Baaghi TV

Category: لاہور

  • عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

    عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

    عالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،وزیراعلیٰ پنجاب

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پرحملے کی مذمت کی ہے

    وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کواسرائیل کی جارحیت کانوٹس لینا چاہیے ،قابض اسرائیلی فورسز نے مسجداقصیٰ میں معصوم نمازیوں پرحملہ کیا،رمضان کے دوران ایسا حملہ انسانی اقدار اور حقوق کی خلاف ورزی ہے،واقعہ میں زخمی فلسطینیوں کی جلدصحتیابی کیلئےدعا گو ہیں،عالمی برادری فلسطینی عوام کےتحفظ کیلئے فوری اقدام اٹھائے،

    مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب دوبارہ جھڑپیں شروع ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں مزی 50 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بیت المقدس میں ایک مقامی طبی کارکن نے بتایا کہ القدس میں فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان تازہ جھڑپوں کے بعد کے اسرائیلی پولیس کی نفری بڑھا دی گئی ہے۔

    مسجد اقصیٰ کے احاطے میں فلسطینی اور اسرائیلی پولیس کے درمیان جھڑپ ، 170 فلسطینی شہری زخمی

     اسرائیل میں بھگڈر مچنے سے 44 افراد ہلاک 

    ہلال احمر فلسطین کے مطابق تازہ جھڑپوں میں القدس اور اس کے اطراف میں 53 زخمی ہوئے ہیں جن میں سے 8 کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ہلال احمر کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی شہریوں‌پر آنسوگیس کی شیلنگ، دھاتی گولیوں اور صوتی بموں کا استعمال کیا گیا۔

  • وزیراعلیٰ پنجاب عید کے موقع پر قیدیوں پر مہربان

    وزیراعلیٰ پنجاب عید کے موقع پر قیدیوں پر مہربان

    وزیراعلیٰ پنجاب عید کے موقع پر قیدیوں پر مہربان

    وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عید کی خوشیوں میں قیدیوں کو شریک کرنے کے لئے قیدیوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

    عیدالفطر کے موقع پر پنجاب کی جیلوں میں بند قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی معافی دے دی گئی ،سزاؤں میں دوماہ کی معافی سے سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن ہوسکے گی سزاؤں میں دو ماہ کی معافی سے سینکڑوں قیدی عیدالفطر اپنے گھروں میں اہل خانہ کے ساتھ مناسکیں گے ،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ فرسودہ جیل مینول کووقت کے نئے تقاضوں کے مطابق تبدیل کیا جائے گا۔جیل مینول میں تبدیلی کر کے قیدیوں کی زندگیوں میں آسانیاں لائیں گے۔قیدی بھی انسان ہیں،انہیں بنیادی حقوق دینے کے لئے پرعزم ہیں –

    طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

    لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

    پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

    خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

    ذہنی معذور قیدیوں کی سزائے موت کیخلاف اپیل پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

    جیل حکام خواتین قیدیوں کی عزتیں تارتارکرتے ہیں، پیدا ہونے والے بچوں کوقتل کردیا جاتا ہے،لاہورجیل سے خاتون قیدی کی ویڈیووائرل

    جیلوں میں قید خواتین کو ریلیف فراہم کرنے کے حوالے سے سفارشات پر مبنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

    لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

    کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

    محبت کا ڈرامہ رچا کر لڑکی کی غیر اخلاقی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا گرفتار

    جعلی قیدی بن کر جیل میں 3 سال گزارنے والا قیدی عدالت میں پیش

    شیخ رشید قیدیوں پر مہربان ہو گئے

  • شہریوں پر تشدد کا معاملہ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے واقعہ کا نوٹس لے لیا

    شہریوں پر تشدد کا معاملہ سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے واقعہ کا نوٹس لے لیا

    نیو انارکلی لاہور ایس ایچ او شیخ احمد کا بازار میں گزرتے ہوئے لوگوں پر تشدد ایس ایچ او نیو انارکلی کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ سامنے آگیا
    سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے واقعہ کا نوٹس لے لیا،

    سی سی پی او لاہور نے ایس پی سٹی کو انکوائری کا حکم دے دیا انکوائری رپورٹ کی روشنی میں مزید محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی،

    سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر نے کہا کہ کورونا ایس او پیز کے نام پر پرتشدد کارروائیاں ہرگز برداشت نہیں، شہریوں کی عزت نفس کو کسی صورت مجروح نہیں ہونے دیا جائے گا،

  • ایک طرف کرونا لاک ڈاؤن ،دوسری جانب عید پر 77 سپیشل ٹرینیں

    ایک طرف کرونا لاک ڈاؤن ،دوسری جانب عید پر 77 سپیشل ٹرینیں

    ایک طرف کرونا لاک ڈاؤن ،دوسری جانب عید پر 77 سپیشل ٹرینیں

    عید سپیشل ٹرینوں کی تعداد 77ہوگئی پاکستان ریلوے نے مزید 42ٹرینوں کی منظوری دے دی۔

    مسافر ٹرینیں 10مئی سے 16مئی تک راولپنڈی پشاور، کراچی حیدرآباد اور میرپورخاص کوٹری کے درمیان روزانہ دونون طرف سے چلیں گی ۔پاکستان ریلوے کے مطابق 11ایکسپریس ٹرینیں جبکہ 24 انٹرسٹی9مئی سے لاہور،فیصل آباداورملتان کے درمیان چلائی جائیں گئیں ،ٹرینیں کراچی سے لاہور ،راولپنڈی اور ایک ملتان کوجائے گی جبکہ باقی ٹرینیں لاہور سے کراچی کے درمیان چلے گی

     

    دستاویزات کے مطابق ریلوے نے مزید عید سپیشل ٹرینوں کی منظوری دے دی. سپیشل ٹرنیوں کی تعداد 77ہوگئی ۔راولپنڈی سے پشاور اور پشاور سے راولپنڈی کے درمیان عید سپیشل ٹرین 10مئی سے چلنا شروع ہوگی ۔راولپنڈی سے پشاور کے لیے دن 2 بجے چلے گی جبکہ پشاور سے راولپنڈی کے لیے صبح 9 بجے نکلے گی ۔16مئی تک روزانہ دونوں طرف سے ایک سپیشل ٹرین چلے گی ۔

    کراچی حیدرآباد کے درمیان 10مئی سے 16مئی تک روزانہ دونوں طرف سے سپیشل ٹرین چلائی جائے گی۔کراچی سے حیدرآباد کے لیے صبح 9 بجے اورحیدرآباد سے کراچی کے لیے دن ایک بجے نکلے گی ۔کوٹری سے میرپورخاص کے درمیان بھی 10مئی سے 16مئی تک دونوں طرف روزانہ سپیشل ٹرین چلائی جائے گی ۔میرپورخاص سے کوٹری کےلیے 4بج کر30منٹ پر، نکلے گی جبکہ کوٹری سے میرپور خاص کے لیے رات 7بج کر 45منٹ پر نکلے گی ۔

    رپورٹ، محمد اویس ،اسلام آباد

    الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا،پاکستان بدلنے جا رہا ہے، شیخ رشید

    بہت ہو گیا، اب ریلوے کو ٹھیک کرنا ہو گا، شیخ رشید کی اجلاس میں افسران کو ہدایت

    مریم نواز شہباز شریف کیخلاف کیا کر رہی ہیں؟ شیخ رشید نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

    شیخ رشید کا ایشیا کی سب سے بڑی یونیورسٹی کا اعلان، کہا زندگی پرکتاب لکھ دی،مارکیٹ میں کب آئیگی،بتا دیا

    بلاول بچے، مریم شہباز شریف کو "پھنسا”رہی ہے،نواز شریف بارے حکومت کیا کرنیوالی ہے؟ شیخ رشید بول پڑے

    آج کا دن پاکستانی سیاست میں تبدیلی لاسکتا ہے،نواز شریف واپس آ گئے تو یہ کام ہو سکتا ہے، شیخ رشید

    اپوزیشن جماعتیں جلسہ جلوس کرسکتی ہیں مگر یہ کام ہر گز نہیں کریں گی، شیخ رشید

    اپوزیشن بارے پیشنگوئیاں کرنیوالے شیخ رشید کا حلقہ اندھیرے میں ڈوب گیا

    کل این آر او کو پاکستان میں ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا گیا،شیخ رشید

