Baaghi TV

Author: +9251

  • بلوچستان یونیورسٹی پر "اخلاقی خودکش” حملہ.

    تحریر
    پروفیسر نیلم مومل
    مرکزی جوائٹ سیکرٹری براہوئی اکیڈمی۔

    کچھ دنوں سے بلوچستان یونیورسٹی میں ادارے کی تاریخ کا بدترین اسکینڈل میڈیا اور عوام الناس میں زیر بحث ہے۔ یہ اخلاقی پستی کی اعلی’ مثال قائم کرتا ہوا اسکینڈل شاید اپنی سنگینی میں اُس معاشی بحران سے بھی سنگین ہے، جس سے مادر علمی آج کل دوچار ہے۔ معاشی بحران کی تو شاید دیر بدیر کہیں سے بھر پائی ھو جائے، لیکن طلباء و طالبات کو غیر اخلاقی اور نازیبا ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے پر مبنی یہ اسکینڈل یونیورسٹی کو ایک ایسا زخم ھے
    جس سے برسون خون رستے رہنے کا امکان ہے۔ جس کے آثار ابھی سے بلوچستان کے تمام طبقات کی طرف سے شدید مذمت اور والدین میں پائی جانے والی تشویش کی صورت میں ابھی سے نظر آرہی ہے *بلوچستان، جہاں مجموعی طور پر تعلیمی اعداد و شمار پہلے ہی کچھ اچھی نہیں وہاں لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم تو ایک ایسا راستہ ہے جو کہ کئی طوفانوں سے ھو کر گذرتا ہے ۔بلوچستان جس کی مجموعی معاشی اور تعلیمی ترقی کے اینڈیکیٹر پہلے ہی کمزور ہیں۔ ایک طرف یہاں وسائل کی کمی ہے تو دوسری طرف یہاں تعلیم کی صورتحال pathetic ہے. یہاں عمومن” 5 ویں تک لڑکی کو تعلیم دے کر کہا جاتا ہے کے بہت ہو گئی یہ تعلیم ، اب اسے کسی کے پلو باندھ کر رخصت کر دیا جانا چاہئے ۔بہت کم لڑکیاں fA/BAتک تعلیم حاصل کر پاتی ہیں۔کچھ پڑھے لکھے باشعور گھرانے اور افراد اپنی بچیوں کو آگے پڑھنے کے لیے یونیورسٹی کی اجازت دیتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں اگر یونیورسٹی پر اخلاقی "خود کش” حملہ کیا جائے تو اُس کی لہریں بڑی دور تک جانے کا امکان لاحق ھو جاتا ہے۔ انتہائی دکھ اور قرب سے کہنا پڑتا ہے کہ مادر علمی پر وہ افتاد آن پڑی ہے، یا پھر اسے جان بوجھ کر اس بدناموسی سے دوچار کیا گیا ہے۔ یہ حملہ نہ فقط ایک ایسے عظیم ادارے پر کیا گیا کہ جس نے اپنی کوکھ سے بلوچستان کے متعدد تعلیمی اداروں کو جنم دیا ہے، بلکہ یہ حملہ صوبے کہ دوردراز علاقوں میں بسنے والے باہمت والدین اور طلبہ و طالبات پر کیا گیا ہے جنہوں نے تمام تر روایتوں کی قیود اور رکاوٹوں کو پار کرتے ھوئے، اس درسگاہ کو تعلیم اور آگاہی کا ابھرتا مرکز بنانے میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ گذشتہ برسوں میں بلوچستان یونیورسٹی میں طالبات کی تعداد بڑھ کر کل تعداد کا چالیس فی صد ہونا، اس بات کا واضع ثبوت ہے کہ کس طرح ہماری بچیوں اور بہنوں نے آگے بڑھ کر اپنے گھرانوں اور اقوام کی شان کو اونچا کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔
    گو کہ مجموعی طور پر ہمارے لئے یہ بڑی شرمندگی اور درد کا مقام ہے، لیکن باشعور اقوام ہر قسم کے بحرانوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے حقوق کے حاصلات اور ترقی کی راہیں دوبارہ سے متعین کرتے ہیں۔
    یہ وقت مایوس ھونے اور منہ چھپانے کا نہیں بلکہ مقابلہ کرنے اور یونیورسٹی کے چہرے کو داغدار کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا ہے۔ حکومت وقت، تمام سیاستی و سماجی تنظیموں ، اُدبا، دانشوروں اور والدین کو سامنے آکر اپنے بچوں خاص طور پر بہنوں اور بیٹیوں کے مستقبل کا دفاع کرنا ہے۔ افسوس اس بات کا ہے کے چند افراد اس اِشو کو سیڑھی بنا کر بچیوں کی حوصلہ افزائی کرنے اور ان کے قدم مضبوط کرنے کے برعکس، ان پر تعلیم کے دروازے بند کرنے کے درپے ہیں جو کے اس یونیورسٹی کے واقعے سے زیادہ افسوسناک ہے۔ کسی انسانی آبادی میں اگر کچھ "بیھڑئیے” گھس آئیں اور انسانوں کو اپنی بھوک کا شکار بنائیں تو ان سے خوفزدہ ھو کر آبادیاں خالی نہیں کی جاتیں*
    *بلکہ ان بھیڑیوں کا موئثر تدارک کیا جاتا ھے۔پوری دنیا میں اس طرح کے واقعات ہوتے ہیں مگر معاشرے ایک نئے اور جوش ولولے کے ساتھ اس کا مقابلہ کر کے یہ ثابت کرتے ہیں کے ایسے عناصر ہمارہ راستہ نہیں روک سکتی ۔میں اپنی بہنوں اور بچیوں کی ہر ممکنہ مدد کا یقین دلاتے ہوئے کہنا چاہتی ہوں کے وہ اپنے حوصلے بلند رکھیں اور اپنی تعلیم کی راہ میں آنے والی ہر روکاوٹ کو عبور کرتے ہوئے اپنے منزل مقصود تک پھنچیں کیونکہ ایک عورت ہی آنے والی نسل کی سوچ تبدیل کرسکتی ہے۔ جس طرح سردار بھادر خان یونیورسٹی پر خونی خودکش حملے سے ھمارے بچیوں کے حوصلے پست ھونے کہ بجائے اور بلند ھوئے تھے، میں امید کرتی ھوں کہ ھماری مادر علمی بلوچستان یونیورسٹی بھی اس "اخلاقی خود کش” حملے سے نبردآزما ھوکر تعلیم، ترقی اور آگاھی کی نئی راہیں متعین کرے گی۔

