Baaghi TV

Category: سرگودھا

  • کھلے ریلوے پھاٹک پر حادثہ مو ٹرسائیکل کو ٹرین کی ٹکر، خاتو ن ہلاک شو ہر و بھا نجھا زخمی

    کھلے ریلوے پھاٹک پر حادثہ مو ٹرسائیکل کو ٹرین کی ٹکر، خاتو ن ہلاک شو ہر و بھا نجھا زخمی

    سرگودہا۔ 29 جولائی (ا ے پی پی)کھلے ریلوے پھاٹک پر حادثہ مو ٹرسائیکل کو ٹرین کی ٹکر خاتو ن ہلاک شو ہر و بھا نجھا زخمی تفصیلا ت کے مطا بق سلانوا لی کے نواحی گا ؤ ں ہر یاں وا لا کے قریب کھلے ریلوے پھاٹک پر موٹرسائیکل سوار فیملی سا ندل ایکسپر یس کی زد میں آگئی جس کے نتیجہ میں زینب بی بی ہلاک اور ا س کا شو ہر محمد اقبا ل اور بھا نجھا شد ید زخمی ہو گئے محمد اقبال اپنی اہلیہ اور بھا نجے کے ہمرا ہ موٹرسائیکل پر سوار ہو کر شاد ی میں شر کت کیلئے سلانوالی کے گا ؤ ں آ یا ہو اتھا شاد ی سے وا پس جاتے ہو ئے قصبہ ہر یاں وا لا کے قریب کھلے ریلوے پھاٹک پر موٹرسائیکل ٹرین کی زد میں آگئی زینب بی بی مو قع پر جاں بحق ا س کا شو ہر محمد اقبا ل اور بھا نجھا اسد نعما ن شد ید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتال سرگودہا منتقل کر د یا گیا۔

  • کا شت کا ر ستمبر کا شتہ کما د کی کا شت جلد مکمل کریں، زرعی ماہرین

    کا شت کا ر ستمبر کا شتہ کما د کی کا شت جلد مکمل کریں، زرعی ماہرین

    سرگودہا ۔ 29 جولائی (اے پی پی)ز رعی ماہرین نے کما د کے کا شت کا رو ں کو ہدا یت کی ہے کہ و ہ فرور ی کا شتہ فصل کو 15تا 22دن کے وقفہ سے آپیاشی جاری رکھیں اگر ستمبر کا شت کما د مکمل نہ ہوئی ہو تو اس کو جلد مکمل کریں صرف محکمہ زراعت کی منظور شد ہ اقسام ہی کا شت کریں ستمبر کا شت کیلئے در میانی زمین میں یور یا سو ا 3بور ی ڈ ی اے پی 2بور ی پو ٹاش 2بو ر ی یا یو ریا 4بور ی ٹی ایس پی 2بو ر ی پو ٹا ش 2بور ی فی ایکڑ استعما ل کریں فاسفورسی اور پو ٹا ش کھادوں کی پور ی مقدار بوقت بیجائی جبکہ نائٹرو جنی کھاد کا 1/3حصہ اگا ؤ کے بعد نومبر میں جبکہ باقی ما ر چ اور اپریل میں ڈا لیں۔

  • با را نی علاقوں میں چنے کی کا شت ستمبر کے آخر ی ہفتہ سے اکتو بر کے آخری ہفتہ تک کی جا تی ہے،ز ر عی ما ہر ین

    با را نی علاقوں میں چنے کی کا شت ستمبر کے آخر ی ہفتہ سے اکتو بر کے آخری ہفتہ تک کی جا تی ہے،ز ر عی ما ہر ین

