پاکستان کے ورلڈ نمبر ون ٹیم کو ہرانے پر وریندر سہواگ نے پاکستان کی حوصلہ افزائ کرتے ہوۓ کہا کہ پاکستان اتار چڑھاؤ کی ایک مثال ہے. پاکستان کی کرکٹ غیر متوقع ہے.
ایک میچ ہارنے کے بعد سب سے ڈاؤن ہونے کے بعد اگلے ہی میچ کی کامیابی سے ٹاپ پر آ گۓ. پاکستان کے لۓ آج بہت بڑی کامیابی ہے. اور آخرکار ورلڈ کپ کا دلچسب مقابلہ دیکھنے کو ملا.
وریندر سہواگ کے ٹویٹ نے لوگوں کو بہت اچھا پیغام دیا. پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ وریندر سہواگ نے بہت ہی عرصے بعد ایسا نیوٹرل ٹویٹ کیا ہے جو کہ دونوں ممالک کے لۓ بہت اچھا پیغام ہے.
Category: کھیل

پاکستان کی بڑی کامیابی پر وریندر سہواگ کا ٹویٹ

اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان نے اس ٹیم کو شکست دی جسے ورلڈ کپ کیلئے فیورٹ قرار دیا جارہا تھا، مبشر لقمان
پاکستان کے نامور صحافی اور سینئر اینکر مبشر لقمان نے پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے.
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا ہے کہ یہ کتنا اللہ کا فضل ہے کہ پاکستان نے اس ٹیم کو شکست سے دوچار کیا ہے جسے ورلڈ کپ کی فیورٹ قرار دیا جارہا تھا.
Pakistan wins. Alhamdolillah. What a great gift by Allah we beat the team that is favourite to win the cup.
— Mubasher Lucman (@mubasherlucman) June 3, 2019
قبل ازیں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے انگلینڈ کے خلاف میچ جیتنے پر کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اس جیت سے ٹیم کو اعتماد ملا ہے. ان کا کہنا تھا کہ میچ میں فتح کا کریڈٹ بیٹسمینوں اور باؤلرز کو جاتا ہے. پاکستانی کھلاڑی ان شاء اللہ آنے والے میچز میں اسی پرفارمنس کو دہرانے کی کوشش کریں گے.
پاکستان کے میچ جیتنے پر صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی طرح ملک بھر کی اہم شخصیات کی جانب سے پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے. اسی طرح پورے ملک میں میچ کی فتح کا جشن منایا جارہا ہے. یاد رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم کو ورلڈکپ کی فیورٹ ٹیم قرار دیا جارہا ہے تاہم آج پاکستان نے اسے شکست سے دوچار کر کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے.

ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم کو شکست دیکر پاکستان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، جیت سے ٹیم کو اعتماد ملا. سرفراز احمد
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے انگلینڈ کے خلاف میچ جیتنے پر کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اس جیت سے ٹیم کو اعتماد ملا ہے.
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ میچ میں فتح کا کریڈٹ بیٹسمینوں اور باؤلرز کو جاتا ہے. پاکستانی کھلاڑی ان شاء اللہ آنے والے میچز میں اسی پرفارمنس کو دہرانے کی کوشش کریں گے.
پاکستان کے میچ جیتنے پر صدر، وزیر اعظم اور آرمی چیف کی طرح ملک بھر کی اہم شخصیات کی جانب سے پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے. اسی طرحپورے ملک میں میچ کی فتح کا جشن منایا جارہا ہے. یاد رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم کو ورلڈکپ کی فیورٹ ٹیم قرار دیا جارہا ہے تاہم آج پاکستان نے اسے شکست سے دوچار کر کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے.

