Baaghi TV

Category: لاہور

  • پی ٹی ایم کے رہنما علی وزیر پر غداری کا مقدمہ بنایا جائے،ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

    پی ٹی ایم کے رہنما علی وزیر پر غداری کا مقدمہ بنایا جائے،ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

    پی ٹی ایم کے رہنما علی وزیر پر غداری کا مقدمہ بنایا جائے،ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی ایم کے رہنما علی وزیر پر غداری کا مقدمہ بنایا جائے۔ سوشل میڈیا پر مطالبہ زور پکڑ گیا ۔

    سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر علی وزیر کے خلاف غداری کا مقدمہ بنانے کا مطالبہ سامنے آ گیا ہے، صارفین نے ٹویٹر پر اتنی ٹویٹس کیں کہ علی وزیر کے خلاف غداری کا مقدمے کا ٹرینڈ ٹاپ پر آ گیا،صارفین کا کہنا تھا کہ علی وزیر کے خلاف آٹیکل 6 کے تحت کاروائی ہونی چاہئے


    سوشل میڈیا پر ایک صارف کا کہنا تھا کہ علی وزیر پی ٹی ایم کی جماعت کے نمائندہ کے طور پر سیلیکٹ ہو کراسمبلی میں آیا ہےاور افغانی حکومت کے ہاتھ میں مسلسل کٹھ پتلی کا کردار ادا کررہا ہے.علی وزیر نے مقامی جلسے میں پاکستان کے خلاف شدید ترین ہرزہ سرائی کی اور امریکہ کو دعوت دی کہ وہ اسلام آباد اور کراچی کو تباہ کردے.

    ریاست کو للکارنے والے علی وزیر،محسن داوڑ کی رکنیت ختم کی جائے، اسمبلی میں مطالبہ

    محسن داوڑ اور علی وزیر کا سی ٹی ڈی نے ریمانڈ مانگا تو عدالت نے بڑا حکم دے دیا

    پی ٹی ایم حملہ کیخلاف سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے، ملزمان پر فوجی عدالتوں میں‌ مقدمہ چلانے کا مطالبہ

    https://twitter.com/mainhounfaizan/status/1236948174796881920

    ایک صارف نے لکھا کہ غداروں کو ڈھیل کے بجائے انکے خلاف ایکشن لیا جائے اب یہ سانپ چھوٹے ہے انکو بڑا نا ہونے دیا جائے

    https://twitter.com/KuserSidraa/status/1236940227744276480

    https://twitter.com/realMominMalik/status/1235551204400418817

    ایک صارف نے کہا کہ پی ٹی ایم کارندے علی وزیرجو امریکہ کو پاکستان پر حملہ کرنے کی دعوت دیتا ہے، کو قومی اسمبلی سے ڈی سیٹ کرنے اور اس کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کرتے ہیں ،غداروں کو قومی اسمبلی میں بیٹھنےکا کوئی حق نہیں، چاہے وہ کوئی بھی ہو..

    https://twitter.com/hafizullah115/status/1236939438254690304

    https://twitter.com/PatriotBhatti/status/1236939305114841088

  • ارض وطن پر قربان ہونے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، شہباز شریف

    ارض وطن پر قربان ہونے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، شہباز شریف

    ارض وطن پر قربان ہونے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، شہباز شریف

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کرنل مجیب الرحمٰن کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے.

    شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بناتے ہوئے کرنل مجیب الرحمٰن کی شہادت ان کی بہادری اور فرض شناسی کا ثبوت ہے ، ارض وطن پر قربان ہونے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں

    شہباز شریف نے مزید کہا کہ شہدا کی عظیم قربانیوں کی وجہ سے ملک و قوم کو دہشتگردی سے نجات ملی ،اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل دے۔ آمین

    واضح رہے کہ سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنادی،

    ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات پر فورسز نے ٹانک کے قریب دہشتگرد ٹھکانوں پر آپریشن شروع کیا،فورسز کے گھیراوَ کرنے پردہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی،فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ آپریشن کے دوران کرنل مجیب الرحمان جام شہادت نوش کرگئے،

    بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار

    بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

    بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

    ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق افواج پاکستان کے افسران اپنے دستوں کوہرمیدان جنگ میں لیڈ کرتے ہیں ،شہید کرنل مجیب الرحمان کا تعلق استور کے علاقے بنجی سے تھا،شہید نے ایک بیوہ،3بیٹے اور ایک بیٹی سوگوار چھوڑے

    واقعہ کےبعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا ہے

    میجر جنرل آصف غفور نے کی آئی ایس پی آر سے الوداعی ٹویٹ ،کیا کہا؟

    پاک فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا کرنل مجیب شہید

    دہشت گردوں کیخلاف کاروائی پروزیراعظم کا سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین

  • شہباز شریف کی ہولی پر ہندو برادری کو مبارکباد،کہا  قیام پاکستان میں غیر مسلموں کا ناقابل فراموش کردار

    شہباز شریف کی ہولی پر ہندو برادری کو مبارکباد،کہا قیام پاکستان میں غیر مسلموں کا ناقابل فراموش کردار

    شہباز شریف کی ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد،کہا قیام پاکستان میں غیر مسلموں کا ناقابل فراموش کردار

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ہولی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد دی ہے

    شہباز شریف کا کہنا تھا کہ رنگوں اور محبت کے اس دن کا مقصد نفرتوں اور برائی کا خاتمہ ہے ،انسانوں کے خلاف نفرت، تعصب اور ظلم کرنے والوں کے لئے آج پیغام کا دن ہے کہ وہ اپنا کردار اور سوچ بدلیں بہار کی آمد ہو ہولی کو تہوار خوشیوں کا باعث ہے، ہندو برادری کے لئے خیرسگالی کا پیغام دیتے ہیں

    کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

    وزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟ اہم خبر

    شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ قیام پاکستان میں غیر مسلموں کا ناقابل فراموش کردار ہے ،غیر مسلم پاکستانی ریاست کے مساوی شہری ہیں، غیر مسلم پاکستانی ہرشعبے میں ملک کی تعمیر و ترقی اور دفاع کے لئے قابل فخر کردار ادا کررہے ہیں ،دعا ہے کہ ہر پاکستانی کے آنگن میں خوشیوں اور رنگوں کی بہار اترے اور پاکستان امن، ترقی اور خوشحالی کی منازل طے کرے

    ہندو برادری کی ہولی،وزیراعظم عمران خان نے پیغام جاری کر دیا

  • میٹرو ٹرین پر سبسڈی دی تو تعلیم و صحت کے لئے فنڈز نہیں بچے گا، راجہ بشارت

    میٹرو ٹرین پر سبسڈی دی تو تعلیم و صحت کے لئے فنڈز نہیں بچے گا، راجہ بشارت

    میٹرو ٹرین پر سبسڈی دی تو تعلیم و صحت کے لئے فنڈز نہیں بچے گا، راجہ بشارت
    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ روان اجلاس میں اورنج ٹرین کے کرائے کا معاملہ زیر بحث آئے گا

    راجہ بشارت کا کہنا تھا کہ مختلف آرڈیننسز اور بل قانون سازی کے لئے ایوان میں پیش ہون گے ،اپوزیشن اپنا وہ کردار ادا نہیں کر رہی جو اسے کرنا چاہیے حکومت کی کوشش رہی ہے کہ اپوزیشن کا ان بورڈ رکھیں اور ساتھ لیکر چلیں پروڈکشن آرڈر کا مطلب ہے کہ وہ رکن ایوان میں آئے اور کارروائی میں حصہ لے ہم نے پروڈکشن آرڈر پر قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کئ بھی اجازت دی اسمبلی اگر کوئی رعائت دیتی ہے تو اس پر عمل ہونا چاہیے اور قانونی تقاضے پورے کرنا چاہیے

