Baaghi TV

Category: مظفر گڑھ

  • مظفرگڑھ کی  نواحی تحصیل کوٹ ادو میں تیزاب گردی کا واقعہ، خواجہ سرا ہسپتال منتقل

    مظفرگڑھ کی نواحی تحصیل کوٹ ادو میں تیزاب گردی کا واقعہ، خواجہ سرا ہسپتال منتقل

    مظفرگڑھ کی نواحی تحصیل کوٹ ادو میں تیزاب گردی کا واقعہ نوجوان خواجہ سرا سرفراز عرف چاندنی پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گیا خواجہ سرا کو نشترہسپتال منتقل کر دیا گیا

    مظفرگڑھ کی نواحی تحصیل کوٹ ادو میں تیزاب گردی کا افسوس ناک واقعہ پیش ایا جس میں نوجوان نے خواجہ سرا سرفراز عرف چاندنی پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں خواجہ سرا شدید زخمی ہوگیا جسے ابتدائی طبعی امداد کے بعد نشتر برن یونٹ منتقل کردیا گیا ہے

    مجیب الرحمان شامی باغی ٹی وی مظفرگڑھ

  • مظفر گڑھ میں شراب کے نشے میں دھت دو افراد گرفتار

    مظفر گڑھ میں شراب کے نشے میں دھت دو افراد گرفتار

    باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق (مظفرگڑھ) خانگڑھ پولیس کا سماجی برائیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری شراب کے نشے میں دھت دو افراد گرفتار کر لیے*
    *تفصیل کے مطابق ایس ایچ او خانگڑھ چویدری جاوید اختر کی نگرانی میں پولیس ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر دوران گشت شراب کے نشے میں دھت غل غپاڑہ کرنے والے دو افراد محمد عرفان عرف محبت خان ولد جام اقبال ؛ محمد عمران ولد نذر حسین کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرتے ہوئے حوالات بند کر دیا اس موقع پر ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ سماجی برائیوں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے جرائم پیشہ افراد کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ڈی پی او ندیم عباس کی ہدایات پر سماجی برائیوں کے خلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن جاری رہے گا،*