ورلڈ کپ، پاکستان انگلینڈ کے خلاف میچ جیت گیا، ملک بھر میں جشن، صدر، وزیر اعظم، آرمی چیف کی مبارکباد
پاکستان نے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف کھیلا جانے والا اپنا دوسرا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت لیا ہے. پاکستان نے انگلینڈ کو چودہ رنز سے شکست دے دی ہے. پاکستان نے 349 رنز کا ٹارگٹ دیا تاہم انگلینڈ یہ سکور نہیں کر پایا اور شکست کھا گیا. پاکستان کے میچ جیتنے پر ملک بھر میںزبردست جشن منایا جارہا ہے.
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ شائقین کی جانب سے مختلف شہروںمیںمٹھائیں تقسیم کرنے اور آتش بازی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے. عوامی سطحپر اس فتحپر زبردست جشن منایا جارہا ہے. صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف نے پاکستانی ٹیم کو فتحپر مبارکباد پیش کی ہے.
ورلڈکپ 2019 کے افتتاحی میچ میں بدترین شکست کے بعد قومی ٹیم نے اپنے دوسرے میچ میں عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 348 رنز بنائے جس کے جواب میں انگلینڈ کی جانب جونی برسٹو اور جیسن روئے نے اننگز کا آغاز کیا تاہم شاداب خان نے تیسرے ہی اوور میں جیسن روئے کو 8 رنز پر پویلین واپس بھیج دیا اور جونی برسٹو 32 رنز پر وہاب ریاض کا شکار بنے۔ انگلش ٹیم کے کپتان اون مورگن کو 9 رنز پر محمد حفیظ نے بولڈ کیا اور بین اسٹوکس کو 13 رنز بنانے کے بعد شعیب ملک کے ہاتھوں پویلین واپس لوٹنا پڑا۔ 118 پر 4 وکٹیں گرنے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی تھی تاہم جوس بٹلر اور جوئے روٹ وکٹ پر ڈٹ گئے۔ پانچویں وکٹ کے لیے جوئے روٹ اور جوس بٹلر کے درمیان 130 رنز کی اہم شراکت قائم ہوئی، اس دوران دونوں بلے بازوں نے اپنی سنچریاں مکمل کیں تاہم جوئے روٹ 107 پر شاداب خان اور جوس بٹلر 103 رنز پر محمد عامر کا شکار بنے۔ آخری لمحات نے معین علی اور کرس ووکس نے بھرپور مقابلہ کیا تاہم وہاب ریاض نے مسلسل 2 گیندوں پر پہلے معین علی کو 19 اور پھر ووکس کو 21 رنز پر چلتا کیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے وہاب ریاض نے 3 اور شاداب خان، محمد عامر نے 2،2 جب کہ محمد حفیظ اور شعیب ملک نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے دوسرے میچ میں بابر اعظم 66 گیندوں پر 63 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے . بابر اعظم نے چار چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 63 رنز بنائے. فخر زمان بڑی اننگز نہ کھیل سکے اور 40 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے 36 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ انگلش باؤلر معین علی نے آؤٹ کیا۔ امام الحق پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 58 گیندوں پر ایک چھکے اور 3 چوکوں کی مدد سے 44 رنز بنا کر معین علی کی گیند پر آئوٹ ہوئے۔ فخر زمان اور امام الحق انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ میں اوپنر آئے تھے . شعیب ملک نے آٹھ اور وہاب ریاضنے چار سکور کئے.
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا .پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اچھی بیٹنگ وکٹ ہے اچھا ٹارگٹ دیں گے ، مورال بلند ہے ، پرُامید ہیں اچھا اسکورکریں گے .پاکستان کی فائنل الیون میں شعیب ملک اور آصف علی کو شامل کر لیا گیا ہے انگلینڈ کے خلاف میچ میں حارث سہیل اور عماد وسیم کوڈراپ کیا گیا ہے
کرکٹ ورلڈ کپ میں اب تک پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جس میں انگلینڈ کو کامیابی اور پاکستان اپنا پہلا میچ ہار چکا .پاکستان کی ٹیم قومی اسکواڈ کپتان سرفراز احمد، فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، آصف علی، حارث سہیل، شعیب ملک، محمد حفیظ، عماد وسیم، شاداب خان، محمد عامر، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، محمد حسنین اور وہاب ریاض پر مشتمل ہے۔انگلینڈ کا 15 رکنی اسکواڈ کپتان این مورگن، معین علی، جوئے روٹ، جیسن رائے، جوفرا آرچر، جونی برسٹو، جوز بٹلر، بین اسٹوک، جیمس ونس، کرس ووکس، مارک ووڈ، ٹام کران، لیام ڈاوسن، لیام پلنکٹ اور عادل رشید شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو 7وکٹ کی بدترین ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، بیٹنگ لائن نے صرف 105 رنز بنائے تھے.

