Baaghi TV

Author: +9251

  • عراق میں مظاہرین کی ہلاکتوں میں پھر تشویشناک اضافہ

    عراق میں مظاہرین کی ہلاکتوں میں پھر تشویشناک اضافہ

    عراق میں مظاہرین کی ہلاکتوں میں پھر تشویشناک اضافہ

    عراق کے دارالحکومت بغداد اور جنوبی شہروں میں جمعہ اور ہفتے کے روز حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کے دوران میں 63 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

    واضح رہے کہ عراق میں مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے لوگ پہلے بھی سٹرکوں پر نکلے تھے اور اس کے نتیجے میں سنکڑوں ہلاکتیں بھی ہوئی تھیں. یہ سلسلہ کئی روز تک جاری رہا . اب یہ احتجاج گرین زون تک جانا کافی تشویش ناک امر ہے .

    عراق، فسادات میں مرنے والوں کی تعداد 100تک جا پہنچی

    مہنگائی سب کو کھاگئی ، امیر اور غریب ممالک سب متاثر ، عراق میں مہنگائی کے خلاف پرتشدد مظاہرے

  • آج جنت نظیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 72 سال مکمل ، دنیا بھر میں‌ کشمیریوں کا یوم سیاہ

    آج جنت نظیر پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 72 سال مکمل دنیا بھر میں‌ کشمیریوں کا یوم سیاہ

    آج مقبوضہ کشمیر پربھارت کے غاصبانہ قبضے کا دن ہے، پاکستان اور ایل او سی کے دونوں جانب کشمیری اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں، صدر نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیریوں کا مقدمہ پاکستان کا مقدمہ ہے، اسے ہر فورم پر اٹھائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر عالمی برادری سے کشمیر میں بھارتی مظالم ختم کرانے کا مطالبہ کر دیا۔کشمیر پر بھارتی قبضے کو 72 سال مکمل، کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں
    مظفرآباد: (دنیا نیوز) آج مقبوضہ کشمیر پربھارت کے غاصبانہ قبضے کا دن ہے، پاکستان اور ایل او سی کے دونوں جانب کشمیری اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں، صدر نے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیریوں کا مقدمہ پاکستان کا مقدمہ ہے، اسے ہر فورم پر اٹھائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر عالمی برادری سے کشمیر میں بھارتی مظالم ختم کرانے کا مطالبہ کر دیا۔
    مقبوضہ کشمیر پربھارتی قبضے کو 72سال ہو گئے، کشمیری آج بھی حق سے محروم ہیں۔ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جموں و کشمیر پر قبضہ کیا، آج پاکستان اور ایل او سی کے دونوں جانب کشمیری اس دن کو یوم سیاہ کے طور پرمنا رہے ہیں۔ حریت کانفرنس نے لال چوک کی جانب مارچ کا اعلان کیا ہے، پاکستان میں بھی شہر شہر ریلیاں اور مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
    بھارت نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو بار بار دبانے کے کوشش کی ، مگر 1989 سے کشمیریوں نے اس تحریک کو اس نہج پر کھڑا کیا کہ ہر آنے والے دن یہ تحریک مضبوظ ہورہی ہے، ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں 1989 سےاب تک ایک لاکھ شہادتیں ہوچکی ہیں، مقبوضہ کشمیرمیں 3 دہائیوں میں 11 ہزار خواتین کی عصمت دری کی گئی۔

    ایک کھرب دس ارب ڈالر کا مالک ،بیوی کو خوش نہ کرسکا

    خیال رہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ کشمیر منایا جا رہا ہے، 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے جموں و کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا تھا، رواں سال 5 اگست کو بھارت نے ایک اور مذموم قدم اٹھا کر مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کر کے اسے بھارت کا حصہ بنایا اور اس کے بعد سے وادی میں مسلسل کرفیو نافذ ہے۔

