Baaghi TV

Category: کرونا اپڈیٹس

  • کرونا کی شدت سے نمٹنا ہے، حکومت نے کھانا کھانے کے انداز پر بھی قدغن لگا دی

    کرونا کی شدت سے نمٹنا ہے، حکومت نے کھانا کھانے کے انداز پر بھی قدغن لگا دی

    کرونا کی شدت سے نمٹنا ہے، حکومت نے کھانا کھانے کے انداز پر بھی قدغن لگا دی

    باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی دوسری لہر کے سلسلے میں ملک بھر میں کیسز اور ہلاکتوں کی شدت آنے کے بعد اسلام آباد کے ہوٹلز، ریسٹورنٹس کے اندر بیٹھ کر کھانے پر پابندی عائد کر دی، کھلی جگہوں پر کھانے اور ٹیک اوے سروس کی اجازت ہوگی۔

    اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس میں اِن ڈور کھانے پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کے اوپن ایریاز میں کھانے اور ٹیک اوے سروس کی اجازت ہوگی، احکامات کا اطلاق تاحکم ثانی رہے گا
    این سی او سی کی تمام صوبائی انتظامیہ بلخصوص عوام سے اس ہفتہ کو کامیاب بنانے اور سختی سے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دے گی .

    کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

    این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 2.02 فیصد ہوگئی ہے۔ کورونا سے جاں بحق 76 فیصد افراد کی عمریں 50 سال سے زائد ہیں۔ کورونا سے جاں بحق 72 فیصد کورونا مریض دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے۔ کورونا سے جاں بحق افراد میں سے 91 فیصد کا انتقال اسپتالوں میں ہوا۔ اسپتالوں میں کورونا کے زیر علاج 58 فیصد مریضوں وینٹی لیٹرز پر ہیں۔
    این سی او سی کے مطابق ملک کے 15 شہروں میں کورونا وباتیزی سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں اسی فیصد کورونا کیسز گیارہ بڑے شہروں سے رپورٹ ہوئے,

    معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بتدریج شروع ہو چکی ہے۔ دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے ایس اوپیز پر سختی سےعمل کرنا ہو گا۔ احتیاطی تدابیر پرعمل پیرا ہو کر ہم کورونا کی دوسری لہرسے نمٹ سکتے ہی

  • اداکار بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

    اداکار بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

    پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئیر اور معروف اداکار بہروز سبزواری بھی کورونا وباکا شکار ہوگئے ہیں-

    باغی ٹی وی : اداکار بہروز سبزواری بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے اور اسپتال میں ان کاعلاج جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے اس حوالے سے اداکار کے بیٹے شہروز سبزواری کا کہنا تھا کہ 6 روز قبل کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد سے وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں-

    اداکارہ مریم نفیس بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

    شہروز سبزواری نے اوالد کی طبیعت کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ اب والد کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے، والد کے مداحوں اور تمام چاہنے والوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

    شہروز سبزواری نے کہا کہ بہروز سبزواری اب اسپتال کے کوویڈ وارڈ میں نہیں ہیں تاہم عمر 60 سال سے زائد ہونے کے باعث ان کو ڈاکٹرز کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ پوری فیملی اس وقت قرنطینہ میں ہے تاہم ہمیں خوشی ہے کہ بہروز سبزواری کی حالت خطرے سے باہر ہے لیکن شروع میں مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا اور ہم سب بے حد پریشان تھے۔

    واضح رہے کہ اس سے قبل کئی فنکار کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں جن میں اداکارہ مریم نفیس،عامر لیاقت حسین اور ان کی اہلیہ طوبی عامر ،اداکار امیر گیلانی ،گلوکارجواد احمد ،عثمان مختار ، فروا علی کاظمی ،ماڈل صحیفہ جبار ، روبینہ اشرف ، اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر ،واسع چوہدری اور دیگر شامل ہیں-

    واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد آج 2 دسمبر کی دوپہر تک 4 لاکھ 3 ہزار 3سو 11ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وبا سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 8 ہزار 166 تک جا پہنچی ہے-

    کورونا کوئی مزاق نہیں بلکہ جان لیوا وبا ہے اس سے بچنے کیلئے ہمیں احتیاطی تدابیرکوسختی سے اپنانا ہوگا شوبز فنکار

    عامر لیاقت حسین نے عالمی وبا کورونا وائرس کو شکست دے دی

    عامر لیاقت حسین کورونا وائرس کے باعث طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل

    ڈاکٹرعامر لیاقت اہلیہ طوبیٰ عامر سمیت کرونا وائرس کا شکار

    ایک اوراداکار امیر گیلانی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

    جواد احمد عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

    عثمان مختار کے بعد ماڈل فروا علی کاظمی بھی کورونا وائرس کا شکار

    عثمان مختار بھی عالگیر وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

    ماڈل صحیفہ جبار بھی کورونا وائرس کا شکار

  • این سی او سی نے کرونا خفاظتی اقدامات کے سلسلے میں  منفرد فیصلہ کر لیا

    این سی او سی نے کرونا خفاظتی اقدامات کے سلسلے میں منفرد فیصلہ کر لیا

    این سی او سی نے کرونا خفاظتی اقدامات کے سلسلے میں منفرد فیصلہ کر لیا

    باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق این سی او سی نے 5 دسمبر سے 12 دسمبر تک ہفتہ برائے خفاظتی اقدامات برائے کورونا منانے کا فیصلہ کیا ہے .

    اس ہفتے کو منانے کا مقصد اس بیماری کو مروجہ ایس او پیز کے تحت اس بیماری پر قابو پانا ہے۔اس ہفتے میں ماسک کا استعمال سماجی دوری ہاتھوں کو بار بار دھونا اور پر ہجوم جگہوں سے اجتناب برتنے پر زور دیا جائے گا۔

    این سی او سی کی تمام صوبائی انتظامیہ بلخصوص عوام سے اس ہفتہ کو کامیاب بنانے اور سختی سے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر زور دے گی .
    این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 2.02 فیصد ہوگئی ہے۔ کورونا سے جاں بحق 76 فیصد افراد کی عمریں 50 سال سے زائد ہیں۔ کورونا سے جاں بحق 72 فیصد کورونا مریض دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے۔ کورونا سے جاں بحق افراد میں سے 91 فیصد کا انتقال اسپتالوں میں ہوا۔ اسپتالوں میں کورونا کے زیر علاج 58 فیصد مریضوں وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

    کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

    ین سی او سی کے مطابق ملک کے 15 شہروں میں کورونا وباتیزی سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں اسی فیصد کورونا کیسز گیارہ بڑے شہروں سے رپورٹ ہوئے,

    معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بتدریج شروع ہو چکی ہے۔ دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے ایس اوپیز پر سختی سےعمل کرنا ہو گا۔ احتیاطی تدابیر پرعمل پیرا ہو کر ہم کورونا کی دوسری لہرسے نمٹ سکتے ہی

  • دو ایڈیشنل اٹارنی جنرل کرونا کا شکار،اٹارنی جنرل نے بڑا فیصلہ کر لیا

    دو ایڈیشنل اٹارنی جنرل کرونا کا شکار،اٹارنی جنرل نے بڑا فیصلہ کر لیا

    دو ایڈیشنل اٹارنی جنرل کرونا کا شکار،اٹارنی جنرل نے بڑا فیصلہ کر لیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر جاری ہے، کرونا کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

    ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان اور ساجد الیاس بھٹی کوروناوائرس کاشکار ہو گئے ہیں،دونوں ایڈیشنل اٹارنی جنرلز رپورٹ پازیٹوآ نے کے بعد قرنطینہ ہوگئے ہیں. اٹارنی جنرل آفس میں اٹارنی جنرل نے تمام اسٹاف کے کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے

    این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 2.02 فیصد ہوگئی ہے۔ کورونا سے جاں بحق 76 فیصد افراد کی عمریں 50 سال سے زائد ہیں۔ کورونا سے جاں بحق 72 فیصد کورونا مریض دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے۔ کورونا سے جاں بحق افراد میں سے 91 فیصد کا انتقال اسپتالوں میں ہوا۔ اسپتالوں میں کورونا کے زیر علاج 58 فیصد مریضوں وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

    کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

    این سی او سی کے مطابق ملک کے 15 شہروں میں کورونا وباتیزی سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں اسی فیصد کورونا کیسز گیارہ بڑے شہروں سے رپورٹ ہوئے,

    معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بتدریج شروع ہو چکی ہے۔ دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے ایس اوپیز پر سختی سےعمل کرنا ہو گا۔ احتیاطی تدابیر پرعمل پیرا ہو کر ہم کورونا کی دوسری لہرسے نمٹ سکتے ہیں

