Baaghi TV

Category: کرونا اپڈیٹس

  • ایسا ملک جہاں خودکشیوں سے مرنے والوں کی تعداد کرونا سے مرنے والوں سے زیادہ

    ایسا ملک جہاں خودکشیوں سے مرنے والوں کی تعداد کرونا سے مرنے والوں سے زیادہ

    ٹوکیو:ایسا ملک جہاں خودکشیوں سے مرنے والوں کی تعداد کرونا سے مرنے والوں سے زیادہ،اطلاعات کے مطابق دنیا میں کہیں لوگ کرونا سے مررہے ہیں تو کہیں ،حادثات اورجنگوں سے لیکن ایک ایسا ملک بھی ہیں جہاں خودکشی سے مرنے والوں کی تعداد کرونا سے مرنے والوں کی تعداد سے زیادہ ہے،

    دنیا بھرمیں خودکشی سے مرنے والوں کے متعلق تحقیقات کرنے والے ادارے نے انکشاف نے کیا ہے۔ صرف اکتوبر میں ہی 2153 خودکشیاں ہوئی ہیں جن میں اکثریت خواتین کی ہیں۔

    خودکشی روکنے کی رضاکار تنظیم کے سربراہ میشیکو ناکایاما کے مطابق جاپان اور جنوبی کوریا میں یہ صورتحال گھمبیر ہوچکی ہے۔ اس کی اغلب وجہ کورونا وائرس کے دوران گھر میں قید، بے یقینی، خوف اور ذہنی تناؤ وغیرہ ہے۔ دوسری جانب جاپان کے تیزرفتار معاشرے میں لوگ ملنے کا وقت نہیں نکالتے اور ہر شخص تنہائی اور گھٹن کا شکار ہے۔

    دوسری جانب پوری دنیا میں اس امر کا جائزہ لینے کی ضرورت ہے کہ آیا اس وبا سے خودکشیاں بڑھی ہیں یا نہیں۔ لیکن جاپان اور جنوبی کوریا میں کووڈ 19 کا واضح اثر دیکھا جاسکتا ہے۔ اس سے قبل جاپان میں خودکشیوں کا رحجان بہت زیادہ تھا جس میں اب مزید تیزی آگئی ہے۔

    تاہم امریکہ اور برطانیہ میں چھوٹے پیمانے پر تحقیق ضرور ہوئی ہے وہاں بھی 18 سے 24 سالہ نوجوان لڑکے اور لڑکیوں میں خودکشی کا رحجان زیادہ دیکھا گیا ہے۔ تاہم یہ شرح جاپان میں ہولناک سطح تک پہنچ چکی ہے۔

    اس سال جولائی سے اکتوبر کے درمیان 2810 جاپانی خواتین نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا اور 2019 میں ان کی تعداد 1994 تھی۔ خودکشی کرنے والی تمام خواتین کی عمریں 29 سال سے بھی کم تھیں۔ لیکن جنوبی کوریا بھی خودکشی کی شرح کچھ کم نہیں کیونکہ سال 2011 میں 16000 افراد نے اپنی جانیں ختم کی تھیں جو اب تک ایک پراسرار ریکارڈ ہی رہا ہے۔

  • میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند 138طلبہ  کورونا وائرس کا شکار

    میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند 138طلبہ کورونا وائرس کا شکار

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر جاری ہے، کرونا مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

    خیبر پختونخوا  کے میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند 138طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، پاکستان میڈیکل کمیشن نے متاثرہ طلبہ کیلئے خصوصی انٹری ٹیسٹ کا فیصلہ کرلیا۔

    خیبر پختونخوا کے مختلف میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں داخلے کے خواہشمند 138 طلبہ و طالبات میں کورونا وائرس مثبت آ گیا ہے جس کے باعث طلبہ داخلوں سے محروم رہ گئے۔ پاکستان میڈیکل کمیشن نے کورونا سے متاثرہ طلبا کیلئے خصوصی داخلہ ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کرلیا جو 13 دسمبرکو ہو گا۔

    پی ایم سی کے مطابق 29 نومبر کو منعقدہ داخلہ ٹیسٹ میں کورونا پازیٹو طلبہ کا ٹیسٹ نہیں لیا گیا تھا۔ طلبہ کو ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت بھی نہیں دی گئی تھی، میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں میں داخلہ ٹیسٹ کیلئے ملک بھر سے 1لاکھ 25ہزارطلبہ نے رجسٹریشن کی تھی۔

