لیہ ۔ پورن ویڈیو سکینڈل میں استعمال ہونے والا کتا اور دو مزید ملزم گرفتار،دو ملزمان انوار اور شوکت پہلے ہی گرفتار ہیں
باغی ٹی وی رپورٹ ۔لیہ میں لڑکی سے زیادتی اور پورنوگرافی کے مبینہ سکینڈل کا معاملہ لیہ پولیس نے واقعہ میں نامزد 7 میں سے 2ملزمان کو حراست میں لے لیاتھا،آج لیہ پولیس نے مزید پورن ویڈیو سکینڈل میں استعمال ہونے والا کتا اور دو مزید ملزم گرفتارکرلیا ہے ،اس طرح اب تک گرفتار ملزمان تعداد 4ہوگئی ہے۔لیہ پولیس جدید ٹیکنالوجی کو استعمال میں لاکر ملزمان کاتعاقب جاری رکھے ہوئے ہے ،ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کی خصوصی ٹیمیں چھاپے مار رہی ہیں۔ وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی تھی۔ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے دو خصوصی ٹیمیں تشکیل دیں۔واقعہ کی تمام پہلوئوں سے تفتیش کرنے کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔یاد رہے کہ 22 سالہ کرن نامی خاتون کے والد کی مدعیت میں درخواست تھانہ صدرلیہ کو دی گئی، درخواست میں لکھاگیا کہ ملزمان نے جھوٹی پیشی پر بلایا او اسلحہ کے زور پر اغوا کر لیا ۔چوک اعظم میں نامعلوم جگہ پر لے جا کر پہلے خود زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر ملزمان نے ہاتھ اور منہ باندھ کر کتے کے ساتھ پورن ویڈیو بھی بنائی ۔ متاثرہ لڑ کی نے کہا کہ ملزمان نے 5 دن حبس بے جا میں رکھا گروہ پورن ویڈیو بیچنے کے مکروہ دھندے میں ملوث ہیں۔ویڈیو وائرل کی دھمکی دے کر 50 ہزار روپے بھتہ بھی وصول کیا۔خاتون نے تھانہ کی بجائے علاقہ مجسٹریٹ کو میڈیکل کے لئے درخواست دی ۔علاقہ مجسٹریٹ نے لڑکی کے مکمل معائنہ کے احکامات جاری کر دیئے ۔
Category: لیہ
-

لیہ ۔ پورن ویڈیو سکینڈل میں استعمال ہونے والا کتا اور دو مزید ملزم گرفتار
-

لیہ – خاتون سے اجتماعی زیادتی،برہنہ ویڈیو بھی بنالی گئی،ایڈیشنل آئی جی کا نوٹس،JIT تشکیل،ملزمان کی گرفتاری کاحکم
لیہ – خاتون سے اجتماعی زیادتی،برہنہ ویڈیو بھی بنالی گئی،ایڈیشنل آئی جی کا نوٹس،JIT تشکیل،12 گھنٹے کے اندر ملزمان کی گرفتاری کاحکم
باغی ٹی وی رپورٹ. ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب ڈاکٹر احسان صادق نےلیہ میں خاتون سے اجتماعی زیادتی اور ویڈیو بناکربلیک میلنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے JIT تشکیل دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں اور 12 گھنٹوں میں ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائی جائے۔ایڈیشنل آئی جی نے کہا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، ڈاکٹر احسان صادق نے کہا ملزمان کے خلاف زمین تنگ کر دی جائے جدید سائنسی خطوط پر تفتیش کر کے حقائق سامنے لائے جائیں اور متاثرہ کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ شہری تجمل حسین نے پولیس کو درخواست دی کہ ملزمان نےاسلحہ کے زور پر کرن بی بی کواغواکر کے نامعلوم جگہ پر لے جا کر کرن بی بی کے ساتھ زیادتی کی ,تشدد کیا اور برہنہ ویڈیو بنائی، لیہ پولیس نے مقدمہ نمبر 667در ج کرکے ملزمان کی گرفتاری کےلیے پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں قبل ازیں بھی تجمل حسین تھانہ چوبارہ میں انہیں ملزمان کے خلاف بیٹی کے ساتھ اغوا,زیادتی ,تشدد اور برہنہ ویڈیو بنانے سے متعلق درخواست دے چکا ہے اور مقدمہ نمبر 446/22 بجرم 376؛292 ت پ درج ہے ملزمان بر ضمانت عبوری ہیں متاثرہ کرن بی بی کا شوہر ندیم شہزاد منشیات کے 8مقدمات میں چالان عدالت ہو چکا ہے۔ -

