تھانہ رمنا کے علاقہ جی الیون ون میں پولیس مقابلہ کا واقع پیش آیا، جس میں
پولیس جوانوں کے بروقت ریسپانس نے ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی گئی ہے،
مقابلہ کے بعد دو ڈاکو موقع سے گرفتار کر لئے گئے ہیں، ایک ڈاکو زخمی حالت میں موقع سے فرار ہوگیا ہے، مقابلے میں دو پولیس جوان زخمی ہوگئے ہیں، زخمی پولیس جوانوں کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، فرار ہونے والے ڈاکو کی گرفتاری کے لئے پولیس ٹیمیں سرچ آپریشن کررہی ہیں، آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشنز، ایس ایس پی آپریشنز نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا ہے.
آئ جی اسلام آباد نے پولیس جوانوں کی جوانمردی پر شاباش دی ہے، پولیس جوانون کے لئے انعامات کا اعلان بھی کیا گیا ہے، پمز ہسپتال کا بھی دورہ کیا اور جوانوں کی عیادت کی بہتری علاج معالجہ کی ہدایت کی گئی ہے.
Category: جرائم و حادثات
-

جی ایلیون میں ڈکیتی کی ناکام واردات
-

گھروں میں چوری کرنے والا ملزم مردان پولیس کی گرفت میں
تھانہ پارہوتی مردان پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گھر سے چوری کرنے والا تین رکنی گروہ کے دو ملزمان کو گرفتارکرلیاہے، مدعی مقدمہ جاوید ولد سلیم خان سکنہ اقراء کالونی نے اپنے گھر سے 90 ہزار روپے سے زائدنقد رقم، سونے کی انگوٹھی، کمپیوٹرسسٹم، ڈش ریسور اور موبائل فون کے چوری ہونے کی رپورٹ تھانہ پارہوتی میں درج کرائی تھی، ایس ایچ او نوردرازخان کی قیادت میں تھانہ پار ہوتی پولیس نے واردات میں ملوث تین رکنی گروہ تک رسائی حاصل کرکے دو ملزمان کو گرفتارکرلیا ہے، گرفتارملزمان میں فیضان، فواد پسران نثارساکنان اقراء کالونی شامل ہیں۔ ملزمان نے انٹیروگیشن کے دوران اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے، انکی نشاندہی پر مال مسروقہ سے حاصل کی جانے والی رقم مبلغ 67 ہزارروپے برآمدکرلئے گئے ہیں، جبکہ ملزمان کے تیسرے ساتھی کی گرفتاری بھی جلد متوقع ہے.
-

لاہور کے بدمعاش پولیس کے شکنجے میں
سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کی ہدایات پر سی آئی اے پولیس نے کارروائیاں کی گئی ہیں، ایس ایس پی سی آئی اے شعیب خرم جانباز کی ہدایت پر 57ہسٹری شیٹ کے بدمعاشوں کو گرفتار کر کے عدالتوں میں پیش کیا گیا ہے، بدمعاشوں کو پابند کر دیا گیا کہ وہ ہر 15 دن کے بعد تھانوں میں اپنی حاضری لگوائیں گے، حاضری یقینی بنائے جانے سے بدمعاشوں کی نقل حرکت اور کارروائیوں پر نظر رکھی جاسکتی ہے، مشہور زمانہ بدمعاش خواجہ عقیل عرف گوگی بٹ نے بدمعاشی نہ کرنے کے تحریری حلف نامے جمع کروائے ہیں، حلف نامے جمع کروانے والوں میں شیر علی عرف بورے خان، ملک لیاقت علی اور شاہد محمود چوہدری وغیرہ بھی شامل ہیں، بدمعاشوں کو شہر چھوڑنے سے پہلے ایس ایچ او سے تحریری اجازت لینا ضروری ہوگا، غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے اسلحہ لائسنس کینسل کروائے جا رہے ہیں، بدمعاش، رسہ گیروں اور غنڈہ عناصر کی شہر میں کوئی جگہ نہیں ہے، شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز بھر پور کارروائیاں جاری رہیں گی، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی طرف سے ایس ایس پی سی آئی اے اور ان کی ٹیمز کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان کیا گیا ہے.
-

ڈی پی او منڈی بہاوالدین ساجد کھوکھر کی سخت ہدایت پر تمام ایس ایچ اوز کی شاندار کاروائیاں
رپورٹ کاشف تنویر… ضلعی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی
ملزمان کے قبضہ سے 5010 گرام چرس 45 لٹر شراب اور 03