  • مولانا فضل الرحمٰن گرفتار ہوں گے یا نہیں شبلی فراز نے بتا دیا

    مولانا فضل الرحمٰن گرفتار ہوں گے یا نہیں شبلی فراز نے بتا دیا

    مولانا فضل الرحمٰن گرفتار ہوں گے یا نہیں شبلی فراز نے بتا دیا

    تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت مولانافضل الرحمان کوگرفتارکرنےکاارادہ نہیں رکھتی،مولانافضل الرحمان کوگرفتار کرکےاتنی اہمیت نہیں دیناچاہتے،مذاکرات منسوخی سےثابت ہوگیاکہ اپوزیشن ایک پیج پرنہیں ہے.
    شہباز شریف سے قبل مولانا فضل الرحمان آج کس سے ملاقات کرنیوالے ہیں؟ خبر نے تہلکہ مچا دیا
    واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد کی جانب آزادی مارچ کا اعلان کر رکھا ہے، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کر سکیں بلاول حمایت کا اعلان تو کرتے ہیں لیکن مارچ میں شامل نہیں ہوتے مسلم لیگ ن بھی شدید اختلافات کا شکار ہے، نوا زشریف مولانا کو آزادی مارچ میں شرکت کے لئے خط لکھ دیتے ہیں تو شہباز شریف قمر درد کا بہانہ بنا کر نواز شریف سے ملنے جیل نہیں جاتے.

