پاکستانی حکام نے بغیر دستاویز سرحد عبور کرنے والے بھارتی شہری کو بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز کے حکام کےحوالے کردیا ہے۔ بھارتی شہری انیل چمارولدبڈھ سنگھ چمار کو واہگہ بارڈرپر بی ایس ایف انڈیا کے حوالے کیا گیا۔ انیل چمار بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی تحصیل ماوگنج کے گاؤں کا رہنے والا ہے اس کا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔ انیل چمارکو 11مارچ 2015 کو قصور کے نزدیک پاک بھارت گنڈاسنگھ والا بارڈر کے قریب سے پکڑاگیا تھا۔ اسے دوسال سزا سنائی گئی تھی جو 11 مارچ 2017 کو مکمل ہو گئی، اس کی سزا مکمل ہونے سے ایک روز قبل 10 مارچ 2017 کو اسے بھارتی ہائی کمشنر کے حکام سے ملاقات کا وقت دیا گیالیکن بھارتی ہائی کمیشن کے حکام نے اس کی رہائی کی دستاویز تیار نہیں کیں۔ 28 اکتوبر2019 کو ایک بار پھر بھارتی ہائی کمیشن کے حکام سے اس کی ملاقات کروائی گئی۔ بھارتی حکام کی طرف سے اس کی شہریت کی تصدیق کے بعد اسے بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا۔
Category: لاہور
-

چونیاں میں 4 بچوں سے زیادتی اور قتل کے دیگر دو کیسزکا فیصلہ سنا دیا گیا

باغی ٹی وی : چونیاں میں 4 بچوں سے زیادتی اور قتل کے دیگر دو کیسزکا فیصلہ سنا دیا گیا۔ انسداد دہشتگری عدالت نے مجرم سہیل کو 6 بار سزائے موت کا حکم دیدیا۔
تفصیل کے مطابق چونیاں میں بچوں سے زیادتی کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ انسداد دہشتگری عدالت نے ملزم سہیل شہزادہ کو دو مقدمات میں مجموعی طور پر چھ بار سزائے موت، دو بار عمر قید اور 64 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ہے۔
ملزم کا 342 کا بیان ریکارڈ کرنے کے بعد انسداد دہشتگری عدالت کے جج محمد اقبال نے کیس پر فیصلہ سنایا۔ عدالت اس سے قبل دو مقدمات میں مجرم سہیل شہزاد کو سزائے موت کی سزائیں سنا چکی ہے
گزشتہ برس 17 ستمبر کو بھی انسداددہشت گردی عدالت کے جج محمد اقبال نے کوٹ لکھپت جیل میں فیصلہ سنایا تھا،عدالت نے ملزم سہیل شہزاد کو عمر قید اور 3بارسزائےموت کاحکم دیا تھا، 4 کمسن بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم سہیل کا 342کاحتمی بیان قلمبند کیا گیا ،عدالت نے3دنوں میں23گواہان کے بیانات قلمبند کیے.
پولیس کے مطابق ملزم کا ڈی این اے میچ کرگیا، ملزم نے چاروں وارداتیں کیں،ملزم کا نام سہیل شہزاداورعمر 27سال ہے، ملزم نے 4 معصوم بچوں کوزیادتی کانشانہ بنایا
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل سانحہ چونیاں میں 4 بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا معاملہ سامنے آیا تھا جس کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا تھا۔ ملزم کا نام سہیل شہزاد تھا جس کی عمر 27 سال ہے، چاروں وارداتیں اسی ملزم نے سر انجا م دیں تھیں،ملزم سہیل شہزاد لاہور میں تندور پر روٹیاں لگانے کا کام کرتا ہے اور غیر شادی شدہ ہے۔حکام کے مطابق ملزم نے چاروں بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا،معاملے کی تحقیقات سائنسی بنیادوں پر کی گئیں، 1649 مشکوک افراد کی جیو فینسنگ کی گئی، بچے فیضان اور علی حسن کے کپڑوں سے ملنے والے نمونے ملزم سے میچ کر گئے تھے، ایک بچے کی لاش اور 3 بچوں کی ہڈیوں کے ڈی این اے سے ملزم کی شناخت کی گئی تھی
-

موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم کو بھی جلد گرفتار کر لیں گے ، صوبائی وزیر قانون

باغی ٹی وی : صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس پر بات کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ بہت جلد مرکزی ملزم عابد کو بھی گرفتار کر لیں گے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس کیس کا ایک اہم ملزم شفقت گرفتار ہو چکا ہے۔ اس نے اعتراف جرم کر لیا ہے جس سے ہمیں واضح لیڈ ملی ہے۔
راجہ بشارت نے کہا کہ لاہور پولیس نے محنت سے کام کیا، اس کی وجہ سے ہی ملزم شفقت گرفتار ہوا۔ اب ہمارے لیے مشکل ٹاسک نہیں رہا۔ بہت جلد مرکزی ملزم عابد تک بھی پہنچ جائیں گے۔وزیر قانون پنجاب کا ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے اس کیس کا جلد چالان مکمل کرنا ہے۔ قانون کے مطابق سزا دلوانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ قانون موجود ہے، صرف عملدرآمد کرانے کی بات ہے۔ مزید کسی قانون سازی کی ضرورت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگرملزموں کو سزا نہ دلوا سکے یا تاخیر ہوئی تو ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔ گھناؤنا جرم کرنے والوں کو عبرت ناک سزا دلوائیں گے.