    راجہ بشارت کا مزید کہنا تھا کہ آج تک اپوزیشن لیڈر نے اپنے ریکوزیشن کیئے ہوئے اجلاس میں امن و امان اور مہنگائی پر کتنی بار بحث کی اپوزیشن لیڈر نے چار سیکنڈ کے لئے بھی ایوان میں آکر بات نہیں کی ،اپوزیشن ایوان میں بات کر نے کی بجائے اسمبلی کی سیڑھیو ں پر احتجاج کرتی ہے ،

    راجہ بشارت کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن کے لوگوں کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا اختیار سپیکر کے پاس ہے حکومت کچھ نہیں کر سکتی اورنج لائن ٹرین کا کرایہ پچاس سے دو سو ستاسی روپے کی تجاویز کیبنٹ کو دی گئیں ابھی تک کرایہ طے نہیں ہوا ،ہم نے عوام پر سبسڈی کا بوجھ کم سے کم ڈالاجائے اگر زیادہ سبسڈی دیں گے تو ترجیحی منصوبوں کے پیسے نکال لیں گے ،میٹرو ٹرین پر پچاس ارب روپے سبسڈی دیں تو ہسپتال یا تعلیم کو نہیں پیسے دے پائیں گے ،میٹرو ٹرین کےلئے سبسڈی سے صحت و تعلیم کے بجٹ پر کٹ لگے گا

    راجہ بشارت نے مزید کہا کہ حکومت صحافیوں کی ڈیمانڈ پر اتفاق کرے یا ان کی آواز کے ساتھ آواز اٹھائے پنجاب میں قانون سازی کےلئے ڈرافٹ نہیں پہنچا ،نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کےلئے عدالت سے رجوع کرنا پڑتاہے اگر وہ علاج کروا رہے ہیں تو کب مکمل کروائیں گے ،نوازشریف کی حوالگی کےلئے جو برطانیہ کو خط لکھا گیا تو سفارت خانہ کام کررہاہے نوازشریف کے باہر جانے سے پہلے خط کی بات طے تھی نوازشریف کی واپسی کےلئے برطانوی حکومت کو بھی متعلقہ اداروں سے خط لکھنے کے لئے سوچ وبچار جاری ہے
    اورنج لائن میٹرو ٹرین کی پوری لاگت پر قرضوں کی واپسی شروع ہو گی تو پھر قوم پر بوجھ آ جائےگا ،قرضے کا بوجھ آنے سے اورنج لائن میٹرو ٹرین بنانے والوں پر سوالیہ نشان آ جائے گا یہ منصوبہ بنانے والوں نے صوبے کی معیشت کو تباہی کے دہانی پر لاکھڑا کیاہے

  • وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں جہانگیر ترین نے کیا بڑا اعلان

    وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں جہانگیر ترین نے کیا بڑا اعلان

    وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں جہانگیر ترین نے کیا بڑا اعلان

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر خان ترین کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں جنوبی پنجاب کے سیکرٹریٹ کے قیام سے متعلقہ امور پر بات چیت کی گئی

    وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت مدت پوری کرے گی۔
    موجودہ حکومت کے خلاف سازشیں کرنے والے پہلے اپنے دور کی لوٹ مار کا حساب دیں۔ملک کو کنگال کرنے والوں کی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہو چکی ہے۔سازشی عناصر پہلے کی طرح آئندہ بھی ناکام رہیں گے۔پراپیگنڈہ کرنے والوں کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ڈیڑھ برس میں عوامی فلاح کے پائیدار کام کئے ہیں۔ماضی کے حکمران ذاتی نمود و نمائش پر اربوں روپے صرف کرتے رہے۔

    وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا مزید کہنا تھا کہ عوام سے کئے گئے وعدو ں کی تکمیل کیلئے دن رات ایک کر دیں گے۔ہم کھوکھلے نعرے نہیں لگاتے بلکہ عملی اقدامات کرتے ہیں۔جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہو جائے گا۔

    اسلامی ممالک کو کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی دکھانی ہوگی، وزیراعظم

    کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان کو ملی اہم ترین کامیابیاں

    وزیراعظم اور ترک صدر کی ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟ اہم خبر

    ترک صدر کے پہنچنے سے قبل پارلیمنٹ میں ایسا کیا کام کیا گیا کہ وزیراعظم بھی حیران رہ گئے

    اس موقع پر جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کی سیاسی تاریخ کی شفاف ترین حکومت عوامی خدمت میں ہمہ وقت مصروف ہے۔ اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں۔ اپوزیشن جماعتیں خود انتشار کا شکار ہو کر بکھری ہوئی ہیں،ان ہاؤس تبدیلی آئے گی نہ مڈ ٹرم الیکشن ہوں گے۔ خواب دیکھنے والوں کے ارمان دل میں ہی رہ جائیں گے۔انشاء اللہ اگلے الیکشن بھی تحریک انصاف جیتے گی۔جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کے حوالے سے پیش رفت خوش آئند ہے۔

    جنوبی پنجاب صوبہ، شاہ محمود قریشی کے ساتھ ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا بڑا اعلان

  • کرونا وائرس ،آگاہی کے لئے ٹی وی پر اشتہارات کیوں نہیں چلوا رہے؟ پنجاب حکومت نے عدالت میں کیا کہا؟

    کرونا وائرس ،آگاہی کے لئے ٹی وی پر اشتہارات کیوں نہیں چلوا رہے؟ پنجاب حکومت نے عدالت میں کیا کہا؟

    کرونا وائرس ،آگاہی کے لئے ٹی وی پر اشتہارات کیوں نہیں چلوا رہے؟ پنجاب حکومت نے عدالت میں کیا کہا؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کرونا وائرس سے آگاہی اور تدارک کیلئے اقدامات اٹھانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے پنجاب حکومت کو پی آئی ڈی، ڈی جی پی آر کو آگاہی مہم چلانے کیلئے خط لکھنے کا حکم دے دیا ،عدالت نے آگاہی مہم کیلئے پیمرا کو بھی نوٹس جاری کر دیئے

    چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر سماعت کی ،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ کیا حکومت نے کرونا وائرس آگاہی کے بارے میں اشتہار چلانا شروع کر دیا ہے؟ وکیل پنجاب حکومت نے کلہا کہ ٹی وی میں بہت مہنگے اشتہارات ہیں اس لئے ٹیلی ویژنز پر اشتہارات نہیں چلے،

    چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری وکیل سے استفسار کیا کہ پی ٹی وی پر تو کرونا وائرس کیخلاف آگاہی مہم چل سکتی ہے،وکیل حکومت پنجاب نے کہا کہ ہسپتالوں، سڑکوں اور عوامی مقامات پر پینا فلیکس لگا دیئے ہیں، ایک ایف آئی آر بھی ماسک میہنگے بیچنے پر درج ہو چکا ہے

    وفاقی دارالحکومت میں بھی کرونا وائرس کا مشتبہ کیس سامنے آ گیا

    کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟

    کرونا وائرس، مائیں رو رہی ہیں ،حکومت سو رہی ہے، مشاہد اللہ خان کی سینیٹ میں کڑی تنقید

    گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

    وکیل درخواستگزار نے کہا کہ پنجاب حکومت نے کسی کو کوئی خط نہیں لکھاپنجاب حکومت کے پاس اتنی رقم نہیں کہ وہ آگاہی مہم چلا سکے،تمام ٹی وی چینلز کو پابند کیا جائے کہ وہ 10 منٹ کا کرونا وائرس کیخلاف پبلک سروس میسج نشر کریں،

    واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا کی روک تھام کیلئے ہنگامی اقدامات جاری ہیں وائرس کے شکار 5 مریضوں کا کراچی اور اسلام آباد میں علاج جاری ہے,کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے ملک بھر میں اقدامات جاری ہیں، ائیرپورٹس پر ہیلتھ کاؤنٹرز میں تھرمل سکینرز اور گنز میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا۔ سول ایسوی ایشن کے اجلاس میں یہ طے کیا گیا کہ یومیہ بنیاد پر ایئرپورٹ بلڈنگز میں فیومیگیشن کی جائے گی۔ ہیلتھ کاؤنٹرز پر موجود پیرامیڈیکل سٹاف کی موجودگی بھی مانیٹر ہوگی۔ کراچی کے جناح ٹرمینل ایئر پورٹ پر جراثیم کش، لوشن اور ماسک رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا

    سعودی عرب میں بھی کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ، کتنے افراد میں تشخیص ہوگئی؟

  • مولانا سن لیں،ان ہاؤس تبدیلی کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا.گورنر پنجاب

    مولانا سن لیں،ان ہاؤس تبدیلی کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا.گورنر پنجاب

    مولانا سن لیں،ان ہاؤس تبدیلی کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا.گورنر پنجاب

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرور سے پی ٹی آئی رہنماعلیم خان کی ملاقات ہوئی ہے

    ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اور فضل الرحمان سمیت سب 2023تک صبر کریں،ان ہاؤس تبدیلی اپوزیشن کا کبھی پورا نہ ہونے والاخواب ہے،

    گورنر پنجاب چودھری سرور نے مزید کہا کہ ہر گزرتے دن پاکستان مضبوط اور مستحکم ہو رہا ہے، ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کرنیوالے عوام کے خیر خواہ نہیں، احتجاج اور مارچ سے اپوزیشن کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ وزیر اعظم عمران خان مسائل کو جڑوں سے ختم کر رہے ہیں، جی ایس پلس سٹیٹس میں توسیع ملکی معیشت کیلئے بڑا تحفہ ہے۔

    چوہدری محمدسرور کا مزید کہنا تھا کہ اتحادیوں کے تحفظات کا یہ مطلب نہیں کہ کوئی لڑائی شروع ہوگئی ہے۔ اپوزیشن حکومت کیخلاف اے سے زیڈ تک جتنی مرضی پلان بنا لیں ‘اپوزیشن پلان ہی بناتی رہیگی اور حکومت آئینی مدت مکمل کر لے گی۔ اپوزیشن والے سن لیں 2023تک عمران خان ہی وزیراعظم ہیں۔

    حکومت کی گردن پر بندوق رکھ کر معاہدہ نہیں کیا تھا، مونس الہیٰ ایک بار پھر پھٹ پڑے

    اللہ عمران خان کو”ان لوگوں” سے دور رکھے، عمرہ پر روانگی سے قبل چودھری شجاعت کا بڑا بیان

    آٹے کا بحران، حکومتی اتحادی بھی حکومت سے نالاں، بڑا مطالبہ کر دیا

    حکومت کے ساتھ ہمارے کیا معاملات طے ہوئے تھے؟ مونس الہیٰ نے بتا دیا

    واضح رہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے مسلم لیگ ق سے وعدہ کیا تھا کہ مونس الہیٰ کو وزارت دی جائے گی لیکن ابھی تک وعدہ وفا نہ ہوا جس کی وجہ سے مسلم لیگ ق میں بے چینی پائی جاتی ہے، حکومتی کمیٹی کے وفد نے چند روز قبل ق لیگ سے ملاقات کی تھی اور تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے مسلم لیگ ق کے تحفظات کو جائز قرار دیا تھا.

  • خواجہ سعد رفیق جیل میں ہوئے بیمار، کونسی ہسپتال جانے کی خواہش کر دی؟

    خواجہ سعد رفیق جیل میں ہوئے بیمار، کونسی ہسپتال جانے کی خواہش کر دی؟

    خواجہ سعد رفیق جیل میں ہوئے بیمار، کونسی ہسپتال جانے کی خواہش کر دی؟

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیراگون اسکینڈل میں گرفتارن لیگی رہنما خواجہ سعدرفیق جیل میں بیمارپڑگئے

    خواجہ سعد رفیق کواسپتال داخل کرانے کی درخواست احتساب عدالت لاہور میں دائرکر دی گئی احتساب عدالت لاہور میں درخواست جیل سپرنٹنڈنٹ نے دائر کی، درخواست میں کہا گیا کہ خواجہ سعد رفیق کو گلے کی تکلیف ہے،عدالت سروسز اسپتال میں سعد رفیق کو داخل کرانےکی اجازت کا حکم دے،

