Baaghi TV

Author: ممتاز حیدر

  • عمران خان امریکا میں بھی ہمیں گالیاں دیتے رہے، مولانا کا آزادی مارچ میں شکوہ

    عمران خان امریکا میں بھی ہمیں گالیاں دیتے رہے، مولانا کا آزادی مارچ میں شکوہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر متحد ہیں، تمام سیاسی جماعتیوں کے رہنما ہر روز اپنا موقف کنٹینرز پر دیتے رہتے ہیں۔ آج اسمبلی میں جس طرح کی تقریریں کی گئیں لگتا نہیں کہ یہ مفاہمت چاہتے ہیں۔

    مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ تمام اپوزیشن پارٹیاں ایک پلیٹ فارم پر ہیں،حکومتی کمیٹی کو کہا آنا ہے تو ہمارے پاس استعفیٰ لے کرآوجعلی حکومت کی قانون سازی بھی جعلی ہوتی ہے،جعلی اسمبلیوں کی قرار دادووں کی قانون میں کوئی حیثیت نہیں ،اس حکومت کو ہم ایک قبضہ گروپ سمجھتے ہیں،ہم آئین ،قانون اور پارلیمنٹ کی بالادستی کی بات کرتے ہیں، بیورو کریسی  کو بھی یکجہتی کی دعوت دیتے ہیں،

    آزادی مارچ کا ایک فرد دن میں کتنی روٹیاں کھاتا ہے؟ حیران کن خبر،دل تھام کر پڑھئے

    مذاکرات کرنے ہیں تو استعفیٰ لاؤ، استعفیٰ کا بھی مطالبہ اور اداروں کی منتیں بھی، مولانا کا خطاب

    مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ ہم ملک کوامن کاگہوارہ بنائیں گے،افواج پاکستان نےملک کے لیے قربانیاں دی ہیں، دھاندلی سے آنے والوں کوحکومت نہیں کرنےدیں گے ،ایف بی آر نے کہامنی لانڈرنگ سے کوئی پیسہ باہر نہیں گیا،ہماری قربانیاں اس لیےتھیں کہ ایسےلوگ حکمرانی کریں؟عمران خان امریکہ میں بھی ہمیں گالیاں دیتےرہے،حکومتی مذاکراتی کمیٹی میں ہمارے موقف کو سمجھنے کی صلاحیت نہیں،

    آزادی مارچ، آخری فیصلہ مولانا کا نہیں بلکہ کس کا ہو گا؟ اکرم درانی کے انکشاف پر سب حیران

    مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا میں یو این اسمبلی اجلاس سے قبل بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے جلسے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود شرکت کی۔ حکومت والے کشمیر کو بیچ چکے ہیں۔

    آزادی مارچ کے ڈی چوک جانے پر اعتراض کیوں؟ مولانا فضل الرحمان رو پڑے

    ہجوم آگے بڑھا توتمہارے کنٹینرزکوماچس کی ڈبیا کیطرح اٹھا کرپھینک دیگا،مولانا کی دھمکی

    واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے شرکاء اسلام آباد میں پشاور موڑ کے قریب جمع ہیں، حکومت اور آزادی مارچ کے درمیان مذاکرات کے بعد جو معاہدہ طے پایا ہے اس کے مطابق آزادی مارچ کے شرکا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختص کردہ مقام تک ہی محدود رہیں گے۔

    آزادی مارچ کا ایک فرد دن میں کتنی روٹیاں کھاتا ہے؟ حیران کن خبر،دل تھام کر پڑھئے

    مولانا فضل الرحمان کو 9 روز اسلام آباد میں ہو گئے،الیکشن کمیشن آف پاکستان مولانا کو دھاندلی کے الزامات پر جواب دے چکا ہے، پاک فوج کے ترجمان بھی آزادی مارچ پر اپنا موقف سامنے لا چکے ہیں، حکومت کی طرف سے بھی درمیانی راستہ کی تلاش ہے اور اب حکومت سے زیادہ مولانا کو درمیانی راستہ کی تلاش ہے، بلاول اور ن لیگ نے مولانا کو بند گلی میں پھنسا دیا، اگر استعفیٰ کا مطالبہ سامنے رکھ کر مولانا چار برس بھی بیٹھے رہیں تو وہ عمران خان انہیں دینے کو تیار نہیں.