واضح رہےکہ اس سے قبل دیپالپور سے گرفتار ملزم شفقت نےاعتراف جرم کرلیا،33سالہ شفقت کا تعلق تحصیل ہارون آباد، ضلع بہاولنگر سے ہے، پولیس کے مطابق شفقت کی سم اس کےوالد استعمال کر رہے تھے
شفقت علی نے پولیس کو بیان دیا کہ ڈکیتی کے بعد ہم نے خاتون کو زیادتی کی تھی، ملزم شفقت نے موٹر وے پر خاتون کے ساتھ ڈکیتی اور پھر بچوں کے سامنے قبیح فعل کا اعتراف کر لیاہے اور تصدیق کر دی ہے کہ اس کے ساتھ دوسرا مرکزی ملزم عابد ملہی ہی ہے ۔پولیس کے مطابق شفقت عابد کے ساتھ وارداتوں میں ملوث رہاہے، پولیس کا شبہ تھا کہ شفقت اس واردات میں بھی ملوث ہے، پولیس نے شفقت کو دیپالپور کے علاقے سے گرفتار کیا تھا،آج اس نے اعتراف جرم کر لیا ہے.دوران تفتیش ملزم وقار الحسن نے شفقت کے بارے میں معلومات دی تھیں۔ ملزم وقار الحسن نے خود کو سی آئی اے پولیس کے حوالے کیا تھا۔
قبل ازیں ملزم وقار کے برادر نسبتی عباس نے گرفتاری دے دی،عباس نے شیخوپورہ میں خود کو پولیس کے حوالے کیا، عباس ملزم وقار کے نام پر سم استعمال کررہا تھا،تحقیقات کے دوران جیو فینسنگ میں عباس کا نام سامنے آیا تھا۔ اس سے قبل وقار الحسن نے سی آئی اے تھانہ ماڈل ٹاﺅن میں پیش ہو کر گرفتاری دی تھی جس دوران اس نے بھی عباس کا نام لیا تھا جس کے بعد پولیس نے اس کی بھی تلاش شروع کر دی تھی تاہم اب وہ خود پولیس کے پاس پیش ہو گیا ہے.
-

باغی ٹی وی کا ایک اور سنگ میل Liaison کمیونیکیشنز سے معاہدہ طے پاگیا

باغی ٹی وی : پاکستان کی ڈیجیٹل نیوز ویب سائٹ باغی ٹی وی تیزی سے ترقی کرتے ہوئے اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے. سلسلے میں باغی ٹی وی اور ڈیجیٹل مارکیٹینگ Liaison کمیونیکیشنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے مابین اشتراک ہوا ہے .