    سرگودہا۔ 29 جولائی (اے پی پی)ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ با را نی علاقوں میں چنے کی کا شت ستمبر کے آخر ی ہفتہ سے اکتو بر کے آخری ہفتہ تک کی جا تی ہے تھل میں چنے کی بو ائی اکتو بر کے پو ر ے مہینے میں کی جا سکتی ہے آپیا ش علاقوں میں ا س کی بو ائی وسط اکتو بر سے نو مبر کے پہلے ہفتے تک مکمل کر لینی چا ہیے چنے کی فصل بہتر نکا س وا لی ریتلی اور میراز مینوں پر خو ب پھلتی پھو لتی ہے یہ بھار ی میرا ز مینوں پر بھی اچھی پیداوار د ے جاتی ہے بشر ط ز مین ا چھی طرح تیار کر لی جا ئے زیادہ زر خیز ز مینوں میں ا س کے پو دے بہت بڑھ جاتے ہیں پھو ل کم لگتے ہیں اور پیداوار کم ہو جا تی ہے سیم ز د ہ ٹھو ر اور کلر ا ٹھی ز مین ا س کی کا شت کیلئے مو ز وں نہیں چنے کی فصل کا شت کیلئے ز مین کی ز یا د ہ تیار ی کی ضرورت نہیں ہو تی کیو نکہ ا س کی کا شت ریتلی اور ہلکی میراز مین پر کی جا تی ہے ا س لیے اسے ز یا د ہ ہلوں کی ضرورت نہیں ہو تی آ پیاش علاقوں میں ا یک دو با ر گہرا ہل چلا کر جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی کر لینی چا ہیے اور ز مین ہمو ا ر بھی کر نی چا ہیے با رانی علاقوں میں بارشوں سے پہلے یہ با ر ش کے مو سم کے دورا ن ا گر گہرا ہل چلا یا جا ئے تو ا س سے نہ صرف ز مین میں نمی محفوظ کی جا سکتی ہے بلکہ سو کے اثرا ت بھی کم ہو جاتا ہے ز یاد ہ گہرا ہل چلا نے سے جڑ ی بو ٹیاں بھی تلف ہو جاتی ہے 16تا 20کلو گرا م صا ف بیج ا یک ایکڑ کیلئے کا فی ہو تا ہے ز مینی بیمار یو ں سے بچا ؤ کیلئے بیج کو بینی لیٹ یہ وا ئیٹا و یکس بحسا ب تین گرام فی کلو بیج میں ا چھی طرح ملا کر کا شت کر نا چا ہیے چنا کو را یہ کیراکے طریقہ سے کا شت کر نا چا ہیے ا گر بارانی علاقوں میں چنا بذ ریعہ پو ر ا یک فٹ کی لا ئینوں میں کا شت کیا جا ئے تو بہت ا چھے نتا ۂج حاصل کیے جا سکتے ہیں ا گر بوا ئی کے و قت وتر کم ہو تو بوا ئی کے پہلے بیج کو چا ر سے پانچ گھنٹے بھیگو نے سے بہتر رو ئید گی حاصل کی جا سکتی ہے

  • پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ایم این اے جاوید لطیف کی سرگودہا میں پریس کانفرنس

    پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ایم این اے جاوید لطیف کی سرگودہا میں پریس کانفرنس

    سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی )

    پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کے مرکزی رھنماء میاں جاوید لطیف ایم این اے کوارڈینٹر مریم نواز ریلی سرگو دھا نے ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت خان کی رھائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ھوئے کہا ھے کہ موجودہ حکومت مکمل طوپر ناکام ھو چکی ھے اس سے نجات حاصل کرنے کے لئے میرے قائد میاں نوازشریف کی بیٹی محترمہ مریم نواز چھ اگست کو اپکے شہر سرگودھا میں ریلی کی قیادت اور جلسہ عام سے خطاب کریگی یہ شہر سرگودھا کا تاریخی جلسہ ھوگا وہ چوھدری حامد حمید ایم این اے چوھدری عبدالزاق ڈھلوں سابق ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت خان ایم پی اے چوھدری شاھنواز راںجھا سمیت مسلم لیگی ورکروں کے ھمرہ ھجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ھوئے کہا ھے کہ جب بچہ پیدا ھوتا ھے اسکی پیدائش سے لیکر قبر تک ٹیکس ادا کرتا ھے انہوں کہا ھے کہ احتساب کے نام پر عمران خان اپوزیشن کو پریشان کررھاھے اسکی غنڈہ گردی بہت جلد ختم ھو جائے گی کانفرنس کے اختتام کے چوھدری حامد حمید ایم این اے اور چوھدری عبدالزاق ڈھلوں سابق ایم پی اے نے کوارڈینٹر مریم نواز ریلی میاں جاوید لطیف کو ریلی کے روٹس کا وزٹ کروایا