  • نواز شریف بیرون ملک روانگی کیلئے تیار، بکنگ ہو گئی، مریم کی جگہ ساتھ کون جائے گا؟

    نواز شریف بیرون ملک روانگی کیلئے تیار، بکنگ ہو گئی، مریم کی جگہ ساتھ کون جائے گا؟

    نواز شریف بیرون ملک روانگی کیلئے تیار، بکنگ ہو گئی، مریم کی جگہ ساتھ کون جائے گا؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا علاج کے لئے بیرون ملک جانے کا پروگرام فائنل کر لیا گیا،نواز شریف کی اتواراور پیر کی درمیانی رات لندن روانگی متوقع ہے، نواز شریف کی صحت کومدنظررکھتےہوئے ایئرایمبولینس تیارکرلی گئی، پرائیویٹ ایئرایمبولینس 10 نومبر اتوار کی شام پاکستان پہنچے گی،

    نواز شریف کی چار مختلف ایئرلائنوں سے بکنگ کرائی گئی ہے، شہبازشریف اورمریم نوازکے بیٹے جنید صفدرساتھ جائیں گے ،نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ساتھ ہوں گے، روانگی کا حتمی پلان ای سی ایل سے نام نکلنے پر فائنل ہو گا

    حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کانام ای سی ایل سے ہٹانےکا فیصلہ کیا ہے، شریف خاندان کونوازشریف کانام ای سی ایل سے ہٹانے کے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا،حکومت نوازشریف کے علاج میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتی، نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں شروع کر دی گئیں،نوازشریف کا نام آئندہ 48 گھنٹوں میں ای سی ایل سے ہٹائے جانے کا امکان ہے، فیصلے کی باضابطہ ہدایات کا وزارت داخلہ میں انتظارکیا جارہا ہے

    نواز شریف کا نام نیب کی درخواست پر ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا جب کہ کچھ روز قبل وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے عندیہ دیا تھا کہ اگر ڈاکٹرز نے نواز شریف کا بیرون ملک علاج ناگزیر قرار دیا تو راستہ نکل سکتا ہے۔

    نوازشریف کانام ای سی ایل سےنکالنے کیلئےوزارت داخلہ کودرخواست موصول ہو گئی، درخواست شہباز شریف کی جانب سے بھیجی گئی ہے.

    وزارت داخلہ حکام درخواست کا قانونی پہلوؤں سے جائزہ لے رہے ہیں، نوازشریف کا نام نیب کی درخواست پر ای سی ایل میں ڈالا گیا تھا،درخواست نوازشریف کی بیماری اور ملک سےباہر علاج کرانے کی بنیاد پر دی گئی ،نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سیکریٹری داخلہ کو موصول ہوئی

    نواز شریف کی طبیعت کیسی؟ کہاں سے علاج کروانا چاہتے ہیں، مریم نے اظہار کر دیا

    قبل ازیں میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی سفارش کردی،نوازشریف کے پلیٹ لیٹس میں کمی کی اب تک تشخیص نہیں ہوسکی، علاج کے باوجود پلیٹ لیٹس کا کم رہنا اندرونی بیماری کا باعث ہوسکتاہے.

    ن لیگی رہنماؤں کی عدالت میں پیشی، مریم نواز کے شوہر کو پولیس نے کیا کہا؟

    مریم نواز کو کٹہرے میں لایا جائے، عدالت کا حکم

    اہل یا نااہل ، مریم نوز کو ایک اور موقع مل گیا

    حلال کی کمائی ہے، 5 ٹکے بھی ان کو نہ دیں، کیپٹن ر صفدر کا دعویٰ

    ذرائع کے مطابق اہلخانہ نے نوازشریف کوبیرون ملک علاج کےلیے رضا مند کرلیا،قانونی پیچیدگیاں دور ہونے کے بعد نوازشریف علاج کےلیے بیرون ملک جائیں گے،