باغی ٹی اور Liaison نے باہمی تعاون کے ساتھ ایک اہم معاہدہ طے کیا ہے. باغی ٹی وی اب Liaison لیسن کمیونیکیشنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے اشتراک سے کام کرے کیاس سلسلے میں ، باغی ٹی وی کے مالک مبشر لقمان نے مارکیٹنگ کمپنی لیسن پرائیوٹ لمیٹڈ کے ساتھ معاہدہ کیا۔
معاہدے میں کہا گیا ہے کہ اب سے لیسن کمیونیکیشنزمعروف اینکر مبشر لقمان کی ملکیت میں موجود تمام ڈیجیٹل میڈیا چینلز کی مارکیٹنگ کے نظم و نسق کو سنبھالے گی.رابطہ کمپنی ڈیجیٹل چینلز ، یعنی مبشر لقمان مین آفیشل یوٹیوب چینل ، الفجر ، باغی ٹی وی ، اور حال ہی میں شروع ہونے والے ساوتھ ایشین ٹی وی کی مارکیٹنگ کے شعبے کی نگرانی کرے گی۔اس سلسلے میں باغی ٹی وی کے مالک مبشر لقمان نے کمپنی کے ساتھی معاہدے پر دستخط کیے ہیں
-

پنجاب کابینہ نے اورنج لائن میٹروٹرین کا کرایہ مقرر کر دیا
پنجاب کابینہ نے اورنج لائن میٹروٹرین کا کرایہ 40 روپے مقررکرنے کی منظوری دے دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 35ویں اجلاس میں اورنج لائن ٹرین کا کرایہ 50روپے مقررکرنے کی تجویز مسترد کردی۔ لاہور کے شہریوں کو ریلیف دینے کےلیے ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی
صوبائی کابینہ نے پبلک ٹرانسپورٹ کی رجسٹریشن کا اختیارات عارضی طور پر موٹروہیکلز ایگزامینیرزکو دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
اجلاس میں محکمہ ہائر ایجوکیشن میں طلبا کی پرموشن اور امتحانات پالیسی 2020 کی منظوری دے دی گئی۔ پنجاب کابینہ نے یکساں قومی تعلیمی نصاب نافذ کرنے کے اقدام کی منظوری دے دی۔
صوبائی کابینہ نے جناح پارک کی مینجمنٹ کی لیز میں توسیع کی منظوری دے دی۔ اجلاس میں ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ممبرزکی تقرری کی منظوری دے دی گئی.
پنجاب حکومت کا اورنج لائن ٹرین کو شمسی توانائی پر منتقل کرنیکا اعلان،جدید سسٹم لگایا جائے گا
-

پہلی حکومت ہے جو ہر واقعہ کا الزام مظلوم کو دیتی ہے، مریم نواز
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ پہلی حکومت ہے جو نا صرف ہر واقعہ کا الزام مظلوم کو دیتی ہے،
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ موٹر وے پر ہونے والے شرمناک اور اندوہناک واقعہ سے پاکستان کی عوام اور بالخصوص خواتین ہل کر رہ گئی ہیں۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ پہلی حکومت آئی ہے جو نا صرف ہر واقعہ کا الزام مظلوم کو دیتی ہے بلکہ کھلے عام یہ پیغام دے رہی ہے کہ ہر کوئی اپنی حفاظت خود کرے ریاست سے کوئی توقع نہ رکھے۔
ایک اور ٹویٹ میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ کیا آپ یہ پیغام دے رہے ہیں کہ ریاست 12 بجے کے بعد سو جاتی ہے یا یہاں جنگل کا قانون ہے ؟ حکومتی رویہ تشویش ناک ہے آپ مجرم کے بجائے مظلوم کو الزام دے کر بھیڑیوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ آپ کو شرم آنی چاہیے۔
موٹر وے پر ہونے والے شرمناک اور اندوہناک واقعہ سے پاکستان کی عوام اور بالخصوص خواتین ہل کر رہ گئی ہیں۔
یہ پہلی حکومت آئی ہے جو نا صرف ہر واقعہ کا الزام مظلوم کو دیتی ہے بلکہ کھلے عام یہ پیغام دے رہی ہے کہ ہر کوئی اپنی حفاظت خود کرے ریاست سے کوئی توقع نہ رکھے۔— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) September 14, 2020
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ اس حکومت سے سوال کرنا چاہیئے کہ ایک بدنام زمانہ آفسر میں کون سے سرخاب کے پر لگے ہیں کہ اس کے دفاع کے لیئے وفاقی وزرا بھی میدان میں اتر آئے اور سرکاری ترجمان بھی صف آرا ہو گئے ؟
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ سرکاری گاڑیوں میں دن رات خاندانوں کے ساتھ سفر کرنے والے سرکاری گارڈز رکھنے والے حکومتی ارکان اور سی سی پی او کو کیا پتہ کہ ہر عورت کے پاس گاڑی موجود نہیں ہوتی، اس ملک کی عام عورت کو گھر سے باہر نکلنا پڑتا ہے،چاہے وہ کہیں بھی ہو اسکی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے۔