ن لیگ جیت چکی،عمران خان تم نے رونا ہے رولو،مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ جیتے گی نہیں بلکہ جیت چکی ہے، فتنہ خان انتشار کا دوسرا نام، 17 جولائی کو پنجاب کے دشمن عمران خان سے مقابلہ ہوگا، نا اہلی، مہنگائی اور کرپشن کو شکست دیں گے، مخالفین کو گالیاں دینے والے خیبر پختونخوا کی حالت زار تو دیکھ لیں، آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہوں گی
لیہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ یہ جلسہ نہیں اللہ تعالیٰ کی شان دیکھ رہی ہوں، لیہ میں اس سے بڑا جلسہ کبھی زندگی میں نہیں دیکھا، لیہ والوں نے اپنے ریکارڈ خود ہی توڑ دیئے ہیں، لیہ میں داخل ہوئی تو میلوں دور جلوس دیکھے، لیہ والوں آپ پر میرا قرض رہا جو خدمت کر کے اتاروں گی، لالہ طاہر کو پیشگی مبارکباد، آپ الیکشن جیت چکے ہیں، 17جولائی کو لیہ سے شیر، شیر شیر کی آواز آئے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ 17 جولائی کو شیر کا مقابلہ گیڈر کی لائی ہوئی مہنگائی، کرپشن، نااہلی، نالائقی اور بے روزگاری سے ہے، شیر کا مقابلہ، فتنہ اور انتشار سے ہے، 17 جولائی کو پنجاب کا مقابلہ پنجاب دشمن عمران خان سے ہے، عمران خان پنجاب کی تباہی کا سب سے بڑا منصوبہ ہے، عمران خان نے پنجاب میں تباہی، نواز شریف نے خوشحالی کے منصوبے لگائے، اسلام آباد کی حدود سے آکر گالم گلوچ کر کے واپس چلا جاتاہے۔
مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب میں لوٹ مار کیلئے فتنہ خان نے خواتین کو ٹاسک دیا تھا، مردان اور صوابی ڈوب گئے فتنہ خان پنجاب ڈبونے آگیا ہے، نواز شریف نے سی پیک عمران خان نے جی پیک بنایا، بنی گالا منی گالا بن گیا، کل جلسے میں عمران خان رو رہا تھا، آئی ایم ایف سے معاہدہ کرتے وقت تمہیں رونا نہیں آیا، آلو پیاز کی قیمت پتہ کرنے والی حکومت آگئی تو تمہیں رونا آگیا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر نے کہا کہ یہ اب مگر مچھ کے آنسو بہاتہ ہے، عوام کے رونے کے دن گزر گئے اب فتنہ خان کے رونے کا وقت ہے، عمران خان کو 4 سال مہنگائی کا خیال نہیں آیا، عوام جانتے ہیں تباہی لانے والے کا نام عمران خان ہے، مشکل فیصلے جتنے کرنے تھے کرلیے اب اچھا وقت دستک دے رہا ہے، آئندہ 24 سے 48 گھنٹے میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہوں گی، وزیراعظم شہباز شریف نے سمری منگوالی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ 17 جولائی کے بعد 100 یونٹ تک مفت بجلی غریب عوام کو فراہم کی جائے گی، عمران خان تم نے رونا ہے رولو، عمران خان نے 4 سال پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں کیں، جاتے وقت خزانہ خالی کرنے کیلئے قیمتیں کم کردیں، اب مہنگائی کو ریورس گیئر لگے گا اور ترقی پانچویں گیئر میں جائے گی، کل جلسے میں کہتا ہے پٹرول کی قیمتیں کم کرو، تمہارا کیا تعلق قیمتیں کرنے سے، بیگانے کی شادی میں عبداللہ کو دیوانہ ہونے کی ضرورت نہیں۔
