Baaghi TV

Author: ممتاز حیدر

  • زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی

    زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی

    سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے لئے نیب ٹیم زرداری ہاوس پہنچ چکی ہے تا ہم آصف زرداری کے وکلاء نے انہیں گرفتاری سے روک دیا

    نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ

    آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.

    نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا

     

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آصف زرداری کی قانونی ٹیم نے نیب حکام سے استفسار کیا کہ پہلے عدالت کا تفصیلی فیصلہ دکھائیں ، تحریری حکم نامہ دیکھے بغیر گرفتار کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، آصف زرداری کے وکلاء نے نیب ٹیم کو گرفتاری سے روک دیا ہے، نیب ٹیم زرداری ہاوس میں ہی موجود ہے. نیب نےزرداری کی گرفتاری کیلیے وزارت داخلہ سے مدد مانگ لی ہے . پولیس نے زرداری ہاؤس کو محاصرے میں لیا ہوا ہے .پولیس کی بھاری نفری زرداری ہاؤس کے داخلی دروازے پر پہنچ چکی ہے.

     

    زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی

    آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

    عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی

    آصف زرداری کی ضمانت میں توسیع

    ہم ایسے کام نہیں کرتے….زرداری نے ایسا کیوں کہا؟

    آصف زرداری گرفتار ہوں گے یا نہیں؟ آج ہو گا فیصلہ

    دوسری جانب ترجمان بلاول بھٹو زرداری مصطفی نواز کھوکھر نے جیالوں سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلے کا انتظار کررہے ہیں،جیالے مشتعل نہ ہوں، ضبط کا مظاہرہ کریں ،ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ تفصیلی عدالتی فیصلے کی روشنی میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، آج سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے ہوں گے

  • انتقامی کارروائیوں سے پیپلزپارٹی کمزورنہیں ہوگی: خورشید شاہ

    انتقامی کارروائیوں سے پیپلزپارٹی کمزورنہیں ہوگی: خورشید شاہ

    پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ انتقامی کارروائیوں سےپیپلزپارٹی کمزورنہیں ہوگی بلکہ پیپلزپارٹی کٹھ پتلی حکومت کی چیرہ دستیوں کا مقابلہ کرے گی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آصف زرداری کی ضمانت مسترد ہونے پر خورشید شاہ نے کہا کہ دوسروں کےکیسزمیں انویسٹی گیشن کےدوران گرفتاری نہیں ہوئی،صورتحال افسوسناک ہے،اس حکومت سےیہی اُمید تھی، انہوں نے کہا کہ اس قسم کےکیس پہلےبھی بنائےگئے ،ماضی میں بھی ایسےکیسوں میں کچھ ثابت نہیں ہوا،زرداری صاحب نےپہلےبھی گرفتاریوں کاڈٹ کرسامناکیا .

    واضح رہے کہ عدالت نے آصف زرداری کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے. نیب ٹیم زرداری ہاوس پہنچ چکی ہے.

  • نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا

    نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا

    سابق صدر آصف زرداری کو گرفتار کرنے کے لئے نیب ٹیم زرداری ہاوَس میں داخل ہو چکی ہے

     

    نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ

    آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب ٹیم کےہمراہ ایس پی ملک نعیم اورایس پی حسام موجود ہیں. زرداری ہاوس کے سٹاف کے مطابق ابھی تک آصف زرداری کی گرفتاری نہیں ہوئی،زرداری ہاؤس کے خصوصی گارڈزاورسندھ پولیس کمانڈوز کا دستہ زرداری ہاؤس داخل ہو گیا ہے جبکہ زرداری ہاوس کے گرد پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے،زرداری ہاوَس آنے والی مین سڑک بھی سیل کر دی گئی ہے، کسی کو زرداری ہاوَس جانے کی اجازت نہیں دی جاری رہی آصف زرداری اس وقت زرداری ہاوس میں ہی موجود ہیں

     

    زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی

    آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

    عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی

    آصف زرداری کی ضمانت میں توسیع

    ہم ایسے کام نہیں کرتے….زرداری نے ایسا کیوں کہا؟

    آصف زرداری گرفتار ہوں گے یا نہیں؟ آج ہو گا فیصلہ

    دوسری جانب ترجمان بلاول بھٹو زرداری مصطفی نواز کھوکھر نے جیالوں سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے تفصیلی فیصلے کا انتظار کررہے ہیں،جیالے مشتعل نہ ہوں، ضبط کا مظاہرہ کریں ،ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ تفصیلی عدالتی فیصلے کی روشنی میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، آج سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے ہوں گے

  • آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.

    آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.

    نیب کی ٹیم آصف زرداری کو گرفتار کرنے کے لئے پارلیمنٹ ہاوس پہنچ گئی ،نیب کی ایک دوسری ٹیم زرداری ہاوس بھی روانہ ہوئی ہے

    نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ

    باغی ٹیم کے مطابق آصف زرداری کی اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضمانت مسترد کی ہے. آصف زرداری فیصلے سے قبل عدالت سے جا چکے تھے. سابق صدر کو ان کی قانونی ٹیم نے عدالتی فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے. اگرآصف زرداری پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں داخل ہوگئے تو گرفتار نہیں ہو سکیں گے۔ نیب ٹیم کو پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے سے گرفتار کرنے کے لئے سپیکر سے اجازت لینی ہو گی، نیب کی ٹیم پارلیمنٹ ہاوس پہنچ چکی ہے دوسری ٹیم زرداری ہاوس روانہ ہو چکی ہے. عدالت سے تحریری آرڈر ملنے پر زرداری کو گرفتار کیا جائے گا، نیب ذرائع کے مطابق آصف زرداری کو آج ہی گرفتار کیا جائے گا.نیب نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے آصف زرداری کی گرفتاری کے لئے مدد طلب کر لی ہے

     

    زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی

    آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

    عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی

    آصف زرداری کی ضمانت میں توسیع

    ہم ایسے کام نہیں کرتے….زرداری نے ایسا کیوں کہا؟

    آصف زرداری گرفتار ہوں گے یا نہیں؟ آج ہو گا فیصلہ

  • نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ

    نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ

    سابق صدر آصف زرداری عدالت سے فیصلہ سنے بغیر ہی واپس روانہ ہو گئے،. نیب کی ٹیم عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد پارلیمنٹ ہاوس کی طرف روانہ ہو گئی ہے

    زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری کی جعلی اکاونٹ کیس میں زرداری کی ضمانت میں‌توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے جس کے بعد نیب کی ٹیم پارلیمنٹ ہاوس روانہ ہو گئی ہے. آصف زرداری فیصلہ آنے سے قبل ہی عدالت سے چلے گئے تھے. نیب ٹیم عدالت میں آصف زرداری کی تیاری کر کے آئی تھی. آصف زرداری کی گرفتاری کیلئےاسپیکرقومی اسمبلی سےاجازت حاصل کی جائیگی ،نیب حکام کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ کاتحریری حکم موصول ہوتےہی دونوں کوگرفتارکرلیاجائےگا

     

    آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

     

    عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی

     

    آصف زرداری کی ضمانت میں توسیع

     

    ہم ایسے کام نہیں کرتے….زرداری نے ایسا کیوں کہا؟

     

    آصف زرداری گرفتار ہوں گے یا نہیں؟ آج ہو گا فیصلہ

  • زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی

    زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی

    آصف زرداری کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں جعلی بینک اکاونٹ کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کی درخؤاست پر سماعت ہوئی، وکلاء کی جانب سے بحث مکمل ہونے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا. عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کی گرفتاری کی اجازت دے دی. آصف زرداری کی ضمانت میں پانچ بار عدالت نے توسیع کی تھی لیکن بالاآخر عدالت نے زرداری کو گرفتار کرنے کی اجازت دے دی. آصف زرداری28مارچ سےآج تک2ماہ12دن عبوری ضمانت پررہے آصف زرداری کی عبوری ضمانت میں 5 بارتوسیع کی گئی

    آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے عدالت میں کہا کہ نیب پراسیکیوٹر نے فرنٹ کمپنیوں کا ذکر کیا،اس کیس میں کوئی فرنٹ کمپنی نہیں ہے ،یہ کیس تو احتساب عدالت میں زیرسماعت ہے ،اس کیس میں سارا الزام کچھ بینک ملازمین پر ہے. نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ صرف ان لوگوں کو ملزم بنایا جن کے خلاف ٹھوس شواہد ہیں،آصف زرداری کے دیگر اہلخانہ بھی زرداری گروپ کے شیئر ہولڈر ہیں .فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ اومنی گروپ کے اس اکاؤنٹ سے آصف زرداری کا کوئی تعلق نہیں،اے ون انٹرنیشنل اکاؤنٹ اومنی گروپ کاہےجس کی تصدیق ہوچکی .آصف زرداری کو ایف آئی آر میں ملزم قرار دیا گیا نہ ہی انکا کردار بتایا گیا ،چالان میں یہ الزام ہے کہ زرداری گروپ کو 3کروڑ روپے منتقل ہوئے، یہ رقم بینک سے بینک کو منتقل ہوئی اور اس میں کوئی بات چھپائی نہیں گئی، میرا اس اکاؤنٹ سے کوئی تعلق ہے نہ ہی اکاوَنٹ کھولنے میں کوئی کردار، فاروق ایچ نائیک نے مزید کہا کہ اویس مظفرآصف زرداری کے منہ بولے بھائی ہیں،زرداری گروپ پرمشتبہ ٹرانزیکشنزکا بینفشل ہونے کا الزام عائد کیا گیا زرداری گروپ پر اعانت جرم کا الزام عائد کیا گیا،اگر زرداری گروپ بینفشل ہوں تو ملزم کیسے ہوگئے؟ ساڑھے 4 ارب روپے میں سے ڈیڑھ کروڑزرداری گروپ کےاکاؤنٹ میں آئے،اربوں روپے کا الزام لگا کرڈیڑھ کروڑپرآگئے،3 کروڑروپے اے ون اورعمیر ایسوسی ایٹس کے اکاؤنٹ سے زرداری گروپ ٹرانسفرہوئے زرداری گروپ نے رقم اویس مظفرکے اکاؤنٹ میں منتقل کی ،بینک رکارڈ پر آنے والی رقوم منتقلی خفیہ کیسے ہوگئی؟ بھائی کو بینکنگ چینل سے بھیجی گئی رقم خفیہ یا غیرقانونی کیسے ہوگئی؟ زرداری کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ سپریم کورٹ نے نیب کو 2ماہ میں تحقیقات مکمل کر کے ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا،2ماہ تک ریفرنس دائر نہیں ہوا اور نہ ہی سپریم کورٹ نے وقت میں توسیع کی ،توسیع نہ ہونے کے بعد نیب کی تفتیش کا اختیار ختم ہو جاتا ہے ،فاروق ایچ نائیک نے عدالت میں مزید کہا کہ نیب کی تمام کارروائی بدنیتی پر مبنی ہے،نیب نے اس کیس میں آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں،اس کیس میں وارنٹ جاری کرنا چیئرمین نیب کا اختیار نہیں ہے ،آصف زرداری دوران سماعت اپنی نشست سے اٹھ کر روسٹرم پر آ ئے اورفاروق ایچ نائیک سے مکالمہ کر کے دوبارہ اپنی نشست پر چلے گئے ،فاروق ایچ نائیک نے عدالت سے کہا کہ جب ریفرنس منتقل ہو گیا تو تفتیشی رپورٹ بھی اس کے ساتھ منتقل ہوئی چیئرمین نیب کے پاس اب کوئی اختیار نہیں کہ وہ وارنٹ جاری کریں ریفرنس جب احتساب عدالت کو منتقل ہو گیا تو چیئرمین نیب کے پاس اختیار نہیں آئین میں چیئرمین نیب کی جانب سے ضمنی ریفرنس دائر کرنے کی بھی کوئی گنجائش نہیں،

  • ویسٹ انڈیزکا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

    ویسٹ انڈیزکا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

    کرکٹ ورلڈ کپ میں آج ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ،ناکامیوں کی ہیٹ ٹرک کرنے والی جنوبی افریقن ٹیم کو آج جاندار کھیل پیش کرنا ہو گا.

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر نے ٹاس جیتنے کے بعد کہا کہ آج بارش کا امکان ہے جس کا فائدہ بعد میں بیٹنگ کرتے ہوئے ہوسکتا ہے اس لیے پہلے فیلڈنگ کو ترجیح دیں گے۔

    دونوں ٹیموں میں دو دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، جنوبی افریقی ٹیم میں جے پی ڈومنی اور تیریز شمسی کی جگہ ایڈن مارکرم اور بیرون ہیڈرکس کو شامل کیا گیا ہے جب کہ ویسٹ انڈیز نے آندرے رسل اور این لیوس کی جگہ ڈیرن براوو اور کیمر روچ کو شامل کیا ہے۔