    آزادی مارچ میں یقینی طور پر”ماحول” خراب ہو گا….ایسا کس نے کس کہہ دیا

  • جاں بحق ہونے والے 9 افراد کا تعلق کچہ سیال بھکر سے ہے

    جاں بحق ہونے والے 9 افراد کا تعلق کچہ سیال بھکر سے ہے

    سرگودہا،بھکر(نمائندہ باغی ٹی وی )ایم ایم روڈ ایمبولینس حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 9 افراد کا تعلق بھکر کے علاقہ کچہ سیال سے ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق
    جاں بحق ہونے والوں میں مریضہ سمیت 8 افراد ایک ہی خاندان سے جبکہ ایک ایمبولینس ڈرائیور تھا۔ 80 سالہ مریضہ تاجو مائی کو راولپنڈی علاج معالجہ کیلئے لے جایا جارہا تھا۔ دیگر جاں بحق ہونے والوں میں 50 سالہ مریداں بی بی، 40 سالہ محمد نوید، 35 سالہ محمد ندیم شامل ہیں
    حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں میں 22 سالہ صبا بی بی، 18 سالہ جویریہ بی بی، 3 سالہ انشا بی بی اور 1 سالہ بچہ اور 45 سالہ ڈرائیور غلام حسین شامل تھے۔

  • دیپیکا نے شوہر رنویر سنگھ سے بڑی خواہش ظاہر کر دی

    دیپیکا نے شوہر رنویر سنگھ سے بڑی خواہش ظاہر کر دی

    دپیکا پڈوکون اور ان کے شوہر رنویر سنگھ کی شادی کو تقریبا ایک سال ہوچکا ہے۔

      بالی ووڈ اسٹار نے "بازا.کوم” سے بات کی ہے کہ وہ کیسے سنگھ سے کنبہ شروع کر رہا ہے اور اس کی پرورش نہیں ہے والدین بن کے ان منصوبوں پر اثر ڈالا ہے۔

    یہ ہی بالی ووڈ اسٹار دیپیکا پڈوکون اور دیرینہ محبت رنویر سنگھ کے ایک سال کی شادی کی سالگرہ کے قریب پہنچ گئی ہے، 33 سالہ اداکارہ شوہر کے ساتھ اس نے اپنے ایک خاندان کو اپنے ویژن سے آگاہ کیا ہے۔

      انہوں نے کہا، "میری اور میری بہنوں کے دو کام کرنے والے والدین ہیں جو اب ہر زندگی میں ہر پہلو کے وقت اور وقار کے قابل ہوسکتے ہیں، اس جگہ کا کام ہوسکتا ہے یا اس کے ساتھ گھر میں رہنا چاہئے۔” "مجھے سچ میں امید ہے جب وہ رنویر ہے اور ہم والدین کے ساتھ بچپن میں اس کا تجربہ کرنا ضروری ہے جس سے اس قابل ہوسکتے ہیں۔ بس جڑیں، اور متناسب اور محفوظ ہیں۔”

      پڈوکون اور سنگھ اس کے سالانہ تعلقات میں چیزوں کو اپنا رہے ہیں اور اسے اختیار کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔ اگر اس شادی میں شادی سے پہلے چھ سال ہونے کا وقت تھا تو اس نے شادی کے بعد ایک ساتھ شادی کا انتظار کیا تھا۔ یہ ایک انتخاب پڈوکون ہے "اس کی زندگی کی” سب سے اچھی بات ہے۔

      "اگر ہم پہلے اکٹھے رہائش پذیر تھے تو آپ اس کے بعد کیا دریافت کریں گے؟” وہ متصور ہے۔ "اس سال کے بچ یہیوں کے ساتھ رہنا ہے اور ایک دوسرے کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ اس سے پہلے کہ ہم اپنی زندگی کا سب سے بڑا سبب بنا رہے ہیں۔

  • نیب نے تاجروں کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے اٹھایا اہم قدم