-

شہباز شریف واقعی خادم اعلیٰ ہیں تو پٹرول 150روپے پرواپس لاؤ،عمران خان
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئر مین اورسابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے دور میں عالمی منڈی میں قیمتیں ہمارے دور کے حساب سے بھی کم ہو گئی ہے، آپ واقعی خادم اعلیٰ ہو تو پٹرول کی قیمت 150 روپے فی لٹر پر واپس لاؤ۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ نے پنجاب ضمنی انتخابات کے سلسلے میں لیہ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ واقعی خادم اعلیٰ ہو تو آج ہی تیل کو واپس 150 روپے لٹر پر لاؤ۔ ہم نے ڈیزل اور پٹرول کے ساتھ بجلی کی قیمت بھی 5 روپے کم کی تھی، ہم نے نہ صرف قیمتیں نیچے رکھیں بلکہ ساتھ ساتھ ہیلتھ کارڈ بھی دیا، ہر خاندان کو 10 لاکھ روپے کی ہیلتھ انشورنس دی، نوجوانوں کو سستے قرضے دیے، سستے گھروں کی اسکیم شروع کی، ہمارا احساس پروگرام نچلے طبقے کو اٹھاتا تھا جسے دنیا نے سراہا۔
انہوں نے کہا کہ ہم اڑھائی سال آئی ایم ایف پروگرام میں تھے ہم نے تو قیمتیں نہیں بڑھائیں، دنیا میں تیل کی قیمتیں اوپرجارہی تھیں، ہم نے لوگوں کو مہنگائی سے بچایا، ہم نے مہنگائی کو روک رکھا تھا اور ہمارے دور میں پاکستان سب سے سستا ملک تھا، لیکن شہباز شریف بتاؤ اب تو عالمی منڈی میں تیل کی قیمت ہمارے دور سے بھی کم ہوگئی ہے۔ ہمارے دور میں ایکسپورٹس بڑھیں، ریکارڈ ترسیلات زر آئیں، ٹیکسٹائل میں ریکارڈ پروڈکشن ہوئی، زراعت کے شعبے میں ریکارڈ پیداوار ہوئی، کسانوں کی پالیسی بنائی، قانون بناکر کسانوں کو شوگر مافیا سے پوری رقم دلوائی، جب معیشت آگے بڑھ رہی تھی تو بیرونی سازش کرکے حکومت گرائی۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ عالمی مہنگائی ہے تیل کی قیمتیں اوپر تھیں، ہمیں گندم اور گیس کی ضرورت تھی، جب میں روس گیا تو اس سے گیس اور گندم کی بات کی لیکن یہاں انھوں نے امریکا کیساتھ مل کر سازش کی، جب ہماری حکومت گرائی تو یاد رکھیں سب سے زیادہ ترقی ہمارے دور میں ہوئی، معاشی سروے کے مطابق گزشتہ 17 سال کے دوران پچھلے 2 سال میں سب سے زیادہ ترقی ہوئی۔ ہماری اوپر جاتی معیشت کیساتھ وہ کیا جو دشمن بھی نہ کرے، بیرون ملک پاکستانی ترسیلات بھیجتے تھے آج وہ بھی کم ہورہی ہیں، یہ لوگ ملک کو سری لنکا کی طرف لیکر جارہےہیں، سری لنکا میں عوام نے صدارتی محل پر حملہ کردیا، سری لنکن صدر نے باہر جانے کی کوشش کی تو ایئرپورٹ پر روک لیا گیا، سری لنکا کا حکمران خان بھی زرداری اور شریفوں کی طرح تھا ان بھی باہر گھر ہے۔
عمران خان نے کہا کہ یہ وزیراعظم بھکاری بنا ہوا ہے کہ مجھے پیسے دے دیں اگر نواز، شہباز اور زرداری اپنا آدھا پیسہ بھی واپس لے آئیں تو کسی سے بھی مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی، لیکن یہ تو وہ لوگ ہیں جو پیسے کیلیے ملکی نظریے، غیرت اور عزت کو بیچ دینگے۔ قوم چوروں کیخلاف کھڑی ہوگئی ہے، انشااللہ 17 جولائی کو ہم دیکھیں گے، یہ چور ایک طرف اورتھوڑے سے ہیں اور ساری قوم دوسری طرف ہے، چور دھاندلی سے نہیں جیت سکتے اس لیے یہ دھاندلا کرینگے، آپ نے پولنگ اسٹیشنز کا پہرہ دینا ہے، ہر پولنگ اسٹیشن پر 10 دلیر نوجوانوں کو کھڑا کرنا ہے، ہماری خواتین نے پولنگ اسٹیشنز پر پہرہ دینا ہے اور ملک کا مستقبل بچانے کیلئے ہمیں ان چوروں کو کبھی نہیں جیتنے دینا کیونکہ یہ چور مسلط ہوگئے تو یاد رکھیں نوجوانوں، بہنوں، بچوں کا کوئی مستقبل نہیں۔