    پروٹیز ٹیم کوئنٹن ڈی کوک، ہاشم آملہ، کپتان فاف ڈوپلیسی، ایڈن مارکرم، ریسی وین ڈی دوسن، ڈیوڈ ملر، ایندلے پھلکوایو، کرس مورس، کگیسو رابادا، بیرون ہیڈرکس اور عمران طاہر پر مشتمل ہے۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم کرس گیل، ڈین براوو، شائے ہوپ، نکولس پورن، شمرون ہیٹمیر، کپتان جیسن ہولڈر، کارلوس بریتھ ویٹ، کیمر روچ، ایشلے نرس، شیلڈن کوٹریل اور اوشانے تھومس شامل ہیں۔

  • عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان

    عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان

    عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالر نے ایک بار پھر اونچی اڑان پکڑ لی

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عید کی چھٹیوں کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے. اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 151 روپے تک ہو گئی ہے. تین روپے کا ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے.جنکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 2.40 روپے مہنگا ہوا. عید تعطیلات سے پہلے ڈالر انٹربینک میں 148 روپے 60 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے مہنگا ہوا اور 151 کے ریٹ پر ہی فروخت ہوا۔عید کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے شروع پر اسٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی اور409 پوائنٹس کی کمی سے انڈیکس 35 ہزار 95 پوائنٹس کی سطح پر آگیا .عید کی چھٹیوں کے بعد آج سے کاروباری مراکز کھلے ہیں.

    واضح رہے کہ آج پیر کی صبح وزیر اعظم عمران خان نے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں اثاثے ڈیکلیئرکرنے کی ایمنسٹی سکیم میں سب حصہ لیں،ٹیکس دیئے بغیر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کرسکتے،انہوںنے کہا کہ عظیم قوم بننے کےلئے ہمیں خود کو تبدیل کرنا پڑےگا،وزیراعظم نے کہا کہ ملک کو اپنے پیر کرکھڑا کرنے اورغربت سے نکالنے کا موقع دیں، قوم میں جذبہ آگیا تو ہم ہر سال 10ہزار ارب روپے اکٹھا کرسکتے ہیں .

  • آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

    آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ

    اسلام آباد ہائی کورٹ میں آصف زرداری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے. عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا، کمرہ عدالت میں آصف رداری کی تصاویر بنانے پر ایک شخص کا موبائل فون ضبط کر لیا گیا.

     

    آصف زرداری آج پھر گرفتار نہیں ہوں گے، بڑی خبر آ گئی

     

    زرداری کی درخواست ضمانت ناقابل سماعت،خارج کی جائے، نیب کی عدالت سے استدعا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے عدالت میں کہا کہ نیب پراسیکیوٹر نے فرنٹ کمپنیوں کا ذکر کیا،اس کیس میں کوئی فرنٹ کمپنی نہیں ہے ،یہ کیس تو احتساب عدالت میں زیرسماعت ہے ،اس کیس میں سارا الزام کچھ بینک ملازمین پر ہے. نیب پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ صرف ان لوگوں کو ملزم بنایا جن کے خلاف ٹھوس شواہد ہیں،آصف زرداری کے دیگر اہلخانہ بھی زرداری گروپ کے شیئر ہولڈر ہیں .فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ اومنی گروپ کے اس اکاؤنٹ سے آصف زرداری کا کوئی تعلق نہیں،اے ون انٹرنیشنل اکاؤنٹ اومنی گروپ کاہےجس کی تصدیق ہوچکی .آصف زرداری کو ایف آئی آر میں ملزم قرار دیا گیا نہ ہی انکا کردار بتایا گیا ،چالان میں یہ الزام ہے کہ زرداری گروپ کو 3کروڑ روپے منتقل ہوئے، یہ رقم بینک سے بینک کو منتقل ہوئی اور اس میں کوئی بات چھپائی نہیں گئی، میرا اس اکاؤنٹ سے کوئی تعلق ہے نہ ہی اکاوَنٹ کھولنے میں کوئی کردار، فاروق ایچ نائیک نے مزید کہا کہ اویس مظفرآصف زرداری کے منہ بولے بھائی ہیں،زرداری گروپ پرمشتبہ ٹرانزیکشنزکا بینفشل ہونے کا الزام عائد کیا گیا زرداری گروپ پر اعانت جرم کا الزام عائد کیا گیا،اگر زرداری گروپ بینفشل ہوں تو ملزم کیسے ہوگئے؟ ساڑھے 4 ارب روپے میں سے ڈیڑھ کروڑزرداری گروپ کےاکاؤنٹ میں آئے،اربوں روپے کا الزام لگا کرڈیڑھ کروڑپرآگئے،3 کروڑروپے اے ون اورعمیر ایسوسی ایٹس کے اکاؤنٹ سے زرداری گروپ ٹرانسفرہوئے زرداری گروپ نے رقم اویس مظفرکے اکاؤنٹ میں منتقل کی ،بینک رکارڈ پر آنے والی رقوم منتقلی خفیہ کیسے ہوگئی؟ بھائی کو بینکنگ چینل سے بھیجی گئی رقم خفیہ یا غیرقانونی کیسے ہوگئی؟ زرداری کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ سپریم کورٹ نے نیب کو 2ماہ میں تحقیقات مکمل کر کے ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا،2ماہ تک ریفرنس دائر نہیں ہوا اور نہ ہی سپریم کورٹ نے وقت میں توسیع کی ،توسیع نہ ہونے کے بعد نیب کی تفتیش کا اختیار ختم ہو جاتا ہے ،فاروق ایچ نائیک نے عدالت میں مزید کہا کہ نیب کی تمام کارروائی بدنیتی پر مبنی ہے،نیب نے اس کیس میں آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں،اس کیس میں وارنٹ جاری کرنا چیئرمین نیب کا اختیار نہیں ہے ،آصف زرداری دوران سماعت اپنی نشست سے اٹھ کر روسٹرم پر آ ئے اورفاروق ایچ نائیک سے مکالمہ کر کے دوبارہ اپنی نشست پر چلے گئے ،فاروق ایچ نائیک نے عدالت سے کہا کہ جب ریفرنس منتقل ہو گیا تو تفتیشی رپورٹ بھی اس کے ساتھ منتقل ہوئی چیئرمین نیب کے پاس اب کوئی اختیار نہیں کہ وہ وارنٹ جاری کریں ریفرنس جب احتساب عدالت کو منتقل ہو گیا تو چیئرمین نیب کے پاس اختیار نہیں آئین میں چیئرمین نیب کی جانب سے ضمنی ریفرنس دائر کرنے کی بھی کوئی گنجائش نہیں،