    این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے،اس وقت کورونا کے 2 ہزار 165 مریض تشویشناک حالت میں ہیں ،پنجاب 467،سندھ 696،خیبرپختونخوا 470 اور بلوچستان میں 17 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے.اسلام آباد 323،آزادکشمیر 28 اور گلگت بلتستان میں 3 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،ملک بھر میں کورونا کے 282 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں

    کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

    این سی او سی کے مطابق ملک کے 15 شہروں میں کورونا وباتیزی سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں اسی فیصد کورونا کیسز گیارہ بڑے شہروں سے رپورٹ ہوئے,

    معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بتدریج شروع ہو چکی ہے۔ دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے ایس اوپیز پر سختی سےعمل کرنا ہو گا۔ احتیاطی تدابیر پرعمل پیرا ہو کر ہم کورونا کی دوسری لہرسے نمٹ سکتے ہیں

  • این سی او سی اجلاس،ڈبلیو ایچ او کی سفارشات پر مبنی کورونا سے متعلق قومی پالیسی تیار

    این سی او سی اجلاس،ڈبلیو ایچ او کی سفارشات پر مبنی کورونا سے متعلق قومی پالیسی تیار

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس ہوا

    قومی ادارہ صحت کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر نے اجلاس میں بریفنگ دی.بریفنگ میں بتایا گیا کہ ڈبلیو ایچ او کی سفارشات پر مبنی کورونا سے متعلق قومی پالیسی تیار کرلی گئی،پالیسی کے تحت ملک بھر میں ریپڈ اینٹی جن ٹیسٹنگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،طریقہ کار  کے تحت جلد اور موثر طریقے سے کورونا کی تشخیص ممکن ہوسکے گی ،متفقہ پالیسی کی تیاری کے لیے تمام صوبوں سے مشاورت کی گئی ،اس طریقہ کار  کے تحت بین الاقوامی معیار کے مطابق کورونا کی ٹیسٹنگ کی جائے گی،

    پہلے مرحلے میں تمام سرکاری اسپتالوں اور لیبارٹریزمیں اینٹی جن ٹیسٹنگ کی جائے گی،وفاق اور صوبے مل کر اینٹی جن ٹیسٹنگ کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر رہے ہیں،

    این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے،اس وقت کورونا کے 2 ہزار 165 مریض تشویشناک حالت میں ہیں ،پنجاب 467،سندھ 696،خیبرپختونخوا 470 اور بلوچستان میں 17 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے.اسلام آباد 323،آزادکشمیر 28 اور گلگت بلتستان میں 3 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،ملک بھر میں کورونا کے 282 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں

    کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

    این سی او سی کے مطابق ملک کے 15 شہروں میں کورونا وباتیزی سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں اسی فیصد کورونا کیسز گیارہ بڑے شہروں سے رپورٹ ہوئے,

    معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بتدریج شروع ہو چکی ہے۔ دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے ایس اوپیز پر سختی سےعمل کرنا ہو گا۔ احتیاطی تدابیر پرعمل پیرا ہو کر ہم کورونا کی دوسری لہرسے نمٹ سکتے ہیں

  • کرونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ،وینٹی لیٹر پر کتنے مریض؟

    کرونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ،وینٹی لیٹر پر کتنے مریض؟

    کرونا کے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ،وینٹی لیٹر پر کتنے مریض؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد ہوگئی

    این سی او سی کے مطابق میرپور میں سب سے زیادہ 20.62 فیصد مثبت کیسز سامنے آئے،پشاور میں مثبت کیسز کی شرح 19.58 فیصد تک جا پہنچی حیدر آباد میں 19.03 فیصد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے،مجموعی طور پرآزادکشمیر میں مثبت کیسز کی شرح 14.5 فیصد ہے،پنجاب میں مثبت کیسز کی شرح 3.05 اور سندھ میں 14.01 فیصد ہے،بلوچستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.4 اور اسلام آباد میں 4.3 فیصد ہے،بلوچستان میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 9.4 فیصد ہے،

    این سی او سی کے مطابق کورونا کیسز کی شرح اسلام آباد میں 4.3 فیصد ہے،کورونا کیسز کی شرح گلگت بلتستان میں 2.06 فیصد ہے،لاہور میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.19فیصدہے،کورونا کیسز کی شرح راولپنڈی 9.27اور فیصل آباد میں 9.25 فیصدہے،کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 13.86 فیصد ہے،کورونا کیسز کی شرح حیدر آباد میں 19.03 فیصد ہوگئی،