پاکستان کی جیت کے امکانات روشن، انگلینڈ کو 12 گیندوں پر 29 رنز درکار، آٹھ وکٹیں گر گئیں
انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے میچ جیتنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں. آٹھ برطانوی کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں اور انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 16 گیندوں پر 36 رنز درکار ہیں. کرس ووکس 21 رنزبناکرآؤٹ ہوگئے ہیں.
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اپنا دوسرا میچ آج انگلینڈ کے خلاف کھیل رہا ہے.
کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے دوسرے میچ میں بابر اعظم 66 گیندوں پر 63 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے . بابر اعظم نے چار چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 63 رنز بنائے. فخر زمان بڑی اننگز نہ کھیل سکے اور 40 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے 36 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ انگلش باؤلر معین علی نے آؤٹ کیا۔ امام الحق پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 58 گیندوں پر ایک چھکے اور 3 چوکوں کی مدد سے 44 رنز بنا کر معین علی کی گیند پر آئوٹ ہوئے۔ فخر زمان اور امام الحق انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ میں اوپنر آئے تھے . شعیب ملک نے آٹھ اور وہاب ریاضنے چار سکور کئے.
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا .پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اچھی بیٹنگ وکٹ ہے اچھا ٹارگٹ دیں گے ، مورال بلند ہے ، پرُامید ہیں اچھا اسکورکریں گے .پاکستان کی فائنل الیون میں شعیب ملک اور آصف علی کو شامل کر لیا گیا ہے انگلینڈ کے خلاف میچ میں حارث سہیل اور عماد وسیم کوڈراپ کیا گیا ہےکرکٹ ورلڈ کپ میں اب تک پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جس میں انگلینڈ کو کامیابی اور پاکستان اپنا پہلا میچ ہار چکا .پاکستان کی ٹیم قومی اسکواڈ کپتان سرفراز احمد، فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، آصف علی، حارث سہیل، شعیب ملک، محمد حفیظ، عماد وسیم، شاداب خان، محمد عامر، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، محمد حسنین اور وہاب ریاض پر مشتمل ہے۔انگلینڈ کا 15 رکنی اسکواڈ کپتان این مورگن، معین علی، جوئے روٹ، جیسن رائے، جوفرا آرچر، جونی برسٹو، جوز بٹلر، بین اسٹوک، جیمس ونس، کرس ووکس، مارک ووڈ، ٹام کران، لیام ڈاوسن، لیام پلنکٹ اور عادل رشید شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو 7وکٹ کی بدترین ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، بیٹنگ لائن نے صرف 105 رنز بنائے تھے.

پاکستان کی بڑی کامیابی، میچ میں سنچری سکور کرنے والے انگلینڈ کے کھلاڑی 107 رنز پر آؤٹ
پاکستان کے خلاف سنچری سکور کرنے والی انگلینڈ کی ٹیم کے کھلاڑی 107 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے ہیں. وہ شاداب خان کی گیند پر محمد حفیظ کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے.
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کےخلاف انگلینڈ کی پانچویں وکٹ 248 رنزپرگرگئی ہے. جوروٹ نےسنچری 97 گیندوں پر مکمل کی، 9 چوکے، 1 چھکا شامل ہے. انگلش بیٹسمین جوروٹ نے ستانوے گیندوں پر سنچری مکمل کی.
انگلینڈ کی ٹیم کو جیتنے کیلئے 8.76 کی اوسط سے 79 گیندوں پر 111 رنز درکار ہیں.
کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے دوسرے میچ میں بابر اعظم 66 گیندوں پر 63 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے . بابر اعظم نے چار چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 63 رنز بنائے. فخر زمان بڑی اننگز نہ کھیل سکے اور 40 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے 36 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ انگلش باؤلر معین علی نے آؤٹ کیا۔ امام الحق پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 58 گیندوں پر ایک چھکے اور 3 چوکوں کی مدد سے 44 رنز بنا کر معین علی کی گیند پر آئوٹ ہوئے۔ فخر زمان اور امام الحق انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ میں اوپنر آئے تھے . شعیب ملک نے آٹھ اور وہاب ریاضنے چار سکور کئے.
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا .پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اچھی بیٹنگ وکٹ ہے اچھا ٹارگٹ دیں گے ، مورال بلند ہے ، پرُامید ہیں اچھا اسکورکریں گے .پاکستان کی فائنل الیون میں شعیب ملک اور آصف علی کو شامل کر لیا گیا ہے انگلینڈ کے خلاف میچ میں حارث سہیل اور عماد وسیم کوڈراپ کیا گیا ہےکرکٹ ورلڈ کپ میں اب تک پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جس میں انگلینڈ کو کامیابی اور پاکستان اپنا پہلا میچ ہار چکا .پاکستان کی ٹیم قومی اسکواڈ کپتان سرفراز احمد، فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، آصف علی، حارث سہیل، شعیب ملک، محمد حفیظ، عماد وسیم، شاداب خان، محمد عامر، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، محمد حسنین اور وہاب ریاض پر مشتمل ہے۔انگلینڈ کا 15 رکنی اسکواڈ کپتان این مورگن، معین علی، جوئے روٹ، جیسن رائے، جوفرا آرچر، جونی برسٹو، جوز بٹلر، بین اسٹوک، جیمس ونس، کرس ووکس، مارک ووڈ، ٹام کران، لیام ڈاوسن، لیام پلنکٹ اور عادل رشید شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو 7وکٹ کی بدترین ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، بیٹنگ لائن نے صرف 105 رنز بنائے تھے.