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ سانحے اور المیئے میں فرق ہوتا ہے۔ سانحہ موٹر وے پر ہوا اور المیہ یہ ہوا کہ سی سی پی او کے پیغام سے یہ واضح ہو گیا کہ رات کے وقت شہریوں کی حفاظت ہماری زمہ داری نہیں ۔ موٹر وے پر ڈرائیونگ کرتی عورت ریاست کا مسئلہ نہیں ۔ حکومت نہ حفاظت کر سکتی ہے نہ مظلوم کی داد رسی کر سکتی ہے-یہ پیغام اس ملک کی عورتوں کو دیا گیا ہے۔ اس ملک کے شہریوں کو دیا گیا ۔ یہ سانحے سے بڑا المیہ ہے
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف
موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم
درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی
زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ
آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا
قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ
سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب
خاتون سے زیادتی کے بعد پولیس کو ہوش آ گیا،لاہور سیالکوٹ موٹروے پر پولیس تعینات
زیادتی کے مجرموں کیلئے سرعام پھانسی کی سزا کیلئے آواز اٹھائی ہے،فیصل واوڈا
موٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، دو مشتبہہ ملزمان گرفتار
سی سی پی اوکے ہاتھوں عوام کا جان و مال محفوظ نہیں،اسکو کیوں لگایا گیا؟ رانا ثناء اللہ کا انکشاف
سائیں بزدار کی نااہلی،موٹروے زیادتی کیس،3 روز گئے، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے زیادتی کیس،تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عدالت میں درخواست دائر
موٹروے زیادتی کیس، ملزم کی گرفتاری کی خبر پر آئی جی پنجاب میدان میں آ گئے
موٹروے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے پولیس کا رابطہ،خاتون نے کیا دیا جواب؟
عدالت نے طلب کیا، تو سی سی پی او نے پیشی سے قبل ہی بیان پر معافی مانگ لی
سی سی پی او لاہور نے کس اہم شخصیت سے ملاقات اور مشورے کے بعد معافی مانگی؟ پتہ چل گیا
مختار مائی کیس میں بھی کمیٹیاں بنی تھیں کیا ہوا اس کا؟ کمیٹی کمیٹی نہیں کھیلا جا سکتا،عدالت
واضح رہے کہ لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا۔ دو افراد نے موٹر وے پہ ایک گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون اور ان کے بچوں کو باہر نکالا جس کے بعد انہیں قریبی جھاڑیوں میں لے جا کر خاتون کو بچوں کے سامنے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی خاتون لاہور سے گوجرانوالا جارہی تھی، کار کا پٹرول ختم ہونے کے باعث موٹروے پر گاڑی روک کر شوہر کا انتظار کر رہی تھی، پہلے خاتون نے اپنے ایک رشتے دار کو فون کیا، رشتے دار نے موٹر وے پولیس کو فون کرنے کا کہا۔
موٹروے ہیلپ لائن پر خاتون کو جواب ملا کہ گجر پورہ کی بِیٹ ابھی کسی کو الاٹ نہیں ہوئی اور موٹر وے پولیس بھی نہیں آئی۔ رشتے داروں کے پہنچنے سے پہلے ہی دو افراد نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان خاتون سے ایک لاکھ روپے نقد، سونے کے زیورات اور اے ٹی ایم کارڈز بھی لے گئے۔
موٹروے زیادتی کیس،سی سی پی او لاہور نے صحافیوں کے سامنے ہاتھ جوڑ دیئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے زیادتی کیس کے متعلق سوالات پرسی سی پی او لاہورنے صحافیوں کے سامنے ہاتھ جوڑدیئے
لاہور ہائیکورٹ میں موٹروے زیادتی کیس کی سماعت کے بعد سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 28 سال کا کیریئر گواہ ہے اگر میں کبھی سیاسی ٹول بنا ہوں. مفاد عامہ میں آیا ہوں.آپ خود کہیں گے. شیخ عمرسیدھا کر دیتا ای.
سی سی پی او لاہور کا کہنا تھا کہ اللہ سے دعا کریں. تین ماہ میں سب ٹھیک ہو جائے گا.کیس میں گرفتاری سے متعلق صحافی نے سوال کیا تو سی سی پی او نے پنجابی میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ او چھڈ دے سونیا. سارا کج دس دیاں گا،لاہور پولیس سیدھی نہ ہوئی تے آجایا جے 15 دسمبر نوں.