     

    عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی

     

    آصف زرداری کی ضمانت میں توسیع

     

    ہم ایسے کام نہیں کرتے….زرداری نے ایسا کیوں کہا؟

     

    آصف زرداری گرفتار ہوں گے یا نہیں؟ آج ہو گا فیصلہ

  • نواز شریف کی بیماری کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر کا انکشاف

    نواز شریف کی بیماری کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا، ڈاکٹر کا انکشاف

    سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج نے کہا ہے کہ نواز شریف کی بیماریوں کا علاج جیل میں نہیں ہو سکتا،

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹرعدنان نے پنجاب حکومت کو دوبارہ خط لکھ دیا ہے جس میں ڈاکٹرعدنان نے نوازشریف سےملاقات اور ان کے طبی معائنے کی اجازت طلب کی ہے. ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو مختلف اقسام کی جان لیوا بیماریاں لاحق ہیں ، نواز شریف کو صحت کے سنگین مسائل درپیش ہیں ،ان بیماریوں کا جیل میں تسلی بخش اور مناسب علاج نہیں ہو سکتا ،ڈاکٹر عدنان کا مزید کہنا ہے کہ نواز شریف کو مسلسل نگہداشت کی ضرورت ہے .

    واضح رہے کہ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے یکم جون کو بھی حکومت پنجاب کو خط لکھا تھا جس میں ڈاکٹرعدنان نے حکومت پنجاب سے نواز شریف کے طبی معائنے کی اجازت طلب کی ہے، ڈاکٹر عدنان نے خط میں لکھا ہے کہ نوازشریف کو دل کی سنگین بیماری کے پیش نظر مستقل میڈیکل کیئرکی ضرورت ہے،طبی معائنے کے لیے مستقل بنیادوں پر ملنے کی اجازت دی جائے،کئی بار حکومت سےنوازشریف کےمعائنے کی اجازت طلب کی مگرانکارکیا گیا، ڈاکٹر عدنان کا مزید کہنا تھا کہ مریض کو اسکے ذاتی معالج سے ملنے نہ دینا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے .

    واضح رہے کہ نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں سات سال کی سزا کاٹ رہے ہیں ،نواز شریف کو سپریم کورٹ نے طبی بنیادون پر رہا کیا تھا مگر ضمانت میں توسیع نہ ہونے پر نواز شریف پھر جیل گئے اب وہ عید الفطر بھی جیل میں کریں گے .