عمران خان نے مزید کہا کہ جن کے پاس طاقت ہے ان کو پیغام دینا چاہتاہوں، یہ پرامن لوگ کھڑے ہیں یہ نقصان پہنچانے نہیں ملک بچانے نکلے ہیں، صاف اور شفاف الیکشن نہ ہونے دیے تو کوئی شک نہیں ملک سری لنکا کی طرف چلا جائیگا اور اگر ملک سری لنکا کی طرف نکل گیا تو سب کے ہاتھ سے کھیل نکل جائے گی، اگر کسی کو ملک کی فکر ہے تو شفاف الیکشن کرائیں آپ کا پہلا ٹیسٹ 17 جولائی کو ہوگا، اس دن پتہ چل جائے گا کہ پاکستانی عوام کہاں کھڑی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہر دور میں یزید ہوتے ہیں جو خوف ،دہشت پھیلا کر عوام کو غلام بناتے ہیں، سب سے بڑا بت خوف کا ہے، قوم سے کہتا ہوں اسے توڑنا ہے کسی سے نہ ڈرنا، ہم کسی کی غلامی نہیں کرنا چاہتے لیکن اپنی آزادی کیلیے آزاد خارجہ پالیسی کے تحت پوری دنیا سے دوستی چاہتے ہیں، میں امریکا کو جانتا ہوں ہم امن میں آپ کے ساتھ ہیں جنگ میں نہیں، دوستی کیلیے تیار ہیں مگر غلامی کیلیے کبھی کھڑے نہیں ہونگے۔
قبل ازیں بھکر میں پی پی 90 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم صرف اللہ کی عبادت کرتے ہیں اور اللہ ہی سے مدد مانگتے ہیں، ہم اللہ کے سوا کسی کے آگے نہیں جھکتے، اتنی بڑی تعداد میں آنے پر دریا خان کے لوگوں کا مشکور ہوں، ثناء اللہ مستی خیل کو لوٹا بنانے کی پوری کوشش ہوئی مگر وہ نہیں ہوئے، دریا خان سے جو بھی ایم پی اے بنتا ہے وہ ہر بار کیوں لوٹا ہو جاتا ہے، اس گرمی میں دریا خان کے لوگ آئے آپ کو سلام پیش کرتا ہوں، جب انسان کا کوئی قبلہ نہ ہو تو وہ لوٹا ہو جاتا ہے، جہاں فائدہ نظر آتا ہے لوٹے کا منہ اس طرف ہو جاتا ہے، قبلہ نہیں ہوتا تو جہاں سے پیسہ دھمکی ملتی ہے لوٹا وہیں چلا جاتا ہے، جب لوٹوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے تو وہ ملک تباہ کر دیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نوجوانوں آپ سب نے لوٹوں کو شکست دینی ہے، میں نے آپ کی ڈیوٹی لگانا ہے آپ نے گھر گھر جانا ہے، امریکی سازش کے تحت ہم پر چوروں اور ڈاکوؤں کو مسلط کیا گیا ، سیاست میں 26 سال سے ان چوروں کا مقابلہ کر رہا ہوں، یہ الیکشن نہیں بلکہ جہاد ہے، یہ چور 30 سال سے ملک کا خون چوس رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں ہم ان امریکی غلاموں کو تسلیم کریں، ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں، ہمارے لوگوں کو فون آتا ہے کہ تمہیں اٹھا کر جیلوں میں ڈال دیں گے، صحافیوں پر ایف آئی آرز کٹ رہی ہیں، مجھ پر بھی ایف آئی آرز درج ہیں، ہزاروں بھی درج ہوں اور میری جان بھی چلے جائے تو چوروں کو تسلیم نہیں کروں گا۔