    نیب نے تاجروں کے تحفظات کو دور کرنے کے لیے اٹھایا اہم قدم

    نیب نے تاجروں کے تحفظآت کو دور کرنے کے لیے اٹھایا اہم قدم
    اسلام آباد،نیب نے تاجروں کے تحفظات دورکرنے کیلیےکمیٹی قائم کردی.،کمیٹی مسائل پراپنی سفارشات چیئرمین نیب کو پیش کرے گی.ڈپٹی چیئرمین نیب،پراسیکیوٹر جنرل نیب اورڈی جی آپریشن سفارشات کا جائزہ لیں گے.نیب حکام کے مطابق کمیٹی میں افتخار علی ملک، داروخان اچکزئی شامل ہیں.عاطف باجوہ، انجم نثار، سکندر مصطفیٰ خان، جمیل یوسف بھی کمیٹی میں شامل ہیں.
    تاجر برادری حکومت سے خوش ہے یا نالاں؟ تاجروں نے وزیراعظم کو بتا دیا
    اس سے قبل تاجروں کے وفد نے وزیرا عظم سے ملاقات کی تھی.وفد نے بزنس کمیونٹی کوساتھ لے کرچلنے کی پالیسی کو سراہا تھا ، وفد نے وزیراعظم کی اقوام متحدہ کی مدلل تقریرکوبھی سراہا تھا ،اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کاروباری برادری کے تحفظات دورکرنے کیلئے لائحہ عمل بنالیا،کاروباری شخصیات پرمشتمل کمیٹی تشکیل دی جارہی ہے، کمیٹی کامقصد نیب،تاجربرادری کے مسائل حل کرنا ہے، ملک کامستقبل معیشت کی ترقی سے وابستہ ہے،

    ٹیکس رجسٹریشن نہ کرانے والے تاجروں کے خلاف بڑا فیصلہ

    سرگودھا عوام اور تاجروں کے لیے بڑی خوشخبری

  • ایمبولینس کو آگ لگ گئی ، خوفناک حادثہ 9 افراد جاں بحق

    ایمبولینس کو آگ لگ گئی ، خوفناک حادثہ 9 افراد جاں بحق

    سرگودہا،میانوالی(نمائندہ باغی ٹی وی)ایمبولینس کو آگ لگ گئی۔ 9 افراد جاں بحق . تفصیلات کے مطابق ملتان روڈ پر ہیڈ پکہ کے قریب ایمبولینس اور ٹرالے میں خوفناک تصادم
    ایمبولینس میں سوار 9 افراد جل کر جانبحق ہو گئے
    حادثے میں سلنڈرز پھٹنے سے ایمبولینس نمبر۔ LEF.17_7212 کو آگ لگ گئی۔ ریسکیو1122 نے نعشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال میانوالی منتقل کر دیا
    آگ لگنے سے ایمبولینس میں سوار افراد کے پاس تمام ریکارڈ جل گیا۔نعشوں کی پہچان نہیں ہو رہی۔ ایمبولینس بھکر سے روالپنڈی کی طرف آ رہی تھی کہ میانوالی میں حادثہ ہو گیا
    ۔ایمبولینس میں 3 بچے ،3 عورتیں اور 3 مرد شامل ھیں ۔
    ایمبولینس بھکر سے مریض کو روالپنڈی لے کر جا رہی تھی

  • یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے بورڈ آف گورنرز کا 41واں اجلاس

    یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے بورڈ آف گورنرز کا 41واں اجلاس

    یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے بورڈ آف گورنرز کا 41واں اجلاس ہوا .جس میں یو ایچ ایس کے ایک ارب 38کروڑ روپے کے بجٹ کی منظوری دی ہے.

    تفصیلات کے مطابق : یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے بورڈ آف گورنرز کا 41واں اجلاس ہوا .جس میں یو ایچ ایس کے ایک ارب 38کروڑ روپے کے بجٹ کی منظوری دی ہے.اجلاس کی صدارت چیئرمین بورڈ آف گورنرز جسٹس ریٹائرڈ تصدق حسین جیلانی نے کیا.اجلاس میں سلیمہ ہاشمی، عندلیب عباس اور پروفیسر جاوید اکرم نے شرکت کی.اجلاس میں محکمہ خزانہ اور سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے نمائندوں کی شرکت ہوئی.
    یو ایچ ایس کے ترقیاتی بجٹ کا حجم 49.36فیصد رکھا گیا ہے.جناح کیمپس کالا شاہ کاکو کی تعمیر کیلئے 61کروڑ 83لاکھ روپے رکھے گئے ہیں .امتحانات کے انعقاد کیلئے 14کروڑ روپے کا بجٹ رکھا گیا.وی سی یو ایچ ایس پروفیسر جاوید اکرم نے یونیورسٹی کی کارکردگی پر بورڈ کو بریفنگ دی
    کیا آپ تھوڑی سی پیتے ہیں‌ ! پینےسے پہلے یہ ضرور پڑھ لیں‌!