    این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے،اس وقت کورونا کے 2 ہزار 165 مریض تشویشناک حالت میں ہیں ،پنجاب 467،سندھ 696،خیبرپختونخوا 470 اور بلوچستان میں 17 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے.اسلام آباد 323،آزادکشمیر 28 اور گلگت بلتستان میں 3 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،ملک بھر میں کورونا کے 282 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں

    کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

    این سی او سی کے مطابق ملک کے 15 شہروں میں کورونا وباتیزی سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں اسی فیصد کورونا کیسز گیارہ بڑے شہروں سے رپورٹ ہوئے,

    معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بتدریج شروع ہو چکی ہے۔ دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے ایس اوپیز پر سختی سےعمل کرنا ہو گا۔ احتیاطی تدابیر پرعمل پیرا ہو کر ہم کورونا کی دوسری لہرسے نمٹ سکتے ہیں

  • پاکستان میں کرونا سے مزید 67 اموات، مریض 4 لاکھ سے بڑھ گئے

    پاکستان میں کرونا سے مزید 67 اموات، مریض 4 لاکھ سے بڑھ گئے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر جاری ہے اور اموات ، مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

    این سی او سی کے مطابق کرونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان میں 2 ہزار 458 نئے مریض سامنے آئے ہیں جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 482 ہوگئی ہے۔ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سےمزید 67 اموات ہوئی ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 8 ہزار91 ہے۔

    این سی او سی کے مطابق اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد 30 ہزار408، خیبرپختونخوا میں 74 ہزار370، سندھ میں ایک لاکھ 74 ہزار 350، پنجاب میں ایک لاکھ 19 ہزار578، بلوچستان میں 17 ہزار187، آزاد کشمیر میں 6 ہزار933 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 658 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

    کرونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 3 ہزار 36 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سندھ میں 2 ہزار935، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 369، اسلام آباد میں 318، گلگت بلتستان میں 97، بلوچستان میں 167 اور آزاد کشمیر میں 169 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

    پاکستان میں کورونا کے3لاکھ 43 ہزار286 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں اور49ہزار105 زیر علاج ہیں۔پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح2.02 فیصد ہوگئی ہے۔ کورونا سے جاں بحق 76 فیصد افراد کی عمریں 50 سال سے زائد ہیں۔کورونا سے جاں بحق 72 فیصد کورونا مریض دیگر بیماریوں میں بھی مبتلا تھے۔ کورونا سے جاں بحق افراد میں سے 91 فیصد کا انتقال اسپتالوں میں ہوا۔ اسپتالوں میں کورونا کے زیر علاج 58 فیصد مریضوں وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

    پاکستان میں 70 فیصد نئے کیسز5 بڑے شہروں سے رپورٹ ہوئے ہیں۔ کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور راولپنڈی سے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔

    کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

    این سی او سی کے مطابق ملک کے 15 شہروں میں کورونا وباتیزی سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں اسی فیصد کورونا کیسز گیارہ بڑے شہروں سے رپورٹ ہوئے,

    پاکستان میں مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد سے زائد اضافہ ہوا، اکتوبر کے پہلے ہفتے میں مثبت کیسز کی شرح 1.6 فیصد تھی، نومبر میں مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد تک پہنچ گئی

    معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بتدریج شروع ہو چکی ہے۔ دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے ایس اوپیز پر سختی سےعمل کرنا ہو گا۔ احتیاطی تدابیر پرعمل پیرا ہو کر ہم کورونا کی دوسری لہرسے نمٹ سکتے ہیں

  • کرونا سے اگلے محاذ پر لڑتے ہوئے  ایک اور سینئر ڈاکٹر چل بسے

    کرونا سے اگلے محاذ پر لڑتے ہوئے ایک اور سینئر ڈاکٹر چل بسے

    کرونا سے اگلے محاذ پر لڑتے ہوئے ایک اور اہم ڈاکٹر چل بسے

    باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایک اور اہم شخصیت کرونا کا شکار ہوگئی. کرونا وائرس کے خلاف اگلے محاذ پر لڑنے والے ڈاکٹر ضیاءاللہ چل بسے . ڈاکٹر ضیاءاللہ شیخ زائد ہسپتال میں‌ میڈیکل سپیشلسٹ تھے اور نیشل ہسپتال لاہور میں‌ معروف کنسلٹنٹ تھے . اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر ضیاءاللہ کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے اور رات کو اس دنیا فانی سے چل بسے . انا للہ وا نا الیہ راجعون