  • سرگودہا میں بچے اغواء کرنے والا گروہ گرفتار

    سرگودہا میں بچے اغواء کرنے والا گروہ گرفتار

    سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی )سرگودھا میں بچے اغواہ کرنے والا گروہ متحرک آئے روز بچوں کے لا پتہ ہونے سے والدین خوف میں مبتلا ہو گئے اغواہ کار گروہ میں خواتین اور مرد شامل ہیں بلاک 23 میں اکرم نامی شہری کا تین سالہ بچہ گلی میں کھیل رہا تھا کہ بھکاری کے روپ میں عورت نے اسے اغواء کر لیا جسے ساتھ والی گلی کی خواتین نے روک کر بچے کے بارے پوچھا جس پر اس نے اس بچے کو اپنا بیٹا کہا شک ہونے پر عورت کو علاقہ مکینوں نے پکڑ لیا جس دوران بچے کا چچا اسلم اسے ڈھونڈتے وہاں پہنچ گیا اغواہ کار خاتون کی اصلیت سامنے آنے پر پولیس کو اطلاع دی گئی جس پر تھانہ اربن ایریا پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کرتے ہوے خاتون کو حراست میں لے لیا

  • کیپٹن عاقب جاوید شہید کی نمازہ جنازہ آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی

    کیپٹن عاقب جاوید شہید کی نمازہ جنازہ آبائی گاؤں میں ادا کر دی گئی

    سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی ) بلوچستان میں شہید ہونے والے دھرتی کے سپوت کیپٹن عاقب جاوید کی نمازہ جنازہ ان کے آبائی گاؤں نوتھیں میں ادا کر دی گئی جو کہ سرگودہا کی تحصیل بھیرہ کا دیہاتی علاقہ ہے کیپٹن عاقب جاوید 132 لانگ کورس میں پاکستان ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ ہوئے اور عید کے بعد 24 اگست کو شہید کا نکاح تھا اس موقع پر علاقے کی فضا سوگوار تھی شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں میں دفن کیا گیا جنازے میں علاقہ کی بڑی تعداد اور عسکری قیادت نے شرکت کی اہل علاقہ نے شہید کے درجات کی بلندی کی دعا کی اور لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا

  • کیپٹن عاقب جاوید فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک، صدر اور آرمی چیف کیجانب سے قبر پر پھول چڑھائے گئے

    کیپٹن عاقب جاوید فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک، صدر اور آرمی چیف کیجانب سے قبر پر پھول چڑھائے گئے

    پاک فوج کے شہید کیپٹن عاقب جاوید کو آبائی گاؤں نوتھیں بھیرہ میں سپردخاک کر دیا گیا ہے، پاک فوج کےکیپٹن عاقب جاویدشہید کو فوجی اعزاز کےساتھ سپرد خاک کیا گیا ہے،

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر پاکستان اور آرمی چیف کی طرف سے شہید کی قبر پر پھول رکھےگئے، کیپٹن عاقب جاوید آواران میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے،

    ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بےلوث قربانی، ہمارے شہدا ہمارا فخر، ہیں.