قبل ازیں عدالت میں پیشی سے قبل سی سی پی اوعمر شیخ کا کہنا تھا کہ میرے بیان سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معافی چاہتا ہوں۔ اپنی بہنوں بھائیوں اور سوسائٹی سے معافی مانگتا ہوں میرا کوئی بھی غلط تاثر نہیں تھا، تہہ دل سے اپنی بہن جس سے زیادتی ہوئی، معذرت کرتا ہوں، ان تمام طبقات سے جو غم و غصے میں ہیں ان سے بھی معافی مانگتا ہوں
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف
موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم
درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی
زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ
آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا
قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ
سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب
خاتون سے زیادتی کے بعد پولیس کو ہوش آ گیا،لاہور سیالکوٹ موٹروے پر پولیس تعینات
زیادتی کے مجرموں کیلئے سرعام پھانسی کی سزا کیلئے آواز اٹھائی ہے،فیصل واوڈا
موٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، دو مشتبہہ ملزمان گرفتار
سی سی پی اوکے ہاتھوں عوام کا جان و مال محفوظ نہیں،اسکو کیوں لگایا گیا؟ رانا ثناء اللہ کا انکشاف
سائیں بزدار کی نااہلی،موٹروے زیادتی کیس،3 روز گئے، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے زیادتی کیس،تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عدالت میں درخواست دائر
موٹروے زیادتی کیس، ملزم کی گرفتاری کی خبر پر آئی جی پنجاب میدان میں آ گئے
موٹروے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے پولیس کا رابطہ،خاتون نے کیا دیا جواب؟
عدالت نے طلب کیا، تو سی سی پی او نے پیشی سے قبل ہی بیان پر معافی مانگ لی
سی سی پی او لاہور نے کس اہم شخصیت سے ملاقات اور مشورے کے بعد معافی مانگی؟ پتہ چل گیا
مختار مائی کیس میں بھی کمیٹیاں بنی تھیں کیا ہوا اس کا؟ کمیٹی کمیٹی نہیں کھیلا جا سکتا،عدالت
واضح رہے کہ لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا۔ دو افراد نے موٹر وے پہ ایک گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون اور ان کے بچوں کو باہر نکالا جس کے بعد انہیں قریبی جھاڑیوں میں لے جا کر خاتون کو بچوں کے سامنے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی خاتون لاہور سے گوجرانوالا جارہی تھی، کار کا پٹرول ختم ہونے کے باعث موٹروے پر گاڑی روک کر شوہر کا انتظار کر رہی تھی، پہلے خاتون نے اپنے ایک رشتے دار کو فون کیا، رشتے دار نے موٹر وے پولیس کو فون کرنے کا کہا۔
موٹروے ہیلپ لائن پر خاتون کو جواب ملا کہ گجر پورہ کی بِیٹ ابھی کسی کو الاٹ نہیں ہوئی اور موٹر وے پولیس بھی نہیں آئی۔ رشتے داروں کے پہنچنے سے پہلے ہی دو افراد نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان خاتون سے ایک لاکھ روپے نقد، سونے کے زیورات اور اے ٹی ایم کارڈز بھی لے گئے۔
-

خاتون کو چاہیے تھا کہ وہ 15 پر کال کر دیتیں،سی سی پی او کا عدالت میں بیان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے زیادتی کیس میں سی سی پی او کی لاہورہائیکورٹ طلبی پر سی سی پی او عدالت میں پیش ہوئے
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے کیس کی سماعت کی،عدالت میں موٹروے زیادتی کیس پر جاری نوٹیفکیشن پیش کردیا گیا
لاہور ہائیکورٹ میں سی سی پی او کو جاری شوکاز نوٹس پیش کردیا گیا،سی سی پی او نے عدالت میں کہا کہ 3بج کر 5 منٹ پر رپورٹ ہوئی ہم 3 بج کر 25 منٹ ہر پہنچ گئے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ خاتون نے پہلی کال کس کو کی تھی، سرکاری وکیل نے کہا کہ خاتون نے پہلی کا ل 130 کال کی تھی، عدالت نے استفسار کیا کہ خاتون کو کیا کہا گیا تھا، جس پرسرکاری وکیل نے کہا کہ اس خاتون کو کہا گیا تھا کہ 15 پر کال کریں، موٹروے حوالے کرنے کے بعد فورس تعینات نہیں کی گئی،