    سائنس اور ٹیکنالوجی کا کمال ،جوڑوں کے درد سننے والا مائیکروفون

  • پہلے حکومت کرنے دی جائے ، مذہبی جماعت کا مطالبہ سامنے آگیا

    پہلے حکومت کرنے دی جائے ، مذہبی جماعت کا مطالبہ سامنے آگیا

    تیونسیا:پہلے حکومت کرنے دی جائے باقی باتیں بعد میں ، مذہبی جماعت کے مطالبے کےبعد صورت حال کشیدہ نظرآنے لگی ، اطلاعات کے مطابق تیونس میں حال ہی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں ملک کی مذہبی سیاسی جماعت النہضہ نے ایوان میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی تھیں۔ انتخابات میں کامیابی کے بعد النہضہ اب حکومت کی تشکیل پربھی مُصر ہے۔

    کھانے سے پہلے غور ضرور کریں، پلاسٹک سے بنے پکڑے گئے

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق النہضہ کی مجلس شوریٰ کے چیئرمین عبدالکریم الھارونی نے ایک بیان میں کہا کہ پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد جماعت حکومت کی تشکیل کے لیے تیار ہے۔دوسری طرف بعض اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے ایک اتحاد کی خبریں آرہی ہیں جس کی وجہ سے ابھی تک تیونس کی اس مذہبی جماعت کو حکومت بنانے کی دعوت نہیں دی جارہی

    خبردار: موٹے افراد کے پھیپھڑوں میں چربی جمع ہونے کا انکشاف

    چیئرمین راشد الغنوشی کہتے ہیں کہ النہضہ سیاسی شراکت اقتدار پر یقین رکھتی ہے اور حکومت کی تشکیل کے لیے دوسری جماعتوں کے ساتھ مشاورت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔ چیئرمین راشد الغنوشی نے حکومت سازی کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی، پیپلز موومنٹ، تحیا یونس، الکرامہ اتحاد،تیونس جنرل الائنس برائے لیبر، الائنس برائے صنعت وتجارت اور دیگر یونینز کی قیادت کے ساتھ بات چیت شروع کی ہے۔

  • خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں  کتنے روز کی توسیع کی گئی ؟

    خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں کتنے روز کی توسیع کی گئی ؟

    احتساب عدالت سکھر میں خورشید شاہ کےخلاف کیس کی سماعت،عدالت نےخورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع کر دی.حتساب عدالت سکھر نے خورشید شاہ کو 4 نومبرکو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے ..نیب کی جانب سے خورشید شاہ کے ریمانڈ میں 15روز کی توسیع کی استدعا کی گئی تھی .
    نیب نے خورشید شاہ کےخلاف اہم شواہد حاصل کر لیے

    اس سے قبل نیب نے سندھ ہائی کورٹ پیش رفت رپورٹ پیش کردی تھی .عدالت نے خورشید شاہ کی بیویوں کوعارضی طورپرحاضری سے استثنیٰ دےدیاہے اور ملزمان کو تحقیقات میں نیب سے تعاون کرنے کا حکم دیا ہے.مرکزی ملزم خورشید شاہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں تحقیقات جاری ہیں.نیب نےدعوی کیا ہے کہ خورشید شاہ کے بینک اکاؤنٹس اور اہم شواہد حاصل کرلیے ہیں.ملزمان میں خورشید شاہ کی اہلیہ بی بی گلناز اور بی بی طلعت شامل ہیں اور خورشید شاہ کے بیٹے زیرق شاہ، سید فرخ شاہ، پہلاج، اعجاز بلوچ اوراجیت کمار شامل ہیں.فرنٹ مین قاسم علی شاہ، آفتاب سومرو سمیت دیگر ملزمان نیب کو مطلوب ہیں.