    پاکستان میں کرونا وائرس اپنی دوسری لہر میں بہت نقصان کر رہاہے . این سی او سی کے مطابق مُلک بھر میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 8024 تک پہنچ چکی ہے، پاکستان میں کورونا کی شرح اموات 2.02 اورعالمی سطح پر 2.32 فیصد ہے،کورونا سے جاں بحق 76 فیصد کی عمریں 50 سال سے زائد ہے، کورونا سےجاں بحق 72 فیصد کورونا مریض دیگر بیماریوں میں مبتلا تھے،

    کورونا سے جاں بحق افراد میں سے 91 فیصد کا انتقال اسپتالوں میں ہوا، اسپتالوں میں کورونا کے زیر علاج 58 فیصد مریضوں وینٹی لیٹرز پر ہیں،

    وفاقی وزیراسد عمر کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنیٹر کا مارننگ سیشن کا اجلاس ہوا،اجلاس میں ملک بھر میں کورونا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،اجلاس کو ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاوَن سے متعلق آگاہ کیا گیا،این سی او سی کے مطابق آزادکشمیر میں 6 دسمبر تک مکمل لاک ڈاوَن ہے،ملک بھر میں 5 ہزار 82 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاوَن کیا گیا ہے،پنجاب میں ایک ہزار 459 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاوَن ہے،

    کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

    کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

    دوسری جانب خیبر پختونخواہ کے‌صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ ہواہے،کورونا کے باعث اسپتالوں پر دباوَ بڑھنے کا خدشہ ہے،کورونا کے باعث وینٹی لیٹر کی استعداد بڑھائیں گے ،سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلیے سہولیات کی مانیٹرنگ کررہے ہیں ،کورونا میں اضافے کے باعث پشاور میں اسپتالوں پر بوجھ بڑھےگا،ہماری کوشش ہے بہترین طبی انتظامات ہراسپتال کو فراہم کریں

  • کورونا کی وجہ سے شرح اموات کی تفصیلات جاری

    کورونا کی وجہ سے شرح اموات کی تفصیلات جاری

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کورونا کی وجہ سے شرح اموات کی تفصیلات جاری کر دی گئیں

    این سی او سی کے مطابق مُلک بھر میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 8024 تک پہنچ چکی ہے، پاکستان میں کورونا کی شرح اموات 2.02 اورعالمی سطح پر 2.32 فیصد ہے،کورونا سے جاں بحق 76 فیصد کی عمریں 50 سال سے زائد ہے، کورونا سےجاں بحق 72 فیصد کورونا مریض دیگر بیماریوں میں مبتلا تھے،

    کورونا سے جاں بحق افراد میں سے 91 فیصد کا انتقال اسپتالوں میں ہوا، اسپتالوں میں کورونا کے زیر علاج 58 فیصد مریضوں وینٹی لیٹرز پر ہیں،

    وفاقی وزیراسد عمر کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنیٹر کا مارننگ سیشن کا اجلاس ہوا،اجلاس میں ملک بھر میں کورونا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،اجلاس کو ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاوَن سے متعلق آگاہ کیا گیا،این سی او سی کے مطابق آزادکشمیر میں 6 دسمبر تک مکمل لاک ڈاوَن ہے،ملک بھر میں 5 ہزار 82 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاوَن کیا گیا ہے،پنجاب میں ایک ہزار 459 مقامات پر اسمارٹ لاک ڈاوَن ہے،

    دوسری جانب خیبر پختونخواہ کے‌صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بھی کورونا کیسز میں اضافہ ہواہے،کورونا کے باعث اسپتالوں پر دباوَ بڑھنے کا خدشہ ہے،کورونا کے باعث وینٹی لیٹر کی استعداد بڑھائیں گے ،سرکاری اسپتالوں میں کورونا مریضوں کےلیے سہولیات کی مانیٹرنگ کررہے ہیں ،کورونا میں اضافے کے باعث پشاور میں اسپتالوں پر بوجھ بڑھےگا،ہماری کوشش ہے بہترین طبی انتظامات ہراسپتال کو فراہم کریں،

    کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

    کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

    این سی او سی کے مطابق ملک کے 15 شہروں میں کورونا وباتیزی سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں اسی فیصد کورونا کیسز گیارہ بڑے شہروں سے رپورٹ ہوئے,

    پاکستان میں مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد سے زائد اضافہ ہوا، اکتوبر کے پہلے ہفتے میں مثبت کیسز کی شرح 1.6 فیصد تھی، نومبر میں مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد تک پہنچ گئی

    معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بتدریج شروع ہو چکی ہے۔ دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے ایس اوپیز پر سختی سےعمل کرنا ہو گا۔ احتیاطی تدابیر پرعمل پیرا ہو کر ہم کورونا کی دوسری لہرسے نمٹ سکتے ہیں

  • کرونا سے سابق صوبائی وزیر چل بسے

    کرونا سے سابق صوبائی وزیر چل بسے

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر جاری ہے، دوسری لہر میں اہم سیاسی شخصیات بھی کرونا کا شکار ہو رہی ہے، اب خبر آئی ہے کہ سابق صوبائی وزیر کی کرونا سے موت ہو گئی ہے

    ایم کیو ایم کے رہنما عادل صدیقی کورونا کے باعث انتقال کر گئے،رہنما ایم کیو ایم کچھ دنوں سے کراچی کے ہسپتال میں زیرعلاج تھے، عادل صدیقی صوبائی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔عادل صدیقی ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ممبر اور سابق رکن سندھ اسمبلی تھے ،عادل صدیقی کو تشویشناک حالت کے باعث وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیاتھا ،سابق رکن سندھ اسمبلی عادل صدیقی پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے ،عادل صدیقی گزشتہ ماہ ہی طویل عرصے بعد وطن واپس آئے تھے

    عادل صدیقی 1963 میں کراچی میں پیدا ہوئے اور جامعہ کراچی سے گریجویشن کیا جبکہ عادل صدیقی 2002 سے 2007 تک صوبائی وزیر رہے،عادل صدیقی 2008 کی صوبائی حکومت میں بھی صوبائی وزیر رہےجبکہ 2013سے 2018 تک بھی حلقہ پی ایس 100ممبر صوبائی اسمبلی رہے،عادل صدیقی 2016 سے دبئی میں خودساختہ جلاوطنی کاٹ رہے تھے اور چند روز قبل ہی وطن واپس آئے تھے۔

    ایم کیو ایم کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، عامر خان، فیصل سبزواری اور دیگر نے ان کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

    کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

    کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

    این سی او سی کے مطابق ملک کے 15 شہروں میں کورونا وباتیزی سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں اسی فیصد کورونا کیسز گیارہ بڑے شہروں سے رپورٹ ہوئے,

    پاکستان میں مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد سے زائد اضافہ ہوا، اکتوبر کے پہلے ہفتے میں مثبت کیسز کی شرح 1.6 فیصد تھی، نومبر میں مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد تک پہنچ گئی

    معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بتدریج شروع ہو چکی ہے۔ دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے ایس اوپیز پر سختی سےعمل کرنا ہو گا۔ احتیاطی تدابیر پرعمل پیرا ہو کر ہم کورونا کی دوسری لہرسے نمٹ سکتے ہیں

  • پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر نے زور پکڑ لیا، 40 اموات،مریضوں میں بھی اضافہ

    پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر نے زور پکڑ لیا، 40 اموات،مریضوں میں بھی اضافہ

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر جاری ہے، کرونا سے اموات اور مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

    این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید40 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 8ہزار25 ہوگئی ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 2ہزار839 کیسزرپورٹ ہوئے اور کرونا مریضوں کی کل تعداد3لاکھ 98ہزار24 تک پہنچ گئی ہے۔

    پاکستان میں 3لاکھ 39ہزار810 کورونا مریض صحتیاب ہو چکے ہیں اور48ہزار576 زیر علاج ہیں۔اسلام آباد میں کورونا مریضوں کی تعداد 30 ہزار123، خیبر پختونخوا میں47 ہزار 190، سندھ میں ایک لاکھ 73 ہزار 14، پنجاب میں ایک لاکھ 19 ہزار35، بلوچستان میں17 ہزار158، آزاد کشمیر میں 6 ہزار855 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار649 مریض سامنے آ چکے ہیں۔

    کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 2 ہزار991 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سندھ میں 2 ہزار924، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار368، اسلام آباد14، گلگت بلتستان97، بلوچستان میں 166 اور آزاد کشمیر میں 165 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

    پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہرشروع ہو چکی ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے ایس اوپیز پر سختی سےعمل کرنا ہو گا۔حکومت پاکستان نے 16 بڑے شہروں میں 31جنوری2021 تک سخت پابندیاں نافذ کر رکھی ہیں اور پورے میں تعلیمی ادارے ایک بار پھر بند کر دیئے گئے ہیں۔ملک بھر کے اسپتالوں کو 2811 آکسیجن بیڈز فراہم کیےگئے ہیں۔ اسپتالوں میں 13ہزار آکسیجن سلنڈرز دیئے جاچکے ہیں۔

    سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی طرف سے کہا گیا ہے کہ لاہور کے 26علاقوں،راولپنڈی کے 15،ملتان کے7،لیہ کے 5،سرگودھا کے4،گوجرانوالہ کے 3،فیصل آباد کے4،ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 3 اورمیانوالی کے2علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔

    لاک ڈاؤن والے علاقوں میں تمام شاپنگ مالز،ریسٹورانٹ،دفاتر)نجی اور سرکاری (بند رہیں گے۔علاقہ مکینوں کی نقل و حمل محدود ہو گی،انتہائی ضرورت کے پیش نظر ایک فرد ایک سواری استعمال کر سکے گا۔

    سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ہر قسم کے اجتماعات پر مکمل پابندی ہو گی۔ تمام میڈیکل سروسز، فارمیسی، میڈیکل سٹور،لیبارٹریاں،کولیکشن پوائنٹس،ہسپتال اور کلینکس 24 گھنٹے کھلے رہے گے۔

    سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی طرف سے کہا گیا ہے کہ ملک شاپس،چکن اور گوشت/مچھلی کی شاپس اور بیکریاں صبح 7سے شام 7بجے تک کھلی رہیں گی۔

    کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

    کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

    کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

    کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

    این سی او سی کے مطابق ملک کے 15 شہروں میں کورونا وباتیزی سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں اسی فیصد کورونا کیسز گیارہ بڑے شہروں سے رپورٹ ہوئے,

    پاکستان میں مثبت کیسز کی شرح میں 3 فیصد سے زائد اضافہ ہوا، اکتوبر کے پہلے ہفتے میں مثبت کیسز کی شرح 1.6 فیصد تھی، نومبر میں مثبت کیسز کی شرح 5 فیصد تک پہنچ گئی

    معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بتدریج شروع ہو چکی ہے۔ دوسری لہر سے نمٹنے کے لیے ایس اوپیز پر سختی سےعمل کرنا ہو گا۔ احتیاطی تدابیر پرعمل پیرا ہو کر ہم کورونا کی دوسری لہرسے نمٹ سکتے ہیں

  • پی ڈی ایم نے جلسے کے نام پرمنافرت پھیلادی،پشاورمیں مقدمات

    پی ڈی ایم نے جلسے کے نام پرمنافرت پھیلادی،پشاورمیں مقدمات

    پشاور : پی ڈی ایم نے جلسے کے نام پرمنافرت پھیلادی،پشاورمیں مقدمات،اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پشاور جلسے کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

    مقدمہ پی ڈی ایم کی جماعتوں کے ضلعی صدور اور ذمہ داروں کے خلاف درج کیاگیا جبکہ ایف آئی آر تھانہ پہاڑی پورہ میں ایپی ڈیمک کنٹرول اینڈ ایمرجنسی ریلیف ایکٹ کے تحت کاٹی گئی۔پی ڈی ایم کا پشاور میں جلسہ 22 نومبر کو رنگ روڈ پر ہوا تھا اور صوبائی حکومت کی جانب سے جلسہ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔

    ایف آئی آر کے متن کے مطابق کورونا پھیلاؤ کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی اجازت نہ دینے کے باوجود جلسہ کیاگیا، اسلحہ کی نمائش کی گئی اور بغیر اجازت ساؤنڈ سسٹم نصب کیا گیا۔

    خیال رہے کہ پی ڈی ایم نے جلسے کیلئے پشاور کے دلزاک چوک رنگ روڈ پر اسٹیج سجایا تھا جس میں اپوزیشن جماعتوں کے ہزاروں کارکنان نے شرکت کی تھی۔
    جلسے میں مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو زرداری سمیت اپوزیشن اتحاد کی اعلیٰ قیادت موجود تھی۔