پی ٹی آئی چیئر مین کا کہنا تھا کہ امریکا کے ایک غلام کو وزیراعلیٰ بنایا گیا، غلام وزیراعظم کہتا ہے ہم مجبور اور بھکاری ہیں اس لیے امریکا کی غلامی کرنی ہے، ان کا وزیر خواجہ آصف کہتا ہے ہم زندہ ہیں تو امریکا کی وجہ سے ہیں، ہم ان کے خلاف حقیقی آزادی کی جنگ اور جدوجہد کرنی ہے، ان کو تسلیم کر لیا تو ہم ساری زندگی امریکا کی غلامی کرتے رہیں گے، شریف اور زرداری خاندان 32 سال سے حکومت کر رہا ہے، 32 سال بعد بھی کہتے ہیں ہمارا ملک غریب ہے، یہ مہنگائی کم کرنے آئے تھے، چوروں نے آتے ہی مہنگائی مزید بڑھا دی۔ یہ چوری ختم کرنے نہیں بلکہ اپنے کرپشن کیسز ختم کرنے آئے ہیں۔
کراچی میں بارش کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ کراچی کا پیسہ چوری کر کے ملک سے باہر بھیج دیتے ہیں، کراچی ملک معاشی حب ہے، ان چوروں اس شہر کا کیا حال کر دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ان چوروں کی مہم چلانے والی جھوٹوں کی شہزادی ہے، 8 سال پہلے کہتی تھی میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی جائیداد نہیں ہے، سلیمان شہباز کک بیکس اسپیشلٹ کو بھی آپ نے سن لیا ہے، پاناما پیپرز آتے ہیں پتہ چلتا ہے ان لوگوں نے دولت چھپائی ہوئی تھی، پاناما پیپرز میں پتہ چلا لندن میں چار محلات مریم نواز کے ہیں، انکشاف کے بعد مریم کا بھائی کہتا ہے الحمد للہ میرے اپارٹمنٹس ہیں،
انہوں نے مزید کہا کہ غیر آئینی طور پر وزیراعلیٰ حمزہ شہباز بھی چور ہے، اس ملک کی سب سے بڑی بیماری بھی آپ کے ساتھ ملا ہوا ہے، سلیمان شہباز کہتا تھا جس پرپارٹی کی بات کر رہے ہیں لا کر دکھائیں۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کتنی بار مریم اور حمزہ کے پاس گئے تھے، چیف الیکشن کمشنر بتاؤ کس طرح دھاندلی کر رہے ہو، انہوں نے دھاندلی کرنے کا پروگرام بنایا ہوا تھا، پاکستانیو! تیار ہو جاؤ اب یہ چور دھاندلی کے لیے اُتر رہے ہیں، ایک مسٹر ایکس ہے مجھے خبر ملی ہے کہ تم نے مسٹر وائی کے ساتھ مل کر دھاندلی کی تیاری کی ہوئی ہےاور مسٹر وائی کو ملتان پہنچا دیا ہے۔ دھاندلی کے تیاری کے ساتھ وہ لوگوں میں خوف پھیلا رہے ہیں، دھاندلی کی کوشش کی گئی تو بتانا چاہتا ہوں عوام پھینٹی لگائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہر دور میں یزید ہوتے ہیں جو خوف ،دہشت پھیلا کر عوام کو غلام بناتے ہیں، سب سے بڑا بت خوف کا ہے، قوم سے کہتا ہوں اسے توڑنا ہے کسی سے نہ ڈرنا، ہم کسی کی غلامی نہیں کرنا چاہتے لیکن اپنی آزادی کیلیے آزاد خارجہ پالیسی کے تحت پوری دنیا سے دوستی چاہتے ہیں، میں امریکا کو جانتا ہوں ہم امن میں آپ کے ساتھ ہیں جنگ میں نہیں، دوستی کیلیے تیار ہیں مگر غلامی کیلیے کبھی کھڑے نہیں ہونگے۔
عمران خان نے کہا کہ پنجاب کے 20 حلقوں میں الیکشن ہے، آپ سب نے نکلنا ہے، کیونکہ اللہ تعالیٰ بھی اس قوم کے حالات اس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ قوم خود کوشش نہ کرے، ساری قوم سے کہتا ہوں آپ سب نے 17 جولائی کو اپنی حالت بدلنی ہے، 2018 کے الیکشن میں عوام کو اس طرح باہر نکلتے نہیں دیکھا جو اس بار دیکھ رہا ہوں، یہ جو مرضی کرلیں، یہ 20 میں سے ایک نشست بھی نہیں جیت سکتے، میں عرفان اللہ نیازی سے کہتا ہوں کہ آپ الیکشن جیت گئے مگر اللہ کو محنت پسند ہے، آپ نے ایک منٹ ضائع نہیں کرنا، 6 گھنٹے سوئیں، گھر گھر جائیں اور لوگوں سے ملیں۔