ورلڈ کپ، انگلینڈ کے بیٹسمین جوروٹ کی پاکستان کے خلاف سنچری، چار وکٹوں پر 238 رنز بنا لئے
پاکستان کےخلاف انگلش بیٹسمین جوروٹ نے ستانوے گیندوں پر سنچری مکمل کر لی ہے.
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم کو جیتنے کیلئے 8.76 کی اوسط سے 79 گیندوں پر 111 رنز درکار ہیں.
کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے دوسرے میچ میں بابر اعظم 66 گیندوں پر 63 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے . بابر اعظم نے چار چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 63 رنز بنائے. فخر زمان بڑی اننگز نہ کھیل سکے اور 40 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے 36 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ انگلش باؤلر معین علی نے آؤٹ کیا۔ امام الحق پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 58 گیندوں پر ایک چھکے اور 3 چوکوں کی مدد سے 44 رنز بنا کر معین علی کی گیند پر آئوٹ ہوئے۔ فخر زمان اور امام الحق انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ میں اوپنر آئے تھے . شعیب ملک نے آٹھ اور وہاب ریاضنے چار سکور کئے.
انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا .پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اچھی بیٹنگ وکٹ ہے اچھا ٹارگٹ دیں گے ، مورال بلند ہے ، پرُامید ہیں اچھا اسکورکریں گے .پاکستان کی فائنل الیون میں شعیب ملک اور آصف علی کو شامل کر لیا گیا ہے انگلینڈ کے خلاف میچ میں حارث سہیل اور عماد وسیم کوڈراپ کیا گیا ہےکرکٹ ورلڈ کپ میں اب تک پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جس میں انگلینڈ کو کامیابی اور پاکستان اپنا پہلا میچ ہار چکا .پاکستان کی ٹیم قومی اسکواڈ کپتان سرفراز احمد، فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، آصف علی، حارث سہیل، شعیب ملک، محمد حفیظ، عماد وسیم، شاداب خان، محمد عامر، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، محمد حسنین اور وہاب ریاض پر مشتمل ہے۔انگلینڈ کا 15 رکنی اسکواڈ کپتان این مورگن، معین علی، جوئے روٹ، جیسن رائے، جوفرا آرچر، جونی برسٹو، جوز بٹلر، بین اسٹوک، جیمس ونس، کرس ووکس، مارک ووڈ، ٹام کران، لیام ڈاوسن، لیام پلنکٹ اور عادل رشید شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو 7وکٹ کی بدترین ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، بیٹنگ لائن نے صرف 105 رنز بنائے تھے.