  • اداکار سنی دیول کا  بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

    اداکار سنی دیول کا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

    بالی وڈ انڈسٹری کے معروف اداکار سنی دیول بھی کورونا وبا کا شکارہوگئے۔

    باغی ٹی وی : معروف اداکار سنی دیول کا بھی کورونا وائرس مثبت آگیا جس کا اعلان انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا-

    بھارتی اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس سے متعلق کہا کہ میرا کوویڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے، میں نے خود کوقرنطینہ کرلیا ہے تاہم میری طبیعت ٹھیک ہے۔

    اداکارنے کہا ان تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ جو مجھ سے گزشتہ دنوں ملے کہ وہ براہ کرم خود کو قرنطینہ کرلیں یا اپنا ٹیسٹ کروالیں۔

    واضح رہے کہ واضح رہے کہ اس سے قبل سلمان خان کے مینجر جورڈی پٹیل اور ڈرائیور اشوک اور گھر میں کام کرنے والے 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد بالی وڈ کے دبنگ خان اور بگ باس 14 کے میزبان نے بھی احتیاطی تدابیر کے تحت خود کو آئسولیٹ کرنے کا فیصلہ کیا تھا سلمان خان کے علاوہ ان کے اہلخانہ نے بھی خود کو آئسولیٹ کر لیا تھا-

    سلمان خان اور ان کے خاندان کا کورونا وائرس ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا

    سلمان خان کے اسٹاف ممبرز جوکہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوتھے انھیں ممبئی کے ایک اسپتال میں علاج کے لیے داخل کرادیا گیا تھا ۔ بتایا جاتا ہے کہ جیسے ہی سلمان خان کو یہ پتہ چلا کہ انکے اسٹاف ممبرز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے انھوں نے اس بات کو یقینی بنایا تھا کہ اسٹاف ممبرز کو مکمل طبی سہولتیں فراہم ہوں۔

    سلمان خان نے کورونا کے خطرے کے پیش نظر خود کو آئسولیٹ کرلیا

    سلمان خان کے مینجر کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا

  • کرونا سے خیبر پختونخواہ میں ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا

    کرونا سے خیبر پختونخواہ میں ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا

    کرونا سے خیبر پختونخواہ میں ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کرونا کی دوسری لہر جاری ہے، کرونا سے طبی عملہ بھی مشکلات کا شکار ہے

    پشاورمیں کورونا س ےایک اور ڈاکٹر جاں بحق ہوگیا ہے،جاں بحق ڈاکٹر خلیفہ گل نواز اسپتال بنوں کے ایڈیشنل ڈائریکٹر تھے ،ڈاکٹر نارتھ ویسٹ اسپتال پشاور میں کورونا کےباعث وینٹی لیٹر پر تھے ،خیبر پختونخوا میں اب تک 25 ڈاکٹرز کورونا سے جاں بحق ہوچکے ہیں

    صوبہ خیبر پختونخواہ کے دو بڑے ہسپتالوں میں درجنوں ڈاکٹر اور پیرامیڈیکس کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں

    خیبر پختونخواہ کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 25 ڈاکٹر اور پیرا میڈیکس کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق کورونا کی دوسری لہر میں ایل آرایچ میں 8 ٹی ایم اووز، 2 اسسٹنٹ پروفیسر اور پیرا میڈیکس سمیت ایڈمنسٹریشن سٹاف میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

    اندھیر نگری، چوپٹ راج،بزدار کی نگری میں جعلی ڈاکٹروں کا گروہ بے نقاب

    پشاور کے دوسرے بڑے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں بھی کورونا کے وار جاری ہیں اور ڈاکٹروں سمیت دیگر عملے کے 50 اہلکار متاثر ہوچکے ہیں۔

    کورونا وائرس سے متاثر ہونے سے جہاں ڈاکٹروں میں تشویش پائی جا رہی ہیں وہیں ہسپتال میں مریضوں اور شہریوں میں بھی بے چینی پھیل گئی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ فرنٹ لائن پر موجود ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کے بچاؤ کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں۔

    کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

    کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

    این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 2.02 فیصد ہوگئی ہے۔ کورونا سے جاں بحق 76 فیصد افراد کی عمریں 50 سال سے زائد ہیں۔ کورونا سے جاں بحق 72 فیصد کورونا مریض دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے۔ کورونا سے جاں بحق افراد میں سے 91 فیصد کا انتقال اسپتالوں میں ہوا۔ اسپتالوں میں کورونا کے زیر علاج 58 فیصد مریضوں وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

    کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

    این سی او سی کے مطابق ملک کے 15 شہروں میں کورونا وباتیزی سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں اسی فیصد کورونا کیسز گیارہ بڑے شہروں سے رپورٹ ہوئے,

    معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بتدریج شروع ہو چکی ہے۔ دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے ایس اوپیز پر سختی سےعمل کرنا ہو گا۔ احتیاطی تدابیر پرعمل پیرا ہو کر ہم کورونا کی دوسری لہرسے نمٹ سکتے ہیں

  • کرونا میں تیزی،ایک دن میں 75 اموات،مریض بھی بڑھنے لگے

    کرونا میں تیزی،ایک دن میں 75 اموات،مریض بھی بڑھنے لگے

    کرونا میں تیزی،ایک دن میں 75 اموات،مریض بھی بڑھنے لگے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر میں مزید شدت آ گئی ہے، ایک دن میں 75 اموات ہوئی ہیں جبکہ 2829 مریض سامنے آئے ہیں

    پاکستان میں ساڑھے چار ماہ کے دوران ایک روز میں کورونا سے سب سے زائد75 اموات ہوئی ہیں .پاکستان میں کرونا سے اموات کی مجموعی تعداد8ہزار166 ہوگئی ہے۔پاکستان میں کورونا کے 3 لاکھ 45 ہزار365 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور49ہزار780 زئر علاج ہیں۔

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2ہزار829 نئے مریض سامنے آئے اور اب تک مریضوں کی مجموعی تعداد تعداد4 لاکھ 3ہزار313 ہوگئی ہے۔

    کورونا سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 3 ہزار66 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سندھ میں 2 ہزار962، خیبر پختونخوا ایک ہزار 375، اسلام آباد 324، گلگت بلتستان 97، بلوچستان 169 اور آزاد کشمیر میں 173 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد30 ہزار748، خیبرپختونخوا47 ہزار701، سندھ میں ایک لاکھ 75 ہزار 642، پنجاب ایک لاکھ 20 ہزار356، بلوچستان 17 ہزار215، آزاد کشمیر 6 ہزار982 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 667 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

    این سی او سی کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح 2.02 فیصد ہوگئی ہے۔ کورونا سے جاں بحق 76 فیصد افراد کی عمریں 50 سال سے زائد ہیں۔ کورونا سے جاں بحق 72 فیصد کورونا مریض دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے۔ کورونا سے جاں بحق افراد میں سے 91 فیصد کا انتقال اسپتالوں میں ہوا۔ اسپتالوں میں کورونا کے زیر علاج 58 فیصد مریضوں وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

    کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

    این سی او سی کے مطابق ملک کے 15 شہروں میں کورونا وباتیزی سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں اسی فیصد کورونا کیسز گیارہ بڑے شہروں سے رپورٹ ہوئے,

    معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بتدریج شروع ہو چکی ہے۔ دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے ایس اوپیز پر سختی سےعمل کرنا ہو گا۔ احتیاطی تدابیر پرعمل پیرا ہو کر ہم کورونا کی دوسری لہرسے نمٹ سکتے ہیں

  • صوابی 8 قتل:اسپیکرقومی اسمبلی "چھوٹا لاہور”پہنچ گئے

    صوابی 8 قتل:اسپیکرقومی اسمبلی "چھوٹا لاہور”پہنچ گئے

    اسلام آباد :صوابی 8 قتل:اسپیکرقومی اسمبلی "چھوٹا لاہور”پہنچ گئے،اطلاعات کے مطابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرنے منگل کے روز ضلع صوابی کے علاقے چھوٹا لاہور میں جائیداد کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے جان بحق ہونے والے افراد کے گھروں کا دورہ کیا، اس موقع پر صوبائی وزیر شہرام خان ترکئی بھی ان کے ہمراہ تھے۔

    اسپیکر نے اس ناخوشگوار واقعے میں جان بحق ہونے والے افراد کے ورثاء سے ملاقات کی اور ان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ اسپیکر نے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔

    انہوں نے اس واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ ہمارا مذہب ہمیں تحمل اور برداشت کا درس دیتا ہے اور ہمیں اس قسم کے تنازعات کا حل باہمی بات چیت سے حل کرنا چاہیے۔