کاروائیاں تھانہ سٹی،صدر،پھالیہ،بھاگٹ، پاہڑیانوالی اور میانہ گوندل کے علاقہ میں کی گئیں ،پولیسمنڈی بہاؤالدین:ضلع بھر سے منشیات فروشوں نمائش اسلحہ کرنے والوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کا خاتمہ ضلعی پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل
-

ایک اور ننھا پھول مرجھا گیا، چار سالہ بچی کی مبینہ زیادتی شدہ بوری بند نعش کھیتوں سے برآمد
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں کمسن بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں کمی نہ آ سکی
آئے روز پنجاب کے کسی نہ کسی شہر سے افسوسناک خبر سننے کو ملتی ہے، پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے کے دعوے کرتی ہے تا ہم واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، پنجاب کے شہر خانیوال میں ایک اور حوا کی بیٹی درندوں کا نشانہ بن گئی خانیوال کے علاقے عزیز آباد میں 4 سال کی بچی زیادتی کے بعد قتل کر دی گئی،، والدین نے تلاش شروع کی، بچی کی بوری بند لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی
ورثا کا کہنا ہے کہ مقتولہ بچیوں کے ساتھ کھیل رہی تھی کہ مبینہ اغوا کرلیا گیا بچی کی مسخ شدہ نعش بند کھیتوں سے برآمد ہوئی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ،والدین کا کہنا ہے کہ چار سالہ بچی کے لاپتہ ہونے کی درخواست تھانہ کہنہ دی گئی لیکن کوئی شنوائی نہ ہوئی، درخواست کے باوجود تھانہ کہنہ پولیس ٹس سے مس نہ ہوئی ۔
بعد ازاں ایکشن لیتے ہوئے ڈی پی او خانیوال نے ایس ایچ او کہنہ کو معطل کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے خانیوال کے علاقے میں اغوا کے بعد بچی کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے اورآر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کی ہے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے قتل میں ملوث ملزم کی فی الفور گرفتاری کا حکم دیا اور کہا کہ ملزم کو قانون کی گرفت میں لا کر انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں۔متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مقتول بچی کے غمزدہ خاندان کو انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی،وزیراعلیٰ عثمان بزدا نےسوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار افسوس کیا
پولیس تشدد سے حوالات میں بند بیگناہ ملزم کی موت، لواحقین کا احتجاج
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا
لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت
خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار
واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا
گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں
پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل
-

گاڑیاں رینٹ پر لے کر رفو چکر ہونیوالا ملزم گرفتار
گاڑیاں رینٹ پر لے کر رفو چکر ہونیوالا ملزم گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انویسٹی گیشن پولیس ماڈل ٹاؤن لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم گرفتارکر لیا
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کی ہدایت پر اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ،ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ذوہیب نصراللہ رانجھا کا کہنا ہے کہ فراڈ کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم توقیر الحسن گرفتار کر لیا گیا،اشتہاری ملزم توقیر الحسن شہریوں کی گاڑیاں رینٹ پر لے کر رفو چکر ہو جاتا تھا، شہری صہیب کی ہنڈا سوک کار اور شہری کامران کی ہنڈا سٹی کار رینٹ پر لے کر فرار ہو گیا تھا،اشتہاری ملزم نے شہری ظفر اور شہری یسین سے رینٹ پر گاڑیاں لے کر لاکھوں روپے کا فراڈ کیا،ا شتہاری ملزم توقیر الحسن عرصہ ایک سال سے لاہور پولیس کو مطلوب تھا انچارج انویسٹیگیشن فیصل ٹاؤن محمد عاطف نے ہمراہ ٹیم اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا،
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی طرف سے پولیس ٹیم کو شاباش دی گئی
پولیس تشدد سے حوالات میں بند بیگناہ ملزم کی موت، لواحقین کا احتجاج
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا
لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت
خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار
واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا
گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں
پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل
-

خاتون سے پرس کھینچنے والا ملزم گرفتار
سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئ تھی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان خاتون کا پرس چھین کر فرار ہوگیا ہے، سی پی اور محمد خان نے وڈیو پر نوٹس لیتے ہوئے ملزم جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایت دی تھی، پولیس نے وڈیو کی مدد سے ملزم کی شناخت کرتے ہوئے ملزم انیس اقبال کو گرفتار کر لیا ہے، ملزم نے گرفتاری کے خلاف مزاحمت کرتے ہوئے پولیس پر فائرنگ کرنے کی کوشش کی مگر اپنے ہی پسٹل سے ملزم کو اپنے دائیں کلائ پر فائر لگ گیا ہے، ملزم سے نقدی ،موبائل اور زیور برآمد کیا گیا ہے، ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے.
-

