قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف فتح سے کھلاڑی پراعتماد ہیں اور آسٹریلیا کے خلاف بھی جارح مزاجی سے کھیلیں گے۔
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق میچ سے قبل قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ہم آسٹریلیا کے خلاف اسی جارح مزاجی سےکھیلیں گے جیسے انگلینڈ کے خلاف کھیلے تھے اور دونوں ٹیموں کے درمیان اچھے مقابلے کی توقع ہے۔
سری لنکا کے خلاف میچ منسوخی سے کپتان سرفراز احمد ناخوش دکھائی دیے، ان کا کہنا تھا خواہش تھی کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ سے قبل دو فتوحات حاصل کرلیتے لیکن موسم ہمارے اختیار میں نہیں۔
سرفراز احمد نے مزید کہا کہ اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی واپسی سے آسٹریلوی ٹیم مضبوط ہوئی ہے تاہم انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد تمام کھلاڑی پراعتماد ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان کے اس جارحانہ انداز سے دنیا ک بڑے بڑے چیمپین ڈرتے ہیں.جس دن پاکستان کی ٹیم اچھا کھیل پیش کرتی تب بڑے بڑے کرکٹ پہلوانوں کو چت کر دیتی…
Blog
-

آسٹریلیا کے خلاف جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کریں گے ، سرفراز احمد
-

آصف زرداری کا دس روزہ جسمانی ریمانڈ مل گیا
سابق صدر آصف زرداری کا عدالت نے دس روز کا جسمانی ریمانڈر منظور کر لیا ہے
نیب کی آصف زرداری کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا
آصف زرداری کو ریمانڈ کے لئے پیش کیا جائے گا احتساب عدالت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت نےآصف زرداری کا 10روز کے لیے جسمانی ریمانڈ منظور کیا ہے، عدالت نے آصف زرداری کو 21 جون کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے ،عدالت نے اس سے قبل فیصلہ محفوظ کیا تھا،
زرداری کی گرفتاری کے بعد یوسف رضا گیلانی نے کیا کہہ دیا؟اہم خبر
آصف زرداری کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟ بڑی خبر
نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، زرداری کی میڈیکل کی تیاری بھی کر لی
نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ
آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.
نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا
زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی
قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے زرداری کے ساتھ کس کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا؟
مجھے تقریر نہ کرنے دی گئی تو پھر دیکھتا ہوں کہ بلاول کیسے تقریر کرتا ہے؟ شیخ رشید
سابق صدر آصف زرداری کو نیب نے کل زرداری ہاوس سے گرفتار کیا تھا، آج آصف زرداری کو جسمانی ریمانڈ کے لئے احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ہے اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں. ضلعی حکام نے سیکورٹی پلان جاری کیا ہے جس کے مطابق 300 اہلکار نیب راولپنڈی کے باہر تعینات ہوں، ٹریک پولیس کے 200 سے زائد اہلکار بھی ڈیوٹی دیں گے، نیب دفتر کے اطراف کی تمام سڑکیں بند رہیں گی. سیکورٹی کے لئے احتساب عدالت اور نیب دفتر کے باہر رینجرز بھی موجود ہے.
زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی
آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی
-

سرگودہا ڈمپر کی ٹکر سے میٹرک کا طالبعلم جاں بحق
سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی ) سرگودھا فیصل آباد روڈ پر ڈمپر کی موٹرسائیکل سوار کو ٹکر
موٹرسائیکل سوار جاں بحق دوسرا شدید زخمی
تفصیلات کے مطابق حادثہ پل گیارہ سے آگے 107 چک سٹاپ کے قریب پیش آیا جانبحق ہونے والا میٹرک کا طالبعلم ابوزر اورزخمی ہونے والازین العابدین 48 شمالی کےرہائشی بتائے جا رہے ہیں -

بھارتی کرکٹ ٹیم کو زوردار جھٹکا، شیکھر دھون ورلڈکپ سے باہر، وجہ جانیے کیوں؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کو زوردار جھٹکا، شیکھر دھون ورلڈکپ سے باہرہوگیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق شیکھر دھون آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران انگوٹھے پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد ان کا سکین کیا گیا جس کی رپورٹ کے مطابق انگوٹھا فریکچر ہے۔شیکھر دھون ورلڈکپ کے آئندہ میچز نہیں کھیل سکیں گے، رواں ماہ بھارت کو نیوزی لینڈ، پاکستان، افغانستان، ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف میچز کھیلنے ہیں۔
شیکھر دھون ورلڈکپ میں بھارت کے اہم ہتھیار ہیں جنہوں نے انگلینڈ کے خلاف 117 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور میچ کے بہترین کھلاڑی بھی قرار پائے تھے۔ -

نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست، عدالت نیب پر برہم
سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر عدالت نے نیب پر برہمی کا اظہار کیا ہے.
نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست، نیب سے جواب طلب، سماعت ملتوی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس میں نواز شریف کی طبی بنیادوں پرسزامعطلی کامعاملہ پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی پرمشتمل بینچ نے سماعت کی، نوازشریف نےالعزیزیہ ریفرنس میں 7سال قید کی سزا معطل کرنےکی درخواست دائرکررکھی ہے ، سابق وزیراعظم کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ طبی بنیادوں پرسزامعطل کرکےضمانت پررہائی دی جائے،نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس اورڈاکٹرزکی رائےعدالت میں پیش کی جا چکی ہیں ،نواز شریف مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں ،ڈاکٹرز کے مطابق ان کی جان کو خطرہ ہے ،عدالت نے گزشتہ سماعت میں نیب اورجیل سپرنٹنڈنٹ کو نوٹس جاری کرتےہوئے2ہفتوں میں جواب طلب کیاتھا ،نیب کے کمنٹس فائل نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا، جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ 2ہفتےکاوقت دیاتھا3ہفتوں میں کمنٹ فائل نہ ہوئے.
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے نواز شریف کو چھ ہفتوں کے لئے طبی بنیادون پر ضمانت دی تھی تا ہم بعد میں ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی تھی جس کےبعد نواز شریف جیل میں منتقل ہو گئے. اب وہ کوٹ لکھپت جیل لاہو رمیں قید ہیں
-

ایم کیو ایم بانی الطاف حسین لندن میں گرفتار
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا ہے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو مقامی پولیس سٹیش لے جایا گیا ہے. اس وقت سکاٹ لینڈ یارڈ کی پولیس الطاف حسین کے گھر کی تلاشی لے رہی ہے، الطاف حسین کے گھر پر پندرہ سے زائد پولیس اہلکاروں نے چھاپہ مارا. الطاف حسین نے 2016 میں تقریر کی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کارکنان قانون ہاتھ میں لیں، سابقہ ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی تھیں ،ایف آئی اے نے انٹرپول کے ذریعے الطاف حسین کو گرفتار کروایا ہے .لندن پولیس الطاف حسین سے تحقیقات کرے گی.
-

حمزہ شہباز کو احتساب عدالت میں کب پیش کیا جائے گا؟ اہم خبر آ گئی
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو کل احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا
زرداری کے بعد حمزہ کی باری آ گئی، نیب نے احاطہ عدالت سے ہی گرفتار کر لیا
حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت مسترد،نیب نے گھیرے میں لے لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حمزہ شہباز کو نیب نے عدالت سے گرفتاری کے بعد ٹھوکر نیاز بیگ منتقل کر دیا ہے. حمزہ شہباز کو کل بدھ کو احتساب عدالت می پیش کیا جائے گا، نیب عدالت سے حمزہ کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرے گی. حتساب عدالت کے جج جواد الحسن کیس کی سماعت کریں گے ،نیب پراسیکیوٹر وارث علی جنجوعہ جسمانی ریمانڈ پر دلائل دیں گے . حمزہ شہباز کے استعمال کی اشیاء بھی نیب آفس پہنچا دی گئی ہیں. حمزہ شہباز کو گھر سے کھانا منگوانے کی اجازت ہو گی ،حمزہ شہباز کے سامان میں کپڑے،پنکھا،کولر،آئس باکس ،شوگرچیک کرنےکی مشین ،ناک کی صفائی کی مشین اور شیونگ کٹ ،وہیٹ بسکٹ کے پیکٹ،دودھ کےڈبے،دانت صاف کرنے والاالیکٹرانک برش ،7پانی کی بوتلیں، پاوَں کی کریم اورٹشو پیپرز ،ڈونگے، گلاس، چمچ،پلیٹیں اور کانٹے ،7شلوار قیمض، ٹی شرٹس اور ٹراوَزر شامل ہیں
حمزہ ضمانت، سماعت 15 منٹ کے لئے ملتوی
صرف اللہ کوجوابدہ ،کوئی کچھ بھی رائے رکھےانصاف کے مطابق فیصلہ دیں گے، عدالت کےحمزہ کیس میں ریمارکس
حمزہ شہباز ضمانت کیس، عدالت نے بڑا حکم دے دیا
زرداری کے بعد آج حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی متوقع، نیب بھی تیار
حمزہ شہباز کدھر ہے؟ عدالت میں نعرے بازی جاری ہے، حمزہ ضمانت کیس میں عدالت برہم
رمضان شوگر مل کیس، حمزہ شہباز کے بینچ پرعدم اعتماد کے بعد نیا بینچ تشکیل
رمضان شوگر ملز کا چیف ایگزیکٹو کون؟ حمزہ شہباز ضمانت کیس میں عدالت کا استفسار
-