    انہوں نے کہا کہ ہمیں قوانین کا احترام ہم سب پر لازم ہے اور اسی میں ہماری بقا اور سلامتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی جان انتہائی قیمتی ہے اور اس واقعے کا سن کر مجھے دلی طور پر صدمہ ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعہ کی مکمل تفتیش کے لیے صوبائی حکومت اقدامات اٹھا رہی ۔

    انہوں نے لواحقین کو صبر و تحمل سے کام لینے اور جرگے اور باہمی گفتگو و شنید سے اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے کہا۔

    اسپیکر نے اس ناخوشگوار واقعے میں جان بحق افراد کے درجات کی بلندی اور لواحوقین کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا کی۔انہوں نے فائرنگ کے اس واقعے میں زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے بھی دعا کی۔

  • لاہور کی عدالت کے جج بھی کرونا کا شکار ہو گئے

    لاہور کی عدالت کے جج بھی کرونا کا شکار ہو گئے

    لاہور کی عدالت کے جج بھی کرونا کا شکار ہو گئے

    باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج لاہور منصور احمد قریشی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ۔جس کے بعد انہوں نے عدالت سے چھٹی لیکر خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا ۔کرونا کی دوسری لہر میں اہم شخصیات کرونا کا شکار ہیں جن میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی شامل ہیں‌اسی طرح کرونا سے کئی اہم اور سینئر ڈاکٹرز بھی فوت ہو چکے ہیں.

    این سی او سی کے مطابق کرونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں 2 ہزار 458 نئے مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 482 ہوگئی ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سےمزید 67 اموات ہوئی ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 8 ہزار91 ہے۔

    این سی او سی کے مطابق اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد 30 ہزار408، خیبرپختونخوا میں 74 ہزار370، سندھ میں ایک لاکھ 74 ہزار 350، پنجاب میں ایک لاکھ 19 ہزار578، بلوچستان میں 17 ہزار187، آزاد کشمیر میں 6 ہزار933 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 658 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

    کرونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 3 ہزار 36 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سندھ میں 2 ہزار935، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 369، اسلام آباد میں 318، گلگت بلتستان میں 97، بلوچستان میں 167 اور آزاد کشمیر میں 169 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

    کرونا سے اگلے محاذ پر لڑتے ہوئے ایک اور سینئر ڈاکٹر چل بسے

  • ترکی بازی لے گیا ،  کرونا کے خلاف سب سے بڑا قدم اٹھالیا

    ترکی بازی لے گیا ، کرونا کے خلاف سب سے بڑا قدم اٹھالیا

    ترکی بازی لے گیا ، کرونا کے خلاف سب سے بڑا قدم اٹھالیا

    باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کا اس وقت مہک اثر جاری ہے اس سلسلے ترکی بھی ان ممالک میں شامل ہے جس بہت زیادہ متاثرین میں‌سے ہیں. ترکی نے اس حوالے سے ایک سخت قدم اٹھایا ہے . ترکی میں رات 9 بجے کے بعد گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے.
    کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث حکومت نے رات 9 سے صبح 5 بجے کرفیو نافذ کر دیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو رہا ہے
    اشیائے ضرورت کی ترسیل اور فیکٹریوں میں کام کرنے والے افراد اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں

    کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث حکومت نے رات 9 سے صبح 5 بجے کرفیو نافذ کر دیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو رہا ہے
    اشیائے ضرورت کی ترسیل اور فیکٹریوں میں کام کرنے والے افراد اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں

    روس میں 23 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 40 ہزار 464 ہے۔ فرانس میں 22 لاکھ 22 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 52 ہزار731 جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

    اسپین میں 16 لاکھ 64 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ 45 ہزارافراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ برطانیہ میں 16 لاکھ 29 ہزار کورونا کیسز اور 58 ہزار448 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

    دنیا بھر میں پہلے50 لاکھ کیسز کا سفر 186 دنوں میں طے ہوا۔ ایک کروڑ سے دو کروڑ کیسز ہونے میں 43 دن لگے۔

    اگلے 38 دنوں میں مزید ایک کروڑ کیسز رپورٹ ہوئے۔ 3 کروڑ سے چار کروڑ کا سفر31 دنوں میں طے ہوا۔ چار کروڑ سے پانچ کروڑ کیسز رپورٹ ہونے میں21 دن لگے۔ آخری ایک کروڑ کیسز صرف اٹھارہ دنوں میں سامنے آئے۔