Baaghi TV

Category: موسم

  • ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

    ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

    ملک کےمختلف شہرو ں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

    باغی ٹی وی : محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ، جنوبی اور وسطی بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا جبکہ کشمیر، پنجاب اور خیبر پختونخوامیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے-

    اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،بہاولپور، بہاولنگر، بھکر، لیہ ،ڈی جی خان ، ملتان، ساہیوال میں بھی بارش متوقع،خطۂ پوٹھوہار، نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ،گجرات اورشیخوپورہ ،منڈی بہاؤالدین ، لاہور ،حا فظ آباد، میانوالی اورسرگودھا میں بھی بارش متوقع-

    محکمہ موسمیات کے مطابق خوشاب، فیصل آباد اورقصور میں بھی گرج چمک ،آندھی اور بارش کا امکان ہے-

    بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا،تربت، پنجگور، چاغی، سبی اور کوہلو میں گرمی کی شدت برقرار ہے گی جبکہ ژوب،بارکھان اور گردونواح میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے-

    سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا،بینظیر آباد،میر پور خاص، تھر پارکر،خیر پور،سانگھڑ،دادو اور جیکب آباد، پڈعیدن ، موہنجو داڑو،روہڑی ، سکھراور لاڑکانہ میں موسم شدید گرم رہے گا-

    سکھر ، لاڑکانہ، جیکب آباد،خیر پور، کشمور ، گھو ٹکی اور دادو میں گرد آلود ہوا ئیں چلنے کا امکان ، جبکہ کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں رات کے اوقات میں بوندا باندی متوقع-

    خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا، دیر، سوات، کو ہستان، مانسہرہ ،ایبٹ آباد،بونیر،صوابی اورمردان ،پشاور،کوہاٹ، بنوں اور ڈی آئی خان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے-

    گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر بارش متوقع جبکہ آزاد کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے-

  • ملک میں آئندہ 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟

    ملک میں آئندہ 24 گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟

    ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ،محکمہ موسمیات

    باغی ٹی وی : محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، بالائی وسطی پنجاب اور خیبر پختونخوامیں آندھی ، گرج چمک اور بارش کا امکان ہے-
    پنجاب میں اکثر شہروں میں آندھی،گرج چمک اوربارش کاامکان ہے ،اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،بعض مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری متوقع ہے-

    خطۂ پوٹھوہار، نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ،گجرات، شیخوپورہ میں بارش متوقع،منڈی بہاؤالدین ، لاہور ،حا فظ آباد، میانوالی ،سرگودھا، خوشاب، فیصل آباد اور قصورمیں بھی بارش ہوگی جبکہ بھکر، لیہ ،ڈی جی خان ، ملتان اور بہاولپورمیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے-

    سندھ ، جنوبی اور وسطی بلوچستان میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی ،سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا ،بینظیر آباد،میر پور خاص، تھر پارکر،خیر پور،سانگھڑ،دادو، جیکب آباد اورموہنجو داڑو میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی-

    روہڑی ، سکھراور لاڑکانہ میں بھی موسم شدید گرم رہے گا جبکہ کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا ،رات کو بوندا باندی کا امکان ہے-

    خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا،بلوچستان کے بھی بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا،تربت، پنجگور، چاغی، سبی اور کوہلو میں موسم شدید گرم رہے گا جبکہ ژوب،بارکھان میں چند مقامات پر تیز ہواو َں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے-

  • اگلے 24 گھنٹوں میں کیسا رہے گا موسم کا حال

    اگلے 24 گھنٹوں میں کیسا رہے گا موسم کا حال

    اگلے 24 گھنٹوں میں کیسا رہے گا موسم کا حال

    باغی ٹی وی : محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کاتناسب60 فیصد ہے . جنوب مغرب سے18کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسےہوائیں چل رہی ہیں،آئندہ 24گھنٹوں میں کراچی کاموسم گرم اورابرآلودرہنےکاامکان ہے . ہوا میں نمی کاتناسب60فیصدہے،کراچی،موجودہ درجہ حرارت33ڈگری سینٹی گریڈ ہے،

    گرج چمک کے شدید طوفان شمالی پنجاب میں طاقتور آندھی، ژالہ باری اور بارش کا باعث بن سکتے ہیں. جہلم، چکوال، میرپور، گجرات، گوجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاءالدّین، سیالکوٹ، نارووال، لاہور اور شیخوپورہ کی جانب گرج چمک کے طاقتور طوفان کی پیش گوئی ہے .