    خواجہ برادران پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے۔عدالت نے ریفرنس کے 3 ملزموں ندیم ضیاء، عمر ضیاء اور فرحان علی کو اشتہاری قرار دے رکھا ہے جنہوں نے پیراگون سوسائٹی میں سادہ لوح شہریوں سے 59 کروڑ کا فراڈ کیا ہے۔

    آپ نے بحث مکمل کرنی ہے یا باہر جانا ہے؟ عدالت کے استفسار پر خواجہ سعد رفیق نے کیا کہا؟

    لاہور کی احتساب عدالت نے 4 ستمبر کو مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں بے ضابطگیوں پر دائر ریفرنس میں فرد جرم عائد کی تھی۔ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق نے صحت جرم سے انکار کیا تھا۔

    میں ملنے گئی تو زرداری وہیل چیئر سے اٹھے، پولیس نے کہا دفعہ ہو جاؤ، آصفہ بھٹو

    آصف زرداری کا طبی معائنہ، کونسی بیماری اور ڈاکٹر نے کیا تجویز کیاِ؟

    واضح رہے کہ 11 دسمبر کو لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی سلمان رفیق کی عبوری ضمانت خارج کردی تھی، جس کے بعد نیب نے دونوں بھائیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔ خواجہ برادران کو پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار کیا گیا

  • کرونا وائرس، تیل کی قیمتیں گر گئیں

    کرونا وائرس، تیل کی قیمتیں گر گئیں

    کرونا وائرس، تیل کی قیمتیں گر گئیں

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین سے پھیلنے والے خطرناک کرونا وائرس نے دنیا بھر میں تیل کی قیمتیں گرا دیں، عالمی منڈی میں 26 فیصد تک ریکارڈ کمی ہوئی، دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹیں بیٹھ گئیں۔

    امریکی خام تیل کی قیمت میں 26 فیصد کمی ہوئی جس کے بعد امریکی خام تیل 30 ڈالر 50 سینٹ فی بیرل پر ٹریڈ ہونے لگا۔ برطانوی خام تیل بھی 25 فیصد سستا ہو گیا جس کے بعد برطانوی خام تیل 34 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔ سعودی عرب نے تیل کی پیدوار بڑھانے کا اعلان کر دیا۔

    تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث مہنگائی میں کمی آنی چاہئے،کیونکہ اس سے کارباور، صنعتی شعبہ کے اخراجات کم ہو جاتے ہیں،اس سے تجارتی خسارہ کم ہونے میں مدد ملے گی

    واضح رہے کہ 2014 -16 کے درمیان تیل کی درآمد میں کمی کی وجہ سے پاکستانی معیشت کو 13 بلین امریکی ڈالر کی زیادہ آمدنی کا فائدہ ہوا تھا

  • جنگ گروپ کے مالکان کے نام ایمرا باڈی کا  اہم  پیغام

    جنگ گروپ کے مالکان کے نام ایمرا باڈی کا اہم پیغام

    جنگ گروپ کے مالکان کے نام ایمرا باڈی کا اہم پیغام

    باغی ٹی وی : ایمرا باڈی کے علم میں آیا ہے کہ جیو نیوز چینل ، روزنامہ جنگ ، روزنامہ آواز ، دی نیوز ، نے اپنے سٹاف کو چار ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی ہے جیو نیوز چینل کے مالک میر شکیل الرحمان نے سات روز تک تنخواہوں کی ادائیگی نہ کی تو ایمرا باڈی لاہور میں روزنامہ جنگ اور جیو نیوز کے دفاتر کی تالہ بندی کرے گی اور اس کے ساتھ ساتھ جیو نیوز چینل کی ڈی ایس این جی کو روکا جائے گا اور کوریج سے بھی روکا جائے گا
    صدر ایمرا
    محمد آصف بٹ