انگلینڈ کے پاکستان کیخلاف 150 رنز پر چار کھلاڑی آؤٹ، 199 رنز مزید بنانا ہوں گے
ورلڈ کپ کے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف 150 رنز مکمل کر لئے ہیں اور اس کے چار کھلاڑی آؤٹ ہوئے ہیں. انگلینڈ کو 147 گیندوں پر 199 رنز درکار ہیں.
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم کو جیتنے کیلئے ایک اوور میں آٹھ اعشاریہ صفر چار کی اوسط سے رنز بنانا درکار ہیں.
پاکستانی باؤلرز کی طرف سے اچھی گیندبازی کی جارہی ہے. شاداب خان نے بیس رنز دے کر ایک کھلاڑی آؤٹکیا ہے. کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے دوسرے میچ میں بابر اعظم 66 گیندوں پر 63 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے . بابر اعظم نے چار چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 63 رنز بنائے. فخر زمان بڑی اننگز نہ کھیل سکے اور 40 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے 36 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ انگلش باؤلر معین علی نے آؤٹ کیا۔ امام الحق پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 58 گیندوں پر ایک چھکے اور 3 چوکوں کی مدد سے 44 رنز بنا کر معین علی کی گیند پر آئوٹ ہوئے۔ فخر زمان اور امام الحق انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ میں اوپنر آئے تھے . شعیب ملک نے آٹھ اور وہاب ریاضنے چار سکور کئے.انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا .پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ اچھی بیٹنگ وکٹ ہے اچھا ٹارگٹ دیں گے ، مورال بلند ہے ، پرُامید ہیں اچھا اسکورکریں گے .پاکستان کی فائنل الیون میں شعیب ملک اور آصف علی کو شامل کر لیا گیا ہے انگلینڈ کے خلاف میچ میں حارث سہیل اور عماد وسیم کوڈراپ کیا گیا ہے
کرکٹ ورلڈ کپ میں اب تک پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں ایک ایک میچ کھیل چکی ہیں جس میں انگلینڈ کو کامیابی اور پاکستان اپنا پہلا میچ ہار چکا .پاکستان کی ٹیم قومی اسکواڈ کپتان سرفراز احمد، فخر زمان، امام الحق، بابراعظم، آصف علی، حارث سہیل، شعیب ملک، محمد حفیظ، عماد وسیم، شاداب خان، محمد عامر، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، محمد حسنین اور وہاب ریاض پر مشتمل ہے۔انگلینڈ کا 15 رکنی اسکواڈ کپتان این مورگن، معین علی، جوئے روٹ، جیسن رائے، جوفرا آرچر، جونی برسٹو، جوز بٹلر، بین اسٹوک، جیمس ونس، کرس ووکس، مارک ووڈ، ٹام کران، لیام ڈاوسن، لیام پلنکٹ اور عادل رشید شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ورلڈکپ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو 7وکٹ کی بدترین ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، بیٹنگ لائن نے صرف 105 رنز بنائے تھے.

پاکستان ورلڈ کپ میچ میں بھارت کو شکست نہیں دے سکے گا. ہربھجن سنگھ کا دعویٰ
بھارتی کھلاڑی ہربھجن سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ورلڈکپ میں بھی پاکستان انڈیا کو شکست نہیں دے سکے گا کیونکہ پاکستانی ٹیم میں انڈیا کو ہرانے کا دم نہیں ہے.
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہربھجن سنگھ نے ایک ٹی وی پروگرام میں متکبرانہ انداز میں کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں ہندوستان اور پاکستان کا چھ مرتبہ سامنا ہوا ہے تاہم پاکستان ایک مرتبہ بھی جیت نہیں سکا ہے. ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ انتظار پاکستان اور بھارت کے کرکٹ میچ کا ہوتا ہے. اس مرتبہ بھی دونوں حریف ٹیموں کے میچ کا انتظار کیا جارہا ہے.
بھارتی کھلاڑی ہربھجن سنگھ نے کہا ہے کہ انڈیا کے جیتنے کی روایت برقرار رہے گی کیونکہ وراٹ کوہلی کی قیادت والی ٹیم کے پاس کئی میچ ونرکھلاڑی ہیں. واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم بھی بھارت کے خلاف میچ جیتنے کیلئے پرعزم ہے.

ورلڈ کپ، پاکستان کیخلاف میچ میں انگلینڈ کے 3 کھلاڑی آؤٹ ، 97 رنز بنا لئے
ورلڈ کپ کے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم کے پاکستان کے خلاف تین کھلاڑی آؤٹ ہو گئے ہیں جبکہ 16ویں اوور کا کھیل جاری ہے.
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی باؤلرز کی طرف سے اچھی گیندبازی کی جارہی ہے. شاداب خان نے بیس رنز دے کر ایک کھلاڑی آؤٹکیا ہے. کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کے دوسرے میچ میں بابر اعظم 66 گیندوں پر 63 رنز بنا کر آوٹ ہو گئے . بابر اعظم نے چار چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 63 رنز بنائے. فخر زمان بڑی اننگز نہ کھیل سکے اور 40 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے 36 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ انگلش باؤلر معین علی نے آؤٹ کیا۔امام الحق پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے 58 گیندوں پر ایک چھکے اور 3 چوکوں کی مدد سے 44 رنز بنا کر معین علی کی گیند پر آئوٹ ہوئے۔ فخر زمان اور امام الحق انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ میں اوپنر آئے تھے . شعیب ملک نے آٹھ اور وہاب ریاضنے چار سکور کئے.