قصور کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال DHQ میں مسلسل 4 گھنٹوں سے بجلی بند
نمائندہ باغی ٹی وی کی تفصیلات کے مطابق پچھلے چار گھنٹوں سے ہسپتال میں بجلی بند ہے اور یہ معمول بن گیا ہے کہ روزانہ کئی کئی گھنٹے بجلی غائب رہتی ہے
مختلف امراض میں مبتلا مریضوں اور ساتھ لواحقین کا
بھی برا حال
لوگوں نے واپڈا حکام کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کر دیا جبکہ مخصوص وارڈ کے علاوہ ہر جگہ جنریٹرز کی سہولت موجود نہیں ہسپتال کے ڈاکٹرز بھی بجلی سے پریشان
Tag: قصوریات
-

قصور ہسپتال بجلی غائب
-

قصور خطرناک ٹرالیاں
قصور
قصور کی سڑکوں پر بغیر نمبر پلیٹ اور انڈیکیٹرز کے ٹریکٹر ٹرالیوں کی بھرمار جس کی بدولت آئے روز حادثات معمول بن گئے ایک تو ان ٹرالیوں کا اپنا شور بہت ہوتا ہے جس سے پیچھے والی سواری کا ہارن ان کے کانوں تک نہیں پہنچتا اور دوسرا ان کے انڈیکیٹرز بھی نہیں ہوتے جس سے ان کی سمت بدلنے کا اندازہ نہیں ہو پاتا اور آئے روز حادثات ہوتے رہتے ہیں شہریوں کا ایس پی ٹریفک پولیس قصور سے کاروائی کا مطالبہ تاکہ مذید حادثات سے بچا جا سکے