    وزیراعظم نوازشریف کی صحت کےلیے دعاگواورعلاج کے لیے دواچاہتے ہیں ،چیف جسٹس

    جب تک کشمیریوں کو آزادی نہیں‌ ملتی ہردن ہی یوم سیاہ ہے ، ملیحہ لودھی

  • امریکہ اور چین کے درمیان جاری جنگ ختم ہونے کا امکان

    واشنگٹن: ففتھ جنریشن وار،اب جنگیں اسلحے سے نہیں سوچ، فکر اور سازش کے ذریعے لڑی جاتی ہیں ،جیسا کہ اس وقت دنیا کی دو عالمی طاقتیں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے ایک دوسرے کے خلاف مختلف محاذکھولے ہوئے ہیں ، سنا ہے کہ یہ جنگ ابھی ختم ہونے جارہی ہے ، اطلاعات کے مطابق چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ اب خاتمے کے قریب ہے، فریقین کے درمیان معاہدے کے امکانات روشن ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق چین اور امریکا کے مابین تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے سلسلے میں تکنیکی مشاورت کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔

    ڈینگی، چکن گنیا اور زیکا وائرس یورپ پہنچ گیا،فرانس میں 500افرادشکارہوگئے

    غیرملکی خبررساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ چینی اور امریکی اہلکار تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے والے ہیں، جس کے بعد فریقین ایک دوسرے کی مصنوعات پر اضافہ ٹیکس عائد نہیں کریں گے۔اس پیشرفت کی تصدیق چین کی کامرس منسٹری اور امریکا میں تجارت کے نگران دفتر کی جانب سے کر دی گئی ہے۔

    ایک لاکھ کشمیری شہید،11ہزارخواتین کی عصمت دری،دنیا پھربھی خاموش

    چینی وزارت کی ویب سائٹ پر گذشتہ صبح جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے سلسلے میں تکنیکی مشاورت کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔امریکی صدر نے گیارہ اکتوبر کو اعلان کیا تھا کہ وہ چین کے ساتھ ایک ابتدائی تجارتی معاہدے کے خواہشمند ہیں، جس پر چلی میں آئندہ ماہ ایک سمٹ کے موقع پر دستخط متوقع ہیں۔

    آزادی کی منزل قریب ،کشمیریوں کو تنہا نہیں‌چھوڑیں گے، فردوس عاشق

    خیال رہے کہ رواں سال اگست میں امریکی اقدامات کے جواب میں چین نے بھی بھاری ڈیوٹیز عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ٹریف میں اضافے کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوا، امریکا اب تک 250 ارب ڈالر کی ڈیوٹیز عائد کرچکا ہے۔جبکہ دوسری طرف چین نےدنیا بھر میں امریکی مصنوعات کی جگہ اپنی مصنوعات کو سجا لیا ہے جس کی وجہ سے امریکہ کو بڑی پریشانی لاحق ہے

  • جب تک کشمیریوں کو آزادی نہیں‌ ملتی ہردن ہی یوم سیاہ ہے ، ملیحہ لودھی

    نیویارک: ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ ہر دن یوم سیاہ ہے جب تک کشمیریوں کو حق خودارادیت نہیں ملتا۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان کا نیو یارک میں مشن کشمیر کے عوام کا بھی مشن ہے۔

    وزیراعظم نوازشریف کی صحت کےلیے دعاگواورعلاج کے لیے دواچاہتے ہیں ،چیف جسٹس

    اقوام متحدہ میں مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے تصویری نمائش اور کشمیر پر مذاکرے کا اہتمام کیا، تصاویر میں کشمیر پر تاریخی اجلاس اور مقبوضہ وادی میں حالیہ مظالم کی عکاسی کی گئی۔شرکائے تقریب نے اس موقع پر تصویری نمائش دیکھی اور کشمیریوں پر مظالم کی داستانوں کو دیکھا بھی اور سنا بھی