    اسلام آباد اور گردونواح میں بارش اور ژالہ باری، لاہور اور گردونواح میں بھی رات سے بارش ہوئی لاہور میں آج دن بھر وقفہ وقفہ سے بارش جاری رہنے کا امکان ہے، کاہنہ،قصوراورگردونواح میں بارش،موسم خوشگوار-

    جڑانوالہ،میانوالی اور چنیوٹ میں تیزہواوَں اور گرج چمک کے ساتھ بارش،حافظ آباد اور گردونواح میں موسلا دھار بارش،موسم خوش گوار،حافظ آبادبارش کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے-

    میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش، ظفروال اور گردونواح میں موسلادھار بارش،شاہ کوٹ ، سانگلہ ہل اور گردونواح میں بارش، ڈسکہ ،نارووال اورگردونواح میں بھی بارش ہوئی –

  • ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان    محکمہ موسمیات

    ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان محکمہ موسمیات

    ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکن ، محکمہ موسمیات

    باغی ٹی وی : محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوااور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان،اسلام آباد میں مطلع جزوی ابرآلودرہے گا جبکہ آندھی ،گرج چمک ، ژالہ باری اورموسلادھار بارش کا بھی امکان ہے-

    قصورمیں آندھی اور گرج چمک موسلادھار بارش اور ژالہ باری متوقع ، منڈی بہاوَالدین، لاہور ، میانوالی ،سرگودھا، بھکر، لیہ اورفیصل آباد میں بھی بارش متوقع ہے جبکہ خطۂ پوٹھوہار، نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ،گجرات اور شیخوپورہ میں بارش کاامکان ہے-

    آزاد کشمیر میں تیز ہواوَں، گرج چمک اور موسلادھار بارش کاامکان گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان سوات، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں بھی چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے-

    کوہاٹ، پشاور، مردان، بنوں،سیدوشریف، مالم جبہ، بالاکوٹ اور دیرمیں بھی بارش کاامکان ہے-

    سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہےگا،شہید بینظیر آباد،میر پور خاص، عمر کوٹ، تھر پارکر اورخیر پورمیں گرمی کی شدت برقرار رہے گی –

    سانگھڑ،دادو، جیکب آباد، پڈعیدن ، موہنجو داڑو،روہڑی سکھراور لاڑکانہ میں موسم گرم رہے گا جبکہ کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات بوندا باندی متوقع ہے-

    بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا بلوچستان کی ساحلی پٹی پر بارش کا امکان ہے جبکہ تربت، پنجگور، چاغی، سبی اور کوہلو میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی-

    محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا-

  • ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

    ملک میں آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کی صورتحال

    ملک کے بیشتراضلاع میں موسم شدیدگرم اورخشک رہے گا،محکمہ موسمیات

    باغی ٹی وی : محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے جبکہ اسلام آباد میں گرمی کی شدت برقرار رہے البتہ رات کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے -ڈیرہ غازی خان،ملتان اور بہاولپور میں بعد دوپہرگرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے-

    آزاد کشمیر میں رات کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ،گلگت بلتستان میں موسم گرم ،رات کو تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے-

    علاوہ ازیں مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے-

    خیبرپختونخو ا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا-

    سندھ کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا، دادو، جیکب آباد، پڈعیدن ، موہنجو داڑو،روہڑی ، سکھراور لاڑکانہ میں بھی شدید گرمی رہے گی-

    کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی متوقع جبکہ بینظیر آباد،میر پور خاص، عمر کوٹ، تھر پارکر،خیر پور اورسانگھڑ میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی-

    بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا تربت، پنجگور، چاغی، سبی اور کوہلو شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے-

  • گرمی کے ستائے لاہوریوں کے لئے بڑی خبر، کب برسے گی بارش؟

    گرمی کے ستائے لاہوریوں کے لئے بڑی خبر، کب برسے گی بارش؟

    محکمہ موسمیات کی لاہور میں بارش کی پیشنگوئی-

    باغی ٹی وی : محکمہ موسمیات نے لاہور میں بار ش کی پیشن گوئی کی ہے ج س کے بعد ڈی سی لاہورنے انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے-

    محکمہ موسمیات کی لاہور میں ہفتہ اور اتوار بارش کی پیشگوئی کے بعد متعلقہ ادروں کو ہدایات جاری کردیں۔

    جاری ہدایات کے مطابق ایل ڈبلیو ایم سی ، واسا تیز بارش ہونے کی صورت میں متحرک رہے گے، شہر کے نشیبی پوائنٹس پر بھرپور توجہ دی جائے گی۔

    ڈی سی لاہور کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا کہ واسا اپنے تمام ملازمین کو پوائنٹ پر الرٹ رکھے اور واسا کے تمام ڈسپوزل پوری طرح فنکشنل ہوں۔

    ڈی سی لاہور نے کہا کہ اسسٹنٹ کمیشنرز بارش کی صورت میں فیلڈ میں موجود رہیں گے.

    حکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹو ں میں موسم کی صورتحال

  • محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹو ں میں موسم کی صورتحال

    محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹو ں میں موسم کی صورتحال

    ملک کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

    باغی ٹی وی :محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےمیدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے جبکہ ڈیرہ غازی خان،ملتان اور بہاولپور کے اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے-

    اسلام آباد میں بھیموسم شدید گرم اور خشک رہے گا تاہم شام کو گرج چمک کا امکان ہے-

    بلوچستان کے ضلع تربت، پنجگور، چاغی، سبی اور کوہلو میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی-

    گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر میں بعض مقامات پرمطلع جزوی ابر آلود اور موسم گرم رہے گا جبکہ مانسہرہ اور سوات میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے-

    خیبرپختونخوا کے میدانی اضلاع میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی-

    سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اورگرم رہے گا،کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،رات کوبوندا باندی متوقع ہے-

    دادو، جیکب آباد، پڈعیدن ، موہنجو داڑو،روہڑی ، سکھراور لاڑکانہ میں موسم شدید گرم رہے گا بینظیر آباد،میر پور خاص، عمر کوٹ، تھر پارکر،خیر پور اورسانگھڑمیں گرمی کی شدت رہے گی –

  • محمکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

    محمکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟

    محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا-

    باغی ٹی وی :محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےمیدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے،پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا ڈیرہ غازی خان،ملتان اور بہاولپور میں بعد دوپہرکوگرد آلود ہوائیں متوقع ہے

    جبکہ اسلام آباد میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا، آندھی اور گرج چمک کا امکان ہے –

    محکمہ موسمیات کے مطابق آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں موسم خشک اور گرم رہے گا،مانسہرہ،ایبٹ آباد اور سوات میں تیز ہواوَں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے-

    سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا ،دادو، جیکب آباد، پڈعیدن ، موہنجو داڑو اورروہڑی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے-

    بینظیر آباد،میر پور خاص، عمر کوٹ، تھر پارکر،خیر پور اورسانگھڑمیں شدید گرمی رہے گی ، سکھراور لاڑکانہ میں موسم شدید گرم رہے گا جبکہ کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی متوقع ہے-

    بلوچستان کے شہر تربت، پنجگور، چاغی، سبی اور کوہلو میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی-

  • آئندہ  24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا

    آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا

    آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا،

    باغی ٹی وی : پچھلے چند روز میں مسلسل موسم خوشگوار اور بارش ہونے کے بعد اب موسم کیسا رہے گا اس سلسے میں موسم کی تازہ صورت حال کے مطابق اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک اور تیز ہوا کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے علاوہ سوات،لوئر دیر،باجوڑ ، مالاکنڈ سمیت دیگر کئی علاقوں میں بھی بارش ہو ئی ہے۔

    محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش ہو سکتی ہے جبکہ چند مقامات پر ژا لہ باری کا بھی امکان ہے.کراچی میں محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔

    شہر قائد کی ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد ہے اور شمال مغرب سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں۔

  • لاہور سمیت دیگر علاقوں میں بوندا باندی سے موسم نے لی انگڑائی

    لاہور سمیت دیگر علاقوں میں بوندا باندی سے موسم نے لی انگڑائی

    9:58 PM
    لاہورر سمیت دیگر علاقوں میں بوندا باندی سے موسم نے لی انگڑائی

    باغی ٹی وی : لاہور اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا دوسری سرد ہوائیں چلنے سے خنکی میں‌بھی اضافہ ہوگیا ۔

    اہور اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہوگیا شہر سمیت کئی علاقوں گہر ے بادلوں سے موسم دل نشین ہوگیا ہے ۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقوں ،ڈیوس روڈ ،گڑھی شاہو ایبٹ روڈ، لکشمی چوک میں آج صبح ہلکی بوندا بادی ہوئی اس کے علوہ انارکلی، مال روڈ، جیل روڈ . فیروز پور روڈ، ٹھوکر اور اسلامپورہ ،گلبرگ ،جوہرٹاون، میں بونداباندی اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے خنکی ایک بار پھر لوٹ آئی۔

    وقفے سے اتوار کی صبح بھی جاری رہا۔ دوسری جانب میاں چنوں، چشتیاں، رینالہ خورد، جھنگ، شور کوٹ، احمد پور شرقیہ سمیت دیگر علاقوں میں بھی ہلکی بارش سے درجہ حرارت گرگیا۔

    محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا موجودہ سلسلہ 3 روز تک جاری رہے گا، بارش کا یہ سسٹم 2 حصوں پر مشتمل ہوگا- بارش کے اس سسٹم کی شدت شمالی اور مغربی علاقوں میں موسلادھار بارش کی صورت میں نظر آئے گی۔ پنجاب معتدل سے تیز اور سندھ بلوچستان میں معتدل بارش ہوگی۔

    لاہور شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، اتوار کے روز صبح کے اوقات میں کراچی کا درجہ حرارت 21 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ لاہور میں ہوا 7 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی، جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 64 فی صد ریکارڈ کیا جائے گا