آصف زرداری کا ریمانڈ ؟ فیصلہ محفوظ
سابق صدرآصف زرداری کے ریمانڈ کے حوالہ سے درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا، جو بیس منٹ بعد سنایا جائے گا
نیب کی آصف زرداری کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا
آصف زرداری کو ریمانڈ کے لئے پیش کیا جائے گا احتساب عدالت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آصف زرداری کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا. آصف زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ شفاف تفتیش سے ہی شفاف ٹرائل ہوتا ہے،اس عدالت کو گمراہ نہ کیا جائے ،نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ فاروق نائیک مجھ سے بہت سینیر ہیں، اگر یہ پہلے بولنا چاہتے ہیں تو بول لیں،نیب نے آصف زرداری کے میڈیکل سرٹیفکیٹ عدالت میں پیش کئے اور کہا کہ آصف زرداری مکمل صحت مند اور فٹ ہیں،گرفتاری کے بعد آصف زرداری کا طبی معائنہ کرایاگیاہے ، جس پر سابق صدر کے وکیل نے کہا کہ ان کی اپنی دستاویز میں بلڈ پریشر سامنے لکھا ہے،نیب حکام نے کہا کہ یہ معمولی بیماریاں پہلے سے موجود تھیں، فاروق نائیک نے کہا کہ یعنی آپ خود ہے تسلیم کر رہے ہیں کہ آصف زرداری مکمل فٹ نہیں ہیں، جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ آصف زرداری کو ایسی کوئی خطرناک بیماری نہیں ہےجس سےان کی جان کوخطرہ ہو،کہیں نہیں لکھا کہ بیماری سے آصف زرداری کی جان کو خطرہ ہے، فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ چیئرمین نیب کے پاس تفتیش کےدوران گرفتاری کا اختیار ہے،ریفرنس دائر ہوچکا تو وہ وقت گزر چکا ہے،وارنٹ گرفتاری اور گراؤنڈز ہمیں فراہم نہیں کیے گئے،ہمیں گرفتاری کی وجوہات ابھی پتا چل رہی ہیں،عدالت نےمجھے ضمانت کی درخواست پردلائل مکمل ہونے پرکہاکیس لاز دےدیں، آصف زرداری کو گرفتارکرکےامتیازی سلوک کیا گیا ، فاروق ایچ نائیک نے مزید کہا کہ یہ ریفرنس عدالت میں زیرسماعت ہے، تفتیش کا مرحلہ نہیں ،عدالت وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کا حکم دے، نیب نے عدالت سے آصف زرداری کے 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا
زرداری کی گرفتاری کے بعد یوسف رضا گیلانی نے کیا کہہ دیا؟اہم خبر
آصف زرداری کو گرفتاری کے بعد کہاں منتقل کیا جارہا ہے؟ بڑی خبر
نیب نے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا، زرداری کی میڈیکل کی تیاری بھی کر لی
نیب ٹیم زرداری کو گرفتار کرنے پارلیمنٹ ہاوس روانہ
آصف زرداری اگر ……یہ کام کریں تو گرفتاری سے بچ سکتے ہیں.
نیب ٹیم زرداری ہاوس داخل، پولیس نے گھیرے میں لے لیا
زرداری کی گرفتاری سے نیب کو روک دیا گیا، بڑی خبرآ گئی
قومی اسمبلی اجلاس، شہباز شریف نے زرداری کے ساتھ کس کے پروڈکشن آرڈر کا مطالبہ کر دیا؟
مجھے تقریر نہ کرنے دی گئی تو پھر دیکھتا ہوں کہ بلاول کیسے تقریر کرتا ہے؟ شیخ رشید
سابق صدر آصف زرداری کو نیب نے کل زرداری ہاوس سے گرفتار کیا تھا، آج آصف زرداری کو جسمانی ریمانڈ کے لئے احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ہے اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں. ضلعی حکام نے سیکورٹی پلان جاری کیا ہے جس کے مطابق 300 اہلکار نیب راولپنڈی کے باہر تعینات ہوں، ٹریک پولیس کے 200 سے زائد اہلکار بھی ڈیوٹی دیں گے، نیب دفتر کے اطراف کی تمام سڑکیں بند رہیں گی. سیکورٹی کے لئے احتساب عدالت اور نیب دفتر کے باہر رینجرز بھی موجود ہے.
زرداری کی درخواست ضمانت مسترد،عدالت نے گرفتاری کی اجازت دے دی
آصف زرداری ضمانت توسیع کیس، دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ
عید کی چھٹیاں ختم، زرداری سمیت نیب کس کس کو کر رہا ہے گرفتار، اہم ترین خبر آ گئی
-