چیف جسٹس قاسم خان نے استفسار کیا کہ یہ موٹروےکب حوالےکی گئی؟ جس پر سرکاری وکیل نے کہا کہ یہ موٹروے2 ماہ پہلے حوالے کی گئی،سی سی پی او لاہور نے عدالت میں کہا کہ 2018میں بریفنگ کےوقت فورس تعیناتی سے متعلق کہا گیا تھا،اب تک فورس تعینات نہیں کی جا سکی، چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ میں سب آئی جیز کو بلوا رہا ہوں اس کیس میں
سی سی پی او لاہور نے عدالت میں کہا کہ رنگ روڈ ہمارے دائرہ کار میں آتی ہے، اداروں کی آپس کی لڑائی کے باعث مسائل پیدا ہو رہے ہیں،بچی نے 130 پر کال کی انہوں نے ایف ڈبلیو پر کانفرنس کال ملا دی،130نےاپنا کام بہترین کیا کانفرنس کال ملا دی،خاتون کو چاہیے تھا کہ وہ 15 پر کال کر دیتیں،اب اس بیان پر مجھ پر پھر الزام لگا دیا جائے گا،
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان نے استفسار کیا کہ بچی کو کیوں کال کرنی چاہیے تھی 130 والوں نے کیوں نہیں کی؟ جب بچی نے 130 پر کال کی تو پھر ذمہ تو ان کا بنتا ہے،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ڈالفن فورس والے کب پہنچے؟ سی سی پی او نے کہا کہ ڈالفن فورس20 منٹ میں پہنچی ،عدالت نے استفسار کیا کہ ڈالفن فورس والوں نے کیا مناظر دیکھے؟ جس پر سی سی پی او نے عدالت کو بیان دیا کہ ڈالفن فورس نے 2 ہوائی فائر کیے، خاتون نے آواز دی ایک بچی، دو بچے اور خاتون وہاں پر موجود تھے، فیملی کو وہاں سے لے کر اسپتال فوری منتقل کیا،کچھ دیر کے بعد خاتون نے میڈیکل کرانے کی حامی بھری،
سی سی پی او نے عدالت میں کہا کہ ہم نے وہاں ڈی این اے کے سوائپ لیے،فٹ پروفیشنل کو بھی فوری بھی منگوایا گیا،جو حلیہ بچی نے بتایا اس کے مطابق ملحقہ 3گاؤں میں سرچنگ کی، ہم نے 53 افرادکا ڈی این اے کروایا، ہم نے ڈی این اے کےلیے وہاں کیمپ لگوایا،جیو فسنگ والے بھی کام کر رہے تھے،
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف
موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم
درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی
زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ
آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا
قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ
سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب
خاتون سے زیادتی کے بعد پولیس کو ہوش آ گیا،لاہور سیالکوٹ موٹروے پر پولیس تعینات
زیادتی کے مجرموں کیلئے سرعام پھانسی کی سزا کیلئے آواز اٹھائی ہے،فیصل واوڈا
موٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، دو مشتبہہ ملزمان گرفتار
سی سی پی اوکے ہاتھوں عوام کا جان و مال محفوظ نہیں،اسکو کیوں لگایا گیا؟ رانا ثناء اللہ کا انکشاف
سائیں بزدار کی نااہلی،موٹروے زیادتی کیس،3 روز گئے، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے زیادتی کیس،تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عدالت میں درخواست دائر
موٹروے زیادتی کیس، ملزم کی گرفتاری کی خبر پر آئی جی پنجاب میدان میں آ گئے
موٹروے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے پولیس کا رابطہ،خاتون نے کیا دیا جواب؟
عدالت نے طلب کیا، تو سی سی پی او نے پیشی سے قبل ہی بیان پر معافی مانگ لی
سی سی پی او لاہور نے کس اہم شخصیت سے ملاقات اور مشورے کے بعد معافی مانگی؟ پتہ چل گیا
واضح رہے کہ لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا۔ دو افراد نے موٹر وے پہ ایک گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون اور ان کے بچوں کو باہر نکالا جس کے بعد انہیں قریبی جھاڑیوں میں لے جا کر خاتون کو بچوں کے سامنے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی خاتون لاہور سے گوجرانوالا جارہی تھی، کار کا پٹرول ختم ہونے کے باعث موٹروے پر گاڑی روک کر شوہر کا انتظار کر رہی تھی، پہلے خاتون نے اپنے ایک رشتے دار کو فون کیا، رشتے دار نے موٹر وے پولیس کو فون کرنے کا کہا۔