اسسٹنٹ سیل منیجر الائیڈ بینک کو گرفتار کرلیا گیا
ڈائریکٹر ایف آئی اے اسلام آباد زون وقار چوہان کی ہدایت اور ایڈیشنل ڈائریکٹر کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کی زیرنگرانی تفتیشی افسر راشد علی نے ٹیم کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے ایک ملزم سہیل احمد ولد نواز احمد کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم پر الزام تھا کہ جب ملزم بطور اسسٹنٹ سیل منیجر الائیڈ بینک واہ کینٹ میں تعینات تھا تب ملزم نے ایک خاتون سے 12 لاکھ روپے کا فراڈ کیا تھا، ملزم نے خاتون سے سٹاک میں انویسٹمنٹ کی مد میں 29 لاکھ روپے کے چیک لیے تھے اور بینک میں صرف سترہ لاکھ روپے کے چیک جمع کروائے تھے، باقی کے 12 لاکھ روپے خود کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دیے تھے، ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد مزید تفتیش کی جاری ہے.
-

مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل، پولیس نے مانگا مفتی کا مزید”جسمانی” ریمانڈ
مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل، پولیس نے مانگا مفتی کا مزید”جسمانی” ریمانڈ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مدرسہ ویڈیو سیکنڈل کیس کی عدالت میں سماعت ہوئی
مدرسہ ویڈیو سیکنڈل کے ملزم مفتی عزیزالرحمان کو عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے ملزم مفتی عزیز الرحمان کےجسمانی ریمانڈ میں 3روزکی توسیع کردی جوڈیشل مجسٹریٹ رانا راشد نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ سنایا ملزم کو سخت سکیورٹی حصار میں عدالت کے روبرو پیش کیا گیا تھا، اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری عدالت کے باہر موجود تھی
مفتی عزیز الرحمان کوپولیس نے میانوالی سے گرفتار کیا تھا، ،وہ پولیس کے پاس ریمانڈ پر تھے اب ریمانڈ میں مزید توسیع کر دی گئی ہے دوران تفتیش گرفتار مفتی عزیز الرحمان نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کرلیا دورانِ تفتیش مفتی عزیز الرحمان کا کہنا تھا کہ ویڈیو میری ہی ہے جو صابر شاہ نے چھپ کربنائی طالبعلم صابر کو پاس کرنے کا جھانسہ دیکر اپنی ہوس کانشانہ بنایا ویڈیووائرل ہونے کے بعد خوف کا شکار ہوگیا تھا بیٹوں نے صابر شاہ کو دھمکی دی تھی اور اسے اس بات کو آگے کسی کو بتانے سے روکا تھا لیکن ویڈیو وائرل ہو گئی
پاکستان کے مدارس میں زیادتی کے واقعات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے. ان واقعات سے مدارس کی ساکھ بری طرح سے متاثر ہوگئی ہے. ہر آنے والے دن بچوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافے کی وجہ سے معاشرے کا ہر فرد پریشان ہے ،
پولیس نے مدرسے کے لڑکے سے بد فعلی کے ملزم مفتی عزیز الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر دی
مولانا کی بچے سے زیادتی ، ویڈیو لیک ، اصل حقیقت کیا ہے ، سنیے مبشر لقمان کی زبانی
طالب علم نے چائے پلائی اور پھر….مفتی عزیرالرحمان کی زیادتی کیس میں وضاحتی ویڈیو
طالب علم سے زیادتی کرنیوالے مفتی کو مدرسہ سے فارغ کر دیا گیا
تین سال سے ہر جمعہ کو مفتی عزیز الرحمان میرے ساتھ…..متاثرہ طالب علم مزید کتنی ویڈیوز سامنے لے آیا؟
میں نے کوئی جبر تو نہیں کیا، مفتی عزیزالرحمان اعتراف کے بعد فرار
مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کیس،عدالت نے میڈیکل کا حکم دے دیا
مفتی عزیز الرحمان کا اعتراف جرم، کہا بہت شرمندہ ہوں
مفتی عزیزالرحمان ویڈیو سیکنڈل کی حمایت کرنیوالا مفتی اسماعیل بھی گرفتار
مفتی عزیز الرحمان کو دگنی سزا ملنی چاہئے، پاکستان کے معروف عالم دین کا مطالبہ
-

