے علاقے محمود کوٹ میں پیش آیا،جہاں مبینہ طور پر معصوم بچوں سے زیادتی کرنیوالا اوباش شہریوں کےہتھے چڑھ گیا۔ شہریوں نے نوجوان کی خوب پٹائی کی، شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور درخت سے باندھ کر منہ کالا کیا،

    بعد ازاں پولیس موقع پر پہنچی اور ملزم کو گرفتار کر لیا، شہریوں کا الزام تھا کہ ملزم نے بچوں کے ساتھ زیادتی کی ہے اور اسے بچوں کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھا گیا ہ

  • بھینس چوری کا تنازعہ ، دو افراد کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

    بھینس چوری کا تنازعہ ، دو افراد کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

    بھینس چوری کا تنازعہ ، دو افراد کو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے علاقے شکار پور میں بھینس چوری کے تنازع پر مسلح افارد نے دو افراد کو قتل کر دیا،

    شکار پور کے علاقے گاؤں سلطان جتوئی میں ایک سال قبل بھینس چوری کا مقدمہ درج ہوا تھا جس کو لے کر پہلے بھی دو افراد قتل ہو چکے ہیں اب مزید دو افراد کو قتل کر دیا گیا ہے،

    گاؤں سلطان کمالانی جتوئی میں غازی کمالانی جتوئی اور سلطان جمالانی جتوئی میں بھینس چوری کے معاملہ پرکشیدگی جاری ہے جس کی وجہ سے اہلیان علاقہ میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے.

    کمالانی برادری کے مسلح افراد گاؤں سلطان جمالانی پر حملہ کرکے محبوب اور داتا جمالانی کو قتل کرکے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ناپر کوٹ تھانے کی پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر خانپور اسپتال منتقل کردیا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ بھینس چوری کے پرانے تنازع کے باعث پیش آیا، پولیس کے مطابق ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا، علاقہ میں امن و امان کے قیام کے لئے پولیس گشت بڑھا دیا گیا ہے اور علاقے میں چوکی قائم کر دی گئی ہے.

  • پولیس اہلکار کی 10 سالہ بیٹی سے پڑوسی نے کی زیادتی، مقدمہ درج، ملزم گرفتار

    پولیس اہلکار کی 10 سالہ بیٹی سے پڑوسی نے کی زیادتی، مقدمہ درج، ملزم گرفتار

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے علاقے دادو میں 10 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے ،ملزم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا کر بے ہوشی کی حالت میں گھر کے باہر پھینک کر فرار ہو گیا، جسے بعد ازاں پولیس نے گرفتار کر لیا

    واقعہ دادو شہر کے ملاح چوک کے علاقے میں پیش آیا، ملزم علی رضا پنہور 10 سالا بچی سے زیادتی کے بعد اسے بے ہوشی کی حالت میں گھر کے باہر پھینک گیا، رات گئے بچی کا خون نہ رکنے کے باعث اسے طبی امداد کے لئے ہسپتال لایا گیا، ہسپتال میں بچی کا آپریشن ہوا، جو تشویش ناک حالت میں اسپتال میں زیر علاج ہے۔

    پولیس نے متاثرہ لڑکی کی نشاندہی پر ملزم علی رضا پنہور کو گرفتار کرلیا۔ ملزم علی رضا پنہور لڑکی کا پڑوسی تھا، اور لڑکی کے گھر آنا جانا تھا، ملزم پر لڑکی کے والد علی نواز جو خود پولیس اہلکار ہیں کی مدعیت میں تھانہ اے سیکشن پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

    واضح رہے کہ گزشتہ روز شہر قائد کراچی کے علاقے قائد آباد میں 5 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کے کوشش علاقہ مکینوں نے ناکام بنادی ، سفاک درندے پر اہلیان علاقہ نے تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا ،

    قائدآباد تھانے کی حدود نیو مظفر آباد کالونی مکی مسجد کے قریب 5 سالہ معصوم بچی الف نامی کو گلی میں اکیلا کھیلتے ہوئے دیکھ کر سفاک درندہ بچی کو قریبی مسجد کے واش روم میں لے گیا ، قریب موجود دکاندار نے شک گزرنے پر پیچھا کیا تو ملزم مسجد کے واش روم میں بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کر رہا تھا.

    دکاندار نے شور مچا کا اہل محلہ کو اکٹھا کیا اور ملزم کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا بعد ازاں ملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا. ملزم کی شناخت حیدر کے نام سے ہوئی، بچی کو والدین کے حوالے کر دیا گیا.

    فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟

    جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

    پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

    واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

    غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

    بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

    50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

    ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

    اچھی نوکری کا جھانسہ دے کر غیر ملکی لڑکی سے کیا گیا گھناؤنا کام

    بعد ازاں بچی کے ماموں کی مدعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا

    قبل ازیں جنوبی پنجاب کے ضلع مظفرگڑھ میں شہریوں نے بچے سے مبینہ بدفعلی کرنے والے ملزمان کو پکڑ کر اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

    واقعہ مظفرگڑھ کے علاقے محمود کوٹ میں پیش آیا،جہاں مبینہ طور پر معصوم بچوں سے زیادتی کرنیوالا اوباش شہریوں کےہتھے چڑھ گیا۔ شہریوں نے نوجوان کی خوب پٹائی کی، شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور درخت سے باندھ کر منہ کالا کیا،

    بعد ازاں پولیس موقع پر پہنچی اور ملزم کو گرفتار کر لیا، شہریوں کا الزام تھا کہ ملزم نے بچوں کے ساتھ زیادتی کی ہے اور اسے بچوں کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھا گیا ہ

  • شہر قائد ،تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنیوالے ملزمان گرفتار

    شہر قائد ،تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنیوالے ملزمان گرفتار

    شہر قائد ،تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنیوالے ملزمان گرفتار
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والے ملزمان کو پولیس نے گرفتار کر لیا، ماڈل تھانہ فیروز آباد کی پولیس نے خفیہ اطلا ع پر چھاپہ مار کر سہر اب گوٹھ سے منشیات فروش 4ملزمان گل امیر، صدام حسین، نعیم اور حضرت گل کو گرفتا ر کر لیا ۔

    پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے بڑی مقدار میں آئس پاوڈر برآمدہوا ،ملزمان سے تریاق، ہیروئن اور چرس کا پیکٹ،دو موٹرسائیکل 7موبائل فون اور دیگر سامان بھی برآمد کرلیا گیا ،

    پولیس کے مطابق گرفتار منشیات فروشوں کا تعلق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سے ہے،ملزمان نے سہراب گوٹھ کے علاقے میں رہائش رکھی ہوئی تھی ،منشیات کوئٹہ سے براستہ حب کراچی اسمگل کی جاتی تھی بعدازاں کراچی پہنچ کر مال آن لائن آرڈر پر فراہم کیا جاتا تھا ،

    ماضی میں توجہ نہیں ملی،اب ہم یہ کام کریں گے، زرتاج گل کا حیرت انگیز دعویٰ

    عمران خان مایوس کریں گے یا نہیں؟ زرتاج گل نے کیا حیرت انگیز دعویٰ

    رنگ گورا کرنے کیلئے کاسمیٹکس کا استعمال کیسا ہے؟ زرتاج گل نے کیا اہم انکشاف

    منشیات کی سمگلنگ کے خاتمے کے لئے ایران اور پاکستان کریں گے یہ اہم کام

    پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ مختلف یونیورسٹیز، کالج اور اسکول کے طلباءبھی خریدار ہیں زیادہ منشیات ڈیفنس کلفٹن کے مختلف پروگراموں میں سپلائی کی جاتی ہے،

    چند روز قبل اسلام آباد سے بھی تعلیمی اداروں میں منشیات فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا،اسلام آباد کے علاقے تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے تعلیمی اداروں کے طالبعلموں کو آئس اور ہیروئن فروخت کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا .

    پولیس کے مطابق ملزم احمد منصور زئی افغانی مختلف تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرتا تھا ،ملزم کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد ہیروئن اور 115 گرام آئس برآمد ہوئی، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی

    رانا ثناء اللہ کیس کی سماعت کرنیوالے جج کا تبادلہ، ضمانت کیس کی سماعت ملتوی

    رانا ثناء اللہ نے سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان کوجیل سے لکھا خط، کیا کہا؟

    ترجمان پولیس کے مطابق کارروائی اے ایس پی مارگلہ حمزہ امان اللہ کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ کراچی کمپنی سیلم رضا اور ٹیم نے کی، ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں تیز کی جائیں، منشیات فروش کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی,

    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسداد منشیات کا اجلاس ہوا،اجلاس کے دوران کراچی میں کم عمر بچوں کے ذریعے منشیات فروشی کا انکشاف ہوا،رکن کمیٹی جمیل احمد خان نے کہا کہ منشیات اسمگلرمنشیات فروشی کے لیے بچوں کواستعمال کر رہے ہیں،ملیرکراچی میں بچے چوک پر منشیات فروخت کر رہے ہیں،

    منشیات کی روک تھام، شہریار آفریدی نے کیا تعلیمی اداروں کیلئے بڑا اعلان

    جمیل احمد خان نے مزید کہا کہ پولیس اور اے این ایف کا عملہ منشیات اسمگلرزسے ملا ہوا ہے،ڈی جی اے این ایف کو نہ صرف خط لکھا بلکہ منشیات اسمگلرکا نام بھی بتایا،

    اسلام آباد ایئر پورٹ سے کتنی منشیات برآمد ہوئی کہ شہریار آفریدی پہنچ گئے

    ایک رپورٹ کے مطابق اینٹی نار کوٹکس نے ملک بھر میں 26 کاروائیوں کے دوران 1502 کلو منشیات بر آمد کی ہے، یہ رپورٹ چند دن قبل جاری کی گئی،اے این ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اے این ایف نے ملک بھرمیں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں تیز کر دی ہیں،.26کارروائیاں کی گئیں جس میں 1502کلومنشیات برآمدکی گئی. منشیات اسمگلنگ میں استعمال کی جانیوالی12 گاڑیاں بھی قبضے میں لےلی گئیں

    واضح رہے کہ گزشتہ سال صوبائی دارالحکومت میں سات ہزار سے زائد منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔ ان میں 64سے زائد ایسے افراد تھے جو تعلیمی اداروں میں منشیات کا مکروہ دھندا کرتے تھے .