    وزیراعظم کے آبائی علاقے میانوالی کے لیے چلنے والی دونوں مسافر ٹرینیں کرونا کے بعد بحال نہ ہوسکیں

  • لندن کیوں نہیں جانے دیا؟ مریم اورنگزیب چھٹی والے روز بھی کونسے دفتر گھس گئیں؟

    لندن کیوں نہیں جانے دیا؟ مریم اورنگزیب چھٹی والے روز بھی کونسے دفتر گھس گئیں؟

    لندن کیوں نہیں جانے دیا؟ مریم اورنگزیب چھٹی والے روز بھی کونسے دفتر گھس گئیں؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو بیرون ملک جانے سے روکے جانے کے بعد ن لیگ کی ترجمان مریم ایف آئی اے آفس پہنچ گئیں

    مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہبازشریف کو ائیرپورٹ پر روکا گیا عدالت نے شہبازشریف کوجانے کی اجازت دی کسی دہشت گرد کوروکنے کےلیے نام بلیک لسٹ کیا جاتا ہے، شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر نہیں تھا،لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کی توہین کی گئی شہباز شریف کے خلاف ایک بھی کرپشن ثابت نہیں ہوئی ،شہباز شریف کا نام نہ ای سی ایل میں ہے نہ بلیک لسٹ میں ۔ صرف عمران نیازی اور شہزاد اکبر کے کہنے پر انہیں باہر جانے نہیں دیا جارہا ہے ۔ عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں

    مریم اورنگزیب ایف آئی اے آفس گئین تا ہم دفتر بند ہونے کی وجہ سے آفس میں کوئی نہ مل سکا، سیکورٹی والوں نے مریم کو آگاہ کیا کہ آفس بند ہے تا ہم مریم اورنگزیب پھربھی اندر چلی گئیں اور واپس آ کر میڈیا ٹاک کی

    واضح رہے کہ شہباز شریف کو لاہور سے دوحہ جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود ایف آئی اے امیگریشن اہلکار نے روک دیا جس کے بعد وہ ایئرپورٹ سے واپس اپنی رہائشگاہ ماڈل ٹاون پہنچ گئے ۔ حکام نے شہباز شریف سے کہا کہ ہمارے سسٹم میں آپ ابھی تک بلیک لسٹ ہیں عطا تارڑ نے ایئرپورٹ حکام کو معاملے سے آگاہ کیا، عطا تارڑ نے حکام کو عدالتی حکمنامہ پڑھ کر بھی سنایا۔ شہبازشریف نے حکام سے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کا آرڈر ہے، ون ٹائم ٹریول کی اجازت دی ہے جس پر انہیں بتایا گیا کہ امیگریشن سسٹم پر کلیئرنس اپ ڈیٹ ہونے تک آپ ملک سے باہر نہیں جا سکتے۔ شہباز شریف نے ایئرپورٹ حکام کو عدالت کے احکامات بھی دکھائےآف لوڈ فارم کی تحریر کے مطابق شہبازشریف کے حوالے سے سسٹم ابھی اپ ڈیٹ نہیں ہوا ہے سسٹم میں کلیئرنس جاری نہیں ہوئی لہٰذا نام کلئیر ہونے پر جہاز میں سوار ہونے کی اجازت دی جائے گی۔

    مریم دیکھتی رہ گئی،شہباز شریف نے بھی پاکستان سے جانے کا ارادہ کر لیا

    جج صاحب،میں آج عدالت میں یہ چیز لے کر آیا ہوں،عدالت نے شہباز شریف کو دیا کھرا جواب

    شہباز شریف عدالت پہنچ گئے،نیب کی شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا

    منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی عدم پیشی، سماعت ملتوی

    شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟

    شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟

    شہباز شریف عدالت میں کرسی پر بیٹھے تو جج نے کیا کہا؟

    شہباز شریف بیٹی کے ہمراہ عدالت میں پیش، حمزہ شہباز جیل میں ہوئے بیمار

    شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر ن لیگ نے بڑا قدم اٹھا لیا

    کاش شریف خاندان اپنے علاج معالجے کے لیے ہی کوئی خصوصی ہسپتال بنا لیتا۔ فیاض الحسن چوہان

    شہباز شریف کو بیرون ملک جانے سے روکنے پر مریم نواز کا ردعمل بھی آ گیا