    ایک کھرب دس ارب ڈالر کا مالک ،بیوی کو خوش نہ کرسکا

    تقریب میں سعودی عرب کے مستقل مندوب اور او آئی سی کے سفیر نے شرکت کی، کشمیری رہنماؤں کا وفد بھی خصوصی دعوت پر تقریب میں شریک ہوا۔علاوہ ازیں او آئی سی کے انسانی حقوق کے اعلیٰ نمائندے بھی شریک ہوئے، تقریب میں عراق، ترکی، چین اور دیگر ممالک کے سفارت کا بھی خصوصی طور پر مدعو تھے۔

    10 لاکھ سے زائد افراد کا حکومت مخالف احتجاج، کابینہ برطرف

    سعودی سفیر غلام نبی فائی کا کہنا تھا کہ سعودی عوام کشمیری بھائیوں کی اصولی حمایت جاری رکھیں گے، کشمیر پر مؤثر سفارتکاری پر تمام کشمیری ملیحہ لودھی کے معترف ہیں۔دریں اثنا کشمیری رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پاکستان کی مندوب کی کوششوں کو سراہتے ہیں، سید علی گیلانی نے بھی کئی مواقع پر ملیحہ لودھی کی کوششوں کو سراہا۔

     کشمیرمیں کرفیو کا 84 واں دن،کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں‌

    خیال رہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہ کشمیر منایا جا رہا ہے، 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے جموں و کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کیا تھا، رواں سال 5 اگست کو بھارت نے ایک اور مذموم قدم اٹھا کر مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کر کے اسے بھارت کا حصہ بنایا اور اس کے بعد سے وادی میں مسلسل کرفیو نافذ ہے۔

  • آزادی کی منزل قریب ،کشمیریوں کو تنہا نہیں‌چھوڑیں گے، فردوس عاشق

    اسلام آباد: پاکستانی کشمیری اور کشمیری پاکستانی ہیں‌ ، پاکستان نے نہ پہلے کبھی کشمیریوں کو تنہاچھوڑا اور نہ کبھی تنہا چھوڑیں گے ، ان خیالات کا اظہار معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاش اعوان نے کشمیریوں کے نام اپنے پیغام میں کیا ، پاکستانی قوم ہر قسم کے حالات میں کشمیریوں کا بھرپور ساتھ دینے کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔

    ایک کھرب دس ارب ڈالر کا مالک ،بیوی کو خوش نہ کرسکا

    تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاش اعوان نے یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیر بھارتی بربریت اور بہیمانہ مظالم سے بھرپور کہانی ہے، بھارت نے اپنے وعدے پورے کرنے یا ان کی تجدید نو کی بجائے وادی بھر میں دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اس موقع پر ایک بہت بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے 370 ختم کرکے زبردستی قبضہ اس لیے کیا کہ بھارت کو یقین ہوگیا تھا کہ کشمیرکسی وقت بھی ہاتھ سے نکل سکتا ہے

    زیراعظم نوازشریف کی صحت کےلیے دعاگواورعلاج کے لیے دواچاہتے ہیں ،چیف جسٹس

    فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ 1989 سے لے کر اب تک مقبوضہ کشمیر میں ایک لاکھ سے زائد کشمیری شہید ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا بھارت کی تمام حکومتیں بندوق کی نوک پر کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کو دبانے کی کوشش کرتی رہی ہیں۔ پاکستان کو مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست کے اقدام کے بعد پیدا ہونے والی خطرناک صورت حال پر بڑی تشویش ہے،80 لاکھ کشمیریوں کو گھروں میں محصور کر کے رکھا ہوا ہے۔

    25 ہزارآنسوگیس شیل، 3 ہزار آنسو گیس بندوقیں، 40 ہزار ہیلمٹس، ایک لاکھ 5 ہزار ڈنڈے

    معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات نے کہا کہ یہی وہ وقت ہے کہ عالمی برادری اور انسانی حقوق کے چیمپئنز کہلانے پر فخر کرنے والے ممالک بھارتی حکومت پر دباؤ ڈالیں کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کا محاصرہ ختم کرے۔معاون خصوصی نے کہا کہ اگرعالمی قوتوں نے اپنا کردار ادا نہ کیا تو وہ وقت دور نہیں جب عالمی قوتوں اور عالمی اداروں کی حیثیت بھی متاثر ہوسکتی ہے

  • پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا ایک اورشاہکار

    اسلام آباد: پاکستان میں اقلیتیں محفوظ ہیں ، تمام اقلیتوں کو بنیادی حقوق حاصل ہیں اور ان کا تحفظ بھی کیا جاتا ہے،کرتار پور کے بعد ہندو برادری کے لئے پاکستان کا ایک اور تحفہ سامنے آیاہے ۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہاہے کہ سیالکوٹ میں 1000 سال پرانےمندر شیولا تیجا سنگھ کی مرمت اور تزئین و آرائش کے بعد اسے بحال کر دیا گیاہے۔

    مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کا 84 واں دن،کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں‌

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اس مندر کی افتتاحی تقریب گزشتہ شب منعقد ہوئی,افتتاحی تقریب میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد افراد شریک ہوئے۔ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق تقریب میں اوقاف پراپرٹی بورڈ کےسربراہ عامر احمد مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔

    25 ہزارآنسوگیس شیل، 3 ہزار آنسو گیس بندوقیں، 40 ہزار ہیلمٹس، ایک لاکھ 5 ہزار ڈنڈے

    ترجمان کے مطابق شیولہ تیجا انگھ کی مرمت 70 سال بعد ہوئی ہے ۔ تقریب کا مقصد دنیا کو بتانا تھا کہ پاکستان اقلیت دوست ملک ہے۔اس موقع پر ہندو برادری نے اس بات کا عہد کیا کہ وہ ریاست پاکستان کی ان پالیسیوں کی وجہ سے بہت خوش ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ پاکستان کی ترقی کے لیے وہی جزبات اورخواہش رکھتے ہیں‌جو ہمارے دیگرپاکستانی ہم وطن رکھتے ہیں

    ایک کھرب دس ارب ڈالر کا مالک ،بیوی کو خوش نہ کرسکا

  • ایک لاکھ کشمیری شہید،11ہزارخواتین کی عصمت دری،دنیا پھربھی خاموش،بہت افسوس: ترجمان دفترخارجہ

    اسلام آباد:27 اکتوبر، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضہ پر ترجمان دفتر خارجہ نے ایک بارپھر پاکستان کا موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ 72 سال قبل آج کے دن بھارتی ظالم افواج نے بندوق کی نوق پر وادی کشمیر پر قبضہ کرکے کشمیریوں کو سخت آزمائش میں مبتلا کردیا ،کشمیریوں نے پہلے دن سے بھارتی مظالم کے خلاف مزاحمت کی اور بھارت کی غلامی سے جان چھڑانے کے لیے جدوجہد کی ، لاکھوں قربانیاں‌ دیں‌،پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں‌کی اس تحریک آزادی کی سفاری اور اخلاقی مدد کررہا ہے ،

    ایک کھرب دس ارب ڈالر کا مالک ،بیوی کو خوش نہ کرسکا

    بھارت نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو بار بار دبانے کے کوشش کی ، مگر 1989 سے کشمیریوں نے اس تحریک کو اس نہج پر کھڑا کیا کہ ہر آنے والے دن یہ تحریک مضبوظ ہورہی ہے، ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں 1989 سےاب تک ایک لاکھ شہادتیں ہوچکی ہیں، مقبوضہ کشمیرمیں 3 دہائیوں میں 11 ہزار خواتین کی عصمت دری کی گئی۔

    تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ کشمیر پربھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف آج دنیا بھرمیں یوم سیاہ منایاجا رہا ہے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق دنیا بھرمیں پاکستانی سفارتی مشنزکو تقاریب کے لیے ہدایات جاری کی گئی ہیں، دنیا بھرمیں تنازع کشمیرکو اجاگرکرنے کے لیے تقاریب اور احتجاج کیا جائے گا۔