موٹروے ہیلپ لائن پر خاتون کو جواب ملا کہ گجر پورہ کی بِیٹ ابھی کسی کو الاٹ نہیں ہوئی اور موٹر وے پولیس بھی نہیں آئی۔ رشتے داروں کے پہنچنے سے پہلے ہی دو افراد نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان خاتون سے ایک لاکھ روپے نقد، سونے کے زیورات اور اے ٹی ایم کارڈز بھی لے گئے۔
مختار مائی کیس میں بھی کمیٹیاں بنی تھیں کیا ہوا اس کا؟ کمیٹی کمیٹی نہیں کھیلا جا سکتا،عدالت
-

مختار مائی کیس میں بھی کمیٹیاں بنی تھیں کیا ہوا اس کا؟ کمیٹی کمیٹی نہیں کھیلا جا سکتا،عدالت
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق موٹروے زیادتی کیس میں سی سی پی او کی لاہورہائیکورٹ طلبی پر سی سی پی او عدالت میں پیش ہوئے
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے کیس کی سماعت کی،عدالت میں موٹروے زیادتی کیس پر جاری نوٹیفکیشن پیش کردیا گیا
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان نے استفسار کیا کہ بتائیں یہ نوٹیفکیشن کس قانون کے تحت بنایا گیا،یہ کمیٹی کمیٹی نہیں کھیلا جاسکتا، سرکاری وکیل نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر کمیٹی بنائی گئی،کمیٹی واقعہ کے محرکات پر 3دنوں کے اندر رپورٹ پیش کرنے کی پابند ہو گی
عدالت نے کہا کہ بتائیں اس واقعے کی رپورٹ کیا ہے، یہ رپورٹس ٹرائل کا حصہ ہی نہیں بن پائیں،مختار مائی کیس میں بھی کمیٹیاں بنی تھیں کیا ہوا اس کا؟ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ سانحہ ساہیوال پر بھی کمیٹی بنی لیکن ہوا کچھ نہیں،
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے کہا کہ کمیٹی میں ٹیکنیکل افراد کو شامل کرنا چاہیے تھا، ایسے افراد کو شامل کیا جاتا جو بتاتے مستقبل میں کیسے ان واقعات سے بچا جا سکے،لاہور ہائیکورٹ نے کمیٹی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی
لاہور ہائیکورٹ میں سی سی پی او کو جاری شوکاز نوٹس پیش کردیا گیا،سی سی پی او نے عدالت میں کہا کہ 3بج کر 5 منٹ پر رپورٹ ہوئی ہم 3 بج کر 25 منٹ ہر پہنچ گئے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ خاتون نے پہلی کال کس کو کی تھی، سرکاری وکیل نے کہا کہ خاتون نے پہلی کا ل 130 کال کی تھی، عدالت نے استفسار کیا کہ خاتون کو کیا کہا گیا تھا، جس پرسرکاری وکیل نے کہا کہ اس خاتون کو کہا گیا تھا کہ 15 پر کال کریں، موٹروے حوالے کرنے کے بعد فورس تعینات نہیں کی گئی،
چیف جسٹس قاسم خان نے استفسار کیا کہ یہ موٹروےکب حوالےکی گئی؟ جس پر سرکاری وکیل نے کہا کہ یہ موٹروے2 ماہ پہلے حوالے کی گئی،سی سی پی او لاہور نے عدالت میں کہا کہ 2018میں بریفنگ کےوقت فورس تعیناتی سے متعلق کہا گیا تھا،اب تک فورس تعینات نہیں کی جا سکی، چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ میں سب آئی جیز کو بلوا رہا ہوں اس کیس میں
سی سی پی او لاہور نے عدالت میں کہا کہ رنگ روڈ ہمارے دائرہ کار میں آتی ہے، اداروں کی آپس کی لڑائی کے باعث مسائل پیدا ہو رہے ہیں،بچی نے 130 پر کال کی انہوں نے ایف ڈبلیو پر کانفرنس کال ملا دی،130نےاپنا کام بہترین کیا کانفرنس کال ملا دی،خاتون کو چاہیے تھا کہ وہ 15 پر کال کر دیتیں،اب اس بیان پر مجھ پر پھر الزام لگا دیا جائے گا،
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ قاسم خان نے استفسار کیا کہ بچی کو کیوں کال کرنی چاہیے تھی 130 والوں نے کیوں نہیں کی؟ جب بچی نے 130 پر کال کی تو پھر ذمہ تو ان کا بنتا ہے،
طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا
لاہور میں 2 بچیوں کے اغوا کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار
پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے
خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار
موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف
موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم
درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی
زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ
آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا
قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ
سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب
خاتون سے زیادتی کے بعد پولیس کو ہوش آ گیا،لاہور سیالکوٹ موٹروے پر پولیس تعینات
زیادتی کے مجرموں کیلئے سرعام پھانسی کی سزا کیلئے آواز اٹھائی ہے،فیصل واوڈا
موٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں اہم پیشرفت، دو مشتبہہ ملزمان گرفتار
سی سی پی اوکے ہاتھوں عوام کا جان و مال محفوظ نہیں،اسکو کیوں لگایا گیا؟ رانا ثناء اللہ کا انکشاف
سائیں بزدار کی نااہلی،موٹروے زیادتی کیس،3 روز گئے، ملزمان گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے زیادتی کیس،تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، عدالت میں درخواست دائر
موٹروے زیادتی کیس، ملزم کی گرفتاری کی خبر پر آئی جی پنجاب میدان میں آ گئے
موٹروے زیادتی کیس، متاثرہ خاتون سے بیان ریکارڈ کرنے کیلئے پولیس کا رابطہ،خاتون نے کیا دیا جواب؟
عدالت نے طلب کیا، تو سی سی پی او نے پیشی سے قبل ہی بیان پر معافی مانگ لی
واضح رہے کہ لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹر وے پر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا۔ دو افراد نے موٹر وے پہ ایک گاڑی کا شیشہ توڑ کر خاتون اور ان کے بچوں کو باہر نکالا جس کے بعد انہیں قریبی جھاڑیوں میں لے جا کر خاتون کو بچوں کے سامنے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی خاتون لاہور سے گوجرانوالا جارہی تھی، کار کا پٹرول ختم ہونے کے باعث موٹروے پر گاڑی روک کر شوہر کا انتظار کر رہی تھی، پہلے خاتون نے اپنے ایک رشتے دار کو فون کیا، رشتے دار نے موٹر وے پولیس کو فون کرنے کا کہا۔
موٹروے ہیلپ لائن پر خاتون کو جواب ملا کہ گجر پورہ کی بِیٹ ابھی کسی کو الاٹ نہیں ہوئی اور موٹر وے پولیس بھی نہیں آئی۔ رشتے داروں کے پہنچنے سے پہلے ہی دو افراد نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان خاتون سے ایک لاکھ روپے نقد، سونے کے زیورات اور اے ٹی ایم کارڈز بھی لے گئے۔
سی سی پی او لاہور نے کس اہم شخصیت سے ملاقات اور مشورے کے بعد معافی مانگی؟ پتہ چل گیا
-

وزیراعلیٰ پنجاب کمیٹی کمیٹی کھیل رہے ہیں،کسی کو شرمندگی نہیں، قمر زمان کائرہ برس پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ موٹروے پر زیادتی کا واقعہ شرمناک ہے،
قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ قصور میں ہونے والے واقعات بھی باعث شرمندہ تھے،موجودہ حکومت فیل ہوچکی ہے،خان صاحب نے جو نعرے لگائے تھے100دن پلان فیل ہوچکا ہے،آج سب سے بڑا صوبہ بند انتظامی کی مثال ہے، پوری حکومت سی سی پی او کی وضاحت دے رہی ہے،
قمر زمان کائرہ کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کمیٹی کمیٹی کھیل رہے ہیں،حکومت کو اس افسر کو فوری طور پر ہٹانا چاہیے تھا، وزیراعلیٰ سے سوال ہورہے ہیں آور وہ ہنس کر کہہ رہے ہیں کمیٹی بنادی،سی سی پی او لاہورکی گفتگو قابل قبول نہیں ہے ،
قمر زمان کائرہ کا مزید کہنا تھا کہ پریس کانفرنس کرکے ملزمان کو الرٹ کردیا گیا کسی کو یہ توفیق نہیں ہوئی کہ افسوس اورشرمندگی کا اظہار کرے،آج پنجاب میں سب سے زیادہ رکارڈ کرپشن ہے،قمر زمان کائرہ کا مزید کہنا تھا کہ جس ملک میں آئین کا احترام نہ ہو وہاں قانون کا کیا احترام ہوگا،