  • ترجمانوں کا اجلاس ، وزیراعظم نے کیا پالیسی دی؟ اہم خبر

    ترجمانوں کا اجلاس ، وزیراعظم نے کیا پالیسی دی؟ اہم خبر

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس شروع ہو چکا ہے، اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جا رہا ہے،اجلاس میں ترجمانوں کو اپوزیشن کے دھرنے سے متعلق بریفنگ دی گئی،اجلاس میں کرتار پور رہداری کی افتتاحی تقریب سے متعلق بات چیت کی گئی،

    آزادی مارچ کا ایک فرد دن میں کتنی روٹیاں کھاتا ہے؟ حیران کن خبر،دل تھام کر پڑھئے

    مذاکرات کرنے ہیں تو استعفیٰ لاؤ، استعفیٰ کا بھی مطالبہ اور اداروں کی منتیں بھی، مولانا کا خطاب

    وزیراعظم عمرا ن خان پارٹی ترجمانوں کوپارٹی بیانیہ دیں گے،اجلاس میں آزادی مارچ کے حوالہ سے مشاورت ہو گی اور وزیراعظم عمران خان ترجمانوں کو پالیسی دیں گے

    قبل ازیں وزیراعظم عمران خان سےوفاقی وزیرداخلہ اعجازشاہ کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پربات چیت ہوئی،

    آزادی مارچ کا ایک فرد دن میں کتنی روٹیاں کھاتا ہے؟ حیران کن خبر،دل تھام کر پڑھئے

    مولانا فضل الرحمان کو 9 روز اسلام آباد میں ہو گئے،الیکشن کمیشن آف پاکستان مولانا کو دھاندلی کے الزامات پر جواب دے چکا ہے، پاک فوج کے ترجمان بھی آزادی مارچ پر اپنا موقف سامنے لا چکے ہیں، حکومت کی طرف سے بھی درمیانی راستہ کی تلاش ہے اور اب حکومت سے زیادہ مولانا کو درمیانی راستہ کی تلاش ہے، بلاول اور ن لیگ نے مولانا کو بند گلی میں پھنسا دیا، اگر استعفیٰ کا مطالبہ سامنے رکھ کر مولانا چار برس بھی بیٹھے رہیں تو وہ عمران خان انہیں دینے کو تیار نہیں.

  • آزادی مارچ، حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اہم اجلاس، کیا فیصلہ ہوا؟ اہم خبر

    آزادی مارچ، حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اہم اجلاس، کیا فیصلہ ہوا؟ اہم خبر

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے وزیر داخلہ اعجاز شاہ، وزیر دفاع پرویز خٹک اور بابر اعوان اجلاس میں شریک ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی،چیئرمین سینیٹ اوروفاقی وزیرمذہبی اموربھی اجلاس میں شریک ہیں،

    ماہر قانون بابراعوان نے دھرنے سے متعلق آئینی اور قانونی نکات پربریفنگ دی،وزیر داخلہ نےحکومتی حکمت عملی اور انتظامی اقدامات سےآگاہ کیا،

    مذاکراتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ ریاستی نظام کا چلنا بے حد ضروری ہے، جمہوریت پہلے سے مضبوط ہوئی اورنظام میں استحکام آیا ہے، احتجاج جمہوری حق ہے حکومت کواس سے خطرہ نہیں،

    قبل ازیں حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، وزیراعظم عمران خان نے رہبر کمیٹی کو کہا کہ بارباراستعفےکی بات ہورہی ہے،اگراستعفاہی شرط ہےتومذاکرات نہیں ہونے چاہییں،

    آزادی مارچ کا ایک فرد دن میں کتنی روٹیاں کھاتا ہے؟ حیران کن خبر،دل تھام کر پڑھئے

    مذاکرات کرنے ہیں تو استعفیٰ لاؤ، استعفیٰ کا بھی مطالبہ اور اداروں کی منتیں بھی، مولانا کا خطاب

    دوسری جانب فضل الرحمان پہلے ہی جوڈیشل کمیشن اورپارلیمانی کمیٹی کے آپشنزکومسترد کرچکے ہیں , آزادی مارچ کے شرکاء بھی مولانا کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں تا ہم ایک شکوہ سامنے آیا ہے کہ مولانا کارکنان کو رات کو چھوڑ کر خود گھر چلے جاتے ہیں.