  • بلوچستان میں شہید کیپٹن عاقب کا تعلق پنجاب کے کس شہر سے؟

    بلوچستان میں شہید کیپٹن عاقب کا تعلق پنجاب کے کس شہر سے؟

    بلوچستان کے علاقے تربت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کیپٹن عاقب کا تعلق سرگودھا سے ہے

    وزیرستان و بلوچستان، پاک فوج کے 10 جوان پاک سرزمین پر قربان

    باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن عاقب سمیت چار جوان شہید ہوئے، کیپٹن عاقب کا تعلق سرگودھا سے ہے، شہید کیپٹن عاقب جاوید کوآبائی شہربھیرہ میں فوجی اعزازکیساتھ سپرد خاک کیا جائے گا ،کیپٹن عاقب جاوید شہید کی نماز جنازہ صبح تربت میں ادا کی گئی تھی .

    بلوچستان، دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن سمیت چار جوان شہید

    شمالی وزیرستان، سرحد پار سے فائرنگ،پاک فوج کے چھ جوان شہید

    بلوچستان کے علاقے تربت میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے دوران پاک فوج کے افسر سمیت چار جوان شہید ہو گئے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے علاقے تربت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایف سی کے چار جوان شہید ہو گئے. شہید ہونے والوں میں کیپٹن عاقب،سپاہی نادر،سپاہی عاطف لطیف اور سپاہی حفیظ اللہ شامل ہیں.

    پاک فوج نے آواران میں ایسا کام کیا جو حکومت بھی نہ کر سکی

    جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 نئے ریڈار کیساتھ مارچ 2020ء تک آپریشنل ہوگا،سربراہ پاک فضائیہ

  • بینظیر انکم سپورٹ کے نام پہ سادہ لوح دیہاتیوں سے فراڈ کا انکشاف

    بینظیر انکم سپورٹ کے نام پہ سادہ لوح دیہاتیوں سے فراڈ کا انکشاف

    سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی ) سرگودہا کے نواحی گاؤں چک نمبر 90 جنوبی میں بینظیر انکم سپورٹ کے نام پر بڑا فراڈ سامنے آ گیا معروف کمپنی زونگ کے سیلز مین سادہ لوح لوگوں کو بینظیر انکم سپورٹ کے نام پر 5 ہزار امداد کا جھانسہ دے الیکٹرانک ڈیوائسز پر انگوٹھا لگواتے اس وقت پکڑے گئے جب ایک سرکاری ملازم کی والدہ نے اسے آکر بتایا کہ کچھ لوگ جن میں ایک مرد اور پانچ خواتین کا گروہ شامل ہے انہوں نے 5ہزار امداد کے بدلے ان سے الیکٹرانک ڈیوائس پر انگوٹھا لگوایا ہے مخیر خضرات کے تفتیش کرنے پر پتہ چلا کہ ان شناختی کارڈز پر زونگ کی ایک ایک سم رجسٹر ہو چکی ہے جس پہ گاؤں کے مخیر خضرات نے محسن مغل کی مدعیت میں تھانہ کڑانہ میں درخواست دے دی ہے علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ حکومتی عیدیدران اور سیکیورٹی ادارے معاملے کی تخقیقات کریں کیونکہ یہ سمیں دہشت گردی اور دیگر واقعات میں استعمال ہونے کا خدشہ ہے

  • تھانوں کی حدود میں واقع بینکوں کی سیکیورٹی چیک کرنے کے احکامات جاری

    تھانوں کی حدود میں واقع بینکوں کی سیکیورٹی چیک کرنے کے احکامات جاری

    حکومت پنجاب کی ایس ایچ اوز کو تھانوں کی حدود میں واقع بینکوں کی سکیورٹی کے انتظامات اور سکیورٹی گارڈز کے اسلحہ چیک کرنے کی ہدایت
    سرگودھا۔27جولائی ( خبر رساں ایجنسی) حکومت پنجاب کی احکامات کی روشنی میں آئی پنجاب نے سرگودھاکے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اپنے تھانوں کی حدود میں واقع بنکوں کے سکیورٹی الارم‘ میٹل ڈیٹیکٹر‘ واک تھرو گیٹس اور سکیورٹی گارڈز کے اسلحہ کو چیک کریں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے میں مدد مل سکے۔ذرائع کے مطابق مذکورہ انتظامات درست نہ ہونے پر بنک انتظامیہ کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے۔