عمران خان نے کہا کہ احسن اقبال سے کہتا ہوں فیملی نے آپ کیلیے چور چور کے نعرے بالکل درست لگائے میں تو کہتا ہوں کہ آپ چور نہیں بلکہ ڈاکو ہو، آپ کا بھگوڑا نوازشریف اور چیری بلاسم شہبازشریف بھی چور ہیں، غیرآئینی طور پر وزیراعلیٰ حمزہ ککڑی وہ بھی چور ہے، اس ملک کی سب سے بڑی بیماری بھی آپ کیساتھ ملا ہوا ہے وہ بھی چور ہے، کراچی کے حالات دیکھیں، 14سال سے سندھ میں زرداری کا ٹولہ بیٹھا ہے، کراچی ملک کا معاشی دارالخلافہ ہے لیکن ان چوروں نے اس کا کیا حالت کردی، یہ کراچی کی بہتری کا پیسہ چوری کرکے ملک سے باہر بھیج دیتے ہیں۔
-

لیہ میں پاک فوج سے اظہار یک جہتی کیلئے تقریب منعقد کی گئی
لیہ میں پاک فوج سے اظہار یک جہتی کیلئے تقریب منعقد کی گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیہ ضلعی انتظامیہ اور تمام محکمہ جات کے زیراہتمام بی زیڈیوکیمپس لیہ میں پاک فوج سے اظہار یک جہتی کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قدسیہ ناز نے کی۔تقریب میں ڈی ڈی کالجز عمیرعاصم ،سی ای او صحت ڈاکٹرامیرعبداللہ سامٹیہ،سی ای او تعلیم شرافت علی بسرا،ڈی ایچ او ڈاکٹرمزمل کریم،ڈی ڈی زراعت غلام یاسین واندر،ڈی ڈی سوشل ویلفیئرمشتا ق حسین ،ڈی ای او تعلیم توکل حسین، ڈسٹرکٹ آفیسر ماری سٹوپس نویدظفر سمراء ،اساتذہ،طلباء اور سول سوسائٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔تقریب میں مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ پاک فوج کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں وطن عزیز کی حفاظت اورپاکستان کے اندرونی اور بیرونی چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے پاک فوج بے مثال اور مثبت کردار ادا کررہی ہے ۔مقررین نے کہاکہ پاک فوج نے ملکی دفاع کیلئے جو قربانیاں دیں اور قدرتی آفات میں بھی عوام کی فلاح کیلئے ہماری فوج نے جو خدمات انجا م دیں وہ رہتی دنیا تک یاد رہیں گی ۔مقررین نے مزید کہا کہ پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور اُن کے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے ۔تقریب میں تقاریر،ملی نغموں،ٹیبلوز اور خاکوں کے ذریعے پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔تقریب کے اختتام پر واک کا بھی اہتمام کیاگیا۔ ۔تقریب کی میزبانی کے فرائض پروفیسر امین اللہ قاضی نے انجام دیے۔ -

منشیات فروشی کے الزام میں پولیس کانسٹیبل معطل
ڈی پی او لیہ سید علی رضا کے مطابق
آئی جی پنجاب کی ہدایت پر لیہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا گیا ہے.منشیات فروشوں کا شراب سپلائی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں شراب برآمد کر لی گئی، انچارج CIAسرفراز گاڈی، ASIمحمد ارشد دھت، SHOعابد علی نے مشترکہ کاروائی کی، منشیات فروش ملزمان عبد الغفار اور محمد اکرم کو گرفتار کر کے 1020بوتل شراب کی برآمد کر لی گئی، پولیس کانسٹیبل محمد اکرم کو منشیات کے مکروہ دھندہ میں ملوث ہونے پر معطل کر کے لائن حاضر کر لیا، کانسٹیبل کے خلاف مزید محکمانہ کاروائی کی جا رہی ہے. منشیات فروشوں کو قانون کے شکنجے میں لا کر منشیات سے پاک صحت مند معاشرہ تشکیل دینے کا عہد کیا ہے.