    آزادی مارچ کے ڈی چوک جانے پر اعتراض کیوں؟ مولانا فضل الرحمان رو پڑے

    ہجوم آگے بڑھا توتمہارے کنٹینرزکوماچس کی ڈبیا کیطرح اٹھا کرپھینک دیگا،مولانا کی دھمکی

    واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے شرکاء اسلام آباد میں پشاور موڑ کے قریب جمع ہیں، حکومت اور آزادی مارچ کے درمیان مذاکرات کے بعد جو معاہدہ طے پایا ہے اس کے مطابق آزادی مارچ کے شرکا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختص کردہ مقام تک ہی محدود رہیں گے۔

    آزادی مارچ کا ایک فرد دن میں کتنی روٹیاں کھاتا ہے؟ حیران کن خبر،دل تھام کر پڑھئے

  • چین کے تعاون سے تیار ’بحرمساح‘ پاکستان نیوی کے بحری بیڑے میں شامل

    چین کے تعاون سے تیار سروے شپ جہاز ’بحرمساح‘ کی پاکستانی بحری بیڑے میں شمولیت پر ویڈیو جاری کردی گئی۔

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابقب ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ جدید ترین جہاز ’بحرمساح‘ سے متعلق جاری کی گئی ویڈیو کے پرومو میں بحر مساح کی سمندری شعبے کے لیے اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔ پاک بحریہ میں جہاز کی شمولیت سمندری علوم کے لیے اہم سنگ میل ہے، بحرمساح کا حصول سمندری تحقیق اور معدنیات کی دریافت میں اہم قدم ہے، جہاز میں جدید لیبارٹریز، نقشہ سازی اور زیرآب تحقیق کے آلات بھی ہیں۔

    ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جہاز سے میری ٹائم کے دیگر ادارے بھی فائدہ حاصل کریں گے، بحر مساح پاکستان اور چین کے دوستانہ تعلقات کا عکاس ہے، اس سے پاکستان کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔

    پاکستان نیوی کا بلوچستان کی عوام کے لئے شاندار کام، عوام کی دعائیں

    پاکستان نیوی کے صف اول کے جنگی جہاز کا دورہ سعودی عرب

  • وزیراعظم وعدے وفا کریں، سندھ حکومت کی دہائی

    وزیراعظم وعدے وفا کریں، سندھ حکومت کی دہائی

    وزیراعظم وعدے وفا کریں، سندھ حکومت کی دہائی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام وزیراعظم کے 162 ارب کے پیکیج کے منتظرہیں،دنیا جانتی ہے کہ سیاسی انتقام ہی تحریک انصاف کا منشور ہے،وزیراعظم اپنی ناکامیوں کاملبہ سندھ حکومت پرڈال رہے ہیں، وزیراعظم کیلئے سندھ کے دروازے کھلے ہیں پہلے وہ وعدے وفا کریں،

    پی ٹی آئی نے 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں نہ دینے کا ریکارڈ بنایا، مرتضیٰ وہاب

    مرتضی وہاب کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی آمرانہ سوچ نے ان کی عقل سلب کر دی ہے،تحریک انصاف کو معیشت سے زیادہ سیاسی انتقام کی فکر کھائے جارہی ہے،اقتصادی ادارے خطرے کا الارم بجا رہے ہیں مگرحکمران خواب غفلت میں ہیں،وزیراعظم اوران کی جماعت کاجمہوریت اورسیاست سےکوئی لینا دینا نہیں،

    وفاقی حکومت ہمارے زٰخموں پر مرہم رکھے،مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب

  • نواز شریف کے لئے کونسے ملک کی ایئر ایمبولینس تیار ہے؟ شیخ رشید نے بتا دیا

    نواز شریف کے لئے کونسے ملک کی ایئر ایمبولینس تیار ہے؟ شیخ رشید نے بتا دیا

    نواز شریف کے لئے کونسے ملک کی ایئر ایمبولینس تیار ہے؟ شیخ رشید نے بتا دیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اللہ نوازشریف اورآصف زرداری کوصحت دے ،قطر کی ایئرایمبولنس نوازشریف کے لیے تیارکھڑی ہے،نوازشریف مریم نوازکی وجہ سے سیاسی بحران کا شکارہوئے،

    شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ ملک کا لوٹا ہوا پیسہ آصف زرداری کے دوستوں سے نکلےگا،ایک سال سے کہہ رہاہوں نوازشریف سے کچھ نہیں نکلےگا،

    نواز شریف کی طبیعت کیسی؟ کہاں سے علاج کروانا چاہتے ہیں، مریم نے اظہار کر دیا

    اے پی پی کے مطابق شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ناسمجھ سیاستدان مسئلہ کشمیر پر کرتار پور راہداری کے مثبت اثرات کو نہیں سمجھ سکتے۔ سکھ یاتریوں کے لئے بابا گرو نانک کے جنم دن کے موقع پر بغیر ویزہ کرتار پور صاحب آمد کی سہولت سے عالمی سطح پر پاکستان کا امن سے محبت کرنے والا اصل چہرہ متعارف ہوگا۔

    نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کم،سفر کر سکیں گے یا نہیں؟ میڈیکل بورڈ نے سر پکڑ لیا

    انہوں نے کہا کہ اپوزیشن رہنمائوں کو یہ بات سمھجنی چاہئے کہ حکومت کے خلاف جھوٹ پر مبنی اور من گھڑت الزامات سے قوم کو مزید بے وقوف نہیں بنایا جاسکتا۔شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان برصغیر کے وہ واحد راہنما ہیں جن سے برصغیر کی دیگر ریاستوں کے عوام بھی محبت کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے سکھ عوام کے لئے بابا گرو نانک کی 550 ویں سالگرہ پر ایک یاد گار اور قیمتی تحفہ دیا ہے

  • نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کم،سفر کر سکیں گے یا نہیں؟ میڈیکل بورڈ نے سر پکڑ لیا

    نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کم،سفر کر سکیں گے یا نہیں؟ میڈیکل بورڈ نے سر پکڑ لیا

    نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کم،سفر کر سکیں گے یا نہیں؟ میڈیکل بورڈ نے سر پکڑ لیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم نوازشریف کے بیرون ملک علاج کے معاملہ پر نوازشریف کے ڈاکٹرز کی سروسز اسپتال میں میڈیکل بورڈ سے مشاورت ہوئی ہے، نوازشریف کوممکنہ سفری مشکلات کے پیش نظر مشاورت کی گئی سابقہ بورڈ نےسفر کیلئے 50 ہزار سےزائد پلیٹ لیٹس ضروری قرار دیاتھا ،

    سابق وزیراعظم نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد 30 ہزار سے کم ہے ،نوازشریف کو دل کی کچھ ادویات بھی رکوائی گئی ہیں،دل کی ادویات بند کروانے سے بھی سفر میں مشکلات درپیش ہیں.

    حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کانام ای سی ایل سے ہٹانےکا فیصلہ کیا ہے، شریف خاندان کونوازشریف کانام ای سی ایل سے ہٹانے کے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا،حکومت نوازشریف کے علاج میں رکاوٹ نہیں بننا چاہتی، نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں شروع کر دی گئیں،نوازشریف کا نام آئندہ 48 گھنٹوں میں ای سی ایل سے ہٹائے جانے کا امکان ہے ،فیصلے کی باضابطہ ہدایات کا وزارت داخلہ میں انتظارکیا جارہا ہے

    نواز شریف کی طبیعت کیسی؟ کہاں سے علاج کروانا چاہتے ہیں، مریم نے اظہار کر دیا

    قبل ازیں میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کے بیرون ملک علاج کی سفارش کردی،نوازشریف کے پلیٹ لیٹس میں کمی کی اب تک تشخیص نہیں ہوسکی، علاج کے باوجود پلیٹ لیٹس کا کم رہنا اندرونی بیماری کا باعث ہوسکتاہے.