    وزیراعظم نوازشریف کی صحت کےلیے دعاگواورعلاج کے لیے دواچاہتے ہیں ،چیف جسٹس

    ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ کشمیر یوں کی حق خود ارادیت کی 72سالہ جدوجہد کو اجاگر کیا جائے گا، دنیا کو تنازع کشمیرکی سنگینی سے متعلق ایک بار پھر باورکرایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ لاکھوں کشمیریوں کے انسانی حقوق غصب کرکے محصورکر دیا گیا ہے، کشمیریوں کو خوراک، ادویات، بنیادی ضروریات اورسہولیات میسر نہیں ہیں، لاکھوں کشمیریوں پر جاری ظلم سے بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔

    ترجمان دفترخارجہ کے مطابق دنیا کے ہر فورم پر پاکستان نے اس غاصبانہ اقدام کے خلاف آواز اٹھائی ، عالمی برادری کشمیریوں کو ان کے حق خود ارادیت دینے کا وعدہ پورا کرے، سلامتی کونسل کی قرادادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا حل نکالا جائے۔

    مقبوضہ کشمیرمیں کرفیو کا 84 واں دن،کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں‌

    ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں 1989 سے اب تک ایک لاکھ شہادتیں ہوچکی ہیں، مقبوضہ کشمیرمیں 3 دہائیوں میں 11 ہزار خواتین کی عصمت دری کی گئی۔aانہوں نے کہا کہ 30 سالوں کے دوران 22 ہزار خواتین بیوہ ہوئیں، بھارتی ریاستی دہشت گردی سے لاکھوں بچے یتیم ہوچکے، برہان وانی کی شہادت کے بعد مسئلہ کشمیر کو نئی جہت ملی۔

  • بھارت نے ظلم وتشدد اور دہشت گردی کے ذریعے کشمیر پر قبضہ کیا ،صدرپاکستان

    اسلام آباد:بھارت نے ظلم وتشدد اور دہشت گردی کے ذریعے کشمیر پر قبضہ کیا ، صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا کہ 27 اکتوبر جموں وکشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، اس دن 27 اکتوبرکوبھارتی فوج جموں وکشمیر میں داخل ہوئی تھی اور کشمیریوں کی مرضی اور تقسیم کے منصوبے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خطے پر قبضہ کیا تھا۔

    تفصیلات کے مطابق یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ 72 سال قبل آج ہی کے دن بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بین الاقوامی قوانین اور اخلاقیات کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے نہتے اور بے گناہ کشمیریوں کی امنگوں کے برعکس جبر، ظلم وتشدد اور دہشت گردی کے ذریعے کشمیر پر قبضہ کیا تھا۔

    10 لاکھ سے زائد افراد کا حکومت مخالف احتجاج، کابینہ برطرف

    صدرمملکت عارف علوی نے بھارتی مکاری کا پول کھولتے ہوئے کہا کہ آج تک بھارت کشمیر میں وحشیانی کارروائیوں اور دھونس، دھاندلی کی راہ پر گامزن ہے انہوں نے کہا کہ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ 5 اگست 2019 سے بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں 80 لاکھ سے زائد افراد کو غیرقانونی طور پر محصور کیا ہوا ہے۔

    25 ہزارآنسوگیس شیل، 3 ہزار آنسو گیس بندوقیں، 40 ہزار ہیلمٹس، ایک لاکھ 5 ہزار ڈنڈے

    صدر مملکت نے کہا کہ بھارتی پالیسیوں اور تدابیر میں کتنا ہی ظلم وبربریت کیوں نہ شامل ہو، وہ کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو کچل نہیں سکتا۔ انہوں نے کہا کہ آج ہم کشمیر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے جدوجہد آزادی کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔

    ایک کھرب دس ارب ڈالر کا مالک ،بیوی کو خوش نہ کرسکا

    ڈاکٹرعارف علوی نے کہا پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اپنی غیرمتزلزل اخلاقی وسیاسی اورسفارتی حمایت کا پختہ عزم کررکھا ہے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول تک اپنی حمایت جاری رکھے گا۔واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود پاکستانی و کشمیری شہری 24 اکتوبر1947 کو کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف آج یوم سیاہ منائیں گے۔

  • ڈینگی، چکن گنیا اور زیکا وائرس یورپ پہنچ گیا،فرانس میں 500افرادشکارہوگئے

    پیرس: ڈینگی، چکن گنیا اور زیکا وائرس یورپ پہنچ گیا،فرانس میں 500افرادشکارہوگئے ،اطلاعات کے مطابق فرانس کے محکمہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ رواں برس ڈینگی، چکن گنیا اور زیکا وائرس کے 500 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔

    10 لاکھ سے زائد افراد کا حکومت مخالف احتجاج، کابینہ برطرف

    فرانس کے محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 16 فیصد متاثرین کا تعلق ری یونین جزیرے سے ہے، مذکورہ علاقے کو حال ہی میں مشکلات کا سامنا رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فرانس کے پانچ علاقوں سے زیکا وائرس کے کیسز بھی سامنے آئے، جن میں سے پانچ مریضوں کا تعلق بیرونِ ملک جبکہ دو مقامی تھے۔

    25 ہزارآنسوگیس شیل، 3 ہزار آنسو گیس بندوقیں، 40 ہزار ہیلمٹس، ایک لاکھ 5 ہزار ڈنڈے

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے 9 ماہ میں چکن گنیا کے 49 درآمدی کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ چکن گنیا سے کوئی مقامی شہری متاثر نہیں ہوا۔ دنیا بھر میں ہونے والی موسمیاتی تغیراتی تبدیلیوں کے باعث ڈینگی، چکن گنیا اور زیکا وائرس پھیلنا شروع ہوا جس مستقبل میں خوفناک صورتحال بھی اختیار کرسکتا ہے۔

    ایک کھرب دس ارب ڈالر کا مالک ،بیوی کو خوش نہ کرسکا

  • کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والا5سالہ احمد دوران علاج چل بسا

    گوجرہ :یہ بھی حکومت کی عجیب حکمت عملی ہے کہ بے گناہ انسانوں کو مارنے کے لیے پولیس کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے اوربچوں ،بوڑھوں حتیٰ کہ سب کو کاٹنے والے باولے کتوں کو کھلا چھوڑرکھا ہے،اطلاعات کے مطابق گوجرہ میں کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والا5سالہ احمد دوران علاج جاں بحق ہوگیا، الائیڈہسپتال میں آپریشن کے باوجود بچہ جانبر نہ ہوسکا۔

    بچے کے والد کا کہنا ہے کہ ایک ہفتے قبل میرے بیٹے کو کتے نے کاٹا تھا، تحصیل ہیڈ کوارٹر سے صرف ایک ویکسین ملی، الائیڈ ہسپتال میں آپریشن کروایا لیکن بیٹا پھر بھی جانبر نہ ہوسکا۔واضح رہے کہ اس سے قبل پنجاب کے ضلع ساہیوال میں بااثر زمیندار کے پاگل کتے کے کاٹنے کی وجہ سے چار بچوں کا والد پاگل ہوگیا تھا۔

    ذرائع کے مطابق علاقہ ڈیرہ رحیم کے رہائشی امین کو پاگل کتے نے کاٹا جس کے بعد اُسے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا البتہ ڈاکٹرز نے غفلت کا مظاہرہ کیا۔علاقہ مکین کے مطابق جب وہ امین کو ہسپتال لے کر پہنچے تو ڈاکٹرز نے کہا کہ اُن کے پاس انجیکشن یا کوئی دوا نہیں اور پھر وہ مریض کو لے کر واپس گھر آگئے۔ امین کو گھر لانے کے بعد اُس کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہوئی اور پھر وہ سب کو کاٹنے لگا جس کے بعد اُسے زنجیروں سے باندھنا پڑا۔