حمزہ کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے ٹویٹر کا محاذ سنبھال لیا
حمزہ شہباز کی گرفتاری کے بعد مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی میدان میں آ گئی، مریم نواز نے کہا کہ حمزہ ! سربلند ھو کے رھنا۔کٹھ پتلی تماشا ختم ھونے کو ھے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مریم نواز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نالائق اعظم اور اسکی جعلی حکومت جو مرضی کرلے، مسلم لیگ ن ہر صورت عوام کی آواز بنے گی، جیلیں نہ حمزہ شہباز کے لئے نئی ہیں اور نہ ہی مسلم لیگ (ن) کے لئے نئی، ہم نے ڈکٹیٹر کے مظالم کا مقابلہ کیا ہوا ہے، یہ ٹوٹی پھوٹی، جعلی اور آخری سانسیں لیتی حکومت تو ہے ہی ریت کی دیوار !
نالائق اعظم اور اسکی جعلی حکومت جو مرضی کرلے، مسلم لیگ ن ہر صورت عوام کی آواز بنے گی، جیلیں نہ حمزہ شہباز کے لئے نئی ہیں اور نہ ہی مسلم لیگ (ن) کے لئے نئی، ہم نے ڈکٹیٹر کے مظالم کا مقابلہ کیا ہوا ہے، یہ ٹوٹی پھوٹی، جعلی اور آخری سانسیں لیتی حکومت تو ہے ہی ریت کی دیوار !
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) June 11, 2019
کٹھ پتلی وزیراعظم کے اشاروں پر ناچنے والا نیب ظلم و ناانصافی کی ساری حدیں پار کر چکا ھے۔۔ایسا کرنے والے نہ پہلے تاریخ کے قہر سے بچیں ہیں نہ اب بچیں گے۔۔۔ حمزہ ! سربلند ھو کے رھنا۔۔کٹھ پتلی تماشا ختم ھونے کو ھے۔۔۔ انشاءاللہ !
کٹھ پتلی وزیراعظم کے اشاروں پر ناچنے والا نیب ظلم و ناانصافی کی ساری حدیں پار کر چکا ھے۔۔ایسا کرنے والے نہ پہلے تاریخ کے قہر سے بچیں ہیں نہ اب بچیں گے۔۔۔ حمزہ ! سربلند ھو کے رھنا۔۔کٹھ پتلی تماشا ختم ھونے کو ھے۔۔۔ انشاءاللہ !
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) June 11, 2019
معاشی سروے اور بجٹ جیسی تاریخی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کے لیئے گرفتاریاں تمہیں عوام کے غیض وغضب سے نہیں بچا سکتیں
گرتی ہوئی دیواروں کو گرفتاریوں سے نہیں بچایا جا سکتا.جس حکومت میں پوری قوم قید کی کیفیت میں ہو، اس حکومت میں اپوزیشن کی گرفتاریوں سے نالائق اعظم خود کو نہیں بچا سکتامعاشی سروے اور بجٹ جیسی تاریخی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کے لیئے گرفتاریاں تمہیں عوام کے غیض وغضب سے نہیں بچا سکتیں
گرتی ہوئی دیواروں کو گرفتاریوں سے نہیں بچایا جا سکتا.جس حکومت میں پوری قوم قید کی کیفیت میں ہو، اس حکومت میں اپوزیشن کی گرفتاریوں سے نالائق اعظم خود کو نہیں بچا سکتا— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) June 11, 2019
-
پی ٹی آئی راہنما مخالفین کی فائرنگ سے جاں بحق
شیخوپورہ(نمائندہ باغی ٹی وی) شرقپور روڈ پر فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما چوہدری سجادحیدر ورک ہلاک ہو گیا مقتول سابق جنرل سیکرٹری پی آئی آصف ورک کا بہنوئی اور انٹیلی جنس انسپکٹر ظہیر ورک کابھائی تھا
آمدہ تفصیلات کے مطابق مقتول اپنے گاوں سے شہر آرہا تھا کہ مخالفین کی فائرنگ کا شکار ہوگیا جبکہ
پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر کاروائی کا آغاز کردیا ہے