  • جعلی عیسائی قرار دینے پر ہیلی بیبر نے کیا کہا؟

    جعلی عیسائی قرار دینے پر ہیلی بیبر نے کیا کہا؟

    آج ایسی خبروں میں جس کی آپ کو توقع نہیں تھی، ہیلی بیبر "ہالووین” کو منانے کے لئے ہر جگہ عیسائیوں کے حقوق کا دفاع کررہے ہیں کیونکہ یہ اکتوبر ہے اور معاملات ڈورے دار ہو رہے ہیں۔

    ہیلی نے حال ہی میں اپنی انسٹا سٹوریز پر چھٹی کے بارے میں پوسٹ کیا تھا جس میں لکھا تھا "مجھے ہالووین کے آئیڈیاز دیں !!!!” اور اس کے بجائے اس کے خیالات پیش کرنے کی بجائے کہ انہوں نے شائستہ طور پر کہا، کچھ لوگوں نے بجائے اس کی ٹرولنگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا۔ ایک پیروکار نے جواب دیا، "کیا آپ مسیحی نہیں ہیں؟” جس پر ہیلی نے جواب دیا ، "ہاں۔ میں ابھی بھی ہالووین کے لئے تیار ہوں۔” ایک اور نے لکھا، "جعلی مسیحی” اور ہیلی نے جواب دیا ، "ہمارے بچے بھی جشن منائیں گے :)” (جسٹن بیبر کے ساتھ اپنے مستقبل کے بچوں کا حوالہ دیتے ہوئے)۔

    اور محض اس مقام کو آگے بڑھانے کے لئے ، ہیلی نے ہیلوسنگر کی عیسائی ہونے کے موقع پر جشن منانے کے بارے میں ایک ساتھی ہلسنجر کے ذریعہ ایک بہت طویل اور تیز انسٹاگرام رینٹ بھی شائع کیا جس میں کہا گیا تھا:

    میں ایک عیسائی ہوں کیا آپ کو اندازہ ہے کہ تاریخی طور پر اس کا کیا مطلب ہے؟ اس کا مطلب ہے کہ میں ثقافت میں ہر چیز کی نئی وضاحت کرتا ہوں۔ موسم سرما کے حل کی کافر دعوت؟ اوہ یہ اب یسوع برتھڈی ہے۔ بہار کے پودے لگانے کا کافر دعوت اوہ یہ اب ایسٹر ہفتہ ہے۔ پوجن سیلٹک فیسٹیول میں ملبوس اور شرارتوں کو روکنا شامل ہے؟ اوہ اب یہ سارا سینٹس کا دن ہے اور ہم برے چرچ کا جشن مناتے ہیں جو بر Lہ کے خون پر قابو پایا جاتا ہے !!! براہ مہربانی برائے مہربانی !!! ‘

    میں دنیا سے نہیں ڈرتی میں کسی شیطان یا شیطان یا آتشبازی سے نہیں ڈرتی ہوں۔ وہ مجھ سے گھبرائے ہوئے ہیں۔ ہالووین اب میرا ہولیڈی ہے اور میں خدا کی شان اور سنتوں کے جشن منانے کے لئے تمام کینڈی کا دعوی کر رہی ہوں۔ اب کیا؟ میں چاہوں گا لیکن مجھے پسند ہے! میرے پسندیدہ کردار، پاپ کلچر کی چیزیں، جو بھی ہوں۔ یہ میری پارٹی ہے اور آپ کو مدعو کیا گیا ہے۔ میں آج زندہ ہوں اور کل ایک سینٹ ہوں۔ مجھے کینڈی دو۔

    ہیلی نے اس کے بعد سے شائع شدہ انسٹا سٹوری کو حذف کردیا ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ یہ کہنا ابھی بھی محفوظ ہے کہ وہ اس سال ہالووین کو منائیں گی!