    ن لیگی رہنماؤں کی عدالت میں پیشی، مریم نواز کے شوہر کو پولیس نے کیا کہا؟

    مریم نواز کو کٹہرے میں لایا جائے، عدالت کا حکم

    اہل یا نااہل ، مریم نوز کو ایک اور موقع مل گیا

    حلال کی کمائی ہے، 5 ٹکے بھی ان کو نہ دیں، کیپٹن ر صفدر کا دعویٰ

    ذرائع کے مطابق اہلخانہ نے نوازشریف کوبیرون ملک علاج کےلیے رضا مند کرلیا،قانونی پیچیدگیاں دور ہونے کے بعد نوازشریف علاج کےلیے بیرون ملک جائیں گے،

    سابق وزیراعظم نوازشریف اوران کی بیٹی مریم نوازکو جاتی امرا پہنچا دیا گیا نوازشریف کی 5 ماہ 29 روز بعد گھر واپسی ہوئی، نوازشریف 16 روز سروسزاسپتال میں زیرعلاج رہے، کارکنوں کی بڑی تعداد بھی جاتی امرا میں موجود تھی، نواز شریف کے گھر پہنچنے پر کارکنان کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور نعرے لگائے گئے.

  • پرویز الہیٰ مولانا سے رات پھر ملیں گے،کس کا پیغام پہنچائیں گے؟ اہم خبر

    پرویز الہیٰ مولانا سے رات پھر ملیں گے،کس کا پیغام پہنچائیں گے؟ اہم خبر

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پرویزالہٰی آج رات وزیراعظم کا خصوصی پیغام لیکر فضل الرحمان سےملاقات کریں گے، پرویز الہٰی اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات میں اکرم درانی بھی موجود ہوں گے،پرویزالہٰی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات سے پہلے رہبر کمیٹی سےبھی ملاقات کریں گے.

    قبل ازیں چوھدری پرویز الہیٰ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی،چودھری پرویزالٰہی نے وزیراعظم کو مولانا فضل الرحمان سے 5 ملاقاتوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا،مذاکرات کے تعطل کی وجوہات پر بھی بریفنگ دی،

    دوسری جانب فضل الرحمان پہلے ہی جوڈیشل کمیشن اورپارلیمانی کمیٹی کے آپشنزکومسترد کرچکے ہیں , آزادی مارچ کے شرکاء بھی مولانا کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں تا ہم ایک شکوہ سامنے آیا ہے کہ مولانا کارکنان کو رات کو چھوڑ کر خود گھر چلے جاتے ہیں.

    آزادی مارچ کے ڈی چوک جانے پر اعتراض کیوں؟ مولانا فضل الرحمان رو پڑے

    ہجوم آگے بڑھا توتمہارے کنٹینرزکوماچس کی ڈبیا کیطرح اٹھا کرپھینک دیگا،مولانا کی دھمکی

    واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے شرکاء اسلام آباد میں پشاور موڑ کے قریب جمع ہیں، حکومت اور آزادی مارچ کے درمیان مذاکرات کے بعد جو معاہدہ طے پایا ہے اس کے مطابق آزادی مارچ کے شرکا ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مختص کردہ مقام تک ہی محدود رہیں گے۔

    آزادی مارچ کا ایک فرد دن میں کتنی روٹیاں کھاتا ہے؟ حیران کن خبر،دل تھام کر پڑھئے

    مولانا فضل الرحمان کو 9 روز اسلام آباد میں ہو گئے،الیکشن کمیشن آف پاکستان مولانا کو دھاندلی کے الزامات پر جواب دے چکا ہے، پاک فوج کے ترجمان بھی آزادی مارچ پر اپنا موقف سامنے لا چکے ہیں، حکومت کی طرف سے بھی درمیانی راستہ کی تلاش ہے اور اب حکومت سے زیادہ مولانا کو درمیانی راستہ کی تلاش ہے، بلاول اور ن لیگ نے مولانا کو بند گلی میں پھنسا دیا، اگر استعفیٰ کا مطالبہ سامنے رکھ کر مولانا چار برس بھی بیٹھے رہیں تو وہ عمران خان انہیں دینے کو تیار نہیں.