میرا وجود ،میرا جسم ….. نازیبا ویڈیو کے بعد مفتی عبدالقوی کی ایک اور ویڈیو آ گئی
میرا وجود،میرا جسم…..نازیبا ویڈیو کے بعد مفتی عبدالقوی کی ایک اور ویڈیو آ گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مفتی عبدالقوی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے
مفتی عبدالقوی نے ویڈیو پیغام میں وضاحتیں دی ہیں مفتی عبدالقوی کا کہنا تھا کہ ویڈیو بنا کر وائرل کی گئی، حیران کن بات ہے، میرا وجود ،جسم ، اس طرح کا نہیں ہے،ویڈیو بن گئی اور میں نے خود بنائی، ایسا نہیں ، یہ سازش ہے، مولانا کے حوالہ سے دیکھوں ان پر جو عذاب نازل ہوا اور آزمائش آئی ہے اسکا رخ موڑنے کے لئے میری جانب ڈالا ہے، اللہ انتقام لینے والا ہے، میں اللہ پر معاملہ چھوڑتا ہوں آپ لوگوں کو یقین ہے کہ یہ ویڈیو فیک اور مضحکہ خیز ہے
میری اس طرح کی باڈی بھی نہیں ہے ۔۔ بہت بڑی سازش ہے۔ مفتی قوی#baaghitv #pakistan #MuftiQavi #MuftiAbdulQavi #muftiqawi #Muftiaziz #muftiazizurrehman #Punish_Rapist_Publicly pic.twitter.com/dLByLTJMjy
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) June 25, 2021
قبل ازیں مفتی عبدالقوی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی گئی ہے، مفتی قوی عرصہ دراز سے ملک میں ننگا پن پھیلا رہا ہے, ریاستی ادارے گرفتار کیوں نہیں کرتے ؟ مفتی عبدالقوی کی شرمناک ویڈیو وائرل, قانون سو رہا ہے ؟ مفتی عبدالقوی کے خلاف کاروائی کیوں نہیں کی جاتی،عوام سوشل میڈیا پر سوال اٹھا رہے ہیں اور انہیں انکے جوابات کا انتظار ہے
تحریک انصاف کے رہنما اور ویڈیو کے حوالہ سے مشہور مفتی عبدالقوی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی مفتی عبدالقوی کی ویڈیو ایک ویڈیو کال ہے جس میں مفتی عبدالقوی نے کپڑے اتارے ہوئے ہیں اور مفتی عبدالقوی ایک خاتون سے بات چیت کر رہے ہیں، اس دوران مفتی عبدالقوی خاتون کے سامنے ویڈیو میں برہنہ ہو کر خود لذتی کرتے ہیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے،
مفتی عبدالقوی کی ننگی ویڈیو سامنے آنے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھی صارفین بھڑک اٹھے ہیں کہ اسلام کے نام پر یہ مفتی دھبہ ہیں، نام کے ساتھ مفتی لگاتے ہیں اور کام اور کرتوت ایسے کہ عام انسان بھی شرما جائے، کبھی کسی خاتون سے تھپڑ کھاتے ہیں کبھی کسی سے کال پر گندی باتیں کرتے ہیں اور اب تو حد ہی ہو گئی ہے، مفتی عبدالقوی کی ننگی ویڈیو وہ بھی خاتون کے ساتھ منظر عام پر آ گئی ہے،
رمضان المبارک کے مہینے میں حریم شاہ کی نئی ویڈیو وائرل
ٹک ٹاک گرلز کے نئے دھماکے، عمران خان کی ساکھ کو شدید نقصان، مبشر لقمان نے کیے اہم انکشافات
حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف
حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟
مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟
حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے
حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان
مفتی عبدالقوی کا ایک اور بڑا دھماکہ،اللہ سے وعدہ، اب یہ کام نہیں کریں گے
مفتی عبدالقوی کی خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
معروف مذہبی سکالرمفتی عبدالقوی کو حریم شاہ نے تھپڑرسید کردیا :آوازدورتک سنائی دی
کراچی:ہوٹل کےکمرے میں حریم شاہ کےساتھ کچھ وقت گزارا:پھر کیا ہوا:مفتی عبدالقوی نےسچ سچ بتادیا
مفتی عبدالقوی کو صرف تھپڑہی نہیں جوتے بھی مارے ہیں، حریم شاہ کا دعویٰ
مفتی عبدالقوی نےبہت گندی باتیں کیں؛ایسی باتیں کہ سن کرہرکوئی شرمسارہوجائے:حریم شاہ نےگفتگولیک کردی
مفتی عبدالقوی کی خاتون کے ساتھ نازیبا ویڈیو وائرل
ویڈیو میں نظر آنیوالی جسامت…….مفتی عبدالقوی باز نہ آئے پھرشرمناک بات کہہ دی
مدرسہ ویڈیو سیکنڈل بارے مفتی عبدالقوی کا ایسا بیان کہ جیل میں مفتی عبدالعزیز بھی دنگ رہ گئے