-

لیہ کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی ، وزیر اعلی پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی سرکٹ ہاؤس لیہ میں اراکین اسمبلی سے گفتگو کی۔
منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ کو اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کی گئی۔اراکین اسمبلی میرے ساتھی ہیں،ان کے جائز کام ہر صورت ہوں گے۔کسی کو جائز کاموں کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دوں گا۔ترقی کا سفر لیہ جیسے دوردراز علاقےٗ تک پہنچایاہے۔لیہ میں اربوں روپے کاترقیاتی پیکیج دیا جارہاہے۔ماضی میں لیہ کو نظر انداز کر کے علاقے کے لوگوں کی محرومیوں میں اضافہ کیاگیا۔سابق دو ر میں لیہ کے عوام کوخالی نعروں سے بہلایا گیا۔تحریک انصا ف کی حکومت لیہ کے عوام کو ان کا حق واپس کررہی ہے۔محروم علاقوں کی ترقی پر وسائل خرچ کرتے رہیں گے۔انصاف صحت کارڈ غریب طبقہ کیلئے نعمت ہے۔
اراکین قومی اسمبلی عبدالمجید خان نیازی، ملک نیاز احمد جھکڑ،صوبائی وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک،معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان،اراکین صوبائی اسمبلی ملک احمد علی اولکھ،محمد طاہر رندھاوا،سردار شہاب الدین،سید رفاقت علی اوردیگر اس موقع پر موجود تھے۔
چیف سیکرٹری،انسپکٹر جنرل پولیس،کمشنر ڈیرہ غازی خان،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب،ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب اورمتعلقہ حکام بھی اس موقع پرموجود تھے
-

عوامی تحریک کا لیہ میں قبلہ اول کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
ضلعی صدر پاکستان عوامی تحریک لیہ سید انعام اللہ گیلانی کی قیادت میں یوم یکجہتی فلسطین اور قبلہ اول بیت المقدس کے حق میں احتجاجی مظاہرہ تمام تنظیموں اور حلقہ جات کے دوستوں نے بھر پور شرکت کی۔
-

وزیر اعلی پنجاب کا 26 مئی کو لیہ کا دورہ اور وزیر اعظم کی بھی آمد متوقع
وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا 26 مئی کو لیہ کا دورہ شیڈول وزیر اعظم کی بھی آمد متوقع ہے- لیہ کے لئے 5 ارب 70 کروڑ روپے کے منصوبوں کا پیکج تیار متعدد منصوبوں کا افتتاح کرانے اور سنگ بنیاد رکھنے کا پلان تیار کیا گیا-یونیورسٹی آف لیہ 7 نئے کالجز لیہ کروڑ روڈ سمیت 10 بڑی سڑکات کی تعمیر سیوریج منصوبے چوک اعظم میں ٹراما ہسپتال پیکج مین شامل کیے گئے ہیں-
5 نئے 1122 ریسکیو سنٹرز چوبارہ ڈیزرٹ اور انڈس ڈیزرٹ سفاری پارک کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا -نیا پاکستان منزل آسان سلوگن کے تحت 4 نئی سڑکات سٹی سیوریج بیوٹفکیشن آف لیہ صحت سہولت کارڈ کے منصوبوں کا افتتاح ہو گا -100 میگا واٹ سولر پراجیکٹ چوبارہ لیہ چوک اعظم روڈ فیز 2 کا سنگ بنیاد رکھنے کی بھی تیاریاں -ضلعی انتظامیہ متحرک تیاریاں جاری
-

وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے ضلع لیہ میں 88 نئے صحت گھربنانے کی منظوری دے دی
وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے ضلع لیہ میں 88 نئے صحت گھربنانے کی منظوری دے دی. ہر صحت گھر دس ہزارکی آبادی پرقائم کیاجارہاہے، صحت گھرمیں ڈاکٹرزاور ادویات کو یقینی بنایاجائے گا. صحت گھروں کے ذریعے غیر مستندافراداور عطائیت کے خلاف ایکشن میں مددحاصل ہوسکے گی.وزیر صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت جنوبی پنجاب کی عوام کوان کااصل حق دلوانے میں تاریخی کرداراداکررہی ہے۔ وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے ضلع لیہ میں 88 نئے صحت گھربنانے کی منظوری دے دی ہے۔وزیر صحت نے یہ منظوری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں جنوبی پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں کی مزیدبہتری کے حوالہ سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دی۔اجلاس میں سیکرٹری صحت برسٹر نبیل اعوان،سیکرٹری جنوبی پنجاب محمد اجمل بھٹی،ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹرآصف طفیل، میاں زاہدالرحمن باٹہ اور ایڈیشنل سیکرٹری جنوبی پنجاب ڈاکٹرشاہدلطیف نے شرکت کی۔سیکرٹری صحت جنوبی پنجاب محمد اجمل بھٹی نے وزیر صحت کوجنوبی پنجاب میں صحت انصاف کارڈزکی تقسیم اور ضلع لیہ میں نئے صحت گھرکے منصوبہ کی تفصیلا ت پیش کیں۔
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ لیہ کی عوام کو 88 نئے صحت گھروں کی شکل میں ایک بہترین تحفہ دے رہے ہیں۔صحت گھروں کے منصوبہ کی نگرانی سیکرٹری صحت جنوبی پنجاب محمد اجمل بھٹی کریں گے۔ہر صحت گھر دس ہزارکی آبادی پرقائم کیاجارہاہے۔ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ ہر صحت گھرمیں ڈاکٹرزاور ادویات کو یقینی بنایاجائے گا۔صحت گھروں میں ڈاکٹرز،ڈسپنسززاور لیڈی ہیلتھ ورکرزفرائض سرانجام دیں گے۔صحت گھروں کے ذریعے غیر مستندافراداور عطائیت کے خلاف ایکشن میں مددحاصل ہوسکے گی۔وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکے ویژن کے مطابق جنوبی پنجاب کی عوام کو صحت کے شعبہ میں بہترسہولیات فراہم کریں گے۔صوبائی وزیر صحت نے مزیدکہاکہ جنوبی پنجاب کی عوام نے ماضی میں ہمیشہ خاندانی سیاستدانوں سے دھوکہ کھایاہے۔تحریک انصاف کی حکومت جنوبی پنجاب کی عوام کوان کااصل حق دلوانے میں تاریخی کرداراداکررہی ہے۔جنوبی پنجاب کی تین ڈویژنزملتان،ڈی جی خان اور بہاول پورمیں صحت کی بہترسہولیات کویقینی بنایاجارہاہے۔عمران خان کے سپاہی ہونے کے ناطے عوامی خدمت پرمکمل یقین رکھتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان پنجاب کی عوام کیلئے صحت اور تعلیم کے شعبہ جات میں زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیداکرناچاہتے ہیں۔جون 2021تک ڈی جی خان اور ساہیوال ڈویژنزکے تمام خاندانوں میں صحت سہولت کارڈزتقسیم کردئیے جائیں گے۔