  • وزیراعظم کا غربت سےمتاثرہ خاندانوں کو خصوصی ریلیف دینے کا حکم

    وزیراعظم کا غربت سےمتاثرہ خاندانوں کو خصوصی ریلیف دینے کا حکم

    وزیراعظم کا غربت سےمتاثرہ خاندانوں کو خصوصی ریلیف دینے کا حکم

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیرِ منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار، وزیرِ مواصلات مراد سعید، معاون خصوصی برائے سماجی فلاح و بہبود ڈاکٹر ثانیہ نشتر، وزارتِ خزانہ، منصوبہ بندی، مواصلات، نیشنل فوڈ سیکیورٹی اور صنعت کے سیکرٹری و ایڈیشنل سیکرٹری صاحبان، چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن، چیف کمشنر اسلام آباد و دیگر سینئر افسران شریک ہوئے

    وزیرِ اعظم کو بنیادی اشیائے ضروریہ (آٹا، گھی، چینی، چاول اور دالوں)کی قیمتوں کی موجودہ صورتحال اور ان میں کمی لانے کے حوالے سے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، چیئرمین اور منیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے بتایا کہ حکومت کی جا نب سے چھ ارب روپے فوری طور پر فراہم کرنے سے بنیادی ضروری اشیا کی قیمتوں میں واضح کمی لائی جا سکے گی۔ وزیرِ اعظم کو بتایا گیا کہ حکومت کی جانب سے فنڈز کی فوری فراہمی سے بیس کلو آٹے کی قیمت میں 132روپے، چینی کی فی کلو قیمت میں 09روپے، گھی کی قیمت فی کلو 30روپے، چاول کی فی کلو قیمت میں 20روپے اوردالوں کی قیمت میں 15روپے تک کمی سے یہ اشیا یوٹیلیٹی اسٹورز سے عوام کو فراہم کی جائیں گی۔

    وزیرِ اعظم کو یوٹیلیٹی اسٹورز میں کرپشن کے سدباب اور اشیاء کی خوردبرد روکنے اور عوام تک اشیائے ضروریہ کی وافر سپلائی یقینی بنانے کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تفصیلی طور پر بریف کیا گیا۔ وزیرِ اعظم کو بتایا گیا کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے لئے بڑی مقدار میں اشیاء کی خرید کے بعد اس بات کو یقینی بنایا جا رہا ہے کہ وہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے وئیر ہاؤسز (گوداموں) تک پوری مقدار میں پہنچیں جہاں ان کی خصوصی پیکنگ ہو کر یوٹیلیٹی اسٹورز تک ترسیل کی جائے گی۔ ان اقدامات کا مقصد یوٹیلیٹی اسٹورز سے جہاں کرپشن کا تدارک ہے وہاں اشیا کا معیار بھی یقینی بنانا ہے۔

    حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج برآمد ہونا شروع ہوگئے ہیں، وزیراعظم

    آزادی مارچ کے ڈی چوک جانے پر اعتراض کیوں؟ مولانا فضل الرحمان رو پڑے

    ہجوم آگے بڑھا توتمہارے کنٹینرزکوماچس کی ڈبیا کیطرح اٹھا کرپھینک دیگا،مولانا کی دھمکی

    وزیرِ اعظم نے ہدایت کی کہ یوٹیلیٹی اسٹورز سے کرپشن کے مکمل خاتے کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جائے۔ وزیرِ مواصلات مراد سعید نے بتایا کہ چار ہزار یوٹیلیٹی اسٹورز کے نیٹ ورک کے علاوہ ملک بھر میں پھیلے آٹھ سو پوسٹ آفسز کو بھی اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بہت جلد پاکستان پوسٹ آفس کی جانب سے اشیاء ضروریہ کی گھروں تک فراہمی کے لئے ہوم ڈیلیوری سروس بھی شروع کر دی جائے گی۔

    وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ کم آمدنی والے افراد اور غربت سے متاثرہ خاندانوں کو خصوصی ریلیف فراہم کیا جائے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ معیشت کی صورتحال کے پیش نظر حکومت نے مشکل فیصلے کیے۔ ان فیصلوں کی وجہ سے آج معیشت میں استحکام ہے اور اقتصادی اعشاریے بہتری ظاہر کر رہے ہیں۔ آئندہ دنوں میں اس میں مزید بہتری آئے گی۔ مشکل حالات کے باوجود عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی ہر ممکنہ کوشش جاری رکھی جائے گی.

    وزیرِ اعظم نے یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ کو ہدایت کی کہ حکومت کی جانب سے چھ ارب روپے کی فوری فراہمی کے بعد اشیاء ضروریہ کی عوام تک دستیابی کو جلد از جلد یقینی بنایا جائے۔